السلام وعلیکم!!!
سارے دوست کیسے ہیں امید کرتی ہوں کہ خیریت سے ہوں گے
میں معذرت چاہتی ہوں کہ اپ لوگوں کے لیے پوسٹ نہیں کر پائی
اس کی وجہ یہ ہے کہ میں پاکستان کے شمالی علاقہ جات کی سیر پر گئی ہوئی تھی اور وہاں بہت مصروفیات بھی تھی اور انٹرنیٹ بھی صحیح سے نہیں چل پا رہا تھا