جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ Profile Banner
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ Profile
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ

@muneeba_jatti

1,609
Followers
2,073
Following
1,734
Media
71,424
Statuses

Moderator @TeamiPians

Joined February 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 month
میں صرف ایک شخص کی دیوانی ہوں جس کا نام عمران احمد خان نیازی ہے اس ایک شخص میں جان بستی ہے میری 💞 #قوم_کی_سانس_عمران_خان @TeamiPians
1
13
10
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@Fallibilist1 پوری قوم چیف جسٹس عمر عطا بندیال صاحب آپ کے ساتھ ہے۔ پوری قوم یہ ٹرینڈ چلائے 👇 #چیف_جسٹس_ہماری_ریڈ_لائن_ہے
2
43
62
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@falakjavaidkhan عمران خان صاحب کو ڈاکٹر یاسمین راشد اور بقیہ پارٹی لیڈر جو سرینڈر کا مشورہ دے رہے ہیں، بالکل نہیں سننا چاہیے۔ @ImranKhanPT
1
9
53
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@fozisidd پوری قوم چیف جسٹس عمر عطا بندیال صاحب آپ کے ساتھ ہے۔ چیف جسٹس صاحب کو بتا دیں کہ پوری پاکستانی عوام آپ کے ساتھ کھڑی ہے پوری قوم یہ ٹرینڈ چلائے 👇 #چیف_جسٹس_ہماری_ریڈ_لائن_ہے  #قوم_چیف_جسٹس_کے_ساتھ_ہے
0
24
50
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@thepowerofpak یہ کیسی رہائی ہے کہ خان صاحب گھر نہیں جا سکتے۔۔۔ یہ صرف احتجاج ختم کروانے کی ایک چال ہے جبکہ تک خان صاحب صیح سلامت واپس گھر نہیں آجاتے کوئی بھی گھروں میں نہیں جائے گا جو جہاں احتجاج کر رہا وہاں احتجاج جاری رکھیں
3
11
30
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
مَحوِ خواب دُنیا کی ، بیکراں خموشی میں جو مَہک اُٹھے گُل ھے ، جو دَھڑک اُٹھے دِل ھے 💗 @muneeba_jatti #فروغ_اردو
Tweet media one
0
34
30
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@HibaFawadPk چھوڑ کے جانے والے ایک بات یاد رکھیں۔ تم لوگوں نے اس قوم کی آزادی کا سودا کیا ہے۔ تم لوگوں نے ہمارے لیڈر عمران خان کو دھوکہ دیا ہے۔ اس قوم کو دھوکہ دیا ہے۔ روز قیامت اللہ کی عدالت میں اس قوم کے ہاتھوں میں تم لوگوں کے گریبان ہوگئے۔ یہ قوم تم لوگوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔
1
2
28
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@PTIofficial احتجاج کی کال تو تم لوگ دے نہ سکیں۔۔۔ شر افضل مروت کہہ رے ہیں تو کوئی غدار تو ہوگا۔۔۔ شر افضل مروت صاف اور سچی بات کرتے ہیں
0
5
26
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@MaleehaHashmey خان 3 دن ان کی کسٹڈی میں رہا۔ باہر نکلا تو ایک دم صحیح نشے کی طلب کے کوئی آثار نہیں۔ ورنہ یہ سب اس ہی وقت خان کو نشی قرار دے کر گھنگھور توڑ چکے ہوتے۔ نوٹ؛ بلڈ رپورٹ نواز شریف کی بھی جعلی تھی
1
6
28
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
آگر آپ ٹویٹر پر صرف قیدی نمبر 804 کے لئے لڑ رہے ہیں تو اکیلے لڑنے کی بجائے ٹیم انصافینز پاور میں ہزاروں ولنٹئرز کے ساتھ مل کر پوری طاقت کے ساتھ لڑیں ٹیم جوائن کرنے کے لئے کمنٹس میں کپتان لکھیں @TeamiPians @iPiansRTs
Tweet media one
3
20
26
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
کون کون ٹویٹر پر ایکٹو ہے اور صرف عمران خان کے لئے ہے؟؟؟ آجاؤ سب ہماری ٹیم جوائن کریں اور عمران خان کی آواز بنے کمینٹ میں یس کہیں @TeamiPians #ملک_گیر_احتجاج_کرو
Tweet media one
0
21
18
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
@chiefofstars شیر افضل پر جو عدل راجہ الزام لگا رہا ہے اس پہ آپ کیا کہیں گے کون سچا ہے؟؟
3
3
20
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@amber_rj پوری قوم چیف جسٹس عمر عطا بندیال صاحب آپ کے ساتھ ہے۔ پوری قوم یہ ٹرینڈ چلائے 👇 #چیف_جسٹس_ہماری_ریڈ_لائن_ہے
0
9
14
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@BasharatRaja786 مشکل وقت میں عہدہ چھوڑنا یا پارٹی چھوڑنا ۔ عمران خان کو چھوڑنے کے مترادف ہے۔
1
1
17
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@republicpolicy ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں ہم کھڑے رہیں گے یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ عمران خان اور پاکستان کے ساتھ #عمران_خان_تو_آئے_گا #میں_تحریک_انصاف_ھوں #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے #OurHopeTehreekeInsaaf #BehindYouSkipper #ImranKhanPTI
Tweet media one
0
6
15
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@MaleehaHashmey نون لیگ کی قیادت خود اسی لا فرم کو مختلف مقدمات میں استعمال کرتی رہی ہے.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
19
15
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@mianumarjamil خان صاحب آپ  نے گرفتاری دینے کا کیوں کہا ایسا سوچنا بھی نہیں  😢😢😢💔 قوم ایسا نہیں چاہتی۔۔۔ آپ گرفتاری نہیں دے گئے۔۔۔ زمان_پارک_پہنچو
0
7
18
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@soldierspeaks خان صاحب آپ  نے گرفتاری دینے کا کیوں کہا ایسا سوچنا بھی نہیں  😢😢😢💔 قوم ایسا نہیں چاہتی۔۔۔ آپ گرفتاری نہیں دے گئے۔۔۔ #زمان_پارک_پہنچو
0
4
14
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@pkmuhafiz1 انشاءاللہ عمران خان کہیں نہیں جائیں گے
2
1
14
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
ہاتھ اٹھاؤں اور کیسے تیرا نام نہ لوں تو شامل ہے میری ہر دعا میں آمین کی طرح ❤ #خان_کی_رہائی_ضروری_ہے @TeamiPians
Tweet media one
0
30
14
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@MuhammaddNawaz یہ کیسی رہائی ہے کہ خان صاحب گھر نہیں جا سکتے۔۔۔ یہ صرف احتجاج ختم کروانے کی ایک چال ہے جبکہ تک خان صاحب صیح سلامت واپس گھر نہیں آجاتے کوئی بھی گھروں میں نہیں جائے گا جو جہاں احتجاج کر رہا وہاں احتجاج جاری رکھیں
1
10
16
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
@YousafSaeedPTI سب ہی دیکھا رہے ہیں آپ کو بس شیر افضل نظر آتا ہے اتنا حسد بھی اچھا نہیں ہے
1
1
15
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
❣️اپنی ذات بھی ہوتی ہے ، توجہ کی منتظر اپنا بھی حال احوال ،پوچھ لیا کرو ❣ @muneeba_jatti #فروغ_اردو
Tweet media one
8
4
14
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
22 days
کپتان پاکستان کے لیے لڑ رہا ہے کپتان مافیا کے خلاف لڑ رہا ہے کپتان حق کے لیے لڑ رہا ہے کپتان کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا کپتان کا ساتھ دینا ہوگا اگر آپ ٹویٹر پر کپتان کے لیے لڑ رہے ہیں تو ٹیم انصافینز پاور کا حصہ بننے کے لیے کمنٹس میں YES لکھیں @iPiansRTs @TeamiPians
Tweet media one
1
11
14
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
مشکل وقت دنیا کا ایک ایسا جادوگر ہے، جو ایک پل میں آپ کی چاہت کے دعوے داروں کا چہرہ بے نقاب کر دیتا ہے __ @muneeba_jatti #فروغ_اردو
Tweet media one
4
5
14
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@adeelraja یہ کیسی رہائی ہے کہ خان صاحب گھر نہیں جا سکتے۔۔۔ یہ صرف احتجاج ختم کروانے کی ایک چال ہے جبکہ تک خان صاحب صیح سلامت واپس گھر نہیں آجاتے کوئی بھی گھروں میں نہیں جائے گا جو جہاں احتجاج کر رہا وہاں احتجاج جاری رکھیں
1
4
13
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
Happy birthday to me🎊🎉🎈
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
14
0
12
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@Khankamoo یہ کیسی رہائی ہے کہ خان صاحب گھر نہیں جا سکتے۔۔۔ یہ صرف احتجاج ختم کروانے کی ایک چال ہے جبکہ تک خان صاحب صیح سلامت واپس گھر نہیں آجاتے کوئی بھی گھروں میں نہیں جائے گا جو جہاں احتجاج کر رہا وہاں احتجاج جاری رکھیں
1
6
13
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
کتنی راتیں بیت گئی کتنے دن بیت گے بس نہیں بیتا وه تیری یادوں کا پل اور گزرا ہوا وه کل نہیں بیتی تو آنکھوں کی یہ نمی اور تیری کمی #خان_کی_رہائی_ضروری_ہے @TeamiPians
Tweet media one
0
26
10
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
زندگی امتحان ہے اس لیے سکون سے جدا ہے @muneeba_jatti #فروغ_اردو
Tweet media one
2
7
12
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
میں @muneeba_jatti صرف عمران خان کو سپورٹ کرتی ہوں باقی مجھے کسی سے بھی کوئی مطلب نا تھا نا ہے اور نہ ہوگا ۔ #سب_سے_پہلے_عمران_خان @TeamiPians
Tweet media one
1
13
11
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
9 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌞🤲🕋❤️
Tweet media one
6
0
11
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
رابطے بھی رکھتی ہوں راستے بھی رکھتی ہوں لوگوں سے بھی ملتی ہوں فاصلے بھی رکھتی ہوں غم نہیں ہوں اب کرتی چھوڑ جانے والوں کا__ توڑ کر تعلق میں، در کھلے بھی رکھتی ہوں خود کو ہے اگر بدلا وقت کے مطابق تو وقت کو بدلنے کے حوصلے بھی رکھتی ہوں__❤️ @muneeba_jatti #فروغ_اردو
Tweet media one
3
6
12
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
اللہ رمضان المبارک کے صدقے عمران خان کی حفاظت فرمائے اور انکو رہائی نصیب فرمائے ۔۔ آمین ثم آمین #سب_سے_پہلے_عمران_خان @TeamiPians
Tweet media one
2
22
11
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
RELEASE MY INNOCENT LEADER 😔 #خان_کی_رہائی_ضروری_ہے @TeamiPians
Tweet media one
0
75
12
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
8 months
اگر آپ ٹویٹر پہ ایکٹو ہیں یانئے ہیں اور سوشل میڈیا کے محاز پہ کپتان کا دفاع کرنا چاہتے ہیں اگرآپ اس مشکل وقت میں کپتان کی آواز بننا چاہتے ہیں اگرآپ اس کرپٹ مافیا کے اکٹھ کو بےنقاب کرنا چاہتے ہیں تو آئیے ہماری ٹیم @TeamiPians جوائن کریں جوائن کرنے کیلیے کمینٹس میں یس لکھیں
Tweet media one
0
7
12
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
اسے کہو، وہ مسکراہٹیں بکھیرے اور تمام شہر کی اداسیوں کو دور کرے 🥺💔 @TeamiPians #قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان
Tweet media one
1
11
11
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
@chiefofstars عمران خان کب جیل سے باہر آئیں گے دل اداس ہے خان کی آواز سننے کو خان کو دیکھنے کو💔
1
0
11
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
خوش قسمت ہیں کہ تیرے دور میں پیدا ہوئے فخر اس بات پہ ہے کہ تیرے ساتھ کھڑے ہیں 😊 #خان_کی_رہائی_ضروری_ہے @TeamiPians
Tweet media one
0
35
10
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
میرا حلف نامہ اب آپکی باری #IamWithKhan
Tweet media one
1
2
8
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
بلکل عدل راجہ رونگ نمبر ہے آج کچھ لوگ شیر افضل پر بول رہے ہیں جو یہاں پارٹی کو لے کے چلا جب سب گم تھے خان کے فیصلے پر یقین نہیں ہے خان کو شیر افضل پر یقین ہے عدل راجہ پر نہیں۔جو بول رہے انکو اس عدل راجہ کی باتوں پے یقین ہے جو باہر صوفے پے بیٹھ کے بولتاہے اور پاکستان آنے سے ڈرتاہے
@haidersaeedpti
Haider Saeed
7 months
آپ سب کو بولا تھا مروت کے خلاف پروپیگنڈا شروع کر دیا ہے یہ عادل راجہ رونگ نمبر ہے۔۔۔۔۔
67
59
226
3
4
11
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
9 months
پٹواریوں کے ساتھ اس دفعہ Moye Moye ہونے جارہا ہے
4
1
11
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 month
Can You Stand for 🇵🇰? Stand for KAPTAN? Stand for truth? Stand against injustice? Stand against Mafia? Stand against enemies? Stand against puppets? Stand against corruption? If YES then we Welcome you in Team Insafians Power. @TeamiPians @iPiansRTs
Tweet media one
0
11
11
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
سوشل میڈیا پر اکیلے لڑنے کی بجائے ٹیم انصافینز پاور میں ہزاروں والینٹرز کے ساتھ مل کر عمران خان کے ساتھ ظلم و ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائیں ۔ جوائن کرنے کے لئیے فالو کریں کمنٹس میں "Yes" لکھیں یا اپنا اکاونٹ ہینڈل مینشن کریں @TeamiPians @iPiansRTs
Tweet media one
2
7
9
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
28 days
میں کبھی پورا لکھوں کبھی ادھورا لکھوں میں راتوں بیٹھ کر تجھے سویرا لکھوں میں جب بھی لکھوں بس اتنا لکھوں مجھے تیرا اور تجھے میرا لکھوں #خان_کی_رہائی_قوم_کی_آزادی @TeamiPians
Tweet media one
1
34
11
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
10 months
عشق نہ کپڑے دیکھتا ہے نہ جوتے عشق اپنی جان قربان کردینے کا نام ہے #قوم_کا_حوصلہ_عمران_خان @TeamiPians
Tweet media one
1
10
10
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
شوق نے تیرے رکھا سب سے گریزاں ایسا رفتہ رفتہ مجھے مغرور........ کہا جانے لگا ___🦋✨ @muneeba_jatti #فروغ_اردو
Tweet media one
1
5
10
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
جدید دور میں عشق کی بہترین مثال مرشد اور انصافین کا رشتہ ہے ۔ 😎 #خان_کی_رہائی_ضروری_ہے @TeamiPians
Tweet media one
0
27
9
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@waqas_amjaad لگ تو رہا ہے ہاوس اریسٹ رہا ہے۔۔۔۔ کچھ دن تک گرفتاری بھی ڈال دیں گے۔۔۔۔ یااللہ ہمارے خان کی حفاظت فرما آمین ثم آمین
2
2
9
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
ابھی کچھ اور پڑھ لو میرے لفظوں کو.. میں نے اگلے اوراق میں____مر جانا ہے... @muneeba_jatti #فروغ_اردو
Tweet media one
1
5
10
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
ہمارا تو مرشد ہے سیاسی رہنما ہے ، لیکن یاد رکھیں تین بہنوں کا اکلوتا بھائی بھی ہے یہ۔ #��ب_سے_پہلے_عمران_خان @TeamiPians
1
18
8
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
"دل میں جو ہے وہ سب کچھ نہیں کہا جاسکتا تو خدا نے آہیں، آنسو، لمبی نیند، ٹھنڈی مسکراہٹ اور ہاتھ کی کپکپاہٹ کو پیدا کیا_🙂🍁 @muneeba_jatti #فروغ_اردو
Tweet media one
1
6
10
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
آگر آپ ٹویٹر پر صرف قیدی نمبر 804 کے لئے لڑ رہے ہیں تو اکیلے لڑنے کی بجائے ٹیم انصافینز پاور میں ہزاروں ولنٹئرز کے ساتھ مل کر پوری طاقت کے ساتھ لڑیں ٹیم جوائن کرنے کے لئے کمنٹس میں کپتان لکھیں @TeamiPians @iPiansRTs
Tweet media one
1
7
8
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
میری غصے میں کی گئی تلخ باتوں پر وہ بندہ احتراماً خاموش رہتا ہے 🥹 @muneeba_jatti #فروغ_اردو
Tweet media one
4
4
10
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
4 months
سوشل میڈیا پر اکیلے لڑنے کی بجائے ٹیم انصافینز پاور میں ہزاروں والینٹرز کے ساتھ مل کر عمران خان کے ساتھ ظلم و ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائیں ۔ جوائن کرنے کے لئیے فالو کریں کمنٹس میں "کپتان" لکھیں یا اپنے اکاونٹ ہینڈل مینشن کریں #مفاہمت_نہیں_مزاحمت_کرو @TeamiPians
Tweet media one
0
11
9
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@khurram143 بشری بی بی باتیں پہلے ڈائری میں لکھتی تھیں پھر عمران خان خان کو بتاتی تھیں کیونکہ عمران خان لندن رہتے تھے.... میزائل چلنے سے پہلے ٹوس ہو گیا
0
1
9
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@AhmadJawadBTH خان کے ساتھ کھڑے تھے کھڑے ھے کھڑے رہے گے پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد
0
1
7
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@AnwarLodhi یہ کیسی رہائی ہے کہ خان صاحب گھر نہیں جا سکتے۔۔۔ یہ صرف احتجاج ختم کروانے کی ایک چال ہے جبکہ تک خان صاحب صیح سلامت واپس گھر نہیں آجاتے کوئی بھی گھروں میں نہیں جائے گا جو جہاں احتجاج کر رہا وہاں احتجاج جاری رکھیں
1
3
9
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
عمران خان نے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے جواب میں ججز کو کہا ہے کہ ایسا فیصلہ مت دیجیے گا جس سے پارلیمنٹ چوروں،لٹیروں اور ڈاکووں کی آماجگاہ بن جائے صدیق جان #خان_کی_رہائی_ضروری_ہے @TeamiPians
Tweet media one
0
32
8
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
سوشل میڈیا پر اکیلے لڑنے کی بجائے ٹیم انصافینز پاور میں ہزاروں والینٹرز کے ساتھ مل کر عمران خان کے ساتھ ظلم و ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائیں ۔ جوائن کرنے کے لئیے فالو کریں کمنٹس میں "Yes" لکھیں یا اپنا اکاونٹ ہینڈل مینشن کریں @TeamiPians @iPiansRTs
Tweet media one
0
8
8
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
آگر آپ ٹویٹر پر صرف قیدی نمبر 804 کے لئے لڑ رہے ہیں تو اکیلے لڑنے کی بجائے ٹیم انصافینز پاور میں ہزاروں ولنٹئرز کے ساتھ مل کر پوری طاقت کے ساتھ لڑیں ٹیم جوائن کرنے کے لئے کمنٹس میں کپتان لکھیں @TeamiPians @iPiansRTs
Tweet media one
0
7
9
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@Khanbadshah22 ALLAH apki hfzat frmy... or in logo sy bcha ky rkhy ameen... jo b bol ra hai bolny do...
0
1
8
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
اگر قوم بھرپور طریقے سے ووٹ ڈالنے باہر آئی تو انشاء اللّہ 10 کو ہی ملاقات ہو گی...! وزیراعظم پاکستان عمران خان #ووٹ_ڈالو_خان_نکالو @TeamiPians
Tweet media one
0
11
9
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
9 months
اگر آپ ٹویٹر پہ ایکٹو ہیں یا نئے ہیں اور سوشل میڈیا کے محاز پہ کپتان کا دفاع کرنا چاہتے ہیں اگر آپ اس مشکل وقت میں کپتان کی آواز بننا چاہتے ہیں اگر آپ اس کرپٹ مافیا کے اکٹھ کو بےنقاب کرنا چاہتے ہیں تو آئیے ہماری ٹیم @TeamiPians جوائن کریں جوائن کرنے کیلیے کمینٹس میں yes لکھیں
Tweet media one
0
8
9
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
پوری پی ٹی آئی،اور سوشل میڈیا ٹیم اس شخص کی ہے جسکا نام عمران احمد خان نیازی ہے۔ اسکا نظریہ ہی طاقت ہے سب ورکرز کی۔ @TeamiPians #قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان
Tweet media one
2
9
8
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
10 months
@alizaihere علیمہ خان نے کہا ہے علی ظفر ٹھیک کہہ رے ہیں۔۔۔ تو اب اس پر بات کرنا چھوڑ دیں۔۔ یہ وکلا کی اپنے اختلاف ہے۔۔۔ عوام کو گمراہ کر را ہے۔۔۔ شر افضل مروت نے اس کے بارے میں ٹھیک کہا تھا۔۔۔ یہ اب ورکر کو بھی گمراہ کرے گا۔۔۔ اور گروپ بنائےگا یہ اب الیکش نہیں ہونے دے گا۔۔۔ رونگ نمبر ہے
0
1
9
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
ارباب حکومت سے کہ دو یہ عزم کیا ہے ہم سب نے خان ہمارا رہبر ہے آزاد کرا کر دم لیں گے إن شاءاللّٰه #خان_کی_رہائی_ضروری_ہے @TeamiPians
Tweet media one
0
23
6
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
Can You Stand for 🇵🇰? Stand for KAPTAN? Stand for truth? Stand against injustice? Stand against Mafia? Stand against enemies? Stand against puppets? Stand against corruption? If YES then we Welcome you in Team Insafians Power. @TeamiPians @iPiansRTs
Tweet media one
0
7
8
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
8 months
سال 2023 کا سب سے تکلیف دہ دن یہ تھا جب مرشد کو گریبان سے پکڑ کر گرفتار کیا گیا #ظلم_کا_حساب_ووٹ_سے @TeamiPians
Tweet media one
1
7
9
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
Meri jaan❤ #خان_کی_رہائی_ضروری_ہے @TeamiPians
Tweet media one
0
27
7
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@Khankamoo Kuch b ho skta hai
0
1
8
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
خزاں کے موسم میں گلاب لہجہ بناۓ رکھنا🍁 @muneeba_jatti #فروغ_اردو
Tweet media one
1
5
9
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
ایک نے ملک بنایا تھا دوسرا اللہ کے حکم سے ملک بچائے گا ان شاءللہ #سب_سے_پہلے_عمران_خان @TeamiPians
Tweet media one
3
20
8
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
8 months
@meddytweets @IsmailK62268110 سوشل میڈیا پر اکیلے لڑنے کی بجائے ٹیم انصافینز پاور میں ہزاروں وولنٹئرز کے ساتھ مل کر عمران خان کے ساتھ ظلم و ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائیں ۔ ٹیم انصافینز پاور @TeamiPians جوائن کرنے کے لئے کمنٹس میں "کپتان" لکھیں اور فالو کریں
0
2
8
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
9 months
@AkMashal @sherafzalmarwat چیک پوسٹ پر رہا کرنے کے بعد دوبارہ اغواء کر لیا گیا
0
0
8
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
28 days
اور عوام بس ایک ہی شخص کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہے جس کا نام ہے عمران احمد خان نیازی! #خان_کی_رہائی_قوم_کی_آزادی @TeamiPians
Tweet media one
0
17
8
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
My love😍 #خان_کی_رہائی_ضروری_ہے @TeamiPians
Tweet media one
1
15
6
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
Can You Stand for 🇵🇰? Stand for KAPTAN? Stand for truth? Stand against injustice? Stand against Mafia? Stand against enemies? Stand against puppets? Stand against corruption? If YES then we Welcome you in Team Insafians Power. @TeamiPians @iPiansRTs
Tweet media one
1
5
8
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@NaeemPanjuthaa خان صاحب نے کہا 80 فیصد امکان ہے کہ 23مئی کو اسلام آباد میں گرفتار کرلیا جائے گا۔۔۔ عوام کو ان لوگوں نے دور کر دیا ہے خان صاحب سے اب یہ آپ وکلاء پہ ہے ہمارے خان کو صیح سلامت واپس لے کے آنا ہے خان صاحب کو گرفتار نہیں ہونے دینا @aliijazbuttar @intazarpanjutha @BrSalmanSafdar
0
1
6
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 months
یہی ہے جرم اس کا وه بات غیرت کی کر رہا ہے انہی نے گولیاں چلائی اس پر جنکی خاطر وه لڑ رہا ہے #خان_کی_رہائی_ضروری_ہے @TeamiPians
Tweet media one
0
33
7
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
جہاں پر حوصلے ہارا کریں گے تیرے قصے پڑھا کریں گے🥺❤️ #سب_سے_پہلے_عمران_خان @TeamiPians
Tweet media one
1
13
7
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 month
ٹیم انصافینز پاور کوچاہئیے ایسے انصافینز جو کپتان کے سچے Keyboard Warriors ہوں اور اس مشکل وقت میں کپتان کےساتھ مافیا، غداروں چوروں کےخلاف سوشل میڈیا پر لڑنا چاہتے ہوں , اگر آپ کاحصہ بننا چاہتےہیں تو کمنٹس میں yes لکھ کر فالو کریں #عمران_خان_یاد_آتا_ہے @TeamiPians
Tweet media one
2
8
8
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
إياك نعبد وإياك نستعين دشمن کو اس آیت سے بہت تکلیف ہوتی ہے ریٹویٹ کرے #قومی_لیڈر_کو_رہا_کرو @TeamiPians
Tweet media one
0
7
7
@muneeba_jatti
جٹی محترمہ ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 month
ممکن نہیں ہے آپ کو لفظوں میں ڈھالنا۔۔،، آپ وسعت سخن سے بڑھ کر حسین ہیں۔۔! #ReleaseKhanSavePakistan @TeamiPians
Tweet media one
1
15
8