سندھ میں پختونوں کیساتھ جوکھیل کھیلا جارہاہے وہ نہایت خطرناک ہے سندھ بھرمیں پشتونوں پرکاروبارکے دروازے بندکرنا,انھیں ڈرانا، دھمکانامالی و جانی نقصان پہنچاناخطرناک ثابت ہوگاپشتونوں کیساتھ سندھ میں یہ سب کچھ ہونے کے باوجود پشتونوکے علمبردارمحسن داوڑمیرے خیال میں دارو پی کر سورہا