Mr Perfect Profile Banner
Mr Perfect Profile
Mr Perfect

@IamMrPerfect0

1,102
Followers
925
Following
180
Media
5,867
Statuses

تو سوچیا میرے بارے When was the last time

Joined January 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
27 days
جہالت میں رہ کر آزادی منا رہے ہیں ظلم کے خلاف آواز نکلتی نہیں اور سڑکوں پر باجے بجا رہے ہیں😒🥴
7
0
8
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
5 months
Tweet media one
67
0
51
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
5 months
کیسے بتاؤں کہ میرا مسئلہ تم نہیں ہو میرا مسئلہ یہ ہے کہ "تم نہیں ہو"
53
0
45
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
5 months
جو لوگ چھتر کھا کر سکول جاتے تھے آج وہ بھی سٹیٹس لگاتے ہیں آئی مس یو مائی سکول 😁🤣
39
1
30
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
5 months
13 سال کے بچوں کو پیار ہو رہا ہے 60 سال کے لوگ شادیاں کر رہے ہیں اور جن کی یہ سب کرنے کی عمر ہے وہ X پہ چل رہے ہیں 😑🔥
27
0
28
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
4 months
کسی نے کیا خوب کہا ہے پر میں نے سنا ہی نہیں 😎
24
1
26
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
6 months
Let go of those... Who are already gone.🍁 #RoyalAnnouncement #Putin #كيت_ميدلتون #ImranKhanPTI #PSLFinal #قومی_لیڈر_کو_رہا_کرو #Pakistani #PakistanCricket
Tweet media one
12
0
14
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
5 months
جانتے ہیں؟ ہمارا سب سے غلط گُمان یہی ہوتا ہے کہ کوئی ہماری جگہ نہیں لے سکتا❤️‍🩹
21
0
21
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
5 months
اسلام و علیکم ، آج کی بات" " ٹھیک ہوں " یہ تو ہم کسی سے بھی کہہ سکتے ہیں لیکن " پریشان ہوں" یہ کہنے کے لئے کسی بہت خاص کی ضرورت ہوتی ہے.
27
0
19
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
5 months
پاکستان تین حصوں میں تقسیم ہو گیا ہے. ایک حصے کو کچے کے ڈاکو اور دوسرے حصے کو پکے کو ڈاکو اور تیسرے حصے کو گنجے کے ڈاکو کھا رہے ہیں 😁😂
18
0
14
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
6 months
اسلام و علیکم، تمام مسلمانوں کو رمضان المبارک کا تیسرا جمعہ مبارک 💕
Tweet media one
14
0
12
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
5 months
زبانیں کاٹ کے رکھ دی گئیں نفرت کے خنجر سے یہاں کانوں میں اب الفاظ کا رس کون گھولے گا؟ ہمارے عہد کے بچوں کو انگلش سے محبت ہے ہمیں یہ غم ہے کہ مستقبل میں اردو کون بولے گا؟؟؟؟
9
2
13
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
5 months
ہر ادارہ کہتا ہے قوم ان کے ساتھ کھڑی ہے جبکہ قوم صبح سویرے آٹے کی لائن میں کھڑی ہوتی ہے 😁🤣😜
4
1
11
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
5 months
مزاق اپنی جگہ لیکن..! میں نے کبھی یہ نہیں سنا لڑکا ہے عزت کرو-
9
0
12
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
4 months
شدید سنگل😭🙏😂
Tweet media one
11
0
10
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
5 months
مجھ لگتا ہے میں آتنگوادی ہوں کیونکہ امریشپوری نے کہا تھا آتنگوادی کی کوئی پریم کہانی نہیں ہوتی🔫🥺😢
9
0
11
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
5 months
امریکہ میں محبت کی نشانی پھول اور پاکستان میں ایزی لوڈ سچیاں محبتاں
7
0
8
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
3 months
کتنا غرور ہے تجھے اپنے حُسن پر میری نظر سے دیکھو... "سٹیل دی ٹوٹی ورگا منہ اے تیرا"
8
0
8
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
4 months
فرعون بہت ظالم تھا! لیکن اس نے کبھی کھسروں سے لِتر نہیں تھے کھائے. سانحہِ پانچ مئی
8
0
6
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
5 months
یار لوگ "Open Mind" کے چکر میں بے غیرت ہوتے جا رہے ہیں
9
0
9
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
2 years
3
4
9
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
4 months
لو جی بندہ مل گیا!! روڈ جس کے باپ کا ہے
Tweet media one
6
0
8
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
2 years
0
1
8
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
4 months
Street cooling system in jeddah, #SaudiArabia "Saudi Arabia" #Hajj #هزة_أرضية #
4
0
8
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
3 months
مینوں میری ہوش رہی نہ توں جدوں میری زندگی چ آئی ست رنگی پینگ دے وانگوں زندگی چ رنگ لے آئی #Mrperfect
Tweet media one
15
0
18
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
6 months
رشتوں کے بازار میں آجکل وہ لوگ ہمیشہ ہی اکیلے پائے جاتے ہیں جو دل اور زبان کے سچے ہوتے ہیں
9
0
5
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
6 months
کل ہی gf بنی اور آج اُسکو 1000 روپیہ چاہیئے 🤨 شاید رجسٹریشن فیس ہو گی... 🤔🙄 #PakistanCricket #Russia #MoscowAttack #ThalapathyVijay #PakistanZindabad #PakistanResolutionDay #23rdMarch #سب_سے_پہلے_عمران_خان
15
6
5
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
5 months
یااللّٰہ مجھے Noor دے ساتھ میں Eman دے اور Haya بھی دے اور Janat کو میری تقدیر بنا دے اور یہ Sara ابھی دے-آمین!
8
0
8
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
6 months
#Moscow #TheLastLeg #Russia #RussiaAttack #ShahidAfridi #เปิดท้ายขายเซลีน
Tweet media one
3
0
4
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
4 months
یہ پیار کیا ہے کسی نے نہ جانا سب کی زباں پہ مگر یہ فسانہ
5
0
7
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
5 months
جیب لگوانے کے لئے پیسے ہونا ضروری ہیں 🙊😁🤣
7
0
8
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
2 years
Tweet media one
0
2
6
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
5 months
اسلام و علیکم ، سب دوستوں سے گزارش ہے کہ جب بھی کوئی کمنٹ کرتے ہیں تو کم از کم 3 words کا کیا کریں. یہ جو ایک word کا کرتے ہیں یہ آپکا فضول ہی جاتا ہے اس سے آپکے اکاؤنٹ کی ریچ بھی کمزور پڑتی ہے کیونکہ جس حساب سے آپ لوگ کمنٹس کریں گے دوسرے بھی آپ کو اُسی حساب سے کمنٹ کریں گے!شکریہ
6
0
7
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
4 months
Life,,,, Life is so beautiful, One day, One hour, One minute will never come again...... So just forget all problems and be happy. #QueenOfTears #fanart #QueenOfTearsEp15 #PerfectMatchXtra #세븐틴_마에스트로_연주개시
5
0
7
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
5 months
داڑھی میں ہر عورت شہزادی اور حجاب میں ہر مرد شہزادہ لگتا ہے
6
0
7
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
5 months
کراچی اور لاہور کے لڑکوں میں بس اتنا فرق ہے لاہور کے لڑکے نمبر مانگتے ہیں اور کراچی کے موبائل ہی چھین لیتے ہیں. "نہ ڈھولا ہو سی،نہ رولا ہو سی" 😅💔🥺
5
0
6
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
5 months
کسی رشتے پہ اندھا اعتماد آپکو ایک نہ ایک دن اس موڑ پر لا کھڑا کر دیتا ہے!! جہاں آپ شکوے شکایات بھی نہیں کر سکتے ، کیونکہ قصور آپکا اپنا ہوتا ہے ☝️
5
0
7
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
3 months
استاد چاہت فتح علی خان 🔥🔥🔥ہائے ہائے اوئے ہوئے بدوبدی😜
Tweet media one
5
0
7
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
6 months
@GODWIN389 Let's be real mutual
0
0
5
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
5 months
میرے ہاتھ کی لکیریں دیکھ کر فقیر بولا تڑپ تڑپ کر مرو گے میں نے ہنس کر پوچھا "مر جاؤں گا نا؟
5
0
6
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
6 months
جہاں سوال کے بدلے سوال ہوتا ہے، وہاں سے محبتوں کا زوال ہوتا ہے، کسی کو اپنا بنانا ہنر ہی سہی، مگر کسی کا بن کے رہنا کمال ہوتا ہے، 🥀💯
3
0
5
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
5 months
اگر کسی کے پاس خوشیاں ہیں تو DM کر دیں. پلیز
3
0
4
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
5 months
مت کیا کرو اتنے گناہ توبہ کی آس پر اے انسان بے اعتبار سی موت ہے نہ جانے کب آ جائے
5
0
6
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
6 months
چوم کے اس کے ہاتھوں کو میری وفا کو جوش آیا واہ، واہ پھر کیا؟ اس کے بھائی نے دیکھ لیا اور مجھے ہسپتال میں ہوش آیا #MoscowAttack #chapri #Moscow #Russia #ImranKhan #ImranKhanFightingForPakistan
5
0
6
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
6 months
عبادتوں میں مصروف ہیں سبھی آجکل! دلوں کو توڑ کر سجدوں میں رویا جا رہا ہے...
3
0
5
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
5 months
یا اللّٰہ میں گنہگار سا بندہ ہوں اس پاک ملک میں رہنے کے قابل نہیں مجھے یورپ بھیج دے🥺😢
4
0
5
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
2 years
@MrsImranRiaz مجھے اُس 33 دسمبر کا انتظار ہے جب دنیا کا امیر ترین بندہ میں ہوں گا🤨
0
0
4
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
5 months
20،30 ہزار دے دو عید کی شاپنگ کرنی ہے اگر واپس نہ کیے تو بے شک بلاک کر دینا😢🥺
6
0
5
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
6 months
اگر تیری شرطوں پہ ہی تجھے کرنا ہے قبول👲🧕 تو یہ سہولت تو مجھے زمانہ بھی دیتا ہے😒 Agar teri sharto pe he tujhe krna hai qabhool👲🧕 To yeh saholat toh mujhe zamana bhi deta hai😒 #MoscowAttack #bachelor #TheBachelorFinale #cheatingwife #ShopeeRamadan
6
0
6
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
5 months
اسلام و علیکم، رمضان المبارک کی 19 ویں سحری مبارک ہو، کسی کے برے الفاظ کا جواب آپ نے بھی اتنے ہی برے انداز میں دیا تو یقین جانئیے آپ بھی اسی کے جیسے ہیں بس اس نے بولنے میں پہل کر دی 🍂
5
0
6
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
6 months
کتنا بےشرم ہے تو🤨 تو نے ابھی تک افطاری پر نہیں بلایا 🥺 #HOPE_ON_THE_STREET #impulsefinance #Ramadan #الوظايف_التعليميه #bakire
4
0
6
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
6 months
کیا مجھ معصوم کو کوئی بتائے گا کہ محبت کس کلر کی ہوتی ہے؟ پلیز
3
1
5
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
5 months
تعلیم حاصل کرو اگر پڑھو گے نہیں تو پھر خالہ کیسے مانے گی؟
5
0
5
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
6 months
اسلام و علیکم، رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ مبارک ہو🥀💖
Tweet media one
4
0
5
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
1 year
@hinaparvezbutt اب گھڑی چور تمہارا تایا ہی ہیں اُن کے بارے میں کچھ بونکو🤨
1
0
5
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
6 months
اسلام و علیکم، حضرت علی رضی اللہ عنہ، تم دنیا میں ہر شخص سے جیت سکتے ہو مگر اُس سے کبھی نہیں جیت سکتے ہو جو تمھارے لئے جان بوجھ کر ہار جائے ۔بیشک🕊️
2
1
5
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
5 months
پاکستان آج بھی وہی کھڑا ہے جہاں قائداعظم کی ایمبولینس خراب ہوئی تھی 😁😜
1
0
4
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
5 months
بریکنگ نیوز..!! اگر مفتی صاحب کی بیوی کے سوٹ سل گئے تو 29 روزے ہوں گے اگر نہ سلے پورے 30 ہوں گے - 😜🤣😁
4
0
4
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
6 months
تیرے خوابوں کا بھی ہے شوق🍂 تیری یادوں میں بھی ہے مزہ🤲 سمجھ نہیں آتی سو کر تیرا دیدار کروں ؛ یا جاگ کر تجھے یاد کروں!!! 🤔
4
0
5
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
5 months
اسلام و علیکم🥀 سب کو اکیسویں سحری مبارک. ایک ایسا جھوٹ لکھیں جو چاہتے ہو کہ سچ ہو جائے 💕 #QueenOfTearsEp7 #brunomarsbkk2024 #งานบอลจุฬาธรรมศาสตร์ #RealMadridAthletic #MSDhoni 𓃵 #bbtvi
6
0
5
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
6 months
ہم دونوں کو ہم جیسے بہت ملیں گے بس ہم دونوں کو ہم دونوں نہیں ملیں گے..! 🥀
3
0
5
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
6 months
حضرت امام حسین علیہ السلام جب تمہاری زندگی میں دو ایسے راستے آ جائیں کہ ظالم تمہیں گردن اُٹھانے نہ دے اور دین تمہیں گردن جھکانے نہ دے تو تیسرا راستہ گردن کٹانے کا راستہ ہے. #PakistanCricket #MoscowAttack #Russia #ShahidAfridi #23rdMarch #PakistanResolutionDay #PakistanZindabad
2
0
3
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
5 months
@HiraAnamika_007 Sade kol a ik nehr🤣
0
0
0
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
5 months
Qatar and Kuwait inform the United States that they cannot use their bases on their soil against Iran — Global News #iran #Israel #WorldWar3 #Palestine
Tweet media one
2
1
4
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
5 months
دنیا کے سب سے دکھی الفاظ کس نے کہے تھے؟ سب سے مزاحیہ شخص "چارلی" نے اُس نے کہا تھا مجھے بارش میں چلنا پسند ہے، تاکہ کوئی میرے آنسو نہ دیکھ لے
5
0
5
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
6 months
کیجئے اپنی نگاہوں کو ایک چہرے پر پابند ہر ��ورت پر لُٹ جانا توہینِ وفا ہوتی ہے 💯🖤💫
5
0
5
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
5 months
تمام دوستوں کو عید کا چاند مبارک
4
0
4
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
6 months
سنا ہے کہ رمضان میں ہر دعا قبول ہوتی ہے 🤍 یاﷲ ماہِ رمضان کے صدقے فلسطین والوں کی حفاظت فرما🥺💔 آمین!
4
1
3
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
1 year
@hassan_mash @MirMAKOfficial جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
0
0
4
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
6 months
#سب_سے_پہلے_عمران_خان
3
5
4
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
5 months
I like people who gives me expensive things like > #Honesty #Time #Respect #Trust #support #Motivation
4
0
4
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
5 months
دو واری منڈا مریا پہلے تیرے تے نی دوجا تیرے چھڈ جان تے
4
0
5
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
6 months
@a_nila123 Yeh bhi nahi yeh he hai! Mohabat ka dastoor hai jo mil jaye woh mohabat nahi hoti
0
0
1
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
6 months
لوٹ آیا ہوں پھر سے اپنی اُسی قیدِ تنہائی میں..! لے گیا تھا کوئی اپنی محفلوں کا لالچ دے کر..🥀 Laut aya hn phir se apni usi qaide-e tanhai main..! Le gaya tha koi apni mahfilon ka lalach de kr..🥀 #TheBachelorFinale #cheatingwife #MoscowAttack #BachelorNation #barbiehumana
2
0
4
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
5 months
تم سب کو افطاری کی پڑی ہے اور میں نے جس درزی کو عید کا سوٹ دیا تھا وہ اعتکاف پر بیٹھ گیا 🥺🥸
4
0
4
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
6 months
ایک آنکھ بند کر کے دیکھو کیا نظر آتا ہے❤✌ کمنٹ میں لازمی بتائیں #ImranKhanPTI #قومی_لیڈر_کو_رہا_کرو #BabarAzam
Tweet media one
0
4
2
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
3 months
چھلا میڈا جی ڈھولا کوئی کپ وچ ٹی ماہیا اِک فریش سیلفی انباکس کر آئی وانٹ ٹو سی ماہیا
3
0
5
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
6 months
🎉اہم اعلان🎉 ٹوئٹر نے اپنی رقم ادائیگی کی پالیسی کو تبدیل کرتے ہوئے ہمیں یہ بتایا ہے کہ اب آمدنی صرف اور صرف تصدیق شدہ اکاؤنٹس کے کمنٹس کرنے کی وجہ سے ہوگی۔ دو اہم باتیں: 1. اپ کا کنٹینٹ کاپی پیسٹ نہیں ہونا چاہیے بلکہ کنٹینٹ اپ کا خود کا لکھا ہونا ضروری ہے۔⬇️
5
0
4
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
5 months
Israels game is over, What's your opinion #iran #Isreal #WorldWar3
Tweet media one
3
0
4
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
6 months
4
0
3
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
5 months
لاپرواہی کا نتیجہ :- انگریزوں نے اپنے بڑوں کی بالکل بھی قدر نہیں کی آئنسٹائن اور نیوٹن اگر پاکستان میں پیدا ہوتے تو ہم پاکستانی ان کا سالانہ عرس منعقد کرواتے حضرت بابا نیوٹن سیبوں والی سرکار حضرت بابا آئنسٹائن بلباں والی سرکار اور لنگر کے خصوصی انتظامات کرتے💯🔥😁
3
0
4
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
6 months
اور ہم وہ آخری نسل ہیں جن کے ایسی معصوم "ماں❣️" ہے جس کا نہ تو کوئی سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہے اور نہ ہی سیلفی لینے کا شوق 💞 #BabarAzam #قومی_لیڈر_کو_رہا_کرو #ImranKhanPTI #Muslims #Ramadhan
Tweet media one
1
1
1
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
6 months
Sehri Time یہ ہماری مسجد کی اذان نہیں ہے Iftari Time اذان تو اذان ہوتی پھر چاہے جس مسجد کی بھی ہو
1
0
1
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
6 months
اسلام و علیکم، اس سے زیادہ تکلیف دہ کچھ نہیں ہو سکتا کہ آپ کی عمر آپکی آنکھوں کے سامنے گزرتی جائے اور آپ اپنی مرضی سے نہ جی سکیں. #ShopeeRamadan #MoscowAttack #
3
0
4
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
4 months
آخرکار نواز شریف کو بھی شکوہ ہی رہے گا
Tweet media one
4
0
4
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
4 months
Ireland, Norway and Spain recognize Palestine as independence state.. #pal ästina #AjatollahDuda #Palestine
6
0
4
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
6 months
ہر گناہ کے پیچھے شیطان نہیں ہوتا یہی بتانے رمضان آتا ہے 💭
3
0
2
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
6 months
My name starts with 'M' so I'm Mashallah 💕 Now your turn... ☝️ #bakire #vivoY1005GxBecky #RohitSharma 𓃵 #GivenchyXFreen #x #Pakistan #Everyone
2
0
3
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
5 months
#iran will win insha Allah
1
0
3
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
5 months
In English we call them "Dark Circles" But in " اردو " ادھورے خوابوں کا قبرستان ہے یہ یہاں قصے دفنائے ہیں میں نے اپنے دورہِ حیات کے 🙌
3
0
4
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
4 months
"Love shouldn't hurt, they say, But darling, yours feels like a delicious kind of death" #Pushpa2TheRule #ColumbiaUniversity
3
0
4
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
5 months
آدھی زندگی تو ب Good things take time ب کے انتظار میں گُزر گئی
2
0
4
@IamMrPerfect0
Mr Perfect
4 months
اگر واقعی کسی سے محبت ہو تو اُسے جانے دو اگر وہ لوٹ آئے تو ہمیشہ کے لئے تمہارا ہے. اگر نہ آئے تو کبھی تمہارا تھا ہی نہیں #Mrperfect
1
0
4