Shafqat Kharal Profile Banner
Shafqat Kharal Profile
Shafqat Kharal

@ShafqatKharal1

10,328
Followers
7,729
Following
313
Media
5,456
Statuses

No one!

Joined August 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
1 day
لوگوں کی باتوں کو دل پہ لینا چھوڑ دو...!!! زندگی کا مقصد رب کو راضی کرنا ہے لوگوں کو نہیں🖤
Tweet media one
5
0
11
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
2 years
@Sachpreetraj @chedetofficial NATO on Russian border is considered threat to Russian sovereignty by Russia. Ukraine invasion was to counter that threat, same as once Russian was to American during the cuba missiles crises back in 1962.
6
0
65
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
3 years
@OfficialDGISPR Being a Pakistani I'm ashamed from my kashmiri sisters and brothers, we did nothing for them but praying, condemnation and tributing for 70yrs.
23
0
56
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
1 year
@fawadchaudhry پاکستان میں لسانی نفرت کی ایک بڑی وجہ صوبوں کا جغرافیہ بڑا ہونا بھی ہے کیونکہ جو علاقے صوبائی دارالحکومت کے قریب ہوتے وہ زیادہ توجہ کا مرکز رہتے ہیں اور دور دراز علاقوں میں مایوسی پھیلتی ہے اور لوگوں کے درمیان نفرت بھی
7
13
61
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
2 years
قاٸد اعظم کے بعد عمران خان خان ہی وہ واحد لیڈر آیا ہے جس نے پاکستان کے لوگوں کو ایک قوم بنا دیا ہے لوگ اب صرف پاکستان کے لیے گھروں سے نکل رہے ہیں الحمداللہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
33
28
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
2 years
سب کو جمعہ بہت بہت مبارک ہو پلیز پاکستان اور امت مسلمہ کےاتحاد اور یکجہتی کےلیے خصوصی دعا کجیٸے گا اور باقی یہ کہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
28
29
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
3 years
@SHABAZGIL عاصمہ بی بی مبارک ہو عدالت سے گٹھیا سرٹیفاٸیڈ ہو کر آپ نے شریف خاندان کی دلالی کا حق ادا کر دیا ہے
0
1
27
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
2 years
@siasatpk یہ سب کرایہ پر لاۓ گٸے لوگ ہیں
1
0
27
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
2 years
@SHABAZGIL اگر طلعت صاحب میں تھوڑی سی بھی شرم ہو تو اس وڈیو کو دیکھنے بعد معافی مانگ لیں
1
8
25
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
2 years
@siasatpk لگتا ہے ارسطو نے ٹھیک سے ہٹلر اور موسلینی کے بارے میں پڑھا نہیں اگر عمران خان پیرو کار ہوتا ن لیگ کی ہڈیاں تک نا ملتی ویسے اللہ کرے کوٸی آۓ ہٹلر جیسا
0
7
23
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
2 years
@siasatpk لوگوں کو خالی کرسیوں کا تانا دینے والے اج خود ذلیل و خوار ہو رہے ہیں
0
1
24
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
2 years
@ImranRiazKhan یہ تو مغلیہ بادشاہت کی طرز کا امپورٹیڈ وزیر اعظم ہے جو بھنڈوں کو بلا کر اپنے شان میں قصیدے سنتا ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
19
20
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
2 years
@ImranRiazKhan یہ لوگ جہاں بھی جاۓ گے ذلیل ہی ہوں گے۔۔۔قوم ان کا اصلی چہرہ جان چکی ہے
0
2
22
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
1 year
@BBCUrdu انٹر میڈیٹ کرنے کے بعد ایک شخص فوج میں بھرتی ہوتا ہے اس کے بعد وہ وار کالج میں کورس کرتا ہے کہ جنگ کیسے لڑنی ہے پر وہی شخص جب آرمی چیف بنتا ہے تو فوج کی بجائے معیشت ٹھیک کرنے لگ جاتا اور یہی سب 75 سال سے چلتا آ رہا ہے۔
0
4
23
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
6 months
"ہادی برحق سرورِ کائنات ﷺ کالرزہ خیز خطبہ" (پارٹ ون) ارشادنبویﷺ:جمتہ الودع کے موقع پرامت کو یوں فرمایا'لوگوں!کیا میں تمہیں قیامت کی علامات، نشانیاں اورشرطیں بتاؤں؟حضرت سلیمان فارسی کھڑے ہوئےاورعرض کیا میرے ماں باپ آپﷺ پرقربان ضرورارشاد فرمائیں تاکہ ہم غوروفکرکریں اورمحتاط رہیں
8
2
18
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
8 months
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَاصَلَّیْتَ عَلٰی إِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ إِبْرَاھِیْمَ إِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی إِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ إِبْرَاھِیْمَ
11
2
18
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
1 year
@cyalm Even in the times of global recession like corona Khan gave relief to the common man, don't compare Khan with the robbers plunders and usurpers.
0
2
20
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
2 years
@HamidMirPAK مسجد میں جوتیوں سمیت داخل ہونا چور کے نعروں سے زیادہ بڑی توہین ہے رمضان کے مہنے میں ہی جھوٹ بولنے سے باز آ جاٶ مجھے تو لگتا ہے تمھاری روزی روٹی ہی جھوٹ سے چلتی ہے
9
9
17
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
7 months
بعض اوقات ہماری زندگیوں میں ہونے والی بری چیزیں، ہمیں بہترین چیزوں کی راہ پر ڈالنے کے لیے ہوتی ہیں، اسلئے ایسے موقع پر مثبت سوچ کے ساتھ صبر سے کام لیں۔
Tweet media one
12
0
13
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
21 days
پاکستان میں جس نے پالش مالش کرنا سیکھ لی..!! اُس کو اعلیٰ تعلیم اور کام کرنے کی ضرورت نہیں🖤
Tweet media one
11
0
16
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
25 days
حلال کمائی کمر توڑ کر رکھ دیتی ہے لیکن!! آپ کو اس قابل بناتی ہے کہ آپ سر اٹھا کر جی سکیں.. ''اسلام علیکم"
Tweet media one
13
0
14
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
2 years
@siasatpk عمران خان کو دھوکا دینے والے اللہ کے فضل سے ایک ایک کر کے ذلیل ہو رہے ہیں
0
0
14
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
6 months
بہترین دوست وہ ہوتے ہیں جو آپ کے مسائل کو اپنا مسئلہ بنا لیتے ہیں تاکہ آپ کو ان سے اکیلے میں نمٹنے کی ضرورت نہ پڑے۔
8
1
11
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
1 year
آئین پر عمل کرتے ہوئے صدر کو الیکشن کی تاریخ دے کر اپنی آئینی زمینداری پوری کریں #صدر_صاحب_تاریخ_دیں @Sh_am_92
0
7
15
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
2 years
@siasatpk اللہ کے فضل سے ایک ایک کر کے سارےذلیل ہو رہے ہیں سارے
0
1
14
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
3 years
@_AdnanHaider @HamidMirPAK عدنان صاحب لگتا ہے آپ نے پاکستان کی تاریخ کسی انڈین استاد سے حاصل کی ہے جس کی وجہ آپ برین واشڈ ہے اور ان کی طرح تخیلات میں باتیں کرتے ہیں
0
3
14
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
5 months
کامیابی کوئی حادثہ نہیں ہے بلکہ یہ آپ کے محنت، استقامت، سیکھنے، مطالعہ، قربانی اور سب سے بڑھ کر آپ جو کچھ کر رہے ہیں اس سے محبت کا نام ہے۔
12
0
14
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
2 years
@najamsethi Rameez brought Australia, england and Nz to Pakistan, Pak reached Asia cup and world t 20 final, arranged 2023 Asia cup and upcoming chempion trophy hosting and in Pakistan, and bargaining to bring Indian team on our soil....as if the drop in pitches formula get into the reality
2
1
13
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
6 months
اگر آپ اپنی خوشی کے لیے دوسروں پر انحصار کرتے ہیں تو آپ کبھی خوش نہیں ہوں گے۔ کیونکہ خوشی اپنے اندر پائی جاتی ہے۔
9
0
12
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
4 months
پاکستان اس لیے حاصل کیا گیا تاکہ مسلمان اپنے عقائد کے مطابق زندگی بسر کر سکے، آج ایک مسلمان ریاست نے ایک مسلمان کو اسلامی فریضہ سے روک کر یہ ثابت کیا ہے جس مقصد کے لیے پاکستان حاصل کیا گیا وہ پورا نہ ہو سکا اور ہمیں ابھی بھی آزادی کے لیے جدو جہد کرنا پڑے گی۔
3
2
12
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
25 days
وسائل پہ قابض لوگ غریبوں کو بتاتے ہیں!! کہ بھوک خدا کی طرف سے آزمائش ہے..😢
Tweet media one
8
0
13
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
6 months
کوئی بھی زیادہ مصروف نہیں ہوتا، بات صرف ترجیحات کی ہوتی ہے،اگر وہ ہو تو وقت نکل ہی آتا ہے۔۔
6
3
11
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
27 days
اللہ تعالیٰ پر بھروسہ کرنے والا کبھی مایوس نہیں ہوتا لیکن اس پر بھروسہ کرنے کے لیے صبر لازم ہے۔
Tweet media one
7
0
13
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
7 months
ہارورڈ یونیورسٹی کے مشہور پروفیسر ہنری کلاسن، ایم ڈی، پی ایچ ڈی، نے اسلام قبول کر لیا ہے۔ ماشاءاللہ۔۔
Tweet media one
Tweet media two
5
0
11
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
12 days
When sunshine passes through a clouds a mesmerizing effect generate.A unique photo😍 Have a sweet day X mates.
Tweet media one
7
0
13
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
6 months
ابراہام لنکن نے کہا تھا: "اگرمیرے پاس ایک ڈالر ہو، اور تُمہارے پاس بھی ایک ڈالر ہو اور یہ ڈالر ہم ایک دُوسرے سے تبدیل کرلیں، تو بھی ہم دونوں کے پاس ایک ایک ڈالر ہی ہوگا! …لیکن `
5
0
11
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
20 days
آمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ہوئی روشن زمانہ ہو گیا!!! ❤️
Tweet media one
8
1
12
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
5 months
15 مئی 1948 یعنی آج کا دن فلسطینیوں پر بھاری گزرا، کیونکہ 14 مئی کی رات فلسطینیوں کی اندرونی مزاحمت کمزور ہونے کی وجہ سے اسرائیل کے پہلے وزیر اعظم ڈیوڈ بن گوریان نے یہودی ریاست کا اعلان کیا جس کی وجہ سے 6 لاکھ فلسطینیوں کوان کی آبائی زمین سے بے دخل کیا گیاجوکبھی واپس نہیں لوٹ سکے
4
1
9
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
7 months
نائن ایلون کےفالس فلیگ آپریشن کے بعد مغربی ممالک داڑھی،سر پہ پگڑی وٹوپی پہننے والوں کودہشت ثابت کرنے کی کوشش کرتے رہےآج اتنے سالوں کے بعد غزہ کی صورتحال دیکھ کر دنیا حقیقی کوٹ اور ٹائی والوں دہشت گردوں سے آشکار ہوئی ہے۔وقت نے ثابت کیا مغرب کی حمایت یافتہ اسرائیل حقیقی دشت گرد ہے
Tweet media one
3
3
11
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
2 months
@SocialDigitally جی جی عمران خان نے اپنی جماعت میں فاروڈ بلاک بنوایا پھر زرداری کا منت ترلا کیا اس کو پیسے بھی دیے ایم این ایز کی بولیاں لگائیں پھر شہباز شریف منت ترلا کر کے اس کو وزیراعظم بننے کے لیے منایا بہت چالاک آدمی ہے عمران خان ۔۔
0
2
12
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
12 days
Perfect shot Good night
Tweet media one
10
0
12
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
27 days
Hope you're having outstanding day. "Aslamoalikum"
Tweet media one
9
0
11
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
25 days
کسی چیز کو کھونے پہ غم نہ کرو کیونکہ وہ دوبارہ کسی اور صورت میں تمہیں مل جاتی ہے۔
Tweet media one
9
0
11
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
6 months
ہماری زندگی میں دو چیزیں ایسی ہے جو ہماری شخصیت کی عکاسی کرتی ہیں۔ 1.آپ کا صبر جب آپ کے پاس کچھ بھی نہیں ہوتا 2۔آپ کا رویہ جب آپ کے پاس سب کچھ ہوتا۔ ہمیشہ برے وقت میں صبر کریں اور اپنا رویہ انسان دوست رکھیں جب آپ کے پاس سب کچھ ہو شکریہ۔
6
2
9
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
2 months
@MuhammadSan1993 @fawadchaudhry اقامہ کیا ہوتا ہے۔۔ اقامہ وارک پرمٹ ہوتا ہے، نواز شریف کے پاس یو اے کا ورک پرمٹ تھا اور وہ وہاں کی ایک کمپنی کے ملازم نکلے، اب میرا یہ سوال ہے کہ ایک نیوکلیئر ملک کے وزیراعظم کے پاس کسی دوسرے ملک کا ورک پرمٹ ہونا چاہیے کیا قانون میں یہ سب جائز ہے؟
5
0
12
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
6 months
زندگی میں بری چیزوں کے لیے ہمیشہ شکر گزار رہیں۔ کیونکہ وہ ان اچھی چیزوں کو دیکھنے کے لیے آپ کی آنکھیں کھولتی ہیں جن پر آپ پہلے توجہ نہیں دے رہے تھے۔
5
0
9
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
7 months
اسلام ہی وہ واحد دین ہے جو انسان کی دنیا اور آخرت میں کامیابی کا ضامن ہے۔اسلام کے بنیادی ارکان نہ صرف اللہ تعالیٰ کی خوشنودی و رحمت کا باعث ہیں بلکہ انسانی صحت کے لیے بھی مفید ہیں اس کو سمجھنے کے لیے روزے کے چند طبی فوائد پر بات کرتے ہیں۔ 1/5
5
0
10
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
3 years
@siasatpk اب یہ بے حس لوگ کیسے چیخ رہے ہیں ان کو اس وقت شرم نہیں آٸی جب یہ مجبور لوگوں کو لوٹ رہے تھے عوام کو اب ان بے شرم لوگوں کی باتوں میں نہیں آنا چاہے
1
0
11
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
8 months
"doing the same thing repeatedly, and expecting different results is the definition of insanity," Albert Einstein #Pdmpromax
Tweet media one
2
0
10
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
6 months
آپ جو سنتے ہیں اس پر یقین کرنے میں اتنی جلدی نہ کریں کیونکہ جب سچ جوتے پہن رہا ہوتا ہے ،جھوٹ گھوم کہ واپس آ چکا ہوتا ہے۔۔
6
1
8
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
6 months
ستم ضریفی دیکھیں بند دماغ اور تنگ ذہنیت کے لوگوں کے منہ بہت کھلے ہوتے ہیں۔
2
1
8
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
6 months
ضمنی الیکشن کی دھاندلی کو چھپانے کے لیے پاکستانی میڈیا پہ پرپوگینڈہ کیا جارہا ہے کہ جو بھی حکومت ہوتی ہے ہمیشہ ضمنی انتخابات وہی جیتتی ہےاگر ایسی بات ہوتی تو ننگی دھاندلی کرنے کی ضرورت نہ پڑتی، صاف دیکھا جا سکتا ہے فارم 45 پہ پہلے سے دستخط کروا لیے گئےاور سر عام ٹھپے لگائے گے۔
2
0
8
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
5 months
Successful person begins with two beliefs: the future can be better than the present and I have the power to make it so.
4
0
10
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
1 month
نا ممکن صرف ہمارے لیئے ہوتا ہے یا ہمیں نظر لیکن اللہ تعالیٰ کے لیے کچھ بھی نا ممکن نہیں ہوتا وہ بس کن کہتا ہے اور ہماری مشکل آسان ہو جاتی ہے اور دعا قبول ہو جاتی ہے ، دعا کی قبولیت کے لیے عمل کا ہونا بہت ضروری ہے۔
Tweet media one
5
0
11
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
3 years
@AnwarLodhi شہزاد اکبر ہو یا مصدق عباسی گل عدالتوں پہ ختم ہوگی اور قوم یاد رکھے آگے لاہور ہاٸی کورٹ ہے
2
3
9
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
6 months
اگر آپ کو احساس ہو کہ آپ کے خیالات کتنے طاقتور ہیں تو آپ کبھی بھی منفی سوچ نہیں سوچیں گے ۔..
3
0
11
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
8 months
شاندانہ گلزار بہترین انتخاب ہو گا، بہت ہی بہادر اور پڑی لکھی خاتون ہے۔
@siasatpk
Siasat.pk
8 months
تحریک انصاف کا وزیراعظم کے لیے خاتون ایم این اے کو نامزد کرنے پر غور۔۔ متوقع امیدوار شاندانہ گلزار یا زرتاج گل ہوسکتی ہیں
130
636
5K
0
0
8
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
8 months
آج تاریخ پھر اپنے آپ کو دوہرا رہی ہے آج پھر حالات 1971 کی یاد تازہ کر رہے ہے جب عوامی مینڈیٹ کو بوٹ کے نیچے روندا گیا اور ایک ٹاؤٹ کو اقتدار میں لانے کے لیے پاکستان کے ٹکڑے کر دیے گئے آج پھر ن لیگ بھٹو جبکہ عاصم منیر یحییٰ خان کی یاد تازہ کر رہا ہے۔ #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
0
0
8
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
1 month
صبح بخیر دوستو
Tweet media one
3
0
8
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
21 days
Aslamoalikum! When autumn arrives and it beautifies cities through the flora with its wonderful and explosive colors. ( Ginkgo Biloba tree in Japan ) 🌳💛
Tweet media one
7
0
11
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
2 years
@HamidMirPAK Modi Biden Nawaz shabaz Desal Your father...
2
0
9
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
2 years
@haroon_natamam ہر چیز مہنگی کر کے فرما رہے ہیں کہ ہم نے عمران خان کو مہنگاٸی کی وجہ سے نکالا۔۔۔۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
4
8
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
3 years
@SdqJaan سنیٹر افنان کی قابلیت صرف اس شخص کا بیٹا ہونا ہے جو پی آٸی اے میں لوڈر بھرتی ہوا تھا اور وہ نواز کا شریف کا غلام تھا اب اس کا بیٹا اس کی کمی کو ہورا کر رہا ہے
0
0
6
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
5 months
ہمیشہ دو چیزوں سے آپ پہچانے جاتے ہیں ، آپ کا صبر جب آپ کے پاس کچھ نہیں ہوتا ، دوسرا آپ کا رویہ جب آپ کے پاس سب کچھ ہوتا ہے۔۔۔
1
2
8
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
26 days
،ہزاروں خاموش طریقوں سے میں تم سے ہمکلام ہوا ہوں۔ تمام دوستو کو اسلام علیکم ، خوش رہیں آباد رہیں
Tweet media one
5
0
10
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
1 month
صبح بخیر دوستو
Tweet media one
8
0
9
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
7 months
دنیا میں کچھ بھی کبھی ایک جیسا نہیں رہتا۔ خوش رہیں چاہے کچھ بھی ہو جائے کیونکہ تبدیلی زندگی کا ایک بڑا حصہ ہے۔
Tweet media one
5
0
8
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
15 days
کبھی گر بھی جاو تو خود ہی اٹھ جانا کیونکہ۔۔۔!! لوگ صرف گرے ہوئے پیسے اٹھاتے ہیں انسان نہیں🖤
Tweet media one
7
0
8
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
16 days
جِن کے آنے سے روشن زمانہ ہُوا ... اُس نبیﷺ کی وِلادت پے لاکھوں سلام ❤️
Tweet media one
5
0
9
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
2 years
@haroon_natamam مجھے لگتا ہے کہ انشااللہ پاکستان اب حقیقی آزادی کی طرف گامزن ہونے والا ہے
0
0
8
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
29 days
ہمیں زوال کی تلخیاں منظور ہے لیکن،، ہم سے زمینی خداؤں کے تلوے نہیں چاٹے جاتے🖤
Tweet media one
6
0
10
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
20 days
جس کامیابی کی تمہیں تلاش ہے..!! وہ روز پانچ مرتبہ تمہیں بلاتی ہے🖤 صبح بخیر
Tweet media one
7
1
8
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
6 months
The NATO Alliance is going to it's end.because standoff between Russia and NATO creating economic difficulties for Europe as Russia is cheapest energy exporter to Europe. Green energy initiative is practically impossible at the end Europe will surrender for energy #Yemen
2
0
8
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
1 month
Good night...
Tweet media one
3
0
9
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
1 month
کسی پر بھروسہ کرنے وقت محتاط رہے ، دیکھنے میں نمک بھی چینی جیسا ہوتا ہے۔۔
4
0
9
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
6 months
USA military power was humiliated in Afghanistan...it doesn't matter how big you have the miltry might, what matters is who you fight for and USA just fight for resources , but it's adversaries fight for freedom.
@World_At_War_6
WORLD AT WAR
6 months
US MILITARY POWER! 🇺🇸 ⚡️ No one knows what capacity the American military has today. I am convinced that we will get an answer to that shortly! The US will be challenged militarily in a way it has not been since WWII.
6
7
29
1
0
9
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
5 months
Tweet media one
1
0
7
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
6 months
@GlobeEyeNews Tonight Israel quadcopter were sent to Iranian city of Isfahan which was shot down by Iranian defences that is the story.
0
2
8
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
5 months
دوسروں کے سہارے جینا چھوڑ دیں، کیونکہ، آپ پیدا ہی کھڑا ہونے کے لیے ہوئے ہیں "جلال الدین رومی"
Tweet media one
4
1
7
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
6 months
موبائل فون کی وہ ایپس جن سے آپ بہت کچھ سیکھ سکتے: ہم فارغ وقت میں ویڈیو گیمز یا پھرتفریح کی غرض سے سوشل میڈیا پر توجہ دیتے ہیں۔ لیکن ٹیکنالوجی کے اس دور میں معلومات میں اضافے کے لیے ایسے موضوعات کا انتخاب کرنا چاہیے جس سے معلومات حاصل ہو اور روزگار اور دفتری امور میں سہولت ہو 1
2
1
6
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
3 years
@HamidMirPAK آپ کے پاس جو علم ہے وہ سب جھوٹ اور بغض پہ مبنی ہیں
0
0
8
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
6 months
رجیم چینچ کے بعد سے پاکستان کے مسائل ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہےجنرل باجوہ نے زاتی آنا کی تسکین کے لیے پاکستان کوسیاسی عدم استحکام کی طرف دھکیلا اور ہمارے مفاد پرست سیاستدانوں نےاس کا بھر پورساتھ دیاجب ہماری ایجنسیز فارم47مینیج تب بھارت ہمارے شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں مصروف تھا
Tweet media one
Tweet media two
3
0
8
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
6 months
#กันสมาย
Tweet media one
4
0
8
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
2 months
24 کروڑ کی آبادی میں سے 11 اتھلیٹس کی پیرس اولمپکس میں شمولیت اور پھر ناقص کارکردگی پوری قوم کے لیے باعث شرم کی بات ہے۔ان کی کارکردگی کھیلوں کی ترقی اور بنیادی ڈھانچے کے بارے سوالیہ نشان ہے باصلاحیت کھلاڑیوں کے باوجود سرمایہ کاری اور تعاون کی کمی ان کی کامیابی میں رکاوٹ ہے
Tweet media one
2
0
6
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
1 month
۔جمعہ مبارک۔
Tweet media one
7
0
6
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
14 days
انجام کی فکر ہے تو آغاز بدل دو ...!! ورنہ آپکا نقشہ بدل جائے گا ...🖤
Tweet media one
3
0
9
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
2 months
شب بخیر
Tweet media one
1
0
9
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
5 months
When everything seems to be going against you, remember that the airplane takes off against the wind, not with it.
0
0
9
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
6 months
Tweet media one
4
0
6
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
5 months
"' In this earth, In this soil, In this pure field, Let's Sow nothing except, The seed of compassion and love.'" ''Rumi''
1
0
8
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
7 months
چوری شدہ مینڈیٹ سے 24 کروڑ عوام پر ماضی میں آزمائے ہوئے وہ حکمران جن کی پچھلے ڈیڈھ سال کی بربادی پاکستان کو دہائیوں پیچھے دھکیل چکی ہے سے بہتری کی امید رکھنا دیوانے کا خواب ہی ہو سکتا ہے۔۔۔ "اللہ پاکستان کی خیر فرمائے" #MadamThiefMinister
0
1
9
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
2 months
Tweet media one
1
2
9
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
7 months
Don't forget Philistinin peoples. Don't stop taking about philistinin they are homeless, foodless, and brutalized by Israeli... prophet Muhammad ( ,صلہ علیہ وسلم) said if can't fight against brutality then raise your voice against. #สุขุมวิท11
Tweet media one
0
1
7
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
6 months
عید کے اس موقع پر اپنے اردگرد ضرور ہو سکتا ہے کسی کی خوشیاں آپ کے ساتھ جڑی ہو۔
2
0
6
@ShafqatKharal1
Shafqat Kharal
6 months
جب پاکستان کا محکمہ زراعت فارم 47 بنانے میں مگھن تھا تب انڈیا نے پاکستان میں گھس کے اس کے 20 شہریوں کی جان لی اور اس بات کی تصدیق گارڈین کا رہا ۔پاکیستانیوں اس پہ نیا ترانہ جلدی لانچ ہونے ہو گا ۔۔
0
0
6