Ex IYW Quetta Region President, Ex Imran Tigers Quetta Region Captain, Ex Information Secretary PTI Balochistan
#Imrankhan_Tiger
🇵🇰Zindabad
#BehindYouSkipper
ٹھیک ایک سال پہلے ڈائیری لیکر نکلنے والا لیڈر جس نے کہا کوئی رہ تو نہیں گیا جو خلاف نہ ہوا ہو
آج اللہ تعالیٰ کی مدد سے سب کیلے درد سر بن گیا
انشاءاللہ بہت جلد دوبارہ اپنے عوام کی طاقت اور اللہ تعالیٰ کی مدد سے وزیراعظم پاکستان ہوگا
پاکستانیوں پتہ ہے ترکی نے تیسری مرتبہ کیوں طیب اردگان کو صدر منتخب کیا کیونکہ انہوں نے آزادی دیکھ لیا اب وہ غلام نہیں رہ سکتے
پاکستان بھی 75 سالہ غلامی سے نکل رہا ہے
فائنل میچ ہے بس آپ سب ڈہٹ کر کھڑے رہیں کپتان کے ساتھ
عمران خان صاحب اور بشرہ بی بی ابھی لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونگے لاہوریوں کپتان اور بی بی کا خیال آپ نے رکھنا ہے ان ظالموں اور جابروں سے
#زمان_پارک_پُہنچو
جسٹس مندوخیل صاحب اللہ تعالیٰ نے آپ کو انصاف کے منصب کیلے چنا پورا ملک آپ کی طرف دیکھ رہا ہے اگر انصاف نہیں کر سکتے تو بینچ سے الگ ہونے کا فائدہ نہیں استعفیٰ دو
آج ٹوئٹر پر آگ کی طرح پھیلاؤ ہمارے بہادر بھائی کی آواز
انشاءاللہ جلد ہی بھائی ہمارے درمیان ��یں موجود ہوں گئے
بہادروں کے آواز بنے، ان کے آواز دبنے مت دیجئے
#release_imran_riaz_khan
ایک اور خوبصورت نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا
ظالموں اللہ تعالیٰ کی عذاب سے ڈرو جس دن اللہ نہ کرے تمھارے گھر سے ایسے خوبصورت نوجوانوں کی جنازے نکلیں گے تب پتہ چلے گا قصور یہ تھا کہ پاکستان کی بقاء کی جنگ لڑھ رہا تھا اپنے لیڈر کے ساتھ
افغانی جھنڈا اٹھا کر اسلام آباد جاؤ فوج کو گالیاں دو کچھ نہیں کہا جائے گا، پی ٹی آئی کا جھنڈا اٹھا کر پاکستان زندہ باد کہا تو مارے جاؤ گے...😰
میرے دیش میں عجیب تماشا دیکھنے کو مل رہا ہے
ہم لوگ کل سخت مشکلات اور روکاوٹوں کو تھوڑ کر کوئٹہ سے نکلے تقریبا 400 کلومیٹر سفر کیا پتہ چلا کہ مرکزی قیادت نے احتجاج موخر کر دیا
انشاءاللہ اب خود نوجوانوں کے ساتھ مل کر لائحہ عمل بناوں گا احتجاج اور نوجوانوں کو لیڈ کرونگا بلوچستان سے
مرشد جیل میں ہے ہمارا باہر رہنا فضول ہے
اس تصویر میں بہت درد اور دکھ چھپا ہوا ہے
بس یاد رکھیں
اور اتنا پھیلائیں کہ ہر پاکستانی کو یاد ہوگیا
انشاءاللہ جب وقت آئے گا تو ہر ایک ظلم کا حساب لیا جائے گا
جب تک
@AdilBaxai
خان کے ساتھ کھڑا ہے ہم ان کے گھر پر پہرہ دیں گے
بلوچستان کے عزتوں سے کھلنے والے سن لئے ہم آپ کی غنڈہ گردی نہیں چلنے دیں گے
ہم مقابلہ کریں گے
پارٹی ورکرز کے ساتھ ملک عادل خان بازئی کے گھر کے باہر موجود ہے
مراد سعید کے قتل کی سازش اور نشان عبرت کی سوچ کے خلاف مالاکنڈ جام ہوگیا۔
دیکھ لو عوام کیا چاہتا ہے عوام کس کے ساتھ کھڑا ہے مراد نے لوگوں کے دلوں میں جگہ بنالیا
#iamMuraadSaeed
پاکستانیوں عمران خان 25 کروڑ عوام کیلے لڑھ رہا ہے
کیا آپ سب اپنے ملک کیلے عمران خان کے ساتھ کھڑے نہیں ہو سکتے
کیونکہ عمران خان کا اللہ تعالیٰ اور پاکستانی قوم کے علاؤہ کوئی نہیں
#BehindYouSkipper
میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا۔ آج سے 27 سال پہلے خان صاحب نے تحریک انصاف کی بنیاد رکھی آج الحمدللہ پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی ہے پی ٹی آئی کے تمام کارکنوں اور چاہنے والے ساتھیوں کو یوم تاسیس مبارک
#PTIFoundationDay
اگلا مہینہ محرم الحرام کا آ رہا ہے
جس میں سب امام حسین رضہ کے کہانیاں سنائیں گے اور یزید کو گالیاں دیں گے
مگر بدقسمتی سے پاکستان میں اب بھی دور یزید ہے
ذرا سوچیں
مراد کا قصور پاکستان اور پاکستانی قوم سے محبت ہے
بدلے میں جو محبت کل تک پاکستانی کسی اور سے کرتے تھے آج وہ پی ٹی آئی کے چیئرمین اور مراد سعید سے کرتے ہیں أن کو برا لگتا ہے
سن لو عمران خان اور ان کے ٹائیگرز نے لوگوں کے دلوں میں جگہ بنالیا
اب مقابلہ بہت مشکل ہے
#IAmMuradSaeed
عمران خان کا قصور صرف اتنا کہ وہ سب پر بھروسہ کرتا ہے
لیکن جس نے بھی دوکہ دیا اللہ تعالیٰ نے ذلیل کیا
اور اللہ تعالیٰ نے عمران خان کو مزید عزت سے نوازا
انشاءاللہ اس امتحان میں بھی کامیاب ہو جائے گا
اس ٹائم پاکستان میں جنگل کا قانون ہے
پچھلے 1 سال سے اب تک عدلیہ کے کسی فیصلے پر بھی اس فاشسٹ حکومت نے عملدرآمد نہیں کیا
ان کا مقصد کسی طرح عمران خان کو راستہ سے ہٹانا ہے لاہوریوں اپنے لیڈر کی حفاظت کیلے پہنچ جاؤ ان کا کوئی بھروسہ نہیں
شکریہ پاکستانیوں خان سے محبت کرنے پر
زمان پارک پر آپریشن کرنے والے نے کہا یہ رونقیں ختم کر دونگا لیکن پاکستانی خان کی محبت میں مزید بڑھ گئے ریلیوں کی صورت میں شرکت کر رہے ہیں
پارٹی میں جس نے ایک دن بھی گزارا ہو وہ نمک حرام نہیں ہوسکتا، میرا مطلب پریشر میں آ کر پارٹی چھوڑ سکتا ہے، مگر مرشد پر تنقید نہیں کرسکتا
فیصلہ عوام کرے گا
اور کتنے گر جائیں گے
ایسا نہ ہو پی ٹی آئی کو سبق سکھاتے سکھاتے خود دنیا کیلے ایک سبق نہ بن جاؤ
ظلم کے دن تھوڑے رہ گئے
انشاءاللہ ظالموں کا انجام قریب ہے
آج پاکستان کی تاریخ کا بہت بڑا دن ہے
اللہ تعالیٰ اس ماہ مبارک کے صدقے پاکستان کو ہمیشہ ہمیشہ کیلے ان مافیاز اور چوروں سے آزاد کر دے
اللہ تعالیٰ ہمارے معزز ججز کو ہمت اور توفیق عطا فرمائے کہ وہ پاکستان کے آئین و قانون کے مطابق فیصلہ دے
پاکستان زند باد
پاکستانیوں عمران خان کی لمبی زندگی اور خیر سے واپس اپنے گھر پہنچے کیلے دعا ضرور کریں
اللہ کی زمین پر خدا بننے والوں کی پلان پر اللہ تعالیٰ کا پلان بہت بڑا اور کامیاب ہے
اللہ تعالیٰ خان صاحب کا حامی و ناصر ہو 🤲
ایک مرتبہ پھر اپنے پارٹی ورکرز کے ساتھ ملک عادل خان بازئی کے گھر اور پلازہ پر پہرہ دینے پہنچ گئے
جب تک ملک عادل خان بازئی مرشد کے ساتھ کھڑا ہے ہم ان کے گھر پہرہ دیں گے
ظلم کی یہ اندھری رات جلد ختم ہوگا
ایک دفع پھر سے ۔۔
ادھر آستم گر ہنر آزمائیں
تو تیر آزما ہم جگر آزمائیں.
پہلے کی غلطیوں سے سبق حاصل نہیں کیا ایک بار پھر دوہرانا چاہتے ہو اس بار پہلے سے زیادہ مظبوط ملیں گے
مختصر یہ کہ جان دیں گے خان نہیں دیں گے
اللہ تعالیٰ شہداء حقیقی آزادی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
اللہ تعالیٰ شہیدوں کے خون کے بدلے ہمارے ملک کو ہمیشہ کیلے آزاد کر دے
عمران خان کو سب سے زیادہ اپنے لوگوں کی شہادتوں اور زخموں کا دکھ ہے
حقیقت یہی ہے کہ جب تک اس پیارے لیڈر کا ٹکٹ نہیں ہوگا
آپ چاہے جتنا بڑا لیڈر ہی کیوں نہ ہو آپ کونسلر بھی نہیں بن سکتے
اب صرف عمران خان کا سیکھ چلے گا
#عمران_ہی_ہوگا
سالار خان کاکڑ کے ہدایت پر پارٹی کارکنوں کے ساتھ کوئٹہ سے ایم این اے ملک عادل خان بازئی کے پلازہ کے سامنے پرامن احتجاج ریکارڈ کرایا اور مشنری کو واپس نکالنے پر مجبور کیا
ظلم کو کسی صورت برداشت نہیں کریں گے
27 سالوں کی مسلسل جدوجہد سے پارٹی بنائی عوام کو ویژن (نظریہ) دیا آپ 7 مہینوں میں ختم نہیں کر سکتے
جس نے بھی مشورہ دیا بہت غلط مشورہ دیا
پی ٹی آئی اور عمران خان کو ختم کرتے کرتے تمھاری نسلیں ختم ہو جائیگی
اس لئے ملک کا سوچیں الیکشن کرائیں
پی ٹی آئی عمران خان ہے
عمران خان پی ٹی آئی ہے
عمران خان نے عام ورکرز کے سر پر ہاتھ رکھا وہ آج بڑے لیڈر بنے ہوئے ہیں
اور بڑے لیڈر سے ہاتھ اٹھایا آج کوئی پوچھتا بھی نہیں
ایک بات سب کان کھول کر سن لیں عمران خان کے پیچھے قوم کھڑا ہے
جیت پی ٹی آئی کے انتخابی نشان کا ہوگا امیدوار کوئی
یااللہ جیسے ہر تاریک رات کے بعد صبح ہوتی ہے
میرے رب تو پاکستان کو اس تاریک اور مشکل وقت سے نکال کر خوشحال اور پرامن بنا دے
یااللہ عمران خان کو غیبی سے مدد عطاء فرما