اُداس شام 🏙️ Profile Banner
اُداس شام 🏙️ Profile
اُداس شام 🏙️

@zainii_02

1,407
Followers
1,800
Following
568
Media
12,615
Statuses

میرے نصیب میں لکھی اُداسی کو چمکتے دن میں اچھالیں تو شام ہو جاۓ ۔۔💙

لاپتہ
Joined March 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
4 days
جو ہارنے سے ڈرتا ہے، وہ کبھی نہیں جیت سکتا! @TeamS0K @zainii_02 #پاکستان_کو_عمران_چاہیے
Tweet media one
2
23
13
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
3 months
خبر تحیر عشق سن نہ جنوں رہا نہ پری رہی نہ تو تو رہا نہ تو میں رہا جو رہی سو بے خبری رہی #اُجڑےلوگ
Tweet media one
16
14
44
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
5 months
We stand behind Imran Khan in his efforts to bring about positive change and prosperity for Pakistan. #ہمارا_کپتان_واپس_لاو @TeamS0K
Tweet media one
3
13
24
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
4 months
Tweet media one
8
29
22
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
2 months
بہت قریب سے دیکھا ہے میں نے صبر مگر حسین تیرے صبر کا کوئی جواب نہیں ۔۔۔🥀🖤 #محفل_سخن
Tweet media one
3
11
17
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
14 days
اب نہیں درکار یہ خیراتِ الفت بھی مجھے... وہ اگر صدقے بھی میرے سر کے اتارے ، مسترد...!! @Sanii_007 #محفل_سخن
Tweet media one
2
9
16
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
2 months
میڈا حال ثبوت ھے اجڑن دا، آغاز وی میں انجام وی میں بندے جانڑدے هن پہچانڑدے نئیں، مشہور وی میں گمنام وی میں اوہ نئیں ملیا، مت مل گئ ہے، کامیاب وی میں ناکام وی میں میڈے "شاکر" گناہ هن گردن تائیں، معصوم وی میں بدنام وی میں. ۔۔۔🥀🦋 #محفل_سخن
Tweet media one
4
10
15
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
4 months
ہماری ٹیم کے ہیروز کو فالو کریں اور فالو بیک حاصل کریں @TeamS0K @Sanii_007 @sacr009 @TimiG_2 @Adnanvirk07 @sacr009 @B__G65 @pathan_asi @Feham_786 @Fact__Base
Tweet media one
8
11
12
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
18 days
ہم نہ باز آئیں گے محبت سے Missing you #imrankhan #14august2024
4
9
21
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
16 days
بارشوں کے موسم میں تم کو یاد کرنے کی عادتیں پرانی ہیں اب کی بار سوچا ہے عادتیں بدل ڈالیں پھر خیال أیا کہ عادتیں بدلنے سے بارشیں نہیں رکتیں..! #محفل_سخن @Sanii_007
Tweet media one
4
10
14
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
2 months
سفر تمہارے ساتھ بہت چھوٹا رہا اے دوست* مگر تم یادگار ہو عمر بھر کے لیے ۔۔۔!!!🖤🥀 #محفل_سخن
Tweet media one
3
7
12
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
2 months
قوتِ دید و نظر ان پہ نچھاور ہو جائے اس طرح دیکھ کہ پھر زحمتِ دیدار نہ ہو ہائے، وہ آگ کہ جو دل میں سُلگتی ہی رہے ہائے، وہ بات کہ جس کا کبھی اظہار نہ ہو ...🥀🖤 #محفل_سخن
Tweet media one
4
9
11
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
2 months
بن کے تصویر غم ره گئے ہیں کھوئے ہوئے سے ہم رہ گئے ہیں اب نہ اٹھنا سرہانے سے میرے اب تو گنتی کے دم رہ گئے ہیں ۔۔۔🖤🥀 #محفل_سخن
Tweet media one
4
9
11
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
3 months
السلام علیکم اگر آپ ٹویٹر پر عمران خان @ImranKhanPTI کا ساتھ دینا چاہتے ہیں تو میں آپکو اپنی ٹرینڈنگ ٹیم @TeamS0K میں شامل ہونے کی دعوت دیتی ہوں ہماری ٹیم میں شامل ہوں اور عمران خان کا بھرپور ساتھ دیں ٹیم میں ایڈ ہونے کے لیے مجھے فالو کر کے کمنٹ میں "YES" لکھیں۔
Tweet media one
8
9
13
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
2 months
کبھی کبھی مرنے کے لیے زہر کی ضرورت نہیں پڑتی حساس انسانوں کو تو رویۓ ہی مار دیتے ہیں اور یہ موت بڑی اذیت ناک موت ہوتی ہے ...🥀🖤 #محفل_سخن
Tweet media one
2
6
9
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
3 months
کھو گئی ہوں کہیں اپنے ہی تعاقب میں ۔۔۔!! مل سکی خود سے تُو اک روز ملاؤں گی تمہیں ۔۔۔!! #محفل_سخن #__ اُجڑےلوگ
Tweet media one
1
7
12
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
2 months
ملتا تو بہت کُچھ ہے اِس زِندگی میں بس ہم گنتی اُس کی کرتے ہیں جو حاصل نہ ہو سکے ۔۔۔ ۔۔۔🖤🥀 #محفل_سخن
Tweet media one
2
6
11
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
2 months
ہوا میں آج بھی روتی ہے بانسری اُداس پھرتی ہے صدیوں سے ہیر جنگل میں ۔۔۔🥀🖤 #محفل_سخن
Tweet media one
1
5
8
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
20 days
اگر وہ تجھ کو بھولے ہیں تو تجھ پر بھی لازم ہے بھول، جا مٹی ڈال ،اگ لگا یاد نہ کر #محفل_سخن
Tweet media one
3
7
12
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
4 months
I Bano Congratulations to the team management who worked hard #شاہینز_کا_پہلا_کامیاب_سال @TeamS0K
Tweet media one
1
17
12
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
2 months
مل جاؤں کہیں راستوں میں اگر تم رسمن حال پوچھ لینا ہم سے میں مسکرا کر غم کو چھپا کر جواب دوں گا میں یہی کرتا آیا ہوں یی ہے کمال میرا ۔۔ ۔۔۔🥀🔥 #محفل_سخن
Tweet media one
1
8
11
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
16 days
جب کوئی پیار میں ہارا ہوگا ٹوٹا ایک ستارہ ہوگا شرک میں معافی ملنے لگی تو! تم سے عشق دوبارہ ہو گا اُس نے مڑ کر دیکھا ہے تو پچھلا قرض اُتارا ہو گا تری آنکھ سمندر ��و گی میرا ظرف کنارہ ہو گا،،،،، میں نے پیار کیا تھا ا تم نے وقت گزارا ہوگا•••••••••🍁🧡 #محفل_سخن @Sanii_007
Tweet media one
3
6
11
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
15 days
Imran Khan's vision for a prosperous and united Pakistan remains unwavering despite all odds. .... #مقبوضہ_پنجاب @TeamS0K
Tweet media one
0
16
11
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
5 months
*بریکنگ نیوز 🚨* اسلام آباد میں احتجاج کے تناظر میں درج مقدمے میں عمران خان کو بری کر دیا گیا
0
4
11
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
3 months
#فیصلہ_اب_قوم_کریگی @TeamS0K Let us seize this moment and make the decision to lead the way to progress, setting the stage for a more prosperous and successful nation.
Tweet media one
0
27
11
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
2 months
کبھی خود میں خاموش ،کبھی بیوجا قہقہے ہم اپنی ذات میں چھپا گیۓ ،کئی راز سب کے سامنے ۔۔ ۔۔۔۔۔🖤🥀 #محفل_سخن
Tweet media one
1
5
10
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
2 months
گھٹنے نہ ٹیک دے کوئی باطل کے سامنے... بچوں کو پھر سناؤ قصہ حسینؓ کا __ !!! *سلام شہدا کربلا و اہل بیت #محفل_سخن
1
7
9
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
2 months
تسلی سے مجھے سوچے گا اسے تنہا تو ہونے دو #محفل_سخن
2
8
6
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
2 months
زِندگی ایک سفر ہے اللہ سے اللہ تک💕 #__ اُجڑےلوگ #محفل_سخن
Tweet media one
3
6
9
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
2 months
خواب اپنے میری آنکھوں کے حوالے کر کے تو کہاں ہے مجھے نیندوں کے حوالے کر کے کیسا سورج تھا کہ پھر لوٹ کے آیا ہی نہیں چاند تارے میری راتوں کے حوالے کر کے مجھ کو معلوم تھا اک روز چلا جائے گا وہ میری عمر کو یادوں کے حوالے کر کے ...🥀🖤 #محفل_سخن
Tweet media one
1
5
7
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
19 days
کون اس گھر کی دیکھ بھال کرے روز اک چیز ٹوٹ جاتی ہے #محفل_سخن
Tweet media one
3
6
11
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
4 months
جو دل کو اچھے لگتے ہیں اُن ہی کو اپنا کہتے ہیں منافق بن کر رشتوں کی سیاست ہم نہیں کرتے #__ اُجڑےلوگ
Tweet media one
3
3
11
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
2 months
بنتِ حوا تو بد نام ہے ہی! اے ابنِ آدم تُو بتا تیرا ایک پر دل کیوں نہیں ٹیکتا ؟ #__ اُجڑےلوگ #محفل_سخن
Tweet media one
4
6
9
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
4 months
#صرف_عمران_ہے_پاکستان @TeamS0K Imran Khan's dedication to improving public health outcomes for all Pakistanis is inspiring and sets a positive example for other leaders to emulate.
Tweet media one
0
20
11
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
4 months
The corrupt group in power has caused enough harm to the people of Pakistan. It's time to rise up and reclaim our country from their grasp. #نیچے_اترو_مسند_سے @TeamS0K
Tweet media one
0
22
10
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
3 months
#فیصلہ_اب_قوم_کریگی @TeamS0K Through investment in education, infrastructure, and technology, the nation can position itself as a global leader in innovation and development
Tweet media one
0
27
11
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
12 days
چلو ترکِ تعلق میں یہ سُکھ تو پایا ہم نے اب تارے نہیں گِنتے اب جاگا نہیں کرتے خُشک پتوں کی آواز پہ دروازے کی طرف، ننگے پاؤں میری جاں اب بھاگا نہیں کرتے... *➳◑ #محفل_سخن
Tweet media one
2
5
11
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
2 months
میرے پاس بتانے کو کُچھ نہیں ہے باقی میرے ساتھ جو ہونا تھا ہو گیا آخر ۔۔۔ 🖤🍂🌙✨ #محفل_سخن
Tweet media one
2
6
10
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
2 months
لوگوں کے دِل جنت تو نہیں ہیں جو آپ اُس میں رہنے کے لیے خود کو تھکا رھے ہیں ۔ ۔۔۔🖤🥀 #محفل_سخن
Tweet media one
0
6
8
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
2 months
دو چار لوگ ہیں جن کو عزیز ہوں ابھی بھی میں ۔ مُجھ سے ہو جائیں گے بیزار عنقریب ۔۔🖤 #محفل_سخن
Tweet media one
3
6
6
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
2 months
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ #عمران_خان_جیت_چکا
Tweet media one
0
7
10
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
3 months
الفاظ کر ہی کیا سکتےہیں قائل ،مائل اور بس گھائل #__ اُجڑےلوگ
Tweet media one
1
3
9
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
2 months
نکلو عمران کے لئے، اپنی پہچان کے لئے، پیارے پاکستان کے لئے! آج 6 بجے، ترنول چوک، پشاور روڈ! ⁧#جلسہ_تو_ہوگا #IslamabadJalsa #اسلام_آباد_عوامی_ریفرینڈم
Tweet media one
0
8
9
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
4 months
#صرف_عمران_ہے_پاکستان @TeamS0K Imran Khan, the former cricketer turned politician, has been leading Pakistan as its Prime Minister since 2018. His commitment to combat corruption and bring about economic and social reforms has been widely appreciated.
Tweet media one
1
24
10
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
4 months
#9 مئی_بہانہ_خان_نشانہ Imran Khan's resilience in the face of constant attacks is a testament to his strength and determination to serve his country. @TeamS0K
Tweet media one
0
15
10
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
2 months
السلام علیکم ! اگر آپ اچھا لکھ سکتے ہیں یا شعر و شاعری سے لگاؤ رکھتے ہیں ۔ہم آپ کو #محفل_سخن (page) میں شمولیت کی دعوت دیتے ہیں ۔ آپ ھمارے پیج #محفل_سخن جیسے پلیٹ فارم سے اپنی آواز مظبوط بنا سکتے ہیں ۔ @Mehfil_Sukhan گروپ میں شامل ہونے کے لیے yes لکھیں @Mehfil_Sukhan
4
5
7
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
4 months
السلام علیکم اگر آپ ٹویٹر پر عمران خان @ImranKhanPTI کا ساتھ دینا چاہتے ہیں تو میں آپکو اپنی ٹرینڈنگ ٹیم @TeamS0K میں شامل ہونے کی دعوت دیتی ہوں ہماری ٹیم میں شامل ہوں اور عمران خان کا بھرپور ساتھ دیں ٹیم میں ایڈ ہونے کے لیے مجھے فالو کر کے کمنٹ میں "YES" لکھیں۔
Tweet media one
6
6
5
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
3 months
Asalam o Alykum! Can You Stand for 🇵🇰? Stand for KAPTAN? Stand for truth? Stand against injustice? Stand against Mafia? Stand against enemies? Stand against corruption? If YES then we Welcome you in Team Shaheens of Kaptaan, join n follow now @TeamS0K ✌ 🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨
Tweet media one
5
7
10
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
3 months
سلیقہ ،سادگی سب آزما کر یہ سمجھ آیا بہت نقصان ہوتاہے، ادب سے پیش آنے میں ۔ #__ اُجڑےلوگ
Tweet media one
1
5
10
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
4 months
0
0
10
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
5 months
Jo hota h wo nzr ni ata Jo nzr ataa h wo hota ni #mosku #ik
Tweet media one
1
5
8
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
4 months
اللہ تعالی کے ہر فیصلے پر مطمئن رہو کیوں کہ اللہ وہ نہیں دیتا جو آپکو اچھا لگتا ہے بلکہ وہ دیتا ہے جو آپ کے لیے اچھا ہے ۔ #__ اُجڑےلوگ
Tweet media one
4
5
10
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
5 months
Imran Khan's determination and resilience make him the perfect leader for guiding Pakistan towards prosperity. #ہمارا_کپتان_واپس_لاو @TeamS0K
Tweet media one
0
5
8
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
4 months
#صرف_عمران_ہے_پاکستان @TeamS0K Imran Khan's leadership is paving the way for a brighter future for Pakistan by prioritizing public health and well-being.
Tweet media one
0
25
10
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
4 months
آج اس نے سلام بھیجا ہے پھر کسی سے بِگڑ گئی ہوگی #___ 🖤
Tweet media one
5
3
9
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
4 months
مطمئن ہو جاؤ کیوں کہ اب تمہیں تمہارے صبر کا انعام بہت جلد ملنے والا ہے تمہارے یہ آنسو خوشیوں میں تبدیل ہونے والے ہیں اور آسمان سے تمہارے لیے فیکون کے معجزے اترنے والے ہیں ۔ صبح بخیر 🖤 @Sanii_007 #__ اُجڑےلوگ
Tweet media one
2
5
9
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
19 days
ایک سال کی بدترین قید، دو سو سے زائد جھوٹے مقدمات، میڈیا پر نام لینے اور تصویر لگانے پر پابندی، 24 گھنٹے میڈیا ٹرائل اور 9 مئی کا جعلی آپریشن۔۔۔۔ سب کرنے کے بعد بھی #پاکستان_اور_خان_ایک_جان #14August2024
Tweet media one
1
4
10
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
2 months
: جب کوئی نہ تھا تیرا تو بہت عزیز تھے ھم تجھے ... نئےلوگ جو مل گئے، ھماری اوقات ھی نہ رہی ..! #محفل_سخن
0
8
6
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
4 months
#شاہینز_کا_پہلا_کامیاب_سال @TeamS0K I agreed by the hard work of team they stand no matter what's the condition..
Tweet media one
0
13
9
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
2 months
اس نے بڑے غرور سے بولاتم جیسے بہت ملے گے ہم نے مسکرا کر کہا ، ہم جیسے کی ہی تلاش کیوں ۔ ۔۔۔۔🥀♠️ #محفل_سخن
Tweet media one
1
5
6
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
2 months
جے تنگ ہوویں ساڈی ذات کولوں دے صاف ڈسا تیڈی جان چھٹے تیکوں پیار کیتا تیرے مجرم ہاں دے سخت سزا تیری جان چھٹے رب توں منگی ضائع نئیں تھیندی منگ ڈیکھ دعا تیری جان چھٹے ایویں مار نہ شاکر قسطاں وچ یکمشت مکا تیری جان چھٹے ....🥀🖤 #محفل_سخن @Sanii_007
Tweet media one
2
9
8
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
3 months
سب سے پہلے دعا ،دعا کے بعد صبر, صبر کے بعد یقین ،۔ پھر آپکا سفر بہترین 💗 #محفلِ_سُخن #عرض_ع_عشق
Tweet media one
3
5
7
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
13 days
یعنی اب تم کو بھی اُن میں شمار کرنا ہے؟ لوگ جتنے بھی دل سے اُتر گئے میرے . #محفل_سخن
Tweet media one
1
7
9
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
2 months
عقلمند وہ نہیں جسے صرف اچھائی اور برائی کی پہچان ہو بلکہ اصل عقلمند وہ ہے جو اچھائی کی پیروی کرے اور برائی سے اجتناب کرے #محفل_سخن
1
8
7
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
2 months
پھر میں نے اُسے یہ سوچ کر جانے دیا کے کسی کو زبردستی اپنا بنانے سے کوئی اپنا نہیں ھوتا ۔۔ ۔۔۔۔🖤🥀 #محفل_سخن
Tweet media one
1
5
6
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
4 months
Tweet media one
0
3
9
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
19 days
اس 14 اگست کو اپنے بجلی کے بلز پرنٹ کریں اور انہیں جھنڈیوں کی طرح لہرائیں، اور دل دل پاکستان کے بجائے "بل بل پاکستان" کہیں۔ 🥲 #14August2024
Tweet media one
5
6
9
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
2 months
دوستی نا سہی میرا بھرم ہی رکھ لیتے میں نے لوگوں کو تُجھے اپنا بتا رکھا تھا #__ اُجڑےلوگ #محفل_سخن
Tweet media one
3
5
7
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
2 months
کر رہا تھا غم جہاں کا حساب آج تم یاد بے حساب آئے ۔۔۔🖤🥀 #محفل_سخن
1
4
6
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
2 months
میں چپ کراتا ہوں ہر شب امڈتی بارش کو مگر یہ روز گئی بات چھیڑ دیتی ہے ۔۔۔۔🖤🥀 #محفل_سخن
Tweet media one
1
6
7
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
17 days
یہ جو کھو بیٹھے ہو مجھے کسی اور کے لیے وہ بھی تمہارا نہیں ہوا تو کیا کرو گے #محفل_سخن
Tweet media one
3
6
9
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
3 months
ہر ظلم ترا یاد ہے، بھولا تو نہیں ہوں اے وعدہ فراموش میں تجھ سا تو نہیں ہوں مجبور سہی وقت سے ہارا تو نہیں ہوں ساحل پہ کھڑے ہو تمہیں کیا غم، چلے جانا میں ڈوب رہا ہوں، ابھی ڈوبا تو نہیں ہوں مضطرؔ مجھے کیوں دیکھتا رہتا ہے زمانہ دیوانہ سہی، اُن کا تماشا تو نہیں ہوں #__ اُجڑےلوگ
Tweet media one
3
5
8
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
4 months
The entire nation should protest peacefully against mandate theft #نیچے_اترو_مسند_سے @TeamVOP1
Tweet media one
0
14
7
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
3 months
#فیصلہ_اب_قوم_کریگی @TeamS0K "Now Nation Take Decision: Leading the Way to Progress
Tweet media one
0
28
9
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
4 months
His passion for social justice is making a real difference in the lives of so many. @TeamS0K #ٹکر_کا_عمران_خان
Tweet media one
0
32
8
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
2 months
کس منہ سے الزام لگائے بارش کی بوندوں پر ہم نے خود تصویر بنائی تھی مٹی کی دیواروں پر #محفل_سخن
0
8
7
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
2 months
اپنے رب سے مانگو کیونکہ نہ وہ اوقات دیکھتا ہے نہ ذات #محفل_سخن @Mehfl_Sukhan
1
7
6
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
2 months
پھر آج کون ہے میری جگہ پر تم تو کہتے تھے نہیں تم سا کوئی #محفل_سخن
Tweet media one
2
4
6
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
2 months
عروج ہووے بھاوے زاوال ہووے۔ سجن او ہوندا جیڑا نال ہووے۔ #محفل_سخن
Tweet media one
2
5
7
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
4 months
عاجزی کے لباس میں دلوں کے فرعون ہیں لوگ #__ 🙏
Tweet media one
2
5
9
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
4 months
کچھ لوگ اپنے لمہے سنوارنے کے لئے دوسروں کی صدیاں ویران کر دیتے ہیں۔💔
Tweet media one
2
4
5
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
4 months
#صرف_عمران_ہے_پاکستان @TeamS0K His leadership has been marked by significant reforms and initiatives, aimed at uplifting the economy, combating corruption, and promoting social welfare.
Tweet media one
0
25
8
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
2 months
#خان_کی_رہائی_عوامی_مطالبہ @TeamS0K "The time for justice is now! Imran Khan leads the charge against corruption and oppression! #JusticeNow "
1
9
7
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
16 days
اس کے دل سے بھی آخر اتر ہم گئے تھے جسے دیکھ کر سانس لیتے کبھی #محفل_سخن @Sanii_007
Tweet media one
1
6
8
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
4 months
Tweet media one
1
14
8
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
4 months
#شاہینز_کا_پہلا_کامیاب_سال @TeamS0K Happy birthday this is the result of all people who is the part of the team .
Tweet media one
0
13
8
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
4 months
#صرف_عمران_ہے_پاکستان @TeamS0K Imran Khan, the former cricketer turned politician, has been leading Pakistan as its Prime Minister since 2018. His commitment to combat corruption and bring about economic and social reforms has been widely appreciated.
Tweet media one
0
22
7
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
3 months
تم کو جہان شوق و تمنا میں کیا ملا ہم بھی ملے تو درہم و برہم ملے تمہیں #__ اُجڑےلوگ
Tweet media one
3
6
7
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
4 months
#9 مئی_بہانہ_خان_نشانہ 9 فروری کی ڈکیتی کے مجرمان کسی قسم کی دھونس، دھمکی سے خود کو 9 مئی کے پردے کے پیچھے نہیں چھپا سکتے۔ قوم کو مزید دھمکیاں دینے کی بجائے قوم کا مینڈیٹ واپس کرنے پر غور کریں
Tweet media one
0
12
7
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
5 months
شام و سحر غم آشنا زندگی کبھی یہ کمی تو کبھی وہ کمی طلب طلب کی خواہشیں۔۔۔۔۔۔۔ کبھی بے وجہ حسرتوں پہ مداوا غم زندگی یہ تو نے کیا کیا ۔۔۔۔۔۔ نہیں سبب میرے ان لفظوں کا ۔۔ کبھی یہ زندگی ہے کبھی یہ تماشا ہے ۔ 🖊️SB...
Tweet media one
1
1
7
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
2 months
#🌼 ہم جیسے لوگ وفائیں نبھا کر بھی محروم رہ جاتے ہیں #محفل_سخن
0
7
5
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
4 months
Tea and biscuits gives us lesson not to fall for someone so deep that you get broken. #__ اُجڑےلوگ
2
6
8
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
3 months
جس زمین پر بھی کھلا میرے لہو کا پرچم لہلہاتا ہے وہاں ارض فلسطین کا علم تیرے اعداد نے کیا ایک فلسطین برباد میرے زخموں نے کیئے کتنے فلسطین آباد ۔ #FREEPALEST İNE
Tweet media one
1
5
8
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
2 months
تھک جاؤں تو تنہا بیٹھ جاتی ہوں میں لوگوں سے اب لہجوں کا شکوہ نہیں کرتی 🖤 #__ اُجڑےلوگ #محفل_سخن
2
5
6
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
3 months
#نظریہ_پاکستان_عمران_خان Join us @TeamS0K @anihahspk @Sanii_007 @I_G68 @S__8912 @pathan_asi Imran Khan's vision for Pakistan is one of hope and optimism, where all citizens can live with dignity, freedom, and opportunity.
Tweet media one
2
23
8
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
4 months
اور یہ دُنیا کی زندگی دھوکے کا سامان ہے اِس کے سوا کچھ نہیں 💯🥀
Tweet media one
1
5
7
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
15 days
The spirit of Imran Khan continues to inspire millions. His legacy is one of resilience and hope. ..,... #مقبوضہ_پنجاب @TeamS0K
Tweet media one
0
10
8
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
4 months
ماشاءاللہ - پاکستان کی جان - پاکستان کی آن - پاکستان کے عمران خان وہ تصویر جس کا 285 دن سے سب کو انتظار تھا
Tweet media one
3
5
8
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
4 months
Make your voice heard and protest against corruption. #احتجاج_انقلاب_لائیگا @TeamS0K
Tweet media one
0
9
8
@zainii_02
اُداس شام 🏙️
2 months
جو اُتر گیا دِل سے پھر وہ اُتر ہی گیا پھر وہ چاہے! فلک کا چاند بھی بن کے آ جائے قبول نہیں ۔ #__ اُجڑےلوگ #محفل_سخن
Tweet media one
1
6
6