عوام بنام سرکار Profile
عوام بنام سرکار

@lawliga

125,965
Followers
428
Following
11,392
Media
228,474
Statuses

#Lawyer RT not endorsement, does not necessarily reflect my opinion. Live and let live.

Joined October 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@lawliga
عوام بنام سرکار
9 months
کس نیٹ ورک کی سروس سب سے گھٹیا ہے؟
Jazz/warid
1900
Ufone
586
Telenor
1163
Zong
524
126
110
208
@lawliga
عوام بنام سرکار
2 years
عمران خان کا آرمی چیف کی تعیناتی میں کردار
207
2K
6K
@lawliga
عوام بنام سرکار
3 years
Be V Richards in the world of de Kocks.
106
2K
5K
@lawliga
عوام بنام سرکار
2 years
سلمان اقبال واشنگٹن صابر شاکر لندن ارشد شریف دبئی کاشف عباسی مفرور خاور گھمن مفرور یہ نواز شریف کو بھگوڑا کہتے تھے۔
238
2K
5K
@lawliga
عوام بنام سرکار
7 months
شاہ اویس نورانی کا یہ زناٹے دار تھپڑ اقرار الحسن کو ساری زندگی نہیں بھولے گا۔
Tweet media one
47
2K
5K
@lawliga
عوام بنام سرکار
6 years
ہمارا لیڈر کیسا ہو نواز شریف جیسا ہو. #نوازشریف_تیراشکریہ
Tweet media one
Tweet media two
774
941
4K
@lawliga
عوام بنام سرکار
4 years
جو کھڑا رہا وہ مصدق ملک۔ جو بھاگ گیا وہ نیازی
Tweet media one
Tweet media two
263
1K
4K
@lawliga
عوام بنام سرکار
2 years
قیامت آ ہی جانی چاہیے اب۔
496
2K
4K
@lawliga
عوام بنام سرکار
2 years
فائرنگ کنٹینر سے بھی ہوئی ہے۔
197
2K
4K
@lawliga
عوام بنام سرکار
7 months
دن کا آغاز اس سے اچھا نہیں ہو سکتا تھا۔
Tweet media one
78
1K
4K
@lawliga
عوام بنام سرکار
2 years
"مجھے حکومت دیدیں یا پھر پاکستان پر ایٹم بم گرا دیں" عمران خان پر لعنت۔ اس کے سرپرستوں پر لعنت۔ اس کے سپورٹرز پر لعنت
152
1K
4K
@lawliga
عوام بنام سرکار
2 years
اسحاق ڈار نے لندن میں اے آر وائی کیخلاف ہتک عزت کے کیس میں ملنے والا 2 کروڑ 10 لاکھ روپے کا حرجانہ شریف میڈیکل سٹی کو عطیہ کر دیا۔
27
941
4K
@lawliga
عوام بنام سرکار
4 years
ڈسکہ سے مسلم لیگ ن کی امیدوار سیدہ نوشین افتخار کیلیے کھڑے ہو کر تالیاں۔ 👏
77
670
4K
@lawliga
عوام بنام سرکار
4 years
میاں صاحب نے ڈان لیکس کا کچھا چٹھا کھول دیا ہے
66
957
4K
@lawliga
عوام بنام سرکار
2 years
مصدق ملک ♥️
136
2K
4K
@lawliga
عوام بنام سرکار
7 months
وہ مسلم لیگ ن کی قیادت ہے تمھاری بیویاں نہیں ہیں کہ روز بدل لیں۔
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
7 months
ن لیگ کا سوشل میڈیا نہیں، ن لیگ کی قیادت تبدیل کر کے دیکھیں۔۔۔
1K
4K
19K
146
1K
4K
@lawliga
عوام بنام سرکار
6 years
ہنسنا ہے تو دو کلپس کا یہ تھریڈ دیکھ لیں. 😂
239
3K
3K
@lawliga
عوام بنام سرکار
2 years
Ahad Cheema back in the frame. ♥️
Tweet media one
96
467
3K
@lawliga
عوام بنام سرکار
6 years
میں ملک احمد خان کا کبھی مداح نہیں رہا لیکن آج کھڑے ہو کر تالیاں بجانا پڑیں گی اس بند�� کیلیے. مسلم لیگ ن کے ہر لیڈر کو ایسے ہی بات کرنا پڑے گی.
220
1K
3K
@lawliga
عوام بنام سرکار
7 months
لاہور میں ڈیفنس کے "باشعور" شہریوں نے لطیف کھوسہ کا انتخاب کیا ہے۔ اسی سے آپ ڈیفنس میں رہنے والوں کی ذہنی حالت کا اندازہ کر سکتے ہیں۔
97
867
3K
@lawliga
عوام بنام سرکار
2 years
عورتیں عمرانی فتنے کا زیادہ شکار ہوتی ہیں۔ ثبوت 👇
147
1K
3K
@lawliga
عوام بنام سرکار
2 years
ڈاکٹر ارسلان اور اظہر مشوانی کے نیچے 40 ہزار لوگ کام کر رہے تھے: مبشر لقمان
252
782
3K
@lawliga
عوام بنام سرکار
4 years
ایسی ریاست ہے کہ جہاں اشتہاری بنفسِ نفیس تھانوں میں آ کر مخالفین کیخلاف پرچے درج کروا جاتے ہیں اور پولیس انکو گرفتار کرنے کی بجائے ان کی مدعیت میں پرچے درج کر لیتی ہے۔
69
1K
3K
@lawliga
عوام بنام سرکار
2 years
پاکستان دو دفعہ فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلا۔ پہلے نواز شریف کے دور میں اور اب شہباز شریف کے دور میں۔
345
875
3K
@lawliga
عوام بنام سرکار
3 years
سرینا عیسیٰ کی 1700 صفحات پر مشتمل منی ٹریل قبول نہیں لیکن عاصم باجوہ کی چار صفحوں کی پریس ریلیز آسمانی صحیفہ ہے۔
18
843
3K
@lawliga
عوام بنام سرکار
2 years
عمران خان پُھدو وزیراعظم 😂😂😂
161
1K
3K
@lawliga
عوام بنام سرکار
4 years
مسلم لیگ ن غنڈا گردی کا جواب اخلاقیات سے نہیں دے گی: مریم نواز
146
795
3K
@lawliga
عوام بنام سرکار
4 years
تین تقریروں سے ہی حکومت کی سانس پُھول گئی ہے۔ ترجمان بھاگتے پِھرتے ہیں۔ نواز شریف کی سیاست ختم کرنے چلے تھے۔
93
820
3K
@lawliga
عوام بنام سرکار
3 years
قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف کیس بنانے کیلیے مجھے وزیراعظم ہاؤس بلوایا گیا جہاں عمران خان نے کہا کہ کیس مضبوط بنانا۔ شہزاد اکبر اور فروغ نسیم بھی قائل کرنے کوشش کرتے رہے: سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن
26
1K
3K
@lawliga
عوام بنام سرکار
2 years
شاہد خاقان عباسی کو سلام ♥️
93
1K
3K
@lawliga
عوام بنام سرکار
4 years
خدا ہمیں وہ دن دکھائے جس دن جسٹس قاضی فائز عیسٰی چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھائیں۔
157
443
3K
@lawliga
عوام بنام سرکار
4 years
رضا حیات ہراج کا تحریک انصاف چھوڑنا ہی بنتا تھا۔
60
944
3K
@lawliga
عوام بنام سرکار
2 years
کے پی حکومت کا ہیلی کاپٹر عمران خان کے جلسوں کیلیے دن کے 24 گھنٹے دستیاب ہے لیکن سیلاب میں پھنسے پانچ بھائی مدد کیلیے پکارتے پکارتے جان کی بازی ہار گئے لیکن ہیلی کاپٹر نہیں پہنچا۔
Tweet media one
Tweet media two
284
2K
3K
@lawliga
عوام بنام سرکار
7 months
فخر درانی نے حامد میر نوں اندر واڑھ کے کنڈی لا لئی جے
@FrehmanD
Fakhar Durrani
7 months
ڈپٹی کمشنر لیہ خالد پرویز نے اپنے ویڈیو بیان میں شامی صاحب کی طرف سے کیے گئے دعوے کی تردید کردی۔ ایک طرف شامی صاحب کہتے ہیں انکو دھمکیاں دی گئی لیکن انہوں نے پھر بھی نتائج میں گڑبڑ کرنے سے انکار کردیا۔ دوسری طرف حامد میر صاحب شامی صاحب کے حوالے سے کہہ رہے ان پر دباو ہے اس لیے خبر
280
3K
5K
21
1K
3K
@lawliga
عوام بنام سرکار
6 years
کون کون @MaryamNSharif کی ٹویٹ کا انتظار کر رہا ہے؟
308
519
3K
@lawliga
عوام بنام سرکار
3 years
مطیع اللہ جان نے فیصل واؤڈا سے بس یہ پوچھا کہ امریکی شہریت چھوڑنے کی تاریخ بتا دیں اور فیصل واؤڈا باولے کُتے کی طرح کاٹنے لگا۔
41
595
3K
@lawliga
عوام بنام سرکار
4 years
ہم اعلٰی ترین سطح پر فروغ نسیم کو "ٹاؤٹ" قرار دینے پر جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے شکرگزار ہیں۔
18
635
3K
@lawliga
عوام بنام سرکار
4 years
نواز شریف اور مریم نواز کے بعد پرویز رشید تیسرے نمبر پر ناقابلِ قبول شخصیت ہیں۔
35
391
3K
@lawliga
عوام بنام سرکار
23 days
ریکارڈ بکس میں پاکستان کا نام لکھوانے والے پاکستانی ایتھلیٹ اور ہیرو ارشد ندیم کا کلِپ بھی اولمپکس کی اس آفیشل ویڈیو میں شامل ہے۔ واہ ♥️
18
928
3K
@lawliga
عوام بنام سرکار
6 years
شادی شدہ ہونے کے باوجود "مرید" سے عشق کی پِینگیں بڑھانا پھر اس عاشق سے شادی کیلیے پہلے شوہر سے طلاق لینا پھر عدت کے دوران عاشق سے نکاح کر لینا پھر اس نکاح کو چھپائے رکھنا خبر افشا ہونے پر نکاح کی غلط تاریخ بتانا یہ سب کرنے کے بعد دوسروں کو دین روحانیت پر لیکچر دینا
169
1K
3K
@lawliga
عوام بنام سرکار
5 years
آج جمعتہ الوداع کا مبارک دن ہے۔ جہاں اپنے لیے دعائیں کریں وہاں ان دعاوں میں میاں نواز شریف کو ضرور یاد رکھئے گا۔ اللہ تعالی انہیں جیل سے رہائی نصیب کرے اور مشکلات سے نجات عطا فرمائے۔
495
543
3K
@lawliga
عوام بنام سرکار
4 years
جلسے میں تین چار ہزار لوگوں کی خبر۔ اے آر وائی کو شرم آنی چاہیے۔ چُلو بھر پانی میں ڈوب مرو: مولانا فضل الرحمان
104
556
3K
@lawliga
عوام بنام سرکار
2 years
آپ دلائل نہیں دے سکتے۔ آپکے پاس ڈپٹی سپیکر کا وکالت نامہ ہے: جسٹس اعجاز الاحسن یہ سوال آپ نے دوسرے وکلاء سے کیوں نہیں پوچھا: عرفان قادر کا جوابی سوال
37
790
3K
@lawliga
عوام بنام سرکار
4 years
جسٹس فائز عیسٰی اس ملک کا وقار ہیں۔ جسٹس فائز عیسٰی اندھیرے میں روشنی کی کرن ہیں۔ جسٹس فائز عیسٰی دھرتی کا بیٹا ہے۔ ہمیں جسٹس فائز عیسٰی پر فخر ہے۔
22
692
3K
@lawliga
عوام بنام سرکار
7 months
مسلم لیگ ن کی پنجاب اسمبلی میں 151 جنرل نشستیں۔ خواتین اور اقلیتی نشستیں ملا کر 191 نشستوں کیساتھ پہلا نمبر
Tweet media one
13
638
3K
@lawliga
عوام بنام سرکار
3 years
علی اسجد ملہی 2008 میں ہارا۔ پھر 2013 میں ہارا۔ پھر 2018 میں ہارا۔ پھر فروری 2021 میں ہارا۔ پھر آج اپریل 2021 میں ہارا۔
71
647
3K
@lawliga
عوام بنام سرکار
2 years
مریم نواز نے سرگودھا جلسے میں نواز شریف کیخلاف سازش کرنے والوں کی تصویریں سکرین پر چلا دی ہیں۔ آصف سعید کھوسہ' ثاقب نثار اور فیض حمید کیساتھ سپریم کورٹ کے حاضر سروس ججز جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی بھی شامل
146
1K
3K
@lawliga
عوام بنام سرکار
7 months
سہیل وڑائچ جس وقت عمران خان کی چھترول کر رہا تھا ساتھ بیٹھے حامد کدو میر کے چہرے پر تاثرات اور باڈی لینگوئج ملاحظہ کریں۔ مرن والا ہویا پیا
46
1K
3K
@lawliga
عوام بنام سرکار
6 years
دھرنے کے دوران جاوید ہاشمی نے اپنے حصے کا کام کیا. نواز شریف نے واپس آ کر اپنے حصے کا کام کیا. آج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے اپنے حصے کا کام کر دیا. نیکسٹ؟
92
1K
3K
@lawliga
عوام بنام سرکار
5 years
اتنی بے عزتی #SelectedPM کہنے پر نہیں ہو رہی تھی جتنی #SelectedPM کہنے سے روکنے پر ہو رہی ہے۔ عقلبند لوگ 😂
163
718
3K
@lawliga
عوام بنام سرکار
2 years
جس احد چیمہ کو جھوٹے مقدمات میں نیازی حکومت نے تین سال جیل میں رکھا آج اسی احد چیمہ کو اسلام آباد میٹرو میں تاخیر کی انکوائری مل گئی ہے۔ اللہ الحق
15
516
3K
@lawliga
عوام بنام سرکار
2 years
سیلاب کے باعث اشیاء خورونوش کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلیے بھارت سے تجارت کھول رہے ہیں: مفتاح اسماعیل زبردست فیصلہ
73
687
3K
@lawliga
عوام بنام سرکار
3 years
مشاہد اللہ خان مرحوم نے لندن میں دنیا نیوز اور اس کے اینکر خاور گھمن کیخلاف ہتکِ عزت کا کیس جیت لیا ہے۔
29
599
3K
@lawliga
عوام بنام سرکار
2 years
صدر اور آرمی چیف کیساتھ چیف جسٹس بھی انتظامی فیصلے کریں گے تو پھر وزیراعظم مار کھانے کیلیے ہی ہو گا: نواز شریف
23
675
3K
@lawliga
عوام بنام سرکار
4 years
یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ آج چھٹی کا دن نہیں ہے۔ ایک ورکنگ ڈے پر لاہور میں اتنا کامیاب شو @MaryamNSharif ہی کر سکتی ہیں۔ ویری ویل ڈن
30
208
3K
@lawliga
عوام بنام سرکار
6 months
صہیب بھرتھ بھی پنجاب کابینہ کا حصہ ہوں گے۔ کل حلف اٹھائیں گے ان شاءاللہ
Tweet media one
54
318
3K
@lawliga
عوام بنام سرکار
4 years
سماعت میڈیا پر نشر کریں۔ میں عوام کے سامنے شرمندہ ہونے کیلیے تیار ہوں۔ حکومت کیوں خوفزدہ ہے؟ جسٹس فائز عیسیٰ
15
594
3K
@lawliga
عوام بنام سرکار
2 years
لعنت تیرے ایہڈے ہوئے تے @MoonisElahi6 . پیو نوں بُڈھے وارے ذلیل کروا ریا ایں
Tweet media one
146
754
3K
@lawliga
عوام بنام سرکار
6 months
پاکستان میں جھوٹ کی فیکٹریاں #DisinformationIsNotJournalism
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
85
2K
3K
@lawliga
عوام بنام سرکار
2 years
اسلام آباد ہائیکورٹ نے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 دن میں کرنے کا حکم دے دیا
21
488
3K
@lawliga
عوام بنام سرکار
7 months
آپ باریک واردات ملاحظہ کریں۔ این اے 115 میں کل پولنگ سٹیشن 354 تھے۔ 297 پولنگ سٹیشنوں کے نتائج پر خرم شہزاد ورک کو صرف 10 ہزار ووٹ ملے اور جاوید لطیف کو 69 ہزار اگلے 57 پولنگ سٹیشنز کے رزلٹ کے بعد خرم شہزاد کے ووٹوں میں یکدم ایک لاکھ 20 ہزار کا اضافہ ہوا اور 130000 ہو گئے۔ اور
Tweet media one
Tweet media two
98
2K
3K
@lawliga
عوام بنام سرکار
5 years
یہ تو سیدھا سیدھا اعتراف ہے کہ عمران خان پارٹی فنڈ کھا جاتا ہے
@geonews_urdu
Geo News Urdu
5 years
عمران خان کےگھرکی سڑک کے بھی 30لاکھ روپےپارٹی فنڈسےاداکیےگئے، نعیم الحق
66
53
157
141
911
3K
@lawliga
عوام بنام سرکار
2 years
فرح پبلک آفس ہولڈر نہیں۔ نیب اس پر کیس نہیں بنا سکتا: عمران خان نہ مریم نواز پبلک آفس ہولڈر نہ حسین نواز اور نہ ہی حسن نواز لیکن تینوں پر کیسز بنائے گئے۔ مریم نے جیل بھی کاٹی
40
824
3K
@lawliga
عوام بنام سرکار
3 years
گیلانی کی ویڈیو ہر چینل نے چلائی۔ سنجرانی کی ویڈیو پر سب کو سانپ سونگھ گیا ہے۔
22
638
3K
@lawliga
عوام بنام سرکار
3 months
"نجی ہاؤسنگ سکیم" سے سیدھا "بحریہ ٹاؤن" صدقے جاواں حافظ تھانیدار توں جِنے میڈیا نوں ماں یاد کرا دتی
14
877
3K
@lawliga
عوام بنام سرکار
3 years
جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس منیب اختر کو احتساب میں بہت دلچسپی ہے۔ دونوں ججز اپنے اور اپنی اہلیہ کےاثاثوں کی تفصیلات پبلک کریں: سریناعیسیٰ کا کیس کی سماعت کے دوران مطالبہ۔
27
645
3K
@lawliga
عوام بنام سرکار
2 years
وہی پانچ کے ٹولے کا بینچ بنے تو جاتے ہی اعتراض کریں۔ بینچ تبدیل نہ ہو تو بائیکاٹ کر دیں۔ فیصلہ خلاف آئے تو ماننے سے انکار کر دیں۔ یہی طریقہ ہے ان سے نمٹنے کا
63
799
2K
@lawliga
عوام بنام سرکار
2 years
عمران خان کو گولی کے "ٹکڑے" لگے ہیں: ڈاکٹر فیصل سلطان یہ شوکت خانم ہسپتال کا ڈاکٹر ہے۔ بیان بہت ڈپلومیٹک ہے۔ صاف لگ رہا ہے کہ گولی نہیں لگی۔
156
1K
2K
@lawliga
عوام بنام سرکار
2 years
بریکنگ: غلط بیانی کرنے پر عمران خان کیخلاف آرٹیکل 63 کے تحت کارروائی ہو گی: الیکشن کمیشن
49
617
2K
@lawliga
عوام بنام سرکار
8 months
نواز شریف نااہل ہے۔ ٹکٹیں جاری نہیں کر سکتا: عدالت عمران خان نااہل ہے لیکن ٹکٹیں جاری کر سکتا ہے: عدالت یہ ہوتی ہے لیول پلئینگ فیلڈ
128
1K
3K
@lawliga
عوام بنام سرکار
6 years
مودی کو فون کر سکتے ہیں. شہباز شریف سے ہاتھ نہیں ملا سکتے: خواجہ آصف نے عمران خان کو بھگو کر جوتا مارا ہے.
282
847
2K
@lawliga
عوام بنام سرکار
6 years
برطانوی اخبار کے مطابق نمل یونیورسٹی کیلیے برطانیہ سے جمع کیے گئے فنڈز میں خردبرد کر کے چار ملین پاؤنڈز کی منی لانڈرنگ کی گئی. اخبار کے مطابق رقم دبئی میں علیمہ خان کے اک��ؤنٹ میں بھیجی گئی. خبر اگرچہ پرانی ہے لیکن موجودہ حالات سے بہت لنک ہے.
64
1K
2K
@lawliga
عوام بنام سرکار
6 years
فواد چودھری مـشاہد اللہ خان پر اپنے بھائیوں کو پی آئی اے میں بھرتی کرانے کا الزام لگاتا رہا. آج وفاقی وزیر ہوتے ہوئے اپنے بھائی کو پنجاب میں ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل لگوا دیا.
70
944
2K
@lawliga
عوام بنام سرکار
4 years
عاصم باجوہ کیخلاف ویسے ہی تحقیقات کی جائے جیسے سیاستدانوں کیخلاف کی جاتی ہے اور تحقیقات مکمل ہونے تک انہیں برطرف کیا جائے: اے پی سی کا جاندار مطالبہ
Tweet media one
46
914
2K
@lawliga
عوام بنام سرکار
7 months
یہ اعلان مسلم لیگ ن کے والنٹیئرز کی طرف سے بھرپور چھترول کے بعد کیا گیا ہے۔ ان کا علاج ہی یہی ہے۔ نوٹ: ایسے عمرانڈؤں کی چھترول جاری رہے گی۔
@Wabbasi007
Waseem Abbasi
7 months
صحافیوں کئ تنظیم آر آئی یو جے کا تاریخی اعلان۔ سیاسی جماعتوں کے ایجنڈے کو پروان چڑھانے والے اور دوسروں کی تضحیک کرنے والی صحافیوں کا ساتھ نہیں دیا جائے گا۔ سیاسی ہیش ٹیگ استعمال کرتے والے اور مذموم ایجنڈے کو پرموٹ کرنے والے افراد کو صحافت کانام استعمال نہیں کرنےُدیا جائے گا۔
Tweet media one
Tweet media two
146
647
2K
23
1K
3K
@lawliga
عوام بنام سرکار
6 months
خاتون کے سر پر دوپٹہ دینا غلط اور خاتون پر جوتے اور بوتلیں پھینکنا درست تحریک انصاف کا خلاصہ
25
967
3K
@lawliga
عوام بنام سرکار
4 years
نیب نے نواز شریف سے پیسے نکلوانے کیلیے براڈ شیٹ کو پیسے دیے۔ نواز شریف نے براڈ شیٹ سے نکلوا لیے۔
Tweet media one
Tweet media two
64
893
2K
@lawliga
عوام بنام سرکار
1 year
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے Love you Mian sb ♥️ @CMShehbaz
169
900
2K
@lawliga
عوام بنام سرکار
3 years
Fierce and precise, Mian sb standing tall. ❤️
Tweet media one
184
736
2K
@lawliga
عوام بنام سرکار
6 months
جس نواز شریف کو "مائنس" کر رہے تھے وہ دو سے "ضرب" دے کر واپس آیا ہے۔
Tweet media one
133
741
3K
@lawliga
عوام بنام سرکار
2 years
مراسلے کے بارے میں کہتا ہے کہ اسے پبلک کیا جائے۔ اپنی فارن فنڈنگ کے بارے میں عدالتوں میں کہتا ہے کہ اسے خفیہ رکھا جائے۔
29
703
2K
@lawliga
عوام بنام سرکار
5 years
این آر او کے بہانے نہ کرو۔ کرسی تمھاری اپنی کرتوتوں کی وجہ سے جا رہی ہے۔
@ExpressNewsPK
Express News
5 years
کرسی جاتی ہے تو جائے کسی کو این آراو نہیں دوں گا، وزیراعظم -
317
179
2K
144
658
2K
@lawliga
عوام بنام سرکار
2 years
اپنی تنخواہ خیراتی اداروں کو دینے اور بیرونی سرکاری دوروں کے اخراجات اپنی جیب سے ادا کرنے والے نواز شریف اور شہباز شریف کرپٹ ہیں جبکہ توشہ خانے کے تحائف بیچ کر جیبیں بھرنے والا عمران خان صادق اور امین ہے۔ یوتھیا لاجک
75
826
2K
@lawliga
عوام بنام سرکار
6 years
میاں صاحب کو پہلی دفعہ اتنے قریب سے دیکھا. ہاتھ ملایا. میاں صاحب نے میرے کندھے پر ہاتھ رکھا. حال احوال پوچھا. ایسی پیاری شخصیت کہ دل کرتا ہے بندا دیکھتا رہے. اور میں سارا وقت انھیں دیکھتا ہی رہا.
128
595
2K
@lawliga
عوام بنام سرکار
2 years
پینتیس پنکچرز کی بات غلط تھی شہباز شریف کی طرف سے دس ارب رشوت کی بات غلط تھی نواز شریف کو باہر بھیجنے کی اجازت دینا غلطی تھی جسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس بھیجنا غلطی تھی اور یوتھیے اسے لیڈر کہتے ہیں
24
692
2K
@lawliga
عوام بنام سرکار
5 months
والٹن ائیرپورٹ لاہور کی زمین عمران خان کے دور میں بیچی گئی تھی۔ اور تحریک انصاف والے ہی اس کو "سکینڈل" بنا کر موجودہ حکومت کے کھاتے میں ڈال رہے ہیں۔ @TararAttaullah نے یہ پریس کانفرنس 2021 میں کی تھی۔ یہی تحریک انصاف کا طریقہ واردات ہے۔
34
1K
2K
@lawliga
عوام بنام سرکار
4 years
آپ مشرف دور میں دوبئی کی رائل فیملی کے ڈاکٹر تھے: فیصل واؤڈا او بھائی میں تو پی ایچ ڈی ہوں۔ آپ کون سی دنیا میں رہتے ہیں: ڈاکٹر مصدق ملک یہ تو لیول ہے 😂😂😂
57
373
2K
@lawliga
عوام بنام سرکار
1 year
پوری ذمہ داری سے بتا رہا ہوں کہ جنرل عاصم منیر نے بطور ڈی جی آئی ایس آئی عمران خان کو بتایا تھا کہ بشریٰ بی بی کرپشن میں ملوث ہے جس پر عمران خان نے جنرل عاصم منیر کا تبادلہ کروا دیا۔ عمران خان کی ٹویٹ سفید جھوٹ ہے: وزیراعظم شہباز شریف
146
923
2K
@lawliga
عوام بنام سرکار
2 years
جسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس نہیں بنانا چاہیے تھا۔ ہم سے غلطی ہوئی: عمران خان رانا ثناءاللہ کیخلاف کیس جھوٹا تھا۔ نہیں بنانا چاہیے تھا: فواد چودھری وہ وقت بھی آئے گا جب یہ بتائیں گے کہ نواز شریف کیخلاف کیسز جھوٹے تھے۔
62
1K
2K
@lawliga
عوام بنام سرکار
7 months
اینکرز مطالبے کر رہے ہیں کہ مسلم لیگ ن کے سپورٹرز کچھ صحافیوں کی چھترول پر معافی مانگیں۔ ان سے پوچھنا تھا کہ @_Mansoor_Ali کے اس جھوٹے پراپیگنڈے پر کسی نے معافی مانگی؟ کیوں جعلی فارم 47 کی بنیاد پر منصور نے نواز شریف کی جیت کو متنازع کرنے کی کوشش کی؟
45
1K
2K
@lawliga
عوام بنام سرکار
2 years
ہم نے استعفے دے دیے ہیں اس لیے ارکان کو سپیکر کے سامنے پیش ہونے کی ضرورت نہیں: عمران خان استعفے دے دیے ہیں تو تنخواہیں کیوں لے رہے ہو؟
130
736
2K
@lawliga
عوام بنام سرکار
6 years
جب پاکستانی وزیر خارجہ خواجہ آصف نے امریکہ میں بیٹھ کر امریکیوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کی تھی.
69
1K
2K
@lawliga
عوام بنام سرکار
3 years
میری پٹیشن صرف میری ذات کی نہیں ہے۔ یہ عدلیہ کی بھی جنگ ہے۔ یہ میڈیا کی بھی جنگ ہے: مریم نواز
96
667
2K
@lawliga
عوام بنام سرکار
7 months
سرگودھا سے دوسری مرتبہ ایم پی اے منتخب ہونے والے @SohaibBherthMPA اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں۔ نوجوان ہیں۔ پارٹی سے وفاداری مسلمہ ہے۔ انہیں اپنی کابینہ میں ضرور شامل کریں۔ @MaryamNSharif
38
649
2K
@lawliga
عوام بنام سرکار
1 year
یہ ہیں تحریک انصاف کو چھوڑنے والے راجہ شکیل زمان۔ بتا رہے ہیں کہ ظل شاہ ان کی گاڑی سے ٹکرا کر جاں بحق ہوا تھا اور انہوں نے یہ بات پارٹی قیادت کو بتا دی تھی جس پر مجھے کہا گیا کہ آپ چپ رہیں۔ یاد رہے تحریک انصاف نے موت کا ذمہ دار پولیس تشدد قرار دیا تھا۔
40
1K
2K
@lawliga
عوام بنام سرکار
6 months
'میں یہاں گھڑی چوری کی نہیں' بجلی چوری کی بات کر رہا ہوں" اور ناظرین شہباز شریف نے گیند سٹیڈیم سے باہر پھینک دی ہے۔
11
692
2K
@lawliga
عوام بنام سرکار
8 months
جس قانون کے تحت بلے کا نشان واپس لیا گیا وہ قانون تحریک انصاف نے اصرار کر کے بنوایا تھا۔ وڈیو بشکریہ @Matiullahjan919
9
1K
2K
@lawliga
عوام بنام سرکار
2 years
جہانگیر چیکو اور انیل مسرت کو سعودی عرب میں گرفتار کر لیا گیا ہے: طلعت حسین
59
445
2K
@lawliga
عوام بنام سرکار
11 months
عمران خان کو جو کامیابی دلوائی گئی وہ دوسروں کیخلاف نفرت ابھار کر دلوائی گئی۔ مجھے کئی اینکرز نے خود بتایا کہ انہیں ٹارگٹ دیا جاتا تھا کہ آج آپ نے نواز شریف کو اتنی دفعہ چور کہنا ہے: شاہد خاقان عباسی
16
1K
2K
@lawliga
عوام بنام سرکار
4 years
پہلے کہتا تھا "میں" این آر او نہیں دوں گا۔ اوقات کا اندازہ ہو گیا تو "کسی" پر آ گیا ہے۔ 😂😂😂
@geonews_urdu
Geo News Urdu
4 years
کسی نےان چوروں کواین آراودیاتوملک سے غداری کرےگا،عمران خان
244
89
1K
105
741
2K
@lawliga
عوام بنام سرکار
2 years
شیریں مزاری کی گرفتاری سے پہلے سپیکر سے اجازت نہیں لی گئی: چیف جسٹس شہباز شریف' حمزہ شہباز' شاہد خاقان عباسی' رانا ثناءاللہ' جاوید لطیف' خواجہ آصف' احسن اقبال' سعد رفیق پتہ نہیں سری لنکن اسمبلی کے ارکان تھے۔
36
889
2K