Basharat Raja Profile Banner
Basharat Raja Profile
Basharat Raja

@BasharatRaja786

33,869
Followers
148
Following
1,307
Media
18,988
Statuses

SUPREME COURT REPORTER @abnnewspk | JS IHCJA | M.Phil SCHOLAR | BLOG WRITER FOR @indyurdu | EX ONLINE INTERNATIONAL NEWS NETWORK ISB

Islamabad
Joined July 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@BasharatRaja786
Basharat Raja
3 years
جو جیا دلیل سے جیا جو ہلاک ہوا دلیل سے ہوا...
24
111
983
@BasharatRaja786
Basharat Raja
2 years
آپ کو خبر دے رہا ہوں کہ جنرل باجوہ سمری سمیت اس وقت پی ایم ہائوس موجود ہیں اور جنرل باجوہ اپنی ضد پر آڑ گئے کہ جنرل ساحر شمشاد مرزا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف اور جنرل اظہر عباس چیف آف آرمی سٹاف ہوں گے اگر یہ نہ ہوا تو چھ ماہ باجوہ مزید لے گا
312
3K
13K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
1 year
جسٹس اطہر من اللہ کے اختلافی نوٹ کو پڑھ رہا تھا جب اس نقطے پر پہنچا کہ عمران خان کے خلاف عدم اعتماد پر از خود نوٹس لینا بھی غلط تھاتو مجھے اُن سے آخری ملاقات یاد آ گئی جب انھوں نے سپریم کورٹ میں جانے سے قبل اسلام آباد ہائی کورٹ کے رپورٹرز کو چائے پر بلایا تو ان سے پوچھا گیا کہ👇
135
4K
12K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
1 year
تاریخ اُٹھا کر دیکھیں ٹھیک 52 سال قبل دھان منڈی کے مکین شیخ مجیب کے گھر کا دروازہ اسی طرح توڑا گیا تھا ہم نے کیا سیکھا
109
6K
12K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
2 years
حفیظ اللہ نیازی کپتان کےبہنوئی ہیں سب جانتے ہیں کہ انکی اپسی بول چال بندہےحفیظ اللہ نیازی کپتان کاسخت ناقد ہے حفیظ اللہ نیازی کا کہنا ہے کہ میں نے جنرل باجوہ اور جنرل فیض کو کہا تھا ایک بات یاد رکھنا عمران کو کبھی انڈراسٹیمیٹ نہ کرنا یہ کسی سے ڈرتا نہیں اور کپتان نے سچ کر دکھایا
39
3K
11K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
2 years
جھوٹ نہ بولیں عمران خان کے وکلاء نے ضمانت کے لیے دن گیارہ بجے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا رجسٹرار آفس نے تین اعتراضات عائد کئے تھے آپ کے لیے مکرر عرض کروں کہ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کور کرتا ہوں۔ خبر کی صحت بارے جانچ لیا کریں اداکار صاحب
@iamshafaatali
Shafaat Ali
2 years
3:53 ضمانت منسوخ 4:10 درخواست ضمانت دائر 4:30 اسلام آباد ہائیکورٹ ضمانت منظور برق رفتار عدلیہ
4K
3K
10K
496
3K
10K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
1 year
آج میں نے جوڈیشنل کمپلیکس میں ایک عجیب نظارہ دیکھا میں کمرہ عدالت میں موجود تھا کہ باہر آوازیں آنا شروع ہوئی میں باہر کی اور دوڑا تاکہ جان سکوں کہ اتنی شدید آوازیں کہاں سے آرہی ہیں احاطہ عدالت میں آیا تو جان پایا کہ اسلام آباد پولیس آنسو گیس پھینک رہی ہے شبلی فراز اور عاطف خان👇
159
3K
9K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
1 year
تم نے عمران کو کیوں واپس جانے دیا ایس پی سمیع ملک سے کون مخاطب تھا! جج ظفر اقبال نے ایس پی ڈاکٹر سمیع ملک کو آرڈر شیٹ دے کر عمران سےدستخط لینے باہر بھیجا ان کی معاونت کےلیےشبلی فراز، بیرسٹر گوہر اور علی محمد خان کو بھیجا دس سے پندرہ منٹ گزرے ایس پی واپس نہیں آیا جج نے عدالتی👇
99
3K
9K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
2 years
مریم اورنگزیب سے میرے پوچھے گئے سوالات اور مریم اورنگزیب کا ری ایکٹ میم سوال پوچھنا حق ہے غصہ تو نہ کریں
408
2K
8K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
2 years
شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ میرے والد صاحب ضیاء کابینہ میں رہے مگر وہ ضیاء کے خلاف تھے سابق وزیراعظم کی اس بات پر جھوٹ بھی شرمندہ ہوا ہو گا اور ابلیس کان پُکڑ کر بھاگ گیا ہو گا @SdqJaan
162
2K
8K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
1 year
میں تاریخ کا طالب علم ہوں دنیا کے تمام بڑے لیڈروں کی تقریریں سنی اور پڑھی ہیں جنہوں نے تاریخ کا دھارا موڑا ان میں ابراہیم لنکن، چرچل اور نیلسن منڈیلا شامل ہیں عمران کی تقریر کے آخری تیس منٹ کاایک ایک لفظ غور سے سنا اور اس نتیجے پرپہنچا ہوں کہ بلاشبہ عمران کی تقریر ایک لیڈر کی 👇
27
2K
8K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
1 year
جنرل باجوہ کے سیاہ کارنامہ روزانہ کی بنیادوں پر طشت ازبام ہو رہے ہیں جواب میں جنرل باجوہ اپنے کرتوت جنرل فیض کے گلے میں ڈال کر خود بری الذمہ ہو جاتے ہیں آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر اور دیگر سیاستدان دہائی دے رہے ہیں کہ آزاد کشمیر میں جنرل فیصل نصیر نے کھلم کھلا👇
52
2K
7K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
1 year
اسد عمر کی پریس کانفرنس پی ٹی ائی کے دیگر جانے والے لیڈروں کے مقابلے میں زیادہ باوقار اور متوزان تھی انہوں نے سیکرٹری جنرل شپ چھوڑی مگر پارٹی میں رہنے کا کہا دیگر لیڈروں کے بجائے پریس کا سامنا کیا، سوال لئے اور بعض تند سوالات کا جواب بھی دیا بار بار سوال کے باوجود عمران خان کے👇
82
1K
7K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
2 years
1971ء ڈھاکہ ڈوب رہا تھا بنگالی اپنا حق مانگ رہے تھےاور یہ انھیں ننگا کر کے مار رہے تھے جنرل یحییٰ کہہ رہا تھاکہ شیخ مجیب کو فکس اپ کروں گاصدرہائوس میں شراب و شباب کی محافل روزانہ کی بنیادوں پر ہوتی تھی طاقت کے نشے میں سب کو کچلنے کی باتیں ہوتی تھی پچاس سال گزر گئے کیا تبدیل ہوا
149
3K
7K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
2 years
جنرل راحیل شریف نے آرمی چیف بننے کے بعد لاہور کینٹ میں 868 کنال کا نہایت قیمتی قطعہ زمین الاٹ کرانے کے علاوہ بیدیاں روڈ لاہور پر بارڈر کے ساتھ 90 ایکڑ اراضی اور چند دیگر پلاٹ بھی الاٹ کروائے جن کی مالیت اربوں میں بنتی ھے بیدیاں روڈ پر زمین تو ن لیگ حکومت نے تحفتا دی تھی 1/2
158
2K
6K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
1 year
کہ رات کو اسلام آباد ہائی کورٹ کیوں کھولی گئی تھی تو انھوں نے تُرنت جواب دیا تھا کہ آئین کی سربلندی کے لیے ہم نے عدالت کھولی تھی آج میں جان پایا اصل میں وہ آئین کی سربلندی جنرل باجوہ کو برطرف ہونے سے بچانے کی تھی یہ منصف بھی بوٹوں کے تسمے کے ساتھ لٹکے ہوتے ہیں یار
38
2K
7K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
2 years
میاں نوازشریف جسٹس ثاقب نثار کی جس آڈیو کا حوالہ دے رہے ہیں دس دن قبل ہی اس آڈیو پر بیان حلفی ��ینے والے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم اسلام آباد ہائی کورٹ میں بیان حلفی دے کر معافی مانگ چُکے ہیں کہ ایسا نہیں تھا
34
2K
6K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
7 months
حکم صادر ہوا کہ عمران کا نام ٹی وی چینلز پر مت لینا حتی کہ ٹکرز بھی نہ چلانا وقت نے پلٹا کھایا آج کمیاڑی سے لاہور اور گوادر سے گلگت تک ہر ایک عمران کا نام لے رہا اور ٹی وی چینلز دکھا بھی رہے ہیں اللہ اکبر
13
2K
6K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
1 year
پانامہ کیس میں میاں نوازشریف کا ٹرائل ہو رہا تھا تو بیرسٹر ظفراللہ نے میاں نوازشریف کو پاور نامی کتاب دی میاں صاحب نے خانساماں شکیل کو بلایا اور کہا کتاب اپنی گڈی وچ رکھ لو دوسری طرف عمران خان نے دس کتب مطالعہ کے لیے منگوائی ہیں قدرت اللہ شہاب شہاب نامہ میں لکھتے ہیں کہ بھٹو👇
Tweet media one
Tweet media two
23
889
6K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
2 years
یہ میرا گاؤں ہے جولائی سے اگست آبشاریں اور جنوری سے فروری تک برفباری
Tweet media one
160
362
6K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
1 year
حافظ کا انگریجی بولنے سے یاد آیا کہ چین کے وزیر اعظم چو این لائی پاکستان آئے تو راولپنڈی میں ایک پریس کانفرنس کی۔ یہ کانفرنس چینی زبان میں تھی ان کا مترجم اس کا انگریزی ترجمہ کر رہا تھا۔اس نے ایک دو الفاظ کا ترجمہ درست نہ کیا تو انہوں نے رک کر متر��م کی غلطی کی چینی زبان میں 👇
29
973
6K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
1 year
پولیس والا شیلنگ کی وجہ سے گر گیا تھااس پولیس اہلکار کو شدید کھانسی آرہی تھی ہم نے ریسکیو کیا صدیق جان آپ نے ریسکیو کیا اور وہ کھانسی اب آپ پر آ گری ہے جج راجہ جواد عباس
39
2K
6K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
2 years
چیف جسٹس نے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد بابر جدون کو جھاڑ پلا دی
27
796
6K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
1 year
اے ٹی سی کے جج راجہ جواد عباس نے عمران خان کی پانچ ضمانتیں کنفرم کرنے کے فیصلے میں لکھا کہ پراسیکیوٹر عمران خان کے خلاف کوئی چیز ثابت نہیں کر سکا سیاسی شخصیت کو انتقام کا نشانہ بنانے کے لیے ایک ہی طرح کے کیسز بنائے گئے ہیں تبادلہ تو اُن کا بنتا تھا...
19
2K
5K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
1 year
ڈاکٹر شیریں مزاری کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کچھ سوالات اُٹھائے ہیں انھوں دوران سماعت کہا کہ کیا وجوہات ہیں کہ آئینی عدالت کے فیصلے پر عملدرآمد نہیں ہورہا انھوں نے اٹارنی جنرل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ عدالتوں نے آئین کے تحت ہی کام کرنا ہے👇
29
916
5K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
1 year
شہباز شریف لندن سے واپس آئے لاہور اترتے ہی ایک فون کال آئی۔ ماڈل ٹاؤن گئے، کپڑے بدلے اور سیدھے گجرانوالہ چلے گئے۔ وہاں پر میزبان نے خود تو "چِڑے" کھائے، لیکن میاں صاحب کو "کُکڑ" بنائے رکھا۔ سات گھنٹے چھوٹے میاں کی صفائی ستھرائی ہوتی رہی، بڑے میاں کی وطن واپسی پر ایک بار پھر سے👇
66
868
5K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
1 year
حفیظ اللہ نیازی نے کل ہی وصی شاہ کے پروگرام میں کہا تھا کہ عمران کی دیانت پر کوئی شک نہیں میرے اُس سے شدید اختلافات ہیں مگر مجھےوہ بہت پیارا ہےان پر حملہ ہواتومیں انھیں دیکھنےشوکت خانم گیا انھیں کہااللہ کاشکر ہےبچ گئے تم بہادر ہو اور آج ان کے بیٹے احسان نیازی کو اغوا کر لیا گیا
15
2K
5K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
2 years
فوج تھی اے پی ایس پشاور میں 150 بچے ذبح کر دئے گئے فوج تھی مشرقی پاکستان بنگلہ دیش بنا فوج تھی امریکہ گُھس کر ایبٹ آباد سے اسامہ بن لادن لے گیا فوج تھی سانحہ بالاکوٹ ہوا فوج تھی غریبوں کی زمینوں پر ڈی ایچ اے بنا اور پھیلتا ہی جا رہا ہے
119
2K
5K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
2 years
آئی ایس پی آر کور کرنے والے رپورٹر نے دو روز قبل مجھ سے کہا تھا کہ عمران نے سب کی چولیں ہلا کر رکھ دی ہیں جرنیلوں، مافیاز ،ججز اور سیاستدانوں کی یاد رہے کہ اس رپورٹر کا شمار عمران کے ناقدین میں ہوتا ہے آج وہ کہہ رہا تھا کہ خوف ہے کہ عمران واپس آئے گا تو کسی کو معاف نہیں کرے گا
71
2K
5K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
11 months
آج سے مضبوط ترین اور منظم سیاسی جماعت کا ڈاؤن فال شروع ہو گیا انشاءاللہ
131
560
5K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
1 year
مجھے اچھی طرح یاد ہے اُس وقت کے نغمے بنانے والے ڈی جی آئی ایس پی آر حال تعنیات کوئٹہ نے پریس کانفرنس میں اعلان کیا تھا کہ ہمارے پاس شواہد موجود ہیں کہ پی ٹی ایم را، موساد اور افغانستان ایجنسی سے فنڈنگ لیتی ہے بلکہ نغمے بنانے والے نے ڈالر دینے والوں کے ناموں کے بارے میں بھی کہا👇
28
1K
5K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
1 year
عمران خان کی گرفتاری میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سہولت کار بنے گرفتاری کے بعد عمران خان کو اُس دروازے سے باہر لے جایا گیا جو صرف چیف جسٹس کے لیے کُھلتا ہے
55
3K
5K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
2 years
اس کتاب کے صفحہ نمبر 66 پر لکھا گیا ہے کہ جب مشرقی پاکستان میں حالات خراب ہو رہے تھے لوگ سوچ رہے تھےکہ یہ حالات کس طرح ٹھیک ہوں گے ان کا حل کیا ہو گااسی دورانِ میں جنرل یحییٰ خان کا پشاور میں بنگلہ تیار ہو گیا اس پر پیسے سٹینڈرڈ بنک کے لگے پروگرام یہ تھا کہ جب بنگلہ تیار ہو گا👇
Tweet media one
155
1K
5K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
1 year
بائی بوٹ جسٹس عامر فاروق نئی نئی پرموشن لے کر چیف جسٹس بنے تو اُن کی عدالت میں ایک کیس کو کور کر رہا تھا وکلاء دلائل دے رہے تھے تو چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ یہ عدالت بائی بُک چلتی ہے کیس کی سماعت ختم ہوئی تو باہر نکل کر میں نے فواد چوہدری سے کہا یہ تو اچھی بات ہے کہ👇
9
872
4K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
7 months
راولپنڈی آر او آفس کی اور جانے والی سڑک مغرب کے بعد بند کر دی گئی پولیس کا کہنا تھا کہ آپ ویڈیو بنائیں اور پتہ کر کے ہمیں بھی بتائیں کہ اندر کیا واردات ڈالی جا رہی ہے....
23
3K
5K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
1 year
چین تو کہتا ہے کہ سی پیک پر سب سے زیادہ کام عمران دور حکومت میں ہوا اور عمران نے سی پیک کو سیاسی فائدہ کے طور پر استعمال نہیں کیا جبکہ احسن اقبال نے گزری شب سلیم صافی کے ساتھ پلانٹنڈ انٹرویو میں چین کے خلاف بیان دے کر چین کو اس معاملے پر ناراض کیا احسن اقبال کے انٹرویو 👇
15
1K
4K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
1 year
میرے ساتھ ڈکیتی کی واردات ہوئی میں تھانے ایف آئی آر کروانے گیا ایف آئی آر کے بعد نکے تھانیدار سے کہا کہ میرے سیل فون کا آئی ایم ای نمبر Tracing پر ڈال دیں اُس نے مجھے جواب دیا کہ آپ کا اگر کوئی خفیہ ایجنسی میں جاننے والا ہے تو آپ اُسے آئی ایم ای نمبر دیں وہ فوری Tracing پر ڈال👇
69
882
4K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
2 years
جس دن پاکستانی آرمی چیف فائل تھامے سیکرٹری دفاع کے پیچھے ہاتھ بندھے کھڑا ہو گا اس دن پاکستان میں حقیقی معنوں میں جمہوریت قائم ہو گی باقی سب کہانیاں ہیں
55
1K
4K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
1 year
عدالتوں کی رٹ کا عالم یہ ہےکہ سات مئی کو عمران کی اسلام آباد ہائی گرفتاری کے وقت دائری برانچ میں توڑ پھوڑ اور سی سی ٹی وی کمیرہ چوری ہو گیا اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی آر کروانے کا حکم دیا جس پر ابھی تک عملدرآمد نہیں ہوا اب لاہور ہائی کورٹ میں سئنیر صحافی عمران ریاض کی جیل👇
11
1K
4K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
2 years
معلوم ہوا ہے کہ رانا ثناءاللہ کی گرفتاری کا آرڈر ہوا انھوں نے کھڑکی سے باہر اس امید سے دیکھا کہ سینکڑوں کی تعداد میں لیگی کارکنان ان سے اظہارِ یکجہتی کے لیے آئے ہوں گے باہر ان کا ڈرائیور نظر آیا رانا ثناءاللہ نے گرفتاری سے بچنے کے لیے کھڑکی سے ہی باہر کود کر دوڑ لگا دی
73
1K
4K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
9 months
ایک بات طے ہو گئی ہے کہ عمران خان فولادی اعصاب کا مالک ہے فی زمانہ کوئی بھی سیاست دان اس کا عشر عشیر بھی نہیں اُس نے ان تمام لوگوں کے منہ پر زناٹے دار تھپڑ رسید کیا جو کہتے تھے کہ وہ چھپکلیوں سے ڈرتا ہے نشہ کرتا ہے ایک دن جیل میں نہیں گزار سکتا اُن لوگوں کو خود کشی کر لینی چاہئے
43
1K
4K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
1 year
جا رہی تھی مگر پلٹ کر پولیس کی طرف آ رہے تھی میں جوڈیشنل کمپلیکس کےپچھلے دروازے سےچھت پرگیاتودیکھاکہ کپتان کے جانثاروں کی بڑی تعدادمزاحمت کر رہی ہے انھون نے کپتان کی گاڑی کو اپنے جسموں سے ڈھال بنا رکھا ہےجوڈیشنل کمپلیکس کو چھاونی میں بدل کر رکھ دیا گیامگرنجانے یہ لوگ کہاں سےآئے
44
966
4K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
1 year
میں نے جوڈیشنل کمپلیکس میں میاں نوازشریف کی کم و بیش 180 پیشیاں کور کی ہیں اُس وقت مرکز میں ن لیگ کی حکومت تھی تمام تر سہولیات کے باوجود بھی میاں نوازشریف سے اظہارِ یکجہتی کے لیے کبھی بھی سو سے زائد افراد نہیں دیکھے گزرے روز عمران کی پیشی پر ایک عجیب منظر دیکھنے کو ملا 👇
26
1K
4K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
1 year
اس ٹویٹ کے مطابق میر صاحب اندھے ہو گئے انھیں نظر نہیں آ رہا کہ شیشے کون توڑ رہا ہے؟
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
1 year
ہائی کورٹ کے اندر شیشے کس نے توڑے؟ کیوں توڑے؟
2K
4K
12K
164
2K
4K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
2 years
عامر خاکوانی کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کی پچھتر سالہ تاریخ میں سپریم کورٹ پرایک ہی بارفزیکل حملہ کیا گیا جب ایک سیاسی جماعت کے سینکڑوں کارکنوں نےسپریم کورٹ پر ہلہ بول دیا اور چیف جسٹس سمیت دیگر ججوں کو بھاگ کر ریٹائرنگ روم میں پناہ لینا پڑی اور وہاں سے وہ بمشکل نکل پائے ورنہ👇
123
1K
4K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
1 year
ایف آئی اے نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں بنکنگ کورٹ کی عمران ضمانت منسوخی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ رٹ دائر کی کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی نے ایف آئی اے پراسیکیوٹر سے پوچھا اس کیس میں بڑا فریق نیشنل بنک ہے اُس نے کوئی کارروائی نہیں کی اور آپ پراسکیوٹ کرنے آ گئے👇
12
805
4K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
2 years
لمز میں سیاسیات کے پروفیسر رسول بخش رئیس نے اپنے کالم میں لکھا کہ کپتان کی جدوجہد سے خشک ٹہنیوں پر شگوفے پھوٹے تو ہیں داخلی سامراجیت کا سحر کچھ ٹوٹا تو ہے کوئی نتیجہ تو ضرور نکلے گااب تاریخ کا پہیہ پیچھے کی طرف نہیں گھومے گارخ اس کا آگے کی طرف ہے رفتار مدہم ہے کہ ماضی کی 1/3
59
915
4K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
1 year
چیف جسٹس آج خلاف معمول ماسک پہن کر کمرہ عدالت میں آئے
145
1K
4K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
1 year
کارگل آپریشن کے وقت قوم کو بتایا گیا کہ اُس وقت کے وزیراعظم میاں نوازشریف کو آن بورڈ لے کر آپریشن شروع کیا گیا میاں نوازشریف کہتے رہے کہ مجھے نہیں بتایا گیا وہ کہتے رہے کہ اس پر کمیشن بنایا جائے تاکہ جھوٹ اور سچ سامنے آئے مگر کسی نے نہیں مانا وہ بضد رہے کہ آن بورڈ لیا گیا تھا👇
24
815
4K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
1 year
یہ جو کہا جا رہا ہے کہ جوڈیشنل کمپلیکس کے باہر لوگوں کی گاڑیاں جلائی گئی اس ویڈیو کلپ میں ان لوگوں کے بیچ میری گاڑی کھڑی آپ کو نظر آئے گی جو بالکل محفوظ رہی اسے ایک لکیر تک نہیں ماری گئی میں یہ کلپ جوڈیشنل کمپلیکس کی دوسری منزل کی ایک کھڑکی سے بنا رہا تھا تین بجے کا وقت تھا
24
2K
4K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
1 year
اسلام آباد ہائی کورٹ کے کورٹ روم نمبر ایک میں موجود ہوں لیکن ابھی تک چیف جسٹس صاحب کمرہ عدالت میں نہیں آئے تحریک انصاف کی قیادت کمرہ عدالت میں موجود ہے
116
1K
4K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
1 year
24 اور 25 جون 1975 کی درمیانی شب ہندوستان کی طاقتور ترین وزیراعظم اندرا گاندھی نے ملک میں ایمرجنسی لگا کر لوگوں کے بنیادی انسانی حقوق ضبط کر لئے واجپائی، ایڈوانی، ڈیسائی سمیت صف اوّل کی سیاسی قیادت کو جیل میں ٹھونس دیا اور اگلے دن صبح قوم کے نام پیغام میں کہا گیا کہ حکومت کے👇
47
1K
4K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
10 days
جامعہ کراچی کے پروفیسر ریاض کی ایک لمحے کی زندگی تلوئے چاٹنے والوں کی سو سالہ زندگی پر بھاری ہے
18
1K
4K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
1 year
رابعہ باجوہ نے وکلاء کنونشن میں خطاب کرتے ہوئے کہا حسین شہید سہروردی کو جرنیلوں نے غدار کہا چیئرمین پی ٹی آئی جس نے سٹیٹس کو کو توڑا اسے یہ غدار کہہ رہے ہیں پاکستان کی سیاسی اشرافیہ اور جرنیلوں کے گٹھ جوڑ کو مسترد کرتے ہیں پاکستان ایک جمہوری ریاست تھی جسے تم نے عسکری نظام میں👇
5
687
4K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
2 years
جنرل باجوہ قوم کو بتانا پسند کریں گے جنرل باجوہ نے کہا کہ انہیں ایکسٹینشن زبردستی دی گئی وہ لینا نہیں چاہتے تھے نہ وہ اس سے خوش تھے جنرل صاحب کیا آپ عوام کو بتانا پسند کریں گے ایک ریٹائرڈ میجر جنرل کے انجنیئر بیٹے حسن عسکری کو کورٹ مارشل کر کے سزا کیوں دی گئی تھی 1/5
33
1K
4K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
1 year
مولوی فضل الرحمن اور پانچ لاکھ ڈالر حامد میر صاحب اُس بریفنگ کے بارے میں بتائیں جس میں جنرل باجوہ نے کہا کہ ایک قومی سیاستدان نے فاٹا انضمام کی مخالفت کرنے کے باہر سے پانچ لاکھ ڈالر لئے کسی نے نام پوچھا تو جنرل باجوہ ٹال گئے مبینہ طور پر جناب حامد میر ہی نے اپنی مخصوص مسکراہٹ👇
34
1K
4K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
2 years
دو ہزار اٹھارہ کے بعد سیاسی لیڈر شپ کو مختلف مقدمات میں عدالتوں کے سامنے پیش کیا جا رہا ہے نواز شریف، مریم نواز، زرداری اور دیگر کے کیسز میں کور کر چُکا ہوں مگر فواد چودھری کی عدالت میں پیشی کے موقع پر عوام جس طرح اُن سے والہانہ محبت کا اظہار کر رہی ہے میں نے آج تک نہیں دیکھا۔
23
1K
4K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
2 years
جنرل باجوہ نے کیا قسمت پائی جب ان کی تقرری بطور سپہ سالار ہوئی تو ن لیگ کی آشیرباد سے ایک سینیٹر نے انھیں قادیانی قرار دیا وہ چھ سال تک مخلتف درباروں پر جا کر خود کو سنی مسلمان ثابت کرتے رہے اُن کی ریٹائرمنٹ کا وقت آیا تو ان پر 13 ارب مبینہ اثاثہ جات بنانے بنیادی انسانی حقوق
30
667
4K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
1 year
عمران نے گرفتاری کیوں نہیں دی پاکستان کی عدالتی اور سیاسی تاریخ تابناک نہیں جس پر فخر کیا جا سکے بلکہ ایک ایسا دھبہ ہے جس پر شرمساری ہی شرمساری ہے۔ یہ کہانی محمد علی جناحؒ کی ایمبولینس پھنسنے سے شروع ہوتی ہے قوم جاننا چاہتی تھی کہ محمد علی جناح ایمبولینس میں آخری سانسیں لے👇
Tweet media one
Tweet media two
69
2K
4K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
2 years
بریگیڈیئر (ر) زیڈ اے خان اپنی کتاب ’دا وے اٹ واز‘ میں رقمطراز ہیں کہ انہیں شیخ مجیب کی گرفتاری کا حکم میجر جنرل راؤ فرمان کی جانب سے ملا تھا تاہم جنرل نے انہیں بتایا کہ یہ کام صرف دو افراد کریں گے جو ایک کار لے کر جائیں گے زیڈ اے خان کہتے ہیں کہ یہ کام دو آدمیوں کے بس کا👇
79
1K
4K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
1 year
سردار اختر مینگل عمران خان سے یہ کہہ کر علحیدہ ہوا تھا کہ عمران حکومت لاپتہ افراد کو بازیاب کروانے میں ناکام رہی کوئی جا کر مینگل کو خبر کر دو کہ ڈیڑھ سال سے لاپتہ افراد کے لواحقین دن کو بھی لالٹین جلا کر تمھیں ڈھونڈ رہے ہیں کہاں ہو؟
33
1K
4K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
1 year
میں کل سے اس کھوج میں ہوں کہ زمان پارک میں ہونے والی بربریت،جوڈیشنل کمپلیکس میں ہونے والےآگ اوربارود کےسائےتلےنہتے شہریوں پر لاٹھیاں برسانے والےجلادصفت پولیس اہلکاروں کی مذمت میں انصار عباسی،طلعت حسین،حامد میر یا کسی اور کا ٹویٹ آئے مگر نہیں آیا ان کی جمہوریت علمبرداری کہاں گئی
94
2K
4K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
1 year
اسلام آباد کے چڑیا گھر میں کاون ہاتھی کو کمبوڈیا بھیجنے کا فیصلہ بھی جسٹس اطہر من اللہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے بطور چیف جسٹس کیا تھا۔ اس معاملے میں وہ اتنے زیادہ انٹرسٹڈ تھے کہ مجھے تجسس نے گھیرا اور اسی تجسس کے ہاتھوں مجبور ہو کر کھوج لگائی تو دلچسپ راز معلوم ہوا👇
35
661
4K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
2 years
جنرل باجوہ کا اصل منصوبہ کشمیر کا سودا کر کے کشمیر فروشی کا طوق عمران کے گلے میں لٹکانا تھا عمران نے ذہانت سے اس ناپاک منصوبے کو ناکام بنایا۔اگر جنرل باجوہ مودی کو پاکستان لا کر یہ اعلان کروانے میں کہ کشمیر کا مسئلہ اگلے بیس سال میں حل کرنا ہے کامیاب ہو جاتا 1/2
21
656
4K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
1 year
شیر کچھار سے کیا نکلا کہ پیچھے گیڈروں لومڑوں نے اس کے گھر پر دھاوا بول دیا شیر جب تک گھر رہا کسی کو جرات نہیں ہوئی اس کے گھر کی طرف آنکھ اُٹھا کر دیکھنے کی پوچھنا تھا مریم نواز سے یہ گیدڑوں والے کام کون کر رہا ہے
44
1K
4K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
8 months
عمران کو سائفر کیس میں کیا سزا سنائی جاتی ہے اس پر اشتعال میں آنے کی ضرورت نہیں سپریم کورٹ پہلے ہی سائفر کیس کی دھجیاں اُڑا چُکی ہے یہ سزا آپ کو اشتعال دلانے کے لیے سنائی جائے گی آپ نے کٹھ پتلیوں اور ان کے سرپرستوں کو بیلٹ کے ذریعے دھول چٹانی ہے مقابلہ بُلٹ اور بیلٹ کا ہے 8👇
56
1K
4K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
2 years
انسانی حقوق کے چمپیئن سردار اختر جان مینگل کا کسی کو علم ہو تو انھیں خبر کر دیں کہ لاپتہ افراد کے لواحقین دن کی روشنی میں لالٹین جلا کر انھیں تلاش کر رہے ہیں
37
1K
4K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
2 months
25 جون سردار طارق مسعود سے پوچھا تھا کہ آپ ایڈہاک جج یا الیکشن ٹریبونل کے جج بننے جا رہے ہیں انھوں نے قطعیت کے ساتھ انکار کر دیا تھا اور کہا کہ میں ریٹائرڈ زندگی سے لطف اندوز ہوں گا اب انھوں نے ایڈہاک جج بننے کی حامی بھر لی
Tweet media one
182
1K
4K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
2 years
راولپنڈی اور اسلام آباد کے مکین خوف کا بُت توڑ کر ارشد شریف کے جنازہ میں شرکت کے باہر نکلیں جنازہ تاریخ کا رُخ متعین کرے گا باہر نکلو اور پیغام دو ارشد شریف کے قاتلوں کو کہ پاکستانی زندہ قوم ہیں بندوق کی نوک پر سسک سسک کر زندگی کب تک گزارو گے نکلو تاریخ کا دھارا موڑ دو
19
1K
3K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
2 years
بریگیڈیئر صدیق سالک اس کتاب کے صفحہ 14 پر رقمطراز ہیں"میں جب ڈھاکہ ائر پورٹ پہنچاایک فوجی جیپ میرے قریب آ کر رکی۔ حوالدار نے مجھے سمارٹ سا سیلوٹ کیا اور ایک بنگالی لڑکے کو بھبک دار لہجے میں حکم دیا صاحب کا اٹیچی کیس جیپ میں رکھو، میں نے چند سکے اس غریب لڑکے کو دینا چاہے👇
Tweet media one
86
939
3K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
2 years
بھٹو اور مجیب میں اتنا فرق تھا جتنا آج بنگلادیش اور پاکستان میں ہے مجیب کی تیسری نسل بنگال کو ایشیئن ٹائگر بنا رہی ہے بھٹو کی تیسری نسل آج بھی جرنیلوں کی جوتے اٹھائے کھڑی ہے منقول
49
1K
3K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
7 months
بیرسٹر علی ظفر بلا کیس میں قاضی القضاۃ کے سامنے دلائل دے رہے تھے کہ ہمارے امیدوار آزاد ہو جائیں گے تو پھر منڈی لگے گی کروڑوں ووٹروں کی توہین ہو گی مگر قاضی القضاۃ قاضی فائز عیسیٰ بضد تھے کہ بلا تمھیں نہیں دینا جمہور کے ووٹروں کی توہین کرنے کا یہ سیاہ سہرا بھی قاضی کے سر جاتا ہے
16
2K
4K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
8 months
جس کے اجداد نے بانی پاکستان کی پیٹھ میں چُھرا گھونپا اُس کے خون سے انصاف کی کیا توقع
28
1K
4K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
1 year
خود کو صحافت کا ہمالیہ سمجھنے والوں کے نزدیک عمران ریاض اور سمیع ابراہیم صحافی نہیں تھے بلکہ انھوں نے چھولوں کی ریڑھی لگا رکھی تھی چلیں وہ صحافی نہیں تھے مگر انسان تو ہیں نہیں معلوم وہ کہاں ہیں صحافت کے "کے ٹو" حامد میر، عاصمہ شیرازی، طلعت حسین، سلیم صافی، منصور خان👇
25
773
3K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
2 years
کوئی جا کر قاسم علی شاہ کو بتا دے کہ عظیم امریکی صدر ابراہیم لنکن نے لیڈر کی جو تعریف کی ہے وہ یہ ہے کہ "لیڈر مشکلات میں سے ممکنات کا راستہ نکال کر قوم کو ترقی کے راستے پر ڈال کر اوج ثریا تک لے جاتا ہے" لیڈر مشکلات میں بھاگتا نہیں ہے وہ اپنے لوگوں کے بیچ رہتا ہے۔
26
1K
3K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
1 year
میرے بھائیوں، کزنز اور سسٹرز کے 13 بچے بچیاں نمل، قائد اعظم اور نسٹ میں سکالرشپ پر تعلیم حاصل کر رہے ہیں یہ بچے بہت مایوس ہیں یہاں بنیادی انسانی حقوق کی پائمالی دیکھ کر انھیں اپنا مستقبل مخدوش نظر آ رہا ہے یہ بچے مُلک چھوڑنا چاہتے ہیں ان کا کہنا ہے آزاد ملک میں جانا چاہتے ہیں👇
59
704
3K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
1 year
خلق خُدا نے"پالشی"بننے سے انکار کر دیا یقین نہ آئےصدر ہاتھی چوک میں ایک ان پڑھ گاڑی مکینک سے پوچھ لیں وہ آپ کےبارےمیں کیا خیالات رکھتا ہےاُس کی دلائل سے بھرپور گفتگو نے میرے کانوں سے دھواں نکال دیا۔ اس کا کہنا تھا کہ عمران نے " ان " کے کاروبار پر ہاتھ ڈالا تو ان کی چیخیں نکل گئی
33
718
3K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
1 year
سینیٹر رضا ربانی نے ایوان میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ نو مئی کو فوجی تنصیبات پر حملے کئے گئے ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے مگر یہ بھی یاد رکھیں کے یہ تمام چیزیں قانون کے مطابق ہونی چاہئے سویلین کا آرمی ٹرائل نہیں ہونا چاہیے انھوں نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ مجھے دُکھ👇
Tweet media one
66
293
3K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
1 year
”میجر جنرل فیصل سمیت پاک آرمی کے بہادر اور مایہ ناز افسران پر الزامات دراصل اس ادارے پر حملہ ہے کہ جس کے ساتھ پورا پاکستان کھڑا ہے" زرداری زرادری صاحب پاکستان پر موچی، ہاری، کسان کے بیٹے کا بھی حق حکمرانی اتنا ہی جتنا بلاول کا ہے پاکستان زرداری اور شریف خاندان کی چراگاہ👇
64
683
3K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
1 year
جو عمران خان کے ساتھ کھڑے نہیں ہو سکے دو دن جیل کی سختیاں برداشت نہیں کر سکے ان کا دعویٰ ہے کہ وہ 25 کروڑ عوام کی شہ رگ کو مگر مچھوں کے جبڑے سے نکال باہر کریں گے عوام کے ماتھے پر چ لکھا ہوا ہے کیا؟
57
1K
3K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
1 year
فرعون کو بڑا غرور تھا کہ مصر کے اشجار و انہار کا وہ مالک ہے مگر خدائے قہار نے اس کا اعتبار و وقار دریا بُرد کر دیا قارون کو بڑا ناز تھا کہ اس کے خزانے کی چابیاں کئی لوگ مل کر اُٹھاتے ہیں مگر خدائے عادل کے ایک فیصلے نےباس کا بھٹہ بٹھا دیا اور ولید بن مغیرہ کو بڑا مان تھا کہ وہ👇
19
798
3K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
1 month
شیر کی کچھار میں قیلولہ کرنے والا شخص(جسے دنیا عمران خان) کے نام سے جانتی ہے جب انگڑائی لیتا ہے تو لگڑ بھگے اس خوش فہمی میں مبتلا ہو جاتے ہیں کہ وہ ہماری طرف رحم بھری نظروں سے دیکھ رہا ہے وہ شور بپا کرتے ہیں مگر حقیقتا وہ پوری استقامت کے ساتھ پانچ اگست 2023 کو جہاں کھڑا تھا وہ
120
1K
4K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
2 years
معلوم ہوا ہے کہ سپہ سالار اور ڈی جی آئی ایس آئی جب امریکہ کا دورہ کرتے ہیں انھیں ڈالروں سے بھرا بریف کیس بطور تحفہ دیا جاتا ہے۔ جنرل حمید گل جب امریکہ گئے تو انھیں ڈالروں سے بھرا بریف کیس تحفہ دیا گیا تو اُس میں سے انھوں نے ایک ڈالر لے کر باقی لوٹا دیتے ہوئے کہا
98
559
3K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
1 month
پنجابی اتنے بھی فکری افلاس کا شکار نہیں ہوئے کہ ایک چرب زبان کو بحیثیت وزیراعلیٰ تسلیم کریں
@iammrzia
Mr Zia
1 month
Next CM of Punjab
2K
566
4K
1K
390
3K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
2 years
انصار عباسی کا کسی معلوم ہو تو انھیں خبر کر دیں کہ اسحاق ڈار کے متعلق کوئی ٹویٹ کر دیں کوئی خبر ٹھوک دیں کہ اسحاق ڈار تو یاد آتا ہو گا۔
30
855
3K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
1 year
بڑے بڑے نقارے خاموش ہو گئے عبرت کے ہزاروں نشان موجود ہیں لیکن حیرت ہے کہ دھیان کوئی نہیں دیتا۔ جنرل یحییٰ"لمن الملک" کا کوس بجاتا رہا یعنی کون ہے جو میرے سامنے ٹھہر سکے باقی تاریخ ہے بعد میں آنے والے کیوں غلط فہمی کا شکار ہو جاتے ہیں "اختیار " کسی کو کچھ نہیں بناتا "اعتبار"👇
25
792
3K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
1 year
پنجاب انتخابات الیکشن کمیشن نے مریم نواز کو انتخابی نشان تندور الاٹ کردیا
Tweet media one
290
577
3K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
1 year
عوام کو پہلی بار اپنی طاقت کا احساس و ادراک ہوا کہ "عہد سلطانی جمہور میں فیصلہ کُن حثییت کسی فوجی جرنیل، بوٹ پالشیا بیوروکریٹ اور کسی جاگیردار کو نہیں بلکہ عوام کو حاصل ہوتی ہے" عوام جسے چاہیں ووٹ دے کر منصب حکومت تک پہنچا سکتے ہیں اگر کوئی فرد یا جماعت ان کے معیار پر پورا نہ👇
10
1K
3K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
1 year
کے پاس پہنچا ان سے پوچھا کپتان کہاں ہے معلوم ہوا کہ کپتان کی گاڑی باہر ہے شیلنگ کے دوران ہوا اتنی تیزی سے چلی کہ دھواں واپس پولیس والوں کی طرف پلٹ کر آ رہا تھا پولیس کےجوان کھانستے ہوئےجوڈیشنل کمپلیکس میں داخل ہو رہے ہیں اور پانی کی تلاش میں سرگرداں ہیں آنسو گیس کپتان پر پھینک👇
8
791
3K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
1 year
یہ جو کہا جا رہا ہے کہ قاضی فائز عیسیٰ کے والد قاضی محمد عیسیٰ نے محمد علی جناحؒ کو سونے میں تولا تھا بالکل بے ہودہ لغو بے بنیاد بات ہے بلوچستان سے جس شخص نے محمد علی جناحؒ کو سونے میں تولا تھا وہ خان آف قلات میر احمد یار تھا جس نے وہ سونا تحریک پاکستان میں دے دیا تھا 👇
30
637
3K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
7 months
عمران اسماعیل،علی زیدی،مولوی محمود،عامر کیانی،صداقت عباسی،خسرو بختیار،فرخ حبیب،اسد عمر،سرور خان،پرویز خٹک نے پاکستان تحریک انصاف سے راہیں جُدا کی عبرت کا نشان بن گئے بدلے میں سلمان اکرم راجہ، سیمابیہ طاہر، علی بخاری، عامر مغل، شعیب شاہین، بیرسٹر گوہر، عمیر نیازی جیسے ہیرے مل گئے
63
863
3K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
2 months
سر قبلہ واصف علی واصف کا قول ہے کہ خُدا آسمان سے اُتر کر لٹھ نہیں مارتا بلکہ عقل پر پردے ڈال دیتا ہے پھر ان سے ایسے فیصلے کرواتا ہے کہ وہ زندہ درگور ہو جاتے ہیں
@tariqmateen
Tariq Mateen
2 months
جب خدا کسی کو مکمل تباہ کرنا چاہتا ہے تو اس کی عقل پردے ڈال دیتا ہے ۔ منقول
62
965
6K
21
773
3K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
2 years
فواد چوہدری پرکالی چادر ڈال کر عدالت پیش کیا گیا جب کہ دوسری جانب درجنوں معصوم پاکستانیو کے قاتل احسان اللہ احسان کو باوقار طریقے سے نہ صرف بری کیا گیا تھا بلکہ بری انٹرویو بھی چلائے گئے سیاستدانوں کی تذلیل اور دہشتگردوں کو رہائی واہ رہے واہ ریاست تیرے کام کے کیا کہنے
28
1K
3K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
3 months
سالی ��یک مدت ملازمت میں توسیع اچھے بھلے انسان کو کُھسرا بنا دیتی ہے
45
595
3K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
11 months
قاضی القضاء قاضی فائز عیسیٰ کے مشیر جسٹس سردار طارق مسعود کے سامنے دو ہفتے قبل سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی کا کیس تھا۔ جسٹس طارق نے دوران سماعت ریمارکس دیئے کہ ہائی کورٹ کیسے حکم دے سکتی ہے کہ کسی ملزم کو گرفتار نہ کیا جائے یہ کس قانون میں لکھا ہوا ہے قانون سے کوئی👇
Tweet media one
59
880
3K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
2 years
آپ عمران کا ڈی این اے کروالیں اسکے جینز میں شکست اور بھگوڑا نام کی کوئی چیز نہیں ملےگی اس کےجینز میں شکست کو جیت بدلنے کا جرثومہ ملے گا جو اسے ہر وقت بے چین رکھتا ہے پنجاب میں کپتان کی جیت بنیادی طور پر سیاسی جرنیلوں اور چودا جماعتوں پر مشتمل ان کے مہروں کو عبرت ناک شکست ہے۔ 1/4
52
576
3K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
4 months
یہ بھی ڈڈیال کا کلپ ہے جہاں پولیس اور سویلین کپڑوں میں ملبوس نامعلوم افراد کی طرف سے سکولوں پر آنسو گیس کا بے تحاشا استعمال کیا گیا جس سے سالانہ امتحانات میں مشغول طالبات بے ہوش ہو گئی
33
2K
3K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
1 year
عمران کی گرفتاری چیف جسٹس کی سہولت کاری میں گزرے روز صبح اپنی پیشہ ور ذمہ داریوں کے سلسلے میں نو بجے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچا عموماً یہ ہوتا تھا کہ جب عمران خان کی عدالتوں میں پیشی ہوتی تو سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات ہوتے مجھے اپنی گاڑی گلیوں میں کھڑی کر کے عدالت جانا👇
35
1K
3K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
1 year
جگہ آنسو گیس شیل پھینکنے کا کہا جہاں ایس پی کھڑا تھا۔ آنسو گیس کے بیچ وہ کون تھا جس نے ایس پی کے ہاتھ سے فائل لی اور چلتا بنا؟ کس کے کہنے پر فائل گم کی گئی؟ ان سوالات کی کھوج لگانا ہے
24
764
3K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
1 year
سر آپ نے باجوہ کی سفارش پر جو نوکری لی تھی اس سے آپ کی کمر تو سیدھی ہو گئی قوم کی فکر چھوڑیں قوم جانتی ہے کہ کمپنی اپنا قبضہ برقرار رکھنے کے لیے گٹھیا کام کر رہی ہے اور قوم کمپنی کے اس گٹھیا کام کو بھی جوتے کی نوک پر رکھتی ہے
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
1 year
کچھ شادیوں اور سسرال کا بوجھ قوموں کی کمر توڑ دیتا ہے۔ پاکستان اس وقت ایسی ہی صورتحال سے دو چار ہے۔
Tweet media one
2K
2K
7K
49
883
3K
@BasharatRaja786
Basharat Raja
1 year
عدالت کے باہر جب پولیس عمران کے جانثاروں سے مار کھانے کے بعد جوڈیشنل کمپلکس میں جان بچانے بھاگ رہے تھے مجھ سے پنجاب پولیس اور ایف سی اہلکاروں نے کہا کہ زمان پارک پر حملہ کرو گے تو پھر یہ سب ہو گا
8
936
3K