Saeed Chaudhary Profile Banner
Saeed Chaudhary Profile
Saeed Chaudhary

@saeedchaudhary6

17,638
Followers
85
Following
214
Media
1,649
Statuses

Editor Reporting at

Lahore, Pakistan
Joined July 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
بدقسمتی کی بات ہے کہ ویڈیو آنے سے پہلے ہی تصور کر لیا گیا ہے کہ وہ گندی ہو گی،مطلب صاحب کی بد کرداری پر اجماع امت ہے، ایسا نہیں سوچتے!
110
1K
4K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
وزیراعظم کی اجازت سے جب خط پڑھاگیاتو وزراء ایک دوسرے کا منہ دیکھنے لگے اور سوال کیا اس میں دھمکی کہاں ہے,جواب آیا وہ سطریں شریں مزاری کے آنسوؤں کی وجہ سے مٹ گئی ہیں،یہ سنتے ہی کچھ وزراء نے کہا "چلئےپھر سندھ ہاؤس؟"
69
738
4K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
عمران خان صاحب سے یہ پوچھنا تو بنتا ہے کہ انہوں نے ساری غلطیاں اور تعیناتیاں اگر دوسروں کے کہنے پر کی ہیں تو بطور وزیراعظم وہ خود کیا جھک ماررہے تھے،
143
923
3K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
عمران ریاض نے 5 گھنٹے بعد تہلکہ مچا دینے والی جس ویڈیو کواپ لوڈ کرنے کی دھمکی دی تھی کوئی صاحب اس کا لنک شیئر کر سکتا ہے ؟مجھے مل نہیں رہی، شیر بچہ ہے اپ لوڈ کردی ہوگی
182
613
3K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
چیف الیکشن کمشنر استعفیٰ دیں،الیکشن کمیشن کے تمام فیصلے پی ٹی آئی کے خلاف أتے ہیں،(اسد عمر) سپریم کورٹ سے تمام فیصلے پی ٹی أئی کے حق میں آتے ہیں،وہاں کس سے استعفیٰ مانگا جائے
112
862
3K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
رمضان المبارک کے بعد کچھ ایسا ہوگا کہ عمران خان کے پیرو کاردانتوں تلے انگلیاں دبا کو ایک دوسرے کو حیرت سے دیکھیں گے اور زبان حال سے کہیں گے ہییییں !!!😳😳😳
102
540
3K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
اسلام آباد کے ہوٹل میں نور عالم خان کو گالیاں دینے اور حملہ کرنے والے بزرگ یوتھیا کاباالخصوص @Mustafa_PPP نواز کھو کھر نے جس طرح علاج کیا ہے ،دو چار کا ایسے ہی علاج ہو گیا تو باقیHerd immunityکے تحت خود ہی صحت یاب ہو جائیں گے
83
645
3K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
شہباز شریف کو اسٹیبلشمنٹ کا تابعدار وزیراعظم سمجھنے والوں کو حیرت کا زبردست جھٹکا لگنے والا ہے،اسی ہفتےعمران+ 2 اس منظر نامے سے مائنس ہو جائیں گے،رہے نام اللہ کا۔
171
522
3K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
سپریم کورٹ میں چیف جسٹس مرضی کے جج لانے میں ناکام،جوڈیشل کمشن نے 4کے مقابلے میں 5کے تناسب سے چیف جسٹس کی نامزدگیاں مسترد کردیں،چیف جسٹس کا واک آؤٹ
95
739
3K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
اب شہباز گل عمر بھر صفائیاں دیتے رہیں گے کہ ان کے ساتھ جنسی زیادتی نہیں ہوئی تھی ان کے لیڈر نے جھوٹ بولا تھا لیکن عمرانڈو کہیں گے نہیں تمہارے ساتھ یہ سب ہوا تھا، تمہیں پتہ نہیں چلا،کپتان تم سے زیادہ جانتا ہے
228
778
3K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
3 years
جادو ٹونے کے توڑ کے لئے پاک فوج کے پاس کیادفاعی صلاحیت ہے؟ یا پھر "عامل یونٹ" قائم کرنا پڑے گا
94
425
3K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
یار یہ بشریٰ بی بی کیا چیز ہیں؟کرپشن کے تمام راستوں پر ٹول پلازے تو موصوفہ کے نکلے،ارسلان کیساتھ گفتگو سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ گھریلو خاتون نہیں ہیں ، راز کھل رہے ہیں
140
639
3K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے بعد جسٹس سردار طارق مسعود نے بھی جوڈیشل کمشن کے ارکان کو خط لکھ دیا،کمشن کا اجلاس Defer ہونے کی بابت چیف جسٹس پاکستان نے جھوٹ بولا؟کیا ہمارا چیف جسٹس جھوٹا ہے؟
133
728
3K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
اک واری پھر حد ہوگئی،ابھی پی ٹی آئی کے ایک صاحب مجھے کہہ رہے تھے کہ اگر سپیکر اور ڈپٹی سپیکر دونوں استعفیٰ دیدیں توعدم اعتماد والا اجلاس کیسے ہوگا،میرا ہاسا نکل گیا،بھائی پھر ایاز صادق جو پینل آف چیئرمین میں شامل ہیں وہ صدارت کریں گے،ویسے ان سےکسی بھی چول کی امید کی جاسکتی ہے
44
518
3K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
ایک سینئر قانون دان نے مجھے بتایا کہ وہ ایک سابق چیف جسٹس سے ملنے گئے تو وہ غصہ میں اپنے بچوں پر دھاڑ رہے تھے کہ آپ لوگوں نے مجھے کہیں کا نہیں رہنے دیا،آوازیں اتنی بلند تھیں کہ ڈرائنگ روم تک آرہی تھیں،پتہ کریں تین اور گھروں سے تو ایسی آوازیں نہیں آرہیں
128
650
2K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
3 years
اثاثے کم ہو گئے،آمدنی بڑھی نہیں،پھر ٹیکس دولاکھ سے 98 لاکھ تک کیسے پہنچ گیا؟ کہیں وزیراعظم نے ایمنسٹی سکیم کے تحت کالے دھن کو سفید تو نہیں کرلیا؟
38
555
2K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
1 year
اگر لیول پلیئنگ فیلڈ والی تھیوری کو مان لیا جائے تو پھر یہ بھی ماننا پڑے گا کہ نواز شریف کا قد کاٹھ اتنابڑاتھاکہ اسے گرانے کےلئے سب سے بڑی عدالت کا"وڈا"ہتھوڑا استعمال کرنا پڑا جبکہ کپتان چھوٹی عدالت کی چھوٹی ہتھوڑی سے ہی پھڑک گیا،بےچارہ
67
865
2K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
خاموش ہیں، کمزورنہیں،ایک دو روز میں عملاً ثابت ہو جائے گا (عسکری ذرائع)
121
308
2K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
"میں پاگل نہیں ہوں،مجھے عقل نہ سیکھائیں،ڈکٹیشن نہیں لوں گا"،خان پشاور میں نیا رپھڑ ڈال کر بیٹھ گیا
46
355
2K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
عمران خان نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ پر آج وزارت قانون سےبریفنگ مانگ لی،کیا وہ کوئی بڑا قومی راز کھولنا چاہتے ہیں؟بابر اعوان اور فواد چودھری نے کپتان کو اندر کروا کے ہی سانس لینا ہے
54
451
2K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
پہلے مرحلے میں عمران خان سے متعلق جو آڈیوز اور ویڈیوز سامنے آئیں گی وہ ریحام خان کی کتاب سے مطابقت نہیں رکھتی ہوں گی بلکہ ان میں کرپشن، لوٹ مار اور ریاست کو نقصان پہنچانے کی ہوشربا داستانیں ہوں گی،ویک اینڈ پر قسط جاری کرنے کی تجویز ہے،
44
457
2K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
سپریم کورٹ کی ہدایت پر آج پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلایا،عملہ تعاون نہیں کر رہا ۔ڈپٹی سپیکردوست مزاری. ۔اجلاس طلبی کو نہیں مانتا،پرویز الٰہی۔۔اجلاس 16اپریل کو ہوگا،اسمبلی سیکرٹریٹ اس وقت وفاق اور پنجاب میں بدمعاشی ہو رہی ہے سپریم کورٹ کو پتہ نہیں" کس" کا انتظار ہے
59
619
2K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
سنا ہے شیخ رشید استعفیٰ سے مکر گیا ہے،اپنی سیاست عمران سے الگ کر لی،اس نے 2014ء میں بھی انصافیوں سے استعفے دلوا کر خود استعفیٰ دینے سے انکار کردیا تھا
13
332
2K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
عمران خان کا انتقام ان کی حکومت نگل گیا۔اور اب بھارتی "محبتیں" امریکہ دشمنی والا بیانیہ کھا گئیں،یعنی کہ "جتھے دی کھوتی اوتھے أن کھلوتی"۔۔۔ ۔۔۔
36
410
2K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
140استعفے،60دن میں ضمنی الیکشن ممکن نہ ہو سکا توآئین کے جس آرٹیکل(254)کے تحت اسمبلی اجلاس بلانے میں تاخیر کا جواز پیدا کیا گیا،اسی آرٹیکل کے تحت ضمنی الیکشن میں تاخیر غیر آئینی نہیں ہوگی،ویسے بھی اسمبلی کا کورم صرف 86ارکان ہے،جن سے کاروبار سلطنت چل سکتا ہے(آرٹیکل55)
41
473
2K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
3 years
جس ملک کی سب سے بڑی عدالت میں ماں کو جج کی بجائے بیٹی دلاسہ دے ، وہاں موجود وکلاء اور صحافی ایک دوسرے سےنظریں چرانے لگیں تو سمجھ لیں باقی کچھ نہیں بچا،مسز فائز عیسیٰ فل بنچ کے سامنے یہ کہتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں کہ کیا عدالت کے پاس میرے لئے پانچ منٹ بھی نہیں؟ بیٹی دلاسے دیتی رہی
49
531
2K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
میں نے اپنی عدالتی رپورٹنگ کے 25 سالوں میں توہین عدالت کیس میں فرد جرم عائد ہونے کے بعد کسی ملزم کو سزا سے بچتے نہیں دیکھا،عمران خان کا سزا سے بچنا "معجزہ"ہی ہوگا
119
379
2K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
1 year
عمرانی دور میں دوقیدیوں نواز شریف اور حنیف عباسی کی باہمی ملاقات کروانے اور انہیں تکلیف نہ پہنچانے کے"جرم" پر ستمبر 2018 میں اڈیالہ جیل کے جن افسروں کو معطل کیا گیا تھا ان میں سے فرخ رشید آج کل اٹک جیل کے سپرنٹینڈنٹ ہیں،رہے نام اللہ کا
46
637
2K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
ہیلی کاپٹر والے 35 منٹ بنی گالا میں رہے،اس دوران کپتان نے چودہ پندرہ منٹ باتھ روم میں گزارے،یہ پہلے پندرہ منٹ تھے یا آخری؟اس بابت راوی خاموش ہے تاہم اندر سے کنڈی کولگایا جانا خارج از امکان نہیں۔
53
376
2K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
کرپشن شیریں مزاری کے ابا عاشق مزاری نے کی،شیریں تو محض بینیفشری ہیں،مجرم نہیں، یوتھیاز کی اپنی لیڈر کے حق میں دلیل😂😂 بھائی ابا ناجائز قبضہ کر ے پھر فوت ہو جائے اور اولاد وہاں قابض ہو جائے تو وہ بھی مجرم ہوگی،اسے Continuity of crime کہتے ہیں
28
643
2K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
پی ٹی آئی کے ناراض ارکان نے واپس نہ آکر اتحادیوں کے لئے فیصلہ آسان کر دیا،ڈوبتے جہاز پر کوئی سوار نہیں رہتا،کپتان جو بھی اعلان کریں یا سرپرائیز دیں،سڑک سے شروع ہونے والی سیاست دوبارہ سڑک پر آچکی،یہ ہے آج کے دن کا خلاصہ
28
320
2K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
حکومتی اتحاد کا پہلا جرأتمندانہ اقدام، وزیر اعلیٰ پنجاب کیس کی سماعت ہم خیال بنچ کی بجائے فل کورٹ سے کروانے کا مطالبہ کردیا۔
48
420
2K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
گستاخانہ خاکوں وغیرہ کا بنیادی فلسفہ یہ ہےکہ گستاخی کا عمل اس تواتر سے جاری رکھا جائے کہ معمول کی بات لگنے لگےاور عاشقان رسول کے ردعمل میں وہ شدت باقی نہ رہے،اب ٹیریان کے پاپا ایسی نسل تیار کرنے میں کامیاب رہے ہیں جن کے نزدیک مسجد نبوی کی بے ادبی جرم ہی نہیں۔
52
604
2K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
عمران خان نے نگران وزیر اعظم کے لئےسابق چیف جسٹس گلزار کا نام دے دیا،مطلب گند ڈالنے کا فل پروگرام
59
374
2K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
3 years
سپریم کورٹ نے نواز شریف اور جہانگیر ترین کے مقدمات میں تاحیات نااہلی کے لئے جو معیاری پیمانے مقرر کر رکھے ہیں ان پر عمران خان کے خلاف شواہد کو تولا جائے توکیا پیمانہ بوجھ برداشت کر لے گا؟
40
333
2K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
ہم نے چوڑیاں نہیں پہن رکھیں،تمہارے ساتھ وہ کریں گے لیکن یہ نہیں کہہ سکتے کہ تمہاری نسلیں یاد رکھیں گی کیونکہ تمہاری نسل تو ہے ہی نہیں؟وہ تو یہودیوں کے گھر میں پل رہی ہے،مولانا فضل الرحمٰن
12
343
2K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
21 days
شکر کریں دو سیٹییں بی جے پی کو نہیں دے دیں،آخر ہمسائیوں کے بھی کچھ حقوق ہیں،
82
561
2K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
شاباش دوست مزاری،بہترین کھیل
23
215
2K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
اسلام آباد ہائیکورٹ عمران ریاض کیس: تانگہ آگیا کچہریوں خالی، ویڈیو نئیں آئی،اب بڑے عمران صاحب کو اپنی دھمکی پوری کرنی پڑے گی،ہن تےراز کھول دو جناب،پوری قوم انتظار کررہی ہے
28
354
2K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
تحریک عدم اعتماد کامعاملہ سپریم کورٹ میں جانے کے بعد بھی بے یقینی بر قرار ہے کہ فیصلہ کچھ بھی آسکتا ہے،آئین کے برعکس فیصلے کا تو 0.01 فیصد شائبہ بھی نہیں ہونا چاہئیے۔"۔۔یہاں کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ ۔"کی سوچ تو ادارے کی ساکھ پر سوال ہے؟ یہی لمحہ فکر یہ ہے
54
387
2K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
شیریں مزاری کو 40ہزار کنال اراضی پر قبضہ کے اس پرانے کیس میں گرفتار کیا گیا ہے جس کی ایف آئی آر درج کرنے سے بزدار نے ڈی جی اینٹی کرپشن رائےمنظور کو روک دیا تھا اور شہزاد اکبر ملزموں کے لئے ڈھال بنا ہوا تھا
19
517
2K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
پتہ نہیں اس وقت بنی گالا میں خان صاحب کو دلاسہ دینے والا بھی کوئی موجود ہے یا نہیں؟
235
183
2K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
کپتان کو سمجھ کیوں نہیں آرہی کہ اپوزیشن جو چاہتی وہ انتظامی طور پر ہو جاتاہے،علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر تک جاری ہو چکے ہیں، حکومت لڑائی جھگڑے ،خون خرابے کا جو بھی منصوبہ بناتی ہے پکڑا جاتا ہے اور انتظامیہ اسے ناکام بناتی جا رہی ہے
26
374
2K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
نواز شریف نے کوئی بڑھک مارے بغیر بتا دیا کہ وہ آج بھی نہ صرف" ووٹ کو عزت دو"اور "مجھے کیوں نکالا" کے بیانیہ پر قائم ہیں بلکہ اس بیانیہ کو تسلیم بھی کیا جاچکاہے تاہم مکمل اور دائمی کامیابی کا سفرابھی تمام نہیں ہوا
21
368
2K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے داماد علی ساہی ،مونس الٰہی ،محمد خان بھٹی اور کئی افسروں پرکروڑوں روپے کی کرپشن اور رشوت کا الزام ،اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ میں ایف آئی آر درج
23
468
2K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
جھوٹ بے چارہ خود تھک گیا،نڈھال پڑا ہے لیکن کپتان نہیں تھکا
39
250
2K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
20 days
انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان میچ تھا،امپائر نے پاکستان کی جیت کا اعلان کردیا،نوراللہ کا سپریم کورٹ فیصلے پر تبصرہ
85
511
2K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
6 months
ن لیگ قومی اسمبلی کی 73 نشستیں جیت چکی،32 پر آگے جبکہ 25 پر کانٹے کا مقابلہ ،دروغ بر گردن راوی،میرا ذمہ دوش پوش
67
398
2K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
آخری اطلاع خوش فہمی دور کردی گئی، جادوئی تاثیر رکھنے والے گھریلو نسخے بھی فیل,پیر بھائی بے بس۔۔۔ Good-bye 💯•/•
28
213
2K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
3 years
امریکہ کے بعد چین نے بھی ہماری بے عزتی شروع کر دی ہے،چینی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ" ایران میں چار کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کا معاہدہ اس لئے کیا ہے کہ ایران اپنے فیصلے خود کرتا ہے،کچھ( دوست) ملک تو ایک ٹیلیفون پر لیٹ جاتے ہیں " (فاتح ففتھ جنریشن وار کا ٹویٹر خاموش ہے)
47
463
2K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی پر بابر اعوان نے اعتراض کر دیا،قانونی طور پر یہ اعتراض کوئی رکن اسمبلی ہی کر سکتا ہے،بابر اعوان تو ممبرہی نہیں، جانچ پڑتال ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کر رہے ہیں جو قانون کو مانتے ہیں نہ آئین کو
47
278
2K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خط نے واضح کر دیا ہے کہ جوڈیشل کمشن کے اجلاس میں پانچ ارکان نے چیف جسٹس کی نامزدگیاں مسترد کیں اور ان کے خلاف ووٹ دیا لیکن چیف جسٹس نے اکثریت کا ووٹ ماننے سے انکار کیا اوراجلاس Defer ہونے کی پریس ریلیز جاری کروا دی،ووٹنگ کے بعد اجلاس مؤخر کیسے ہو گیا
28
530
2K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
کپتان کی فسطائیت نے ڈپٹی سپیکر دوست مزاری کو بھی الگ گروپ بنانے پر مجبور کر دیا،علیم خان،ترین،چھینہ اور مزاری گروپس مل کر پی ٹی آئی پنجاب پر قبضہ کرنے کی پوزیشن میں آگئے ہیں، لگتا ہے پارٹی ہائی جیک ہو جانی ہے ،پنجاب میں پی ٹی آئی بکھر چکی،خان نے چھوڑنا مرکز میں بھی کچھ نہیں،
52
333
2K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
سینیٹراعظم نذیر تارڑ کو 25 سال سے جانتا ہوں،آئین اور قانون پرزبردست دسترس رکھتے ہیں،وزیر قانون کے لئے بہترین چوائس ہیں۔
18
182
1K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
فتنہ سازی رنگ دکھانے لگی،ماڈل ٹاؤن سی بلاک میں کریک ڈاؤن کے دوران ساجد نامی شہری کے گھر کی چھت سے فائرنگ ،کانسٹبل کمال احمد شہید،سیدھی سینے پر گولی لگی
41
427
1K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
احتجاج کےلئے مجھے فری ہینڈ چاہئیے،فری ہینڈ چاہئیے،یتیم بچےکی ایڑیاں رگڑ رگڑ کر دہائی،
31
253
1K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
نور عالم خان پر ہوٹل میں پی ٹی آئی کارکن کا حملہ عمران خان کے اس انتہا پسندانہ سیاسی وژن کا شاخسانہ ہے جس نے قوم کو تقسیم کرکے نفرت کی دی��اریں کھڑی کر دی ہیں۔
20
238
1K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
عمران خان کی مقبولیت ایک گانے"پاپی چولو"جیسی ہے،جو ماضی قریب میں مشہور تو بہت تھا مگر اس کی سمجھ کسی کو نہیں آتی تھی
41
285
1K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
7 months
اعجاز الاحسن کی پاناما کیس میں پھرتیاں انہیں لے بیٹھیں،دوست ہی مخبر بن گئے،استعفا کے سوا کوئی آپشن نہیں بچا تھا
30
403
1K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
20 days
ساہیوال جیل میں غیر معمولی نقل و حرکت ، گورا وارڈ/بلاک خالی کروا لیا گیا،اسلام آباد/ راولپنڈی میں اجلاس پر اجلاس ،لائن کھنچ گئی،یہ صرف شعاعوں کا چکر نہیں,بہاریں پھول نہیں برسائیں گی،ذرائع
45
350
1K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
"ہمیں فل کورٹ بنانے پر ایک بھی قانونی نکتہ نہیں بتایا گیا"، چیف جسٹس تمام مدعا علیہان تو اس بنچ پر عدم اعتماد ظاہر کر رہے ہیں،بنچ بناناچیف جسٹس کا اختیار ہے،عدلیہ کی ساکھ بچانا انکی ڈیوٹی ہے، فل کورٹ بنانے کے لئے کسی قانونی نکتے کی ضرورت ہی نہیں۔
26
388
1K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
بقول چیف جسٹس یہ توایک سادہ سا کیس ہے جس کے لئے فل کورٹ بنانے کی ضرورت نہیں ،اگر اتنا ہی سادہ کیس ہے تو پھر فیصلے میں تاخیرکیوں؟ کیاسادہ کیس کا فیصلہ اتنا پیچیدہ بن گیا ہے کہ اسے سنانے کا وقت ہی پونے دو گھنٹے آگے کر دیا ہے،فیصلہ 7:30 پر آئے گا
44
296
1K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
آئین تو یہی کہتا ہے کہ تحریک عدم اعتماد ووٹ کے بغیر مسترد نہیں ہو سکتی،رولنگ کے ذریعے اسے مسترد کرنا سپیکر کا اختیار ہی نہیں ،یہ رولنگ نہیں بلکہ سپیکر کے اختیار کا کیس ہے،اور یہ کہ ڈپٹی سپیکر اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے سپیکر کے نام پررولنگ کیسے دے سکتا ہے
21
321
1K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
واضح پیغام ہے کہ کسی گروہ،جتھے یا طاقت کو ملک میں معاشی اور سیاسی عدم استحکام پیدا کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔آرمی چیف کا کاکول اکیڈمی میں خطاب
41
240
1K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
رولنگ کی مخالفت پرکپتان بہانے سےاٹارنی جنرل کی کلاس لینا چاہتے ہیں لیکن وہ ادھر ادھر ہوگئے ہیں، کپتان کو مل نہیں رہے،ذرائع کا دعویٰ اب کپتان کو کون سمجھائے کہ اٹارنی جنرل کوآرڈر27اےکا نوٹس تھا یعنی انہیں حکومتی وکیل نہیں بلکہ عدالتی معاون کے طور پر طلب کیا گیا تھا،۔
7
276
1K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
6 months
پکچر ابھی باقی ہے دوست،ایک ڈیڑھ گھنٹے بعد شو شروع ہوگا،پھر شور ہوگا،رونا دھونا اورتالیاں دونوں روک کر رکھیں
52
308
1K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
1 year
توشہ ��انہ میں سزا کے بعد عمران خان کی دیگر مقدمات میں تمام عبوری ضمانتیں غیر مؤثر(منسوخ) ہو گئی ہیں۔(Crpc497-498)
16
431
1K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
" لوہار کورٹ" مریم نوازکی 4نومبر 2019ء کو چودھری شوگرملزکیس میں ضمانت ہوئی،2کروڑکےمچلکوں کےعلاوہ پاسپورٹ اور 7کروڑ روپے زرضمانت جمع کروائےگئے،نیب کو ثبوت اکٹھےکرتےتین سال گزرگئے،آج تک ریفرنس دائرنہیں ہوسکا،اب اگرپاسپورٹ واپس مل گیاتو پھرپی ٹی آئی کے نزدیک یہ "لوہار کورٹ" ہوگی
18
407
1K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
چودھری شجاعت کے ڈپٹی سپیکر کے نام خط کے بعد تو لگتا ہے کہ وزارت اعلیٰ کے امیدوار پرویز الہٰی کا اپنا ووٹ بھی شمار نہیں ہوگا
20
170
1K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
21 days
سپریم کورٹ کہتی ہےپی ٹی آئی 15دن میں مخصوص ن��ستوں کی لسٹ دےاوراپنے ارکان اسمبلی کی تصدیق کرے،یہ کام پارٹی سربراہ کا ہے جبکہ الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کےانٹرا پارٹی الیکشن کونہیں مانتا نہ ہی جماعت کاکوئی صدر/چیئرمین ہے،پھر تصدیقی سرٹیفیکیٹ کون دےگا؟ معاملہ پھر سپریم کورٹ جائےگا
59
469
1K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
عمران ریاض (معافی مانگ کر) آئندہ متنازع بیان بازی سے باز رہنے کی یقین دہانی کروا دیں توعید منانے کے لئے عارضی رہائی ہو سکتی ہے لاہور ہائیکورٹ نے عمران ریاض کو پیش کرنے کا حکم دے دیا
43
181
1K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ اور ہم نے آپ ﷺ کا ذکر بلند کردیا
9
202
1K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
حمزہ شہباز کے 100یونٹ بجلی مفت فراہم کرنے کے اعلان پر فواد چودھری کے ردعمل اور سپریم کورٹ کو خط نے حمزہ کے اعلان کی عوامی پذیرائی میں کئی گنا اضافی کر دیا ہے کہ یہ ضرور کوئی اچھا کام ہے جس سے PTI کو مرچیں لگی ہیں،فواد چودھری ہیں کس کے ساتھ؟
35
298
1K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
1 year
از خود نوٹس کیس ،اب یہ رولا پڑے گاکہ درخواستیں منظور ہوئی ہیں یامسترد؟جسٹس منصور اور جسٹس مندوخیل نے اپنے الگ نوٹ میں لکھا ہے کہ وہ جسٹس آفریدی اور جسٹس اطہر من اللہ کے فیصلوں سے اتفاق کرتے ہیں،اس طرح درخواستیں مسترد کرنے والے ججوں کی تعداد 4اور منظور کرنے والوں کی 3 بنتی ہے
22
382
1K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
1 year
سپریم کورٹ اسی وقت تک سپریم کورٹ ہے جب تک اسےدیگرریاستی ادارے مانتے ہیں،اس بات کی سپریم کورٹ کو سمجھ آگئی ہوگی،آئین کو ری رائٹ کریں گے تو کب تک چلے گا؟ری رائٹ کیا گیا آئین تو کاغذ کا ٹکڑا ہے جس کے پیچھے پارلیمنٹ کی طاقت نہیں،یہ تو ہونا ہی تھا۔
20
374
1K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
سپریم کورٹ کے ایک جج(اب ریٹائرڈ) گواہ ہیں کہ نگران جج نے حدیبیہ پیپر ملز کیس میں اپیل مسترد ہونے پر نیب کے پراسیکیوٹر جنرل پر شادی کی ایک تقریب میں شدید چڑھائی کی اور انہیں برا بھلا کہا,پھر کہتے ہیں فل کورٹ کیوں بنائیں!
12
386
1K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
4 years
یہ کیسی مارخورحکومت ہے جو بھارتی جاسوس کی مریم نواز سے ملاقات روک سکی اور نہ ہی اسے رنگے ہاتھوں گرفتار کر سکی،
15
226
1K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
اسمبلی سےاجتماعی استعفے دینے کی شیخ رشید کی تجویزپر کپتان نے عمل کیا تو پی ٹی آئی کے آدھے سے زائدارکان نے انکار کر دینا ہے،انہیں ڈی سیٹ کرنا ہے تو اپنی جماعت ختم کردیں(فارن فنڈنگ کیس سے بھی مدد لی جاسکتی ہے)انتقام لینا ہے تو پھر پورا لیں،توں تےآپ بڑا ضدی ایں
12
222
1K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے کو ممکنہ طور پر سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا، منہ بند کرنے کیلئے ہم خیالوں کی بجائے دوسرے ججوں کا بنچ بنانا چاہیئے،جسٹس منصور علی شاہ،جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس امین الدین خان بھی تواسلام آباد میں دستیاب ہیں، عدلیہ کی ساکھ بچائیں سرجی
62
283
1K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
لاہور ہائی کورٹ انتظار کرتی رہ گئی،پولیس فواد چودھری کو لے کر اسلام آباد روانہ، جادو سر چڑھ کر بولنا شروع؟؟؟
21
207
1K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
یہ عدالت کیا کر رہی ہے،الیکشن کمشن کے حکام کو طلب کرنے کا کیا مقصد؟ ڈپٹی سپیکر رولنگ غلط ہے تو اسے کالعدم کریں،آئین کے نام پر اجتہاد کرنا بھی میری نظر میں آرٹیکل 5 کے منافی ہے ۔
38
273
1K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
یار یہ بندہ تو جنسی مریض نکلا،تیسری آڈیو کے بعد تو لگتا ہے اس کے دماغ پر ہر وقت گند سوار رہتا ہے،
50
241
1K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
خان صاحب نے ٹیلی تھون سے جتنی رقم اکٹھی کر لی ہے اس کے بعد خدشہ ہے کہ سیلاب زدگان کی مدد کرنے والے ممالک اور عالمی ادارے امداد روک ہی نہ لیں کہ ایناں نو ہن کی لوڑ اے
29
281
1K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
7 months
کیایہ ممکن ہےکہ عمران خان اور لطیف کھوسہ کوقانون کامعلوم نہ ہوکہ تجویزاور تائیدکنندگان دوسرےحلقےسےنہیں ہوسکتے، عمران کے بعدکھوسہ کاتجویزکنندہ بھی انکےحلقےکانہیں،کاغذات مستردہونگے،یہ اتفاق نہیں بلکہ الیکشن سےدوڑنے کاطریقہ واردات ہے،ایک ضمنی انتخاب میں جمشیدچیمہ یہ ڈراماکرچکے ہیں۔
29
521
1K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
آنکھیں کھولنے کے لئے تمام جانداروں میں سے سب زیادہ وقت قوم یوتھ لے رہی ہے
0
302
1K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
ووٹنگ ہو گئی تو ٹھیک ،ورنہ رات بارہ بجے سپریم کورٹ سے ایسا حکم جاری ہو سکتا پےجس پر فوج عمل درآمد کروانے کی پابند ہوگی، علاوہ ازیں اسلام آباد ہائیکورٹ کی لائٹیں بھی آن ہونا شروع ہو گئی ہیں، نوٹ،فوج جمہوریت کی بقاء کیلئے آئینی کردار ادا کرے گی۔
12
255
1K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
3 years
جنرل فیض حمید واپس نہیں آئیں گے ،جنرل ندیم انجم ہی قانونی عمل مکمل ہونے کے بعد نئے ڈی جی أئی ایس أئی کا عہدہ سنبھالیں گے،ذرائع کا دعویٰ
21
128
1K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
1 year
عمران خان کے ساتھ ساتھ ان کے سہولت کارجج اور فوجی بھائی بھی گئے،
58
250
1K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
8 months
والدہ محترمہ کی وفات پر تعزیت اور مرحومہ کیلئے مغفرت کی دعا کرنے والے احباب کا ممنون ہوں،اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
306
103
1K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
6 months
کمشنر کا الیکشن کرانے میں کوئی کردار ہی نہیں ہوتا،کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کی متنازع پریس کانفرنس کا جلدڈراپ سین ہونے والا ہے،پس پردہ کردار بھی بے نقاب ہوں گے
31
401
1K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
یہ سوال ہی غلط اور غیر جمہوری ہے کہ حکومت قبل ازوقت الیکشن سے کیوں بھاگ رہی ہے،سوال تو یہ ہے کہ حکومت اپنی آئینی مدت کیوں پوری نہ کرے؟
24
272
1K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
رونے والوں کی اس وقت ہچکیاں بندھ گئیں جب وزیراعظم عمران خان نے انکشاف کیا کہ "وہ اپنے گھر میں رہتے ہیں اور اپنے خرچے برداشت کرتے ہیں"
18
187
1K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
ہمارے دوست فواد چودھری گرفتاری سہہ لیں گے،مقدمہ بھی بھگت لیں گے ،بس عمران خان سے درخواست ہے کہ انہیں مظلوم ثابت کرنے کے لئے شہباز گل اور اعظم سواتی والی کیٹیگری میں شامل کرنے سے اجتناب کریں،شکریہ
35
201
1K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد 90 روز میں الیکشن نہ ہو سکے تو یہ غیر آئینی اقدام نہیں ہوگا،ناگزیر حالات میں الیکشن آگے کرنے کی گنجائش آئین میں موجود ہے،جیسا کہ محترمہ بے نظیر کی شہادت کے باعث الیکشن 8 جنوری کی بجائے 18 فروری 2008ء کو کروائے گئے تھے،(بحوالہ آرٹیکل 254)
31
227
1K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
5 months
چینی صدر شی جن پنگ کی طرف سے میاں شہباز شریف کو وزیر اعظم بننے پر مبارکبادکاپیغام بھیجنے میں غیر معمولی سرعت سے لگتا ہے جیسے وہ اس کے منتظر بیٹھے تھے،یہ گرم جوشی سٹریٹجک پارٹنرشپ اور CPECسمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے مزید تیزاورگہرا ہونے کا پتہ دیتی ہے۔
66
366
1K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
پی ٹی آئی استعفوں معاملے پر تقسیم،استعفے دیں گے فواد چودھری استعفوں کا فیصلہ نہیں ہوا،شاہ محمود قریشی
17
153
1K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
1 year
نو،دس،گیارہ مئی کی دہشت گردی میں ملوث شرپسندوں کے بینک اکاؤنٹس منجمد اورشناختی کارڈ منسوخ کرنے کی تجویز۔ کام شروع ہوگیا
35
369
1K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
مراد سعید صاحب! اس سیاسی افراتفری میں ریحام خان کے خلاف کارروائی نہ بھول جانا،آپ نے اسے غلیظ الزامات پر فروری میں لیگل نوٹس بھیجا تھا جس میں 14 دن کے اندر معافی نہ مانگنے کی صورت میں قانونی چارہ جوئی کی وارننگ دی گئی تھی۔
19
239
1K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
1 year
۔۔۔ٹیریان نے پاپا کو رلا دیا۔۔۔ این اے 193 کے بعد عمران خان صاحب 33 حلقوں میں ضمنی الیکشن لڑنے سے بھی بھاگ گئے،(اے آر وائی)
13
239
1K
@saeedchaudhary6
Saeed Chaudhary
2 years
کیا گورنر بجٹ اجلاس برخاست کر کے آرڈیننس کے ذریعے بجٹ منظور کر سکتے ہیں؟ آئینی طور پر تو ایسا ہو سکتا ہے،بحوالہ آرٹیکل 109,128
22
203
1K