اج ہر بندہ ہاتھ میں جھنڈا اٹھائے mun میں باجا لگائے پاگلو کی طرح آزادی منائے گا۔ جس کو یہ نہیں پتہ کہ وہ حقیقت میں آزاد ہے ہی نہیں غلام ہے۔ یہی شعور عمران خان دلاتے دلاتے جیل چلا گیا۔ اور اس گھٹیا عوام کو ہوش ہی نہیں ہے۔ یہ پتہ نہیں کس چیز کی خوشی منائیں گے؟
#IndependenceDay2024