ایک دفعہ میں رات کو اکیلی اکیڈمی سے گھر آ رہی تھی
کہ دو لڑکے میرے پاس آئے اور کہنے لگے کہ اتنی رات کو اکیلی جا رہی ڈر نہیں لگتا
میں نے کہا 🧛
”جب زندہ تھی تب لگتا تھا۔“ وہ ایسے بھاگے کہ مڑ کر نہیں دیکھا😂😂😂
کبھی کبھی دل کے سکون کے لیے سارا جہاں نہیں
وہ ایک شخص کافی ہوتا ہے جس کے بغیر رہا نہیں جاتا 🥰🌺
@sanaasad143
Please Follow me may bilkul b achi bandi nai hou yarrrrr 🤣😜🤣😜🤣😜🤣