Awais Yousaf Zai Profile Banner
Awais Yousaf Zai Profile
Awais Yousaf Zai

@awaisReporter

60,438
Followers
669
Following
2,705
Media
11,403
Statuses

Journalist @geonews_urdu , Court Reporter, Member National Press Club, Ex President IHCJA, MSc. Mass Communication

Islamabad, Attock
Joined February 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
1 day
🚨 بریکنگ نیوز لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو ملٹری تحویل میں لے لیا گیا، کورٹ مارشل کی کارروائی شروع
Tweet media one
21
124
536
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
2 years
آصف زرداری بیمار اور کراچی میں تھے، ضمانت کی درخواست دائر ہوئی۔ فاروق ایچ نائیک نے دلائل دیے۔ عدالت نے کہا بےشک ایئر ایمبولینس پر لے آئیں مگر ضمانت کے لیے خود پیش ہونا ضروری ہے۔ پرویز مشرف کو بھی ضمانت کے لیے حاضر ہوئے۔ چیئرمین PTI عمران خان کو آج پیش ہوئے بغیر ضمانت مل گئی
593
2K
5K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
3 years
نیب کا اصرار ہے کہ مریم نواز کی اپیل جو مریم نواز نے اپنی سزا کے خلاف دائر کی ہے اس کی روزانہ سماعت کر کے 30 دن میں فیصلہ سنایا جائے جبکہ آصف زرداری کی بریت کے خلاف نیب کی 2015 سے زیر التوا اپنی اپیل پر دلائل کے لیے نیب کو کوئی پراسیکیوٹر دستیاب نہیں۔ آج پھر التوا مانگ لیا #NAB
159
1K
4K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
5 years
اس وڈیو کی تحقیقات بھی ضروری ہے👇 اپنی ماں کی عمر کی خواتین کو گھر میں گھس کر تشدد کا نشانہ بنانے والا یہ انسان نما جانور تھانہ ممتاز آباد ملتان میں تعینات ایس ایچ او بشیر ہراج ہے۔ اسے سخت سے سخت سزا دلوانے کیلئے اقدامات کریں۔ طاہر چودھری،ایڈووکیٹ ہائیکورٹ،لاہور۔
340
3K
4K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
3 years
مریم نواز اسلام آباد ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران مسلسل تسبیح پڑھتی اور ورد کرتی رہیں۔ کمرہ عدالت میں ہی اپنی نشست پر بیٹھ کر نماز بھی ادا کی
619
307
4K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
3 years
ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کو آمدن سے زائد اثاثوں پر سزا سنائی گئی۔ مریم نواز کو شریک ملزم ٹھہرایا گیا مگر پورے فیصلے میں نہ آمدن کا ذکر ہوا اور نہ ہی اثاثوں (لندن فلیٹس) کی قیمت کا تعین۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے پوچھنے پر نیب نےکہا کہ گوگل کر لیں تو قیمت نکل آئے گی
147
1K
4K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
1 year
اسلام آباد سیکٹر G-13 میں گھر کے باہر فیملی کے ہمراہ واک کرنے والا 21 سالہ نوجوان ڈکیتی میں مزاحمت پر قتل۔ ڈاکوؤں نے حسنین کو بہن، بھانجے اور بھانجی کے سامنے فائرنگ کر کے قتل کیا اور بائیک پر فرار ہو گئے۔ وفاقی دارالحکومت میں سٹریٹ کرائم بڑھ گیا۔ پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
Tweet media one
Tweet media two
299
2K
3K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
2 years
خان صاحب نے بتایا تھا کہ IMF کے پاس جانے سے پہلے خود کشی کر لوں گا۔پھر ساڑھے تین سالہ اقتدار میں پاکستان کی 70 سالہ تاریخ کے برابر قرض لے لیا۔ اقتدار جاتا دیکھا تو IMF کی شرائط سے پھر کر نئی حکومت کے لیے گڑھا کھود گئے جس میں دراصل حکومت نہیں غریب عوام کو دفن کرنے کا بندوبست کیا
1K
1K
4K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
2 years
سینئر صحافی فہد حسین کے وزیراعظم کا معاون خصوصی بننے پر وہ لوگ بھی تبصرہ کر رہے ہیں جو خود صحافت کے لبادے میں عمران خان اور ان کی پارٹی کے مستقل ترجمان ہیں
79
676
3K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
3 years
ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل پر دلائل کے لیے مریم نواز کی طرف سے عرفان قادر عدالت پیش ہونے کے لیے رضا مند، عطا تارڑ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو آگاہ کر دیا
79
833
3K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
2 years
عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گِل گرفتار، ایک خبر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ 12جولائی سے 25 اگست تک چھٹیوں پر بیرون ملک ہیں، دوسری خبر
92
651
3K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
2 years
پارٹی سربراہ کی مرضی کے بغیر کاسٹ کیا گیا ووٹ شمار نہیں ہونا تو پھر گھر کے سربراہ کی مرضی کے بغیر کاسٹ کیے گئے خواتین اور بچوں کے ووٹ بھی شمار نہیں ہونے چاہئیں۔ اینج تے فیر اینج ہی سہی
69
721
3K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
3 years
اگر ٹرسٹ ڈیڈ پر مریم نواز اور حسین نواز کے دستخط موجود ہیں اور وہ اسے تسلیم کرتے ہیں تو ٹرسٹ ڈیڈ جعلی نہیں۔ یہ جعلسازی کے زمرے میں نہیں آتا۔ اگر حسین نواز آ کر کہہ دیتے کہ دستخط ان کے نہیں تو پھر بات جعلسازی کی طرف جاتی، جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس
73
889
3K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
2 years
کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ لال مسجد آپریشن پرویز مشرف کی سب سے بڑی غلطی تھی جو اقتدار سے جانے کا سبب بنی جس کے بعد کیسز کا سامنا کرنا پڑا اور ملک سے فرار قسمت ٹھہری۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ حرم پاک والا واقعہ عمران خان کے سیاسی عروج کو زوال میں بدل سکتا ہے۔ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے
148
718
3K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
2 years
سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ دیا اور ججز کے خلاف توہین آمیز مہم شروع ہو گئی۔ پہلے ارکان اسمبلی کو غدار کہا اور اب اسی قسم کے الفاظ ججز کے لیے استعمال ہو رہے ہیں۔ پی ٹی آئی کو چاہئے کہ اپنے فالورز کو سمجھائیں کہ ہمیشہ دوسروں کو غلط اور خود کو عقل کُل سمجھنے کا رویہ ترک کریں
220
702
3K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
2 years
مطیع اللہ جان Vs عمران ریاض خان
Tweet media one
134
316
3K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
2 years
قانونی طور پر سپریم کورٹ کے سینئر ججز کا بینچ بنتا ہے، جسٹس قاضی فائز عیسی کو بینچ سے باہر رکھنا غلط ہے، ججز کو اپنے اختلافات ایک سائیڈ پر رکھنے چاہئیں، چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال جو کر رہے ہیں وہ غلط ہے کہ مرضی کے ججز کا بینچ بنایا جائے، حامد خان ایڈووکیٹ
60
889
3K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
5 years
جیل میں ڈال کر، آئینی حقوق سلب کر کے آج صرف یہ کہہ دینا کہ کوئی قصور نہیں تھا لہذا اب بری کر رہے ہیں، یہ کہہ دینا کافی نہیں ہے۔ اس معاملے کو منطقی انجام تک لے جانا چاہئے، سابق وزیراعظم کے ایڈوائزر عرفان صدیقی (ہلال امتیاز) کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو
56
1K
3K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
6 years
جسٹس شوکت عزيز صديقی واقعی عرفان صديقی کے ماموں زاد بھائی ہیں۔ مگر جن جج صاحب کی تعطيلات منسوخ کر کے عدالتی بنچ کا حصہ بنايا گيا ہے وہ پی ٹی آئی کے نو مُنتخب ايم اين اے عمُر ايوب خان بن گوہر ايوب خان بن فيلڈ مارشل ايوب خان کے سگے کزن یعنی پھوپھی زاد بھائی ہيں۔ 🤔
95
1K
3K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
6 years
مریم نواز کا کردار تو تب سامنے آئے گا جب نواز شریف کا اس پراپرٹی سے تعلق ثابت ہو گا، ہم نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو دیکھنا ہے جو خود کہتا ہے کہ وہ مفروضے پر مبنی ہے، مفروضے کی بنیاد پر کریمنل سزا برقرار نہیں رہ سکتی ، جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس
65
1K
3K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
6 months
اٹک کے عوام کو ووٹ دے کر اس پر پہرہ دینا بھی آتا ہے، میجر طاہر صادق کی بیٹی انبساط طاہر کا احتجاجی ریلی سے دبنگ خطاب @MajorSadik
41
1K
3K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
4 years
آپ کو کونسا پیزا پسند ہے؟ صحافی کا مریم نواز سے سوال مکافات عمل تو شروع ہونا ہی تھا، مریم نواز کا مسکراتے ہوئے جواب
27
652
3K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
5 years
ایک وقت وہ بھی تھا جب ہر گھنٹے بعد ایک گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہوتی تھی۔ گزشتہ حکومت نے پی ٹی آئی کے دھرنوں اور موجودہ وزیراعظم کے بجلی بل جلانے اور عوام سے ٹیکس کی ادائیگی نہ کرنے کی اپیلوں کے باوجود قوم کو لوڈ شیڈنگ کے عذاب سے نجات دلائی #CivilianSupremacy #TabdeeliKiSuicide
103
837
3K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
6 years
حنیف عباسی کی باعزت گرفتاری کی وڈیو سامنے آ گئی #HanifAbbasi #EphedrineCase
256
2K
3K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
4 years
سری نگر ہائی وے پر پولیس گردی،22 سالہ طالبعلم کو 22گولیاں مار دی گئیں، جاں بحق نوجوان کی کار سے اسلحہ نہیں ملا لیکن پولیس نے واقعہ کو جوابی فائرنگ کا نتیجہ قرار دے دیا، گاڑی نہ روکنے پر فائرنگ کی گئی تو گولیاں سامنے سے فرنٹ سکرین پر کیسی لگیں؟ #FairTrial
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
111
1K
3K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
5 years
میرا انٹرویو کرنے کے لیے میڈیا کے بہت سارے لوگ تیار ہیں مگر کوئی چلانے کو تیار نہیں، آج آزادی اظہار رائے کا بنیادی حق معطل ہے، ایسا سویلین مارشل لا میں ہوتا ہے، مریم نواز کی کمرہ عدالت میں گفتگو #MaryamNawaz
64
818
3K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
5 years
126 دن جیسا دھرنا ہوا تھا ویسا احتجاج نہ ہی ہو تو بہتر ہے، اس میں تو خالی کرسیوں سے خطاب ہوتا تھا، پاکستان مسلم لیگ کا احتجاج وہ تھا کہ ریلی گوجرانوالہ تک پہنچی تو ججز بحال ہو گئے تھے، مریم نواز #MaryamNawaz
64
697
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
3 years
مریم نواز کا ایون فیلڈ اپارٹمنٹ سے تعلق یا ملکیت کا کوئی ثبوت نہیں ۔ پبلک آفس ہولڈر نہیں تھیں جب انہیں سزا سنائی گئی البتہ ان میں پبلک آفس ہولڈر بننے کی صلاحیت موجود اور لوگ اس بات کے معترف ہیں، عرفان قادر ایڈووکیٹ کے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دلائل
42
502
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
2 years
پاکستان کا گرے لسٹ سے نام عمران خان کی پالیسیوں کی وجہ سے نکلا مگر مہنگائی کا سبب وہ پالیسیاں نہیں، دو ماہ پہلے اقتدار سنبھالنے والے اس کے ذمہ دار ہیں، یوتھیا لاجک
311
575
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
6 years
حساس ادارے نے ہمارے چیف جسٹس کو اپروچ کر کے کہا کہ نواز شریف اور مریم نواز کو الیکشن سے پہلے باہر نہیں آنے دینا۔ جسٹس صدیقی کو اپیل سننے والے بنچ میں شامل نہیں ہونا چاہیے، چیف جسٹس نے کہا آپ کی مرضی کا بنچ بنا دیتے ہیں۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا راولپنڈی ڈسٹرکٹ بار سے خطاب
100
1K
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
5 years
عرفان صدیقی کی پیشی کے موقع پر عدالت کو نو گو ایریا بنا دیا گیا۔ کوریج پر پابندی عائد میڈیا نمائندگان کو عدالت جانے کی اجازت نہیں ہوتی وہ باہر کھڑے رہتے ہیں اور سپریم کورٹ میں بھی صرف مخصوص کیسز میں ہی جانے کی اجازت دی جاتی ہے، پولیس اہلکار کا کورٹ رپورٹرز کو جواب
99
812
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
6 years
پاکستان کا بیٹا ہوں، اس کی مٹی کا ذرہ ذرہ مجھے پیارا ہے، موٹر ویز کا جال بچھایا، بوری بند لاشوں والے کراچی کو امن دیا، لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کیا، اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر اٹھایا، ملکی حالات بدلنے کے لیے جو کچھ کیا اسے اللہ کا فضل سمجھتا ہوں، نواز شریف #NawazSharif
67
736
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
6 years
جھوٹ بول کر جیتنے سے بہتر ہے کہ سچ بول کر ہار جاؤ۔ حق غالب آ کر رہے گا اور باطل مٹ کر رہے گا، اس وقت کا انتظار کریں۔ فیصل رضا عابدی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو #FaisalRazaAbidi #AntiTerrorismCourt #NayaPakistan
98
968
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
5 years
اسلام آباد ہائی کورٹ نے حافظ حمد اللہ کی شہریت منسوخ کرنے کا فیصلہ معطل کر دیا حافظ حمد اللہ پر ٹی وی چینلز کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کرنے پر پیمرا کی جانب پابندی عائد کرنے کا نوٹی فکیشن بھی معطل #عوامی_سمندر_اسلام_آباد_کی_طرف
20
603
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
5 years
جیل میں کیس کی تیاری کے لیے لیپ ٹاپ کی سہولت دی جائے،شاہد خاقان عباسی قانون کے مطابق جیل کے قیدی کو لیپ ٹاپ کی سہولت نہیں دی جا سکتی، نیب پراسیکیوٹر اگر مجھے کیس میں دفاع کے لیے لیپ ٹاپ کی سہولت نہیں مل سکتی تو ان سے بھی کہیں کہ لیپ ٹاپ کے بغیر ریفرنس بنائیں،شاہد خاقان عباسی
25
742
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
2 years
2007 سے کورٹ رپورٹنگ کر رہا ہوں اور کئی مرتبہ رات کو تاخیر سے عدالت کھلنے کو witness کیا۔ پی پی پی دور میں ججز بحالی کا ایگزیکٹو آرڈر واپس لینی کی خبر ٹی وی چینلز پر چلی تو تب بھی سپریم کورٹ رات ساڑھے دس بجے اوپن ہوئی۔ کورٹ رپورٹرز کی اس رات بھی 12 کے بعد واپسی ہوئی
39
494
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
5 years
اسلام آباد ہائی کورٹ نے مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ اور دھرنا روکنے کی درخواست کو قبل از وقت قرار دے دیا۔ مفروضے پر کوئی فیصلہ نہیں دے سکتے، ایسا احتجاج ہر شہری کا حق ہے جس سے دوسرے شہریوں کے حقوق متاثر نہ ہوں، چیف جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس
12
503
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
4 years
فیصل واؤڈا نے 29 جنوری کے بعد سے اب تک دہری شہریت پر نااہلی کیس میں جواب داخل نہیں کرایا، فیصل واؤڈا نے عدالتی نظام کا مذاق بنا رکھا ہے، وہ گھر بیٹھا ہنس رہا ہو گا، بیرسٹر جہانگیر جدون قانونی معاملات کو سیاسی نہ بنائیں، مجھے معلوم ہے کہ اس کو کیسے ہینڈل کرنا ہے، جسٹس عامر فاروق
75
689
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
5 years
سپریم کورٹ نے نواز شریف کو بطور وزیراعظم نااہل قرار دیا تو کورٹ رپورٹرز اور جینوئن صحافی خبر بریک کرنے کی دوڑ میں تھے جبکہ یہ خود ساختہ صحافی اور ترجمان پی ٹی آئی ناظرین تک خبر پہنچانے کے بجائے وکٹری کے نشان بنا رہے تھے۔ ملاحظہ کریں صحافت کا معیار 👇
@asadrp
Asad Malik
5 years
انگوٹھا چھاپ صحافت۔۔۔
104
220
790
269
971
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
4 years
دھرنے کرنے والے بھی وہی ہیں اور دھرنے کروانے والے بھی وہی ہیں، کوئی تبدیلی نہیں آئی، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی احتساب عدالت میں کورٹ رپورٹرز سے گفتگو #فیض_آباد_دھرنا
25
469
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
1 year
صحافی محسن بیگ کی اسلام آباد ہائی کورٹ آمد۔ صحافی کو دو گاڑیاں احاطہ عدالت میں لانے کی اجازت مل گئی۔ گزشتہ ہفتے سابق وزیر اعظم عمران خان کو گاڑی گیٹ سے اندر لانے کی اجازت نہیں ملی تھی
235
943
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
4 years
بے شک ہر نفس کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے جیو نیوز کے نمائندہ خصوصی ارشد وحید چودھری سپرد خاک
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
127
230
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
5 years
نواز شریف کو ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا سنانے والی احتساب عدالت نے 82 ارب کے کرپشن کیس میں انڈر ٹرائل ملزم عقیل کریم ڈھیڈی کے 22فروری کو وارنٹ گرفتاری جاری کیے ، ملزم کو ایک ماہ بعد 23 مارچ کو #یوم_پاکستان کے موقع پر ایوان صدر میں ستارہ امتیازسے نواز دیا گیا #PrideOfPerformance
Tweet media one
82
1K
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
6 years
آپ پہلے میاں صاحب کا کیس سن لیں میں انتظار کر لیتا ہوں، یوسف رضا گیلانی میاں صاحب کے کیس میں پورا دن لگے گا، جج احتساب عدالت اور پھر یوسف رضا گیلانی کے خلاف ریفرنس کی سماعت 23 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔ نواز شریف کے خلاف گذشتہ ایک برس سے روزانہ کی بنیاد پر سماعت جاری ہے
19
663
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
5 years
ججز کے ریمارکس تو حوصلہ افزا تھے مگر فیصلہ حوصلہ افزا نہیں ہے، مفتاح اسماعیل کی گرفتاری کے بعد میڈیا سے گفتگو
35
534
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
2 years
سچل اپنی سالگرہ کے دن والد کی بازیابی کے کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ پیش۔ سچل کے والد مدثر نارو اگست 2018 سے لاپتہ ہیں، ہائی کورٹ میں بازیابی کیس چل رہا ہے۔ سچل 6 ماہ کا تھا جب اس کے والد لاپتہ ہوئے پھر والدہ بھی چل بسیں۔ دادا دادی کے ہمراہ عدالتوں کے چکر لگاتے 4 سال کا ہو گیاہے
78
697
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
6 years
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے اللہ کو گواہ کر کے جو باتیں کہیں، ان کی غیر جانبدارانہ تحقیقات ضروری ہیں۔ اب وقت آ گیا ہے کہ نظریہ ضرورت کو دفن کر کے عدلیہ انصاف کا ترازو بلند کرے #SaluteToJusticeSiddiqui
143
1K
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
2 years
ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں امریکی سازش اور Absolutely Not کا بیانیہ دفن
74
367
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
6 years
#بنانےچلےتھےنیاپاکستان ماضی کے جھروکوں سے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
128
1K
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
5 years
مثبت رپورٹنگ: پاکستان میں ہر شہری کو سوچنے کی مکمل آزادی ہے
@Faysal_Chaudary
Faysal Chaudary
5 years
لکھنے پر کرایہ داری ایکٹ لگے گا اور اگر بولیں گے تو ہیروئن نکلے گی ۔ آگے آپکی مرضی لکھیں یا بولیں ۔
74
769
2K
41
592
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
5 years
ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس میں جج نے رشوت لے کر ملزمان کو بری کرنے کا اعتراف کیا تو جج کی برطرفی ہوئی۔ کیس کی دوبارہ سماعت ہوئی اور ملزمان کو سزا سنائی گئی۔ اب اس وڈیو کے بعد نواز شریف کی سزا کا فیصلہ کاالعدم قرار دے کر دوبارہ سماعت ہو گی؟
@UmarCheema1
Umar Cheema
5 years
اس ویڈیو میں احتساب عدالت کا جج ارشد ملک یہ بتا رہا ہے کہ جو انکی مرضی سے فیصلہ نہ کرے اسکا جینا محال کر دیا جاتا ہے
257
1K
3K
43
796
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
5 years
اگر مجھے جنرل پرویز مشرف کی سزا کی حمائت کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے تو مجھے یہ سزا قبول ہے، اگر مجھے گرفتار کیا گیا ہے اس لیے کہ میں نے نارووال کے عوام سے کیا گیا وعدہ پورا کیا ہے اور میں نواز شریف اور مسلم لیگ ن کا وفادار ہوں تو مجھے یہ سزا قبول ہے، احسن اقبال کی گفتگو #NAB
24
535
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
6 years
#NawazSharif #AccountabilityCourt کمرہ عدالت میں نوازشریف کی صحافیوں سے گفتگو پر پابندی ایس پی صاحب کا حکم ہے کہ نوازشریف سے صحافیوں کو بات نہ کرنے دی جائے،سیکیورٹی اہلکار عدالت کو جج صاحب ریگولیٹ کرتے ہیں یا ایس پی؟ نواز شریف اب اڈیالہ جیل کے قیدی نہیں، ضمانت پر ہیں، صحافی
40
655
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
2 years
آپ نے احد چیمہ والا کیس دیکھا؟ آپ کو اندازہ ہے کہ نیب نے کتنا نقصان پہنچایا؟ احد چیمہ اور ان کی طرح کے دیگر افسران کی داد رسی اور ازالہ کون کرے گا؟ ایگزیکٹو بہت سارے فیصلے نیک نیتی سے کرتے ہیں جس کا نقصان بھی ہو سکتا ہے مگر وہ کرپشن نہیں،ایسا دنیا بھر میں ہوتا ہے، چیف جسٹس
20
561
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
6 years
العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں نواز شریف کے بیان کا دوسرا روز 1972میں رات کے اندھیرے میں اتفاق فاؤنڈریز کو قومیا لیا گیا اور اس کے بدلے کوئی کمپنسیشن بھی نہیں دی گئی۔ کسی نے پوچھا تک نہیں کہ ہمارے پاس کھانے کو بھی کچھ ہے یا نہیں۔ اس وقت تو میں سیاست میں بھی نہیں تھا، نواز شریف
27
614
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
2 years
صحافی شمشاد مانگٹ کی تحقیقاتی صحافی احمد نورانی پر تشدد کی مذمت کے بجائے نامناسب گفتگو حیران کن جبکہ دوران انٹرویو سینئر صحافی مطیع اللہ جان سے بدسلوکی قابل مذمت ہے۔ بالخصوص جب وہ خود اپنے چیف ایڈیٹر محسن بیگ کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کے فیز میں ہیں
178
670
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
6 years
پرویز مشرف کے نام کے ساتھ اشتہاری بھی لکھیں، العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس کی سماعت کے دوران سابق صدر کا ذکر آنے پر خواجہ حارث کی عدالت سے استدعا مشرف اس کیس میں نہیں، الگ مقدمے میں اشتہاری ہیں، نیب پراسیکیوٹر تو کیا یہاں پرویز مشرف کے نام کے ساتھ قابل احترام لکھیں؟ خواجہ حارث
18
611
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
1 year
مکہ مکرمہ میں عمرہ کی ادائیگی کے بعد غار حرا دیکھنے کی سعادت نصیب ہوئی۔ اللہ پاک ہر مسلمان کو یہ منظر دیکھنا نصیب کرے، آمین
83
134
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
6 years
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو عدلیہ میں حساس ادارے کی مداخلت کی شکایت پر شوکاز نوٹس جاری۔ نوٹس تو مداخلت کرنے والے ادارے کو ہونا چاہیے تھا مگر جس پر الزام تھا اسی ادارے کی درخواست پر جج کو شوکاز جاری کر دیا گیا۔ مطلب جرم کے خلاف آواز اٹھانا جسٹس صدیقی کا جرم ٹھہرا
44
807
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
6 years
اسلام آباد ہائی کورٹ میں آج کی سماعت کا احوال سینئر صحافی اسد ملک کی زبانی
51
875
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
6 years
نواز شریف، مریم نواز کی سزا معطلی کی درخواستوں پر نیب کے دلائل کی باری آئی تو ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب نے دلائل دینے کے لیے التوا مانگ لیا، کہا کہ ہدایات لینی ہیں، تحریری کمنٹس داخل کرانے کی اجازت دی جائے۔ عدالت نے اس رویے کو غیر شائستہ اور روایات کے خلاف قرار دے دیا
33
645
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
3 years
اصل مجرم تو حکومت ہے. نیب تو آلہ کار ہے۔ یہ کیسز نیب نہیں، حکومت نے بنائے، نیب جواب کہاں سے دے؟ نیب سے جب ثبوت مانگے جاتے ہیں تو انہیں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے، مریم نواز کی اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچنے پر کمرہ عدالت میں کورٹ رپورٹرز سے غیر رسمی گفتگو
35
611
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
4 years
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ایم ڈی سی کی فوری بحالی کا حکم دے دیا، وفاقی حکومت کو زیب نہیں دیتا کہ ایسا رویہ اپنائے، وزیراعظم اور وزیر صحت کو شرم آنی چاہئے، یہ توہین عدالت ہے، سیکرٹری صحت کو 6 ماہ کے لیے جیل بھجوا دوں گا، جسٹس محسن اختر کیانی #PMDC #IHC
26
485
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
5 years
میڈیا وکلا اور ڈاکٹرز تنازعہ کی ون سائیڈڈ کوریج نہ کرے اور زخمی وکلا کو بھی دکھائے ورنہ میڈیا کے ہائی کورٹ داخلے پر پابندی لگا دوں گا، جنرل سیکرٹری اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن عمیر بلوچ کی وارننگ #LawyersBrutality #LawyersAttackedPIC #PICunderattack #PICAttack
389
556
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
6 years
#Avenfield ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ سنانے کے لیے صرف دو دن۔ ان دو دنوں میں بھی عدالتی وقت کے دوران نواز شریف کے خلاف دیگر ریفرنسز کا ٹرائل جاری رہے گا۔ جج صاحب آخر فیصلہ کب لکھیں گے؟ جے آئی ٹی رپورٹ، گواہوں کے بیانات، نیب اور وکلا صفائی کے دلائل کو سامنے رکھ کر فیصلہ لکھنا ہے
307
694
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
6 years
نیب کا تو یہ کیس بننا چاہئے کہ جے آئی ٹی نے ایک فرم کی خدمات حاصل کر کے سورس دستاویزات کے حصول پر اتنی رقم خرچ کی جو دستاویزات عدالت میں بطور ثبوت پیش ہی نہیں کی جا سکتیں، ایک اہم سورس دستاویز جو ہمارے حق میں تھی وہ جے آئی ٹی نے چھپا لی، خواجہ حارث کے حتمی دلائل #NawazSharif
21
615
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
5 years
الٹے سیدھے انٹرویوز؟ کیا مطلب؟ گویا کیسز کے پیچھے اصل مسئلہ کرپشن نہیں، انٹرویو اور حکومت پر تنقیدی بیانات یا ڈیل کا نہ ہونا ہے
Tweet media one
61
697
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
5 years
سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی بطور جج برطرفی کے خلاف اپیل پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرتے ہوئے اپیل کو کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم دے دیا
24
385
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
1 year
عمران خان کو سپورٹ کرنے کے لیے ڈسٹرکٹ جیل اٹک کی طرف جانے والے راستے پر کچھ فیملیز پہنچ گئیں۔ کہتے ہیں عمران خان ہسپتال اور یونیورسٹیاں بنا رہا تھا، کریمنل نہیں #ChairmanPTI #ImranKhan
20
713
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
4 years
عدالتی نظیر:- عمران خان انسداد دہشت گردی کی عدالت سے اشتہاری تھے، دائمی وارنٹ کے باوجود گرفتار نہ ہو سکے، سپریم کورٹ میں پانامہ کیس میں بطور پٹیشنر نہ صرف پیش ہوتے رہے بلکہ ایک اشتہاری ملزم کی درخواست پر سپریم کورٹ نے اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف کو نااہل بھی قرار دیا
28
665
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
5 years
ایشیئن ڈویلپمنٹ بینک کی نشاندہی پر بی آر ٹی پراجیکٹ ڈیزائن میں تقریباً 32 خامیاں منظرعام پر آ چکی ہیں، جن کی تصحیح اورمنصوبے کی مجموعی تکمیل اب ایک کھرب روپے سے کم لاگت پر ممکن نہیں رہی۔ محمود جان بابر کی رپورٹ میں نئے انکشافات
36
912
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
6 years
پی ٹی وی پارلے منٹ حملہ کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے صدر مملکت عارف علوی، وزیراعظم عمران خان، وزیر خزانہ اسد عمر، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری سمیت نومنتخب کابینہ کے دیگر ارکان کو کل بطور ملزم طلب کر رکھا ہے #AntiTerrorismCourt
44
677
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
6 years
ٹرائل مکمل کرنے کے لیے روزانہ کی بنیاد پر سماعت، اتوار کو بھی عدالت لگانے پر اصرار۔ سماعت مکمل ہونے پر صرف دو دن میں فیصلے کا اعلان مگر اپیل کی پہلی سماعت پر ہی دو ہفتے کی تاریخ۔ احتساب عدالت میں تو درخواست پر اسی دن نوٹس، اسی دن بحث اور دس منٹ کے وقفے کے بعد فیصلہ آ جاتا تھا
Tweet media one
145
942
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
6 years
نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت کے لیے نیا بنچ تشکیل۔ جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب پر مشتمل بنچ پیر کو سماعت کرے گا۔سینئر جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو دستیابی کے باوجود اس مرتبہ بھی ڈویژن بنچ کا حصہ نہیں بنایا گیا
45
654
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
3 years
مجھے کچھ دن پہلے گلہ خراب اور کھانسی کی شکائت ہوئی تھی اور جسم میں درد تھا۔ بخار، فلو یا سونگھنے اور چکھنے کی حس میں کوئی فرق نہیں پڑا اس لیے ریلیکس تھا۔ احتیاطا کوویڈ ٹیسٹ اور ایکسرے کرایا تو کورونا پازیٹو آ گیا،، بظاہر مکمل ٹھیک ہوں مگر آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے
217
111
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
3 years
جھوٹے بیان حلفی کے باعث فیصل واؤڈا سینیٹر بھی نہیں بن سکتے، جھوٹا بیان حلفی جمع کرانے والا صادق اور امین نہیں، وہ کوئی بھی پبلک آفس ہولڈ نہیں کر سکتا، سپریم کورٹ کے فیصلے میں واضح لکھا ہے کہ جھوٹا بیان حلفی جمع کرانے کے اپنے نتائج ہوں گے، بیرسٹر جہانگیر جدون کی میڈیا سے گفتگو
20
516
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
2 years
آپ باہر گئے تھے، گھڑی پہن رکھی ہے، یہ تحفہ ملا ہے؟ پی ٹی وی کے اینکرپرسن جواد فیضی کا پروگرام کے دوران سوال میں تحفے نہیں بیچتا، سینئر صحافی عبدالقیوم صدیقی کا جواب
305
508
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
5 years
ون سائیڈڈ پالیسیز بنا کر میڈیا ہاؤسز کو نقصان پہنچایا گیا، پی ٹی وی پہلے ہی موجود ہے مگر 20 سے 25 پی ٹی وی اور بنا دیے گئے ہیں، مریم نواز #MaryamNawaz
21
559
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
5 years
ایک سال بعد ان کو خیال آیا کہ مریم نواز کے اوپر یہ بھی ایک کیس بن سکتا تھا، اس کا مطلب تو یہ ہے کہ انہیں اس کے علاوہ اور کچھ نہیں ملا۔ یا تو مجھے پہلے دی گئی سزا غلط تھی یا پھراب غلط بلایا ہے، مریم نواز #MaryamNawaz @MaryamNSharif
Tweet media one
Tweet media two
46
550
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
5 years
انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج سید کوثر عباس زیدی کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔ وہ وزیراعظم عمران خان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، سابق وزیر خزانہ اسد عمر سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف پی ٹی وی پارلے منٹ حملہ کیس اور بیرسٹر فہد قتل سمیت اہم کیسز کی سماعت کر رہے تھے
Tweet media one
71
990
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
8 months
سینئر صحافی اور اینکرپرسن حامد میر نے پولیس انسپکٹر کی جانب سے بدتمیزی کرنے کا واقعہ بیان کر دیا۔”پولیس انسپکٹر نے کہا کہ اسی ان لوکاں نوں بلوچستان بھجوا دیاں گے“ ایسا لگ رہا تھا کہ اسلام آباد پولیس والے بلوچستان کو کوئی اور ملک سمجھ رہے ہیں اور یہ لوگ غیر ملکی تارکین وطن ہیں
21
733
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
6 years
بالکل غلط ۔ پلیز تصحیح کر لیں کہ ممتاز قادری کو بوسہ دینے والے جسٹس شوکت صدیقی نہیں بلکہ ایڈووکیٹ راجا یاسر تھے۔ بطور کورٹ رپورٹر پوری ذمہ داری سے یہ بات کر رہا ہوں۔ اگر میری بات غلط ہوئی تو جرنلزم چھوڑ دوں گا۔ آپ کی ٹویٹ جھوٹی ہو تو بے شک محض معذرت کر لیجئے گا
@Inamkhattakpak
Inamullah Khattak
6 years
The judge who had kissed the killer of former Governor Punjab and PPP leader Salman Taseer, has suddenly become new God of Liberals.
147
839
2K
77
785
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
3 years
اسلام آباد ہائی کورٹ میں نواز شریف اور مریم نواز کی اپیلوں پر سماعت کے دوران لائٹ چلی گئی، کمرہ عدالت میں ایئر کنڈیشنر اور پنکھے آف ہو گئے، یو پی ایس پر صرف بلب روشن ہونے پر سماعت جاری ہے، کمرہ عدالت میں رش کے باعث حبس کا ماحول
34
243
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
5 years
ترکی آ کر آئس کریم کھانا لازم ہے۔ مگر پیسے پہلے طے کر لیں وگرنہ بارگیننگ کے بغیر ایک کون آئس کریم 25 لیرا تک بھی پڑ سکتی ہے #Turkey
36
265
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
6 years
میڈیا کا احتجاج دوسرے مرحلے میں داخل ،نواز شریف کی پیشی پر عدالتی کوریج سے منع کرنے کے بعد جوڈیشل کمپلیکس کے گیٹ پر دھرنا جاری
34
659
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
4 years
ارشد وحید چودھری کی یکم نومبر 2020ء بروز اتوار کو ہولی فیملی اسپتال پہنچنے کے موقع پر لی گئی چند تصاویر:- سب دوستوں،کولیگز، عزیز و اقارب اور فالورز سے درخواست ہے کہ وہ دعائے مغفرت کریں اے اللہ! @arshad_Geo کی بخشش فرما، آمین
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
122
184
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
6 years
العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس ایسی کوئی دستاویز نہیں ملی کہ نواز شریف العزیزیہ سٹیل ملز کے مالک، شیئر ہولڈر یا ڈائریکٹر رہے۔ نہ ہی یہ ثبوت ملا کہ نواز شریف العزیزیہ سٹیل ملز کا کاروبار چلانے یا مالیاتی اداروں سے ڈیل کرنے میں شامل رہے، واجد ضیا #wajidzia
86
609
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
6 years
آپ کہتے ہیں شہباز شریف کا پروڈکشن آرڈر خلاف قانون جاری ہوا، نیب نے تو اعتراض نہیں کیا، جسٹس محسن اختر کیانی کیا آپ چاہتے ہیں کہ جس پر الزام لگے وہ پارلے منٹ کی کارروائی میں شریک نہ ہو؟ یہ اصول بنا تو ان پر بھی لاگو ہو گا جن پر الزام ہے مگر وہ گرفتار نہیں، چیف جسٹس اطہر من اللہ
11
553
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
6 years
عمران خان نااہلی کیس، جسٹس عامر فاروق کی طرف سے معذرت کے بعد سماعت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ کا نیا بنچ تشکیل۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ سماعت کرے گا۔ جسٹس اطہر من اللہ بنچ کے دوسرے رکن ہوں گے
50
542
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
3 years
پاکستان کی عدالتوں سے بھی ایسے فیصلے آنا شروع ہو جائیں تو یہاں بھی مخصوص شخصیات کے خلاف دو چینلز کا مستقل پروپیگنڈا اور سوشل میڈیا سے جھوٹ کا بازار ختم ہو سکتا ہے
@Wabbasi007
Waseem Abbasi
3 years
آواز کے ساتھ بھی ویڈیو منظر عام پر۔۔ اے آر وائی پروگرام میں چوہدری غلام حسین جو کنڈی لگا کر کی جانے والی میٹنگ کے اندر کی خبریں دیتے تھے وہ جھوٹی ثابت ہونے پر تیز تیز معذرت۔۔
52
684
1K
39
605
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
2 years
سندھ ہائی کورٹ اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹسز کو سپریم کورٹ کیوں نہیں لے جا رہے؟ لاہور ہائی کورٹ سے 7واں جج لے رہے ہیں مگر اسلام آباد ہائی کورٹ سے کوئی جج نہیں، اگر انصاف کرنے والا اپنے ادارے کے ساتھ انصاف نہیں کرے گا تو کسی اور کے ساتھ کیا انصاف کرے گا؟ حامد خان ایڈووکیٹ
14
571
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
5 years
جاوید چودھری کے آج کے کالم سے اتفاق یا اختلاف کرنا آپ کا حق ہے۔ آپ چودھری صاحب کے گرویدہ ہیں یا ناقد۔ کسی بھی سیاسی جماعت سے وابستگی کو بالائے طاق رکھتے ہوئے، ملک کی خاطر نیوٹرل ہو کر ٹھنڈے دماغ سے ایک مرتبہ ضرور پڑھیں اور سوچیں کہ وطن عزیز کے ساتھ کیا دھوکہ ہوا
Tweet media one
93
629
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
5 years
پی ٹی آئی نے فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کےفیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا، الیکشن کمیشن کا حکم کاالعدم قرار دیا جائے، اس درخواست پر فیصلے تک پی ٹی آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کی سکروٹنی کے لیے قائم سپیشل کمیٹی کو بھی کام سے روکا جائے، حکمران جماعت کی استدعا
63
652
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
5 years
کل پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے نیب پراسیکیوٹر اور گواہ کو کمرہ عدالت میں آڑے ہاتھوں لیا اور ہراساں کیا، آج آصف زرداری اور بلاول کی نیب میں طلبی کے موقع پر پیپلز پارٹی کے جیالے کارکن مشتعل نظر آئے۔ لیگی ارکان اپنے قائد کی سزا کے خلاف نعرے بازی پر بھی مقدمات بھگت رہے ہیں
66
487
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
5 years
#PakistanArmyZindabad #PakistanStrikesBack بھارتی فضائیہ کے جیٹ طیارے کو مار گرانے کے بعد جیٹ پائلٹ کی گرفتاری کے مناظر۔ فضا پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی
46
396
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
6 years
چیف جسٹس پاکستان جس طرح ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں داخل ہوئے اور شرجیل میمن کی سب جیل گئے، وہ نہیں جا سکتے، علی احمد کرد کی فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو
44
668
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
6 years
میڈیا میں بھی خبریں آ رہی ہیں کہ جرح کو اتنے دن ہو گئے، جج احتساب عدالت محمد ارشد ملک اگر آپ نے میڈیا سے متاثر ہونا ہے تو پھر کیس چھوڑ دیں، خواجہ حارث کا جج احتساب عدالت سے مکالمہ #NawazSharif
15
447
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
5 years
آرمی چیف کی مدت میں توسیع کی باتیں ہو رہی ہیں، آپ کیا کہیں گی؟ صحافی کا سوال اس متعلق قانون جو کہتا ہے اور پاکستان کے سبز کتاب والے آئین میں جو لکھا ہے اس سے ایک انچ آگے پیچھے نہیں ہونا چاہئے #MaryamNawaz
85
414
2K
@awaisReporter
Awais Yousaf Zai
2 years
عمران خان کا وزیراعظم بننے کے بعد سب سے بڑا یو ٹرن:- ووٹ آف نو کانفیڈنس آپ کا جمہوری حق ہے۔ اگر اسمبلی کو مجھ پر اعتماد نہیں تو ارکان ہاتھ کھڑا کریں، میں گھر چلا جاؤں گا، عمران خان کا ایک سال قبل دیا گیا پراعتماد بیان
106
825
2K