@SHABAZGIL
بات اب اس سے بڑھ چکی ہے۔ “خان” اب صرف ایک نام یا ذات نہیں بلکہ ایک نظریہ بن چکا ہے، جس کا نشان انصاف ہے، قانون ہے، خود داری ہے، خود مختاری ہے، انسانیت ہے، بہادری ہے، ایمان ہے اور صرف اللہ پر انحصار ہے۔
@soldierspeaks
ہماری دعا ہے اگر آپ حق اور سچ پر ہیں تو اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، حاسدین کے شر سے محفوظ رکھے۔ اور اگر آپ حق اور سچ پر نہیں ہیں تو اللہ پاک جانیں اور آپ جانیںوقت آئے گا اور آپ کی بات پھر سچ ثابت ہوگی ان شاءاللہ۔ آپ ہمت رکھیں عوام آپ کے ساتھ ہے
@SdqJaan
وہ جیت جس میں ذلالت زیادہ ہو اس سے ہزار درجے بہتر شکست ہے۔ ابھی تک کے نتائج سے بظاہر لگ رہا یے کہ عوام کیا چاہتے ہیں اور جس کو عوام چاہتے ان کو حکومت بنانے دیں
#PakistanElection
@sherafzalmarwat
ان شاءاللہ عزوجل جب خان صاحب اور آپ کی حکومت آئیں گی لوگ آذاد ہوں گے اور ہر طرف انصاف کا بول بالا ہو گا انشاللہ اس دن کا بے صبری سے انتظار ہے
@sherafzalmarwat
واپس آ کر مجھے حیرانی ہوئی کہ جس شخص کو سکیورٹی خدشات کے باوجود طعنے دیئے جاتے تھے کہ ہر حال میں بنفس نفیس چل کر عدالت پہنچو آج سکیورٹی خدشات کے پیش نظر عدالت خود چل کر اسکے پاس جاتی ہے۔
@FarooquiJameel
مؤرخ لکھے گا کہ قاضی فائز عیسیٰ کے چیف جسٹس ہوتے ہوئے عدلیہ نے عمران خان پر خفیہ "جیل ٹرائل" کے نتیجے میں فرد جرم عائد کرنے پر تلی ہوئی تھی۔
جبکہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بھٹو کی پھانسی کی 44 سالہ پرانی گتھی سلجھا کر "بھٹو" کو "انصاف" دلاننے میں مگن تھے۔
@sherafzalmarwat
”میں مضبوط ہوں، آپ سب بھی مضبوط رہیں، انشاءاللّٰہ سختیوں کے یہ دِن بہت جلد ختم ہوجائینگے۔“
بانی چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنی قوم کے نام پیغام
@sherafzalmarwat
مجرم کیلئے ادارے ایئر پورٹ پہنچ جاتے ہیں دوسری طرف عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے ہائی کورٹ کے دروازے تک توڑ دیے گئے تھے وکیل لطیف کھوسہ...
@samiabrahim
سپریم کورٹ نے کوہاٹ پی کے 91 ریٹرننگ افسر سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا، قاضی تیرے فیصلوں سے انقلاب آئے گا۔۔۔
بہت شکریہ