Rao S Shahid Profile Banner
Rao S Shahid Profile
Rao S Shahid

@rsshahid92

1,242
Followers
2,365
Following
612
Media
14,426
Statuses

اگرچہ بُت ہیں جماعت کی آستینوں میں مجھے ہے حُکمِ اذاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ

Lahore, Pakistan
Joined August 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@rsshahid92
Rao S Shahid
6 months
خدا کرے میری ارض پاک پر اترے وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو
Tweet media one
10
4
34
@rsshahid92
Rao S Shahid
3 months
@waqarsatti دل بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے ، جو واردات ڈالنی تھی ڈال دی گئی اب موج کریں ۔ 10 اپریل والی غلطی نہ کریں ، مانگی ہوئی جنت سے دوزخ کا عزاب اچھا ۔ اسمبلی توڑ دو یا حکومت چھوڑ دو 🙏
2
8
85
@rsshahid92
Rao S Shahid
4 months
@KamranSherwani محترم سر ، آ پ کو پتہ یہ دونوں حضرات تو مرکز میں تھے پھر مریم نواز صاحبہ سے انکا کوئی مقابلہ تھوڑی تھا یہ اپنا پرفارم کر کے ثابت کرتے کہ وہ ٹھیک ہیں ۔ آ ج بھی میاں صاحب آچھے لفظوں میں یاد رکھتے ورنہ ہر پارٹی جانے والے کو گالیاں دیتی
6
10
85
@rsshahid92
Rao S Shahid
6 months
@UrduVirsa سنے کون قصہ درد دل میرا غم گسار چلا گیا جسے آشناؤں کا پاس تھا وہ وفا شعار چلا گیا وہی بزم ہے وہی دھوم ہے وہی عاشقوں کا ہجوم ہے ہے کمی تو بس میرے چاند کی جو تہہ مزار چلا گیا وہ سخن شناس وہ دور بیں وہ گدا نواز وہ مہ جبیں وہ حسیں وہ بحر علوم دیں میرا تاجدار چلا گیا
2
5
84
@rsshahid92
Rao S Shahid
3 months
@NaureenJanjua بیپر آ پ ساتھ دیں ہم سب مل کر آواز اٹھاتے ہیں اور اس معصوم بچے کو کم از کم 5 کروڑ ہرجانہ ملنا چاہیے اور اسے سزا الگ ، میری آواز شاید نہ پہنچے پر آ پ جانتی ہے کوئی قابل وکیل یہ کیس کرے ، جرمانہ صرف اس لیے اس بچے کے جذبات اور اذیت اس پر جو گزری وہ خوف اسے آ گے بڑھنے نہیں دیگا 🙏
1
18
80
@rsshahid92
Rao S Shahid
4 months
@Sport360 @ImRo45 @josbuttler @rashidkhan_19 @T20WorldCup @englandcricket @ACBofficials Just a prediction Allah knows better, SAa Vs England, The Winner 🏆 first Time South Africa
31
3
59
@rsshahid92
Rao S Shahid
3 months
@Ay_javed آپ نے ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ کی نصبت سے نام رکھا ہے ، اگر کسی نے گستاخی کر دی تو پوری امت کے لیے گالی ہوگی ،مجھے نہی پتہ آ پ علم کیا ہے پر یہ پوسٹ فرقہ واریت کو ہوا دینے کے لیے کافی ہے ۔ امید ہے آ پ اس پوسٹ کو ابھی ڈلیٹ کر دیں گی🙏
5
2
60
@rsshahid92
Rao S Shahid
3 months
@NaureenJanjua دنیا کے کسی جاہل نے کہ دیا کہ محبت اور جنگ میں سب جائز ہے ۔ یہ بھول گئے شاید مسلمانوں کے لیے مشعل راہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ، انہوں نے تو بد ترین حالات ،جنگوں کے درمیان یہ فرمایا تھا کہ بچوں اور عورتوں کو کچھ بھی نہ کہا جائے۔ ا
4
1
52
@rsshahid92
Rao S Shahid
4 months
@ImranRiazKhan لوگوں کا کیا ہے لوگ تو سرٹیفائیڈ پروفیشنل جھوٹ بولنے والے افراد پر یقین کر لیتے ہیں ، وطنِ عزیز کے خلاف بدگمانیاں پیدا کر کے انتشار پیدا کرتے ، آ ئی ایم ایف باہر احتجاج کرتے تہمت لگا کے ماں پہ جو دشمن سے داد لے ایسے سخن فروش کو مر جانا چاہیے۔
6
8
46
@rsshahid92
Rao S Shahid
3 months
@RShahzaddk شہزادہ بھائی ابھی بٹ صاحب سے بھی یہ درخواست تھی میری ۔ اک فضول حرکت کرنے والے نے صرف پبلسٹی حاصل کرنے کے لیے آ پ لوگوں کو ٹارگٹ کیا اور وہ کامیاب ہوگیا اسے پبلسٹی مل گئی ۔ آ پ اپنے لاکھوں چاہنے والوں کے خلوص کو دیکھیں وہ آ پ سے پیار کرتے کیونکہ آ پ پاکستان کے ساتھ مخلص ہیں 🙏
2
0
38
@rsshahid92
Rao S Shahid
3 months
@NaureenJanjua بچہ تو غریب ہے ہے مجبو ہے سمجھ میں آ تا ہے ، باقی سب چھکے نا مرد سالے ، ، بتاتے ہوئے شرم بھی نہیں آ رہی فری کافی پی مارا ابے،____🫵
1
2
36
@rsshahid92
Rao S Shahid
2 years
خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں... کہ درویشی بھی عیاری ہے ، سلطانی بھی عیاری... علامہ محمد اقبالؒ (بالِ جبریل) Copied from 😘 @UrduVirsa
0
7
31
@rsshahid92
Rao S Shahid
3 months
@AyshanASLAN Let the world see how we welcome our guests 🇵🇰💗. #Pakistan
10
4
31
@rsshahid92
Rao S Shahid
4 months
@iamAhmadshahzad احمد شہزاد صاحب ، ماں بیٹںاں سانجھی ہوتی ہیں ، آ پ کا59 T20 میچوں میں 114. کا سٹرائیک ریٹ ہے ۔ کیا آ پ گروپنگ کا شکار تھے یا فکسنگ ؟ بلکل بھی نہیں زندہ قومیں اپنے ہیروز کی عزت کرتی ہیں آ پ اسی طرح قابل احترام ہیں، لیکن جب بھی کوئی آ پکی فیملی کے سامنے بدتمیزی کرے ہم ساتھ ہیں🫵
4
3
32
@rsshahid92
Rao S Shahid
4 months
@realrazidada استاد محترم ، اللہ کرے پوری دنیا میں کوئی بھی انتہا پسند کامیاب نہ ہو دنیا کو سکون چاہیے امریکہ کا ٹرمپ ہو یا انڈیا کا مودی یا اک ڈرنک والا ،دنیا کو نہیں چاہئے یہ بس اک گروہ ہے نفرت میں بھرے انتہا پسند انہیں دنیا میں سکون نہیں چاہئے وہ انہیں سپورٹ کر رہے ہیں اور جھوٹے خواب ۔
1
2
30
@rsshahid92
Rao S Shahid
4 months
میاں عامر صاحب اور تمام احباب کا بیحد ممنون رہوں گا اس قابل سمجھا مجھے اس عزت افزائی کا بیحد مشکور ہوں شکریہ 🙏🙌
@LegiMian
میاں عامر 🦁
4 months
آج کی پرموشن....🚨 تمام دوست احباب "راؤ صاحب" کو فالو کریں اور فالو بیک لیکر شکریہ کا موقع دیں @rsshahid92 جو بھائ بھی اپنی پرموشن لگوانا چاہتا اسکیلئے اس اکاونٹ کو فالو کرنا ضروری ہے پھر ہی وہ اس لسٹ میں شامل ہو سکتا جو فالو نہیں کرتا اور پرموشن مانگتا وہ کوئ اور کام کرے😁
Tweet media one
54
14
64
9
4
30
@rsshahid92
Rao S Shahid
3 months
@ShamaJunejo اس بچے کو کیا کرنا چاہیے تھا سلطان راہی بن جاتا ؟ پتہ نہیں کس مجبور ی میں پڑھنے کی عمر میں جاب کر رہا ہے ،
1
3
29
@rsshahid92
Rao S Shahid
6 months
@KamranSherwani رضوان رضی صاحب کا شمار بلاشبہ عظیم اساتذہ میں ہوتا ہے ۔ ہم سٹوڈنٹس کے لیے رضی صاحب مشعل راہ ہیں انکی صحافت کے لیے جدو جہد کسی سے پوشیدہ نہیں ۔ @kabeerraja786 صاحب کا شمار رضی صاحب کے بہت اچھے دوستوں میں ہوتا ہے ۔
0
3
21
@rsshahid92
Rao S Shahid
3 months
@RShahzaddk شہزاد بھائی بنو واقعات سمجھنے کے لیے اتنا ہی کافی ہے ، پورا انتشاری گروپ اسکی حمایت میں ہے ، عمران ریاض، سینیٹر مشتاق ،فلک جاوید ، باقی تمام ملک دشمن انتشاری بوٹس پاک فوج کے خلاف بدگمانیاں پیدا کر رہے ہیں
2
1
20
@rsshahid92
Rao S Shahid
3 months
@ESPNcricinfo Make it correct India B Team
6
0
18
@rsshahid92
Rao S Shahid
5 months
@ShahidSardarrr سر سگریٹ کی ڈبیوں پر کینسر کی بجائے مردانہ کمزوری لکھا جائے تو نہ صرف سستی ہو جائے گی بلکہ لوگ فری بھی نہ لیں، آزمائش شرط ہے 🫣👻
2
0
18
@rsshahid92
Rao S Shahid
3 months
@iamAhmadshahzad احمد شہزاد سر آ پ بھی بہت ساری سیریز اور ورلڈ کپس کا حصہ رہے ہیں ۔ آ پ کے خلاف بھی آواز اٹھائی گئی تھی پر یہ سب سانپ گزرنے کے بعد لکیر پیٹنے سے زیادہ کچھ نہیں ۔ مین مسلئہ ہے نان ٹیکنیکل مینیجمینٹ جن سے آ پ گلا کر رہے وہ ہی ہیں ان سب کے پیچھے
0
0
17
@rsshahid92
Rao S Shahid
4 months
@HarisRauf14 کوئی بھی پلیئر جان بوجھ کر نہیں ہارتا۔ فیملی کے ساتھ بدتمیزی نہیں بنتی بہت ہی غلیظ حرکت ہے کیچیز ون میچز ، تھرڈ بال پر کیچ ڈراپ ہوا ،وہ صرف میچ ہی نہیں بلکہ پاکستان ورلڈکپ سے باہر ہوگیا ،اس م حارث رؤف کا کیا قصور ہے ، #StayStrongHarisRouf
4
0
11
@rsshahid92
Rao S Shahid
3 months
@BCCIWomen @IDFCFIRSTBank They deserve 👏👏
0
0
13
@rsshahid92
Rao S Shahid
3 months
@mubasherlucman سر کل کے فیصلے میں دو فریق تھے سنی اتحاد کونسل اور الیکشن کمیشن فیصلہ ہوا پی ٹی آئی کے حق میں۔ اس حساب سے خاور مانیکا اور عمران دونوں حضرات کو سائڈ پر کر کے بشرا بی بی کا لطیف کے حق میں فیصلہ نہ آ جائے 🙏
27
1
13
@rsshahid92
Rao S Shahid
3 months
@ShamaJunejo آ پا ، سب ہیجڑے تھے مال میں بچے کو بچانا دور کمنٹری چیک کریں کافی پی ویڈیو بنا لی ، اب لڑکیوں کو چھوڑو اور ان تمام نمونے مردوں کو پولیس کے حوالے کیا جائے
0
3
13
@rsshahid92
Rao S Shahid
3 months
@NaureenJanjua بھائی بیپر کے پاس پکی اور پوری ڈیٹیل ہے
0
0
12
@rsshahid92
Rao S Shahid
7 months
@ch_sajaad مجھے نہیں پتہ آ پکے ساتھ کیا ظلم کیا گیا ورنہ کوئی اپنی سرزمین پر لعنت نہیں بھیجتا ۔ظلم کسی انسان نے کیا ہوگا گالی آ پ نے اپنے پورے ملک کو دے دی ۔ آ پ بہت عظیم ہونگے ، پر میرے لیےسب سے پہلے پاکستان ہے اور انشاللہ رہے گا۔ آ پ پاکستانی ہیں بھلے کہیں بھی چلے جائیں اور رہیں گے
3
0
11
@rsshahid92
Rao S Shahid
3 months
@ShamaJunejo آ پا 90فیصد خواتین چپ چاپ ظلم سہتی ہیں کہ رشتہ بنا رہے یہاں تک کہ اپنے والدین کو بھی نہیں بتاتی ، پولیس اور این جی او تو بہت مشکل ہے ، کچھ جاہل مرد اپنی غلطی تسلیم کرنے کی بجائے بیوی کو تنگ کرتے ہیں کے وہ خود طلاق کا مطالبہ کرے ، اور طلاق پاکستانی معاشرے میں صرف عورت قصور وار ہے
0
3
11
@rsshahid92
Rao S Shahid
4 months
@Aadiiroy2 یہ جو ٹیکس ہے یہ صرف بل میں شو ہوتا یا حکومت کو دیا بھی جاتا ؟
5
0
12
@rsshahid92
Rao S Shahid
4 months
@iamAhmadshahzad @rashidkhan_19 Really played well they deserve it. That a sports Man spirits, if you won respect other , and if you lose then accept that, this is part of the game stay blessed 🤲
0
0
10
@rsshahid92
Rao S Shahid
3 months
@RShahzaddk پھر تو موج ہوگئی عدالت جانے کا بندا سوچے بھی نہ ، ویسے بھی فیصلے مالک کے پیج سے اک دن پہلے مل جایا کریں گے
0
1
10
@rsshahid92
Rao S Shahid
3 months
@RShahzaddk یہ زمیں مقدس ہے ماں کے پیار کی صورت اس چمن میں تم سب ہو برگ و بار کی صورت دیکھنا گنوانا مت، دولتِ یقیں لوگو یہ وطن امانت ہے اور تم امیں لوگو میرِ کارواں ہم تھے، روحِ کارواں تم ہو ہم تو صرف عنواں تھے، اصل داستاں تم ہو نفرتوں کے دروازے خود پہ بند ہی رکھنا
1
1
10
@rsshahid92
Rao S Shahid
4 months
🚨الرٹ🚨 پاکستانی عوام سے اپیل ہے ملک دشمن انتشاری گروپ نے بجٹ اور بجلی کے بلوں کی آ ڑ میں ہر پاکستانی کو فوج اور حکومت کے خلاف بدگمان کردیا ہے ، اور یہ افواہ گردش کر رہی ہے کہ کوئی نیا تجربہ کیا جائے گا ۔ میں حکومتی نمائندہ نہیں پر پورے یقین کے ساتھ آ پ لوگوں سے درخواست ہے 👇
2
4
9
@rsshahid92
Rao S Shahid
4 months
@HRHMBNSALMAAN سلام قولا من رب رحیم 🤲
0
0
9
@rsshahid92
Rao S Shahid
5 months
@HRHMBNSALMAAN سلام قولا من رب رحیم 🤲
0
0
5
@rsshahid92
Rao S Shahid
3 months
@KamranSherwani بس مٹن اور مرغے بند ہو جائیں سارا انقلاب کسی اور راستے سے نکل جائے گا
0
3
8
@rsshahid92
Rao S Shahid
4 months
ابتدا ہے رب جلیل کے با برکت نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
Tweet media one
2
2
7
@rsshahid92
Rao S Shahid
3 months
@HRHMBNSALMAAN سلام قولا من رب رحیم 🤲
1
0
8
@rsshahid92
Rao S Shahid
5 months
نفرتوں کی آگ پہ چاہت کے آنسو ڈال دیں آو ہم اس تیرگی کو روشنی میں ڈھال دیں کیوں خزاں کی نذر کرتے ہو َ محبت کا چمن مہرِ آزادی کو آخر، کیوں لگا تے ہو گہن ہاں ابھی بھی وقت ہے ، یہ سوچ لو اہلِ وطن جھیلنا ہوگی تمہیں، خود اپنی بربادی کے بعد جانے کس کس کی غلامی ، ایک آزادی کے بعد
Tweet media one
4
3
9
@rsshahid92
Rao S Shahid
4 months
@SAfridiOfficial @ImRo45 @imVkohli @OfficialProteas Lala, warm welcome. Congratulations to @BCCI and @ImRo45 for your achievements. 🏆! A fond farewell to @imVkohli with inspiring career guidance for juniors.🙌🙌
0
0
9
@rsshahid92
Rao S Shahid
4 months
@HRHMBNSALMAAN سلام قولا من رب رحیم 🤲
0
0
6
@rsshahid92
Rao S Shahid
3 months
@kabeerraja786 ایندی پنگی بجا دیؤ
0
1
9
@rsshahid92
Rao S Shahid
3 months
@KamranSherwani @realrazidada @saeedchaudhary6 سر جی ہتھوڑا گروپ ننگی تلوار لیکر ڈھونڈ رہا ہے کوئی بندہ انکی شان میں گستاخی کریں اور وہ نوٹس جاری کریں توہین کا ، کل رضوان رضی صاحب چوہدری سعید صاحب کو بھی بھیج دیا ۔ میں نے کسی کا نام تونہیں لیا 👻
0
1
9
@rsshahid92
Rao S Shahid
3 months
@NaureenJanjua بیپر میں بارہا آ پ سے درخواست کر چکا ہوں مجھے شاگر رکھ لیجئے قسم سے چاند نواب جیسا کام کروں گا کبھی شکایت نہیں ہوگی ، بس ایسی بریانی پارٹی میں مجھے ساتھ لے کر جانا پڑے گا 👻🙏
1
0
9
@rsshahid92
Rao S Shahid
3 months
@NaureenJanjua پیبر مانگی ہوئی جنت سے دوزخ کا عزاب اچھا ہے ، اسمبلی توڑ دو یا حکومت چھوڑ دو ، آ ج حکومت چھوڑ دے ن لیگ پیچھے ہٹ جائے یہ بنائے حکومت دے جواب عوام کو ۔ 10 اپریل والی غلطی نہ کریں مفاہمت ہر جگہ اچھی نہیں ہوتی مرد ہوتا ہے یا عورت ہوتی ہے یہ درمیانہ والا ملک نہیں چلا سکتا 🙏
1
3
8
@rsshahid92
Rao S Shahid
3 months
@HummaSaif •ان کے دور میں ہر حلال چیز اب حرام ہو چکی ہے، •ہر انصاف بک چکا ہے ۔ •گنڈاپور مریم نواز صاحبہ سے بہتر ہے ۔ •کے پی میں دودھ شہد کی نہریں بہتی ہیں جو تعصب کی وجہ سے ہمیں نظر نہیں آتی •ایوب کا پوتا جمہوریت کا چیمپئن ہے •کبھی آ پ انکی بجلی کھا جاتے ہیں کبھی انکے پیسے نہیں دیتے
0
1
8
@rsshahid92
Rao S Shahid
4 months
@Wasim_Jnr ماشاءاللہ ماشاءاللہ ، مبارک ہو بھائی ، اس مبارک سفر میں اللّٰہ پاک آ پکو بیحساب رحمتوں،نعمتوں اور برکتوں سے نوازے آمین 🤲💐🎉🎁
0
0
8
@rsshahid92
Rao S Shahid
4 months
@fawadchaudhry جلنے کی بو آرہی ہے ، دھواں بھی ہے
0
0
8
@rsshahid92
Rao S Shahid
4 months
@ImranRiazKhan انتہا پسند گروپ زاتی حملے آ پکا پورا گروپ کر رہا ہے کون سی قوم اپنے ہیروز کو ایسے بے عزت کرتی ہیں افسوس کا مقام ہے پورا گروپ دن رات گالیاں دے رہا ہے، @SAfridiOfficial درخواست کرونگا اس انتشاری گروپ سے آ پ کو خطرہ ہے وزیراعظم صاحب سیکورٹی دیں کسی حادثے کا انتظار نہ کریں
9
2
7
@rsshahid92
Rao S Shahid
3 months
@Sport360 @babarazam258 @BLACKCAPS @Tomlatham2 Sounds fantastic! This is big news for cricket fans.👏👏
1
0
8
@rsshahid92
Rao S Shahid
3 months
@Atifrauf79 عاطف صاحب آ ج تک میرا نمبر نہی آ یا اس انتظار کو کیا کہئیے 🙋
2
0
8
@rsshahid92
Rao S Shahid
7 months
@najamwalikhan کچھ کالی بھیڑوں نے نا قابلِ تلافی نقصان پہنچایا ہے وطن عزیز کو ،کبھی وزیراعظم کو پھانسی تو کبھی تنخواہ نہ لینے پر نا اہل، کہیں پاؤں کے انگوٹھے کے نشانوں سے جیتنےوالے کو اس قوم پر مسلت کر دیئے تو کہیں دہشت گردوں کو الیکشن لڑوادیئے۔
0
3
7
@rsshahid92
Rao S Shahid
3 months
@NawazSharifMNS @pmln_org @MaryamNSharif @SaimaFarooq Most respected President of PML N, Honourable Sir, I have continually requested assistance through all platforms including direct messages and emails. Despite my best efforts, I have not received a single response . 🇵🇰
4
6
8
@rsshahid92
Rao S Shahid
4 months
@HRHMBNSALMAAN عيد أضحى سعيد لجميع المسلمين. نسأل الله تعالى أن يديم علينا جميعاً البركات والبركات في هذه المناسبة السعيدة. #عيد_الأضحى_مبارك
0
0
7
@rsshahid92
Rao S Shahid
3 months
@KamranSherwani اس عورت نے عورتوں کی ہی توہین کر دی اس کے الفاظ دیکھیں "میرے عمران خان" کے خلاف ویڈیو بناتا ہے ،۔ اسکا جنون اسکا پاگل پن دیکھیں ہسٹریا کی مریض ۔ اور چھ چھ فٹ کے مردوں کو کیا بولیں ایسی زہنی مریضہ کو جب دورہ پڑے اک تھپڑ اسے ہوش میں لا سکتا ہے اور کچھ نہیں
0
2
8
@rsshahid92
Rao S Shahid
3 months
@lawliga بٹ صاحب یہ درخواست مدتوں سے ہم کر رہےہیں کہ ریپوسٹ کر نے کے لئے والینٹرز کافی ہیں سوشل میڈیا پر ایسا بندا ہو جو دلیل کے ساتھ مکمل ثبوت کے ساتھ صرف 4 جھوٹ اس انتشاری گروپ کے ایکسپوز کر دے پھر انکی -- یہ فسادی گرپ اپنی موت آ پ مر جائینگے۔ @DrMusadikMalik 🙌🙌🙌🫵
0
1
8
@rsshahid92
Rao S Shahid
4 months
تو بنا لے اپنا مجھے اگر مجھے فخر ہوگا نصیب پر مرا نام ہوگا جہان میں مجھے شہرتوں سے نواز دے. 1/3
3
0
7
@rsshahid92
Rao S Shahid
3 months
سرکار ِدو عالَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا ’’جس شخص نے صبح اور شام سات مرتبہ یہ پڑھا’’حَسْبِیَ اللّٰهُ ﱙ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَؕ-عَلَیْهِ تَوَكَّلْتُ وَ هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ‘‘ تواللہ تعالیٰ اس کے اہم کاموں میں اسے کافی ہو گا
3
1
8
@rsshahid92
Rao S Shahid
4 months
@KhSaad_Rafique ہم پرورش لوح و قلم کرتے رہیں گے جو دل پہ گزرتی ہے رقم کرتے رہیں گے اسباب غم عشق بہم کرتے رہیں گے ویرانی دوراں پہ کرم کرتے رہیں گے ہاں تلخی ایام ابھی اور بڑھے گی ہاں اہل ستم مشق ستم کرتے رہیں گے منظور یہ تلخی یہ ستم ہم کو گوارا دم ہے تو مداوائے الم کرتے رہیں گے۔ 🫡
1
1
8
@rsshahid92
Rao S Shahid
4 months
@RShahzaddk شہزادہ بھائی رابطے کا شدید فقدان ہے کوئی بھی عوامی نمائندہ جواب دینے کو تیار نہیں ہے ، والینٹرز کی بس کی بات نہیں ۔ عوامی نمائندوں کو عوام کو اعتماد میں لینا چاہیے اس وقت دو صوبوں میں زرداری صاحب کی حکومت ہے صدر انکا سینیٹ چیئرمین سارے گورنر انکے پھر۔ بھی سارا ملبہ ن لیگ پر
2
0
8
@rsshahid92
Rao S Shahid
3 months
@kabeerraja786 راجہ صاحب ، حضرت عمر فاروق رض سے اک عام سے انسان نے بھرے مجمعے میں پوچھ لیا تھا کہ یہ قمیض کہاں سے آ ئی اور جو اس وقت 22 لاکھ مربع میل کے امیر المومنین ہیں۔ لیکن انہوں نے تحمل سے جواب دیا، یہ اصول ہے جسکی حکومت ہوگی سوال اسی سے ہوگا ہر پاکستانی کو اسکا جواب پیار سےملنا چاہیے🙏
0
0
8
@rsshahid92
Rao S Shahid
4 months
@iNaseemShah نسیم شاہ بھائی آ پ بھی ، مبارک سفر کا آغاز کر دیں اب 💐
0
0
8
@rsshahid92
Rao S Shahid
3 months
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَامُحَمَّدٍعَدَدَمَافِیْ عِلْمِ اللّٰہِ صَلَاۃً دَآئِمَۃً  ۢبِدَوَامِ مُلْکِ اللّٰہ
Tweet media one
2
0
7
@rsshahid92
Rao S Shahid
4 months
@najamwalikhan گھر کے بھیدی 🫵
0
0
7
@rsshahid92
Rao S Shahid
6 months
@KamranSherwani سب سے پہلے میں نے حامد میر اور مطیع اللہ صاحب کو انفولو کیا ہے اور انکو فولو کرنے کے گناہ سے اللہ سے معافی مانگتا ہوں🙏، جو پاکستان کے بارے میں برا سوچے جھوٹ، انتشار پیدا کرے صرف کچھ ڈالرز کے عوض ۔ ہمیں ایسے لنڈے کے ارسطو نہیں چاہئے۔ جو پاکستان کا نہیں وہ ہمارا نہیں
1
2
8
@rsshahid92
Rao S Shahid
4 months
کل سے تقریباً ہر انسان نےاپنی طرف سے اونٹ پر ظلم کے خلاف آواز اٹھائی ہے ، اب انسانیت کی بات کرتے ہیں کتنے لوگوں نے اپنے حلقہ احباب کا حال پوچھا کے انکے پاس عید کے لیے کچھ ہے کہیں کسی نے سفید پوش نے کہا، دو ایک روز کے فاقے تو کتنی بار ہوئے پر اب کے وصل کا یہ قحط جان لیوا ہے۔
1
2
7
@rsshahid92
Rao S Shahid
4 months
جہاں دریا کہیں اپنے کنارے چھوڑ دیتا ہے کوئی اٹھتا ہے اور طوفان کا رخ موڑ دیتا ہے مجھے بے دست و پا کر کے بھی خوف اس کا نہیں جاتا کہیں بھی حادثہ گزرے وہ مجھ سے جوڑ دیتا ہے بچھڑ کے تجھ سے کچھ جانا اگر تو اس قدر جانا وہ مٹی ہوں جسے دریا کنارے چھوڑ دیتا ہے۔ #ہرجائی
2
1
7
@rsshahid92
Rao S Shahid
3 months
اتنا بھی ناامید دل کم نظر نہ ہو ممکن نہیں کہ شام الم کی سحر نہ ہو #PakistanCricket
3
1
7
@rsshahid92
Rao S Shahid
3 months
@HRHMBNSALMAAN سلام قولا من رب رحیم ❤️🤲
0
0
7
@rsshahid92
Rao S Shahid
3 months
یہ زمیں مقدس ہے ماں کے پیار کی صورت اس چمن میں تم سب ہو برگ و بار کی صورت دیکھنا گنوانا مت،دولتِ یقیں لوگو یہ وطن امانت ہےاور تم امیں لوگو میرِکارواں ہم تھے،روحِ کارواں تم ہو ہم تو صرف عنواں تھے،اصل داستاں تم ہو نفرتوں کے دروازےخود پہ بند ہی رکھنا اس وطن کےپرچم کو سربلند ہی رکھنا
Tweet media one
1
2
7
@rsshahid92
Rao S Shahid
7 months
@ShamaJunejo @CMShehbaz @betterpakistan پاکستان کی محب وطن بیٹی کو مبارک ہو ، دل سے دعا ہے اللہ تعالیٰ آ پ کو اور آ پکی بیٹی @Michelle_Kazi کوصحت کاملہ عطا فرمائے آمین یارب العالمین #PakistanZindabad #PakistanResolutionDay
2
2
7
@rsshahid92
Rao S Shahid
3 months
@RShahzaddk صدر نے جانا کہا ہوتا باہر سے کنڈی لگا دیں 44 کڑوڑ کی بچت 🙏
1
0
7
@rsshahid92
Rao S Shahid
7 months
@Mirza_OK786 @ShahidSardarrr @AnotherWorld786 @Abid__01 @IHareemKhan @Saeed_kho2 @WasimMujahid @luqmananjum5 @Raheels102 @aslamtanoli12 @Muhamma35500598 @Reelsvibes8 سر بلکہ مجھے صرف 4 لوگوں نے فالو کیا ہے جبکہ میں نے 50 سے زیادہ لوگوں کو فالو کیا ہے
1
0
6
@rsshahid92
Rao S Shahid
4 months
@realrazidada سر یہ جو زرائع کےکا دعویٰ کر کے کسی بھی با عزت انسان کی پگڑی اچھالتے ہیں ان سے دو دو ہاتھ ہو جائیں یا تو یہ تصدیق کریں ورنہ انہیں سزا دی جائے
0
0
7
@rsshahid92
Rao S Shahid
3 months
@nasirbuttuk ڈالي گئي جو فصل خزاں ميں شجر سے ٹوٹ ممکن نہيں ہري ہو سحاب بہار سے شاخ بريدہ سے سبق اندوز ہو کہ تو ناآشنا ہے قاعدئہ روزگار سے ملت کے ساتھ رابطہء استوار رکھ پيوستہ رہ شجر سے ، اميد بہار رکھ! جو اپنے مرکز سے ہٹ گیا اپنی موت آپ مر گیا #قائد_صرف_نوازشریف @pmln_org
0
3
7
@rsshahid92
Rao S Shahid
2 months
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ۔ سلام قولا من رب رحیم 🤲
Tweet media one
1
1
7
@rsshahid92
Rao S Shahid
4 months
بس جان گیا میں تری پہچان یہی ہے تو دل میں تو آتا ہے سمجھ میں نہیں آتا اکبر الہ آبادی #تصوف
3
3
6
@rsshahid92
Rao S Shahid
4 months
@najamwalikhan ینگ ڈاکٹرز سے اک سوال بنتا ہے ، مسیحائی کا دعویٰ کرنے والے قتل کا اردہ کر لیں تو دنیا کا کوئی بھی نظام نہیں چل سکتا ، بہتر ہے سوچئے جس نے اک انسان کی جان بچائی گویا پوری انسانیت کو بچایا، لہذا انسان بنو اس پہلے کے انصافی کٹھ پتلیاں بن جاؤ ، انتشار سے باز آ جاؤ
0
2
6
@rsshahid92
Rao S Shahid
4 months
@REALsaeedajmal @ABCNewsUrdu @SAfridiOfficial یہ آ پکا قصور نہیں, مشاہد اللہ صاحب نے کہا تھا "جب کمینے عروج پاتے ہیں " پاکستان کے دشمن کمینے ہیں وہ کسی حد تک بھی جا سکتے ہیں انہوں نے پاک چائنا تعلقات خراب کرنے کی کوشش کی اب شاہد بھائی کے پیچھے پڑے ہیں, اک انسان پاکستان کی عام کے لیے اچھا کر رہا ہے انکو تکلیف ہے بہت
1
1
6
@rsshahid92
Rao S Shahid
4 months
@rashidkhan_19 Thanks, Afghanistan played great, you deserve 🙌🙌🫵
0
0
6
@rsshahid92
Rao S Shahid
5 months
عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی سنبھل جائے اب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل جائے #T20WC2024
3
3
5
@rsshahid92
Rao S Shahid
5 months
@HRHMBNSALMAAN سلام قولا من رب رحیم 🤲
0
0
5
@rsshahid92
Rao S Shahid
3 months
@AzmaBokhariPMLN @naddiyyaathar محترمہ عظمیٰ صاحبہ ، یقین رکھیں سب والینٹرز دل و جان سے پاکستان کے ساتھ مخلص ہیں اور ان سب کا کریڈٹ میاں صاحب کو جاتا انہوں نے ہمیشہ بدترین ناقد کو بھی دشمن نہی کہا ، اور یہ تو دنیا کا اصول ہے جسکی حکومت ہوگی سوال تو ہوگا حضرت عمر فاروق رض کی مثال سب کے سامنے ہے
1
0
6
@rsshahid92
Rao S Shahid
4 months
@SAfridiOfficial Developed nations respect their heroes, so don't worry. The proud people of Pakistan are with you. Respect for Lala 🙌🙌🙌
0
0
6
@rsshahid92
Rao S Shahid
3 months
@DrSyeda_Sadaf انہیں کوئی پوچھنے والا نہیں ہے ؟؟
0
2
5
@rsshahid92
Rao S Shahid
3 months
@waqarsatti محترم سر روزانہ جو لوگ شہید ہوتے ہیں وہ بھی نظریہ ضرورت کے تحت ہتھیار ڈال دیں کیا ضرورت ہے اسامہ جیسا 19 سال کا نوجوان شہید ہوگیا صرف اپنے وطن کی محبت میں اپنے اس حلف کی خاطر جو اس نے پاک آرمی جوائن کرتے ہوئے کہا تھا کہ اپنی جان سے زیادہ پاکستان عزیز ہے جج تو پھر بزدل ہیں 🙏
2
1
5
@rsshahid92
Rao S Shahid
4 months
@HRHMBNSALMAAN سلام قولا من رب رحیم 🤲
0
0
5
@rsshahid92
Rao S Shahid
3 months
@HRHMBNSALMAAN سلام قولا من رب ر��یم 🤲
0
0
5
@rsshahid92
Rao S Shahid
5 months
@HRHMBNSALMAAN سلام قولا من رب رحیم 🤲
0
0
3
@rsshahid92
Rao S Shahid
2 months
قلب میں سوز نہیں روح میں احساس نہیں کچھ بھی پیغام محمد کا تمہیں پاس نہی
Tweet media one
0
2
4
@rsshahid92
Rao S Shahid
3 months
Tweet media one
0
2
6
@rsshahid92
Rao S Shahid
4 months
@KamranSherwani مسلمان دہشت گرد نہیں ہیں ، وہ اپنے گھر میں گھس آ ئے اس سور کو باہر نکال رہے جس نے انکے بچوں کو پیاروں کو بیدردی سے شہید کر دیا ہے الٹا دہشت گرد بھی مسلمان ٹہرے
0
1
6
@rsshahid92
Rao S Shahid
6 months
دین سے دور، نہ مذہب سے الگ بیٹھا ہوں تیری دہلیز پہ ہوں، سب سے الگ بیٹھا ہوں ڈھنگ کی بات کہے کوئی، تو بولوں میں بھی مطلبی ہوں، کسی مطلب سے الگ بیٹھا ہوں میرا انداز نصیرؔ اہل جہاں سے ہے جدا سب میں شامل ہوں، مگر سب سے الگ بیٹھا ہوں @UrduVirsa @lostguy79 @diyyaahmed
2
0
6
@rsshahid92
Rao S Shahid
3 months
نہيں جنس ثواب آخرت کي آرزو مجھ کو وہ سوداگر ہوں ، ميں نے نفع ديکھا ہے خسارے ميں سکوں نا آشنا رہنا اسے سامان ہستي ہے تڑپ کس دل کي يا رب چھپ کے آ بيٹھي ہے پارے ميں صدائے لن تراني سن کے اے اقبال ميں چپ ہوں تقاضوں کي کہاں طاقت ہے مجھ فرقت کے مارے ميں۔ #اقبالیات #اردو_زبان
1
5
5
@rsshahid92
Rao S Shahid
4 months
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
Tweet media one
3
1
4