Sadam Afridi Profile Banner
Sadam Afridi Profile
Sadam Afridi

@S_dil2

45,890
Followers
29,324
Following
13,847
Media
98,131
Statuses

Everything is temporary. Emotions, thought, scenes, people,the world and even life patriotic pakistani, loyal pathan #PTI #FTA #lSF 🍵 ☕ tea lover

lahore
Joined March 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@S_dil2
Sadam Afridi
2 years
Electronic media is officially dead and so is your propaganda. Pakistan moves where Khan moves. #سچا_عاشق_رسول_عمران_خان
197
1K
2K
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
اگر ہم ٹویٹر پر دن رات ایک کرکے ٹویٹس کی بارش بھی کردیں پھر بھی ایسے کارکنان کے پاوں کی خاک بھی نہیں ہم ۔ سلیوٹ برو🙏🏻💓
Tweet media one
Tweet media two
257
5K
10K
@S_dil2
Sadam Afridi
5 months
今のトレンド、いいぞ 国民はもう騙されない💢 素晴らしい❗ 国民の気持ちがトレンド入りしていますね。(R6.4.1) これはエイプリルフールじゃない #NTT 法廃止で日本は滅ぶ #小林製薬がんばれ #小林製薬じゃなく厚労省を叩け #売国止めろNTT守れ#小林製薬じゃなく厚労省を叩け
Tweet media one
16
2K
8K
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
وزیراعظم کا عہدہ اب عمران خان کے آگے بہت کم حیثیت ہوچکا ہے۔ بطور لیڈر اب عمران خان اس انچائی پر پہنچ چکا ہے۔ جہاں جناح، مینڈیلا، مارٹن لوتھرکنگ، ابراہم لنکن جیسے لیڈران نظر آتے ہیں۔
32
3K
5K
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
کچھ سمجھ آیا ؟ کیوں عمران خان نے جوانوں کو ارتغرل کے پیچھے لگایا تھا ؟ آج پاکستان کا ہر جوان ارتغرل بنا ہوا ہے✌😍❤
18
2K
5K
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
ہم نے صرف سوشل میڈیا کی حد تک پاکستان کا مقدمہ لڑا اصل ہیرو وہ ہیں جو ریاستی جبر کے سامنے گراؤنڈ پر مقابلہ کرتے رہے لو یو آل
43
2K
4K
@S_dil2
Sadam Afridi
2 years
@Haqeeqat_TV @Waqasalinew ہاہاہاہا شہباز گل نے جیو کو وہاں تنا ہے جہاں تنے کا حق ہوتا ہے 😅😅😅😅 #ٹیسٹ_ٹیوب_مالشیا
95
2K
3K
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
پی ٹی آئی ٹائیگر نتیجہ دیکھنے کے لیے پہلا کمنٹ چیک کریں
Tweet media one
48
517
3K
@S_dil2
Sadam Afridi
2 years
مجھے بہت افسوس ہے کے یہ لوگ جہنم میں جایئں گے امریکہ میں تیز رفتاری پر جب ایک 90 سالہ بزرگ کو عدالت میں لایا گیا تو کیا ہوا منظر دیکھیں 😥
135
981
2K
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
صرف ایک سال کا ہی فرق ہے پچھلے سال 23 مارچ پر 57 اسلامی ممالک یہاں تھے اور اب ہم آٹے کی لائینوں سے غریبوں کی لاشیں نکال رہے ہیں
11
1K
2K
@S_dil2
Sadam Afridi
2 years
عمران ریاض خان آن فائر 🔥🔥
19
658
1K
@S_dil2
Sadam Afridi
2 years
شیخ رشید 🔥🔥
6
353
1K
@S_dil2
Sadam Afridi
2 years
پنجاب پولیس زندگی میں پہلی مرتبہ کسی لانگ مارچ یا ریلی میں مزے میں ہے ۔۔ کوئی فساد نہیں ۔۔😂😂 ورنہ سب سے سخت ڈیوٹی انکی ہوتی ۔۔😂
38
383
1K
@S_dil2
Sadam Afridi
2 years
اعتزاز احسن نے جنرل باجوہ کو للکار دیا! کہتے ہیں جنرل باجوہ کو جواب تو دینا پڑے گا۔ جس نے جو بگاڑنا ہے بگاڑ لے میں آج بھی اپنے بیان پر قائم ہوں۔ اعتزاز احسن
8
539
1K
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
کپتان کے ایک ورکر #شایان نے برطانیہ میں پوری ن لیگ کو ھیجڑا بنا رکھا ہے اور اسی پر بس نہیں کیا بلکہ دنیا کے مرکز میں بیٹھ کر دنیا کو بتا رہا ہے کہ فاسشٹ حکمران عمران خان اور پاکستان کی عوام کے ساتھ کیا ظلم کر رہے ہیں۔ لو یا شایان ٹائیگر
1
551
932
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
یہ ہے کروشیا کی وزیر اطلاعات اور ہماری دیکھنے کے لیے پہلا کمنٹ دیکھئے شکریہ 😁😁
Tweet media one
95
123
937
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
لکھنے کیلئے الفاظ نہیں، لیکن اس تصویر سے آپ اندازہ لگالیں کہ امید ایک شخص ہے جو ملک اور عوام کو اپنے پیروں پہ کھڑا کرسکتاہے ان شاءاللہ۔ اس شخص کا نام ہے غازی عمران خان ❤🙏
Tweet media one
9
418
895
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
دوبئی میں زرداری صاحب فرعون کی شکل اختیار کرنے لگئے ۔😁
Tweet media one
118
289
873
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
زمان پارک میں ارتغرل غازی کے قبیلہ والا سما۔۔
6
357
894
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
پکے کا ڈاکو کچے کے ڈاکو دیکھنے کے لیے پہلا کمنٹ چیک کریں
Tweet media one
26
185
874
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
آئیے سب مل کر یہ حلف دیں کہ عمران خان دہشت گرد نہیں ہے۔
19
430
735
@S_dil2
Sadam Afridi
2 years
@ImranRiazKhan جیو سچ میں شیرنی لگی۔ جاب کی پرواہ نہ دھمکیوں کی ، ساتھی خواتین بھی سمجھاتی رہی لیکن بہادر لڑکی ن لیگ کے سلمان نعیم کے جلسے میں ہی اسکا پول کھول کر گئی۔ #PunjabKaptaanKa #پنجاب_کپتان_کا
28
297
726
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
میری زندگی کی بہترین ویڈیوں۔🔥❤🙏 اسلام آباد کی عوام گھروں سے نکل آئی.. پولیس کی دوڑیں لگ گئی😂😜
6
348
686
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
مینار پاکستان جلسہ کا اسٹیج لگ چکا ہے اور باقی تیاریاں بھی جاری ہیں انشاء اللہ یہ جلسہ تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا اور یہ بہت لوگوں کی آنکھیں کھول دے گا یہ وڈیو ابھی بنائی گئی ہے ✌️
13
302
630
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
مختصر رہا مگر پراثر رہا عوام بہادروں کا استقبال کرتی ہے جیل سے الیکشن لڑا تاریخی عوامی مینڈیٹ لیا اور آج ہمیشہ ہمیشہ کے لیے سب کو خدا حافظ کہہ گیا اللہ اس شیر دل کی خطاؤں کو معاف کرے اور جنت کا مہمان بناۓ آمین تحصیل ناظم حویلیا منصف خان قاتلانہ حملے میں جانبحق
Tweet media one
25
306
625
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
غریبوں کے سامنے جھک جاتا ہے اور وقت کے فرعونوں کو گریبان سے پکڑتا ہے ایسا ہے میرا لیڈر
Tweet media one
2
236
651
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
یہ کون جا رہا ہے؟ جی یہ سیاست کا باپ نیازی جا رہا ہے 🔥
4
275
604
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
یہ والی عزت راس نہیں آئی تھی اس قوم کو تب مذاق اڑاتے تھے اب آدھی بوری آٹے کے پیچھے مر رہے😷😷😷😷😷
Tweet media one
7
357
589
@S_dil2
Sadam Afridi
11 months
السلام علیکم صبح بخیر یا اللہ پاک ہمیں اپنی نعمتوں کا شکر اور تکالیف پہ صبر کرنے والا بنا دیں ہمارا ہر قدم آپ کی راہ پر چلنے والا ہو اور ہمارا ہر عمل آپ کی رضا و خوشنودی کے لئے ہو اور ہمارے لئے آسانیاں عطا فرما دیجئے۔ آمین
Tweet media one
116
60
609
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
پشتونوں کو دہشت گرد کہنے پے ایک ماں جی زمان پارک میں پشتونوں کیلئے کھانا لے کر آ گئیں ، اب میں روز اپنے پشتون بیٹوں کے لئے کھانا لاؤں گی۔۔
6
300
541
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
تمام تر رکاوٹوں کے باوجود م*جاہدین اسلام و پاکستان امیر المومنین کی حفاظت کے لیے کمر بستہ۔ ہر رکاوٹ کو عبور کیا جائے گا ان شااللہ۔
2
248
533
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
سیشن کورٹ کے باہر وکلاء کے عمران خان کی رہائی کیلئے نعرے۔ مزید وکلاء بھی شامل ہورہے ہیں۔
0
205
534
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
غلام کرتے رہیں غلامی نصیب نصیب کی بات ہے ۔۔ خیر میں بھی عمران خان ہوں ۔۔🇵🇰❤ شب بخیر ۔🍂
8
301
537
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
مریم اس طرح کی لیول پلئنگ فیلڈ مانگتی ہے
21
280
544
@S_dil2
Sadam Afridi
2 years
The one who made "Sirat-e-Nabvi" compulsory in the educational programme. The one who always raised his voice in UN against Islamophobia . #سچا_عاشق_رسول_عمران_خان
Tweet media one
14
539
533
@S_dil2
Sadam Afridi
11 months
السلام علیکم صبح بخیر اِنَّ اللّٰہَ وَمَلَائِکَتَہُ یُصَلُّوْنَ عَلیَ النَّبِیْ یَااَیُّھَاالَّذِیْنَ آمَنُوْاصَلُّواعَلَیْہِ وَسَلِّمُوْاتَسْلِیْماً اللہ اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی نبی ﷺ پر درود وسلام بھیجو۔ سورۃ الحزاب۵۶
Tweet media one
74
35
538
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
یار کون تھا یہ شہزادہ جس نے خاں صاحب کو زبردستی گاڑی میں روکا اور انکو باہر نہیں نکلنے دیا، پوری قوم اسکی مقروض ہے 🥹
8
245
479
@S_dil2
Sadam Afridi
2 years
@hinaparvezbutt صرف ایک اس اکیلے شخص نے پورے پنجاب کا موسم بدل ڈالا ۔پورا پنجاب خان کے ساتھ چٹان کی طرع کھڑا ہوگیا ھے ۔ Murshad ik 😘
4
78
502
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
دا ٹکر چاچا 🤣🤣🤣🤣👇🏻👇🏻
57
196
500
@S_dil2
Sadam Afridi
2 years
کس شیر کی آمد ہے جو پورا ہائیکورٹ کانپ رہا ہے 😎🔥
3
225
474
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
بلو رانی کو بتا دو وہ دن گئے جب مارشل لاء کا سُن کر دل خوش ہوا کرتا تھا 😏🖐
@Sh_am_92
Shams Khattak
1 year
ابو مجھے بچاؤ ابو مجھے بچاؤ
Tweet media one
5
16
91
3
140
468
@S_dil2
Sadam Afridi
2 years
@ImranRiazKhan ماں جی آپکا دیا گیا تحفہ پاکستان تباہی کے دہانے پر ہیں ہم بہت تکلیف میں ، ہم عذاب میں مبتلا ہیں ۔ ہم واویلا کر رہے ہیں ، آہ و بکا کر رہے ہیں رو رہے ہیں 😢 ظالم اپنی انا کی خاطر سب کچھ تباہ کر رہے ہیں چور ڈاکو حکمران بن گئے ہیں انصاف صرف پیسے والوں کی لونڈی بن کر رہ گیا ہے۔
Tweet media one
17
170
513
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
پولیس کی زمان پارک داخل ہونے کی کوشش۔ یہ کوئی نارمل گرفتاری نہیں یہ بہت خطرناک کھیل یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما #عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ #نگران_نہیں_غلام_ہیں
11
310
482
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
اس ملک میں زلزلے نہیں خدا کا ایسا عذاب آنا چاہیے کہ اسکا نام ہی صفحہ ہستی سے مٹ جائے. انسانیت کی ایسی تذلیل 💔💔
91
292
476
@S_dil2
Sadam Afridi
11 months
السلام علیکم صبح بخیر سکون چاہتے ہو تو شکوہ مت کرو کسی سے بس اللہ کو اپنے دکھ سنا دیا کرو یقین کرو کبھی بے سکون نہیں رہو گے اے اللہ ہم تیرے سپرد کرتے ہیں اپنی بار بار کی جانے والی دعائیں، اپنے بہت سے خواب، اپنے دلوں میں چھپی آرزوئیں، ذہنی سکون آمین یا رب العالمین
Tweet media one
99
48
467
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
زمان پارک میں وکیلوں نےدھوم مچایا ہر طرف وکیل ہی وکیل💪
Tweet media one
3
171
458
@S_dil2
Sadam Afridi
11 months
السلام علیکم صبح بخیر سب سے قیمتی سرمایہ دعائیں ہیںجو فقیر کو غنی بدحال کو خوشحال اور کمزور کو طاقتور کر دیتی ہیں دعا سے بڑی دولت کوئی نہیں یا اللہ ہمیں نفس کے شر اور اسکی گمراہیوں سے محفوظ فرما اور ہمیں راہِ مستقیم پر چلنے والا بنا اور اس راہ میں ہمارے لئے آسانیاں عطا فرما آمین
Tweet media one
106
48
473
@S_dil2
Sadam Afridi
2 years
@ImranRiazKhan ہزاروں بد نسلوں کی بجائے صدیق جان جیسا ایک ہی نسلی دوست ہو تو کافی ہے
Tweet media one
1
66
482
@S_dil2
Sadam Afridi
2 years
اس نوٹ میں دو چیزیں ایسی ہیں جو پاکستان کی تباہی کی وجہ بنی مسلمانوں ڈھونڈو👇👇 صحیح جوب دینے پر 50 روپے انعام😂😁
Tweet media one
288
88
437
@S_dil2
Sadam Afridi
18 days
میرے کے پی کے اور اور بنوں کی عوام نہیں ماننے والی 🔥✌️ بنوں میں کارکنان نے سڑک بلاک کرکے احتجاج شروع کردیا.. ہمارے ساتھ مذاق بند کیا جائے آئے روز ہم نکلتے ہیں تو راستے میں جلسہ منسوخ کر دیتے ہیں..
10
297
492
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
نا ہی عدالتیں کھلی ہیں نا کوئی چیف جسٹس جاگا ہے ۔۔ یہ سب جھوٹ بولا جارہا ہے ۔۔ ٹکر کا صادق جان کی عدالت کے باہر سے گفتگو ۔
3
235
427
@S_dil2
Sadam Afridi
10 months
السلام علیکم صبح بخیر شہزادوں اور شہزادیوں 💞
Tweet media one
95
37
461
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
میرا لیڈر میرے ملک میں رہتا ہے 🇵🇰❤✨ پاکستان زندہ باد
1
201
438
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
دل کی بات لبوں پر آ جاۓ تو دھرتی ہل جاتی ہے اللہ آسانی فرماۓ سب کے لیے..👇😢 #ایک_پاکستان_ایک_الیکشن
19
306
412
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
پی ٹی آئی کے ورکر ملک خادم اعوان کے گھر پولیس کا چھاپہ ملک خادم اعوان گھر پر موجود نہیں تھے ان کے بھتیجے ملک عثمان خالد اعوان کو گرفتار کر لیا😠😠
5
398
402
@S_dil2
Sadam Afridi
2 years
خان صاحب نے چنگا کیا ، اس کی غیر موجودگی میں معافی مانگی ، یہ موجود ہوتی تو خان صاحب کی ہنسی نکل جانی تھی ، ایک اور کیس بن جانا تھا 😂😁😝 اچھا 🙄یہ ہے زیبا 🙈🙈🙊 🤣🤣🤣🤣
Tweet media one
150
174
409
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
مجھے خبر دی گئ کہ یہ لوگ آپ کو قتل کر دیں گے کورٹ کے اندر پولیس ، رینجرز ، کے ساتھ نامعلوم افراد بھی تھے ہمارے اوپر شیلنگ کی گئی لیکن اللہ کا کرم ایسا ہوا کہ ہوا چلی اور وہ شیل انہی کی طرف جانے لگے عمران خان😢😢
0
202
403
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
دولت مند دیکھ لیں موت کے بعد کسی کو آپ کی موت کا غم نہیں ہوتا ____ فکر ہوتی ہے کے مال تقسیم نا ہو جائے کار میں لیٹی مردہ خاتون کے انگوٹھے کے نشان لینے والے شخص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
53
384
396
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
Tweet media one
12
38
424
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
بلوچستان کے اک دور دراز علاقے میں تحریک انصاف کے اک کارکن نے ساتھیوں سمیت مرکزی شاہراہ بلاک کر رکھا ہے، وہ فون پر مسلسل عمران خان کی خبر لے رہا ہے,👇👇❤️
10
238
410
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
سلام پاکستان انقلاب دروازے پر دستک دے رہا ہے 😘🇧🇫
1
195
411
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
یہ مرشد کو چپل کس نے لا کر دی جس میں آدھی انگلیاں باہر آرہیں 🙈🙈🙈🙈
Tweet media one
64
55
423
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
اے حاکمِ وقت تیرے کردار پہ تُھو، تیرے گفتار پہ تُھو تیرے لانے والوں پہ تُھو ، تیرے چاہنے والوں پہ تُھو #الیکشن_کراو_بادشاہت_مکاو
Tweet media one
14
256
398
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
گھروں میں گھسو گے تو سڑک پر تم بھی محفوظ نہیں رہو گے🚨
2
216
403
@S_dil2
Sadam Afridi
2 years
مینا خان آفریدی isf نے پنجابی اور پختون نوجوانوں کو ایک لڑی میں پرو دیا۔
4
174
397
@S_dil2
Sadam Afridi
11 months
السلام علیکم صبح بخیر اگر کبھی زندگی میں ایسی تکلیفوں سے گزرو جن کا کبھی گُمان بھی نہ ہوتو اطمینان رکھنا کہ اللہ تمہیں راحتیں بھی ایسی ہی عطا کرے گاجن کا کبھی خیال بھی دل میں نہ گُزرا ہوگا اے خالق کائنات رب العالمین ہم سب پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے آمین
Tweet media one
98
31
409
@S_dil2
Sadam Afridi
2 years
لوگ سوال کررہے ہیں 🙄🙄🙄🙄 #خیبرپختونخواہ_امن_مارچ
12
202
408
@S_dil2
Sadam Afridi
2 years
شاداب خان میچ شروع ہونے سے پہلے ہی کیچ چھوڑ بیٹھے 😛
63
124
368
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
ممبر کورکمیٹی اور مرکزی صدر ISF مینا خان افریدی نے چئیرمین عمران خان کا اسلام آباد میں پیشی کے دوران پولیس کی شدید شیلنگ کا سامنا کیا۔ لیکن عمران خان کے سپاہی ڈٹے رہے۔🙏😍❤
5
181
352
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
سری لنکا ، ترکی والی عوام اپنی یکجہتی کے ذریعے پورا ملک بچا لیتی ہے۔ ہم ایک زمان پارک کیوں نہیں بچا پائیں گے۔ #عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ #نگران_نہیں_غلام_ہیں
9
234
376
@S_dil2
Sadam Afridi
9 months
السلام علیکم صبح بخیر ﺟﺐ اللّٰه ﻧﺎﺭﺍﺽ ہوﺗﺎ ہے ﺗﻮ ﺳﺠﺪﮮ ﮐﯽ ﺗﻮﻓﯿﻖ بھی ﻟﮯ ﻟﯿﺘﺎ ہےﻓﺮﺽ ﻧﻤﺎﺯﯾﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﺩﺍ نہیں ہوتیں ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﻋﻄﺎ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﮧ ﺁﺗﺎ ہے ﺗﻮ ﺁﺩﮬﯽ ﺭﺍﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﺟﮕﺎ ﮐﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﻀﻮﺭ ﮐﮭﮍﺍ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﺗﺎ ہے
Tweet media one
85
34
392
@S_dil2
Sadam Afridi
2 years
یہ کیسا قانون ہے #کپتان_لاؤ_ملک_بچاؤ
54
272
356
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
اسلام آباد ایک بار پھر پولیس بھاگنے پر مجبور ویلڈن ٹائگروں مریم ڈائن ملک کو کہاں لے کر جا رہے ہو
7
168
349
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
پٹواریوں کے سوشل میڈیا کے کمالات 🤣🤣🤣🤣🤣
Tweet media one
90
117
352
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
عمران خان کے ہر کارکن کی اہمیت اور جدوجہد اپنی اپنی جگہ پر ہے کوئی سوشل میڈیا پر قلم سے لڑ رہا ہے تو کوئی میدان میں ڈنڈوں سے لڑ رہا اور کوئی بلند اواز سڑکوں پر لڑ رہا ہے تو کوئی ہمت کے مطابق اپنی مدد اپ کے تحت کھلاڑیوں کی مدد کرکے دشمن کو گرا رہا ہے
2
247
340
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
زمان پارک سے تین غوری میزائل برآمد کئے ہیں جو عمران خان نے شاپر میں ڈال کے فرِج میں رکھے ہوئے تھے. غیر آئینی نگران وزیر اطلاعات پنجاب
Tweet media one
27
242
355
@S_dil2
Sadam Afridi
2 years
امیروں کا بائیک پہ بیٹھ کے سفر کرنا اور ہمارا بائیک پے سفر کرنا پہلا کمنٹ ملاحظہ فرمائیں 😂😂😂😁😁
Tweet media one
31
21
362
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
آپ اتنا اچھا تبصرہ کرتی ہے میں آپ کو دل سے مبارکباد دیتا ہوں آپ جتنا بھی بولے حکومت کو بالکل ہی شرم نہیں آئے گی ان کو پاکستان کے مستقبل سے کوئی واسطہ نہیں ہے
3
216
344
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
اس طرح کے سوال کرنے والے اور بولنے والے ہونے چاہیے تب جا کر انکو شرم آئے گی ۔۔ ورنہ ایک ہی طبقہ غلام بناۓ رکھے گا اس قوم اور ملک کو ۔۔
3
208
343
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
یہ منظر کسی جیل کا نہیں آٹا سیل پوانٹ کا ہے 💔
Tweet media one
21
218
343
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
زندہ ہیں وکلاء زندہ ہیں وکلاء نے بھی زمان پارک کے باہر اپنا کیمپ لگا لیا ہے، اب عمران خان کو کارکنان کے ساتھ ساتھ وکلاء کی لیئر سے بھی گزرنا ہو گا🔥
3
154
323
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
پشاور میں گرفتار پی ٹی آئی ورکر کا کمانڈو ایکشن۔
24
127
348
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
اسلام آباد میں نیٹ سروس بند خان صاحب ابھی تک راستے میں ہے حوصلہ رکھو برداش کرو بزدلوں🔥😒
4
145
329
@S_dil2
Sadam Afridi
2 years
گیراج دا پاوا صفدر لاوا ..😂
Tweet media one
15
92
336
@S_dil2
Sadam Afridi
11 months
السلام علیکم صبح بخیر اے مالک کائنات! ہم آزمائشوں کے قابل نہیں ہم تیرے فضل و کرم کے طلبگار ہیں ہمیں معاف فرما ہماری رہنمائی فرما ہمیں بہتر اور صحیح فیصلے کرنے کی توفیق عطا فرما یااللہ ہماری نادانیوں اور خطاؤں کو معاف فرما ہم پر ہدایت کے دروازے کھول دے ہماری دعائیں قبول فرما آمین
Tweet media one
100
30
354
@S_dil2
Sadam Afridi
2 years
@ImranRiazKhan خبر کے مطابق سمیع ابراہیم پر حملہ کرنے والے ہیجڑے تھے اور سبز رنگ کی گورنمنٹ نمبر پلیٹ والی گاڑی پر آئے۔۔۔اس خبر کو دیکھ کر مجھے حسن نثار کی یہ ویڈیو یاد آگئی۔۔
4
150
363
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ورکروں کے لیے آفیشل کارڈ ہر ضلع سے 3 کارکن چن کر ان کو اپنا نمبر دوں گا اور وہ مجھے اپنے ضلع کے مسائل بتائیں گے. عمران خان صاحب!
Tweet media one
25
141
332
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
لے چاچا اور شاہین!! میں رُلاوں گا انکو! انکو تکلیف پہنچی گی میں پہنچاؤں گا تکلیف ان کو پالشیوں کو جلانے کے لئے کافی ہے 🏏🏏🏏
0
155
324
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
میں مینار پاکستان پہ بیٹھی ہوں یہاں تو ایک بندہ بھی نہیں ہے نیازی کو لاہوریوں نے ریجیکٹ کردیا, فلاپ شو 👇👇😀😀
Tweet media one
21
155
344
@S_dil2
Sadam Afridi
2 years
کپتان کی ضمانت منظور ✌✌✌
Tweet media one
6
77
344
@S_dil2
Sadam Afridi
2 years
سلمان شہباز کو کھانے پر دعوت دی گئی تھی اور جاتے ہویے باجوہ نے انکو لندن کا ٹکٹ ہاتھ میں تھاما دیا کہ فرار ہو جاؤ باجوہ نے میر جعفر سے آگے بڑھ کر ملک سے غداری کی ہے #سلمان_شہباز_ٹی_ٹی_ماسٹر
7
186
330
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
چیف جسٹس ٹو پی ڈی ایم 🤣🤣🤣 #آج_آئین_کی_جیت_ہوگی
8
214
342
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
آخر اس کو زخم کہاں آئے ہیں؟ نہ کوئی پٹی نہ کوئی خون 👇
Tweet media one
200
139
331
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
تاج محل فتح کرنے کے بعد غازی مال غنیمت لوٹ کر گھر واپس آتے ہوئے
Tweet media one
1
198
327
@S_dil2
Sadam Afridi
1 year
کل نیازی کو اعلان کردینا چاہیے چونکہ آئین معطل ہے اس لیے ہم آج کےبعد کسی عدالت کےسامنے پیش نہیں ہونگے🔥 #الیکشن_کراو_بادشاہت_مکاو
4
152
326
@S_dil2
Sadam Afridi
2 years
یقین کریں پہلی نظر میں لگا کہ جنرل باجوہ آئی جی پنجاب لگ گئے ھیں 🤣🤣🤣🤣
Tweet media one
38
64
326
@S_dil2
Sadam Afridi
2 years
عمران خان کی جان بچانے والا کارکن معظم گوندل شہید اللہ پاک درجات بلند فرمائے آمین #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
Tweet media one
59
145
330
@S_dil2
Sadam Afridi
2 years
@OfficialDGISPR سر جی آپ فوج کا ترجمان ہو ملک کا نہیں یہ آپ کا کام نہی مبارکباد دینا، اگر اتنا ضروری تھا تو اپنے اکاؤنٹ سے دیتے ، سر اپ آئین سے تجاوز کر رہے ہو آپ وزیر اطلاعات نہیں،
16
76
330