@san_am2
اللہ تبارک وتعالیٰ ہمیں نیک اعمال کرنے کی توفیق عنایت فرمائے ، ہماری مغفرت فرمائیں اور موت سے پہلے ہمیں موت کی تیاری اور توبہ کرنا نصیب فرمائیں۔ آمین