ایک بچی نے انجنئرینگ یونیورسٹی پشاور سے مائنینگ انجینئرینگ میں گولڈمیڈل حاصل کیا جب وائیس چانسلر نے اس کو گولڈ میڈل سے نوازنا چاہا تو اس بچی نے درخواست کی کہ" یہ گولڈ میڈل میری ماں کو دیا جائے جس نے ہمیں یتیم ھونے کے بعد پڑھایا اور اس مقام پہ پہونچایا ـ"
شاباش ماں ـ شاباش بیٹی
خان صاحب کی شان میں شعر پڑھتے ہوئے
"میں سازشوں میں گرا ایک یتیم شہزادہ
کوئی چھپا ہوا خنجر میری تلاش میں ہے"
ایبٹ آباد میں اپنی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ جاری ہے سوچنا بھی مت خان صاحب کو گرفتار کرنے کا کارکنان کا حوصلہ دیدنی ہے خان صاحب ہماری ریڈ لائن ہے_
#زمان_پارک_پُہنچو
Even before Imran khan had entered the stadium, it was already full of his roaring tigers and tigresses !
This is a revolution that will change the course of History!
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
#JhelumJalsa
تم ہٹاؤ ہم لائیں گے
تم روکو ہم جتائیں گے
یہ نظام ہم بدلیں گے۔۔
انشااللہ پورے پاکستان میں کلین سویپ کر کے آ رہا ہے وزیر اعظم پاکستان عمران خان .
#تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران
#الیکشن_کی_تاریخ_دو
میں سابق ایم پی اے و سینٹرل جائنٹ سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف مومنہ باسط اللہ تعالی کو حاضر ناظر جان کر کہتی ہوں کبھی چیئرمین عمران خان صاحب نے لیڈرشپ یا ورکرز کو کسی بھی غیر آئینی اقدام کرنے کے لئے نہیں کہا_
#FreeImranKhanNow
پارٹی ڈسپلن کو مدنظر رکھتے ہوئے میں نے اپنے پی کے 45 اور این اے 16 سے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے ہیں انشااللہ مشکل وقت میں عمران خان صاحب کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،اللّه پاک خان صاحب کا اور ہمارا حامی و ناصر ہو آمین_
#حق_کی_جیت_ہو_گی
A great saying of our Holy Prophet (pbuh) "one who plants a single tree, raises a house in paradise" .
A persuation which induces for plantation..
#Plant4Pakistan
سلام پاکستانیوں سلام تمہیں وطن کی مائیں،بیٹیاں، بہنیں سلام پیش کرتی ہیں نکلو آج نہیں تو کب نکلو گے نکلو اپنے قائد کی خاطر جو اپنی نہیں تمہاری جنگ لڑھ رہا ہے
#زمان_پارک_پہنچو
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
پاکستان تحریک انصاف کے تمام ورکرز جنہوں نے اس الیکشن کو کامیاب بنانے میں کام کیا اور خان کی اور پارٹی کی عزت بنائی
سب کو میری طرف سے بہت بہت مبارک ھو.
#عوام_کی_جیت
وزیراعظم عمران خان نے ایک بڑا فیصلہ لیا ہے کہ پنجاب پولیس اور بیوروکریسی میں موجود تمام کرپٹ افسران کی بہت جلد لسٹیں تیار کی جائیں گی۔ آئیندہ چند روز میں بڑے پیمانے پر بولڈ فیصلے لئے جائیں گے ۔ پاکستان کی عوام نے اسی تبدیلی کے لیے عمران خان کو سپورٹ کیا اور الیکشن میں ووٹ دیا ہے۔
جب تک میرے اندر سانس ہے میں اپنے ملک کے لیے آواز اٹھاؤ گی میں اپنے لیڈر عمران خان صاحب کے لیے آواز اٹھاؤں گی عمران خان صاحب ہمارے لیے ہماری آنے والی نسلوں کی جنگ لڑھ رہا ہے اب یہ جنگ ہم نے لڑھنی ہے_
ایبٹ آباد میں خان صاحب کی گرفتاری پر کارکنان سے خطاب_
#ReleaseImranKhan
تیس سال کا گند دس بارہ دنوں میں صاف ہونیوالا نہیں noon league کو پتہ ہے خان نے یہ سب ٹھیک کر دینا ہے اس لئے وہ لوگوں کو نان ایشو میں الجھائے رکھنا چاہتے ہیں۔ ان کو اپنی شکست ابھی تک ہضم نہیں ہو رہی اس لئے وہ نئے پاکستان کو بھی بننے میں روڑے اٹکا رہے ہیں.
میرا پارٹی۔ ٹکٹ جبرن میرے lawyer سے واپس RO آفس میں لیا گیا ہے کیوں کہ اس پر RO کی receiving تھی.
یہ کیا ظلم بنا ہوا ہے اس ملک میں . یہ کیسی جھموریت ہے.....
#وزیراعظم_عمران_خان کی تقریر نے دل جیت لیا۔ ایسا خطاب کسی وزیراعظم سے نہیں سنا۔ پاکستان کو اتنا عظیم , اپنی عوام سے اتنی محبت کرنے والا لیڈر عطا فرمانے پر اللّه تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے۔ اللّه کریم آپ کو کامیاب و کامران کرے آمین ..
#PMIKAddress
Thanks to PM Imran Khan’s successful strategy on Covid-19, we are able to open Tourist spots and Restaurants from today. We must practice SOPs to avoid infections. We are extremely happy to share that
#PakistanOpensTourism
- Let’s plan our travel to visit beautiful Pakistan!
شکریہ ہریپور
میں خان برادرز تحریک انصاف کے کارکنان اور بالخصوص خواتین کو بڑی تعداد میں شرکت کرنے پر اور ہریپور کی تاریخ کا سب سے بڑا اور عظیم الشان جلسہ کرنے پر خراج تحسین اور مبارک باد پیش کرتی ہوں_
#HaripurKaptaanKa
پاکستان تحریک انصاف نے ضمنی الیکشن تحصیل حویلیاں ضلع ایبٹ آباد کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کا ٹکٹ افتخار احمد خان جدون صاحب کو جاری کر دیا_
انشااللہ پاکستان تحریک انصاف 6 اگست کو بھاری اکثریت سے ضمنی الیکشن جیتے گی_
ہزاروں کارکنان زمان پارک پونچ چکے ہیں اس جذبے کے ساتھ آخری سانس تک اپنے قائد عمران خان کی حفاظت کریں گے_ میری گزارش ہے اہلیان لاہور سے سب زمان پارک پونچے_
#Zaman_Park
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
خان صاحب آپ کل کہہ رہے تھے کہ کوئی ادارہ رہ تو نہیں گیا جو میرے خلاف نہ ہو. آج میں کہہ رہی ہوں خان صاحب دیکھ لو کوئی شہر تو رہ نہیں گیا جو آپ کیلئے نہ نکلا ہو ...
#RevolutionBlackedOut
#WeStandWithImranKhan
اپنی قیادت میں خان صاحب کی گرفتاری کے خلاف ایبٹ آباد میں احتجاجی مظاہرہ جاری ہے جب تک خان صاحب کو رہائی نہیں دیتے تب تک احتجاج جاری رہے گا
#BehindYouSkipper
Today first meeting with chairman
@ImraKhanPTI
in PC
#Peshawar
. fully committed & determined to support IK narrative in KP assembly and as well as for the betterment of
#NayaPakistan
یہ ہوسٹس اپنے خاندان کو سپورٹ کرنے کیلئے گھر سےنکلتی ہیں.ان میں سے اکثر اپنے گھر کی واحد کفیل ہوتی ہے جو مجبوری کی عالم میں ایسے گندی اور گری ہوئی سوچ اور ہوس کو برداشت کرتی ہیں.
اگر آپکی وجہ سے کسی عورت کی آنکھوں میں آنسو آجائے تو آپ اور بھیڑیے میں کوئی فرق نہیں.
جیو زندہ دلان لاہور
کارکنان اپنے قائد کی حفاظت کے لیے زمان پارک پونچنا شروع قائد عمران خان تک پونچنے کے لیے کروڑوں لوگوں سے گزر کر جانا پڑھے گا سوچنا بھی مت عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے_
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
A racist group in Norway(SIAN)
tried to burn the
#HolyQuran
;while others watching this brave Muslim guy jumped over the safety fence and saved the HolyQuran.
The hate crime took place in the largely Muslim-populated city Kristiansand.Strict notice expected by the Govt of
#Norway