Asim Nawaz Profile Banner
Asim Nawaz Profile
Asim Nawaz

@asimnawazva

2,630
Followers
2,424
Following
321
Media
1,680
Statuses

CEO at e-Decade FBA Wholesaler at amazon , Freelancer at Upwork , Mentor

United States
Joined January 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
قابل غور فقرے #กันสมาย #FinalBBB24
Tweet media one
9
0
11
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
Assalamu Alai Kum All Friends Kesay Hain .. Kisi ne Twitter se Earnings ki hui Hain abhi tak ...?????
Tweet media one
39
4
37
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
اسّلام وعلیکم ۔ کچھ شک نہیں کہ دنیا کی زندگی محض کھیل اور تماشاہ کے سوا کچھ بھی نہیں 🥺
Tweet media one
21
0
27
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
ہمیشہ سمجھوتہ کرنا سیکھو کیونکہ تھوڑا سا جھک جانا کسی رشتے کو ہمیشہ کا لیے توڑدینے سے بہترہوتا ہے۔
Tweet media one
18
1
22
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
یہ وہ یوزر ہیں جو فالوکےبدلےفالو کرتے ہیں ، اور کومینٹ کے بدلے کومینٹ ، آپ فالو بھی اس لسٹ کو ری پوسٹ کریں فالو کریں اور کومنٹ میں اپنا نام مینشن کردیں- انشاللہ 💯 فالو بیک ملیں گے @asimnawazva @sabaarshad915 @asifnawaz7580 @arshadnawaz78 @milyas221 @AmberFatima05
Tweet media one
21
8
27
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
کچھ شک نہیں کہ تمہارا پروردگار وہی اللہ ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دنوں میں پیدا کیا ۔۔💞✨🤲 #งานบอล54ปีช่อง3
Tweet media one
23
1
28
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
کومینٹ میں اپنا مکمل نام اور اپنے شہر کانام لکھ دیں اگلی لسٹ میں آپ کو شامل کر دیا جائے گا @asimnawazva @arshadnawaz78 @asifnawaz7580 @Aribajutt22446 @sabaarshad915 @Hassnain365 @ShakeelMubarik7 @sohaifalikhan @bsc_Army10000x @MehranS3110 @IamMuhammad161 @AbbasiSalm43370
Tweet media one
26
9
27
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
پھر یوں ہوا کہ صبر کی انگلی پکڑ ہم ✨✨✨✨✨✨✨✨ اتنا چلے کہ راستے حیران رہ گئے ✨✨✨✨✨✨✨✨✨ #faiz
Tweet media one
16
2
25
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
اللہ پاک کی بنائی ہوئی ہر چیز میں حکمت پائی جاتی ہے✨💫
Tweet media one
16
1
22
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
آج کے لیے پیارے رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی پیاری حدیث مبارکہ 💕
Tweet media one
14
2
25
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
اسّلامُ و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے ، دعا ہے اللہ پاک ہم سب کا خاتمہ ایمان پہ کرے اور وقت کلمہ طیبہ نصیب کرے🤲💞
Tweet media one
22
3
20
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
اگلی لسٹ میں شامل ہونے کے لئے مُجھے فالو کریں اس پوسٹ کو ریپوسٹ کریں اپنا ہینڈل مینشن کریں  شکریہ @elonmusk @amir_7875 @asimnawazva @arshadnawaz78 @Shanzaymartllc @asifnawaz7580 @maijaz22 @sabaarshad915 #ElonMusk #Twitter アニソンランキング100
Tweet media one
18
7
23
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
آپکا تعلق کس شہر سے ہے؟؟💞
Tweet media one
14
2
22
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
رمضان آئے تو پھل سبزیاں گوشت مہنگا، عید آئے تو کپڑے جوتے کھلونے مہنگےترانے سنو تو ہم زندہ قوم ہیں در حقیقت ہم زندہ لاشیں ہیں۔ #poupettekenza #HardikPandya #AprilFoolsDay #หลานม่า #Ramadan
Tweet media one
18
5
24
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
Blue 🔵 Tick to mill gya ab earnings kon de ga🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔 #bluetick
Tweet media one
23
3
20
@asimnawazva
Asim Nawaz
5 months
ٹھندی ٹھندی صبح کا پیارا سا سلام 💫💫💫💖💖💖
Tweet media one
15
4
21
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
Tweet media one
15
4
21
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
اپنے آپ کو کسی ایسی سرگرمی میں شامل نہ کرے ۔ جس سے کسی دوسرے کا نقصان ہو ۔ آپ کی کی لاپرواہی کسی قیمتی جان کے جانے کا سبب ہو سکتی ھے ۔ پتنگ بازی ، ہوائی فائرنگ ، ون ویلنگ ، تیزی رفاتری ، اور بہت کچھ ، ایسی چیزو سے خود کو بچے ۔ جیو اور جینے دو ۔
Tweet media one
13
1
21
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
اگلی لسٹ میں شامل ہونے کے لئے مُجھے فالو کریں اس پوسٹ کو ریپوسٹ کریں اپنا ہینڈل مینشن کریں  شکریہ @elonmusk @amir_7875 @asimnawazva @arshadnawaz78 @Shanzaymartllc @asifnawaz7580 @maijaz22 @sabaarshad915 #ElonMusk #Twitter アニソンランキング100
Tweet media one
17
11
23
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
اسلامُ و علیکم --- اللہ ہم سب کو رمضان کریم کی بڑھ چڑھ کر برکتیں سمیٹنےکی توفیق عطا فرمائے 🤲💞
Tweet media one
15
2
21
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
اسّلامُ و علیکم۔۔۔۔۔۔۔ اللہ کی طرف سے رمضان کریم کی برکتیں رحمتیں اور خوشبوئیں دل کو راحت دے رہی ہیں 💫💞💫💞💫 سبحان اللہ
Tweet media one
16
1
20
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
اسّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ کے ہاں روزہ دار کی دعا کبھی رد نہیں ہوتی💖💖
Tweet media one
15
1
21
@asimnawazva
Asim Nawaz
5 months
ہماری زندگی کی کتاب میں سب سے حسین صفحہ ماں کی محبت ہے ♥️
Tweet media one
14
2
18
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
ان بندوں نے مجھے ابھی فالو کیا ہے اور لسٹ میں نام شامل ہو گیا ، آپ بھی فالو کریں کومینٹ میں اپنا ہنڈل مینشن کریں اور اگلی لسٹ میں شامل ہو جائیں @yostersmart @zeery01 @dentist9900 @Fear_0056 @Rimsha825868 @raufdhawla @Rimsha825868 @cinnofoods @K2Godwin @raufdhawla
Tweet media one
20
5
23
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ دو نعمتیں ایسی ہیں جن کے بارے میں اکثر لوگ خسارے کا شکار ہیں : صحت اور فراغت۔‘‘* «سنــن ابــن ماجہ-4170»
Tweet media one
8
2
20
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
Train Restaurant bahawlpur 💞
Tweet media one
14
1
21
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
یہ وہ یوزر ہیں جو فالوکےبدلےفالو کرتے ہیں ، اور کومینٹ کے بدلے کومینٹ ، آپ فالو بھی اس لسٹ کو ری پوسٹ کریں فالو کریں اور کومنٹ میں اپنا نام مینشن کردیں- انشاللہ 💯 فالو بیک ملیں گے @asimnawazva @sabaarshad915 @asifnawaz7580 @arshadnawaz78 @milyas221 @AmberFatima05
9
4
18
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
کسی کو افطاری پہ بلانا بھی بہت بڑا اجر ہے😍
Tweet media one
11
1
18
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
اسّلامُ و علیکم ۔۔۔۔۔ پیاری سنگت کیا حال چال ِہنّ؟؟
Tweet media one
12
0
20
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
آنکھ دیکھنے والی ہو تو ہر منظر خوبصورت لگتا ہے 💞💞🔙
Tweet media one
11
0
18
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
Oh Allah , Please forgive us, we are Very weak. 🥲🥲 #FreePalesine #SkylosFairLaunch
12
2
18
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
پھلّاں نالُ نازُکّ جٖندّڑی❤️‍🩹 #QueenOfTears
Tweet media one
12
0
17
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
اسّلام وعلیکُم جب ہم اللہ کی تقسیم پر راضی ہو جاتے ہیں تو اللہ ہم سے راضی ہو جاتا اللہ پاک ہم سب پہ راضی ہو جائے ، آمین ✨❤️
Tweet media one
11
1
18
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
جنہوں نےفالو کیا ہے ، اپنا نام اور شہر کا نام لکھ کے کومینٹ کیا ہے ان کا نام لسٹ میں شامل کر دیا گیا ہے، ابھی اپنا اور شہر کا نا کومینٹ کریں @TajMuhammad8108 @asifnawaz7580 @arshadnawaz78 @amir_7875 @jindimrankhan @BabarAli978771 @Adimalik7664 @jvd162 @amir_7875
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
15
3
16
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
Give Feedback to this personality 🔥 @ImranKhanPTI
Tweet media one
12
1
17
@asimnawazva
Asim Nawaz
5 months
"السّلامُ علیکم ورحمةُ اللہ وبركاته" دعا ہے اللہ پاک اس با برکت ماہ اور جمعہ مبارک کے با برکت دن کے صدقے ہم سب کی بخشش کر دے آمین
14
2
16
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
اسّلام وعلیکُم ""لگتا نہیں ہے جی مرا اُجڑے دیار میں" کوئی بتا سکتا ہے یہ کس شاعر کا شعر ہے🤔 ؟؟؟
Tweet media one
12
0
16
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
اسّلام وعلیکُم محبت سے آشنا ہونے والا انسان، ہر طرف حُسن ہی حُسن دیکھتا ہے ۔
Tweet media one
15
1
16
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
تم سے تعلیم اس لئے نہیں چھینی گئی کہ وسائل نہیں تھے ، بلکہ اس لئے چھینی گئی تاکہ سوال نہ کرسکو۔ #EducationForAll #Elon_Musk @elonmusk
Tweet media one
12
0
18
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
Photographer Bhi Hain Yaha?????? #photography
Tweet media one
15
0
17
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
اسّلام وعلیکُم Once again Sheri time Ka Phool 😍✨ #Moscow #KateMiddleton #phool
Tweet media one
13
0
16
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
Amazon Prep Central Stock.. Amazon pe kon kon Kam kr Raha hai ??????
Tweet media one
12
1
15
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
دل تو کیا چیز ہے ہم روح میں اترے ہوتے تم نے چاہا ہی نہیں چاہنے والوں کی طرح عاصم نواز #โหนกระแส
Tweet media one
12
1
17
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
پھول اِس واسطے بنائے گئے تاکہ خوشبو کو کوئی جسم تو ہو 🌹🌹💐✨
Tweet media one
13
1
16
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
یہ وہ یوزر ہیں جو فالوکےبدلےفالو کرتے ہیں ، اور کومینٹ کے بدلے کومینٹ ، آپ فالو بھی اس لسٹ کو ری پوسٹ کریں فالو کریں اور کومنٹ میں اپنا نام مینشن کردیں- انشاللہ 💯 فالو بیک ملیں گے @asimnawazva @sabaarshad915 @asifnawaz7580 @arshadnawaz78 @milyas221 @AmberFatima05
Tweet media one
14
4
17
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
القرآن 💖 اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن (جمعہ کی) نماز کے لیے اذان دی جائے تو فوراً اللہ کے ذکر (یعنی خطبہ و نماز) کی طرف تیزی سے چل پڑو اور خرید و فروخت (یعنی کاروبار) چھوڑ دو۔ یہ تمہارے حق میں بہتر ہے اگر تم علم رکھتے ہو۔ پھر جب نماز ادا ہوچکے تو زمین میں منتشر ہوجاؤ اور (پھر)
Tweet media one
13
2
15
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
جس انسان کے ساتھ آپکو سکون ملے اس کا آپ کے ساتھ وقت بہت تھوڑا ہوتا ہے !! ✨
Tweet media one
14
3
16
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
یا اللّٰہ آج پاکستان کے حق میں بہترین فیصلہ فرما۔ امین #dax18
7
0
13
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
سجدوں سے تیرے کیا ہو صدیاں گزر گئیں دنیا تیری بدل دے وہ سجدہ تلاش کر #bakire #iqbal
10
3
13
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
Apne Meri profile visit ki hai kabhi ?????
Tweet media one
14
0
16
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
Breathtaking beauty of spring flowers in Bara Valley, Khaplu. Photo by abrar_khawja
Tweet media one
12
0
16
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
مدینے کا سفر ہو اور میں نمدیدہ نمدیدہ 🥹 #Islam
Tweet media one
8
1
16
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
2
0
13
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
یہ پھول ان کے لیے جو سپورٹ کرتے ہیں 🤗🤗🤗 #earthquake
Tweet media one
8
0
16
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
نفرت تو انسان کا بنایا ہُوا ذاتی مسٔلہ ھے، ورنہ قُدرت تو مُحبت کا دَرس دیتی ہے💕
Tweet media one
10
1
14
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
ہجوم کے ساتھ غلط راہ پر چلنے سے بہتر ہے کے آپ تنہا راہ ہدایت پر چل پڑیں۔
Tweet media one
10
0
14
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
Photography bhi Aik Fun hai aur ye fun har ksi ko nahi ata 💕💕💕🔙 @saadjamil132
Tweet media one
13
1
14
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
اس محل سے کون کون واقف ہے؟
Tweet media one
8
1
13
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
السّلام و علیکم دوسروں کی مدد کرنا اسلامی عقیدے کا ایک اہم پہلو ہے۔ #Islamic #Twitter アニソンランキング100
Tweet media one
7
2
16
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
اسّلام وعلیکُم Meri post pe Comment Kerne Walu ko 💯 follow back milengy inshaAllah ..
Tweet media one
12
0
13
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو، اور ہر شخص یہ دیکھے کہ اُس نے کل کے لئے کیا آگے بھیجا ہے۔ اور اللہ سے ڈرو۔ یقین رکھو کہ جو کچھ تم کرتے ہو، اللہ اُس سے پوری طرح باخبر ہے۔ *﴿سورۃ الحشر،۱۸﴾* #RRvRCB
Tweet media one
8
1
13
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
اسّلام وعلیکُم تمام اہل اسلام کو رمضان کریم کا تیسرا جمعہ مبارک ، بہت بابرکت دن ❤️💕🤲 #Twitter アニソンランキング100 @XCreators #islamicposts
Tweet media one
9
1
14
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
Going to Outing for 15 minutes (maybe 10)🤠
Tweet media one
5
3
11
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
اس تصویر کو کیا عنوان دیں گے آپ!!؟؟؟؟؟؟
Tweet media one
13
0
14
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
السّلام و علیکم کیسے ہیں سب ۔؟ کیا میں آپ کی پوسٹ پہ کومنٹس کرتا ہوں ،،،؟؟
Yes
10
No
15
11
0
11
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
تیری قربت کے لمحے پھولوں جیسے مگر پھولوں کی عُمریں مختصر ۔🥀💐
Tweet media one
7
0
13
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
Good Evening 🌆🌆 X Family How are you C2C help start 🤗
Tweet media one
9
0
15
@asimnawazva
Asim Nawaz
5 months
🤪
Tweet media one
8
3
12
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
جب ہم اپنے اللہ کے سامنے تو بہ کرتے ہیں تو نہ صرف ہماری توبہ قبول ہو جاتی ہے بلکہ ہم بھی قبول ہو جاتے ہیں اور زندگی آسان ہو جاتی ہے۔ #Gijzeling #deprem #Twitter アニソンランキング100
Tweet media one
7
3
15
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
ٹک ٹاک پہ میرے اس اکاونٹ سے ویڈیوز کون کون دیکھتا ہے ؟؟؟؟؟ #TikTok
Tweet media one
8
0
12
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
جو عورت اپنے سنگھار کے پیسوں سے کتابیں خریدتی ہیں اور پڑھتی ہیں وہ معاشرے میں عظیم لوگوں کو جنم دیتی ہے"۔
6
0
9
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
اللہ اکبر 💞
Tweet media one
7
0
11
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
#ریاست_بہاولپور
8
1
13
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
دنیا تو چاہتی ہے یوں ہی فاصلے رہیں دنیا کے مشوروں پہ نہ جا اس گلی میں چل #AlwaysHereTaeyong
Tweet media one
10
0
13
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
" اگر آپ ایک ہی انسان کو بار بار یہ بتانا چاہ رہے ہیں کہ آپ کی کیا اہمیت ہے...؟ تو شاید آپ بھول چکے ہیں کہ آپ کی کیا اہمیت ہے....؟ #WhatsApp
7
0
11
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
چیمپین شکست سے سیکھتا ہے اور کبھی ہمت نہیں ہارتا - *عمران خان* #FalloutOnPrime #Bridgerton
Tweet media one
11
0
11
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
بہاول سے کون کون ہیں ؟؟؟ #bahawalpur #iub
Tweet media one
8
1
11
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
اسّلام وعلیکُم صبح بخیر تمام دوستوں کو رمضان کریم کا جمعہ مبارک ہو ، بہت ہی بابرکت دن ہے دعا کرے اللہ ہم سب کو پانچ وقت با جماعت نماز ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائیں ، آمین 🤲🤲 #thepassion #gntm #Islam #Islamophobia
Tweet media one
10
2
14
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
Drop your Earnings screenshot from #X #Twitter アニソンランキング100
Tweet media one
6
2
14
@asimnawazva
Asim Nawaz
5 months
قصے میری الفت کے جو مرقوم ہیں سارے آ دیکھ تیرے نام سے موسوم ہیں سارے بس اس لیے ہر کام اَدُھورا ہی پڑا ہے خادم بھی میری قوم کے مخدوم ہیں سارے
Tweet media one
7
2
11
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
لوگوں کو دعا کے لئے کہنے سے زیادہ بہتر ہے ایسے عمل کرو کے لوگوں کے دل سے آپ کے لئے دعا نکلے حضرت علیؓ #ReleaseImranKhan
Tweet media one
7
0
10
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
He is a finance Gamer.🔥🔥 @elonmusk #ElonMusk
Tweet media one
8
2
11
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ اور اللہ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے رب یسر ولا تعسسر و تمم بالخیر اے اللہ میرے لئے کام آسان بنانا اور مجھے مشکلات میں نہ ڈالنا اور میرا خاتمہ بالخیر کرنا اور میں تجھ سے مدد مانگتا ہوں
Tweet media one
7
0
12
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
وہ بستی کیسی بستی ہے جس بستی میں وہ بستی ہے ؟ #SolarEclipse2024
Tweet media one
8
0
12
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
Aftari time 🤠 @elonmusk #ElonMusk #Twitter アニソンランキング100
@elonmusk
Elon Musk
4 months
Tweet media one
21K
53K
590K
4
1
12
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
درود شریف وہ واحد عبادت ہے جسے قبول ہونا ہی ہوتا ہے_ #Islamic #SolarEclipse
Tweet media one
6
0
12
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
Lahor Ki Behtreen se behtreen Photography dekhne klye @saadjamil132 ko follow kren 💞💞💞
Tweet media one
8
2
12
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
اس تصویر کو عنوان دیں 🤔🔙
Tweet media one
6
0
12
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
تیرا کرم بھی بے حساب میری طلب بھی بے حساب تجھ سا کوئی سخی نہیں مجھ سا کوئی گدا نہیں
6
1
11
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
کسی کی زندگی میں آپکے ہوتے ہوئے بھی کسی اور کی گنجائش ہو تو پھر وہاں آپکا ہونا بیکار ہے #PekinExpress
6
0
9
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
کوئی بتا سکتا ہے میری اس پوسٹ پہ کتنے ad شو ہو رہے ہیں؟؟؟ #الهلال_الشباب
Tweet media one
11
1
10
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
تمہارے نفس کی بہتری کے لیے اتنا کافی ہے کے تم ان چیزوں سے دور ہوجاؤ جو تمہیں دوسروں میں نہیں پسند
Tweet media one
5
0
10
@asimnawazva
Asim Nawaz
5 months
White Flower is my favorite Flower 🤍🤍 What's your favorite flower 🌺🌹🌻🌼🪻
Tweet media one
2
0
8
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
“پاکستان میں کتاب لکھنے والوں سے زیادہ تعویذ لکھنے والا کمالیتا ہے” تلخ حقیقت
7
0
10
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
What is your country?? City , Town?? #unitedarabemirates #UnitedWeStand #WhatsApp #สึนามิ #Taiwan
14
1
9
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
خان کی طرف سے🥺 #ลลkaแมว #AEWDynamite
Tweet media one
5
0
10
@asimnawazva
Asim Nawaz
5 months
جس نے بلیو ٹیک لینا ہو Strip اور Payoneer لگوانا ہو یا 5M امپریشن لینے ہو وہ مجھے فالو کرے اور کومنٹ میں X لکھے۔بلکل سستے ریٹ میں کر کے دیں گے💫💫💫💯💯💯۔
Tweet media one
Tweet media two
4
2
10
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
رمضان تو سب کا ہی گزر گیا ۔۔ جنہوں نے مسجد میں ، اعتکاف میں ، ذکر و تلاوت اور رونے دھونے میں گزارا ان کا بھی گزر گیا ۔۔۔ اور جنہوں نے عام دنوں کی طرح کمائی و دنیاداری کے چکروں میں ، گناہوں اور وقت ضائع کرنے میں ، مسجدوں اور اعتکاف سے دور رہ کر گزارا ان کا بھی گزر گیا 🥹🥹🥹🥹🥹🥹
Tweet media one
6
0
9
@asimnawazva
Asim Nawaz
4 months
ریگستانی جہاز انگلش میں اس کو کیا کہتے ہیں #WrestleManiaXL
Tweet media one
9
0
10