call me amna Profile Banner
call me amna Profile
call me amna

@ye_achi_baten

1,108
Followers
1,226
Following
26
Media
1,040
Statuses

my dream to complete 15k followers DMs🚫 islamic posts on daily basis❤️ follow and get follow back✌️ let's grow together🙏

earth
Joined January 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@ye_achi_baten
call me amna
4 months
میری یہ پوسٹ اُن مسلمانوں کے لیے جِنہیں موت کے بعد اُٹھنے اور حساب دینے کا یقین ہے، سوشل میڈیا پہ ایسی چیزیں پوسٹ کریں جو آپ کے لیے نیکیوں میں اضافے کا سبب بنیں نا کہ گُناہوں میں اضافہ کریں، فحش اور گستاخانہ مواد نہ خود دیکھیں نہ آگے شیئر کریں۔۔
7
3
20
@ye_achi_baten
call me amna
4 months
فالو کر کے فالو بیک لے کر اَنفالو کرنے والی لنڈے کی سیلیبریٹیز دور رہیں۔۔۔
7
1
16
@ye_achi_baten
call me amna
3 months
@anni_satti89 صرف دِینی تعلیم کی کمی ہے، ورنہ جو حق رب نے مرد کو دیا ہے عورتیں کون ہوتی ہیں اُسے چھیننے والی۔۔ لیکن مرد حضرات یہ یاد رکھیں کہ نان نفقہ سب کو ایک جیسا دینا ہو گا، ایسا نہیں کہ جو اچھی لگتی ہے وہ مزے کر رہی ہے اور جو ذرا تیز مزاج ہے اُس پہ زمین تنگ کر رکھی ہو
4
0
18
@ye_achi_baten
call me amna
5 months
15k فالوورز مکمل کرنے ہیں میں نے، جو بھی فالو کرے گا اُسے فالو بیک ضرور ملے گا۔۔۔
14
0
15
@ye_achi_baten
call me amna
6 months
"تم میں سے بہتر وہ ہے جو دوسروں کے لیے فائدہ مند ہے"🩷 فالو کریں فالو بیک لیں💯💯
2
2
13
@ye_achi_baten
call me amna
4 months
@anni_satti89 آپ اِن دیسی لبرلز کے خِلاف لکھتی ہیں تبھی فالو کیا ہے آپ کو۔۔۔ 'کچھ ماڈرن عورتوں کے اندر مولوی ضرور چھپا ہوتا ہے'یہ بہت بَڑھیا تھا👍 باقی آپ اِن کی ٹھکائی کر کے رکھیں ہم آپ کے ساتھ ہیں، اِن دیسی لبرلز سے تو ہم بھی بہت تنگ ہیں۔ جب دیکھو مولویوں مدرسوں کے خلاف گند اُگلتے رہتے ہیں
2
1
16
@ye_achi_baten
call me amna
6 months
حضرت ابو ھریرہ رضی اللّٰہٌ عنہ سے روایت ہے رسول اللّہ ﷺ نے ارشاد فرمایا "جس نے رجب کی ستائیسویں کا روزہ رکھا اُس کے لیے ساٹھ ماہ کے روزوں کا ثواب لکھا جاتا ہے"
2
1
12
@ye_achi_baten
call me amna
4 months
اِسی لیے تو نماز سُکون ہے💕
Tweet media one
5
0
9
@ye_achi_baten
call me amna
5 months
درود شریف پڑھا کرو کہ اِسے پڑھنا بروزِ قیامت تمہارے لیے نور ہو گا صَلی اللّٰہ علیہ وسلم #رمضان_كريم #فلسطين
Tweet media one
6
0
6
@ye_achi_baten
call me amna
4 months
ہر ایک سے اُس کی حیثیت کے مطابق پُوچھا جائے گا، جو لکھ سکتا ہے لکھے، جو طاقت کے ذریعے روک سکتا وہ طاقت استعمال کرے، لیکن خُدارا اپنے مسلمانوں کو اکیلا نہ چھوڑیں
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
4 months
تم غافل ہو اپنے انجام سے، ایک دن میرے رب کے سامنے ضرور پیش کیے جاو گا اور میرا پروردگار تم سے پوچھے گا تم نے کیوں نہ مدد کی ان مظلوموں کی۔ 💔😓😞😢
Tweet media one
5
1
11
4
1
8
@ye_achi_baten
call me amna
4 months
اے ارضِ فلسطین ہم شرمندہ ہیں😒
Tweet media one
7
1
9
@ye_achi_baten
call me amna
4 months
آپ اسرائیلی پراڈکٹس کا بائیکاٹ کر رہے ہیں نہ؟؟ بھول تو نہیں گئے؟؟ #boycottisraelbrands #BoycottIsraeliProducts
Tweet media one
5
1
7
@ye_achi_baten
call me amna
4 months
@anni_satti89 @iftikharrajput تمام انبیاء کے بعد رُوئے زمین پہ سب سے افضل صحابہ کرام ہیں جنہوں نے انتہائی مشکل حالات میں ہمارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا ساتھ دیا جان و مال سے اُن کی مدد کی۔۔ اُمّت میں کِسی کو حق نہیں پہنچتا وہ صحابہ کی شان میں گستاخی کرتے پھریں
1
0
8
@ye_achi_baten
call me amna
4 months
احسن اقدام👏
@syban1119
SS
4 months
#مالدیپ نے اسراٸیلی داخلے کو مکمل بین کردیا
Tweet media one
0
2
3
3
2
8
@ye_achi_baten
call me amna
4 months
آج فیر کے نوں کڑل ہے گئے🤣🤣
@LaraibFatma
لاریب فاطمہ
4 months
Tweet media one
4
0
8
6
0
7
@ye_achi_baten
call me amna
5 months
"اے لوگو تم بہترین اُمّت ہو جِسے لوگوں کی طرف بھیجا گیا ہے، تم نیکی کا حکم دیتے ہو اور بُرائی سے منع کرتے ہو" القرآن
4
2
8
@ye_achi_baten
call me amna
4 months
آج تو میرے وال پہ بس یہی کچھ ہے مال آ گیا، ہے آؤٹ آ گیا، فرسٹ ہے آؤٹ ، الحمد للّٰہ 😄😄 مبارک ہو سب کو، اللّٰہ برکتیں دے۔۔۔
5
0
8
@ye_achi_baten
call me amna
5 months
نئی اب صبح صبح ہم نے کون سی Unusual activity کر دی؟؟ ایلون انکل This is not fair😒
Tweet media one
6
0
7
@ye_achi_baten
call me amna
4 months
خُدارا بائیکاٹ جاری رکھیے، مسلمانوں کا خون بہانے والوں کے ہاتھ مضبوط مت کریں۔۔ بروزِ حشر بڑی مشکل میں آ جائیں گے #BoycottIsraeliProducts
Tweet media one
0
3
7
@ye_achi_baten
call me amna
3 months
"جو ایک مرتبہ درُودِپاک پڑھے اللّٰہ اُس پہ دس رحمتیں نازل فرماتا ہے" الحدیث
@DaoudAhmed99
Daoud Ahmed
3 months
*اللّٰھُمَّ* *صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا وَ مَولَانَا* *مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِہ وَ صَحْبِہ* *وَ بَارِکْ وَ سَلِّمْ*
0
1
4
1
0
7
@ye_achi_baten
call me amna
4 months
رمضان کے بعد شوال کے چھ روزوں کا ثواب۔۔۔
Tweet media one
2
1
7
@ye_achi_baten
call me amna
5 months
رات کو اتنی مشکل سے 700 فالوورز مکمل کیے تھے ابھی پھر کم ہو گئے💔😒
4
0
6
@ye_achi_baten
call me amna
6 months
ہمارا تعلّق ایسے معاشرے سے ہے جہاں دِل لگانے کے لیے فیشن ایبل محبوبہ اور شادی کے لیے دِین دار لڑکی ڈھونڈتے ہیں۔۔۔ اشفاق احمد follow me and get follow back
7
0
5
@ye_achi_baten
call me amna
4 months
السلام علیکم صبح بخیر ایکس فیملی۔۔۔ مسکرائیے کہ مسکرانا سنّت ہے😊
4
0
6
@ye_achi_baten
call me amna
4 months
نیچاں دی اشنائی کولوں فیض کِسے نئیں پایا کِکَّر تے انگُور چڑھایا ہر گچھا زخمایا
@LaraibFatma
لاریب فاطمہ
4 months
Tweet media one
6
0
6
3
4
6
@ye_achi_baten
call me amna
4 months
@AhmadAli4264 @69llY0 @a_nila123 @ALiKhan366972 @b_muqadas @Hanoo_pari @Happy_biryanii @inshii01 @yum_twinkle @Zobia_Iftikhar_ جِنہیں اِسلام سے تکلیف ہے وہ ہر ناکامی کا زمہ دار کبھی مولوی تو کبھی حجاب اور کبھی مدرسہ کو ٹھہرا دیتے ہیں، لیکن اپنے کرتُوت نہیں دیکھیں گے۔۔۔
3
1
6
@ye_achi_baten
call me amna
4 months
یہ مناظر عید کی تیاری نہیں کرنے دے رہے😒💔
Tweet media one
3
2
6
@ye_achi_baten
call me amna
5 months
شکر کرنے سے نعمتوں میں اضافہ ہوتا ہے۔۔۔ یا اللّٰہ ہر چیز کے لیے تیرا شکر ہے۔۔ الحمد للّٰہ
5
0
4
@ye_achi_baten
call me amna
4 months
پڑھتا ہوں تو کہتی ہے یہ خالق کی کتاب ہیں مثلِ یہودی یہ سعودی بھی عذاب اُس قوم کے بارے میں کیا لکھوں فراز کعبے کی کمائی سے جو پیتے ہیں شراب #BoycottIsraelBrands #BoycottIsraeliProducts
Tweet media one
2
3
5
@ye_achi_baten
call me amna
5 months
یہ الفاظ کتنا حوصلہ دیتے ہیں❤️ لَا تَقْنَطُوْ مِنْ رَحْمَةِ اللّٰهِ اللّٰہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو۔۔
2
2
5
@ye_achi_baten
call me amna
5 months
یہ سارے پاکستانی چائنہ شفٹ ہو گئے ہیں کیا؟؟ اتنے سارے لوگ چائینیز میں پوسٹ کر رہے🧐
5
0
5
@ye_achi_baten
call me amna
4 months
اچھا یہ چاہ رہی تھیں کہ وہ چیخوں سے ہی ڈر جائے😄
@anni_satti89
anaya raja 🇬🇧
4 months
😂😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣 وہ بیچاری سموسے پکوڑے بریانی خوشبو کھینچ کے لے آئ اسکو۔ کولڈڈرنک بھی گلاس میں ڈال دیتے اسکو
2
1
21
1
0
5
@ye_achi_baten
call me amna
4 months
یار یہ ہو کیا رہا ہے😭 ابھی رات کو آٹھ وس فالوورز پورے کیے ابھی پھر 782 پہ آگئے😠 ایلون کا دماغ خراب ہے یا لوگ اَنفالو کر دیتے ہیں؟؟
7
0
5
@ye_achi_baten
call me amna
4 months
میرا دِل نہیں کرتا میں غزہ کے لیے اللّٰہ سے غیبی مدد یا فرشتے نازل ہونے کی دعا مانگوں ۔۔۔۔ دو ارب کے قریب مسلمان موجود ہیں اِس دنیا میں اُن کے ہوتے ہوئے فرشتوں کی ضرورت بھی نہیں اور وہ اُتریں گے بھی نہیں۔۔۔
2
0
5
@ye_achi_baten
call me amna
4 months
Good night x family... Sweet dreams
4
0
5
@ye_achi_baten
call me amna
5 months
یہ کیا صبح سحری میں 620 فالوورز تھے ابھی 558 رہ گئے😒💔
6
0
5
@ye_achi_baten
call me amna
5 months
رات تک فالو بیک نہ مِلا تو کیا سمجھوں قید ہو گئے سب😄😄؟؟
3
1
3
@ye_achi_baten
call me amna
4 months
@anni_satti89 منافقوں کو اصل تکلیف جہاد سے ہو رہی ہے کہ حماس کے اِس حملے کے بعد اور اسرائیل کو تابڑ توڑ نقصان پہنچانے کے بعد مسلمان جو جہاد کو ترک کیے بیٹھے تھے پھر سے وہ جذبہ بیدار ہو گیا، اُن کا صبر دیکھ کر دنیا بھر میں لوگ مسلمان ہو رہے ہیں، منافقوں کا چیخنا بنتا ہے
1
1
5
@ye_achi_baten
call me amna
5 months
Today's target successfully achieved ✌️ شکریہ سب کا جنہوں نے فالو کیا اور فالو بیک دیا خوش رہیں آباد رہیں۔۔۔
2
0
5
@ye_achi_baten
call me amna
2 months
مجھے حیرت ہوتی ہے اُن لوگوں پہ جِنہیں اپنی ہی قومی زبان ڈھنگ سے لکھنی نہیں آتی۔۔۔
2
0
5
@ye_achi_baten
call me amna
4 months
ایک عجیب بات ہو رہی ہے، کچھ ٹائم پہلے انٹر نیشنل یوزرز دھڑا دھڑ مجھے فالو کر رہے تھے اور اب میرے ہر کومنٹ پہ ایسے انٹر نیشنل یوزرز کے لائکس آ رہے جنہوں نے مجھے فالو بھی نہیں کِیا ہوا🧐🤔
2
0
3
@ye_achi_baten
call me amna
4 months
"اگر کوئی چاہتا ہے کہ اُس کا رزق کشادہ اور عُمر لمبی ہو تو اُسے چاہیئے کہ رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے" الحدیث
3
1
4
@ye_achi_baten
call me amna
4 months
کمنٹس اور ریپوسٹ کی ضرورت ہے۔۔۔
Tweet media one
4
0
4
@ye_achi_baten
call me amna
4 months
@anni_satti89 یہ مجاہد ہیں، جیتے ہیں تو اللّہ کی رضا میں، مرتے ہیں تو اللّہ کی راہ میں۔۔دنیا کے بہترین مسلمان اہلِ فلسطین جو اپنا سب کچھ قربان کر کے بھی بلند حوصلہ ہیں۔۔ اللّٰہ صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین
1
3
4
@ye_achi_baten
call me amna
5 months
آج کا ٹارگٹ بھی کامیابی سے مکمل ہو گیا۔۔۔ شکریہ سب کا جنہوں نے فالو کیا اور فالو بیک کیا۔۔ خوش رہیں آباد رہیں
1
0
4
@ye_achi_baten
call me amna
5 months
آج میرا 400 کا ٹارگٹ تھا وہ پورا ہو گیا، سب کا شکریہ جنہوں نے فالو کیا اور فالو بیک دیا۔۔ خوش رہیں آباد رہیں
1
0
4
@ye_achi_baten
call me amna
5 months
آج آپ نے درُودِ پاک پڑھا؟؟ پڑھ لیجئے 😊
Tweet media one
0
1
3
@ye_achi_baten
call me amna
5 months
مجھے اچانک بہت سے انٹرنیشنل یوزرز نے فالو کر لیا ہے یہ کیا چکر ہے؟؟؟
4
0
2
@ye_achi_baten
call me amna
3 months
@anni_satti89 @MaryamNSharif اِسلام پسندوں کی یہ حسرت ہی رہے گی کہ ہمارے حکمران ہمارے لیے کچھ کریں، اِنہیں ہر طرف سے بے دین لبرلز، قادیانیوں کھٹملوں نے گھیرا ہوا ہے۔۔
1
0
4
@ye_achi_baten
call me amna
5 months
Today's target achieved ✌️✌️ کل پھر نیا ٹارگٹ ہو گا، سب کا شکریہ جنوں نے فالو کیا فالو بیک دیا، اللّٰہ سب کو خوش رکھے آباد رکھے۔۔۔ شب بخیر اللّٰهمَّ بِاسمِكَ اَمُوتُ وَ أَحْيَآء
2
0
4
@ye_achi_baten
call me amna
4 months
درود شریف ایک ایسی عبادت جِسے پڑھنے والے کو نیکیاں ملتی ہیں، گُناہ مِٹتے ہیں اور آخرت میں درجات بلند ہوتے ہیں
@DaoudAhmed99
Daoud Ahmed
4 months
*اللّٰھُمَّ* *صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا وَ مَولَانَا* *مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِہ وَ صَحْبِہ* *وَ بَارِکْ وَ سَلِّمْ*
0
0
1
2
1
4
@ye_achi_baten
call me amna
5 months
@SajidFb پی سی بی کو پتہ ہے ہماری عوام بیغیرت اور بزدل ہے، وہ ہر قسم کی ذلت سہہ لیں گے لیکن میچوں کا بائیکاٹ نہیں کریں گے۔۔۔
0
0
4
@ye_achi_baten
call me amna
5 months
میرے ماں باپ میری جان میرے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر قربان۔۔۔ #تحفظ_ناموس_رسالت
1
2
3
@ye_achi_baten
call me amna
3 months
بلکل صحیح بات
@Rehman7651
ℜ𝕖h🇲 🇮 🇳 🇪
3 months
اگر آپ کسی کو دکھ دے کر خوشی محسوس کرتے ہیں تو آپ نفسیاتی بے غیرت ہیں__!!! ( Rate this click out of 10 )
Tweet media one
16
2
18
3
0
4
@ye_achi_baten
call me amna
5 months
اتنی خوشی، اتنی خوشی🥹🥹
Tweet media one
0
0
4
@ye_achi_baten
call me amna
3 months
اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ جاری رکھیں، ریپوسٹ کریں تاکہ زیادہ لوگوں تک یہ یاد دہانی پیغام پہنچ سکے
Tweet media one
Tweet media two
1
2
4
@ye_achi_baten
call me amna
5 months
میرا اکاؤنٹ آج دو بار خود ہی لاگ آؤٹ ہوا ہے، کسی اور کے ساتھ ہوا ایسا؟؟
8
0
4
@ye_achi_baten
call me amna
5 months
Boycott child killers #BoycottMcDonalds
@McDonaldsFrance
McDonald's France
5 months
Alors ça vous chauffe de découvrir le #280Comt éAOP ?
Tweet media one
0
356
8K
1
1
4
@ye_achi_baten
call me amna
4 months
🤣🤣
@Shahbax139
شہباز سدھو
4 months
اپنا دل اور چارجر کسی کو بھی نہ دیں لوگ ساڑ کے واپس کردیتے ہیں ✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️
Tweet media one
13
2
21
4
0
4
@ye_achi_baten
call me amna
4 months
"مسلمان مسلمان کا بھائی ہے، نہ اُس پہ ظُلم کرتا ہے اور نہ ہی اُسے مصیبت میں اکیلا چھوڑتا ہے" #DeclareJihadonEid
Tweet media one
2
1
4
@ye_achi_baten
call me amna
4 months
آمین
@ammad_789
Maddy Rajpoot
4 months
_اے اللہ پکی ہوئی فصلوں کو طوفانی موسم سے بچا اور بارشوں کو باعثِ رحمت بنا دے کسانوں کی محنت ضائع ہونے سے بچا لے آمین -🤲🏻❣️_ #WNBADraft
Tweet media one
13
1
16
3
0
3
@ye_achi_baten
call me amna
3 months
کیا ہمارے تعلیمی اِداروں میں ذرا بھی دم خم نہیں کہ وہاں سے پڑھنے والے یہ چیزیں اپنے مُلک میں بنا سکیں؟؟
@EducationalNe11
E NEWS خبریں
3 months
بیٹری سے جان چھوٹی۔ دن اور رات 24 گھنٹے بجلی پیدا کرنے والا تھری ڈی سولر پینل پاکستان پہنچ گیا ھے۔زرائع سولر پینل 100، 200 اور 300 ایمپیئر میں دستیاب ہوگا جو 24 گھنٹے 12 وولٹ پیدا کرے گا۔ نوٹ؛ یو پی ایس لگا کر 220 بجلی پیدا کی جا سکتی ہے Copy
Tweet media one
115
511
2K
2
0
4
@ye_achi_baten
call me amna
4 months
بیٹری فون کی ختم ہوتی ہے سانسیں اِنسان کی اُکھڑنے لگتی ہیں😄
@LaraibFatma
لاریب فاطمہ
4 months
Tweet media one
5
0
7
2
0
2
@ye_achi_baten
call me amna
4 months
واہ واہ صدقے کِس کے جاؤں اب۔۔۔۔ کل 790 فالورز تھے اور آج؟؟؟؟😠💔💔
3
0
3
@ye_achi_baten
call me amna
5 months
لوگوں کو مختلف قوموں، ذاتوں اور سیاسی ومذہبی فرقوں میں اسی لئے تقسیم کیا جاتا ہے تاکہ وہ ظلم کے خلاف متحدہ ہو کر آواز نہ اٹھا سکیں..
2
0
3
@ye_achi_baten
call me amna
5 months
میں سحر و افطار کے سٹیٹس نہیں لگا رہی کیا میرے روزے قبول ہوں گے؟؟؟
4
0
2
@ye_achi_baten
call me amna
5 months
اللّٰہ لوگوں کے دلوں میں ہماری محبت ڈال دیتا ہے حالانکہ ہمارے اعمال اِس قابل نہیں ہوتے۔۔۔ الحمد للّٰہ
2
0
3
@ye_achi_baten
call me amna
5 months
مجھے میرے رب نے آج سے 1446 سال پہلے ہی تمام حقوق دے دیئے تھے، پھر یہ عورت مارچ والیوں کو کون سے حقوق چاہئیں ؟؟ #AuratMarch2024
1
0
2
@ye_achi_baten
call me amna
5 months
نہیں کیا مطلب لڑکی شادی سے اِنکار کرے گی تو اُسے مار ہی ڈالیں گے؟؟ ایسے ہوتے ہیں پڑھے لکھے لوگ؟؟ میں کہہ رہی ہوں مُلک میں اِسلامی نظام بہت ضروری ہو چکا ہے۔۔ ریاستِ مدینہ کا قیام ہی تمام مسائل کا حل ہے۔۔
2
0
3
@ye_achi_baten
call me amna
4 months
ہیرے لوگ جو دوسروں کا بھی بھلا سوچتے ہیں
@hina0047
Hina khan
4 months
میرا مشورہ ھے ایکس یوزر کو کو کہ بلیوٹک لینے کے بعد پے آؤٹ کی فکر نہ کریں بلکہ اپنی ایکس ایکٹیویٹی کو بہتر سے بہتر بنانے کی کوشش کریں میرا مطلب ھے انگیجمنٹ پروفائل وزٹنگ لنک کلکس فالونگ بہترین پوسٹس دوسروں کیساتھ تعاون کم ازکم ایک مہینے کے بعد جا کر پے آؤٹ کیلیے اپلائی
76
21
67
1
0
2
@ye_achi_baten
call me amna
4 months
نہیں، پاکستانی معاشرہ نہیں
@Zuu_Saadi
Zobia Saad
4 months
کیا معاشرہ مجھے قبول کر لے گا ؟ Good Morning X Family 😘🌄
Tweet media one
21
1
25
1
0
3