عوام کے عزیز قائد، عمران خان، غیر قانونی طور پر قید کیے گئے۔ اب وقت ہے کہ ہم ان کے حقوق کی حفاظت کے لئے اٹھ کھڑے ہوں۔
@TeamiPians
#ووٹ_قیدی_عمران_خان_کا
@ImranIsmailPTI
کب آزاد ہوگا پاکستان 1947 سے لیکر اب تک دہشتگردی ختم نہیں ہو رہی ملک کے دفاع کیلئے اربوں بجٹ کھا لیتے بڑے بڑے جرنیل اور ان معصوموں جوانوں کو شہید کرکے ظالموں خدا سے ڈر نہیں لگتا ایک دن مروگے آپ بھی جواب دینا ہوگا 💔😥😥
چوروں کو کمپنی کلین چیٹ دے رہی ہے لیکن ساری دنیا جانتی اس کو کے پاکستان کو لوٹنے کے علاوہ ان خاندانوں کا کوئی اور مقصد نہیں.
#اصلی_نسلی_لاڈلا_چور
@TeamiPians
@TheEconomist
Establishment favorite party PMLn have win 5seat besides all these set are given by fraud in election by 9th February and still continue 🖐🏿
Imran Khan, a steadfast leader with a vision for change, continues to shape Pakistan's future with
determination and resilience 🇵🇰
@TeamiPians
#عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
Khan Sahab❤️
Miss you Murshad. You have been through alot, you have sacrificed so much 🇵🇰 and your people.
You passion & your resilience for Pakistan is heartening.
Stay Blessed Khan sahab. 🤲🏻❤️
@TeamiPians
#ووٹ_قیدی_عمران_خان_کا
گرفتاریاں، چھاپے، پکڑ دھکڑ کے باوجود تحریک انصاف والے ان حالات میں بھی ان لوگوں سے تین گنا بڑے جلسے کررہے ہیں! لیکن میڈیا نہیں دیکھا رہا!
- نجم الحسن باجوہ
#عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے مانا کہ محفل جواں ہے حسیں ہے 😢😢 miss you قائد عمران خان جلدی اللٰہ پاک آپ کو ہمارے پاس لائے آمین
@TeamiPians
#عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
#9may_propaganda_expose
یہ ابھی تک گرفتار کیوں نہیں ہوئی؟
گرفتار نہ کرنے وجہ کیا یہ ہےکہ یہ پٹوارن ہے اور سوچے سمجھے منصوبے کے تحت
اسکو پی ٹی آئی کی ورکر بنا بیجھا گیا
9 مئی کا واقعے میں تحریک انصاف نہیں بلکے تحریک انصاف کے سپورٹرز کے لبادے میں چھپے پٹواری اور چوکیدار شامل تھے
In the hearts of countless Pakistanis, Imran Khan stands tall as the singular leader who truly reflects their hopes, struggles, and aspirations.
#عوام_کا_قائد_عمران
@WarriorsOfPak