@U_HRao1
ہمارے معاشرے میں اسی بات کی سمجھ آ جاۓ تو عورتوں کے مسائل کافی حد تک کم ہو جائیں گے لیکن پڑھے لکھے ہونے کے باوجود بھی ہم ان باتوں کو سمجھنے کے لیے تیار نہیں ہیں اور خاص طور پر عورتیں جو کہ ساس بن جاتی ہیں تو بھول ہی جاتی ہیں کہ وہ خود بھی ایک عورت ہے