𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫 Profile Banner
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫 Profile
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫

@usho_3

4,078
Followers
2,612
Following
2,822
Media
15,623
Statuses

I don't have a short temper ,i have a quick reaction to your bullshit🤞👑

Pakistan
Joined August 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
2 years
اسلام علیکم۔۔۔۔ اللّٰہ سےاتنا مضبوط تعلق بناؤ"کہ جس روز تم اللّٰہ کوآواز نہ لگاؤ اس روز اللّٰہ فرشتوں سےکہےمیرے بندے کی آج آواز نہیں آئی پتہ کرو اس کا اور میری مدد اس تک لےجاؤ ، میرا رحم اس تک لے جاؤ ، تاکہ مجھے اس کی آواز آئے ، اور وہ مجھ سے کہے کہ"یا اللّٰہ" میں ٹھیک ہوں ♥️
63
80
312
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
💖غیروں میں ہیں جو شاد انہیں عید مبارک جن کو نہیں ہم یاد انہیں عید مبارک معصوم سے ارمانوں کی معصوم سے دنیا جو کر گئے برباد انہیں عید مبارک🥀 @6irfa @TabiCh_DxB @Naina12R @Nishajav @Aashi_2 @Adnfaisal @Qursum12 @SardarTayyabPTI
Tweet media one
36
37
358
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
آخری گیند تک لڑنے والا پاکستانی کپتان ہون ۔۔۔۔ 😎 اجری گیند تک لڑوں گا۔۔۔۔۔۔👍
@FatimaPTI_IK
Fatima PTI
1 year
اب صرف پاکستان کی عدلیہ سے امید رہ گئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ عمران خان :-
30
1K
4K
2
52
200
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
10 months
PPP fraudulently steals people's mandate. Anti-terrorism court reserves its decision on Sanam Javed's bail plea. #اپریل9_کا_قرض_چکانا_ہے
Tweet media one
2
95
122
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
✨✨🫶✨✨اسلام علیکم✨✨🫶✨✨ 🌿 یا اللہ ۔۔۔۔ ہمارے جسم کو تندرستی دل میں سکون____دماغ میں راحت عمر میں برکت____ایام میں بھلائی رزق میں کشادگی____علم میں فراوانی اخلاق میں خوبصورتی اور دین میں تقویٰ عطاء فرما آمین 💥🌿
Tweet media one
61
10
107
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
بزدل پی ٹی آٸی میں رہ نہیں سکتے اور غیرت مند پی ٹی آٸی سے جا نہیں سکتے بس بات ختم
8
33
89
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
اس کی الگ ہی بانسری ہوتی ہے اللہ جانے یہ مخلوق پائی کون سے جہان میں جاتی ہے @trust_1y #قوم_کامطالبہ_سیاسی_استحکام
Tweet media one
63
49
85
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
10 months
Farmers suffer under the caretaker governments and mafia. #اپریل9_کا_قرض_چکانا_ہے
Tweet media one
2
68
84
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
🌿اسلام علیکم🌿 💥اے اللہ💥 ہمارے بہتری اعمال کے صدقے پاکستان اور پاکستانیوں کی آزمائش ختم فرما ، امن دے ، ترقی دے ، خوشحالی دے ، نحوستوں سے نجات دے : آمین ہمارے قائد۔۔عمران خان🫶 کو صحت تندرستی اور ہمت و عافیت دیں عوام پاکستان کو حوصلہ اور ثابت قدمی عطاء فرما🍃
Tweet media one
32
8
74
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
🍁اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍁 اے رب کائنات ۔۔۔ تیری عطا عظیم حکمت والی اور ہمارے لیے رحمت و عافیت سے بھر پور ہے ہمیں ہر طرح کی آزمائش ، مصیبت اورشر سے محفوظ رکھنے کا اہتیمام آپ سے بہتر کوئی نہیں جانتا ۔۔۔۔ ہمارے ملک و ملت کو اپنی پناہ میں لیجیے ۔۔۔ آمین یارب العالمین 🌹💥
Tweet media one
48
7
71
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
ایمانداری سے بتائیں ۔۔۔۔کس کس کو اس کہ چہرے پہ بہادری بےخوفی اور لیڈروں والی جرآت نزر آ ئیں ہیں ۔۔۔گھبرانا نہیں ہے ۔۔۔۔comments plz @trust_1y @TeamTOIK__ @s_dil2 @SSay029 @TabiCh_DxB @Nishajav @ImranRiazKhan @amber_rj
54
9
65
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
5 months
’’یاد رکھنا وہ تمہاری جنگ لڑ رہا ہے،اس کے مقابلے میں ظالم قوتوں کے غلام ہیں اور وہ ان قوتوں سے کہتا ہے کہ ہم کوئی غلام ہیں جو تمہاری بات مان لیں ،ہم کوئی غلام تو نہیں‘‘ سینئرقانون دان اظہرصدیق کا ٹویٹ #ImranKhan #کوہ_گراں
Tweet media one
2
19
74
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
یا اللہ جس طرح آپ نے ہمیں خوب صورت بنایا ہے ہمارا کردار بھی خوبصورت بنا دے 🌹🍁اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ 🍁🌹 دور بیٹھا کوئی تو دُعا دیتا ہے۔ ۔۔۔۔ 💥🌿 میں جو ڈوبتا ہوں سمندر اُچھال دیتا ہے
Tweet media one
16
12
63
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
بشریٰ بیگم کی ڈائری کے صفحہ نمبر 11پر خان صاحب کا مشہور ڈائیلاگ "لوہاراں دا سارا ٹبر چور اے" لکھا ہوا ھے 😂 @EKohee @Sadia12134 @S_dil2 @trust_1y @Khushe__ @_Barfii
Tweet media one
16
22
62
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
🌸السلام علیکم ورحمة الله وبركاته🌸 یوم حشر الله سبحان و تعالی ہمارا شماراپنے پسندیدہ بندوں میں فرماۓ، جنت کے ہر دروازے سے ہمارا نام پکارا جائے، ہمیں اپنی رحمت اور شفقت سے کبھی دور نہ کرےاور دنیاو آخرت کی خوشیاں اور نعمتیں ہمیں ہمارےخاندان اور تمام مسلم امہ کو عطا ہو🌟 آمین
Tweet media one
44
8
54
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
7 months
تمام پاکستانیوں اور مسلمانوں سے درخواست ہے کہ آج کی رات بہت بھاری ہے سب لوگ خشوع و خضوع کے ساتھ ۔۔۔۔آیت کریمہ ۔۔۔۔۔ کا ورد کریں اللہ حضرت یونس علیہ السلام کی طرح ہمارے محبوب لیڈر ۔۔۔عمران خان ۔۔۔کو بھی باحفاظت ہم میں پہنچا دیں ۔۔۔ اللہ جی آپ کے ہاتھ میں تو ساری خدائی ہے 😢😢🙏
Tweet media one
7
26
57
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
9 months
انشاء اللہ حکومت تو آنی ہے ہم انصاف پسندو کی ۔۔۔✌🏻
@FatimaPTI_IK
Fatima PTI
9 months
چپ چاپ ریٹویٹ کرتے جائیں ۔۔۔۔۔۔۔🔥🔥🙌
41
2K
5K
2
26
57
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
We will fight aur last breath for our Leader""khan""despite all the barbaric of this Mafiya #عمران_تیرےجانثار_سب_تیار @TeamTOIK__ @trust_1y
2
27
48
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
چونکہ خان جی PTI سے ہیں ❣️ اور میں تو ہوں ہی PTI.... اس کا ثبوت یہ ہے کہ ہمارا سٹائل سیم ہے ۔۔۔۔ #I_StandWith_ImranKhan @trust_1y
Tweet media one
Tweet media two
10
9
42
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
#نجات_کی_رات_شب_برات @s_dil2 @trust_1y @IamJoveria
2
18
48
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
🪷🩷السلام علیکم🩷🪷. 🌸🌷🌷صبح بخیر 🌷🌷🌸. اچھی باتوں کا اثر آج کل اسلئے بھی نہیں ہوتا کیونکہ لکھنے والے اور پڑھنے والے دونوں یہ سمجھتے ہیں یہ دوسروں کے لئے ہیں. ہمارے لئے نہیں ۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰
Tweet media one
26
1
41
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
Really....😲 مجھے بھی کچھ ایسی ہی رپورٹ ملی ہے آپ لوگوں کی طرف سے ۔۔۔۔🤭🫣 @6irfa @Bis3O @__Libra1 @IamJoveria @Taimi_sk @Naina12R @nawabo_29
14
10
37
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
اس بات کو تاریخ مٹا نہیں سکے گی ایک لیڈر نے حکومت کو ہی احتجاج کرنے پر مجبور کر دیا عمران ��ان زندہ باد....😎
2
17
42
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
ہم جس معاشرے میں رہ رہے ہیں یوں لگ رہا جسے یہاں دجال آ چکا ہے جو اس کی بیت کر رہا ہے وہ بچ رہا اور جو نہیں کر رہا اسے مٹا یا جا رہا ہے۔مومن کے لیے اس میں فلاح ہےجو اس دجال کی بیت نہیں کر رہا۔ @TeamTOIK__ @zarnabishah3 @S_dil2 @trust_1y @_Sumaira_afzal_ @S_T_A_J_
Tweet media one
6
16
43
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
پاکستان نیا تھا یا پرانا مگر اس قدر ظلم جبر اور فسطائیت کا شکار ہرگز نہ تھا جیسا ایک سال سے "ہمارا پاکستان" لہو لہو اور زخمی زخمی ہو کر سسک رہا تڑپ رہا ہے... #قوم_کی_بیٹیاں_غیرمحفوظ
3
29
43
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
لا إلهَ إلا أنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظّالِمِيْنَ یا اللہ۔۔۔۔!!! ہمارے لیڈر۔۔۔ہمارے دلوں کی دھڑکن۔۔۔عمران خان اور میری قوم کو جو آج اپنی بقا اور سلامتی کی جدو جہد میں نکلیں ہیں اپنی امان میں رکھیں اور کامیابی سے ہم کنار کیجئے 💫🍁 آمین 💥🍁
4
21
40
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
شیر دل ماوں کے ببر شیرو تم سب کے ہم مقروض ہیں جو پچھلے 24 گھنٹوں سے بربریت اور جارحیت کا مقابلہ کر رہے ہو.... اللہ رب العزت آپ کو سرخرو کرے....... #جو_ڈر_گیا_وہ_مرگیا @TeamTOIK__ @thr_cs @Tyy_Am7 @Adnfaisal @SK77B @s_dil2 @ChwLqman @SSay029 @mianumarjamil
2
18
36
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
2 years
نعیم الحق کےانتقال پر ہمیشہ دکھ ورنج رہے گا وہ پی ٹی آئی کے10 بانی ممبران میں سے ایک اور آخری سانس تک پارٹی کےمخلص و وفادار ساتھی رہے، اپنی زندگی کےآخری 2 سال حوصلے وجرآت کے ساتھ کینسر سے لڑتےرہے آخر تک وہ پارٹی معاملات میں بھی شریک رہے، اللہ تعالیٰ مغفرت ودرجات بلند فرمائے۔
Tweet media one
3
7
38
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
بے شک اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے یہ بے غیرت جس جس طرح سے عمران کو زلیل کرنے کی کوشش کرتے ہیں اُلٹا خود زلیل ہو جاتے ہیں جس کی سب سے بڑی مثال آج کی یہ پر امن ریلی ہے ۔۔۔۔ ان کو الحام آ رہے تھے کہ حالات کشیدہ ہوں گے شکر اللہ کا سب بہترین ہو گیا ۔۔۔۔صف ماتم بچا ہے ن لیگ کے دلوں پر
2
10
36
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
پی ٹی آئی کی خواتین سے جیل میں جنسی زیادتی کی خبریں آرہی ہیں مجھے بس اتنا کہنا ہے اللہ میاں آپ سب دیکھ رہے ہیں نا😭 #قوم_کی_بیٹیاں_غیرمحفوظ
Tweet media one
2
27
36
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
🪴اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🪴 صبح بخیر!💖 نفرتوں کے ہجوم میں ہم یہ بات بھول گٰے کہ کسی سے مسکرا کر بات کرنا بھی صدقہ ہے ❤
Tweet media one
20
4
36
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
9 months
اس کتے کے بچے کاچوتھا چکر ہے فرش کا ستیاناس کر دیا اس نے ہر چکر میں کہتا ہے کہ میں اپنا پچھلا گند صاف کرنے آیا ہوں جسکو سمجھ اگئی ہوں ریٹویٹ کرے Copied... @trust_1y @Tyab_01 @3ghms @TruePakistani_1 @AhmedPTI @Asifa_awan66 @ik28kh @MohsinRai1 #پاکستان_کوبچاناہےخان_کولاناہے
Tweet media one
11
26
39
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
بڑے ظالم ہو۔۔۔۔ ہم نے تمہاری یاد میں رو رو کے ٹب بھر دیئے ۔۔😭😭 وہ صابن تولیہ لائے ۔۔۔۔۔۔نہائے اور چل دیئے ۔۔۔۔😲😜 @trust_1y @Adilkha27281550 @TayyabA99665646 @IamJoveria @s_dil2 @SadiaRanii @ZarneshKhan5 @m_ramzan_m @8fojn @TahirTaliya @tanzeela_19 @786NoorF @Diya_nurrr
Tweet media one
16
5
34
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
10 months
Lahore Bar Association bans entry of Punjab Police in courts. #اپریل9_کا_قرض_چکانا_ہے
Tweet media one
0
55
39
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
یہ بندہ ہسٹری میں ۔۔۔۔مزاح ۔۔۔۔کے ٹوپک کے طور پہ پڑھایا جائے گا #standforhumanrights
Tweet media one
0
20
37
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
10 months
🍁۔۔۔۔من پسند ۔۔۔۔💞۔ اگر من پسند شخص ہی ساتھ نہ ہو تو دنیا کی سب آسائشیں ہوتے ہوئے بھی سکون نہیں ہو سکتا ۔۔۔🪔🫰✨ پھر زندگی جی نہیں جاتی بس گزاری جاتی ہے ❤️‍🩹💫🤞 #مرشد_یارم
11
14
34
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
“I want you all to stand like the Muslims who stood with La ilaaha ilalla for Truth and Right.” @TeamTOIK__ @EKohee @IamJoveria @Khalif71398225
Tweet media one
1
12
33
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
9 months
سب ۔۔۔لفافے۔۔۔نہیں ہوتے ۔۔کچھ اس گندے سسٹم آف جرنلزم میں حق کیلئے بھی اللہ کی طرف سے نامزد کیے ہوئے ہیں ۔۔۔تاکہ وقت پڑنے پر خدا ان سے اپنا کام لے کر ہمیں اپنی قدرت کا یقین کرواتے ہوئے ہمارے ایمان کو مضبوط بناتے ہیں ۔۔۔۔۔
2
16
31
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ۔۔۔۔۔صبح بخیر اُمید اور حقیقت کے درمیان توازن رکھنے والا شخص کبھی غمگین نہیں ھوتا. وہ لوگ بہت خوش قسمت ھوتے ہیں جو زوال کی طرف جائیں یا کمال کی طرف صرف شکر کے راستے پر ہی سفر کرتے ہیں. آمین ثم آمین💥🌿🍄
Tweet media one
23
7
35
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
............... HELLOOOOOOO 👋😊👋☺️ گرمی بہت ہے ۔۔۔۔۔ماحول گرم ہے ۔۔۔۔ تھنڈا بنائیں ؟ آپ ہمیں شعر سنائیں ۔۔۔۔۔ہم آپ کو جوس پلائیں ۔😂 @TeamTOIK__ @trust_1y @S_dil2 @Adil27kh @Khush @0D4K7 @a_elen @_Barfii @786NoorF @Tyab_01 @nawabo___ @Maziz_6 @Sadia12145 @Sadafkhanpk
Tweet media one
Tweet media two
38
7
29
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ 🍁🌹🌿
19
4
26
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
11 months
Imran Khan's leadership during times of crisis showcases his resilience and determination to overcome challenges. @Tyab_01 @Master_PTI @trust_1y #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
Tweet media one
0
41
32
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
السلام و علیکم میں آپکو اپنی ٹیم @TeamTOIK__ میں شامل ہونے کی دعوت دیتی ہوں جس کا مقصد سوشل میڈیا کے ذریعے عمران خان صاحب، کے خلاف منفی پروپیگنڈا کرنے والوں کو جواب دینا ہے ٹیم میں شامل ہونے کے لئے کمنٹ میں “،yes” لکھیں
Tweet media one
Tweet media two
13
16
28
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🚧🚨🚧۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زمان پارک میں مقیم ۔۔۔اعتزاز احسن کے پڑوسی جمائمہ گولڈ سمتھ کے پہلے شوہر ۔۔۔قوم کو حقیقی آزادی کے لیے جگانے والے۔۔۔۔۔ #قاسم_کے_ابا کو ۔۔۔۔۔۔۔آپ لوگ کس نام سے پکارنا چاہو گے ۔۔۔۔۔۔ @trust_1y @S_dil2 @S_T_A_J_ @EKohee @Afzal_sumairaa
Tweet media one
9
9
31
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
کونسا والا پاکستان چاہیئے آپکو پاکستانیوں ؟؟ 1 : نیا پاکستان ؟ 2 : پرانا پاکستان ؟ یا 3 : ہمارا پاکستان ؟#گرفتاریاں_نہیں_بلیک_میلنگ_ہے
Tweet media one
10
25
31
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
باخدا اس بچے کی انکھوں میں نفرت ہی نفرت ہے۔ ان 14 جماعتوں اور + سہولت کاروں نے اپنے قوم کے بچوں کو سمجھا نہیں اللہ تعالی اس بچے کی حفاظت کرے اور زندگی کامیابی دے امین ثمہ امین
2
14
33
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
11 months
ہماری سسکیاں بھی چھین لیتے ہیں ہماری ہچکیاں بھی چھین لیتے ہیں وہ قرضہ بھی ہمارے نام کا لے کر ہماری روٹیاں بھی چھین لیتے ہیں @Emaan_Choudhry @peer_hun_yar @trust_1y @AdvSalmanShahid @Tyab_01 @ChotiSheikhni @FatimaPTI_IK @fozisidd @Karachi__Wali @qursum12 @2Kazmi
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
12
35
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
ابھی دو سو گرفتاریوں کا اعلان کیا اگر پانچ سو یا ہزار کا اعلان کرتے تو اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کیا ہوتا تو شرط یہ ہے جو جاں کی امان چاہتے ہو........ تو اپنے لوح و قلم قتل گاہ میں رکھ دو............ @TeamTOIK__ @trust_1y @EKohee1
Tweet media one
0
11
28
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
8 months
@fozisidd کروڑوں روپیہ خرچ کر کے کی جانے والی جلسیوں کے منہ پہ تھپڑ کی طرح لگا ہوگا یہ بنا اعلیٰ قیادت کے عوام کا جم غفیر ۔۔۔۔
3
7
32
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
*شكر كى تو فیق كا ملنا* رسول اللہؓﷺ نے فرمایا : "جب اللہ رب العزت بندے کو کوئی نعمت عطا فرماتا ہے اور بندہ اس نعمت کے ملنے پر الحمد للہ کہتا ہے تو بندے نے جو (شکر) ادا کیا وہ اسے ملنے والی نعمت سے افضل ہوتا ہے۔" ( صحیح ابن ماجہ٣٨٠٥) ربّ اجعلنى لك شكاراً لك ذكاراً لك رهّاباً لك
Tweet media one
16
10
30
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
✍️مرنے والا کوئی زندگی چاہتا ہو جیسے ۔۔۔ ہم تمہیں چاہتے ہیں ایسے ۔۔۔۔ #ImranKhan 💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝
Tweet media one
4
6
31
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
Kaam start ho chuka hai Allah Behtareeeeeen result sy hum keenar kary @TeamTOIK__ 🇵🇰
Tweet media one
0
11
30
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں پیمرا کی پابندی کو ہم خود ہی کافی ہیں اپنے قائد کی آواز بلند کرنے کے لیے @EKohee @Ahsnali122 @trust_1y @TayyabA99665646 @TeamTOIK__
2
10
29
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
شان ۔۔۔۔شان والے پہ سجتی ہے جی۔۔۔۔۔ #خان_کی_ہمت_ہم_عوام
@zeshmohmand
ZEShan ⚫
1 year
ڈنڈا ایسا دیا ہوا ہیں۔۔۔ کہ بیچاروں کے اپنے ہاتھوں میں ڈنڈا بھول گئے ہیں 🤬🤬 ظلم کی انتہا کر دی۔۔ لیکن مرشد پہاڑ کی طرح ڈٹا ہوا ہیں۔۔۔✊🏿✊🏿✊🏿✊🏿✊🏿
4
202
615
0
13
27
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
11 months
سورج پہ کیچڑ پھینکنے سے ۔۔۔۔سورج کی روشنی اور تمازت کم نہیں ہوتی ۔۔۔۔ کیچڑ پھینکنے والا خود غلاظت ذدہ ہو جاتا ہے ۔۔۔۔۔ 25 کروڑ عوام یہ تسلیم کر چکے ہیں کہ عمران خان ۔۔۔ حق اور سچ کے افق کا سورج ہے ۔۔ #اغواء_برائے_بیان @trust_1y @eman_ch @peer_hun_yar @fd7861 @Asifa_awan66
5
23
34
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
2 years
Tweet media one
1
9
32
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
#لیلۃالمبارک
Tweet media one
3
23
29
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
ابھی نندن کو جہاز تباہ کرنے پر ایوارڈ مل سکتا ہے تو مجھے ملک تباہ کرنے پر کیوں نہیں.. ساقا ڈار بتاتے ہوئے آبدیدہ ہو گیا..😭 #سلیکشن_نہیں_صرف_الیکشن @TeamTOIK__
Tweet media one
7
24
27
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
2 years
جس نے بیڑہ غرق کیا ہے ملک کا اُسے کچھ نہیں کہنا جو یہ بتائے گا کہ بیڑہ غرق ہوگیا ہے اسے پکڑنا ہے واہ بھئ واہ @TeamTOIK 🇵🇰
Tweet media one
5
7
26
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
لو جی #قاسم_کے_ابا نے پھر PDM کی بینڈ بجا دی۔۔۔۔۔ پٹواریوں کا حال ملاحظہ ہو ۔۔۔۔۔🤭😊🤪 @trust_1y @TimiG_1 @Falak_Naz1 @S_dil2 @Lizamoona657 @Khushe__
6
12
30
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
•°اسلام علیکم ✨🌸🥀" جس دن تمہیں پتا چل جائے کہ جو کام تمہاری مرضی سے نہیں ہوتے ان میں تمہارے لئے کتنی بہتری ہوتی ہے تو تمہاری ساری بے سکونی ختم ہو جائے گی"⁦♥️⁩✨
Tweet media one
23
7
32
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
Imran Riaz Khan reminds us that journalism is a powerful tool that can make or break a nation. His work highlights Pakistan's achievements and provides real-time solutions to the problems that persist. #سب_کی_آوازعمران_ریاض
Tweet media one
0
35
31
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
یہ واقعی ایک جہاد ہے جو عمران خان لڑ رہا ہے، اسکا نتیجہ جو بھی نکلے لیکن جو دھوئیں عمران خان نے “انکے” نکلوائیں ہیں اسکی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی، دنیا کی تاریخ عمران احمد خان نیازی کو ہمیشہ یاد رکھے گی، زندہ صرف حق رہے گا @TeamTOIK__
Tweet media one
0
17
26
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
💝وہ عشق کیاجس کا جادو سر چڑھ کر نہ بولے💝 🎉آجائیں ۔۔۔عمران خان ۔۔۔۔کہ چاہنے والے🎉 🌹🫶🫶۔۔۔۔۔مقابلہ ۔۔۔🫶🫶🌹۔ خان جی کی سب سے بہترین picture کس کے پاس ہے Judges.... @trust_1y @S_dil2 @Lizamoona657 @EKohee
Tweet media one
11
11
32
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
#لیلۃالمبارک اسلام علیکم ۔۔۔۔the Night of Forgiveness
Tweet media one
0
23
30
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
2 years
بھارت دنیا کو گاڑیاں بیچ رہا ھے موٹر سائیکل بیچ رہا ھے۔ سافٹ وئیر ورلڈ کا ڈان ھے ۔دنیا کو ادویات کیمیکل اور جنس بیچ رہا ھے امریکہ اور چائنہ کے بعد سب سے زیادہ ڈالر انڈیا کے پاس ہیں۔ اس کو کیا ضرورت پڑی ایک ایسے ملک سے جنگ کرنے کی جو ٹماٹر پیاز کی ایل سی نہی کھول سکتا
Tweet media one
4
12
30
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
2 years
ایک گلی کے الیکشن سے لے کر قومی اسمبلی تک پورا نظام تمام ادارے عمران خان کو روکنے میں لگے ہوئے ہیں جبکہ افغان بارڈر سے دہشت گرد شہری علاقوں کی جانب دوڑے آ رہے ہیں. دہشتگردی کو روکنا آپ کی زمینداری ہےانکو روکنا تھا عمران کو نہیں
Tweet media one
2
10
27
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
5 months
#قومی_زبان تم نے عشق سنا ہے, دیکھا ہے, پڑھا ہے, کہا ہے ہم نے عشق کیا ہے, جیا ہے, ہارا ہے, سہا ہے۔۔۔ 🥺🥹🥀💫 @EvvasaraabH 👉....... 💔💫
Tweet media one
10
14
30
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
ملک کو لوٹ کر تباہ و برباد کرنے والوں کو مارخور کی پروٹیکشن حاصل ہے اور اپنے لیے حقیقی آزادی کی آواز بلند کرنے والے جیلوں میں بھی ۔۔۔۔لا پتہ ۔۔۔ ہیں تو خان صیحح کہتے ۔۔۔۔اس ملک میں جنگل کا قانون رائج ہے 💫🔥✌️ @trust_1y @EKohee @ChotiSheikhni @Temi_sk
Tweet media one
5
7
27
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
11 months
"The courage of Imran Khan is an inspiration. He's facing adversity head-on for the betterment of our nation." #ہمت_والا_لیڈر_عمران_خان #کپتان_میرا_فار_سیل_نہیں
Tweet media one
0
18
30
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
خوشی ڈھول تاشے پیٹنے سے نہیں آتی ۔۔۔ یہ دولت،۔۔عہدے،۔۔سٹیٹس،۔۔تعلیم یا خاندانی جاہ و جلال سے ملنے والی چیز نہیں ۔ یہ وہ سکون ہے ۔۔۔جو کسی پھول کو دیکھ کر کسی معصوم بچے کی مسکراہٹ کسی پرندے کی چہچہاہٹ ،۔۔کسی بہت اپنے کی آمد آپ کو دی جانے والی عزت سے آپ کے رگ و پے میں اترتی ہے
Tweet media one
10
6
27
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
2 years
اسلام علیکم۔ مڈل کلاس طبقے کے پاس نہ ملک چھوڑنے کے پیسے ہیں اور نہ ہی ملک میں رہنے کےجو آٹھ لاکھ لوگ پچھلے چند ماہ میں ملک چھوڑ گئے اور لاکھوں لوگ چھوڑنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں ہم کبھی آزاد نہیں ہوئے تھے آج بھی ہم غلام قوم ہیں، انگریز کے غلام نہیں پرطاقتورغریب عوام پر قابض
Tweet media one
3
10
28
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
﷽🍃 🍀السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🍀
15
4
30
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
9 months
🤞☕__چائے کا ذائقہ نہیں آتا ۔۔۔ کچھ دنوں سے خفا خفا ہے کوئی__🥀❤️‍🔥 🌱🌟☀️🌟☀️🌱
3
4
30
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
Allah Khan ki Hansi salamat rakhy .... Khan k chahny Waly ... Ameen ... Bolain @TeamTOIK__ @Bis3O @EvvaSaraab
@RodiumInsights
Rodium-A
1 year
الیکشن کمیشن اور رویت حلال کمیٹی نے اکٹھے ہی چن چڑھایا تو اس پر کیا کہیں گے؟ شہباز گل لوگوں کو پتہ نہیں لگا وہ سو گئے تھے صبح ناشتہ کر رہے تھے تو ساتھ والوں نے بتایا روزہ ہے خان صاحب ہنس ہنس کے سیاسی روزہ ہے 😂😂
11
517
1K
1
8
25
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
9 months
حق اور حقیقت کی تلاش کرنی پڑتی ہے افواہیں تو گھر بیٹھے آپ تک پہنچ جاتی ہے #بیشرم_گھٹیا_حرامزادہ @Shahroz18643808
Tweet media one
1
23
28
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
آج 15مارچ کو دنیا بھر کے مسلمان عمران خان کو اسلاموفوبیا پہ خراج تحسین پیش کررہے ہیں ۔۔۔۔۔اور ہمارے ہاں کے گدھ نماں حکمران اداروں کے ساتھ مل کے اس عظیم الشان انسان کو سالاخوں کے پیچھے دھکیلنے کی سر توڑ کوشش میں حلوان ہیں @trust_1y @Trq88 @B_a_true_friend @ImranRiazKhan @s_dil2
2
12
23
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
ایک مشہور کہاوت ہے کہ اگر آپ لومڑی سے دین سیکھیں گے تو ایک دن اس بات کو ماننے پر مجبور ہو جائیں گے کہ مرغی چرانا نیکی ہے۔ 😉😉 Maliyha Hashmi.... @Azad_Adliya @S_dil2 @trust_1y @EKohee @ChotiSheikhni @_Barfii
Tweet media one
1
10
22
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
11 months
۔ *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُه ۔ *📚📜 خوبصورت بات ​ 📜📚​ *✍ کسی سے نفرت یا کسی کا بُرا سوچ کرشاید آپ اپنی انا کی تسکین تو کر لینگے مگر یقین جانئے ہمارے اندر کا انسان کبھی خوش نہیں رہ پائے گا۔ ۔ ۔!!!🌴* *☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱*
Tweet media one
17
3
27
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
#نجات_کی_رات_شب_برات @Adnfaisal @trust_1y @Master_PTI @zee_2415
Tweet media one
1
8
25
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
ہم بھی ترے بیٹے ہیں ذرا دیکھ ہمیں بھی اے خاک وطن تجھ سے شکایت نہیں کرتے #خان_کی_ہمت_ہم_عوام @TeamTOIK__ @EKohee .... @trust_1y ... @Sadafkhanpk @TayyabA99665646 @KaSHiVirK16
Tweet media one
1
17
23
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
10 months
کبھی خوابوں کی طرح آنکھ کے پردے میں رہو کبھی خواہش کی طرح دل میں بلا لیں تم کو ہے تمہارے لیے کچھ ایسی عقیدت دل میں اپنے ہاتھوں میں دعاؤں سا اٹھا لیں تم کو #مرشد_یارم ۔۔۔۔۔۔۔۔💝✨💖۔۔۔۔۔۔۔
3
6
25
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
Azhar mishwani....shadi sy bachy k leeye khud ko giraftar Karwa rahy hain...🫣 @TeamTOIK__ @trust_1y
@RodiumInsights
Rodium-A
1 year
اظہر مشوانی نے گرفتاری عمر قید سے بچنے کے لئیے دی کوئی حال نہیں قسمے سوشل میڈیا والوں کا 😂
11
227
983
1
9
20
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
Hello ....Hello .... Hellooooo 👋☺️😊 آج بات وہ ہو گی جو خوشبو کی طرح مہک۔۔۔۔۔ اور پھولوں کی طرح طرز ۔۔۔۔۔۔رکھتی ہو آپ کوئی بھی۔۔۔ خوب صورت بات ۔۔۔۔quotes... شعر۔۔۔تصویر ۔۔۔ Send کریں میں آپ کو اس ہی حساب سے پھول 🌹send کروں گی جس نے جتنے پھول جمع کییے وہ winner 🏆 @trust_1y
Tweet media one
22
1
22
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
*پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار کارکن کی اطلاع* *فوراً پی ٹی آئی وکلاء ونگ کے مندرجہ ذیل واٹسایپ نمبر پہ دیں یا فون کریں* *تاکہ جلد از جلد قانونی معاونت فراہم کی جا سکے* *03145117220 کوثر شاہ* *03339672908 وصی غلام* *پلیز یہ میسج زیادہ سے زیادہ شیئر کریں* @AbdulqadirARY @EKohee
1
23
24
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
🍁گو آج میرے ہاتھ میں کچھ بھی نہیں مگر ہاتھوں میں کل وہ ہاتھ تھا اتنا غرور ہے🥀 ملتا نہیں تو سوچوں اب آنکھیں اتار دوں یوں ہر گھڑی تلاش میں رہنا ضرور ہے🥀 سادہ سے اک اصول کو پلے سے باندھ لے جس کے قریب جائے گا، ہوتا وہ دور ہے🥀
Tweet media one
8
3
23
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
10 months
بہت سی چیزیں پہلی بار ہوتی ہیں۔ ریکارڈ بنتے ہی ٹوٹنے کے لئے ہیں جیسے کمپنی نے آجتک کوئی جنگ جیتی نہیں اور الیکشن کوئی ہارا نہیں تو اس بار الیکشن ہارنے کے لئے تیار ہو جاؤ۔ اس بار ہر ووٹر پولنگ ایجنٹ بنے گا،ہر ووٹر اپنے ووٹ کا پہرہ دے گا۔ امیدوار pTI کا کھمبا بھی ہوگا وہ جیتے گا۔
Tweet media one
5
12
27
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
@ameerabbas84 سزائیں ہوتی ہیں صرف وزراء اعظم اور سیاستدانوں کو ۔ لیکن سزائیں نہیں ہوتی تو ملک توڑنے والوں،آئین توڑنے والوں،مارشل لا لگانے والوں اور کشمیر بیچنے والوں کو نہیں ہوتیں۔ یہ وطن تمہارا ہے ہم ہیں خواہ مخواہ اس میں۔
0
5
25
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
2 years
فرق اتنا ھے کہ تم "بُغض عمران"" اور ھم "عشق عمران" میں مبتلا ھیں. @TeamTOIK
Tweet media one
1
9
21
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
2 years
گورنر پنجاب کے نوٹیفکیشن کی کوئی قانونی حیثیت نہیں بلکہ گورنر نے خود اپنے قانونی اختیارات سے تجاوز کی ہے اب گورنر کو عہدے سے ہٹایا جائے اور گورنر کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔فواد چودھری
Tweet media one
0
10
24
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
9 months
✍️__تم باذوق لگے تو کہے دیا ورنہ ۔۔۔۔ ہم ہر کسی کو چائے پوچھا نہیں کرتے ✨،،،،،،،،،،،،،، 🌼⭐🌼⭐🌼،،،،،،،،،،،، ✨ #چائے
Tweet media one
7
4
24
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
🎀کیا آپ کی زندگی میں بھی کوئی ایسا شخص ہے جس نے آپ کی قدر کی ہو اور ہمیشہ آپ کا ساتھ دیا ہو؟ @tanzeela_19 @tahira___hafeez @_Sumaira_afzal_ @ChotiSheikhni
Tweet media one
13
6
22
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
11 months
محبت میں پاکیزگی کا لمس چھونے میں نہیں محسوس کرنے میں پنہاں ھے۔ جن سے محبت کا دعویٰ ہوتا ہے ناں اُنہیں اتنی آسانی سے دنیا میں گم ہونے کے لئے نہیں چھوڑ دیا جاتا بلکہ انھیں اپنے پاس رکھنے کے لئے آخری حد تک کوشش کی جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ✨🌟☘️🍃🍀🌟✨ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
7
6
23
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
خان جی۔۔۔ کو پانچ(5) لوگ سب سے زیادہ پسند کرتے ہیں سمجھدار 🍁۔۔۔ایماندار۔🌹۔۔وفاشعار۔💖۔۔اسلام پسند💥۔۔اور محب وطن💞 @TeamTOIK__ @S_T_A_J_ @SSay029 @nawabo_ @aliya_hamza @trust_1y #جو_ڈر_گیا_وہ_مرگیا
Tweet media one
5
15
24
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
ہم سمجھتے ہیں کہ اللہ ہمیں اوپر سے دیکھتا ہے ۔۔۔ درحقیقت اللہ ہمیں اندر سے دیکھتا ہے ۔۔۔۔😌🥺 آپ اپنے اندر سے جتنا جلد قدورت منافقت اور جہالت نکال پھینکے گئے ۔۔۔خود کو سرخرو اور آزار محسوس کریں گے 🍁 @TeamTOIK__ @ChotiSheikhni @ImranRiazKhan @falakjavaidkhan
Tweet media one
3
11
23
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
9 months
🫷🌼اسلام علیکم 🌼🫸۔
Tweet media one
12
5
23
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
مسئلہ صرف محبت نہیں ہوتی ضد بھی نہیں نہ ہی حسن ، نہ ہی ذہانت نہ انا اور نہ ہی ایک انسان لا تعداد بہترین مخلص اور خوبصورت لوگ متبادل کے طور پر دستیاب ہوتے ہیں اور طلبگار بھی پھر مسئلہ کیا ہے؟ "کیمسٹری" جو اس انسان کے ساتھ محسوس ہوچکی ہوتی ہے ، بس وہی کمی بےچین بے قرار رکھتی ہے💝
10
5
20
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
1 year
پاکستان کی عوام کو کیڑے مکوڑے سمجھ کر مار دیا جاتا ہےایماندار لیڈر اس کرپٹ سسٹم کوبرداشت نہیں یہ پچھلے ستر پچھتر سالوں سےہو رہا ہے @TeamTOIK__ @S_T_A_J_ @trust_1y @_Sumaira_afzal_ @a_elen1 @AbbasRaza1271 @AamerPTI @TariqAfzal03 @zarnabishah3 @m_ramzan_m @FrankfurtPK @S_dil2
@BilalLatif2_
𝐁𝐢𝐥𝐚𝐥 𝐋𝐚𝐭𝐢𝐟
1 year
یہ ہے اس جیتے ہوئے لشکر کے بزدل رہنما جو پریشر برداشت نہ کر سکے ۔۔۔ پتہ ان کو بھی ہے کہ عمران خان اگر اس ٹائم کمبے کو بھی ٹکٹ دیں اس نے جیت جانا ہے کیوںکہ پاکستانیوں کے لئے تحریک انصاف صرف عمران خان ہے ۔ کوئی آئے یا جائے فرق نہیں پڑتا
Tweet media one
10
42
90
4
6
19
@usho_3
𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔🇵🇰🇧🇫
2 years
جب آپ عمران خان کےخلاف ننگی اور گندی آڈیوزویڈیوز لانے کا پلان بنارہے تھے، اس وقت دہشت گرد خودکش حملوں کے منصوبےبنارہےتھے. کاش سب ضد، انا اور ذاتی مفاد کی خاطر عمران خان دشمنی میں گھٹیا حرکتوں کی بجائے ملکی مفاد پر کام کرتے، آپ لوگ تو باہر چلے جائیں گے،22 کروڑ لوگوں نےیہیں رہنا
Tweet media one
1
9
22