اے اللہ پاک آج کے اس مبارک جمعہ کے دن ہم سب کو کامیاب اور پر سکون زندگی عطا فرمائیں
جو بیمار ہیں ان کو صحت کاملہ عطاء فرما جو بے اولاد ہیں ان کو اولاد نورینہ عطاء فرما اور جو رزق کی وجہ سے پریشان ہیں انہیں رزق حلال عطاء فرما
آمین ثم آمین یا رب العالمین