میاں نواز شریف نے گلگت بلتستان کے دور دراز علاقوں کو خوبصورت شاہراہوں کے ذریعے ایک لڑی میں پیرو دیا۔ایک وژن کے ذریعے میاں نواز شریف نے گلگت بلتستان کے تمام سیاحتی مقامات تک شاہراہیں پہنچا دی کیونکہ کل ٹورزم کے ذریعے گلگت بلتستان اپنے پاؤں پہ کھڑا ہو اور غربت کا خاتمہ ہو
@CMGBPK