Bilal Ghauri Profile Banner
Bilal Ghauri Profile
Bilal Ghauri

@mbilalghauri

65,458
Followers
294
Following
3,469
Media
16,352
Statuses

Journalist/Columnist/Vloger … …

Lahore, Pakistan
Joined April 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
5 years
اور پھر “لمبرون ادارے“کے لوگ میرے اہلخانہ کو دھمکانے میرے آبائی گھر جا پہنچے ،خوف کا یہ عالم کہ تھانے میں درخواست دی تو پولیس والوں نے درخواست وصول کرنے سے ہی انکار کردیا،جبر کی کہانی ملاحظہ فرمائیں ناقابل اشاعت کالم میں
242
1K
3K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
2 years
ایم ایس سی زوالوجی،ایم فل ایجوکیشن کرنے والی شادی شدہ خاتون جو خوبصورت بچوں کی ماں ہے،خودکش حملہ آور بننے پر کیوں مجبور ہوئی؟اگر بے پناہ مصروفیات میں چند پل میسر آئیں تو اس سوال پر ضرور غور کریں۔
Tweet media one
1K
2K
8K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
3 years
اسلام آباد کے میرٹ ہوٹل میں ایم این اے نور عالم نے بدزبانی کرنے والے یوتھئے کے ساتھ جو کیا میں اس کی مکمل تائید کرتا ہوں-غلاظت اور تعفن سے بھرے دماغ جو کہیں بھی گٹر کی طرح اُبل پڑتے ہیں ، نہ موقع کا لحاظ نہ وقت کی شناش ،ان کے ساتھ یہی ہونا چاہئے
377
1K
6K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
4 years
جج کی بیوی نے نےمنی ٹریل مہیا کردی،رسیدیں دکھا دیں-کیا اب جرنیلوں کی بیویاں پیش ہونگی؟مشرف،کیانی اور دیگر جرنیلوں کی بیگمات سے پوچھا جائے گا جزیرے کیسے خریدے؟وزیراعظم کی بہن سے سوال ہوگا سلائی مشینوں سے کروڑوں روپے کیسے کمائے؟اگر نہیں تو پھر جان لو اور پہچان لو مافیا کون ہے
191
2K
6K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
3 years
یہ ہیں لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستّی ،چیئرمین NDMA۔ کیا ان سے کوئی پوچھ سکتا ہے کہ نیشنل ڈیزیزسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے مری میں انسانی جانیں بچانے کے لیئے کیا اقدامات کیئے؟
Tweet media one
578
2K
5K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
3 years
ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کا خلاصہ ،کپتان تباہ دے
105
665
5K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
5 years
عید ملنے آرہے دوست پوچھتے ہیں کشمیر کا سودا کس نے کیا ؟ میں نے بس اتنا کہا،یہ فیصلہ کسی سویلین وزیراعظم نے کیا ہوتا تو دفاع پاکستان کونسل،حزب المجاہدین ، لشکر طیبہ،حرکت المجاہدین سمیت سب “دفاعی اثاثے” سڑکوں پر ہوتے،ملک جل رہا ہوتا اور غدار مودی کا یار جیسے نعرے لگ رہے ہوتے
206
2K
4K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
2 years
ایران کے بادشاہ رضاشاہ پہلوی نے ذوالفقارعلی بھٹو کے دورمیں سونے کے 2دروازے بطورتحفہ دیئے،ان میں سے ایک لال شہبازقلندرجبکہ دوسرا داتادربارمیں نصب ہے۔عمران خان کے چاہنے والے ان کا بھٹو سے موازنہ کرنے پر مصر ہیں،گاہے خیال آتا ہے یہ سونے کے دروازے ان کے دور میں آئے ہوتے تو کیا ہوتا؟
279
1K
4K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
2 years
لاہور ہائیکورٹ میں ملزم کی ضمانت خارج ہونے پر وکلا نے سب انسپکٹر سلیمان کو تشدد کرکے مارڈالا۔میجر حارث پر تشدد ہوا تو پورا محکمہ اس کے ساتھ کھڑا ہوگیا،کیا پنجاب پولیس ڈیپارٹمنٹ یتیم اور لاوارث ہے؟
96
1K
4K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
3 years
شہباز گل نے دنیا نیوز کے شو میں اقلیتی ایم این اے رمیش کمار کو ایک نہیں پانچ بار فحش گالی دی ،اینکر کامران شاہد ٹوکنے کے بجائے ہنتے رہے ،اگر @reportpemra نام کا کوئی محکمہ زندہ ہے تو شہباز گل،اینکر اور چینل کی انتظامیہ کے خلاف کارروائی کی جائے
140
1K
4K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
3 years
لاہور سے تعلق رکھنے والی صحافی عنبرین فاطمہ جن پر چند روز قبل حملہ ہوا تھا،وہ بچوں سمیت امریکہ پہنچ گئی ہیں
161
467
4K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
4 years
آج ایک بار پھر یہ بات ثابت ہوگئی کہ دہشتگردی کیخلاف پہلا دفاعی حصار پولیس جوان ہیں باقی اداروں میں سے کچھ کی ذمہ داری پریس کانفرنس کرنا اور یہ بتانا ہے کہ یہ سب بھارتی خفیہ ادارے "را"کی کارستانی ہے جبکہ دیگر ادارے قومی نغمے وغیرہ ریلیز کرنے،حکومتیں بنانے اور گرانے پر مامور ہیں
139
910
4K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
8 months
یہ تصویر تو ہم بلڈی سویلینز کے لیئے اعزاز ہے،تمغہ ہے ،مزاحمت کا استعارہ ہے۔اسے تعزیر یا تحقیر کی علامت کے طور پر پیش کرنے والے نادان ہیں
Tweet media one
109
1K
4K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
4 years
جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ کے اثاثہ جات پر حیران یا پریشان ہونے کی ہرگز ضرورت نہیں۔کوئٹہ جنت ہے،جنت۔کسی میجر کی پوسٹنگ کوئٹہ ہو جائے تو اس کے وارے نیارے ہو جاتے ہیں یہ تو کمانڈر سدرن کمانڈ رہے ہیں۔بلوچستان کو حقوق آبادی کے حساب سے ملتے ہیں مگر لوٹ مار رقبے کے تناسب سے ہوتی ہے
62
927
3K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
3 years
کہانی میں ایک نیا رُخ، @AsadAToor پر حملہ اینکر عمران ریاض نے ملٹری انٹیلی جنس میں اپنے دوست کرنل کی مدد سے کیا،دو لوگ ملٹری انٹیلی جنس سے تھے،ایک عمران ریاض کا ذاتی باڈی گارڈ تھا، @GulBukhari کا انکشاف
124
946
3K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
8 months
میاں نوازشریف کو مائنس کرنا آسان نہ تھا شاید“کچھ باغباں تھے برق و شرر سے ملے ہوئے“۔ نوازشریف جیسا جہاندیدہ سیاستدان اس وقت پورے خطے میں نہیں ہے۔ پاکستان کو معاشی اور سفارتی سطح پر جو چیلنج درپیش ہیں ،وہ ایک ہی شخص حل کرسکتا تھا۔یہ نوازشریف کی نہیں پاکستان کی بدقسمتی ہے
125
1K
3K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
2 years
جنرل پرویز مشرف کو ایئر ایمبولینس بھیج کر پاکستان لانے اور وقار کے ساتھ آخری ایام گزارنے کی سہولت فراہم کرنے کی تمام تیاریاں مکمل۔اگر اس ڈکٹیٹر کو بھی قومی پرچم میں لپیٹ کر باعزت طریقے سے دفن کیا جاتا ہے تو تف ہے اس نام نہاد جمہوری حکومت پر
204
891
3K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
4 years
“جنگ”گروپ سے رفاقت کئی برس پر محیط ہے۔بدترین حالات میں بھی کبھی ندامت کااحساس نہیں ہوامگرآج احمد نورانی سے متعلق ادارتی صفحہ پر جو کچھ لکھا گیا اس پر شرمندگی ہوئی۔حالات کا جبر اپنی جگہ مگر دبائو پر فارغ کیئے گئے اپنے ہی ساتھی رپورٹر پر غداری کی تہمت لگانے کی اجازت دینا کم ظرفی ہے
67
721
3K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
2 years
عمران خان نے42سال کی عمر میں 21 سالہ جمائما سے شادی کی۔62 سالہ عمران خان نے41 سالہ ریحام سے شادی کی۔65 سالہ عمران خان نے 44 سالہ بشریٰ سے شادی کی مگر عمروں کا فرق زیر بحث نہیں آیا لیکن جونہی 49 سالہ ریحام نے36سالہ بلال بیگ سے شادی کی،کہرام مچ گیا۔کیوں بھائی، مسئلہ کیا ہے آپ کا؟
239
659
3K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
2 years
پچھلے سال جولائی میں پتہ چل گیا تھا کہ انہوں نے حکومت گرانے کا منصوبہ بنایا ہوا ہے۔ DG ISI لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید جو حکومت کی آنکھیں اور کان تھے ،میں نہیں چاہتا تھا کہ سردیوں سے پہلے انہیں تبدیل کیا جائے۔عمران خان کے تازہ ترین انکشافات امریکی سازش کا بیانیہ ٹائیں ٹائیں فش
52
1K
3K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
4 years
جسٹس وقار سیٹھ کے بعدجج ارشد ملک بھی کرونا سے انتقال کرگئے،اب لکیر پیٹتے رہیں۔خاکم بدہن جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو محتاط رہنا چاہئے کیونکہ کرونا بہت عقلمند ہے باجوہ ڈاکٹرین کی راہ میں رُکاوٹ بننے والوں کو چن چن کر مارتا ہے #ArshadMalik
62
617
3K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
3 years
عمران خان کے بقول پاکستان کی “سالمتی” خطرے میں پڑ گئی ہے کیونکہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی پاکستان کے نیوکلیئر پروگرام کی حفاظت نہیں کرسکتیں۔تکلف برطرف،بھٹو نے ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھی،نوازشریف نے ایٹمی دھماکے کیئے۔آپ خواہ مخواہ کیوں ٹینشن لے رہے ہیں ؟
75
744
3K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
5 years
چینی بحران پرمضحکہ خیز تاویل یہ ہے کہ کپتان کی ہمت دیکھیں،دبائو کے باوجود رپورٹ ریلیز کردی۔رپورٹ تیار کرکے واجد ضیا سے انہوں نے ہی ریلیز کروائی جنہوں نے واجد ضیا سے پانامہ جے آئی ٹی رپورٹ تیار کروائی تھی۔مکافات عمل ہےکپتان کے منہ سےسول بالادستی کا نعرہ سننے کا وقت ہوا چاہتا ہے
85
898
3K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
4 years
قاضی فائز عیسی نے سپریم کورٹ میں دلائل کیا دیئے سوشل میڈیا پر سب گٹر ابل پڑے۔کیا اب بھی کوئی قاضی فائز عیسی کی بات جھٹلا سکتا ہے کہ ہم گٹر میں رہ رہے ہیں ؟
47
626
3K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
2 years
بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے نوازشریف کو 62ون ایف کے تحت تاحیات نااہل قرار دیا گیا یہ فیصلہ تحریر کرنے والے جسٹس عمر عطا بندیال فیصل واڈا کی نااہلی پر فرماتے ہیں یہ ظالمانہ (Draconian ) قانون ہے
105
957
3K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
4 years
امریکی خاتون کے “نامعلوم ہینڈلرز“سب کو معلوم ہیں مگر مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ اب اسے الزام لگا کر بھاگنے نہ دیا جائے،ٹرائل کریں،زناباالجبر ثابت ہو تو رحمان ملک کو سنگسار کریں ورنہ تہمت لگانے پر سنتھیا کو قذف کے جرم میں کوڑے لگائے جائیں
101
722
3K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
1 year
ہر سال کی طرح رواں سال بھی افواج پاکستان کے 8افسر کوٹہ سسٹم کے تحت CSSکا امتحان پاس لیئے بغیر سول سروس کا حصہ بنادیئے گئے کیا اسی طرح سول سرونٹس کوISSBکا امتحان پاس لیئے بغیر فوج کی افسر کور میں بھرتی کیا جاسکتا ہے؟
Tweet media one
263
1K
3K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
3 years
جون،جولائی،اگست 2014، پاکستان میں پیٹرول 107.97روپے فی لیٹر جبکہ عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ آئل 112ڈالر فی بیرل اکتوبر2021 پاکستان میں پیٹرول 137.79روپے فی لیٹر جبکہ عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ آئل 84.70روپے فی لیٹر بس یہ پوچھنا تھا کہ چور کون ہے ؟
114
1K
3K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
4 years
عطاءالحق قاسمی کی تعیناتی پر اعتراض کرنے والوں نے اب کس میرٹ پر”سٹپنی وکیل” یعنی نعیم بخاری کو چئرمین پی ٹی وی لگایا ہے؟ اب کوئی نوٹس نہیں لے گا کیونکہ نئے پاکستان میں سب حلال اور جائز ہے۔ صاف چلی شفاف چلی
41
605
3K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
4 years
ایک تھا کلبھوشن،جس کا نام نہ لینے پر وزیراعظم کی حب الوطنی پر سوالات اٹھائے جاتے تھے-پھر اس وزیراعظم کی چھٹی کروادی گئی نیا وزیراعظم لایا گیا مگر اس نے ابھی تک کلبھوشن کو پھانسی نہیں دی نہ ہی اس کا نام لیتا ہے مگر وہ" مودی کا یار "کے نعرے لگانے والے کہاں گئے؟
46
779
3K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
4 years
یہ وہ سجیلے جوان ہیں جن کے پاس رقبے ہیں نہ نغمے،ففتھ جنریشن وار کے نام پر محکمہ تعلقات عامہ کے لئیے لا محدود بجٹ بھی نہیں۔ڈی ایچ اے میں پلاٹ نہیں ملتے،قربانیوں کے عوض حکومت نہیں ملتی۔اکثر اوقات تو شہادت کا درجہ بھی نہیں ملتا جاں بحق لکھ دیا جاتا ہے مگر پھر بھی بے خوف لڑتے ہیں
Tweet media one
69
790
3K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
2 years
ابوبکر نام کا بچہ جس کی قمیض پر عمران خان کے آٹوگراف کے بعد مبینہ خریداروں کا تانتا بندھ گیا،سنا ہے اس نے یہ کہتے ہوئے شرٹ فروخت کرنے سے انکار کردیا ہے کہ غیرت مند لوگ کسی کا دیا ہوا تحفہ بیچا نہیں کرتے
126
543
3K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
5 years
تو ادھر ادھر کی نہ بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹا مجھے رہزنوں سے گلا نہیں تری رہبری کا سوال ہے
@MaryamNSharif
Maryam Nawaz Sharif
5 years
Tweet media one
8K
4K
16K
94
454
3K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
2 years
عمران خان نے مینار پاکستان جلسے میں کہا،تحائف بیچ کر سڑک بنوائی۔سی ڈی اے کے مطابق انصاف چوک تا بنی گالہ سڑک پر30 لاکھ روپے خرچ ہوئے-باقی13کروڑ 70لاکھ روپےکہاں ہیں؟ کپتان صاحب رسیدیں نکالیں جس طرح آپ اپنے سیاسی مخالفین سے حساب مانگتے تھے ،اسی طرح حساب دیں، جواب دیں،منی ٹریل دیں
53
933
3K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
2 years
مسلم لیگ (ن) کے کارکن ضمنی الیکشن میں شکست پر دل گرفتہ نہ ہوں ،عوام کو کوسنے نہ دیں۔ووٹر تو آج بھی وہیں کھڑا ہے جہاں آپ نے کھڑا کیا تھا لیکن آپ نے جگہ بدل لی۔
56
475
3K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
3 years
جس طرح وینا ملک نے مان لیا کہ اکائونٹ تو میرا ہے مگر الفاظ میرے نہیں اسی طرح ایک وقت آئے گا جب بظاہر بہت تگڑے دکھائی دینے والے وزیر اور اسمارٹ وزیراعظم کہتے پھریں گے ،حکومت تو ہماری تھی مگر چلا کوئی اور رہا تھا
44
556
3K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
5 years
تین ماہ سے رانا ثنااللہ کی نگرانی کر رہے تھے مگر موقع واردات کی ویڈیو یا تصویر نہیں بنا سکے کیونکہ جنگ کی سی کیفیت تھی گویا گولیاں چل رہی تھیں مقابلہ بہت سخت تھاANFکے جوان نے راکٹ لانچر مار کر دشمن کا مورچہ تباہ کیا اوررانا کو جنگی قیدی بنالیا اب اس ماحول میں ویڈیو کیسے بنتی 😂😂
117
840
3K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
3 years
قومی خزانے میں کتنے ڈالر ہیں،عمران خان کی اکنامک ایڈوائزی کونسل کے رکن ڈاکٹر اشفاق حسن کا انکشاف،کچھ دیر پہلے ٹویٹ کی تو بعض افراد نے بطور ثبوت ویڈیو کا تقاضاکیا
32
2K
3K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
4 years
جسٹس قاضی فائز عیسی کیس کی سماعت کرنے والے جج صاحبان جس طرح بدنیتی کا پردہ چاک کر رہے ہیں وہ قابل تحسین ہے مگر اسی عدالت میں جب ایک وزیراعظم کا مقدمہ زیر سماعت تھا تو تب یہ دلیل تسلیم نہیں کی گئی ک�� بار ثبوت الزام لگانے والے پر ہے؟جائیداد وراثت میں ملی تو وزیراعظم سے سوال کیوں ہو
47
717
3K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
5 years
جی باالکل بریگیڈیئر صاحب مجھے پہلے شک تھا مگر آپ کی بات سے یقین ہوگیا یہ سب ن لیگ کی سازش ہے؟نوازشریف پی ٹی آئی کو بدنام کرنے کے لیئے جیل چلا گیا،شاہد خاقان نے ضمانت نہیں کروائی، رانا ثنااللہ ہیروئن لیکر پھرتا رہا۔ ایک کام کریں ان سب کو رہا کرکے یہ سازش ناکام بنا دیں
@geonews_urdu
Geo News Urdu
5 years
لگتاہے عرفان صدیقی کو ن لیگ نے ہی گرفتارکرایاہے،وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ
243
166
1K
75
821
3K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
5 years
تین جنگیں لڑنے والا غدار نہیں ہو سکتا البتہ تین بار وزیراعظم منتخب ہونے والے کو غدار کہا جا سکتا ہے۔ اس لاجک کو کیا نام دیا جائے ؟؟؟
165
561
3K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
4 years
یہ وہی ایوان عدل ہے جسے کبھی ایک مسخرے نے سرکس میں بدل دیا تھا مگر جسٹس مقبول باقر جیسے منصفوں کے تاریخی فیصلوں سے اس عمارت کا وقار بحال ہو رہا ہے
Tweet media one
64
509
3K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
3 years
ڈاکٹراشفاق حسن جوعمران خان کی EAC میں شامل تھے،انہوں نےانکشاف کیاہےکہSBPکے پاس جو11ارب ڈالرہیں وہ ادھارمانگ کررکھے ہوئےہیں،خزانہ نہ صرف خالی ہے بلکہ بیلنس شیٹ مائنس میں ہےکیونکہ کمرشل بنکوں سے بھی ڈالراُٹھائے ہوئے ہیں مگرعمران خان کاگوئبلزشہبازگل کہتا ہے22ارب ڈالرپڑے ہیں
44
1K
3K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
4 years
“پھر میں بھی بتا دوں گا مجھے فیض آباد دھرنا دینے کا کس نے کہا تھا”۔ اور بتانے کہ مہلت نہ ملی۔کرونا نہ ہوا گائیڈڈ میزائل ہوگیا
41
376
2K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
2 years
مریم نواز کے باعزت بری ہونے پر ان افراد کو نہیں بھولنا چاہئے جو استقامت کیساتھ ڈٹ کر کھڑے رہے اور اپنے دائرہ کار سے تجاوز کرنے والوں کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کیا۔ان میں @ShaukatAzizSid1 اور @ZafarHijazi صاحب کے نام سرفہرست ہیں
40
631
3K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
4 years
جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب ہماری حکومت آپ نے گرائی ،اس نااہل کو آپ لائے،عدلیہ سے من پسند فیصلے آپ نے کروائے ،باجوہ صاحب آپ ذمہ دار ہیں جواب آپ کو دینا ہوگا ،نوازشریف کا پی ڈی ایم کے جلسے سے تاریخی خطاب۔سب کچھ کہہ ڈالا
29
800
2K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
4 years
آپ کے گاڈفادر ،سرٹیفائڈ غدار جنرل پرویز مشرف نے بھی پوری کوشش کی تھی افتخار چوہدری کو کھڈے لائن لگانے کی،آپ بھی کر دیکھیں اورجہاں تک سیاست کی بات ہے جب قاضی فائز عیسی کے والد قاضی عیسی پاکستان کے لیئے سیاسی جدوجہد کر رہے تھے تو آپ کے آبائو اجداد کیا کر رہے تھے؟
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
4 years
ایک ہفتے سے سپریم کورٹ کے ایک انڈر ٹرائیل جج کی تقریریں سن رہے ہیں اگر جواب دیا تو دکھ ہوا سے توہین ہوگئ کے بھاشن آجائیں گے محترم اگر اپ کو بھی اپنے گاڈ فادر افتخار چوہدری کی طرح سیاست کاشوق ہے تو مستعفیٰ ہو کر کونسلر کا الیکشن لڑ لیں مقبولیت اور قبولیت دونوں کا اندازہ ہو جائیگا
3K
6K
23K
217
794
2K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
3 years
جسٹس عمر عطا بندیال نے برطرف جج شوکت صدیقی کیس کی سماعت کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ ہم نے ملک کے اداروں کادفاع کرنا ہے۔گویا دفاعی اداروں کے دفاع کی بھاری ذمہ داری بھی ان ناتواں کندھوں پر ہے ورنہ ہم تو اس مغالطے کا شکار تھے کہ معزز جج صاحبان آئین کا دفاع کرنے کے لیئے بیٹھے ہوئے ہیں
68
738
2K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
3 years
اسٹیبلشمنٹ کےایک ٹائوٹ نےیوٹیوب پرالزام لگایاہےکہ جسٹس منظور ملک30اپریل کوریٹائرمنٹ کےبعد لندن چلے جائیں گےاورنوازشریف کےکنسلٹنٹ کے طور پرکام کریں گے۔ کیایہ توہین عدالت نہیں،اس پرFIAکارروائی کریگی،یاسپریم کورٹ از خودنوٹس لے گی؟ہرگزنہیں کیونکہ انکی پشت پناہی کرنےوالےزورآور ہیں
40
686
2K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
2 years
سوئٹرزلینڈ میں 60 بلین ڈالر کا کیس پاکستان جیت گیا تھا، 60 بلین ڈالر ہڑپ کرلیے گئے، عمران خان یہ فلم وہ صاحب چلا رہے ہیں جنہوں نے برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کی طرف سے پاکستان کے قومی خزانے میں بھیجے گئے190ملین پائونڈ حقیر ذاتی مفادات کی خاطر ملک ریاض کی جیب میں ڈال دیئے
63
828
2K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
5 years
آئی ایس پی آر فوج کا ترجمان ادارہ ہے یا پرویز مشرف کی آل پاکستان مسلم لیگ کا محکمہ تعلقات عامہ ؟ وزیراعظم کو6ماہ میں سزا دیدی جائے تو انصاف کی فتح،بھگوڑے کو 6سال بعد سزا دی جائے تو انصاف کے تقاضے پورے نہیں ہوئے؟؟ڈھٹائی اور بے شر می ملاحظہ کریں #Musharraf
60
814
2K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
2 years
لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے عمران خان کی احاطہ عدالت میں گاڑی لانے کی درخواست منظور کرلی۔ایک درخواست اور ہے براہ کرم وہ منظور فرمائیں۔جناب عمران خان کی آمد پر تمام جج صاحبان پھولوں کے ہار لیکر قطار بنا کر کھڑے ہوں اور ان کا بھرپور استقبال کریں
150
851
2K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
2 years
یہ ہائیکورٹ کے جج صاحبان کی تنخواہوں،مراعات کی تفصیل ہے۔سرکاری رہائشگاہ،لامحدود یوٹیلیٹی بلزاورخدمتگاروں کے علاوہ ماہانہ 1150لیٹر مفت پیٹرول۔500لیٹر گاڑی کے لیئے 675لیٹر جنریٹر کے لیئے۔سپریم کورٹ کے جج صاحبان کی مراعات بھی کم وبیش یہی ہیں
Tweet media one
206
2K
2K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
1 year
ایک فلم کامنظرہے مگرویب سائٹ Quora سے تصویراٹھاکرفلم چلادی گئی کہ عمران خان کواس سیل میں رکھاگیاہے۔سمیع ابراہیم سے صابرشاکرتک سب انقلابی یہ فیک نیوزپھیلارہے ہیں کارروائی ہوئی توپھرآزادی صحافت کی دہائی دی جائے گی تھوڑی سی تحقیق کرلیاکریں کپتان کووہیں رکھاگیاہے جہاں نوازشریف قیدرہے
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
1 year
ڈیتھ سیل ، موت کی کال کوٹھڑی
Tweet media one
668
2K
7K
23
1K
2K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
4 years
ناقص اور غیر معیاری میٹریل کے باعث یہ پل پہلی بارش ہی برداشت نہ کرسکا اور دو دن پہلے ٹوٹ گیا مگر عجب کرپشن کی غضب کہانیاں سنانے والے خاموش ہیں کیونکہ اس کا ٹھیکہ فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کے پاس تھا اگر اس پر سوال اٹھائیں گے تو غداری کے الزام میں آپ کو اٹھا لیا جائے گا
Tweet media one
89
851
2K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
2 years
کہاجا رہاتھاکہ ممنون حسین عمران خان سےحلف نہیں لیں گے،نوازشریف اڈیالہ جیل میں تھے،صدرممنون حسین نے مشاہداللہ خان کے ذریعے پیغام بھیجا۔نوازشریف نےکہا،میں کبھی نہیں چاہوں گاکہ سیاسی اختلاف کوآئین اورجمہوریت پرترجیح دی جائےاور کسی کاحلف لینے سےانکارکیاجائے
33
844
2K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
9 months
قاضی فائز عیسیٰ صاحب کو یہ کریڈٹ بھی جاتا ہے کہ ان کے فیصلے سے ڈھکے چھپے یوتھیئے بے نقاب ہوگئے ہیں
134
676
2K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
4 years
عالمی منڈی میں کروڈ آئل پہلے زیرو پہ آیا اور پھر منفی 20.43ڈالر فی بیرل یعنی تیل بھی مفت اور ساتھ پیسے بھی لو ،ایک صاحب جو کیلکولیٹر لیکر عالمی منڈی کے حساب سے بتایا کرتے تھے کہ پاکستان میں پیٹرول اتنے روپے لیٹر ہونا چاہئے ،وہ کہاں ہوتے ہیں آجکل ؟
104
646
2K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
9 months
یہ ٹویٹ کرنے کا بھی بہت فائدہ ہوا، وہ “کتورے“ جو انقلابیوں کے روپ میں چھپے ہوئے تھے“چائوں چائوں“ کرتے باہر نکل آئے ۔پچھلے ایک گھنٹے میں لگ بھگ 50کو بلاک کرچکا ہوں ،مجھے نہ تو ناموری کا جنون ہے ناں مقبولیت کی لپکا،فالورز اور ریٹویٹس کی کوئی ضرورت نہیں۔وہی بات کروں گا جو ٹھیک ہوگی
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
9 months
قاضی فائز عیسیٰ صاحب کو یہ کریڈٹ بھی جاتا ہے کہ ان کے فیصلے سے ڈھکے چھپے یوتھیئے بے نقاب ہوگئے ہیں
134
676
2K
90
635
2K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
5 years
“یار دیکھ میں زندہ ہوتا تو وضاحتی بیان جاری کر دیتا کہ وزیراعظم سکیورٹی ایشوز کی وجہ سے نہیں آئے۔میں تو سمجھ سکتا ہوں پر لوگ باتیں بنا رہے ہیں،تم ان کا منہ بند کرنے کے لیئے تھوڑا وقت نکال کر آ ہی جاتے نماز جنازہ میں”
Tweet media one
121
539
2K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
3 years
“پینڈورا لیکس” کا خلاصہ: جب تم رات کو مزے سے سو رہے ہوتے ہو تو ہم جاگ کر آف شور کمپنیاں بنا رہے ہوتے ہیں
24
497
2K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
2 years
گھر میں وائرنگ ٹھیک کرنے والے پشتون الیکٹریشن نے تار کو ہاتھ لگا لیا مگر اسے کرنٹ نہیں لگا۔میرے پوچھنے پر اس نے بتایا،سرجی! دو تاروں میں سے ایک نیوٹرل ہے جبکہ دوسری تار میں “فیض”(یعنی فیز، Phase) آرہا ہوتا ہے
88
462
2K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
5 years
رانا ثنااللہ کا مقدمہ:تین سماعتوں پہ ANFکوئی ثبوت پیش نہ کر سکی۔گزشتہ سماعت پہ ریکارڈ لانا بھول گئے اس بار ایک گھنٹے کا وقت مانگا اور اس دوران واٹس ایپ کے ذریعے جج کو کام سے روک دیا گیا۔یہ کس کا “فیض” ہے! اب تو یہی حل ہے کہ فوجی عدالت میں سزائے موت سنا دیں #واٹس_ایپ_انصاف_نامنظور
45
887
2K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
2 years
“لالہ صحرائی”کے علاقے سے مجھے اور میرے اہلخانہ کو قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔FIAکو درخواست دی،ثبوت مہیا کیئے مگر کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔صحافیوں کے خلاف نامعلوم افراد کی شکایت آئے تو بلا تاخیر اٹھا لیا جاتا ہے #JournalismIsNotACrime
Tweet media one
106
996
2K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
1 year
سپریم کورٹ کی کارروائی براہ راست دکھانے سے کئی طرح کے بھرم ٹوٹ گئے،سب جان گئے ہیں کہ کس طرح عدلیہ اور قوم کا وقت برباد کیا جاتا ہےعجیب لوگ ہیں،چیف جسٹس کے لامحدود اختیارات میں توازن لانے کے لیئے پارلیمنٹ نے قانون بنایا،چیف جسٹس کو کوئی اعتراض نہیں،ایک وکیل صاحب اُٹھتے ہیں
22
456
2K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
4 years
کیپٹن صفدر کا جرم بہت سنگین تھا،اس نے مزار قائد پہ مادر ملت زندہ باد کا نعرہ لگایا۔یہ نعرہ ایوب دور میں لگانا جرم تھا اور اب سول مارشل لا میں بھی ناقابل معافی ہے۔ویسے تو اس مزار میں لیٹے قائد پر بھی غداری کا مقدمہ ہونا چاہئے اس نے فوج کو سیاست میں ملوث نہ ہونے کا کہہ کر توہین کی
@MaryamNSharif
Maryam Nawaz Sharif
4 years
Police broke my room door at the hotel I was staying at in Karachi and arrested Capt. Safdar.
9K
7K
26K
27
748
2K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
1 year
درانی کی ویڈیو سے متعلق ذاتی زندگی کاعذراس لیئے قابل قبول نہیں کہ جولوگ اُٹھتےبیٹھتے ریاست مدینہ کاچورن بیچتے ہوں،انکااصل چہرہ سامنے لاناضروری ہے۔دوسری بات یہ کہ انہوں نے خواتین کوکاسٹنگ کائوچ بنادیاہے۔سیاسی مستقبل کے خواب دکھاکرجنسی استحصال کوکسی معاشرے میں اچھانہیں سمجھاجاتا
87
608
2K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
2 years
ہنگامی حالات کے باوجود بھارت سے غذائی اجناس درآمد کرنے کا فیصلہ نہیں ہوپارہا کیونکہ حب الوطنی خطرے میں پڑ سکتی ہے۔ویسے ہمارے ہاں حب الوطنی کے بھی عجب معیار ہیں۔بھارت کو سیمنٹ بیچنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا مگر آلو،ٹماٹر اور پیاز منگوانے پر غداری کے الزامات لگتے ہیں
96
623
2K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
4 years
چیئرمین اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کا انتخاب ہونے میں چند روز باقی ہیں مگر ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لیئے اوپن بیلٹنگ کا شور مچانے والے خاموش ہیں،کیا کسی نے مطالبہ کیا کہ شو آف ہینڈز کے ذریعے انتخاب ہو تاکہ دھاندلی نہ ہوسکے؟سلیکٹڈ کی طرح اس کی اخلاقیات،اصول اور مطالبات بھی سلیکٹڈ ہیں
28
566
2K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
3 years
پہلے چین جا کر وضاحتیں دیں اور اب امریکہ جاکر صفائیاں پیش کریں گے،کسی سے کیا گلہ کریں کہ یہ آپ کا اپنا ہی “فیض“ عام ہو رہا ہے،گماں تم کوکہ رستہ کٹ رہا ہے،یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو
33
494
2K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
3 years
ایک نئی شعبدہ بازی،برطانیہ اور امریکہ میں پی ٹی آئی کے رہنما فیئول اسٹیشنز سے ویڈیوز بنا کر پاکستانیوں کو بتا رہے ہیں کہ آپ کے حالات بہت اچھے ہیں ورنہ یہاں بہت مہنگائی ہے۔سوال یہ ہے کہ برطانیہ اور امریکہ میں مہنگائی سے تنگ یوتھئے سستے ترین ملک پاکستان کیوں نہیں منتقل ہوجاتے؟
43
552
2K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
3 years
آپ کے لوگ جذباتی ہوکر ایک صوبے کے آئی جی کو اغوا کرلیں تو بھی ان کی حب الوطنی پر سوال نہیں اٹھتا،مگر ایک صحافی جذبات میں آکر تقریر کردے تو غدار قرار پائے۔۔۔یہ کہاں کا انصاف ہے حضور!
44
434
2K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
2 years
منصور علی خان نے ایک اینکرکا ذکرکیا جس کے نام میں “خان“آتا ہے۔ان کا جنرل قمر باجوہ سے قریبی تعلق تھا ،پہلی بیل پر فون اُٹھایا کرتے تھے لیکن ریٹائرمنٹ کے بعد جنرل باجوہ نےٹیلیفون کیا تو اٹینڈ نہیں کیا ،میسج کا بھی جواب نہیں دیا۔(نوٹ،یہ اینکر عمران ریاض خان نہیں ہیں)
287
271
2K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
2 years
عمران خان 26مئی کی صبح اچانک آزادی مارچ چھوڑ کر نکلے تو کہا،6دن بعد زیادہ لوگ لیکر پھر آئوں گا۔جب میں نے کہا،اب وہ نہیں آئے گا تو ان کے چاہنے والوں نے گالیوں کی بوچھاڑ کردی۔اب 16دن گزر چکے،کپتان کے آزادی مارچ 2کی کوئی خیر خبر؟
65
437
2K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
5 years
نیلی وردی والے ڈاکٹر کو سلیوٹ کر رہے ہیں مگر پاس کھڑے خاکی وردی والوں کو توفیق نہیں ہوئی انہیں شاید اپنا ملک بار بار فتح کرنے والے جرنیلوں کو سلیوٹ مارنے کی ٹریننگ دی گئی ہے
@ICT_Police
Islamabad Police
5 years
Salute to "beautiful fighters in White" in battle against Noval Coronavirus. Police officers saluting a doctor at Faizabad check post. #IslamabadPolice #COVID2019 @dcislamabad @PTVNewsOfficial @RadioPakistan @murtazasolangi
Tweet media one
415
1K
7K
150
545
2K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
5 years
احسان اللہ احسان نمبر ون ادارے کی تحویل سے فرار، نوٹ:سوالات اٹھانے اور تنقید کرنے والے غدار اور دشمن کے ایجنٹ قرار دیئے جائیں گے
69
702
2K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
4 years
درباری دوڑتا ہوا آیا اور کان میں سرگوشی کی،مائنس ون فارمولے پر غور ہو رہا ہے۔کپتان نے پوچھا،کیا ریاست مدینہ میں جرنیلوں کو نوکریاں اور ڈی ایچ اے میں پلاٹ مل رہے ہیں؟درباری نے کہا،باالکل جناب۔کپتان مسکرایا اور کہنے لگا،ایسا ہے تو مجھے کوئی نہیں ہلا سکتا،میرے علاوہ کوئی آپشن نہیں
35
595
2K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
3 years
عمران خان نے آج عشا کے بعد احتجاج کی کال دی تھی ،تحریک انصاف کے کارکن تو نکلے مگر کپتان نے بنی گالہ سے نکل کر ان کی قیادت کیوں نہیں کی ؟ کیا کوئی بتا سکتا ہے؟
173
332
2K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
4 years
جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب امید ہے معیشت سے متعلق آپ کی تشویش دور ہو گئی ہوگی ورنہ آئندہ سال تک اس میں مزید کمی لائی جائے؟ جناب کے شوق سلامت رہیں #شکریہ_قمر_باجوہ
@geonews_urdu
Geo News Urdu
4 years
پاکستان کی جی ڈی پی منفی 0.4 فیصد ہوگئی ہے،مشیرخزانہ حفیظ شیخ
221
329
2K
50
701
2K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
2 years
یہ مسلم لیگی رہنمارائے قمرہیں جنہیں عمران خان کو واجب القتل قراردینے پرحافظ باد پولیس نےگرفتارکرلیا ہے۔بہت خوب مگر جنہوں نے وزیرداخلہ راناثنااللہ کوقتل کرنے کی دھمکیاں دی تھیں،انکے خلاف کیا کاروائی ہوئی؟اس طرح کے بیانات ناقابل برداشت ہیں مگر سب کو انصاف کے “ترازو”میں تولنا چاہئے
Tweet media one
144
802
2K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
2 years
ریٹائرمنٹ کے بعد جمہوریت کو گالیاں دو،سیاست کرو۔جب پولیس گرفتار کرنے آئے تو پھر سے خاکی وردی پہن کررعب ڈالو کہ جی ہم نے تو اتنے سال افواج پاکستان میں خدمات سرانجام دی ہیں ۔عجب تماشا ہے اس ملک میں ،اگر سیاست میں آئیں گے تو وہ سب ہوگا جو سیاستدانوں کا مقدر ہے
44
632
2K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
9 months
شہباز گل صاحب کی اس بات کا کیا مطلب ہے؟ عمران خان نسلی نہیں تھے کہ آخری وقت تک وزیراعظم کی کرسی سے چمٹے رہے؟
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
9 months
جسٹس اعجاز الحسن نسلی تھا۔ چیف جسٹس کے عہدے کو ٹھوکر مار کر عزت سے گھر چلا گیا۔ یہاں کچھ لوگ عہدوں کے لئے اپنے کپڑے عزت وقار ایمان دین سب کچھ بیچ دیتے ہیں۔
1K
7K
30K
62
600
2K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
5 years
ہمیں سیاستدانوں کو غیرت دلانے کا بہت شوق ہے کہا جا رہا ہے کہ چیف کی ایکسٹینشن پر سکوت طاری ہے کوئی بولنے کو تیار نہیں۔پرویز رشید صاحب نے دو ٹی وی چینلز کو انٹرویو دیا ،ایکسٹینشن کی مخالفت کی مگر کسی کو نشر کرنے کی ہمت نہیں ہوئی ،ابھی بار کونسل نے بیان جاری کیا کوئی چلا کر دکھادے؟
39
783
2K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
5 years
اللہ ہی خیرکرے خواجہ صاحب،ورنہ حالات کا جبر ایسا ہے کہ بڑے بڑے “عقاب”امن کی فاختہ بن کر مصلحت پسندی کے گھونسلوں میں چھپ گئے ہیں
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
5 years
اللہ نواز شریف کی خیر کرے.. آمین
Tweet media one
1K
1K
6K
49
473
2K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
2 years
لاپتہ افرادکامذاق اڑانے اورسیاسی پناہ حاصل کرنے کاالزام لگانے والے میجر(ر)عادل راجہ عمران خان کے خلاف مغربی ممالک کی سازش کاتوڑکرنے برطانیہ پہنچ گئے۔ان کی فیملی پہلے ہی وہاں ہے۔ان کی اہلیہ سبین کیانی جب شوہر کے لاپتہ ہونے کا ڈرامہ کر رہی تھیں تو وہ لندن کی طرف رواں دواں تھے
17
562
2K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
2 years
آئی ایس آئی کے DGC میجرجنرل فیصل نصیرمعروف مصنفہ شمع خالدکے صاحبزادےہیں جوریڈیو پاکستان کی ڈپٹی کنٹرولر رہی ہیں۔قابل ذکربات یہ ہے کہ 14اگست کوصدرپاکستان کی طرف سے مرحومہ شمع خالدصاحبہ کوستارہ امتیازدینے کااعلان کیاگیاتو ان کے فرزند میجر جنرل فیصل نصیر کو ہلال شجاعت سے نوازا گیا
118
341
2K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
5 years
کراچی میں سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ ڈی ایچ اے ریکارڈ کا جائزہ لیں تو ساری الاٹمنٹس فارغ ہو جائیں گی اور ساتھ ہی میں بھی فارغ ہو جائوں گا۔:صرف “ڈان” نے یہ ریمارکس رپورٹ کرنے کی جرات کی مگر وہاں سے بھی کچھ دیر بعد یہ بات حذف کر دی گئی۔کس کے حکم سے چیف جسٹس کی بات سنسر ہوئی؟
56
675
2K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
2 years
آج مسجدنبوی میں فتنہ عمرانیہ کے پیروکاروں نےجوکیا،اس سے ظاہرہوتاہےکہ تحریک انصاف ایک ایسےفرقےمیں تبدیل ہوچکی ہے جس میں شامل چیلےاپنےگروکی راہ پرچلتے ہوئے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں۔ پاکستان کے عمران خان اب امریکہ کے Rev Jim Jones یا بھارت کے شری رجنیش اوشو کی صف میں شامل ہوچکے ہیں
115
618
2K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
3 years
یہ دیکھیں غدار اور ناہنجار نوازشریف پاکستان کو گالیاں دینے والے سابق افغان وزیر خارجہ عبداللہ عبداللہ کو سلیوٹ کر رہا ہے مگر فواد چوہدری صاحب اس پاکستان مخالف سازش کی نشاندہی نہیں کریں گے
Tweet media one
67
732
2K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
1 year
اب تو ایک ہی امید باقی ہے۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال ازخود نوٹس لیں اور جتنے لوگوں نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کیا ہے ،ان سب فیصلوں کا کالعدم قرار دیدیں ۔مستقبل میں ایسے اعلانات پر پابندی عائد کردی جائے
61
598
2K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
4 years
ساجدگوندل شمالی علاقہ جات کی سیر سے واپس آگئے ہیں،محکمہ زراعت کو شہریوں کی کتنی فکرہے؟گاڑی کی چابی نکالنےکی مہلت بھی نہیں دی جاتی،نمبر بندکردیاجاتاہےتاکہ کوئی سیر و تفریح میں مخل نہ ہوسکے اور واپسی کا کرایہ بھی دیا جاتا ہے۔اب کچھ “را” کے ایجنٹ اسےجبری گمشدگی کہتے ہیں تو کہتے رہیں
29
483
2K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
4 years
وہ چاہتے توجذبات میں آکر آئی جی ،ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر اور چیف الیکشن کمشنر کو بھی لاپتہ کر سکتے تھے مگر انہوں نے صرف23پریزائڈنگ افسروں اور ووٹوں کے تھیلے غائب کیئے ۔کہاں سے لائو گے ایسی رحمدل اسٹیبلشمنٹ ۔۔۔۔
25
410
2K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
3 years
شمالی وزیرستان میں ڈرون حملے کی فیک نیوز،راہول گاندھی کی فیک ٹویٹ اور احتجاج کی فیک تصویریں ،لگتا ہے پی ٹی آئی سوشل میڈیا بریگیڈ کو حکومت کی رخصتی سے قبل تنخواہیں ادا کردی گئی تھیں
37
617
2K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
1 year
امریکی ایوان نمائندگان کی234سالہ تاریخ میں پہلی بار اسپیکر کوعدم اعتماد کے ذریعے ہٹادیاگیا۔Kevin McCarthy جو ری پبلکن پارٹی کے اسپیکرتھے انکے خلاف اپنی پارٹی کے8ارکان نے ووٹ دیا۔کسی جج نے آئین کی من مانی تشریح کرتے ہوئے یہ نہیں کہاکہ ان منحرف ارکان کے ووٹ شمار نہیں کیئے جائیں گے۔
38
392
1K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
4 years
مردوں کی وینا ملک جس نے نئے پاکستان کی خطر اپنی جنس بدل ڈالی
Tweet media one
93
485
2K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
3 years
الیکشن کمیشن کے مطابق پی ٹی آئی نے6 لاکھ 37 ہزار 904 ووٹ حاصل کیے،جیتی گئی نشستیں 25 مسلم لیگ ن نے 5 لاکھ 6 ہزار 860 ووٹ لیئے،جیتی گئی نشستیں 06 پیپلز پارٹی نے 3 لاکھ 43 ہزار 997 ووٹ حاصل کیے،جیتی گئی نشستیں 11 اسے کہتے ہیں پولیٹیکل انجینئرنگ،کیونکہ ڈی جی سی انجینیئر ہیں
74
643
2K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
8 months
پی ٹی آئی آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر اتراتی تھی صرف ایک بندے @RShahzaddk نے بازی پلٹ کر رکھ دی ہے ۔دونوں طرف سے پراپیگنڈا کیا جارہا ہے افسوسناک بات یہ ہے کہ صحافی سیاسی کارکنوں کے شانہ بشانہ فیک نیوز پھیلا رہے ہیں۔اگر سیاست کا اتنا ہی شوق ہے تو صحافت چھوڑ دیں
45
539
2K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
3 years
گورنر اسٹیٹ بنک رضا باقر نے اپنا یوتھیا پن آشکار کرتے ہوئے فرمایا،روپے کی قدر گرنے سے اوورسیز پاکستانیوں کو فائدہ پہنچا۔ان جیسے بچوں کو عید پر 100کا نوٹ دینے کے بجائے10والے پانچ نوٹ پکڑا دیئے جائیں تو خوشی سے اچھلتے پھرتے ہیں کہ باقی سب کو ایک مجھے پانچ ملے۔
47
439
2K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
5 years
My son Behroz Khan Ghauri says 👋
224
85
2K
@mbilalghauri
Bilal Ghauri
3 years
جمعہ آگیا ،تحریک لبیک کااسلام آباد مارچ اور دھرنا سر پر مگروہ نوٹیفکیشن نہیں آیا جسکاانتظار ہے،شاید ��ہی وجہ ہے شیخ رشید کان لپیٹ کرملک سے باہر جارہے ہیں ۔انہوں نے دبئی میں کرکٹ میچ دیکھنے کے لیئے 2دن کی چھٹی لےرکھی ہے۔ایٹمی دھماکوں کے وقت بھی شیخ صاحب نے یہی حکمت عملی اپنائی تھی
21
356
2K