Irshad Hussain Rathi Profile Banner
Irshad Hussain Rathi Profile
Irshad Hussain Rathi

@irshad_rathi

19,312
Followers
2,551
Following
27,583
Media
277,778
Statuses

Irshad Hussain Rathi Ex FB lead PTI Official SMT South Punjab.. #PTIFamily , #PTISMTSP .. PTI Official YouTube

Australia
Joined February 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 year
الحمداللہ کل اپنے لیڈر عمران خان صاحب سے مل کر مجھے بے حد خوشی ہوئی،ایسا ہے میرا لیڈر انہوں نے میری طبیعت کا پوچھا اور میرے لیے دعا کی،میرے لیے یہ بڑے اعزاز کی بات ہے میرے لیڈر عمران خان نے،ہدایات جاری کی ہے کہ ارشاد کا میں ٹریٹمنٹ شوکت خانم سے کرواؤں گا #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
Tweet media one
254
6K
28K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 year
آپریشن کے لئیے جا رہا ہوں ۔ تمام احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے
Tweet media one
1K
4K
21K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 year
میں اپنی بہت ہی پیاری بڑی آپا سابق رکن پنجاب اسمبلی محترمہ سمابیہ طاہر ست�� صاحبہ کا بے حد شکر گزار ہوں کہ آپ میری عیادت کے لئے لاہور سروسز ہسپتال میں تشریف لائے،ڈھیر سارا پیار،ڈھیر ساری دعائیں،ڈھیر ساری نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ #چلو_چلو_عمران_کے_ساتھ
207
4K
14K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 year
شکریہ ڈاکٹر شہباز گل صاحب @SHABAZGIL آپ میری عیادت اور خون عطیہ کرنے کے لئیے تشریف لائے ۔ کپتان نے ہمارے خوف دور کر دیے ہیں ، آپ نے بھی بربریت کا مقابلہ کیا اور میں نے بھی ۔ یہ تو کچھ بھی نہیں ، خون کے آخری قطرے تک کپتان کے لئیے کھڑے رہیں گے کیونکہ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
Tweet media one
Tweet media two
146
3K
14K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 year
الحمدللہ رب العالمین کے فضل و کرم سے آپریشن ہوگیا ہے اور ڈاکٹر کی ہدایات کے مطابق کھانا شروع کردیا ہے۔ احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے
Tweet media one
489
2K
11K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 year
آپریشن کے بعد آج پہلی پٹی چینج کر دی گئی ہے،مزید آپ سب سے دعا کی درخواست ہے۔ #چلو_چلو_عمران_کے_ساتھ
Tweet media one
397
2K
7K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 year
خان صاحب آپ نے ہماری تربیت کی ہے نہ ہم پیچھے ہٹیں گے نہ ہم جھکیں گے اور نہ ہم بکیں گے خون کے آخری قطرے تک آپکے شانہ بشانہ لڑتے رہیں گے۔ ہم ملک بچانے نکلے ہیں آؤ ہمارے ساتھ چلو #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو #ZamanPark_under_attack
Tweet media one
114
1K
6K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 year
کتے کی طرح بھونکنا بند کرو،پتہ نہیں کس منہ سے جھوٹ بول رہے ہو بے شرمی اور بے حیائی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے تم لوگوں نے ساری حدیں پار کردی ہیں،ہمارے ہی حق حلال خون پسینے کے ٹیکس کے پیسوں پر پلتے ہو،اور ہمارے ہی مائیں بہنیں بھائیوں کے ساتھ ظلم کرتے ہو،اتنا ظلم کرو جتنا برداشت کر سکو
@ICT_Police
Islamabad Police
1 year
چیئرمین پی ٹی آئی کا عامر مغل کے گھر توڑپھوڑ، چھوٹے بچوں کو گرفتار کرنے کا بیان۔ عامر مغل اور اس کے بیٹوں کے خلاف تھانہ ترنول میں مقدمہ درج ہے۔ پولیس نے عامر مغل کے دوبیٹوں سعد عبداللہ اور حسن عبداللہ کو گرفتار کیا تھا۔ پولیس نے کسی بچے کو گرفتار نہیں کیا نہ ہی توڑ پھوڑ کی۔
6K
680
4K
149
4K
6K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 year
لاہور زمان پارک میں،رہنما پاکستان تحریک انصاف سابق وفاقی وزیر @fawadchaudhry سے ملاقات۔ ملاقات کے موقع پر میری صحت کا پوچھا نہ صرف صحت کا پوچھا بلکہ جلد سے جلد میری صحت یابی کیلئے دعا بھی کی۔ چوہدری صاحب آپ کی محبت کا بہت بہت شکریہ۔♥️ #ائین_کا_محافظ_عمران_خان
Tweet media one
32
700
5K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 year
سروسز ہسپتال سے ڈسچارج ہوکر فاطمہ میموریل ہسپتال ایڈمیشن کیلئے جاتے ہوئے۔ سب بھائیوں اور بہنوں سے دعاؤں کی درخواست ہے۔ انشاءاللہ بہت جلد ایک مرتبہ پھر اپنے پاؤں پر کھڑا ہوں گا، ایک نئے عزم اور جذبے کے ساتھ،اپنے عظیم لیڈر عمران خان کے ساتھ۔ #چلو_چلو_عمران_کے_ساتھ
Tweet media one
261
1K
5K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 year
آپ سب سے دعا کی درخواست ہے، یہ چھوٹے موٹے زخم میرا کچھ نہیں کر سکتے، میرے لیڈر عمران خان کے لیے اور ہمارے مادر وطن پاکستان کے لئے میری جان بھی حاضر ہے،۔ #حوصلے_کا_پہاڑ_عمران_خان
Tweet media one
217
834
4K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
3 months
شکر الحمدللہ میرے والد محترم خیر و عافیت سے گھر واپس اگئے ہیں
276
703
4K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
2 years
بلاشبہ پوری قوم اپنے قائد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سابق وزیراعظم عمران خان کی مقروض ہے جس نے گولی کھا کر بھی کھڑا ہو کر دکھایا، تکلیف کے باوجود اپنا وعدہ نبھایا۔ #یوم_انقلاب_26_نومبر
22
972
3K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 year
یہ میری زندگی کے وہ خوبصورت لمحات ہیں جو میں کبھی بھی نہیں بھول سکتا،اور مستقبل میں اپنے بچوں کو میں بڑے فخر کے ساتھ بتاؤں گا کہ میں حق اور سچ کے ڈٹ کر کھڑا رہا،اور اج بھی میرے حوصلے ؤ ہمت بلند ہیں،حق اور سچ کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہوں۔ Thank you @SHABAZGIL ❤️ #خان_کا_آنا_ضروری_ہے
Tweet media one
Tweet media two
38
655
3K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
11 months
جب میں 15 مارچ کو میں زخمی ہوا تب بھی میں نے یہی کہا تھا ہم لڑیں گے ہر صورت لڑیں گے خون کے اخری قطرے تک لڑیں گے،اور اج بھی الحمدللہ اس سے کئی گنا زیادہ مجھ میں جذبہ جنون ہمت اور طاقت ہے،یہ چھوٹا سا زخم ہے جان بھی دینی پڑی تب بھی پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ #عمران_خان_کی_جان_کوخطرہ
48
1K
3K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 year
پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا ایکٹوسٹ میری بہت پیاری بہن طیبہ راجا سے ملاقات۔ میری بہن آپ سے مل کر مجھے بے حد خوشی ہوئی۔ #حوصلے_کا_پہاڑ_عمران_خان @tayyabaraja_
Tweet media one
39
245
3K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 year
شکر الحمدللہ میرے بہت ہی پیارے بھائی @MashwaniAzhar جو آٹھ دنوں سے لاپتہ تھے، اللہ کے فضل و کرم سے بخیر و عافیت سے گھر پہنچ گے ھیں۔ تمام قائدین و کارکنان کو سرخ سلام جنہوں نے انکی جبری گمشدگی کے خلاف آواز اٹھائی۔ #YouthStandsWithAzhar
Tweet media one
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
1 year
الحمدللہ میں ابھی بخیر و عافیت گھر واپس پہنچ چکا ہوں ان 8 دنوں میں آپ کی دعاؤں، کاوشوں اور سپورٹ نے تاعمر کے لیے ہمیں مقروض کر دیا ہے - جزاک اللہ 🙏🏼 دعا ہے کہ ہمارے دیگر اسیر کارکنان بھی جلد اپنی فیملیز کے ساتھ افطاری کریں۔
20K
32K
100K
13
377
3K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
11 months
عوام نہیں تسلیم کرے گی ان کو, بچہ بچہ عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے. #عمران_نہیں_جھکے_گا
16
1K
3K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 year
میں اپنی بہت پیاری بڑی آپا @ShandanaGulzar کا دل سے شکر گزار ہوں، ہمارے لیڈر عمران خان نے ہماری تربیت کی ہے،جب آپ حق کے راستے پر کھڑے ہو تو مشکلات آتی ہے،ہم اس حق اور سچ کے راستے پر بڑی سے بڑی قربانی دینے کے لیے تیار ہیں،مگر ظلم و جبر کے سامنے سر کبھی نہیں جھکائیں گے۔
11
739
3K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 year
"مطمئن ہوں کہ مجھے یاد رکھے گی دنیا جب بھی اس شہر کی تاریخِ وفا لکھے گا۔ "میرا عشق اور جنون ہیں آپ!! "میرے دل کے سکون ہیں آپ!! #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے #قومی_لیڈر_صرف_خان #NewProfilePic
Tweet media one
23
410
2K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 year
میں اپنی بہت پیاری بڑی آپا سابق رکن پنجاب اسمبلی محترمہ سمابیہ طاہر ستی، جو میرے لیے میری ماں کا درجہ رکھتی ہیں، آپ کا میں بے حد شکر گزار ہوں کہ آپ زخمی حالت میں بھی میری عیادت کرنے کے لئے تشریف لائے اور میرا حوصلہ بڑھایا، آپ کا بہت بہت شکریہ۔ #قوم_کا_فیصلہ_عمران_خان #PTIFamily
20
461
2K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 year
جب آپ حق اور سچ کے راستے پر کھڑے ہو تو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے،انقلاب ایسے نہیں آتا انقلاب کے لیے بڑی سے بڑی قربانیاں دینی پڑتی ہیں، الحمدللہ مجھے فخر ہے کہ میں حق اور سچ کے راستے پر کھڑا ہوں،حقیقی آزادی تک اس حق اور سچ کے راستے سے کبھی پیچھے نہیں ہٹوں گا۔
Tweet media one
@ii_Riski_ii
⚒ عام آدمی ⚒
1 year
آخر ارشاد راٹھی کون ہے 👮‍♀️ خان کے کروڑوں چاہنے والے ہوں گے لیکن جو جذبہ محبّت جنون میں ارشاد راٹھی کا دیکھا ہے وہ لفظوں میں لکھنا میرے لیے بہت مشکل ہے یہ وہ انسان ہے جب زمان پارک پر حملے ہونے شروع ہووے تو ایک روز ارشاد راٹھی مالی حالات تنگ ہونے کی وجہ سے 12 گھنٹے پیدل چل کر زمان
Tweet media one
261
4K
13K
22
370
2K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 year
میرے بہت ہی پیارے بھائی فوکل پرسن ٹو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان، @MashwaniAzhar سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات،۔ الحمداللہ خیر و عافیت سے گھر پہنچنے پر نیک تمناؤں کے ساتھ مبارکباد پیش کی۔ #YouthStandsWithAzhar #حوصلے_کا_پہاڑ_عمران_خان
Tweet media one
17
318
2K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 year
کون بچائے گا پاکستان 🇵🇰 عمران خان عمران خان #پاکستان_کی_ضرورت_عمران
Tweet media one
71
359
2K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 year
میں ان تمام مائیں بہنیں بھائیوں بزرگو دوستو کا بے حد دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے میری صحت یابی کے لئے دعا کی،آج آپ سب کی دعاؤں کی وجہ سے،پہلے سے بہت زیادہ بہتر ہوں۔۔ نئے عزم کے ساتھ، نئے جوش و جذبہ کے ساتھ، نئی ہمت کے ساتھ، نئی طاقت کے ساتھ۔۔ Tiger 🐅 it's back 💪 #الیکشن_تو_ہوگا
Tweet media one
104
242
2K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 year
"پروں کو کھول زمانہ اڑان دیکھتا ہے، زمین پر بیٹھ کر کیا اسمان دیکھتا ہے۔ #BehindYouSkipper #پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
Tweet media one
10
464
2K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 year
کلمہ شہادت اشھد ان لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ۔ یا شہادت یا غازی #پاکستان_کی_ضرورت_عمران
Tweet media one
@PTIOfficialISB
PTI Islamabad
1 year
Police have shot straight fire on the protesters during the illegal operation! Fascism is small word now for such barbarism! #زمان_پارک_پہنچو
112
1K
2K
92
505
2K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 year
گھٹنوں پر بیٹھ کر غلامی کرنے سے بہتر ہے کہ کھڑے ہو کر موت کو گلے لگا لوں۔💪✊🇵🇰 #عمران_خان_کو_واپس_لانا_ہے #اکیلا_خان_جیت_رہا_ہے
Tweet media one
17
293
2K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 year
حقیقی آزادی کی یہ راہ کھٹن ضرور ہے مگر پوری قوم خوف کے بت توڑ کر اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہے۔ #پولیس_گردی_بند_کرو
Tweet media one
20
425
2K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 year
الحمدللہ بڑی تیزی سے ریکور کر رہا ہوں آپ تمام میری بہنوں بھائیوں کی دعاؤں کی وجہ سے، شکر الحمداللہ خیر و عافیت سے آج میرے بازو کے بھی ٹانکے اتار دیئے گئے ہیں۔ میں ان تمام بہنوں بھائیوں کا بے حد شکر گزار ہوں جنہوں میرے لیے دعائیں کی اور فکر مند تھے۔ #حوصلے_کا_پہاڑ_عمران_خان
Tweet media one
136
259
2K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
3 months
جنوبی پنجاب کے سلطان عون بھائی اور اپنے حلقے کے شہزادے ملک اعجاز گڈن آپ دونوں سے میرے والد محترم کی رہائی کے لیے جو ہو سکا وہ کیا اس مشکل وقت میں مجھے تنہا نہیں چھوڑا جس کا میں دل سے شکر گزار ہوں, اللہ پروردگار اپ دونوں کا حامی و ناصر ہو۔
Tweet media one
14
351
2K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
3 months
میری اپ تمام لوگوں سے میرے والد کے لیے دعاؤں کی درخواست ہے
@noshigilani
Noshi Gilani
3 months
ایک شریف النفس اور مزدور پیشہ غلام یاسین صاحب کا صرف یہ قصور ہے کہ وہ پی ٹی آئ ورکر ارشاد راٹھی کے والد ہیں۔ خیر پور ٹامیوالی پولیس نے انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے ان کے لئے آواز اُٹھائیں پلیز 🙏🏻 @irshad_rathi #ReleaseIrshadRathiFather
Tweet media one
30
2K
2K
25
1K
2K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
2 years
پاکستان تحریک انصاف لاہور آفس میں PTI لاہور کے ورکروں کا ڈیٹا ترتیب دیتے ہوے ✌️ #امپورٹڈ__حکومت___نامنظور #حقیقی_آزادی_مارچ
Tweet media one
Tweet media two
23
331
1K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 year
میاں عباد فاروق کے بیٹے عمار کو ہسپتال والوں نے جواب دے دیا ہے، اس ننھے معصوم کی آخری سانسیں چل رہی ہیں۔ عباد فاروق کی والدہ کا کہنا ہے اسکے بیٹے کو چھوڑ دیں تاکہ عمار سے سے ملاقات ہو جائے۔ اب دیکھتے ہیں یہ یزیدی ریاست کیا کرتی ہے۔ #PakistanUnderFascism
23
903
1K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
4 years
پاکستان کی 73 سالہ تاریخ کا واحد لیڈر جو جس جس حلقے سے کھڑا ہوا عوام نے بھاری اکثریت سے جتوایا یہ تھا #عوام_کا_فیصلہ_عمران_خان یہ تھی ووٹ کو عزت، یہ ہوتی ہے مقبولیت۔۔ @ImranKhanPTI @FaisalJavedKhan @PTIofficial @InsafPK
Tweet media one
41
284
2K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 year
ایک مفرور اور اشتہاری ملزم نواز شریف جو چار سال سے عدالتوں سے بھاگا ہوا ہے کیا ہمیں اس شخص کی باتوں کو یہاں موضوع بنایا چاہیے؟ پہلے وہ شخص پاکستان تو آ جائے عدالت میں سرینڈر کرے پھر اس کی بات کو اہمیت دیں گے۔ سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی رؤف حسن #May9th_FalseFlag
19
468
1K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 year
وتعز من تشاء وتذل من تشاء 🇵🇰❤️ #حوصلے_کا_پہاڑ_عمران_خان
21
190
1K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
3 months
شکر الحمدللہ میں اپنی بہن بھائیوں کا اپنی سوشل میڈیا ٹیم کا پارٹی قیادت کا اور ہر اس شخص کا دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے میرے والد محترم کے لیے اواز اٹھائی۔ اللہ پاک اپ سب کا حامی و ناصر ہو۔ پاکستان زندہ باد۔ عمران خان پائندہ باد۔
34
331
1K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
3 months
میرے معصوم بے گناہ والد محترم کو تھانہ خیرپورٹامیوالی سے ابھی کسی نامعلوم جگہ پر منتقل کر دیا گیا،میرے والد محترم کا جرم صرف اتنا ہے کہ اس کا بیٹا حق کو سچ کے ساتھ کھڑا ہے جس کی ان کو سزا دی جا رہی ہے،اس وقت میرے پورے گھر میں ماتم کا سماں ہے سمجھ نہیں اتی انسان جائے تو جائے کہاں۔
77
792
1K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 year
مجھ جیسی ناچیز کو فالو کرنے پر، میں اپنی بہن اور فخریہ جنوبی پنجاب محترمہ @zartajgulwazir صاحبہ کا بے حد شکر گزار ہوں،، #قوم_کا_فیصلہ_عمران_خان
Tweet media one
18
66
1K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 year
لاہور زمان پارک میں میرا بہت پیارا شہزادہ بھائی @faizanshah1631 سے دلچسپ ملاقات۔ آپ کی محبت کا بہت بہت شکریہ ❤️ #ائین_کا_محافظ_عمران_خان
Tweet media one
22
161
1K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
2 months
"وفا کا دوسرا نام میرا بھائی میرا دوست عمر سرفراز چیمہ!!!! حق اور سچ کے ساتھ ڈٹ جانے پر میں اپنے بھائی اپنے دوست اپنے عظیم لیڈر عمران خان کے حقیقی سپاہی عمر سرفراز چیمہ کو دونوں ہاتھوں سے سلام خراج تحسین خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ #ReleasePoliticalPrisoners #UndeclaredMartialLaw
3
336
1K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 year
پاکستان کی خودداری، پاکستان کی خودمختاری،پاکستان کے حقیقی آزادی کے لیے ہم اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ کھڑے تھے، کھڑے ہیں، اور کھڑے رہیں گے،پہلے بھی ہم نے ظلم و جبر کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے،اب بھی ظلم و جبر کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کی ہمت اور جرت رکھتے ہیں۔ #BehindYouSkipper
16
356
1K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
3 months
میرے والد محترم بے گناہ ہیں معصوم ہیں،تمہاری دشمنی مجھ سے ہے میرے والد محترم سے نہیں،مجھے گولی مار کر قصہ ختم کریں کیونکہ میں اپنے مقصد سے بالکل پیچھے نہیں ہٹوں گا،خدارا میرے معصوم والد کو تکلیف مت دیں لہذا فوری طور پر میرے والد محترم کو چھوڑ دیا جائے، #عمران_خان_تو_آئے_گا
25
697
1K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 year
48گھنٹے سے روٹی نہیں کھائی! میرا سوال ہے لنگر خانے اور پناہ گاہیں بند کرنے والوں سے کیا عمران خان نے اپنی ذات کے لیے یا اپنی پارٹی کارکنوں کے لیے لنگر خانے کھولے تھے؟ اوظالموں ایسے لوگوں کے لیے کھولے گئے تھے تاکہ ان کو کم از کم دو وقت کی روٹی تو مل سکے 😭😭
17
555
1K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
2 years
"٫کب تلک سہوگے چپ رہوگے،،!! "٫قوم بنوگے توآگے بڑھوگے،،!! نکلو پاکستان کی خاطر۔ نکلو حقیقی آزادی کی خاطر۔ نکلو خودمختاری کی خاطر۔ نکلو اپنی آنے والی نسل کی خاطر۔ نکلو اپنے آنے والے مستقبل کی خاطر۔ ".ہم نہیں تو کون اب نہیں تو کب،،!! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
23
457
1K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 year
اظہر مشوانی کو بھی گھر کے باہر سے اغواء کر لیا، نہ تو انکو کوئی شرم ہے، اور نا ہی رتی بھر حیا، دشمن ڈرپوک بھی ہے اور گھٹیہ بھی۔ اگر انکا خیال ہے کہ سیاسی کارکن اس طرح ان سے خوفزدہ ہو کر خاموش ہو جائیں گے تو یہ انکی خام خیالی ہے۔ @MashwaniAzhar #ReleaseAzharMashwani
Tweet media one
8
295
1K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 year
پچھلے ایک سال میں صرف عوام کو خاموش کروانے اور اپنا حق مانگنے سے روکنے کے لیے جو اوچھے ہتھکنڈے استعمال کیئے گے ان کی مثال ملنا مشکل ہے۔ آخر کہاں ہے #انسانی_حقوق_کا_احترام ؟
Tweet media one
19
646
1K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
2 years
انشاءاللہ اج کا جلسہ ایک تاریخی جلسہ ہوگا اور تمام بڑے جلسوں کے ریکارڈ توڑے گا انشاءاللہ آزادی کی جنگ عمران خان کے سنگ #آزادی_عمران_خان_کےسنگ #اے_قابض_کر_آزاد_مجھے
17
242
1K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
2 years
تیرا غازی میرا غازی عمران نیازی عمران نیازی گوجرانوالہ چندا قلعہ دھرنے میں نعرے #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
4
348
1K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
2 years
"عاشق رسولؐ ہونے کے لئے آپ کو ڈگری کی ضرورت نہیں الله جس کے دل میں چاہے محبت ڈال دیتا ہے وہ سب سے خوش قسمت انسان ہوتا ہے. "ہائے ماشاءاللہ ہزار بار صدقے جاؤں، قربان جاؤں،اپنے پیارے مرشد سائیں پر، خان صاحب ایک ہی تو دل❤️ ہے کتنی بار جیتو گے، #رحمت_اللعالمین_ہمارے_نبیﷺ
10
293
1K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
2 months
"کلیجہ پھٹ رہا ہے، دل خون کے انسو رو رہا ہے، دل کرتا ہے اکیلا بند کمرے میں بیٹھ کر چیخوں چلاؤں اور جی بھر کے اپنے لیڈر عمران خان کو یاد کر کے روؤں، خان صاحب خدا کی قسم اج اپ کی بہت یاد ارہی ہے،💔😭 میرے اللہ پروردگار میرے لیڈر عمران خان کی مدد فرما۔🤲 #عمران_خان_تو_آئے_گا
20
511
1K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 year
وقت کے فرعونوں تم نے ہمیں ڈرا کر دیکھا،دھمکا کر دیکھا،ہماری عزتوں اور چار دیواروں کی پامال کر کے دیکھا،ظلم کی انتہا کر کے دیکھا،مگر پھر بھی ہمارے دلوں میں عمران خان کی محبت کو کم نہیں کر پائے۔ اور نہ ہی کبھی ہمارے دلوں سے عمران خان کی محبت کو نکال پاؤ گے۔ #ووٹ_صرف_خان_کا
8
330
1K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
3 months
نہ کوئی ایف ائی ار نہ کوئی مقدمہ نہ کوئی جرم نہ کوئی پرچہ بنا کسی جرم کے اج 6 دن ہو گئے میرے والد محترم کو پنجاب پولیس نے اغوا کر کے رکھا ہوا ہے یہاں تک کہ میری فیملی ممبرز کو بھی میرے والد محترم سے ملنے سے منع کر دیا گیا یہ کہاں کا ائین اور قانون ہے۔ #ReleaseIrshadRathiFather
10
651
1K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
2 years
"میرے دشمنوں،میرے قاتلوں،میری جراتوں کی صدا سنو،میں روکا نہیں،میں جھکا نہیں،میں بکا نہیں،کہیں چھپ چھپا کے کھڑا نہیں،جو ڈٹے ہوئے ہیں محاذ پر مجھے ان صفوں میں تلاش کر.♥️🇵🇰 #HappyBirthdayImranKhan
9
328
1K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
6 months
میں جب سروس ہسپتال میں تھا مجھے بلڈ کی ضرورت تھی، @SHABAZGIL مجھے اج بھی یاد ہے کہ اپ مجھے سپیشل بلڈ دینے کے لیے ائے،اپ کی اس محبت و خلوص کو میں ہمیشہ یاد رکھوں گا۔ میری زندگی کے یادگار دن جو میں کبھی بھی نہیں بھول سکتا۔ 2023. 16 Mar
Tweet media one
7
176
1K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
3 months
ظلم و جبر کی انتہا میرے والد محترم کا سیاست سے دور دور تک کوئی لینا دینا نہیں نہایت ہی ایک نقیس شریف انسان ہیں رات 2 بجے کچھ نامعلوم لوگوں نے میرے والد کو گھر سے اغوا کر لیا جس کی میں پرزور مذمت کرتا ہوں۔ #خان_کا_نظریہ_نہیں_مٹا_سکتے
Tweet media one
43
623
1K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
3 months
میں نے اپنا مقدمہ اللہ کے عدالت میں رکھ دیا ہے میرے والد محترم بے گناہ ہیں ان کو صرف اس بات کی سزا دی جا رہی ہے کہ ان کا بیٹا حق اور سچ کے ساتھ کھڑا ہے۔
@KaliwalYam
Faisal Khan
3 months
پی ٹی آئی ورکر ارشاد راٹھی کے والد کو پنجاب پولیس نے گرفتار کیا ہے، گناہ بیٹا عمران خان کے لئے کام کر رہا ہے۔ حماد اظہر بھائی پلیز یہ مسئلہ دیکھیں آپ @Hammad_Azhar
Tweet media one
27
1K
2K
13
602
1K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
2 years
پوری قوم 🇵🇰 کا ایک ہی نعرہ، عمران خان تیرا ایک اشارہ، حاضر حاضر لہو ھمارا، #کپتان_ہماری_ریڈ_لائن
15
297
1K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
2 years
"نبی کریم ﷺ کا راستہ انسان کی عظمت کا راستہ ہے" چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان #MarchAgainstImportedGovt #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
19
349
1K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
2 years
عمران خان کو تو سانس تک لینے نہیں دیا جارہا مگر وہ حکومت لے گا اگر دی نہ گئی تو وہ چھین لے گا کیونکہ عمران خان اکیلا نہیں ہے اسکے ساتھ پوری قوم کھڑی ہے، سینئر تجزیہ کار آفتاب اقبال #عمران_خان_ضروری_ہے #چور_کھا_گئے_پاکستان
27
279
953
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
3 months
یہ لوگ گولی مار کر میری جان تو لے سکتے ہیں مگر میری محبتیں میری وفائیں میرے لیڈر عمران خان سے چینج نہیں کروا سکتے #عوامی_لیڈر_کو_رہا_کرو
17
271
1K
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 year
وائس پریزیڈنٹ انصاف ڈاکٹر فورم، ڈاکٹر @Asim5057 ، اور سیکرٹری جنرل انصاف ڈاکٹر فورم، @drsaeedmustafa کا بے حد شکر گزار ہوں،جن کے ریفرنس سے فاطمہ میموریل ہسپتال میں میرا علاج ہورہا ہے۔ آپ کی محبت کا بہت بہت شکریہ۔ #حوصلے_کا_پہاڑ_عمران_خان
Tweet media one
12
165
935
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
3 months
انڈر گراؤنڈ کہنا بڑا اسان ہوتا ہے،انڈر گراؤنڈ ہو جانا کتنا مشکل ہوتا ہے،اب جا کے پتہ چلا،اپنوں سے رابطہ ختم نہ پیچھے کا پتہ نہ اگے کا پتہ،کتنی مشکلاتوں سے گزرنا پڑتا ہے اس کا اندازہ لگانا بہت ہی مشکل ہے،وقت وہ نہیں رہا تو وقت یہ بھی نہیں رہے گا، انشاءاللہ اچھا وقت جلد ائے گا۔
27
285
974
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 year
"تم جسے ہرانے کے لیے گرے جا رہے ہو، "وہ تو کب کا جیت چکا ہے۔ #PrisonerNo804 #قیدی_نمبر_804
Tweet media one
4
187
932
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
4 years
ایک ملک بچانے والے اور ایک ملک کو نقصان پہنچانے والے کی سوچ میں فرق صاف واضح ہے... دیکھیں نقصان پہنچانے والا اپنے کارکنان کو کیا مشورہ دے رہا ہے اور لیڈر اپنے کارکنان کو کیا مشورہ دے رہا ہے..... @ikupdates @ImranKhanPTI @InsafPK @PTIofficial @FaisalJavedKhan
34
367
878
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 year
"یہی میری پہچان ہے اور یہی میرا فخر ہے"💪♥️ وقت کے فرعونوں سے کہتا ہوں،تم نے جتنا ظلم ؤ ستم کرنا ہے کر کے دیکھ لو،سوائے اللہ کے تمہارے اس ظلم کے آگے سر کبھی نہیں جھکائیں گے۔ جب زندگی موت اللہ کے ہاتھ میں ہے تو پھر وقت کے فرعونوں سے ڈر کیسا۔ #BehindYouSkipper #عمران_خان_تو_آئےگا
6
280
871
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
2 years
"تبدیلی نہیں طوفانی انقلاب آ رہا ہے روک سکے تو روک لو!! "جاگ اٹھا ہے، سارا وطن ساتھیوں! شکریہ سیالکوٹ، پورا دن حکومتی غنڈہ گردی کا سامنہ کیا اور پھر یہ تاریخی جلسہ۔ #SialkotFightsBack #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
13
336
876
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 year
"لا الہ الا اللہ ہمیں ازاد کرنے،ہمیں غیرت دینے کے لیے ہے،اور یہاں انسان کو انسان کی غلامی کرنے پر مجبور کرنے کے لئے ڈنڈے مارے جا رہے ہیں،جیلوں میں ڈالا جا رہا ہے،لوٹ مار اور تشدد کا بازار گرم ہے", چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے #عوام_نہیں_مان_رہی
Tweet media one
6
193
855
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
2 years
چئیر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی کال پر عوام نے امپورٹڈ حکومت کی کمر توڑ اور تاریخ کی بدترین مہنگائی کیخلاف لاہور لبرٹی چوک میں پرامن احتجاج کیا- #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
14
325
792
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 month
Tweet media one
@sayedzbukhari
Sayed Z Bukhari
1 month
Tweet media one
113
4K
12K
2
218
878
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
10 months
"اللہ کی برکت تب آتی ہے جب ریاست اپنے کمزور طبقے کی ذمہ داری اٹھاتی ہے" چیئرمین عمران خان #لیڈر_صرف_عمران_خان #ووٹ_صرف_عمران_کا
5
211
843
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
2 years
یہ قوم کی تربیت ہے اور آنے والی نسلوں کا مستقبل مضبوط ہاتھوں میں ہے۔پاکستان کے سب سے مقبول اور آنے والے وزیراعظم کی بہنیں لانگ مارچ کے دوران عوام میں بیٹھتی ہیں اور پانی کی خالی بوتلیں خود اٹھاتی ہیں۔ ہمارا پاکستان ہم سب نے ملکر بنانا ہے نیا پاکستان🇵🇰 #عمران_خان_ہماری_جان
10
254
823
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 year
اس جنون ؤ جذبے کو دنیا کی کوئی طاقت بھی شکست نہیں دے سکتی،تم کیا سمجھتے ہو کہ اونچے ہتھکنڈے ازما کے تم عمران خان کو مائنس کر دو گے تو یہ تمہاری بھول ہے۔ #پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم #عمران_خان_تو_آئےگا
5
230
800
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
2 years
#مظفرگڑھ سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی و صوبائی صدر پاکستان تحریکِ انصاف بلوچستان @QasimKhanSuri علی پور اقبال چوک میں پاکستان تحریکِ انصاف کے امیدوار یاسر عرفات جتوئی کی الیکشن مہم میں شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔ #PakistanUnderFascism
5
265
787
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
2 years
Say Masha Allah ♥️ جو ڈٹے ہوئے ہیں محاذ پر، مجھے ان صفوں میں تلاش کر! #عمران_خان_ہماری_جان
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
12
161
788
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 year
نعرہ تکبیر اللہ اکبر۔ یا شہادت یا غازی نہ جھکا ہوں، نہ بکا ہوں، نہ پیچھے ہٹا ہوں۔خون کے آخری قطرے تک ہم اپنے لیڈر کی حفاظت کریں گے۔ہسپتال سے فارغ ہو کے انشاءاللہ ایک مرتبہ پھر زمان پارک آؤنگا۔ #پاکستان_کی_ضرورت_عمران
32
475
773
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 year
میاں محمود الرشید سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف سابق صوبائی وزیر نے سروسز ہسپتال لاہور میں آپریشن کے بعد میری عیادت کے لیے تشریف لائے، اور نیک خواہشات کا اظہار کیا، میں اپنے کپتان کا سپاہی ہوں جب تک سانس ہے اپنے قائد کیلئے لڑتا رہوں گا۔ #پاکستان_کی_ضرورت_عمران
Tweet media one
Tweet media two
13
143
761
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
2 years
سب سے پہلے تو میں اپنے پیارے عظیم لیڈر عمران خان صاحب کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور جس طرح انہوں نے دن رات محنت کی دونوں ہاتھوں سے سلام پیش کرتا ہوں،اور یہ میرے پیارے عظیم لیڈر عمران خان صاحب کی محنت کا صلہ ہے۔ اور آن ورکرز کا بہت شکریہ جنہوں نے دن رات محنت کی #ہوگئی_انصاف_کی_جیت
Tweet media one
10
146
793
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 year
آپ سب سے دعا کی درخواست ہے کہ اج صبح انشااللہ دس بجے لاہور فاطمہ میموریل ہسپتال میں شفٹ کر دیا جائے گا وہاں میرے ہوںٹھوں کی اور دانتوں کی سرجری ہے۔ #چلو_چلو_عمران_کے_ساتھ
Tweet media one
47
158
758
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
3 months
"دشمن نے کبھی بھی نہ ایسا کیا جو تم نے وطن کے ساتھ کیا" #خان_کی_رہائی_میری_عید #PakistanUnderStateFascism
11
522
792
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 year
"My name is Irshad Hussain Rathi, and I support My Ideal.. My Heart.. My great leader.. My King 👑.. @ImranKhanPTI ! ♥ 🇵🇰 #BehindYouSkipper
Tweet media one
Tweet media two
14
172
736
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 year
میرے لیڈر عمران خان کو مائنس کرنے کی سوچ رکھنے والوں ناکامی تمہارا مقدر ہوگی،تم ہزار نئی پارٹیاں بنا کے آجاؤ تب بھی میرے لیڈر عمران خان کو مائنس نہیں کر پاؤگے،کیونکہ میرا لیڈر لاکھوں کروڑوں مائیں بہنیں بھائیوں بزرگوں بچوں کے دلوں میں بستا ہے، #عمران_ہی_ہوگا #میں_پی_ٹی_آئ_ہوں
14
303
744
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 year
میرے قائد محترم عظیم لیڈر عمران خان عوام کو بار بار کہتے رہے کہ اپنے حق کے لیے باہر نکلو میں تو ہر ظلم و ستم کو برداشت کر لوں گا،پر تم سے برداشت نہیں ہوگا،اور اج دیکھو غریب عوام کا جینا حرام ہو گیا ہے۔ میرے لیڈر نے جب جب جو جو کہا ہر بات ان کی سچ ثابت ہوئی۔ #عوام_کی_بس_ہوگئی_ہے
6
268
711
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
10 months
پہلے بھی ہم نے اس ظلم و بربیت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا،اج بھی الحمدللہ ہم میں اس سے کئی گنا زیادہ ہمت اور حوصلہ ہے کہ ہم اس ظلم و بربیت کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کی صلیت رکھتے ہیں۔ ہم اپنے قائد عمران خان کے ساتھ اس حقیقی ازادی کی جدوجہد میں ڈٹ کر کھڑے تھے کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔
@PTIofficial
PTI
10 months
تھک تو نہیں گئے؟ کبھی آپ کو مشکل وقت لگے تو خان صاحب کی یہ بات یاد رکھنا: "آپ کو کوئی ہرا نہیں سکتا جب تک آپ ہار نہیں مانتے" رکھ حوصلہ، کر فیصلہ، تجھے وقت بدلنا ہے!
218
4K
12K
14
282
738
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
2 years
"دنیا کا سب سے بڑا ٹرینڈ شکریہ پاکستانیوں!!!!؟ 10 کروڑ سے زیادہ ٹوئیٹس،تسی گریٹ ہو پاکستانیوں! ❤️ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #MarchAgainstImportedGovt
Tweet media one
42
479
741
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 year
جو ڈٹے ہوئے ہیں مہاز پر مجھے ان صفوں میں تلاش کر✌🏻 نہ ہمت ٹوٹی، نہ جذبہ ٹوٹا،نہ حوصلہ ٹوٹا، آج بھی وہی جذبہ ہے،وہی جنون ہے، وہی ہمت ہے، وہی حوصلہ ہے۔ (15/3/2023) #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #قوم_کا_فیصلہ_عمران_خان
Tweet media one
12
169
711
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 year
Drop a picture with PTI addiction❤️🇵🇰 #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے #قومی_لیڈر_صرف_خان
Tweet media one
@MH__586
Malik Hassan
1 year
Drop a picture with PTI addiction❤️🇵🇰
Tweet media one
1
153
307
6
85
705
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 year
میری زندگی کے وہ خوبصورت لمحات جو میں کبھی بھی نہیں بھول سکتا۔ شکریہ @waqas_amjaad بھائی۔ شکریہ @ImShoaibQadeer بھائی۔ شکریہ @Jutt0412 بھائی۔ یہ چاہتیں میں کبھی نہیں بھولوں گا۔۔ #چلو_چلو_عمران_کے_ساتھ
9
170
704
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 year
لہو میں بھیگے تمام موسم گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے وفا کے رستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے. پاکستان🇵🇰 زندہ باد۔ عمران خان پائندہ باد❤️ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #چلو_چلو_عمران_کے_ساتھ
5
219
721
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 year
"وطن یا موت" "ازادی یا غلامی" اگر تیرے نام پہ جنگ ہو گئی تو ہم جیسے بزدل بھی پہلی صف میں کھڑے ملیں گے.. انشاءاللہ نجات دہندہ صرف عمران خان،🇵🇰❤️ "ہم نہ باز ائیں گے محبت سے جان جائے گی اور کیا ہوگا"- #ہم_نہ_باز_آئینگے_محبت_سے #قوم_کی_شَہ_رَگ_عمران_خان
4
231
697
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
10 months
عمران خان،ارشد شریف،عمران ریاض خان،ظل شاہ،معصوم بچہ عمار فاروق،اور ان تمام ہماری مائیں بہنیں بچے بزرگ بھائیوں پر جو ظلم و بربیت کی انتہا کی گئی ہم اس #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے لیں گے۔ اللہ الحق ہے،فتح میرے قائد عمران خان کی ہوگی،فتح پاکستان کی ہوگی،فتح پوری قوم کی ہوگی۔انشاءاللہ۔
19
339
714
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
2 years
خان صاحب کہ دور حکومت میں مہنگائی پر تبصرے ہوتے تھے آج جو اس حکومت کی کارکردگی ہے ہر طرف سناٹا چھایا ہوا ہے خان صاحب ٹھیک کہتے ہیں یہاں گھڑی پر بات ہورہی ہے بجائے مہنگائی کے۔ سینئر تجزیہ کار بیرسٹر احتشام #چور_ہٹاؤ_ملک_بچاؤ
4
285
662
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 year
جنون سے اور عشق سے ملتی ہے ازادی۔ جس انداز میں زور و شور سے جھنڈا لگاؤ مہم کا اغاز پوری قوم نے کیا ہے اس کا یہ منہ بولتا ثبوت ہے کہ عمران خان کو دو تہائی اکثریت کے ساتھ واپس انے سے پوری دنیا کی کوئی طاقت بھی نہیں روک سکتی۔ #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے #پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
5
204
729
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 year
Tiger 🐅 it's back 💪 انشاء اللہ آج رات اپنے مرشد کے آستانے پر حاضری دونگا۔ زخمی ہونے کے بعد، نہ ہمت ٹوٹی،نہ حوصلہ ٹوٹا، آج بھی وہی جذبہ جنون ہمت حوصلہ برقرار ہے۔ الحمدللہ مجھے خود پر فخر ہے کہ میں حق اور سچ کے راستے پر کھڑا ہوں۔ #حوصلے_کا_پہاڑ_عمران_خان
Tweet media one
20
130
699
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 year
"ساقی امرؤ ہوئ تمام عمر میں،ہر صبح کی اذان کے بعد،ایک امتحان سے گزرا،ایک امتحان کے بعد" #عوام_لائےگی_عمران_کو #خان_تیرے_ساتھ_رہیں_گے
6
229
662
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
8 months
"آخری گیند تک کھیلنا کیا ہوتا ہے یہ آج میرے عظیم لیڈر قائد محترم عمران خان احمد خان نیازی نے دکھا دیا" #لیڈر_صرف_عمران_خان
Tweet media one
5
104
717
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
11 months
میں ارشاد حسین راٹھی حلفاً کہتا ہوں کہ سوشل میڈیا پر میں پی ٹی آئی کیلئے مفت کام کرتا ہوں اور پی ڈی ایم کی چھترول فی سبیل اللہ کرتا ہوں اور الحمداللہ اپنے پیسوں سے ہی پیکج لگواتا ہوںمیں دہشت گرد نہیں ہوںمیں محب وطن پاکستانی ہوں میں عمران خان کا سپاہی ہوں #ہم_دیوانے_عمران_کے
Tweet media one
6
173
686
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
2 years
ہمارے پیارے لیڈر جناب وزیراعظم عمران خان صاحب نے کہا تھا کہ میرا ورکر ابھی بچہ ہے جب بڑا ہوگا تو لگ پتہ جائے گا الحمداللہ خود پر فخر محسوس کرتا ہوں کہ میں اپنے لیڈر وزیراعظم عمران خان صاحب کا سپاہی ہوں آج وہی ورکرز نے 11 جماعتوں کی نیند حرام کر کے رکھی ہوئی ہیں #WeAreWithYouPMIK
Tweet media one
14
78
668
@irshad_rathi
Irshad Hussain Rathi
1 year
میرا عشق میرا جنون عمران خان میری ہزار زندگیاں ہوں تو اک اک کر کے وار دوں میرے کپتان تیری اک مسکراہٹ پر یہ معمولی زخم کوئی اہمیت نہیں رکھتے ہم نے تو اپنی جانوں کو قربان کرنے میں دریغ نہیں کریں گئے اپنے مرشد عمران خان پر.. پاکستان زندہ باد عمران خان پائندہ باد۔ #لیڈر_صرف_عمران_خان
10
216
643