Sajid Hamid Profile Banner
Sajid Hamid Profile
Sajid Hamid

@sajidhamid72

6,630
Followers
6,115
Following
144
Media
6,982
Statuses

Pretty and profitable

Virginia, USA
Joined February 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@sajidhamid72
Sajid Hamid
45 minutes
If U could have dinner with any historical figure,who would it be and why? Mine: @imVkohli Cz: inspired a lot by him
4
0
5
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
زندگی کی جنگ اپنے بل بوتے پر لڑنی پڑتی ہے لوگ صرف مشورہ دیتے ہیں ساتھ نہیں کہ زندگی میں اک پل بھی لوگوں کے کہنے پر نہ جینا کہ جواب اللہ کو تم نے دینا ہے لوگوں نے نہیں.. نئی صبح بخیر
45
4
43
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
نفسی نفسی کی صداؤں میں اُمتی اُمتی پُکارنے والی کائنات کی عظیم ہستی پر کروڑوں دُرود و سلام!! صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم♥️♥️♥️
42
0
42
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
اگر مسلم اور کا*ف ر سمندر میں اتر جائیں تو صرف وہی بچے گا جسے تیرنا آتا ہو گا خدا جاہلوں کی طرفداری نہیں کرتا!! Subha bakhair
40
0
42
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
دنیا میں دو قسم کے لوگ ہوتے ہیں ایک جو زندگی کو دیکھتے ہیں، اور دوسرے جو زندگی کو محسوس کرتے ہیں۔
44
0
39
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
سچائی کا دفاع کریں اور آپ دیکھیں گے کہ ہر کوئی آپ سے کیسے نفرت کرے گا!! ~ چی گویرا Good afternoon 🌄
40
0
43
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
"Each morning when open my eyes, I say to myself: not events, have the power to make me happy or unhappy today. can choose which it shall be. Yesterday is dead, tomorrow hasn't arrived yet. have just one day, today, and I'm going to be happy in it."- Groucho Marx
36
4
37
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
“There is a candle in your heart, ready to be kindled. There is a void in your soul, ready to be filled. You feel it, don’t you?” "تمہارے دل میں ایک شمع ہے، جلنے کے لیے تیار ہے۔ آپ کی روح میں ایک خلا ہے، جو بھرنے کے لیے تیار ہے۔ تم اسے محسوس کرتے ہو، ہے نا؟"
39
1
33
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
دروازہ عدالت کا ہو یا خانہء کعبہ کا، صرف طاقتور کے لیے کھلتا ہے۔ غریب کے نصیب میں صرف چکر ہیں!! بات تو سچ ہے
40
0
32
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
“Poetry can be dangerous, especially beautiful poetry because it gives the illusion of having had the experience without actually going through it. "شاعری خطرناک ہو سکتی ہے، خاص طور پر خوبصورت شاعری کیونکہ یہ حقیقت میں گزرے بغیر تجربہ کیے جانے کا وہم دیتی ہے۔
33
0
37
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
الفاظ سب ❤کچھ ہوتے ہیں دل جیت❤ بھی لیتے ہیں اور دل چیر❤ بھی دیتے ہیں alfaz sab kuch hoty haindill jeet bhi lety hainur dill cheer bhi dety hain.. Afternoon 😴🌉
33
0
31
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
زندگی بہت غیر یقینی ہے محبت کو اُسی وقت خود میں جذب کر لینا چاہیے جب وہ خود کو پیش کرتی ہے!!
33
0
35
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
ہر اس شخص کو چھوڑ دیں جس نے آپ کے اندر کچھ خراب کیا ہو آپ کو ویران کیا ہو آپ کی چمک کو بجھا دیا ہو ان لوگوں کو چھوڑ دیں جنہوں نے آپ کو مایوس کیا ہو ان کے ساتھ بات چیت یا جگہ کا اشتراک نہ کریں اپنے دل کو کسی محفوظ جگہ منتقل کریں اور اپنی خوشی کو اس جگہ تلاش مت کریں جہاں آپ نے اسے
32
1
30
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
جس نے سکھ میں شکر ادا کیا اس نے دکھ میں رب کو بہت قریب پایا کہ ہر حال میں رب کا شکر ادا کیا کرو کہ پھر وہ رب حال بدلنے میں دیر نہیں کرتا.. بس ہروقت اللہ تعالیٰ کی رضا میں راضی رہیں Good morning everyone
32
0
30
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
مختصر الفاظ میں زندگی کے متعلق صرف یہ کہا جاسکتا ہے کہ میں ایک آہ ہے جو واہ میں لپیٹ کر پیش کی گئی ہے۔
32
0
33
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
خٌدا تک پہنچنے کے بہت سے راستے ہیں لیکن میں نے خٌدا کا پسندیدہ ترین راستہ مخلوق سے مٌحبّت چٌنا There are many ways to reach God But I chose God's favorite way of loving the creatures "Maulana Rumi"
32
2
30
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
اس دھرتی پر آپ کی واحد محبوبہ آپ کی ماں ہے، اگر وہ مر جائے تو آپ کی محبت کی کہانی ختم ہو جاتی ہے! اللہ تعالیٰ سب کی ماؤں کو سلامت رکھے آمین
28
1
32
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
“Goodbyes are only for those who love with their eyes. Because for those who love with heart and soul there is no such thing as separation.” "الوداع صرف ان کے لئے ہے جو اپنی آنکھوں سے پیار کرتے ہیں۔ کیونکہ دل و جان سے پیار کرنے والوں کے لیے جدائی نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی۔
28
0
31
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
وہ لوگ بیوقوف ہوتے ہیں جو سمجھتے ہیں کہ بندوقوں سے مذہب شکار کیے جاسکتے ہیں۔ مذہب ، دین ، دھرم ، یقین ، عقیدت ۔ یہ جو کچھ بھی ہے ہمارے جسم میں نہیں ہے، روح میں ہوتا ہے۔ چھرے چاقو اور گولی سے یہ فنا نہیں ہو سکتا۔
29
0
29
@sajidhamid72
Sajid Hamid
11 days
you ever accidentally open a message and be like damn, now i have to reply 😭
25
3
35
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
عید الفطر مبارک اللہ آپ کو وہ تمام محبتیں اور خوشیاں عطا فرماۓ جو آپ کے دل کو تھام سکتی ہیں #عيد_الفطر_المبارك
29
0
31
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
تم اتنے بھی مت گر جاؤ کہ تمہارے ماں باپ کی دی ہوئی تربیت پر لوگ انگلیاں اٹھانے لگ جائیں۔ "Don't fall so low that people start pointing fingers at the upbringing your parents gave you."
27
1
28
@sajidhamid72
Sajid Hamid
11 days
Good morning! 🌅 "Indeed, with every hardship comes ease." (Quran 94:6) Start your day with gratitude and faith. Trust in Allah’s plan, and embrace today with hope. Have a blessed day! 🌸
33
4
34
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
ساری دنیا کے رہنماؤں کی رہنمائی کچھ نہیں کر سکتی اگر آپ کچھ کرنا نہ چاہیں کہ اگر آپ خود عہد نہ کریں کچھ کرنے کا تو پھر یہ ساری دنیا کی تعلیم آپ کیلئے کچھ بھی نہیں کر سکتی اللہ تعالیٰ ہمیں ہدایت دے آمین ♥️
28
0
30
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
زندگی آسان نہیں ہوتی اسے آسان بنایا جاتا ہے کچھ صبر کر کے ، کچھ برداشت کر کے اور بہت کچھ نظر انداز کر کے
26
0
29
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
عبادت کا اثر اگر مسجد سے باہر کے معاملات میں نظر نا آے تو وہ عبادت نہیں عادت ہے!! اس سال رمضان کا آخری جمعہ مبارک❤️❤️
34
0
29
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
اللہ تعالی کی رحمت کی نشانی یہ ہے کہ انسان کو اپنے عیب نظر آنے شروع ہوجاتے ہیں کہ بہت خوش نصیب ہیں وہ لوگ جنہیں خود کی غلطیاں نظر آنے لگ گئیں Rehmat Ki Nishani Allah Ta-Alla ki rehmat ki nishani ye he kay Insaan ko apny aib nazar any shuru ho jate hen... Good Night 🌉
28
0
28
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
عید کی خوشیاں منائیں لیکن اپنے ان بہن بھائیوں کو ہرگز نہ بھولیں جو ظلم وبربریت کے دور سے گزر رہے ہیں ان ماؤں کو نہ بھولیں جنھوں نے اپنی آنکھوں کے سامنے اپنے لال شہید ہوتے دیکھے ہیں
28
0
28
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
ہم انسان کی فطری کمزوریاں دباسکتے ہیں ان کو کسی حد تک روک سکتے ہیں مگر ان کا قطعی انسداد نہیں کر سکتے ۔
26
0
30
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
صبح کا سلام کمزور ذہن خوشحالی اور مصیبت میں ڈوب جاتے ہیں۔ لیکن مضبوط اور گہرے ذہن میں دو اونچی لہریں ہوتی ہیں جو دونوں حالات میں انسان کو نارمل رکھتی ہیں۔
29
0
27
@sajidhamid72
Sajid Hamid
3 months
Apni pareshaniyaaan Allah say biyaan karein logon say nhi warna mazak ban jayen gy
Tweet media one
19
0
25
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
لوگوں کو اتناند ہی بنادو کہ وہ محرومیوں کو قسمت سمجھیں، ظلم کو آزمائش سمجھ کر صبر کر لیں، حق کے لئے آواز اٹھانا گناہ سمجھیں، غلامی کو اللہ کی مصلحت قرار دیں اور قتل کو موت کادن معین سمجھ کر چپ رہیں۔
29
0
27
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
“We think sometimes that poverty is only being hungry, naked and homeless. The poverty of being unwanted, unloved and uncared for is the greatest poverty. Your opinion?
26
0
26
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
صبر رکھو ہر چیز آسان ہونے سے پہلے مشکل ہوتی ہے کہ خدا پر کامل یقین رکھو وہ تمہیں جس حال میں بھی رکھتا ہے بہتر رکھتا ہے Aur "ان اللّٰہ مع الصابرین"۔
25
0
27
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
Rolls Royce #PakistanDay
Tweet media one
19
0
25
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ دنیا میں سب سے بہترین مذہب آپ کا ہے تو سب سے بہترین کردار پیش کرنا بھی آپ کی ذمہ داری ہے!! اللہ تعالیٰ ہمیں ایمان کی پختگی عطا فرمائے آمین ♥️♥️
27
0
24
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
منزل تو ملے گی بھٹک کر ہی سہی گمراه تو وہ ہیں جو گھر سے نکلے ہی نہیں کہ منزل صرف ان لوگوں کو حاصل ہوتی ہے جو اسے پانے کی بھرپور کوشش کیا کرتے ہیں کہ صرف پانے کی تمنا سے منزلیں نہیں ملا کرتیں....
27
4
22
@sajidhamid72
Sajid Hamid
3 months
"Rise and shine like a sunflower, embracing each new day with petals of positivity and leaves of resilience. Let your brilliance bloom and illuminate the world around you."
Tweet media one
23
2
25
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
جب تک ہم اپنی گہری منزل کے حصول میں ثابت قدم رہیں گے، ہم ترقی کرتے رہیں گے۔ Good afternoon Xians
21
0
24
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
Jis nay bhi kaha ,kamaaal kaha
Tweet media one
24
0
22
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
آپ ان بچوں کے بارے میں کیا سوچتے ہیں جنہوں نے اپنے والدین سے بدسلوکی کی، تمام رابطے منقطع کر دیے، اور کئی دہائیوں سے اپنے والدین کو نہیں دیکھا؟ Need your thoughts 💭
23
0
22
@sajidhamid72
Sajid Hamid
9 days
I wanna just stay busy,So I don't have any time to feel anything 😞
18
4
26
@sajidhamid72
Sajid Hamid
10 days
Good morning "Every new morning is a chance to renew our faith and strive for excellence. Start your day with gratitude and the remembrance of Allah. 'Indeed, Allah will not change the condition of a people until they change what is in themselves.' (Quran 13:11)"
23
2
25
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
What is the easiest psychological trick you can play on someone? Let c who manipulates others and how?
21
0
24
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
جنہیں یقین ہو مقدر لکھنے والے یہ وہ انجام سے گھبرایا نہیں کرتے کہ کامل یقین رکھو خدا پر کہ وہ ہمیشہ تمارے حق میں بہتر فیصلہ کرتا ہے.. Without a doubt
19
0
21
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
The difference between successful people and really successful people is that really successful people say no to almost everything..
22
0
21
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
Can you write something dark and deep? It could be anything..
19
0
20
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
ہماری انفرادیت، اور ہماری زندگی کا تجربہ ہمیں دلکش مخلوقات میں ڈھالتا ہے۔ مجھے امید ہے کہ ہم اسے قبول کر سکتے ہیں۔ دعا ہے کہ ہم سب اپنے آپ کو چیلنج کریں کہ ہم اپنے دل کے گہرے وسائل کو ایک ماحول پیدا کرنے کے لیے تلاش کریں۔ تفہیم، قبولیت، رواداری، اور ہمدردی۔ ہم سب اس زندگی میں
16
0
23
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
. “There are only two great tragedies in life: one is not getting what you want and the other is getting it.”
19
0
21
@sajidhamid72
Sajid Hamid
5 months
الہی عزوجل تو بہت معاف فرمانے والا ہے,معاف کرنے کو پسند فرماتا ہے.پس مجھے معاف فرما دے..
Tweet media one
19
0
23
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
@warisjokhio98 Sad news it is
1
0
25
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
“Alhamdulillah for another blessed day. Ya Allah, help me to be among the righteous and help me to follow in your path today and always with anything that will please you. “Say Alhamdulillah now and always because he has still given you the opportunity to thank him.”
20
0
19
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
In my deepest, darkest moments, what really got me through was a prayer.  ,,پس ہر وقت دعا کرتے رہیں
24
0
22
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
کبھی بھی کارکردگی کے بارے میں شعور رکھنے کی کوشش نہ کریں بلکہ عمل پر مبنی ہونے کی کوشش کریں اور کام کی عمدگی کا پیچھا کریں جو انسان کو کامیابی کی طرف لے جائے گا۔
25
0
22
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
The deepest lines Azhar Sofi ever wrote "Umar Bhar Jiske Sath Ko Tarsa Main, Hamesha Mere Sath Raha Hai Woh" Decode it
19
0
21
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
Tweet media one
20
0
21
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
Abhi Competition heavy chal raha hai Hum aagli Eid pay picture upload karein gy...? Kia kehty ho guys sahi hai na
21
0
20
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
تم کسی کا کچھ مت بگاڑو اللہ تمہارا کچھ بگڑنے نہیں دے گا کہ ہمیشہ سب کیلئے بہتر سوچو کیونکہ ایک کامیاب انسان کبھی کسی کا برا نہیں سوچ سکتا...ان شاءاللہ
21
0
19
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
گناہوں سے نجات وہی پاتا ہے جو اقرار جرم کرلے اور ندامت کیلئے توبہ ہی کافی ہے کہ آج اسی وقت ہی کرلو گناہوں سے توبہ نجانے مزید کتنی باقی ہے یہ زندگی Good morning 🌄 X family
19
0
19
@sajidhamid72
Sajid Hamid
3 months
Beyond complexes,insecurities and issues.lies a secret fragility we all have. Let no one ever use that.keep it secret. Random life lesson...
18
2
19
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
سائیکل اتنی مہنگی ہے کہ جیسے کوئی پیسہ دینے والی مشین ہو
Tweet media one
15
0
18
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
When someone points a finger at someone else, they should remember that their three fingers are pointing at them..
15
0
18
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
دنیا میں تمام اچھی باتیں کہی جا چکی ہیں اب ان کو صرف دہرایا جاتا ہے اور ان پہ عمل کرنا باقی ہے Am I right?
20
0
19
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
.ہمیشہ اپنی چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے بچنے کی کوشش کریں کیوں کہ انسان پہاڑوں سے نہیں پتھروں سے ٹھوکر کھاتا ہے۔
16
0
17
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
ہمارے محافظ کیا حفاظت کرتے ہیں ہماری ؟ #PunjabPolice #basant #Kiteflying
Tweet media one
20
0
20
@sajidhamid72
Sajid Hamid
9 days
Subha bakhair ✨ "Embrace the day with positivity and trust. 'So be patient. Indeed, the promise of Allah is truth.' (Quran 30:60)"
17
2
18
@sajidhamid72
Sajid Hamid
11 days
And over time I stopped caring 😞
17
2
21
@sajidhamid72
Sajid Hamid
3 months
Sitaron say bhari hui raatein pasand hain dour se suni uski baatein pasand hain, Tarif ke qabil hain uske baal bhi par Mujhe sabse zyada uski ankhe pasand hain 👀🤍
9
0
17
@sajidhamid72
Sajid Hamid
3 months
"Be like the sun for grace and mercy. Be like the night to cover others' faults. Be like running water for generosity. Be like death for rage and anger. Be like the Earth for modesty. Appear as you are. Be as you appear." - Rumi
15
3
19
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
دکھ علم ہے، جو سب سے زیادہ جانتا ہے اسے گہرا ماتم کرنا چاہیے، علم کا درخت زندگی کا درخت نہیں ہے۔
14
1
18
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
Your greatest weakness can be your greatest competitive advantages. So, accept your weakness, use it wisely instead of cursing yourself..
18
0
17
@sajidhamid72
Sajid Hamid
10 days
Sometimes You really have to sit & realize how blessed you are 😇
11
3
17
@sajidhamid72
Sajid Hamid
3 months
Let suppose,I mistakenly transfer you 200k dollars,Will you return?
Tweet media one
8
0
18
@sajidhamid72
Sajid Hamid
10 days
Maturity is the mindset,not age 😇
18
2
19
@sajidhamid72
Sajid Hamid
9 days
Cheating isn't a flex,being loyal in this generation is a flex 🫠
12
2
18
@sajidhamid72
Sajid Hamid
3 months
Then gradually I started to understand life, then I found out that life is nothing but patience, if someone gets upset, then patience, if someone gets angry, then patience, if someone raises a finger on the character, then patience, if does not get what asked for, then
9
2
15
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
Isko kia kehty hain Aur kis kis nay bantay dekha hai yeh? Hint: meetha hota hai
Tweet media one
11
0
14
@sajidhamid72
Sajid Hamid
3 months
"Every morning brings new potential, but it's up to you to make the most of it. So, rise up, start fresh, see the bright opportunity in each new day." - Abraham Lincoln
15
0
15
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
ایک سادہ سا سوال جواب ضرور دیں عورت سے اس کی عمر اور مرد سے اس کی آمدنی کیوں نہیں پوچھنی چاہیے ؟ Test of your mindset
14
0
15
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
Islamabad is ♥️ #Islamabad #PakistanArmy
Tweet media one
12
0
15
@sajidhamid72
Sajid Hamid
5 months
Tweet media one
16
0
13
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
Sanghra,Haripur #kPk
Tweet media one
10
0
12
@sajidhamid72
Sajid Hamid
8 days
Description: Soft-hearted with anger issues 🤬
13
2
16
@sajidhamid72
Sajid Hamid
3 months
"Start your day with gratitude and watch as the universe conspires to make your dreams a reality."
Tweet media one
10
0
17
@sajidhamid72
Sajid Hamid
4 months
Tweet media one
13
0
15