کرسیوں اور فیک ٹیکنالوجی والی جلسیاں بھی آپ نے دیکھیں جس میں میڈیا کو تصویر بنانے کی اجازت نا تھی اب بغیر کرسیوں بغیر فاصلوں کے مولویوں کا جلسہ بھی دیکھ لو
مفتی عبدالشکور اس عہد کا استثنا تھا، وہ عہد میں جیا ضرور مگر وہ اس عہد کا نہ تھا۔ اس جیسا کوئی شخص کسی بھی پارٹی میں آپ کو نہ ملے گا۔ حج جیسی وزارت کا وزیر اور کچا گھر ، ذاتی گاڑی نہیں، موٹر سائیکل پر وہ نظر آتے، کبھی کسی راہ میں استعمال شدہ سیمنٹ کی بوری پر فائل رکھ کے دستخط
تحریک لبیک والوں پر سیدھی گولیاں چلانے کی حمایت کرنے والے فاشسٹ منافق آج کس بات پر چیخ و پکار کر رہے ہیں؟جتنا حق احتجاج آپکا اتنا ہی مذہبی جماعتوں کا بھی ہے آسیہ ملعونہ کی رہائی پوری قوم کے احتجاج کو ایک چھوٹے گروہ کا احتجاج قرار دینے والے یہودی ایجنٹس آج ذلیل و رسوا ہو رہے ہیں
کل کراچی میں انتخابات ہوتے ہیں تو میرا پہلا انتخاب حافظ نعیم الرحمن ہی ہوں گے اور کوئی سمجھتا کہ دوسرا انتخاب پی ٹی آئی یا ایم کیو ایم ہے تو سو فی صد غلط تمام اسلام پسند دینی تحریکوں کے علاوہ کسی کو ووٹ نا دیں تاکہ انکے بد اعمالیوں میں شریک نا ہوں صرف اسلامی جماعتوں کو ووٹ دیں
کل حافظ نعیم الرحمن اور اسلامی تحریکوں کے حوالے سے ووٹ کی اپیل کی جو میرا حق ہے لیکن حسب عادت و سابق پی ٹی آئی نے دین دشمنی میں جو مغلظات بکیں الحفیظ والامان اب انکو مان لینا چاہیے کہ انکو دھاندلی کے ذریعے لایا گیا تھا آج ایک مرتبہ پھرانکا جنازہ نکل گیا یے۔جعلی سوشل میڈیا پارٹی
اہم اعلان تمام سیاسی مذہبی جماعتیں سماعت فرمائیں
پہلے اسلام آباد میں درختوں املاک و سرکاری عمارات کو جلانا جائز قرار دیا گیا تھا اب پولیس پر رینجرز پر واٹر کینین پر پٹرول بم حملے جائز قرار دے دیے گئے ہیں بلکہ قابل ضمانت جرم بلکہ قابل فوری ضمانت دیگر جرائم بھی قرار پائے ہیں ایک
مرزا جونیئر کی گرفتاری کے لئے کیے جانے والے احتجاجی پروگرام میں پورا فیصل آباد امڈ آیا جو اس بات کی دلیل ہے کہ عوام کسی بھی صورت کسی بھی صحابی کی توہین و تنقیص برداشت نہیں کر سکتے ہزاروں افراد کا پر جوش مجمع والہانہ استقبال و محبت دفاع صحابہ کے عظیم مشن سے وفاداری کی وجہ سے ہے
اگر ایف آئی اے پولیس نے عید تک مرزا کو پٹہ ڈال کر گرفتار نا کیا تو عید کے بعد اہل حدیث دیوبند اور بریلوی اکابرین کی زیر نگرانی ملک گیر عظیم الشان تحریک دفاع صحابہ شروع ہو گی تینوں مسالک کے بڑوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ پاکستان میں کسی کوانبیاء اورصحابہ پر بھونکنےکی اجازت نہیں
جس طرح یہودی مسجد نبوی کی توہین مرتکب ہوئے تھے اسی طرح یہودی ایجنٹ بھی اس کے مرتکب ہوئے ثابت ہو گیاکہ مسجد وزیر خان کے برامدے میں ڈھول بجانےوالے راہنماوں نے رمضان کی مقدس راتوں می رقص و سرور کی مجالس منعقد کر کے کیسی تربیت کی ہے اعمال ضائع ہونے کی وعید مولوی کی نہیں اللہ کی ہے
کل کی مرزا کے بارے عمران ریاض کی ٹویٹ کے بعد میں تو اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ دنیا بھر کے جہلاء گمراہ بدنام زمانہ اور بد کردار لوگ بھی اگر خان صاحب کے حق میں ٹویٹ کر دیں تو انہے پاک پوتر اور نہایت اعلی پائے کا انسان ثابت کرنے کے لئے ایک مخلوق پاکستان میں موجود یے گیرٹ ویلڈر سلمان
مولانا الیاس قادری کا بیان لائق تحسین ہے کہ میرے جنازے کو بھی گستاخ سیدنا معاویہ اور گستاخ صحابہ کندھا نا دے مشترکات امت ہی وجہ اتحاد و اتفاق بن سکتے ہیں
ایک سول جج کی طرف سے ایک معصوم ملازمہ پر ظلم عظیم یہ تصویر سب سے کم اندوہناک ہے باقی تو دیکھی نہیں جارہیں ابھی تک موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ڈی پی او سرگودھا فیصل کامران نے کمال جرات کا مظاہرہ کیا ہے اور اس بچی کی مدد میں ڈٹے ہوئے ہیں باقی پولیس افسران بھی آگے بڑھیں ہم ڈی
پر امن جلوس پر خان حکومت کی وحشیانہ فائرنگ تحریک لبیک کا کہنا ہے کہ انکے چار پر امن ساتھیوں کو شہید کر دیا گیا ہے یہ سانحہ خان کی اسلام دشمن فکر و سوچ کو واضح کرتا ہے سانحہ لاہور میں جس بربریت کا مظاہرہ کیا گیا تھا اسی بربریت کو دوہرایا گیا ہے ملوث افراد کو فوری سزا دی جائے
خان کے نزدیک اسکے ساتھ کھڑا ہونا عمرہ و خانہ کعبہ میں اللہ کے دربار میں کھڑے ہونے سے بہتر ہے جبکہ حدیث ہے رمضان کا عمرہ نبی محترم کے ساتھ حج کے برابر ہے اور ایک باجماعت نماز ستائیس لاکھ کے برابر ہے
یہ بندہ اقتدار چلے جانے پر باولا ہو چکا ہے اللہ ہم سبکو عمرہ کی سعادت نصیب کرے
آپ نے سیکولر جماعتوں کی ریلیاں اور ایڈیٹنگ والی تصاویر بھی دیکھی ہوں گی اب بغیر ایڈیٹنگ کے دینی جماعت کا ریلا بھی دیکھ لیں اللہ دینی جماعتوں کو ایک کرے اور اسلامی نظام کے حصول کے لئے یکسو کرے اگرچہ پنجاب کے اور سندھ کے عوام دینی جماعتوں کو ووٹ نہیں دیتے اسکی بنیادی وجہ کہ یہ جیت
یا تو احتجاج اور مظاہرے کی اجازت ملک کے آئین اور دستور سے کلی طور پر ختم کر دی جائے یا جو سہولیات او سیکیورٹی خان صاحب اور قادری کے ناچ گانےوالے دھرنے کو میسر تھیں اس سے آدھی مذہبی جماعتوں کے احتجاجات کو بھی دی جائیں سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے ساتھ فرق رویہ جمہوریت کے منافی ہے
ہم اپریل فول کو روتے ہیں ایک دجالی پارٹی مستقل صرف جھوٹ پر چل رہی ہےرات سے علماء کو مخاطب ہو کر واویلا کر رہے کہ اسرائیل سے تجارتی تعلق قائم ہوا بھائی کہاں ہے دونوں حکومتوں کے مابین کیا گیا معاھدہ؟ جس یہودی کو پورا زور لگا کر دجال نے فرار کروایا یہ اسی یہودی کی کارستانی ہے جعلی
عید کے فورا بعد ان شاء اللہ لاہور میں تمام مکاتب فکر کے جید علماء کا پی ٹی آئی کی طرف سے قادیانیت اور روافض نوازی مستقل علماء شعائر اسلام کے خلاف ہرزہ سرائی اور انکے لیڈر کی جانب سےمستقل غیر محتاط گفتگو پر علماء کا مشاورتی اجلاس ہو گا
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
ہے تو یہ شخص کرکٹر لیکن اس نے بہت عمدگی سے دعوت دین کا اسلوب اپنایا ادع الی سبیل ربک بالحکمہ کی عمدہ مثال اور دعوت الی اللہ کے لئے موقع کا بر محل استعمال بہت ہی پر اثر ہے
کل پشاور میں لاکھوں افراد پر مشتمل جلسہ اور تحریک لبیک کا بہاولپور میں لاکھوں کا جلسہ پاکستانی عوام کی دین پسندی کو واضح کرتا ضرورت اس امرکی ہے کہ اچھائی یکجا ہو اور برائی متفرق ہو یہاں برائی مجتمع ہے اور اچھائی منتشر ہماری کوشش ہے کہ دینی جماعتیں نفاذ اسلام کے لئے ایک ہو جائیں
قربانی اور حج کے پیسوں سے غریب کی بیٹی کی شادی کرنے والے سقراط و بقراط ضرور راہنمائی فرمائیں کہ ہیپی نیو ائیر کی تقریبات کے پیسے سے غریب بیٹی کی شادی جائز ہے کہ نہیں؟
انڈیا بھی چاند پر پہنچ گیا اور مولوی ایک دوسرے کے پیچھے نماز ہونے نا ہونے کی بحث میں مصروف ہیں یہ بکواس سیکولر تعلیمی ادارے اور پرویز بے ہودہ جیسے وہ سائنسدان کر رہے ہیں جنہوں نے چاند پر پہنچانا تھا لیکن صرف پیسہ ہضم جیب گرم اور اسلام کے خلاف زبان درازی ہی کر سکے ہیں جبکہ مدارس
اگر کوئی مرزا یا روافض کے پراپیگنڈے سے متاثر ہو کر یہ سمجھنا شروع ہو گیا ہے کہ اصحاب رسول کو برا بھلا کہنا آزادی اظہار رائے یا کسی کا بھی حق ہے تو وہ کان کھول کر سن کے اسلامی شریعت میں اور پاکستان کے آئین و قانون میں بھی یہ ایک جرم ہے اور اس جرم کو روکنے کے لئے قانونی راستہ
سپریم کورٹ کا عمران خان حملہ پر FIR کا حکم اچھا فیصلہ ہے تائید کرتے ہیں پتہ چل جائے گا زخم اصلی ہیں یا حملہ نقلی ہے لیکن
حویلیاں اور یتیم خانہ چوک پر بھی ptiحکومت کی جانب سےسیدھی گولیاں چلا کر جن افراد کو شہیدکیا گیا وہ بھی پاکستانی تھے
ایک FIR کا حکم ادھر بھی ہونا چاہیے؟
ملک بھر کے علماء سےچھ گھنٹے کی طویل تر مشاورت کے بعد میں نے اور علامہ ابتسام الہی ظہیر نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ آنے والے ضمنی انتخابات میں تحریک لبیک جماعت اسلامی راہ حق پارٹی تحریک اللہ اکبر واسلام پسندوں کی اسپورٹ کی جائے گی ہر حلقے میں ایک مضبوط امیدوار پر اتفاق رائے کیا جائے گا
5500 لڑکیوں کی برہنہ و نازیبا تصاویر و ویڈیو ایک یونیورسٹی کے سیکیورٹی آفیسر کے موبائل میں ایسے افسر کو چوک چوراہے میں ٹانگ دینا چاہیے اگر کسی مدرسے کے چوکیدار سے بھی ایسا کچھ مل جاتا تو آپ دیکھتے الیکٹرانک میڈیا کیسے شور و غوغا مچاتا
ایران کا پاکستان پر حملہ نہایت افسوس ناک ہے پاک آرمی جو بھی ایکشن لے گی اور فیصلہ کرے گی پوری پاکستانی قوم بالعموم اور جمعیت اہل حدیث پاکستان اور اہل حدیث یوتھ فورس کے جوان ہر محاذ پر پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کے لئے تیار ہیں پاکستان زندہ باد۔ ہمیشہ تھا اور ہمیشہ ہی رہیگا۔
وفاقی وزیر مذھبی امور مفتی عبدالشکور کی حج بیت اللہ کو زیادہ سے زیادہ سستا کرنے کے حوالے سے مساعیء جمیلہ انتہائ قابل قدر ہیں اور وہ جمیع مسلمانان وطن کی طرف سے شکریہ کے مستحق ہیں !
@MuftishakoorJUI
@ImranRiazKhan
کم از کم آپ کو اس معاملہ میں جانبدای اور مداخلت نہیں کرنی چاہیے تھی یہ صاحب جس کی آپکو اتنی تکلیف ہوئی اس نے معین و متعین جتنی صحابہ کے بارے نام لے کر بکواس کی ہے کہ وہ جہنم کی طرف بلانے والے تھے اس پر ہمیں کتنی تکلیف ہوئی ہوگی آپکو کچھ اندازہ ہے؟ کسی کے مقدسات کی توہین آزادی
احباب مبارک دے رہے ہیں کہ ایک لاکھ فالورز ہو گئے ہیںِ بغیر اسپانسر کے اتنی مبارکبادوں سے اندازہ ہوا ہے کہ یہ کوئی بڑی ایچیومنٹ ہے ویسے ابھی دو تین سو افراد کم ہیں ۔ ۔ اپنی جماعت میں سب سے پہلے اس عدد تک پہنچنے پر سب سے پہلے اللہ ہی کا شکر ہے پھر اسکے بعد آپ سب احباب کی محبتوں کا
یہ ٹرینڈ اس وقت ملین کا ہندسہ کراس کر چکا ہے ہو سکتا کچھ دیر میں دو ملین کا ہندسہ بھی کراس کر جائے جو اس کی مقبولیت کا پتہ دیتا ہے
#سعدرضوی_پرظلم_بندکرو
اسلاموفوبیا کے خلاف آواز اٹھانے کا کریڈٹ وہ لینا چاہتا ہے جسکے دور میں آسیہ ملعونہ رہا ہوئی مساجد گرائی گئیں وقف املاک بل و قادیانیوں کی تقرریاں ہوئیں علماء کو نامعلوم و پابند سلاسل کیا پاکستان کا بد ترین دین دشمنی کا دور آئمہ مساجد نے کاٹا اس اسلامو فوبیا کا علاج کس نے کرنا تھا؟
سوشل میڈیا پر وائرل اس کلپ کے حوالے سے بے شمار احباب نے ٹیگ کر کے سوال پوچھا میں ان سے پوچھتا ہوں کہ اتنی کم عمر کا بچہ ایسی مثالیں بغیر کسی کے سکھائے دے سکتا ہے؟؟ اگر تو اسنے واقعی خان صاحب کے ماں باپ کا نام کسی کے کہے بغیر رسول اللہ کے بعد افضل ترین ماں باپ سے ملایا تو بچہ ہونے
پی ٹی آئی کا ورکر آج بھی بد زبانی بد اخلاقی میں اپنے بے مہار و خر دماغ لیڈر کا پیروکار ہے مجال ہے جو رتی برابر بھی فرق آیا ہو دیگر پارٹیز کے ورکرز بیچارے انکی بد اخلاقی و کذب بیانی کے سامنے عشر عشیر بھی نہیں خاموش رہیں تو یہ ٹولہ سمجھتا ہم فاتح ہیں اسلام دشمنی میں بھی نمبر ون ہیں
مولانا فضل الرحمن ایک ایسی شخصیت ہیں جو دلچسپ جملے بولتی ہے اور سب کے دل موہ لیتی ہے آج سعودیہ ڈے کے موقع پر ان سے ملاقات ہوئی تو ایک فوٹو گرافر نے کہا کہ مولانا صاحب ہشام صاحب کے ساتھ بھی ایک تصویر ہوجائے تو مولانا نے کہا ہشام تو ہر وقت ہمارے دل میں ہے تصویر کیوں نہیں بنانی
حضرت مولانا فضل الرحمن انکے صاحبزدگان اور پوری جمعیت علماء اسلام سے اظہار تعزیت کرتا ہوں اللہ شہداء کو غریق رحمت کرے آمی�� ہر ایک کو تحفظ دینا حکومت کی ذمہ داری ہے چاہے اہل تشیع ہوں چاہے اہل سنت لیکن گزشتہ دو سالوں میں اہل حدیث اور دیوبند مکتبہ فکر کے متعدد علماء کو شہید کر دیا
قومی اسمبلی نے ناموس صحابہ ناموس امہات المومنین اور اہل بیت رضوان اللہ علیہم اجمعین کے حوالے سے انکی توہین پر سزا میں اضافے کا بل منظور کر لیا ہے۔عبد الاکبر چترالی اور جے یو آئی کے تمام اراکین مبارکباد کے مستحق ہیں اس بل سے پاکستان کا اسلامی نظریاتی تشخص اجاگر ھوا ھے الحمدللّٰہ
الحمد للہ ٹرانسجینڈر بل پر پورے ملک میں عوامی بیداری کی مہم چل چکی ہے جس میں ہم نے بھی مقدور بھر کوشش کی ہے اگر خدانخواستہ اسمبلی یا عدالتوں میں یہ بل مسترد نا ہوا تو تمام مذہبی جماعتوں بشمول تحریک لبیک پاکستان کے مشترکہ احتجاج یا منفرد احتجاج میں ہم بھر پور حصہ لیں گے
کیلیفورنیا سے امریکی کانگریس کا امیدوار ڈاکٹر آصف قادیانی ھے جو اھل کتاب سے بد تر مرتد ہے خان صاحب نے انکے لیے عوام سے ووٹ کا مطالبہ کیا ھے.اگر خان صاحب کو علم نہیں تو ھم انکو آگاہ کرنا چاھتے ھیں.امید ھے کہ وہ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرکے ختم نبوت سے وفاداری کا ثبوت دیں گے.
رنجیت سنگھ کے بت کو توڑنے والے کو گرفتار کرنے اور کروانے پر بغلیں بجانے والے یہ بھی بتائیں انبیاء کے بعد کائنات کی سب سے مقدس ہستیوں (اصحاب رسول )کی اعلانیہ توہین کرنے والوں کو کب پکڑا جائے گا؟
یا بتا دیں کہ عزت و احترام کے لائق صرف غیر مسلم ہی ہیں؟
توہین کرنے والا اہل سنت سے ہو یا غیر توہین اھل بیت کی ہو یا صحابہ کی ہمارا موقف اصولی ہے قانون ہاتھ میں نا لیں بلکہ قانون کو جگائیں کہ وہ حرکت میں آئے۔دفاع صحابہ کونسل مقدمہ درج نا کرنے کی صورت میں جو وقت مقرر کرے گی تمام دفاع صحابہ کرنے والے اس احتجاج میں شامل ہوں گے ان شاء اللہ
سانحہ لاہور یتیم خانہ کا داغ عمرانی فاشسٹ حکومت کا بد ترین کارنامہ ہے جسے ہمیشہ تاریخ کے سیاہ اوراق میں لکھا جائے گا جب چونتیس افراد کو ناموس رسالت کی حفاظت کی پاداش میں خاک وخون میں نہلا دیا گیا فرانسیسی سفیر کوجو احتجاجی مراسلہ نا تھما سکا اج وہ مغرب سے آزادی کاڈرامہ رچا رہا
مولانا سمیع الحق مولانا خادم حسین رضوی علامہ ابتسام الہی ظہر پروفیسر ساجد میر اور علماء دین کی پیشین گوئی جو انہوں نے اسکی حرکتوں کو دیکھ کر کی تھی آج سچ ثابت ہوئی
اٹھا کر پھینک دو باہر کہ نئی تہذیب کے انڈے ہیں گندے۔ ۔ تہذیب نو کے منہ پر ایسا چانٹا رسید کر کہ اس ۔ ۔ ۔۔زادی کا حلیہ بگاڑ دے کہاں ہے محکمہ تعلیم حکومت پاکستان ریاست اسلامیہ؟ آئین کے متعدد آرٹیکلز
پڑھتا جا شرماتا جا
کشمیر بیچ کر بڑھکیں مارنے والا اسرائیل و قادیان کی پرموشن کرنے والا خود کو مجاھد اعظم اور اسلام کا چمپیئن قرار دینے والا حقیقت میں لوگوں کے دلوں میں اسلام اور مولویوں سے نفرت کا بیج بونے آیا تھا نہیں یقین تو آزما لیں ہر فرقہ عمرانیہ کا شخص علماء سے نفرت کرنے والا مسجدوں سے بھاگنے
اپنی مرضی کا منتخب وزیر اعلی زبردستی ہٹا کر ایک شخص یہ مطالبہ کر رہا ہے میری مرضی کا وزیر اعلی لگاو۔ ۔ سبحان اللہ کیا سیاست ہے۔ ۔ خدا گنجے کو ناخن نا دے
خان صاحب دنیابھرمیں نعرے لگاتے رہے کہ طالبان سے مذاکرات ہونے چاہیے ہم اسکی بھرپور تائید بھی کرتے رہے لیکن خان صاحب جب اپنے پاکستانی مسلمان بھائیوں کی بات آئی تب آپکی مذاکراتی فکر کہاں گئی؟پاکستانیوں کا قتل عام نا منظور چاہے وہ ہماری محب وطن پولیس ہو چاہے عوام
خداراجمہور کا احترام
خان صاحب نے تحریک لبیک پر سیدھا گولیاں چلائیں کالعدم کرنے کی کوشش کی دہشت گرد قرار دینے کی کوشش کی ہر ہر مذہبی لیڈر پر ظلم تشدد اور مقدمات درج کیے چاہے حافظ حمد اللہ ہوں مفتی کفایت اللہ ہوں حافظ عبد الکریم ہوں فہرست بہت طویل ہے آسیہ ملعونہ کو رہا کرنے پر تمام مسالک نے احتجاج کیا
امریکی ریاست اوہایو کی مسجد کے امام کو اغواء کے بعد قتل کر دیا گیا ہے آج پولیس نے ان کی لاش برآمد کر لی ہے اگر کسی مسلم ملک میں کسی پادری کے ساتھ یہ واقعہ پیش آتا تو میڈیا پر غشی کے دورے پڑ رہے ہوتے
ہر وقت اپنے وطن کو متشدد متعصب جاھل معاشرہ ظاہر کر کے پیسے بٹورنے والوں کو جانئے
عبد الرحمن کھیتران کی نجی جیل سے محمد خان مری کے دو بیٹوں اور ایک اہلیہ کو موت نے آزاد کروا دیا
گھر کے پانچ افراد اب تک نجی جیل میں ہیں ہم کہاں کشمیر فلسطین کی بات کرتے ہیں ہمارے ملک کے سردار اتنے بڑے فرعون ہیں کہ انکی جیلوں سے بندہ مر کر رہا ہوسکتا ہے اناللہ وانا الیہ راجعون
شرم آنی چاہیے ان دین پسندوں کو جو اس کی زبان کنٹرول کرنےکی صلاحیت نہیں رکھتے اس بندے کو ہمیشہ علماء نے جہالت کاعذر دیا صحابہ اسلام حضرت عیسی نبی کریم اور اللہ تک کے بارے غیر محتاط گفتگوپہلے بھی عرض کی تھی کہ علماء سے مشاورت کر کے زبان دراز کیا کریں
ہے کوئی جو انکو لگام ڈالے؟
کل قیامت کے دن اللہ کی بارگاہ میں اور جس نبی کا کلمہ پڑھا ان کے سامنے سرخرو ہونے کے لئے کم از کم اس گھٹیا کلچر سے براءت کا اعلان کریں چاہے آپ پی ٹی آئی کے ہی فالوور کیوں نا ہوں
اگر کوئی سمجھتا صادق امین ریاست مدینہ کے بعد سب سے خوش قسمت ماں باپ تک کا سفر بغیر سوچی سمجھی سازش کے
سوشل میڈیا پر وائرل اس کلپ کے حوالے سے بے شمار احباب نے ٹیگ کر کے سوال پوچھا میں ان سے پوچھتا ہوں کہ اتنی کم عمر کا بچہ ایسی مثالیں بغیر کسی کے سکھائے دے سکتا ہے؟؟ اگر تو اسنے واقعی خان صاحب کے ماں باپ کا نام کسی کے کہے بغیر رسول اللہ کے بعد افضل ترین ماں باپ سے ملایا تو بچہ ہونے
خان صاحب کو چاہیئے کہ سب جلسوں کو چھوڑ کر امریکی سفارت خانے کے باہر صرف ایک چھوٹا سی جلسی کر دیں اور اسٹیج پر شہباز گل،زلفی بخاری،معید یوسف،حفیظ شیخ، رضا باقر،شہزاداکبر،فیصل واوڈا،اور ندیم بابر سے امریکہ مردہ باد کے نعرے لگوادیں
ہم آپکےساتھ ہوں گے
یہودی ایجنٹس منافقت چھوڑ دیں
جو بنک وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل کرے اس بنک کا کلی طور پر عوامی بائکاٹ کیا جائے یہ کمپین چلانا اس لئے از حد ضروری ہے کہ بنکس ان حرکتوں سے باز رہیں
عبد الخبیر آزاد اگرچہ ہمارے دوست ہیں اچھے انسان بھی ہیں لیکن قوت فیصلہ کی از حد کمی پائی جاتی ہے جس وجہ سے اس منصب کے لئے قطعا موزوں نہیں ہیں یہ کوئی طریقہ نہیں ہے لاکھوں متاثرین
نکاح اتنا پاکیزہ و عظیم شعار ہے کہ اس کے حصول کے لئے موسی جیسے نبی نے دس سال خدمت کا مہر مقرر کیا۔۔اور زنا اتنی بڑی قباحت ہے کہ یوسف جیسے پیغمبر نے اس سے بچنے کے لئے دس برس کےقریب قید کاٹی۔اللہ کے لئے قرآن کے یہ دو مضامین سمجھ کر برائی سے دور ہو جائیے پاکیزگی کو اختیار کی جئے
حقیقی صورت حال یہ ہے کہ میں نے ذاتی حیثیت میں اور برادر اکبر و دیگر احباب نے نیو ٹی وی کی انتظامیہ و مالکان کو اس بات سے آگاہ کر دیا تھا کہ مرزا جہلمی پر توہین رسالت کے الزام میں توہین صحابہ توہین اولیاء توہین قرآن و دیگر شعار اسلام کی توہین پر متعدد مقدمات درج ہیں اس لئے اس ملزم
پی ٹی آئی کے کم فہموں کا غصہ اگر تھم گیا ہو تو عرض ہے جن پر قتل کا الزام لگا رہے ہو نا ان کے نشانے اتنے کمزور ہیں نا ہی پلاننگ اتنی ناقص احتجاج کیوں؟ کس کے خلاف؟ اپنی صوبائی حکومت ہے تفتیش کرو پکڑواس ملک میں روزانہ پچاس قتل سندھ میں ہوتے تھے سیاست کی وجہ سے لیکن معتوب اسلام پسند
ایک زناٹے دار تھپڑ ایک طمانچہ پوری قوم کو جو خود کو امت مسلمہ کا بڑا سمجھتی جس کو علم نہیں کہ برصغیر میں اسلام ایک مظلوم بیٹی کی صدا و پکار کی وجہ سے پہنچا اور اقتدار میں آیا
آہ عندلیب مل کر کریں آہ و زاریاں
ایک وقت آئے گا جب پوچھا جائے گا اسےکیوں بیچا گیا
جو چپ رہے گی زبان
بریلوی عوام نےآج صحابہ کے بارے اپنے عقیدے اور عقیدت دونوں کا اظہار کر دیا ہے حنیف قریشی صاحب کی آمد پر شدید احتجاج
عزت اسی کی ہوگی جو صحابہ کی عزت کرے گا یہ اصول تینوں مسالک کو اپنانا ہوگا اور راف ضی نیم راف ضیوں کو اپنے اسٹیجوں سے بھگانا ہوگا کسی بھی صحابی کی توہین ناقابل قبول
خان اور شیخ رشید سےمطالبہ ہے ایک وقت تھا آپ خود اعلان کرتے تھے کہ ملک میں لبیک کی تحریک چلے گی گھیراو جلاو ہوگا تو جناب والا گھیراو جلاو تب بھی غلط تھا آج بھی غلط ہے لیکن تشدد اور ظلم بھی تب غلط ہی تھا اور آج بھی غلط ہی ہے اس لئے مطالبات پر غور کریں افہام تفہیم سے مسئلہ حل کریں
اگر کرتارپور کے احاطہ میں شوٹنگ کرنے والی صالحہ پر مذہبی جذبات مجروح کرنے کا مقدمہ درج ہوتا ہے تو منافقت چھوڑ کر فواد چودھری پر بھی مسجد وزیر خان کے احاطے میں رقص کرنے پر مسلمانوں کی دل آزاری کا پرچہ درج ہونا چاہیے اصول ایک ہونا چاہیے
سکول میں لڑکی کو لڑکیوں نے پیٹا۔لیکن لبرلز فیمینزم کے جعلی علمبرداروں کے سر پر جوں تک نا رینگی۔ ۔ نام نہاد لبرلز کو جگانے کے لئے کیا ضروری ہے؟؟ فقط یہ کہ پیٹنے والا "مرد" ہو اور ادارہ کا نام "مدرسہ" ہو
کیا آپ کو معلوم ہےنور مقدم کو کیسے قتل کیا گیاتیز دھار آلے سے اس کا سر تن سے جدا کر دیا گیاکیا آپ کو معلوم ہے کہ اس قدر سفاک قاتل پرسوشل میڈیا وغیرہ پر وہ لعن طعن کیوں نہیں ہوئی جیسی ہونی چاہیے تھی؟کیوں کہ قاتل کی داڑھی نہیں ہے مدرسےکا مولوی نہیں ہے اک آوارہ بد چلن ہے سو سب معاف
امید ہے برادر سراج الحق سعد ر ض و ی مولانا فضل الرحمن قاری شیخ یعقوب معاویہ اعظم طارق کو میری وہ باتیں یاد ہوں گی جو اتحاد کی کوشش کے دوران ان سے اور ان کے نمائندوں سے کیں تھی کہ آپ ستر سال مزید تجربہ کر کے دیکھ لیں آپکو اکیلے لڑ کر کوئی خاطر خواہ نتیجہ نہیں ملنا لیکن جیسے
ایک اسلام دشمن لبرل نے اسلام میں شوہر کی اطاعت پر طنز کرتے ہوئے سٹیٹس لگایا کہ:
" عورت کو مکمل حق حاصل ہے کہ وہ اپنی خوبصورتی اور جمال کی حفاظت کیلئے بچے پیدا کرنے سے انکار کردے"
جس پر ایک نیک خاتون نے کمنٹ کیا کہ:
"کاش آپکی والدہ نے بھی اپنی خوبصورتی کی حفاظت کی ہوتی"
میرے دینی بھائی بہن بھی سن لیں اور صرف اسلام سے نفرت کرنے والے دین دشمن بھی کان کھول کر سن لیں
اگر دنیا کی ساری عورتیں برہنہ ہو جائیں تو بھی اسلام مرد کو نگاہیں جھکانے کا حکم دیتا ہے اور دنیا کے سارے مرد اندھے ہو جائیں تو بھی اسلام عورت کو حجاب وحیاء کا درس دیتا ہے
حل اسلامی سزا
یہودی ایجنٹوں کی لتر پریڈ کے علاوہ اب چارہ نہیں مسجد نبوی میں اونچا بولنے پرحضرت عمر نےپوچھا تم کہاں رہتے ہو؟ انہوں نے کہاہم طائف کے رہنے والے ہیں فرمایا
مدینہ کے ہوتے تو سزا کےبغیر نہ چھوڑتا۔ رسول اللہﷺکی مسجدمیں آوازبلندکرتے ہو؟بعض گمراہ کہ رہے مسجد کا صحن تھا اتنے بے شرم ہیں
شیخوپورہ کے دیہاتی مضافاتی علاقوں میں مرزائی عرصہ سے شرارتیں کرنے میں مصروف ہیں پچھلے برس بھی مسلمانوں کو زدو کوب کیا ابوبکرخدابخش کی پشت پناہی میں اس مرتبہ تو مرتدوں نےایک مسلمان کو شہید کر دیا ہے ضلعی انتظامیہ ومرزا فاران بیگ فی الفور ملزموں کو گرفتار کرکے حالات پرامن بنائیں
میری ذاتی رائے یہ ہے کہ نو مئی کو ہونے والے تمام تر مالی نقصان کا بھی تخمینہ لگا کر بلوائیوں اور انکے سہولت کاروں سے وصول کیا جائے تا کہ صرف جلاو گھیراو اور فساد فی الارض کی سزا نا ملے بلکہ مالی نقصان بھی ان سے پورا کیا جائے(چاہے جائدادیں قرق کر کے) تاکہ ایک نمونہ سیٹ ہو جائے اور
مینار پاکستان کے سائے تلے ایک ٹک ٹاکر و چند منچلوں کی اخلاق باختگی پورا ماہ میڈیا کی شہ سرخیوں میں رہی اسی مینار پاکستان میں ہزاروں فرزندان توحید کی اسلام کے بنیادی عقیدہ ختم نبوت کے متعلق عظیم الشان کانفرنس ایک منٹ بھی جگہ نا بنا سکی جس سے ہمارے میڈیا کا قبلہ وکعبہ واضح ہوتاہے
ان شاء اللہ وہ وقت قریب آچکا ہے جب اہل حدیث بریلوی اور دیوبند(اہل سنت مکاتب فکر) مشترکات پر مبنی ایک اصولی انتخابی پلیٹ فارم پاکستان کے عوام کے سامنے رکھ دیں گے جس کے بنیادی مشترکات دفاع ختم نبوت دفاع حرمت رسول دفاع صحابہ اور دفاع شعائر اللہ ہوں گے اللہ کے فضل سے میں نے گزشتہ دس
بنیادی طور پر پی ٹی آئی پاکستانی معاشرے میں ایک نیا فرقہ ہے جسے یوں مذہبی ٹچ کے ساتھ لانچ کیا گیاہے کہ ہر وہ شخص جو خان سے متفق نہیں وہ چور ڈاکو بےایمان و منافق ہے اور ہر وہ بے ایمان شخص جو خان کا حامی ہے پاک پوتروپارسا ہے
یہ طرز سیاست نہ دینی نہ جمہوری نہ اخلاقی یہ ہےفقط بیماری
اہم الرٹ=ایک افسوس ناک خبر یہ ہے میرے مرکز اور اس کے گردو نواح کی ریکی کرتے ہوئے ایک مشکوک آدمی کو میری مسجد کے ملازمین نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ہے اور اس نے ریکی کا اور مختلف ویڈیوز بنانے کا اعتراف بھی کر لیا ہےون فائیو کی کال چلا کر اسے پولیس تھانہ ستوکتلہ کے حوالے کیا گیا اس
حرمت رسول کا نام نہاد محافظ گستاخ رسول سے ہمدردی جتلا کر اپنے اصل آقاوں کے تلوے چاٹ رہا ہے اور اس پر حملےکی مذمت میں مشغول ہے اس گمراہ کو یہ فقہی قاعدہ بھی معلوم نہیں کہ قانون ہاتھ میں نا لینے کا قدغن فقط اسلامی ریاستوں کی حد تک ہے۔ملعونوں کا سہولت کار خود کو محافظ باور کرواتا
الحمدللہ آج میری سوسائٹی کے بیس سال پرانے ملازم طارق فوجی نے میری مسجد آکر اسلام کو قبول کرلیا اللہ اسے اب تا حیات استقامت دے اور اسلام پر زندہ رکھے اسلام پر موت دے میں جب بھی کسی کو کلمہ پڑھاتا ہوں تو اس وقت کی کیفیت بہت عجیب ہوتی ہے اللہ ایمان کی لذتیں دوبالا رکھ
سیدنا امیرمعاویہؓ وہ صحابی ہیں کہ جن کے ساتھ جنت کے سرداروں نے صلح کی کیونکہ انکے نانا کا فرمان عالیشان تھا میرا یہ بیٹا سردار ہے جو مسلمانوں کے دو عظیم گروہوں میں صلح کرائے گا پھر وہ متفقہ خلیفہ قرار پائے اسکےبعدکسی بازاری اوباش نطفہ نا تحقیق کا ان پر بگڑنا کوئی اہمیت نہیں رکھتا
ظفر عباس نے رافضیوں والا طرز عمل اختیار کرکے اپنی حقیقت کھول دی ہے یہی انکی اصلیت ہے JDC سے آج کے بعداحباب بائیکاٹ و کنارہ کشی اختیار کریں انکو جب بھی موقع ملے یہ پشت پر حملہ کریں گے انکے مذہب میں زکات کا تصور نہیں یہ اہل سنت کو بیوقوف بنا کر انکا پیسہ انہی کے خلاف استعمال کر رہے
جہلم سے آنے والی اطلاعات کے مطابق
مرزا جونیئر کی ضمانت وکلا ء پینل کے دلائل و براھین کی روشنی میں جج نے خارج کر دی ہے لیکن جہلم کا وہ چوڑا جو سفارش اور اثر رسوخ کے زعم میں اعلانیہ کہتا تھا جج جو کہیں گے مانوں کا جج کوئی پاگل ہیں اور مخالفین کو ایجنسیوں کی دھمکیاں لگانے والا کہ
انا للہ وانا الیہ راجعون مفتی عبدالشکور کی اچانک ایک حادثے میں وفات نے دل کو افسردہ اور غمگین کر دیا بے شک سب نے اللہ کی بارگاہ میں پیش تو ہونا ہے لیکن رمضان کے مہینے میں انتقال اور پھر لاکھوں مسلمانوں کی دعائیں اور اچھی گواہیاں انسان کے نامہ اعمال کو نیکیوں سے بھر دیتی ہیں