Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif) Profile Banner
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif) Profile
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)

@RizwanGhilzai

252,264
Followers
599
Following
2,345
Media
20,315
Statuses

Journalist @ExpressNewsPK | @TheVerifLive | Author at @etribune | AGS of PFUJ |🏅 in Communication & Media Studies |

Islamabad, Pakistan
Joined October 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
1 year
Just when the world rules him out, he bounces back to surprise everyone.
Tweet media one
133
1K
11K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
5 months
عوام کے ووٹ پر ڈاکہ ڈالنے سے انکار کرنے والے ضلع لیہ کے بہادر ریٹرننگ افسر خالد پرویز کو قوم کا سلام 🫡🇵🇰 جب بھی کبھی ضمیر کے سودے کی بات ہو ڈٹ جاؤ تم حسین کے انکار ی طرح
Tweet media one
231
13K
39K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
1 year
جب شیلنگ شروع ہوئی تو جی الیون کے رہائشی پانی، نمک اور ماسک لے کر کارکنان کے پاس پہنچ گئے۔ لوگوں نے پانی کی موٹریں چلا دیں، اپنے گھر کھول دیے، ہمیں انٹرنیٹ پاسورڈ دیے۔ مدد و نصرت کا ایسا جذبہ کبھی نہیں دیکھا۔ مناظر اور جذبات دیکھیں
194
14K
33K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
2 years
میں نے عمران خان سے پوچھا کہ جو لوگ رات 12 بجے عدالتیں کھلوا دیں انکے لیے آپکا راستہ روکنا کونسا مشکل کام ہے تو عمران خان نے جواب میں کہا "ایک پلان انسان بناتا ہے، ایک پلان اللہ کا ہوتا ہے، قوم جس طرب میرے ساتھ نکلی ہے تو کوئی بھی ہدف حاصل کرنا مشکل نہیں"۔
Tweet media one
1K
8K
31K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
5 months
عوام کے ووٹ میں اتنی طاقت ہے کہ ٹی وی چینلز نے پی ٹی آئی کی کوریج شروع کردی ہے۔
140
10K
32K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
5 months
“این اے 130 لاہور میں نواز شریف کے حلقے کا حتمی نتیجہ ریٹرننگ آفیسر نے رات 10 بجے الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا تھا۔ پھر صبح اُس آر او کے دل میں درد اٹھا، نیا ریٹرننگ افسر آیا اور نواز شریف جیت گئے”۔ حامد میر کی گفتگو
100
14K
28K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
5 months
محمود اچکزئی، لشکری رئیسانی، مصطفیٰ نواز کھوکھر اور مفتی کفایت اللہ کے بعد جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمان نے بھی گواہی دے دی کہ پی ٹی آئی امیدوار جیت رہے تھے انکو زبردستی ہروایا گیا۔ کوئی یہ باتیں جاکر اس آدمی کو بتائے جس سے انصاف کرنے کا کہو تو ایف آئی اے کا نوٹس آجاتا ہے۔
147
12K
28K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
5 months
ایک اکیلے مردِ قلندر نے کہا تھا میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہوں۔ آج ہر شہری کہہ رہا ہے میں پاکستان کا مالک ہوں۔ بے شک شہید کی موت قوم کی حیات ہوتی ہے۔
Tweet media one
207
9K
28K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
2 years
20 بے ضمیروں کو تو خرید لیا، 20 کروڑ باضمیروں کو کیسے خریدو گے؟
384
4K
26K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
1 year
عمران خان پچاس سال سے میڈیا کو ڈیل کررہے ہیں۔ جب رینجرز نے کھڑکیاں توڑیں تو بائیومیٹرک روم میں بیٹھے عمران خان نے اردگرد کھڑے لوگوں سے کہا کہ “موبائل نکالو ویڈیوز بناؤ”۔ آپ جو مرضی کہیں عمران خان سے بڑا کمیونیکیشن ایکسپرٹ کوئی نہیں ہے۔ خان کی میڈیا سٹریٹجی کے جواب میں انکے
473
8K
26K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
2 years
عمران خان گواہ رہنا میرے بچے اس ملک کے لیے قربان ہو گئے، ارشد شریف کی والدہ کی عمران خان سے گفتگو ماں جی آپ سے وعدہ کرتا ہوں آپ کے بچوں کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی، عمران خان
249
9K
25K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
5 months
پاکستانیو ! جہانگیر ترین اور پرویز خٹک کو انکی اوقات بتانے کا شکریہ۔ عمران خان کی وجہ سے نام بنانے والے بونے اپنے آپکو کنگ میکر سمجھ بیٹھے تھے۔
70
8K
26K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
5 months
پی ٹی آئی ووٹرز کی جانب سے ریٹرننگ افسران کے گھروں کے گھیراؤ کے اعلان کے بعد دھاندلی زدہ کچھ حلقوں میں ریٹرننگ افسران اوریجنل ریکارڈ پی ٹی آئی امیدواروں کے حوالے کررہے ہیں کہ جا کر عدالتوں میں چیلنج کریں۔
170
10K
26K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
2 years
عمران خان کے بعد عمران ریاض بھی سب کو ننگا کرگیا۔
222
6K
25K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
5 months
پختونخوا کی بہادر بیٹی شاندانہ گلزار خان پشاور سے 25 ہزار کی لیڈ کے ساتھ پہلے نمبر پر
Tweet media one
81
6K
26K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
2 years
عمران خان کے پشاور جلسہ سے پہلے شارک مچھلی نے زیرِسمندر آپٹیکل فائبر کی تلاش شروع کردی۔
479
7K
25K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
2 years
جمیل فاروقی کے لیے آواز اٹھاؤ ، مت سب کو ننگا ہونے دو۔ شہباز گل کی عدالت کے باہر گفتگو
459
10K
25K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
2 years
سازش بمقابلہ مداخلت سازش : پسِ منظر ہوتی ہے اور کمزور کرتےہیں مداخلت: سرِ عام ہوتی ہے اور طاقتور کرتے ہیں
783
9K
24K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
1 year
پولیس پسپا ہو گئی۔ پی ٹی آئی کارکنان نے چاروں طرف سے جوڈیشل کمپلیکس کو گھیر لیا۔ اسلام آباد کے شہری سڑکوں پر نکل آئے۔
436
10K
24K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
5 months
عمران خان تو ہمیشہ سے اعصاب کی جنگ میں حاوی رہے لیکن جس طرح سے شاہ محمود قریشی نے پاکستان کے عوام کے ساتھ وفا کی ہے وہ تاریخ کے سنہرے حروف میں لکھی جائے گی۔ شاہ صاحب بڑے انسان ہیں، بطور وزیرخارجہ ہمیشہ پاکستان کے مفاد کو مقدم رکھا، کئی بار اقتدار میں رہنے کے باوجود کرپشن کا کوئی
Tweet media one
310
8K
24K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
5 months
عمران خان کو کور کرتے انکی سینکڑوں تقاریر اور خطاب سنے لیکن 16 اکتوبر 2020 کو NUST کے طلباء سے عمران خان کی یہ گفتگو سب سے زیادہ متاثر کن تھی۔ ضرور سنیں۔
242
11K
23K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
2 years
جب بیرونی سازش کے ذریعے حکومت تبدیل ہوئی تو ہم ریٹائرڈ افسران نے جنرل باجوہ سے ملاقات کی۔ جنرل باجوہ نے ہم سے وعدہ کیا تھا کہ 90 دن میں الیکشن کروا دیں گے، جنرل باجوہ آپکا وعدہ کہاں گیا؟ ریٹائرڈ فوجی افسران کی نیشنل پریس کلب کے باہر پریس کانفرنس
Tweet media one
490
9K
22K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
2 years
جنہوں نے گوجرانوالہ جلسے میں 14 دفعہ آرمی چیف کا نام لیا وہ واپس آگئے۔ کیا اگلی دفعہ کوئی 28 دفعہ آرمی چیف کا نام لے گا تو وہ بھی واپس آ جائے گا؟ زاہد فاروق ملک کا ڈی جی آئی ایس پی آر سے سوال
548
6K
22K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
1 year
تگڑا چیف جسٹس 👍🏼 ہر قسم کے دباؤ کے باوجود آئین کی سربلندی کے لیے مافیا کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہے۔
Tweet media one
396
6K
22K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
1 year
تازہ ترین: کارکنان نے کشمیر ہائی وے سے پولیس لائنز جانے والے راستے کا مکمل کنٹرول سنبھال لیا ۔ پولیس کہیں نظر نہیں آرہی۔
214
10K
22K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
2 years
شہباز گل کے کمرے سے ملک کے نظامِ انصاف کا جنازہ بھی برآمد۔
173
6K
21K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
5 months
مسلم لیگ ن کو اپنے گڑھ گوجرانولہ سے قومی اسمبلی کی پانچوں نسشتوں پر شکست۔ پارٹی لیڈر نواز شریف دونوں سیٹیں ہار گئے۔ اسکے بعد بھی نتائج تبدیل کروا کے نواز شریف وزیراعظم بننا چاہتے ہیں تو بندہ کیا کہے۔
129
8K
21K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
2 years
درباریوں کے ذریعے یہ بھی کہلوایا دیا گیا ہے کہ جلسے میں بہت کم لوگ تھے لیکن #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کا ٹرینڈ نیچے لانے کا کوئی جگاڑ نہیں ہو پا رہا۔
477
10K
19K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
5 months
خیبرپختونخوا میں قومی اسمبلی کی 44 میں سے 42 نشستوں پر عمران خان کے امیدواروں کو واضح برتری حاصل ہے۔
75
6K
20K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
1 year
عمران خان نے جس معجزے کا ذکر کیا، ان مناظر کی ویڈیو ملاحظہ کریں۔
185
8K
19K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
5 months
فاسٹ باؤلر نہیں بن سکتا ورلڈکپ نہیں جیت سکتا کینسر اسپتال نہیں بنا سکتا وزیراعظم نہیں بن سکتا جیل نہیں کاٹ سکتا اور اب ۔۔ دوبارہ اقتدار میں نہیں آسکتا “وہ آپکو ہزار میں سے ہزار دفعہ غلط ثابت کرے گا”
392
6K
20K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
2 years
انسداد دہشتگری عدالت پیشی کے موقع پر عمران خان کو دیکھ کر ایف سی اہلکار 'زندہ باد زندہ باد' کہتے رہے۔ (جوانوں کی پرائیویسی کی خاطر ویڈیو نہیں بنائی)
189
5K
19K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
1 year
غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دو میں پہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِ دارا
Tweet media one
118
5K
19K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
5 months
اس شمعِ فروزاں کو آندھی سے ڈراتے ہو اس شمعِ فروزاں کے پروانے ہیں ‘کروڑوں’ ہیں
Tweet media one
136
6K
20K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
2 years
آج محسن داوڑ اور علی وزیر اسمبلی کے فلور پر کھڑے ہو پاک فوج کے خلاف ہرزہ سرائی کررہے ہیں۔ بعض لوگوں کے کردار سے اختلاف اپنی جگہ لیکن بارڈر پر کھڑے فوجی کے بوٹ پر پڑی خاک بھی مجھے اس وقت اسمبلی میں بیٹھے امپورٹڈ ارکان سے زیادہ عزیز ہے۔ شرم کرو !
860
7K
19K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
2 years
مولانا طارق جمیل نے اپنے پورے بیان میں ایک بھی سیاسی بات نہیں کی۔ مولانا نے بددیانتی اور جھوٹ کا ذکر کیا جس کو پتا نہیں کیوں کچھ لوگوں نے اپنے اوپر حملہ تصور کیا اور مولانا طارق جمیل پر برس پڑے۔ نیک نے نیک سمجھا بد نے بد جانا مجھے جتنا جس کا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے۔
304
7K
19K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
2 years
میں نےعلاقے کےSHO سےچیف جسٹس تک کو کہا یہ غیر آئینی ہےکہ سپیکر حلف لےرہا ہے۔ کدھر لکھا ہے صدر اور گورنر کےعلاوہ کسی کے پاس حلف کا اختیار ہے۔ جسٹس جواد حسن نےغیر آئینی فیصلہ کیا،میں انکےخلاف بطور گورنر سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس بھیج رہا ہوں۔ گورنر پنجاب عمرچیمہ کی پریس کانفرنس
175
6K
18K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
5 months
یہ آپ کو مذاق لگے گا مگر قسم لے لیں یہ سو فیصد سچ ہے۔ جب ہمارے والدین کی شادی ہوئی تو یہ شخص پنجاب کا وزیرِ خزانہ تھا ہمارے پیدا ہونے پر وہ پنجاب کا وزیراعلی بن چکا تھا جب ہم پاکستانیوں نے سکول جانا شروع کیا تو وہ ملک کا وزیراعظم تھا۔ جب ہم نے بلوغت میں قدم رکھا تو دوسری بار وہی
401
8K
19K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
2 years
غنڈہ گردی کی سرکار نہیں چلے گی نہیں چلے گی۔
439
3K
18K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
6 months
ذہنی مریض پانچ گھنٹوں کے لئے غائب ہونے والے مطیع اللہ جان کو جانتا ہے لیکن 142 دن لاپتہ رہنے والے عمران ریاض خان کو نہیں جانتا، شہید ہونے والے ارشد شریف کو نہیں جانتا۔
241
7K
19K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
2 years
جیل جانے کے لیے تیار ہوں، بیگ تیار کر رکھا ہے۔ لیکن میری گرفتاری کے بعد جو کچھ ہوگا اسکا ذمہ دار میں نہیں ہوں گا۔ عمران خان کی گفتگو
274
5K
18K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
2 years
پریس کانفرنس سے پہلے عمران خان سے گفتگو ہوئی۔ میں نے کہا سب چاہتے ہیں عمران خان ایک قدم پیچھے ہٹ جائیں اور بات چیت کریں۔ کپتان نے کہا الیکشن کی تاریخ ملنے کے بعد ضرور بات چیت ہوگی۔ انکا پلان بدنیتی پر مبنی ہے اس لیے کامیاب نہیں ہو سکتا۔ یہ مجھے یقین ہے کہ آخر میں جیت ہماری ہوگی۔
Tweet media one
399
4K
18K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
4 months
کمشنر راولپنڈی نے لیاقت چٹھہ نے “ایٹم بم” گرا دیا
103
8K
19K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
6 months
پی ٹی آئی کے دیرینہ رکن اختر اقبال ڈار نے 2012 میں پارٹی میں روائتی سیاستدانوں کی شمولیت کے بعد پاکستان تحریک انصاف نظریاتی کے نام سے سیاسی جماعت بنائی۔ گزشتہ گیارہ سال کے دوران عمران خان کے شدید ناقد رہے، لیکن مشکل وقت میں اپنی جماعت کپتان کے حوالے کردی۔
Tweet media one
214
5K
18K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
2 years
'عمران خان کا کچھ کریں یہ مجھے بھی لفافی کہتا ہے' ۔ ایک تو رو پڑا
184
4K
18K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
1 year
اللہ نے اس نوجوان کو بہادری کے ساتھ حکمت کی صفت سے بھی نوازا ہے۔ حقیقی نائب کپتان 👊🏼
Tweet media one
138
5K
18K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
5 months
سب سے بڑا ڈاکہ کراچی کے ووٹوں پر پڑا ہے۔ تین کروڑ کے شہریوں کے فیصلے کو روند کر کامران ٹیسوری کی سفارش پر ایم کیو ایم کو جتوا دیا گیا۔ اس واردات کے خلاف تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنا تیسرے روز بھی جاری ہے۔
78
8K
18K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
1 year
“میں ایس ایس جی ریٹائرڈ ہوں، جو لوگ آئے تھے وہ پولیس رینجرز کے لوگ نہیں تھے جس طرح سے وہ لڑے ہیں”۔ عمران خان کے ذاتی سیکیورٹی کمانڈو کی گفتگو
98
9K
18K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
5 months
جہانگیر ترین کو فواد چوہدری نے بار بار سمجھایا کہ آپ عمران خان کے خلاف نہ جائیں، اس سے آپ اپنا اور آئی پی پی والوں سب کا وجود ختم کردیں گے۔ جہانگیر ترین نے اس بات کی شکایت لگائی اور فواد چوہدری گرفتار ہوگئے۔ اور آج جہانگیر ترین بھی اپنا سیاسی وجود ختم کرکے ‘گمنامی’ میں چلے گئے۔
122
5K
18K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
2 years
اقتدار سے نکالا تو قوم سڑکوں پر نکل آئی۔ کیسز بنائےتو قوم نے17 جولائی کو ووٹ کےذریعے اعتماد کیا۔ گرفتار کرنا چاہا تو قوم نے بنی گالہ کا محاصرہ کرلیا۔ ملک دشمن قرار دینےکی مہم چلائی تو قوم نے 520 کروڑ دےکر پھر اسی پر اعتماد کیا۔ آپکےمدمقابل خان نہیں، پاکستانی قوم ہے، ہار مان لو !
233
6K
17K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
5 months
فارم 45 والا معاملہ جب عدالت میں جائے گا تو ایک صاحب پوچھیں گے فارم 45 خود آکر کیوں نہیں بتا رہے کہ انہیں چوری کیا گیا ؟
202
5K
18K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
2 years
جماعت اسلامی کی الخدمت فاؤنڈیشن نے زبردست کام کیا ہے۔ عمران خان
55
3K
17K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
4 months
پنجاب کو طعنہ نہ دو ۔۔ پنجاب کے پاس عمران ریاض خان جیسا بہادر بیٹا ہے۔
292
3K
18K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
5 months
“میں آپکو یہ ریڈلائن مٹا کر دکھاؤں گا”
113
4K
17K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
2 years
یہ فیصل مسجد جانے والی سڑک ہے، ٹی وی پر چلنے والی کہانیوں کی پرواہ کیے بغیر ہزاروں پاکستان اپنے ہیرو ارشد شریف کو آخری سلام کرنے جارہے ہیں۔ #ArshadSharifShaheed
Tweet media one
161
6K
17K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
2 years
وَمَكَـرُوْا وَمَكَـرَ اللّـٰهُ ۖ وَاللّـٰهُ خَيْـرُ الْمَاكِرِيْنَ (آل عمران 54) اور انہوں نے خفیہ تدبیر کی اور پھر اللہ نے بھی خفیہ تدبیر فرمائی، بے شک اللہ بہترین تدبیر کرنے والوں میں سے ہے۔
Tweet media one
434
6K
17K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
2 years
وہ نہیں ٹوٹا۔ ننگا ہو کر بڑے بڑوں کو ننگا کرگیا۔
Tweet media one
332
3K
16K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
2 years
ضمنی انتخاب میں جیت۔ پی ٹی آئی کور کمیٹی ارکان کی میٹھے چاولوں سے تواضع کی گئی۔ جیت کی خوشی میں عمران خان کی اہلیہ نے میٹھے چاول تیار کیے تھے۔
237
2K
16K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
2 years
"یہ عوام کا سامنا نہیں کر سکیں گے"۔ عمران خان نے کچھ روز پہلے یہ بات منحرف ارکان کے بارے میں کی تھی؟
235
3K
16K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
1 year
پی ٹی آئی کے وکلاء اور کارکنان رکاوٹیں عبور کرکے جوڈیشل کمپلیکس کے سامنے پہنچ گئے۔
57
6K
16K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
1 year
ذمہ دار ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین کا مشن اسلام آباد اور مشن لاہور بری طرح ناکام ہوگیا ہے۔ پی ٹی آئی چھوڑنے والا کوئی بھی اہم رہنماء جہانگیر ترین گروپ میں شامل ہونے کو تیار نہیں ہے۔ جہانگیر ترین نے جن جن رہنماؤں سے رابطے کیے، سب کا تقریباً ایک ہی جواب تھا کہ عمران خان کے بغیر
309
5K
16K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
1 year
لاہور کے وکیل تگڑا سٹینڈ لے گئے ہیں۔ وکلاء عمران خان کی بڑی سپورٹ ہیں، وکلاء کو متحرک کرنے میں فواد چوہدری پیش پیش رہے۔
68
5K
16K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
5 months
واردات ڈلنے لگی ہے۔ میڈیا نمائندوں کو ریٹرننگ افسران کے دفاتر سے نکالا جارہا ہے۔
117
7K
16K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
2 years
"شہباز شریف نئے آرمی چیف کی تعیناتی کی منظوری لینے کے لیے نواز شریف سے ملنے لندن جارہے ہیں۔ ایک مفرور مجرم اگر نئے آرمی چیف کے نام کی منظوری دے گا تو کیا اس سے فوج اور اسکے سربراہ کی قدر و منزلت میں کمی نہیں ہوگی؟"۔ فواد چوہدری کی پریس کانفرنس
199
6K
15K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
2 years
یاد رکھیں غصہ کرنے والوں کے ساتھ پاکستانی بہت برا سلوک کرتے ہیں۔ لہذا آئندہ کوئی غصہ نہ کرے۔ #PakvsAfg
243
3K
15K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
1 year
ہم سب صدیق جان ہیں !
Tweet media one
185
3K
15K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
2 years
ہم نے ن لیگ اور اتحادیوں کا نہیں، صرف عمران خان کا وزیراعلی بننا ہے۔ مونس الٰہی کی گفتگو
48
3K
15K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
2 years
ہمارے تین ایم پی ایز سپریم کورٹ میں بیان حلفی دینے جارہے ہیں کہ عطا تارڑ نے ان سے رابطہ کرکے کہا کہ ایم پی ایز ملک سے باہر چلے جائیں، ہم ایک ایم پی اے کے 25 سے 30 کروڑ دینے کو تیار ہیں۔ فواد چوہدری کی پریس کانفرنس
93
5K
15K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
4 months
تحریک انصاف پیچھے رہ گئی، یہ اب تحریکِ پاکستان ہے۔ معاشرے کے تمام طبقات ٹھگوں کے خلاف ایک طرف کھڑے ہوچکے ہیں۔
61
4K
16K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
5 months
اَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَىٕنُّ الْقُلُوْبُ (سورۃ الرعد 28) ترجمہ: سن لو ! اللہ کی یاد ہی سے دل اطمینان پاتے ہیں۔
Tweet media one
111
4K
16K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
5 months
آپ فرق دیکھیں گے کہ پی ٹی آئی امیدوار ہار مان کر چھٹیاں گزارنے یورپ جانے کے بجائے عوام کے ووٹ پر پڑنے والے ڈاکے کےخلاف بھرپور قانونی جنگ لڑیں گے۔ یہ جنگ آخری گیند تک لےجانے کا فائدہ یہ ہوگا کہ اس ڈاکے کا ہر سہولتکار قوم کے سامنے ننگا ہوگا اور جے آئی ٹیز کے پیچھے چُھپتا پھرے گا۔
74
6K
15K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
1 year
“عمران خان کو کچھ ہوا تو ہم تو خود اپنے آپکو تباہ کریں گے تم لوگوں کو نہیں جینے دیں گے، یہ تم سے وعدہ ہے”۔ شہریار آفریدی کی اسلام آباد کشمیر ہائے وے پر گفتگو
127
7K
15K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
2 years
وسیم عباسی کےسوال نے پوری پریس کانفرنس پر پانی پھیر دیا۔ اگر بیرونی سازش نہیں تھی تو عسکری قیادت نےاحتجاج کا فیصلہ کیوں کیا؟ سوال خط میں استعمال کی گئی زبان اور بیرونی مداخلت پر احتجاج کرنےکا فیصلہ کیا، ڈی جی ISPR کا جواب۔ کیا بیرونی مداخلت اور بیرونی سازش میں کوئی فرق ہوتا ہے؟
520
7K
15K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
5 months
پی ٹی آئی نے لیول پلیئنگ فیلڈ کے لئے دائر درخواست واپس لینے کا بہت اچھا فیصلہ کیا ہے۔ انصاف منصفوں سے مانگا جاتا ہے ٹاؤٹوں سے نہیں۔
106
4K
15K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
2 years
سنا ہے شہباز گل کے مزید جسمانی ریمانڈ مسترد ہونے کی خبر سن کر غڑیدہ فاروقی نے تیزاب پی لیا ہے۔ کیا یہ خبر درست ہے؟
815
3K
14K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
1 year
بطور وفاقی وزیر چار تحفے ملے، چاروں توشہ خانہ میں جمع کرا دیے۔ آج غداری کے مقدمے بھگت رہا ہے، جو پین اور بٹن بھی گھر لے گئے وہ حاکم بنا دیے گئے ہیں۔
Tweet media one
131
5K
15K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
2 years
”میں نے ارشد شریف کو بولا کہ ملک سے باہر چلے جاؤ کیونکہ مجھے انفارمیشن آئی کہ ارشد شریف کو مارنے لگے ہیں۔ یہ جو مرضی کہیں،ارشد شریف کی ٹارگٹ کرکے مارا گیا ہے، اسلام آباد میں ایک 'ڈرٹی ہیری' آیا ہوا ، اسے لوگوں کو ننگا کرنے کا شوق ہے"۔ عمران خان کا پشاور میں خطاب
64
5K
14K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
1 year
قائداعظم یونیورسٹی کی پروفیسر کا سیاست میں کام کیا تھا؟ ہمارے لیے راجہ ریاض، شرجیل میمن اور طلال چوہدری جیسے ہی کافی ہیں۔
Tweet media one
247
4K
14K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
2 years
نیوٹرل کا گیئر راستے میں ہی نکل گیا ہے۔ عمران خان
78
3K
14K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
5 months
مانسہرہ غیرمتوقع طور پر باقی شہروں پر سبقت لے رہا ہے۔ مانسہرہ والے اعظم سواتی اور انکی اہلیہ کے ساتھ ہونے والے ظلم کا بدلہ 8 فروری کو لیں گے
104
5K
15K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
5 months
اصل سیاسی تبدیلی تو جنوبی پنجاب میں آئی ہے۔ ناقابلِ یقین ۔۔ کوٹ ادو میں پی ٹی آئی کا بڑا پاور شو
120
4K
14K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
5 months
“سارا شریف خاندان الیکشن لڑ رہا ہے اور مقابلے پر قیدی عورتیں ہیں جن کے ہاتھ اور منہ بندھے ہیں۔ واہ او شیرو ! “ ۔ عامر متین
78
5K
14K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
1 year
عمران خان کی خوش قسمتی ہے کہ حریف جذبات میں خود ہی بلنڈرز کررہے ہیں اور ان بلنڈرز کے بینفشری عمران خان ہی ہونگے۔ بے شک غصہ عقل کو کھا جاتا ہے۔
118
3K
14K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
5 months
علی امین گنڈاپور 👎🏼 وزارت اعلی کا معیار وفاداری اور بہادری سے زیادہ اہلیت اور دیانتداری ہونا چاہیئے۔
2K
2K
14K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
6 months
شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ مجھے سپریم کورٹ نے ضمانت پر رہا کیا، یہ ظلم ہے، مجھے قوم کی خدمت کرنے پر سزا دی جارہی ہے۔ شاہ محمود قریشی کا بکتر بند گاڑی پر کھڑے ہوکر خطاب
379
7K
14K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
1 year
یہ سیاسی کارکن نہیں، پاکستان کے عوام ہیں۔ احتیاط کریں !
Tweet media one
33
4K
14K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
1 year
کبھی آئی جی طلب تو کبھی ڈی جی نیب طلب۔ سب کہانیاں ہیں۔ جنہوں نے اٹھانا تھا وہ لے گئے۔ جو آئین کو، سپریم کورٹ کے فیصلوں کو نہیں مانتے وہ ہائیکورٹ کے تقدس کو بھی جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔ جب وہ فیصلہ کرلیں تو ہائیکورٹ کا جو گیٹ صرف ججز کے لیے کھلتا ہے، وہ عمران خان کو لے جانے والے
213
6K
14K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
1 year
ایک بار پھر رینجرز کو پسپا کرنے پر زمان پارک میں موجود تحریک انصاف کے کارکنان کا جشن
76
5K
14K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
1 year
جوڈیشل کمپلیکس کے باہر صدیق جان کے ساتھ موجود تھا۔ عدالت میں بیان حلفی دیا ہے کہ کمپلیکس کے باہر جلاؤ گھیراؤ میں صدیق جان کا کوئی تعلق نہیں۔
Tweet media one
142
5K
13K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
10 months
عارف علوی پہلے بھی ایک موقع پر استعفے پر غور کررہے تھے تو عمران خان نے پی��ام بھیجا تھا a champion fights till the last ball
65
3K
13K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
1 year
پولیس نے خیبرپختونخوا سے آنے والے کارکنان کی گاڑیوں کے شیشے توڑ دیے۔ کارکنان پولیس کی رکاوٹیں توڑ کر کشمیر ہائی وے پہنچ گئے۔ خیبرپختونخوا سے عوام کا سیلاب آرہا ہے، چارسدہ سے آنے والے ایک شخص کا دعویٰ
79
6K
13K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
7 months
“جیل میں مرنا قبول کرلوں گا لیکن ڈیل کرکے ملک چھوڑ کر نہیں جاؤنگا، میری قوم کو جا کر بتا دیں کہ عمران خان آپکے ساتھ بے وفائی نہیں کرے گا”۔ عمران خان کی کمرہ عدالت میں صحافیوں سے گفتگو
168
4K
14K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
2 years
Last night at Zaman Park after Hockey Stadium Jalsa.
Tweet media one
85
1K
13K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
1 year
عمران خان نے اسد عمر کی جگہ عمرایوب کو تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل مقرر کردیا
77
2K
13K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
1 year
تحریک انصاف اب تحریک پاکستان بن چکی ہے۔ آج 25 مارچ کو پاکستانیوں نے مینار پاکستان پر پاکستان بچانے کی قرارداد منظور کرلی ہے۔
45
5K
13K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
7 months
“وہ آپکو ہزار میں سے ہزار دفعہ غلط ثابت کرے گا”۔ رمیز راجہ
95
4K
14K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
1 year
خیبرپختونخوا اسلام آباد کی جانب امڈ آیا۔ ڈنڈا بردار پختون کارکنان نے کشمیر ہائی وے کا کنٹرول سنبھال لیا۔ پولیس غائب ہو گئی۔
187
5K
13K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
1 year
بریکنگ نیوز بڑی وکٹ گِر گئی۔ آئینِ پاکستان کو 9-6 کی واضح برتری حاصل۔ مزید ایک وکٹ گرنے کا امکان ہے۔
277
2K
13K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
1 year
عمران خان کمرہ عدالت میں کھڑے ہو گئے میری تمام لوگوں سے ریکوئسٹ ہے خاموشی سے کارروائی سنیں ، پہلے بھی کسی کو پلانٹ کیا ہوا تھا اس نے کاروائی میں خلل ڈالا ہے ، عمران کس نے پلانٹ کیا کیوں الزامات لگا رہے ہیں ، ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد جدون صاحب میں معذرت کرتا ہوں ، آپ سے متعلق
191
4K
13K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
8 months
عمران خان کی اڈیالہ جیل سے بیٹوں کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو کروا دی گئی۔ وٹس ایپ ٹیلی فون کال 30 منٹ جاری رہی۔ جیل ذرائع کے مطابق سلیمان اور قاسم جیل میں قید والد سے گفتگو کرتے جذباتی ہوگئے، عمران خان نے مسکراتے اپنے بیٹوں کو تسلی دی۔
168
4K
13K
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)
5 months
رات گئے ڈکیتی کی ایک اور واردات کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ لوگ پاکپتن میں ریٹرننگ افسر کے دفتر میں داخل ہورہے ہیں۔ پی ٹی آئی امیدوار طارق قیوم کگھہ کے مطابق ان افراد نے رات گئے آر او آفس میں گھس کر پولنگ ریکارڈ میں تبدیلی کی۔
133
8K
13K