Kalsoom Kakar Panezai Profile Banner
Kalsoom Kakar Panezai Profile
Kalsoom Kakar Panezai

@kalsoom_panezai

12,131
Followers
121
Following
2,276
Media
10,868
Statuses

Chief Coordinator #PMC Balochistan | Ex_Provincial President #PTI W.W Balochistan | Ex-Member Board Pak BaitulMal | Social Activist | M.Phil in

Quetta, Pakistan
Joined June 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
1 year
سب اس ٹرینڈ میں شامل ہو جائے۔👇 عمران ریاض خان کی حفاظت کے لیے ایک دفعہ آیت الکرسی ضرور پڑھیں۔ #ہمیں_عمران_ریاض_چاہیے
Tweet media one
@ThePowerOfPTI
The Power Of PTI
1 year
اپنی آوازوں کو عمران ریاض خان کے حق میں مت بند کرنا آوازیں زندہ ھوں تو اپنے پیارے لوٹ ہی آتے ہیں۔ #ہمیں_عمران_ریاض_چاہیے
Tweet media one
60
3K
6K
50
4K
8K
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
1 year
میں لاہور کے پی ٹی آئی وکلاء سے درخواست کرتی ہوں کہ کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے عمیر خان کو جیل سے رہا کروا لیں۔عمیر خان کاکڑ کو زمان پارک خان صاحب کے گھر سے پولیس نے جھوٹے کیس میں پکڑا ہے۔ @ImranKhanPTI @AzharSiddique @MianAliAshfaq @iihtishamm @NaeemDrigh @PTIofficial
Tweet media one
106
5K
8K
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
1 year
پرانے ساتھی پارٹی چھوڑ رہے ہیں تو نئے آ جائے گے۔۔۔۔ انشاءاللہ
26
2K
6K
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
1 year
عمیر خان کاکڑ جس کو پولیس نے لاہور عمران خان صاحب کے گھر سے گرفتار کر کے پٹرول بم کا جھوٹا کیس درج کیا ہے۔۔۔ عمیر خان کا تعلق انتہائی غریب فیملی سے ہے۔ #ReleaseUmairKhanKakar @ImranKhanPTI @MianAliAshfaq @ShandanaGulzar @AzharSiddique
81
3K
5K
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
1 year
"جمعیت علمائے اسلام ف کو فلم انڈسٹری پر ٹیکس ختم پر بہت بہت مبارکباد ہو۔ JUIF خود کو اسلام کا علمبردار سمجھتے ہیں۔" سائرہ بانو #Shame_JUIF
20
2K
4K
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
1 year
پی ٹی آئی سپورٹر صنم جاوید کی والدہ سے عمران خان صاحب کی گفتگو۔ صنم کی خیریت دریافت کی۔ خان صاحب صنم کی بیٹی سے ملے اور سر پر ہاتھ رکھا اور دعا دی۔ #imranKhanPTI #SanamJavedKhan
21
658
3K
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
9 months
پشین کنونشن میں صوبائی صدر ویمن ونگ کلثوم کاکڑ پانیزئی کا خطاب۔۔۔! #ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام #بلوچستان_ورکرز_کنونشن
36
746
3K
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
9 months
8 فروری الیکشن کے دن اپنے فیملی کیساتھ نہ صرف ووٹ کاسٹ کرنا ہے بلکہ اپنے ووٹ کی حفاظت بھی کرنی ہے۔ پاکستان کے بہتر مستقبل کے لئے ووٹ تحریک انصاف کو ہی دینا ہے۔ #ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام #ووٹ_سے_آئیگا_انقلاب
36
844
3K
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
1 year
#کوئٹہ آج عمیر کاکڑ کے والدہ کی عیادت کی۔ عمیر کی پیرکوپھر لاہور ہائیکورٹ میں پیشی ہے۔ پولیس نےغیر قانونی کیس میں زمان پارک سےگرفتار کیا تھا۔اس وقت لاہور جیل میں ہے۔انشاءاللہ جلد ہی وہ اپنے فیملی کیساتھ ہونگے🤲 @ImranKhanPTI @PtiPromo @irshad_rathi @ThePowerOfPTI @_ImranRiazKhan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
66
626
2K
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
7 months
قادر مندوخیل بیلٹ بکس توڑ کر غریب عوام کو اپنی طاقت اور انکی اوقات دکھا رہے ہیں ۔ یہ حرکت اگر کوئی پی ٹی آئی کینڈیڈیٹ کرتا تو اب تک ان پر 10 دفعات لگ جاتے ۔۔۔!!!
60
1K
2K
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
1 year
سپریم کورٹ سےاظہار یکجہتی اور آئین کے تحفظ کیلئے کوئٹہ پی ٹی آئی کے زیراہتمام احتجاجی مظاہرےکےموقع پر جنرل سیکریٹری سالارکاکڑ پریس بریفنگ دیتےہوئے. کلثوم پانیزٸی اپنے ویمن ونگ کابینہ سمیت احتجاجی ریلی میں شریک۔ #مافیاز_نہیں_ملک_بچاو @MeFixerr @ImranKhanPTI @KanwalMna
29
454
2K
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
9 months
پشین انتظامیہ کا جلسے میں توڑ پھوڑ اور کرسیاں وغیرہ اٹھانےکےبعد پی ٹی آئی کےورکرز نےکسی اور میدان میں پنڈال سجالیا۔اس سردی میں زمین پر بیٹھ کرہم کنونشن کو کامیاب بنایا۔ہم خواتین ونگ اس وقت پی ٹی آئی کنونشن میں موجود۔ خوف اورتمام رکاوٹیں توڑکر پہنچے ہیں @KanwalMna @OmarAyubKhan
Tweet media one
Tweet media two
37
536
2K
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
9 months
صوبائی صدر ویمن ونگ بلوچستان کلثوم کاکڑ پانیزئی اور جی ایس مہوش جنجوعہ پشین کنونشن میں شرکت کےلیے روانہ۔ خوف کے بت توڑ کر کنونشن کو کامیاب بنائے۔ رات کو پشین انتظامیہ نے کنونشن کے کامیابی کے ڈر سے پی ٹی آئی کا پنڈال گرا کے سامان چوری کرکے ساتھ لےگئے۔ @PTIofficial @KanwalMna
30
443
2K
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
8 months
آج این اے 263اور پی بی41،42،43کےالیکشن سیل کاافتتاح کیاگیا۔ ہماراانتخابی نشان عمران خان ہے الیکشن کمیشن نےاپنی ماں بہنوں کےجہیزکاسامان ہمارےپی ٹی آئی ورکرز کو بطور انتخابی نشان الاٹ کیے۔ اسی انتخابی نشانات پرہم جیت کےدکھائیں گے۔ #انتخابی_نشان_عمران_خان @ShehryarReal @InsafPK
31
740
2K
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
1 year
بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جسٹس نےحامدمیر کو انٹرویو دیتے ہوئے کہاکہ میں نےعمران خان کوصرف کرکٹر یاسیاستدان نہیں بلکہ ایک اسکالر بھی پایاہے۔عمران خان کی تقریر کو پوری دنیا میں سرکولیٹ کرناچاہیے خان صاحب کو *نوبل پرائز* دینا چاہیے۔ @ImranKhanPTI @_ImranRiazKhan @AzharSiddique
31
1K
2K
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
1 year
خونخوار ادارہ۔۔۔۔!!!!
Tweet media one
@soldierspeaks
Adil Raja
1 year
Col Mumtaz Sub Sector Commamder Bahawalpur. Shame on you for humiliating humanity. Rehan Bin Javed's family was harassed as per sources within ISI; now, this video! Brigadier Rashid Naseer is the boss of Col Mumtaz.
251
2K
4K
10
576
2K
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
8 months
کوئٹہ سیشن کورٹ نے 9 مئی کیس میں خدیجہ شاہ کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ مزید سزا کیلئے اب تک جس کو بھی کوئٹہ ریفر کیا گیا۔ یہاں سے ان سب کو ریلیف ملی ہے۔ میں کوئٹہ کے معزز عدالتوں کا دل سے مشکور ہوں۔ #KhadijaSha #ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام
Tweet media one
Tweet media two
10
225
1K
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
1 year
سب عمران ریاض خان بھائی کے لئے آواز اٹھائے اور اس ٹرینڈ کو واپس پاکستان پینل پر لائے۔ #ReleaseImranRiazKhan @MrsImranRiaz @ImranRiazKhan
23
978
1K
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
1 year
"ہماری خواتین سب سے زیادہ تگڑی نکلی ہے۔" عمران خان @ImranKhanPTI #SanamJavedKhan
6
275
1K
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
1 year
میں پی ٹی آئی خواتین ونگ بلوچستان کی صوبائی صدرمنتخب ہونےپر عمران خان صاحب، سینٹرل صدر کنول شوزب،جنرل سیکریٹری روبینہ شائین اوربلوچستان کےتمام لیڈرشپ کی مشکور ہوں جنہوں نےمجھےاس ذمہ داری کےقابل سمجھا انشاءاللہ پارٹی کی بہتری کیلئےہرممکن کوشش کروں گی۔ @KanwalMna @ImranKhanPTI
Tweet media one
117
177
1K
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
1 year
کوئٹہ میں ہماری احتجاجی ریلی پر شیلنگ اور فائرنگ ۔۔۔۔۔😓😥
7
472
1K
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
7 months
آج 1 بجے کوئٹہ ایئرپورٹ بلنہ ہال میں تحریک انصاف کےجنرل باڈی کا اجلاس ہونا تھا۔صوبے بھرکےعہدیداروں نےشرکت کرنی ہے۔پولیس ہم سےپہلے پہنچی۔تحریک انصاف کےعہدیداروں کو اندر جانے نہیں دیا جا رہا۔بلنہ کےانتظامیہ کوبھی منع کیاگیا۔گرفتار کرنےکی دھمکیاں دےرہے۔ #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
6
586
1K
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
9 months
"ایک طرف لیول فلینگ فیلڈ کی باتیں کرتےہیں اور پھر پولیس اورلیویز کےزریعے ہمارے کارکنوں کوجلسے اور کنونشن سےروک کرجیل میں ڈالتے ہیں۔محمد علی جناح کےقول میں ردوبدل کرسکتےہیں کوئی کفرنہیں ہے۔مگر جناح ہاؤس کی شان میں گستاخی کفرہےاورناقابل قبول ہے۔" کلثوم پانیزئی #ایک_ملک_دو_دستور
14
218
988
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
7 months
آج کوئٹہ نوسار حلقہ پی بی-38 اور این اے-262 میں خواتین کے کارنر میٹنگ میں شرکت اور انہیں پولنگ کے حوالے سے گائیڈ کیا۔ @InsafPK @PTIBaluchistan #خان_کی_کال_پر_لبیک
11
337
950
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
1 year
Tweet media one
23
263
903
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
2 years
جیل بھرو تحریک میں بلوچستان سے سب سے پہلے میں گرفتاری دونگی۔ انشاء اللہ! کلثوم کاکڑ پانیزئی سینئر وائس پریزیڈنٹ پی ٹی آئی ویمن ونگ بلوچستان. #جیل_بھرو_تحریک @ImranKhanPTI @iihtishamm @PTI_PromotionIK @PTIofficial @AmbreenPTI1
Tweet media one
35
115
860
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
1 year
پاکستان کی بقا کیلئے آئین و قانون کی بالادستی ضروری ہے۔ سینئر وائس پریزیڈنٹ ویمن ونگ پی ٹی آئی بلوچستان @ThePowerOfPTI @PtiPromo @PTIOfficialISB
Tweet media one
24
133
833
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
6 months
طیبہ راجہ کے بلند حوصلے اور وفاداری کو سلام۔ طیبہ جیسے دلیر بہنوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائے گی۔ @tayyabaraja_ @PTIBaluchistan @falakjavaidkhan
Tweet media one
Tweet media two
9
138
851
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
1 year
پلیز عمران ریاض خان بھائی کے لیے آواز اٹھائیں۔ کل تک وہ ہمارے لیے آواز اٹھاتے رہے ہیں اور اسی کی سزا انکو مل رہی ہے۔ ورنہ عمران ریاض بھائی نے تو کوئی جرم نہیں کیا۔حق اور سچ پر ڈٹے رہنا ہی انکا جرم بن گیا ہے۔ #ReleaseImranRiazKhan #FreeImranRiazKhan @MrsImranRiaz
12
443
788
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
1 year
آج 4 اپریل کو عمیر خان کاکڑ کی لاہور ہائیکورٹ میں پیشی ہے۔آپ سب اس کی رہائی کیلئے دعا کریں پلیز۔ @ImranKhanPTI @AzharSiddique @MianAliAshfaq @PTIofficial @fawadchaudhry @Asad_Umar
28
338
764
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
9 months
3
180
783
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
9 months
انٹراپارٹی الیکشن پی ٹی آئی: ڈاکٹر منیر بلوچ صوبائی صدر اور سالارکاکڑ جی ایس بلوچستان، حلیم عادل شیخ صوبائی صدرسندھ، علی امین گنڈاپورصوبائی صدرخیبرپختونخوا، ڈاکٹریاسمین راشد صوبائی صدرپنجاب، عمرایوب مرکزی جی ایس، بیرسٹرگوہرعلی خان چیرمین۔ نو منتخب کابینہ کومبارکبادپیش کرتی ہوں
Tweet media one
21
129
715
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
7 months
آئی ایل ایف ممبر اور لیگل کوآرڈینیٹر مشال یوسفزئی سے آج پی ٹی آئی سینڑل آفس میں ملاقات۔ @AkMashal @PTIBaluchistan
Tweet media one
Tweet media two
13
83
709
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
1 year
بلوچستان ٹائیگرز ٹیم کے کارکن عزیز کاکڑ رہا ہو گئے ہیں۔ الحمداللہ! @Young_kakar @KaKaR_101 @ImranKhanPTI @PTIofficial
15
219
648
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
9 months
الحمدللہ آج میری پشین کنونشن ایف آئی آرمیں بلوچستان ہائیکورٹ سےقبل ازگرفتاری ضمانت ایک لاکھ کیش کےعوض منظور ایڈوکیٹ جمیلہ پانیزئی اورصدرآئی ایل ایف ایڈوکیٹ اقبال شاہ نےکیس کی پیروی کی بوگس مقدمات کی بھرمارہےلیکن میراایمان ہےکہ وقت بہت جلدبدلےگا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
18
97
663
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
9 months
#کوئٹہ صوبائی صدرویمن ونگ بلوچستان کلثوم پانیزئی کاخدیجہ شاہ سے سیشن کورٹ کوئٹہ میں ملاقات۔ خدیجہ کو پی ٹی آئی وکلاءونگ کےصوبائی صدراقبال شاہ کےہمراہ جسٹس سادت بازئی کےسامنے پیش کیاگیا۔ جسٹس صاحب نےانتظامیہ کومہمان کاخصوصی خیال رکھنےکی ہدایت دیں۔جلدرہائی کاامکان۔ @PTIofficial
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
13
162
655
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
1 year
ایڈوکیٹ یوسف صاحب اور آئی ایل ایف ٹیم کی کوششوں سے عمیر کاکڑ اور ساتھیوں کی ضمانت منظور ہو گئی ہے۔ انشاءاللہ کل یا پیر کو لاہور کوٹ لکھپت جیل سے رہا ہو جائے گے۔
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
1 year
عمیر خان کاکڑ جس کو پولیس نے لاہور عمران خان صاحب کے گھر سے گرفتار کر کے پٹرول بم کا جھوٹا کیس درج کیا ہے۔۔۔ عمیر خان کا تعلق انتہائی غریب فیملی سے ہے۔ #ReleaseUmairKhanKakar @ImranKhanPTI @MianAliAshfaq @ShandanaGulzar @AzharSiddique
81
3K
5K
6
240
595
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
9 months
قومی اسمبلی جنرل سیٹ این اے-253 کے ساتھ ساتھ مخصوص نشست قومی اسمبلی کیلئے بھی میرے کاغذات نامزدگی جمع ہو گئی ہے۔ اللہ تعالٰی پاکستان، عمران خان، پی ٹی آئی اور ہمارے کے حق میں بہتر معاملات اور فیصلہ کریں۔ آمین! #عمران_خان_تو_آئے_گا @OmarAyubKhan @ImranKhanPTI @KanwalMna @2Kazmi
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
50
144
629
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
7 months
الحمداللہ! این اے 262 کوئٹہ کے کامیاب امیدوار عادل خان بازئی نے عمران خان صاحب کے حکم کے مطابق باضابطہ طور پر پارلیمانی نظامِ سیاست میں سنی اتحاد کونسل کے ساتھ اتحاد کی یاداشت پر دستخط کردیے۔
Tweet media one
12
123
612
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
9 months
خدیجہ شاہ کاریمانڈ7دن کیلئے ایکسٹینڈ کردیا۔فیملی بچوں کوملنےکی اجازت دی گئی آج سیشن کورٹ میں خدیجہ شاہ کاحوصلہ دیکھ کربہت خوشی ہوئی۔الٹا ہمیں ہمت,حوصلہ دےرہی تھی,دعاؤں کی اپیل کی. اللہ تعالیٰ انکےاورفیملی کےمشکلات دورفرمائے۔ہماری بہنوں کی قربانیاں راہگاہ نہیں جائےگی @InsafPK
14
155
601
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
1 year
Forced Divorces😄
Tweet media one
10
191
572
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
6 months
قاضی فائز عیسٰی کا قاسم سوری صاحب کےکیس کےحوالے سےرویہ اور ریمارکس بغض اور بدنیتی پر مبنی ہیں انکامقصد قاسم صاحب کوجھوٹے کیس میں عدالت بلا کر آرٹیکل6 لگانا ہےیا پھر گرفتار کرکےکمپنی کےحوالےکرکے ان سے عمران خان کےخلاف جبرا بیان دلوانا ہے۔ ڈٹے رہے @QasimKhanSuri قوم آپکے ساتھ ہیں۔
8
178
592
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
1 year
بے شک۔ عالیہ حمزہ صاحبہ، آپکو آپکے صبر کا صلہ ضرور ملے گا۔ ہم سب کو آپ جیسے بہنوں پہ فخر ہے۔ اللہ تعالٰی سلامت رکھیں۔ #ImranKhanZindabad #ImranKhanOurRedLine
16
143
538
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
1 year
#کوئٹہ پی ٹی آئی بلوچستان صوبائی سینئر نائب صدر کلثوم پانیزئی کارکنان کے ساتھ احتجاج میں موجود۔ زمان پارک لاہور پر دہشتگردی اور عمران خان پر ممکنہ گرفتاری کے خلاف بلیلی ایرپورٹ روڈ کوئٹہ مکمل بند کردیا گیا۔ @ImranKhanPTI @InsafPK @Naya__Pakistan_ @FrankfurtPK @QasimKhanSuri
31
152
519
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
1 year
عمران خان کا میڈیا نہ صرف اظہر مشوانی چلا رہا ہے، نہ ڈاکٹر ارسلان اور نہ غزالی بلکہ خان کا میڈیا پاکستان کے ہر صوبے کے نوجوان چلارہے۔۔۔ @ImranKhanPTI @AmbreenPTI1 @FrankfurtPK @waqas_amjaad
5
229
511
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
1 year
میں آج اعتکاف میں بیٹھ رہی ہوں۔10دن موبائل اور سوشل میڈیا پرموجود نہیں ہونگی۔تمام مسلمانوں خاص طورپر پاکستان اور میرےٹویٹرفیملی کیلئے دعاگو ہونگی۔ آپ سب بھی مجھےدعاوں میں یادرکھنا۔ #پاکستان_زندہ_آباد #عمران_خان_زندہ_آباد @ImranKhanPTI @AzharSiddique @ImranRiazKhan @SdqJaan
Tweet media one
57
42
514
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
9 months
الحمداللہ! قومی اسمبلی این اے-253 کیلئے میرےکاغذات جمع ہوگئے ہیں۔ تمام دوستوں، بہن بھائیوں کی مشکور ہوں جنہوں نے مشکل وقت میں میراساتھ دیا ہے۔ اللہ پاک ہم سب کیلئے آسانیاں پیدا کریں۔آمین۔ پاکستان زندہ آباد۔ عمران خان زندہ آباد۔ انصافیئنز زندہ آباد۔ @OmarAyubKhan @KanwalMna
Tweet media one
31
110
528
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
1 year
اطہر کاظمی صاحب کا جواب ن لیگ اور مریم صفدر کے لیے کافی ہے۔۔😄
@FarrukhHabibISF
Farrukh Habib
1 year
مریم صفدر صاحبہ نواز شریف سب ساتھیوں کو چھوڑ کر سعودی عرب سے لندن چلا گیا تھا اور اب بھی چار سال سے مفرور ہے فرق یہ آپ کو ووٹر چھوڑ گیا ہے اور عمران خان کیساتھ عام ووٹر آج بھی کھڑا ہے
Tweet media one
1K
10K
29K
1
236
496
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
1 year
Quote with @ImranKhanPTI photo
Tweet media one
@jamshaidAdasti
jamshaid Ahmad dasti
1 year
Just quote with @ImranKhanPTI photo
Tweet media one
456
4K
23K
4
76
463
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
1 year
"پی ڈی ایم کا ایم پی او 3 اور 16 کے تحت گرفتاری آرٹیکل 10 کے متصادم ہے۔ آرٹیکل 9، 14، 15،16 اور 17 کی خلاف ورزی ہو رہی ہے۔ اور لوگوں کو مجرموں کی طرح پکڑتے ہیں گھر میں گھس کر توڑ پھوڑ کرتے ہیں۔" ایڈووکیٹ اظہر صدیق صاحب
6
189
477
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
11 months
پاکستان کے سیاسی حالات کچھ یوں ہیں کہ ایک جماعت کو جلسے کی اجازت نہیں مل رہی جبکہ دوسری جماعتوں کو جلسے کیلئے بندے نہیں مل رہے. #عمران_خان_کی_جان_کوخطرہ
Tweet media one
21
81
492
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
1 year
بندوق کے زور پر پارٹی چھڑوانے کو وکٹ گرانا نہیں کہتے۔اس میں نہ آپ (اسٹیبلشمنٹ) کی جیت ہے اور نہ عمران خان کا ہار۔۔۔۔ #IStandWithImranKhan
3
128
462
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
1 year
اس پیار کو میں کیا نام دوں..؟💞 عید مبارک ارشد بھائی اور جویریہ بھابھی @javerias #ArshadShareefShaheed
Tweet media one
2
79
469
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
6 months
ایم این اے شاندانہ گلزار صاحبہ کے ساتھ تحریک انصاف کے سینٹرل آفس میں ملاقات۔ شاندانہ صاحبہ بہت ہی نرم اور عاجزانہ طبیعت کی مالک ہے۔ آپ اچھے پوزیشن کے مستحق ہیں۔ اللہ تعالٰی آپ کو مزید کامیابیاں اور خوشیاں نصیب فرمائے۔ @ShandanaGulzar @PTIBaluchistan @PTIofficial
Tweet media one
Tweet media two
12
64
475
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
4 months
Tweet media one
20
34
487
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
1 year
عمران ریاض خان کی اہلیہ کا قوم کے نام پیغام! ارشد شریف شہید، ہمارے 9 مئی کے شہداء، عمران ریاض خان, پی ٹی آئی کے گرفتار ورکرز اور بہنوں کےلیے آواز اٹھائیں پلیز۔۔! @MrsImranRiaz @javerias @KanwalMna #ReleaseImranRiazKhan #Release_PTI_workers #JusticeFor_UmerAzizShaheed
13
219
444
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
8 months
زیارت⁩ کلی زندرہ کی عوام کی بے حد مشکور ہوں جنہوں نے مجھے عزت بخشی اور 40سےزائد خاندانوں نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا ۔
11
168
457
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
10 months
صوبائی صدر ویمن ونگ بلوچستان کلثوم پانیزئی،رضیہ خان اور آسیہ کا ژوب ڈیویژن کےصدر نورکاکڑ،جنرل سیکرٹری رؤوف کاکڑ اور مسلم باغ کےانفارمیشن سیکرٹری صدام کاکڑ سےملاقات۔ژوب ڈیویژن میں خواتین کوسیاست میں فعال کرنے اور الیکشن کمپین کےحوالےسےگفتگو ہوئی @KaKaR_101 #ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
13
98
453
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
9 months
این اے -253 1۔سردار اکبر ترین صاحب 2۔ کلثوم کاکڑ 3۔بابر مرغزانی صاحب ٹکٹ کا فیصلہ پارٹی کرے گے۔ہم پارٹی کےفیصلے کااحترام کرتے ہیں۔جسکو بھی ٹکٹ ملے۔ہم نےانکو سپورٹ کرناہے۔سردار اکبر ترین اور بابر مرغزانی دونوں بھائی میرے لیےقابل قدر ہے۔ ہم ایک فیملی کیطرح ہے۔ @OmarAyubKhan
Tweet media one
26
98
455
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
1 year
اللہ پاک آپ لوگوں کی حفاظت فرمائے اور ہمت اور استقامت عطا فرمائے ۔ آپ لوگوں کے حوصلے، ہمت اور قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہوں۔ حقیقی آذادی میں آپ لوگوں کا نام ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ #ReleaseImramRiazKhan #ReleasePTI_Women
7
117
407
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
1 year
آج کا دن حقیقی آزادی کے شہدا کے نام @ImranKhanPTI @PTIofficial @javerias
12
263
410
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
1 year
اللّٰہ پاک مراد سعید سمیت سب پی ٹی آئی کارکنان کی حفاظت فرمائے ۔آمین #IAmMuradSaeed @MuradSaeedPTI @ArifRindPTI @irshad_rathi
Tweet media one
12
74
403
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
2 years
آج پی ٹی آئی صوبائی سیکرٹریٹ #کوئٹہ میں پی ٹی آئی کےمرکزی رہنما شہبازگل تشریف لائے۔انکی حوصلہ افزائی کیلئےکلثوم کاکڑپانیزئی اور قاسم سوری صاحب سمیت پارٹی ممبران نےپرجوش استقبال کیا۔ کل ہائیکورٹ عدالت کوئٹہ میں شہباز گل صاحب کی پیشی ہے @ImranKhanPTI @QasimKhanSuri @SHABAZGIL
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
18
61
383
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
1 year
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شہریار آفریدی کےبھائی آج وفات پا گئے ہیں۔ شہریار آفریدی جعلی کیسز میں گرفتاری کےباعث جیل میں ہے۔ضمانت کےباوجود دوبارہ گرفتار کیاگیا بھائی کا نمازجنازہ آج بروز منگل10بجےکوہاٹ میں اداکی جاۓگی اللہ انکے گھر والوں کو صبروجمیل عطا فرمائیں @ShehryarAfridi1
Tweet media one
17
78
392
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
10 months
نظام بدلیں ووٹ سے۔ قوم کی آخری امید صرف اور صرف عمران خان ہیں۔
Tweet media one
11
71
365
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
6 months
بہادر اور دلیر خاتون محترمہ ریحانہ ڈار صاحبہ کے ساتھ۔ @RehanaImtiazDar @PTIBaluchistan @PTIofficial
Tweet media one
Tweet media two
12
55
370
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
1 year
صرف #یوم_تکبیر پر نہیں بلکہ قائداعظم کےبعد پاکستان کےاصل ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر خان ہیں پاکستانی قوم آپکے مقروض ہیں۔آپکو خراج تحسین پیش کرنےکی بجائے نظر بندرکھاگیا یہ اس ملک کی بدبختی ہےکہ اپنےمحسنوں اوراصل ہیروز کی قدر نہیں کرتی۔اللہ پاک آپکو جواررحمت میں اعلی مقام عطافرمائے۔آمین
8
122
316
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
2 years
پی ٹی آئی رہنما کلثوم کاکڑ پانیزئی اس وقت سانحہ #بارکھان کے احتجاجی کیمپ کوئٹہ میں موجود۔ مظلوم خاندان کے ساتھ اظہار یک جہتی اور تعزیت کے لیے ان کے احتجاجی دھرنے میں شرکت کی۔ #بلوچ_خاتون_کو_انصاف_دو #قاتل_سردار_کوگرفتارکرو @ImranKhanPTI @ImranRiazKhan
Tweet media one
Tweet media two
18
35
334
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
1 year
ذلیل ترین کی عدم استحکام پاکستان پارٹی کی زبردست چھترول کی ہے۔ صحیح دھو لیا۔ @SairaBanoPK #ImranKhanForPakistan #عوام_کی_ضد_عمران_خان
5
91
301
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
6 months
تحریک انصاف کے دلیر اور نڈر رہنما شیر افضل خان مروت کے ساتھ۔ @sherafzalmarwat @PTIofficial
Tweet media one
Tweet media two
2
33
341
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
9 months
Qasim lala is not Being Recognized. Totally new Look. 😊🇧🇫✌️🇵🇰 @QasimKhanSuri
Tweet media one
9
27
332
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
9 months
کل پشین میں کامیاب کنونشن منعقد ہونےکاپہلا نتیجہ موصول۔مجھ ایف آئی آر درج کرکے الزامات لگائیں گئے ہیں کہ سرکاری املاک کونقصان پہنچایا اور لوگوں کواشتعال دلایا اور 144 کی خلاف ورزی کی۔ #ایک_ریاست_دو_دستور #ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام #پہلا_آنلائن_پاورشو @OmarAyubKhan @MeFixerr
Tweet media one
20
94
328
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
10 months
بلوچستان ویمن ونگ صوبائی صدرکلثوم پانیزئی کالورالائی ڈیویژن صدررضیہ،آسیہ سمیت ژوب ڈیویژن کادورہ. ڈسٹرکٹ قلعہ سیف اللہ تحصیل مسلم باغ میں خواتین کی شمولیت اور کابینہ سے میٹنگ کی، الیکشن کمپین کے حوالے سے آگاہی دی۔ @KanwalMna @MeFixerr #ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
13
78
311
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
8 months
سعود شاہ ایڈووکیٹ کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا۔
Tweet media one
3
58
313
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
1 year
نیوٹرل اب نیوٹرل نہیں رہے۔ #ImranKhanForPakistan #عوام_کی_ضد_عمران_خان
3
127
294
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
9 months
مرکزی صدرویمن ونگ کنول شوزب اورمرکزی جنرل سیکرٹری روبینہ شائین کی ہدایت پرآج خدیجہ شاہ اورانکی فیملی سےسیشن کورٹ کوئٹہ میں ملاقات۔ کنول شوذب کی ہدایت پرہرجمعرات کوویمن ونگ کیجانب سےآیت کریمہ کاورد کیاجاتا ہے۔ خان صاحب سمیت تمام ورکرز،سپوٹر کیلئے دعا کی جاتی ہےجو جبرا اٹھائیں گئے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
10
40
316
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
8 months
کوئٹہ این اے 262 اور پی بی 40 کے الیکشن سیل کا افتتاح اور ریلی۔۔ پی بی 40 کے نامزد امیدوار داؤد شاہ کاکڑ ہے جن کا انتخابی نشان وکٹ ہے۔ اپنا قیمتی ووٹ داود شاہ کاکڑ کو دے کر عمران خان کو جیتوائے۔ #انتخانی_نشان_عمران_خان @InsafPK @PTIofficial @PTIBaluchistan @Bachakhanzada5
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
13
81
314
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
9 months
صوبہ بلوچستان پشتون بیلٹ ضلع پشین کنونشن کیلئے کوئٹہ ریلی کے خوبصورت مناظر۔۔ #بلوچستان_ورکرز_کنونشن #عمران_احمد_خان_نیازی @InsafPK @PTIofficial @PTIBaluchistan
6
77
309
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
9 months
میں کوئٹہ سے پی ٹی آئی کے پہلے Virtual جلسے میں شریک ہو رہی ہوں ۔۔۔آپ اپنی کسی بھی جلسے کی یا پی ٹی آئی کے جھنڈے کے ساتھ تصویر کو کوٹ ٹویٹ کریں اور بتائیں آپ کہاں کہاں سے ورچول جلسے میں شریک ہو رہے ہیں #جاگ_گیا_سارا_پاکستان #PTIVirtualJalsa @ShehryarReal @Bachakhanzada5
Tweet media one
@ArifRindPTI
Arif Rind
9 months
میں بلوچستان سے پی ٹی آئی کے پہلے ۔ Virtual جلسے میں شریک ہو رہا ہوں ۔ اپ اپنی کسی بھی جلسے کی یا پی ٹی آئی کے جھنڈے کے ساتھ تصویر کو کوٹ ٹویٹ کریں ۔ اور بتائیں آپ کہاں کہاں سے ورچول جلسے میں شریک ہو رہے ہیں ۔ #جاگ_گیا_سارا_پاکستان #PTIVirtualJalsa
0
13
61
4
58
309
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
7 months
سیمابیہ طاہر سے سینٹرل آفس میں ملاقات۔ ژوب سے پی ٹی آئی کے صوبائی نامزد امیدوار نیاز مندوخیل بھی ساتھ موجود۔ @seemabiatahir @PTIBaluchistan
Tweet media one
Tweet media two
2
36
309
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
1 year
9 سال پہلے جنرل حمید گل کی کہی ہوئی ہر بات سچ ثابت ہو رہی ہے۔۔!! @ImranKhanPTI @ImranRiazKhan @ImJunaidSaleem @FrankfurtPK @ShandanaGulzar
6
171
283
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
7 months
قلعہ سیف اللہ میں ڈی سی آفس کے مسجد میں جمعیت علمائے اسلام کے بندے جعلی ٹھپے لگاتے ہوئے پکڑے گئے ۔ ڈی سی بھی ساتھ ملا ہے۔ ہماری بیوروکریسی دنیا کی کرپٹ ترین بیوروکریسی ہے۔ @PTIBaluchistan @InsafPK @PTIofficial
4
308
301
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
6 months
آج کوئٹہ میں عوامی مینڈیٹ چوری کرنے اور مخصوص نشستیں ہتھیانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔ فارم 47 والے امیدواروں اور سہولت کاروں کے خلاف اور عمران خان کے حق میں نعرے بازی۔۔ #عوامی_ووٹ_کا_احترام_کرو
3
109
294
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
2 years
#پی_ڈی_ایم کا کہنا ہے کہ #عمران_خان نے ہماری نسل خراب کر دی ہے۔ مجھے فخر ہے کہ میں خان کی سپوٹر ہوں جس نے مجھے سکھایا ہے کہ اللہ کے سوا کسی کے آگے سر نہ جھکانا، سر اٹھا کے جینا، اپنے رب پہ پختہ یقین، سچ بولنا، خودداری، غلامی سے آزادی، غلط کو غلط کہنا۔ #PTI @NaeemBukhariPTI
7
69
274
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
8 months
9مئی کےشہدا کاخون رائیگاں نہیں جائےگا حلقہ پی بی 39کےنامزد امیدوار حاجی نور خان خلجی صاحب کےکارنر میٹنگ سے صوبائی صدر ویمن ونگ بلوچستان کلثوم کاکڑ پانیزئی کا خطاب۔ امیدوار:نور خان خلجی حلقہ پی بی 39 انتخابی نشانات وکٹ(سٹمپس) @KanwalMna @ShehryarReal @NoorKhanPTI12 @InsafPK
5
90
260
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
1 year
ان دونوں پر لعنت بھیجنے اور ریٹویٹ کرنے والے پنجابیوں کی دل سے مشکور ہوں۔ الحمداللہ! اب ہم ایک قوم بن گئے ہیں۔ #پختون_غیرتمند_قوم_ہیں #عامر_حرامی_میر_لعنتی
Tweet media one
19
256
247
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
8 months
#کوئٹہ اپنے ویمن ونگ کابینہ سمیت کے PB-40اورNA-262 الیکشن سیل کےافتتاحی تقریب میں شرکت۔حلقہ 40کے امیدوار یوتھ ونگ کےصوبائی صدر داؤدشاہ کاکڑ ہے۔شاندارریلی پر داؤد بھائی،حاجی سیف اللہ کاکڑ اورحنان بازئی کومبارکباد پیش کرتی ہوں۔ #انتخابی_نشان_عمران_خان @Dawoodshah_pti @InsafPK
3
86
262
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
9 months
Tweet media one
19
11
269
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
1 year
پہلی حج پرواز میں مسافروں کی دعائیں... آمین ثم آمین یا رب العالمین۔۔!! آپ سب آمین بولیں پلیز۔۔
17
83
233
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
1 year
بلاول, تمہیں اللّٰہ پاک کتے کی موت نصیب فرمائے۔ تمہیں کلمہ بھی نصیب نہ ہوں۔آمین! ارشد شریف شہید جیسی موت تو مؤمن کو نصیب ہوتی ہے۔انکا نام ہمیشہ زندہ رہے گا۔ @javerias @UNHumanRights
Tweet media one
51
172
240
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
1 year
عوام کو اتنا مجبور نہ کریں کہ وہ اپنے گھر کی عزت کی خاطر ہر حد تک جائے۔ ایک شخص کے انا کی وجہ سے ملک میں خانہ جنگی شروع ہے۔ اپنے لوگوں پر رحم کرے۔ #عمران_ہی_تحریک_انصاف_ہے #ReleaseImranRiazKhan #StopFascism
8
127
226
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
1 year
Black colour associated with power, Strength, Authority & elegance. @Mr_OmarMalik @falakjavaidkhan
Tweet media one
@Mr_OmarMalik
Omar Malik
1 year
Black is Love 🖤
Tweet media one
16
21
502
18
12
237
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
1 year
عمران خان کی حفاظت کے لیے اسلام آباد روانگی سے قبل دعا۔۔۔۔ اللہ پاک خان صاحب کو ہمیشہ سلامت رکھیں! خان صاحب اپنے اوپر ہونے والے ناجائز مقدمات کے سلسلے میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے۔ #عوام_کی_ضد_عمران_خان #imranKhanPTI
3
60
239
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
5 months
تمام مسلمانوں کو عیدالفطر مبارک ہو۔ بانی پاکستان تحریک انصاف جناب عمران خان صاحب سمیت تمام بے گناہ قیدی مرد اور خواتین کی جلد از جلد رہائی کے لیے خصوصی دعائیں کیجیے۔ #عمران_خان_کو_رہا_کرو #عید_عمران_خان_کےساتھ #ReleaseImrankhan
Tweet media one
41
19
256
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
6 months
انٹرا پارٹی الیکشن بلوچستان۔ خواتین پولنگ اسٹیشن کوئٹہ۔ @PTIBaluchistan @PTIofficial
Tweet media one
Tweet media two
3
42
245
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
1 year
الحمدللہ! کوئٹہ میں ہمارے پی ٹی آئی کےجتنے کارکنان گرفتار تھے سب کی ضمانتیں منظور ہو گئی. ہمارے آئی ایل ایف ٹیم کو مبارکباد پیش کرتی ہوں، ILF# بلوچستان خراج تحسین کے مستحق ہے جنکی کاوشوں سے ہمارے ورکروں کی ضمانتیں منظور ہو گئی ہے۔ عدلیہ کا بھی شکریہ ادا کرتی ہوں۔ #PTIWillWin
10
60
218
@kalsoom_panezai
Kalsoom Kakar Panezai
8 months
الحمداللہ! این اے - 253 پہ میرے کاغذات نامزدگی منظور۔ آج سبی میں کاغذات نامزدگی کے سکروٹنی کا عمل مکمل ہو چکا ہے۔ اللہ تعالٰی سے ہمیشہ اپنے اور اپنے حلقے کیلئے خیر کی دعا کرتی ہوں۔ اللہ تعالٰی ہم سب کیلئے آسانیاں پیدا کریں۔ آمین #ووٹ_سے_آئیگا_انقلاب @KanwalMna @OmarAyubKhan
14
53
236