Shams Ullah khilji Profile Banner
Shams Ullah khilji Profile
Shams Ullah khilji

@ShamsUllah5551

2,889
Followers
2,583
Following
449
Media
33,544
Statuses

Vice president SMT PMLN District Quetta

Kingdom of Saudi Arabia
Joined June 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
پہلے چینی سفیر نے آپ کو سی پیک کا ہیرو قرار دیا پھر اسلام آباد ہائیکورٹ نے آپ پر نیب کے تمام کیسز کو نیب کا اختیارات سے تجاوز کرار دیا اور آج اسد عمر نے نیب ریفرنس کو غلط قرار دے کر یہ ثابت کر دیا ایک عدالت زمین پر ہے اور ایک عدالت آسمان پر بھی ہے #AhsanIqbalVsJhootiNAB
1
54
106
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
بدبخت ہے وہ شخص جس نے زندگی کو بدلنے والی درجنوں کتابیں پڑھیں لیکن قرآن کریم نہیں پڑھا۔
4
11
68
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
ملک میں آگ لگی ہے ووٹ چور وزیر داخلہ دبئی میچ دیکھنے چلا گیا ہے اور ووٹ چور وزیر اعظم رات کو سعودی عرب جا رہا ہے ۔۔۔ @Atifrauf79
1
22
57
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
ریٹائرڈ فوجی آفیسرز کی کسی بھی ادارے میں دوبارہ تعیناتی پر پابندی لگائی جائے یہ اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوانوں کا حق ہے ایگری؟
6
16
56
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
خان صاحب تم اپنی سابقہ تقریروں کے مطابق مہا کرپٹ ہو #کرپشن_کاسلطان_عمران_خان
0
44
51
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
جرنل ایوب کی اولاد ارب پتی، کیانی کی اولاد ارب پتی ، مشرف کی اولاد ارب پتی اور عاصم باجوہ کی اولاد ارب پتی سوال اٹھائے تو غدار
1
13
50
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
روم جل رہا تھا نہرو بانسری بجا رہا تھا پاکستان جل رہا تھا شیخ رشید میچ دیکھ رہا تھا
3
17
38
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
ہ�� نہیں بھولے کہ صرف بغضِ نواز میں کیسے ان جتھوں کے ذریعے عوامی نمائندوں پر حملے کروائے گئے اور ریاست کو مفلوج کیا گیا۔ نواز شریف نے اپنا فیصلہ اللہ پر چھوڑا اور آج ساری دنیا #مکافات_عمل دیکھ رہی ہے۔
0
27
42
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
جن تماشیوں نے ٹکٹ خریدے تھے ان کو گراونڈ میں لگی سکرین کے اوپر 92 کے ورلڈکپ کی جہلکیاں دیکھائی جائیں 😂😜🤭
5
19
37
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک بن گیا جہاں یہ تجربہ کر کے دیکھا جا رہا ہے کہ اگر ملک میں پاگلوں کی حکومت ھو تو ملک کے کیا حالات ھونگیں.......
0
8
42
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
جھوٹ جھوٹ ہی رہتا ہے شہزاد اکبر کو پتا چل گیا #انٹرنیشنل_صادق_اور_امین
0
43
45
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
برطانوی عدالت کا فیصلہ کوئی معمولی فیصلہ نہیں،آج کےبعدآپ دیکھیں گےیہ بدمعاش ٹولہ وردی اور یدلیہ کےپیچھےبھی نا چھپ سکےگا ۔ انشاءلله
0
24
36
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
فواد چوہدری فرماتے ہیں تحفے دینے والے عرب حکمران مناسب نہیں سمجھتے کہ ان کے نام ظاہر کیے جائیں۔۔۔جناب نام ظاہر نہ کریں تحفوں کی مالیت اور یہ بتا دیں کہ وہ کہاں ہیں۔۔ مگر آپ سے یہ بھی نہیں ہوگا کیونکہ سلیکٹڈ نے توشہ خانہ پر بھی ڈاکہ ڈالا ہے @MaryamNSharif
0
28
37
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
ہماری اور انکی جدوجہد میں صرف ب اور و کا فرق ہے ۔ ہم کہتے ہیں ووٹ کو عزت دو یہ کہتے ہیں بوٹ کو عزت دو افنان اللہ خان
2
26
37
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
شروع میں مہنگاٸی سابقہ حکومت کی وجہ سے تھی پھر مہنگاٸی مافیا کی وجہ سے ہوٸی اس کے بعد مہنگاٸی کرونا کی وجہ سے ہوٸی اس کے بعد تحقیق کی گٸی تو معلوم ہوا کہ مہنگاٸی تو ہے ہی نہیں پاکستان تو دنیا کاسستا ترین ملک ہے اور اب مہنگاٸی عالمی منڈی کی وجہ سے ہے #مہنگائی_کے_خلاف_عوامی_احت
2
13
34
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
کب تک ہم عوام خاموشی سے اپنے اوپر ہونے والے ستم سہتے رہیں گے۔ اگر مہنگائی کے خلاف پاکستان کی عوام کو سڑکوں پر آنا پڑا تو کیا آئیں گے؟ یا ایسے ہی برداشت کرتے رہیں گئے ؟
1
23
33
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن میں pti کو ویکسیین کی پہلی ڈوز لگا دی گئی دوسری ڈوز بلدیاتی الیکشن میں لگائی جائیگی 😂😂
2
18
29
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
پچھلی حکومت میں جب مہنگائی ہوتی تھی تو وزیراعظم چور تھا اس حکومت میں مافیا مہنگائی کر رہی ہے وزیراعظم صادق اور امین ہے #نااہل_نالائق_حکومت_کے_تین_سال
0
23
35
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
کرکٹ کے میدانوں میں گو نواز گو کے نعرے لگوانے والوں کو اللہ تعالیٰ نے کرکٹ کے میدانوں میں ہی ذلیل و خوار کر دیامیں اپنافیصلہ اللہ پر چھوڑتا ہوں @NawazSharfMNS
0
18
24
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
مری امید کا سورج کہ تیری آس کا چاند دیے تمام ہی رخ پر ہوا کے رکھے تھے #اپنی_زبان_اردو
0
23
30
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
پختونخوا میں کرپشن اتنی زیادہ ہے کہ عوام کو کچھ ڈلیور نہیں ہو سکتا: چیف جسٹس- Geo News Urdu
0
26
26
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
ٹوئیٹر پر میرا سب سے زیادہ پسندیدہ شخص مجھ سے سب سے زیادہ دور ہے 😭😭😭 @MaryamNSharif
2
14
25
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
اقبال نے کہا تھا افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ اس مہنگائی کو اور اس ذلت کو اپنا مقدر نہیں بنے دینا۔ اور یہ ہمارے اپنے ہاتھ میں ہے۔ #جاگ_اٹھو_مہنگائی_کے_خلاف
1
32
26
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
نیا زی صاحب کو تو سابقہ سسرال بھی آچھے نہیں ملے کوئی شرم کوئی حیا #سرخرو_شہبازشریف
0
17
26
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
انصاف کے ساتھ لوٹا جائے، کسی بھی وزیر کو دوسرے وزیر کا حق چوری کرنے کی اجازت نہیں دینگے، عمران خان🤣
0
2
20
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
#جیسا_منہ_ویسی_چپیڑ نئی مطالعہ پاکستان کا سوال: PTI کے 5 منصوبوں کےنام لکھیں فیل کرنیکااچھاطریقہ ہےیہ 😂
4
5
21
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
یا اللہ مغرور کرنے والا مال نہ دے اور مایوس کرنے والی غریبی نہ دے۔ آمین
2
3
20
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
2 months
1
2
12
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
خان نے بیان دیا پاکستان اوپر جا رہا ہے، نیوزی لینڈ والے ڈر کے بھاگ لئے کہیں پاکستان کے ساتھ ہم بھی اوپر نہ پہنچ جائیں۔3
0
16
18
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
ساتویں غلطی لائق سٹوڈنٹس کو مفت لیپ ٹاپ کیوں دیئے آٹھویں غلطی کراچی کو امن کا گہوارہ کیوں بنایا نویں غلطی ملک سے دہشتگردی کا خاتمہ کیوں کیا دسویں غلطی لوڈشیڈنگ کے عزاب سے قوم کی جان کیوں چھڑائی گیارہویں غلطی سی پیک جیسا عظیم الشان منصوبہ کیوں لایا شیر 🦁🦁🦁🦁🦁🦁🦁🦁🦁🦁🦁
0
14
19
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
نشئی جب ساری کمائی نشے میں لگا بیٹھتا ہے تو اس کے بعد گھر کی چیزیں بیچنا شروع کر دیتا ہے۔ کچھ ایسا ہی کام ادھر بھی ہوا ہے۔ #نشئی_نے_گھڑی_بیچ_دی
0
21
19
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
ایک نامعلوم نمبر سے کال آئی تھی جو کہہ رہا تھا "سب سے پہلے آپ نے گھبرانا نہیں" نیوزی لينڈ کپتان 😜😇 #معیشت_کے_بعد_کرکٹ_بھی_تباہ0
1
14
13
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
اب وقت آگیا ہے ، ملک پر شب خون مارنے سے لئے کر ملک کے وزیراعظم کے خلاف سازش کرنے اور یہاں تک کے ان کو ڈیتھ سیل میں ڈالنے تک ہر بات کا حساب لینا ہے بہت ہو گیا #NawazExposesDictators
0
14
21
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
27 مئی 2019 کو وزیراعظم نے اعلان کیا تھا کہ صرف 2مہینے مشکل ہیں، پھر سب چیلنجز ختم، دنیا ہماری مثالیں دے گی لگتا ہے وقت رک گیا ہے
1
17
17
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
لگتا ہے رمیز راجہ کپتان سے بھی بڑا منحوس ہے۔
2
17
17
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
جس عدالت نے نواز شریف کو نا اہل کیا تھا وہی عدالت پھر سے نواز شریف کو اہل کریگا اور ان شاء اللہ چوتھی بار وزیراعظم بنے گا
4
7
16
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
جس جس نے ٹکٹ خرید لی تھی اُسے اسٹیڈیم میں بیٹھا کر عمران خان کی تقریر سنائی جائے۔😁😁😁
0
12
11
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
میرا پہلا ٹوئٹ ووٹ کو عزت دو وزیراعظم نواز شریف
0
2
16
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
جرنل فیض حمید کیا تم نے مشرف کی بیماریوں سے عبرت حاصل نہیں کی؟ #عمران_فیض_گٹھ_جوڑ_ریجیکٹڈ #فیض_حمید_استعفی_دو
0
15
15
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
سلام ہے عثمان کاکڑ کو جس نے آرمی چیف توسیع کا کھل کر انکار کیا اور سوال پوچھا کہ اس گولے پہ کتنے ممالک ہیں جنہوں نے دورانِ جنگ اپنے سپہ سالار کو توسیع دی ہے اور وہ اسی شان سے دنیائے فانی سے کُوچ کرگئے لیکن مورخ کے قلم سے وہ قیامت تک زندہ رہیں گے عثمان کاکڑ ایک دن کی زندگی ۔۔۔/
0
8
17
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
نیب نے تسلیم کر لیا کہ نواز شریف نے دولت کرپشن سے نہیں بنائی فیصلے کے مطابق جائیداد کرپشن سے نہیں بنائی گئی ✌️💕👌 جسٹس اطہر منﷲ #ShameOnNAB
0
6
16
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
2 months
4
0
10
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
2 months
0
0
14
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
کُلُّ نَفْسٍ ذَائقةُ الْمَوْتِ یاﷲ ہمیں موت کے وقت لَا اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّہ پڑھنا نصیب فرماء آمین🤲😢
0
6
16
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
الحمد للہ میں مسلم لیگ ن کی سپورٹر ہوں اور مرتے دم تک رہوں گی اور کون کون نواز شریف کے ساتھ ان حالات میں بھی ساتھ کھڑا ہے ریٹویٹ کر کہ بتائیں. @MaryamNSharif
3
1
15
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
ملک میں مہنگائ کے خلاف جہاد کا وقت آگیا ہے ۔ #چلو_چلو_پنڈی_پریس_کلب
0
9
13
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
امریکہ میں مقیم نون لیگ کے سپورٹرز وزیراعظم عمران خان کو مِس کالیں دے کر تنگ کر رہے ہیں۔🤣 شہباز گل
1
0
12
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
نیک محمد وغیرہ نےابتدامیں طالبان کو نہیں بلکہ عرب، ازبک اورچیچن مجاہدین کوپناہ دی تھی اورآغازچیف آف وزیرستان ملک فریداللہ کومارنے سےکیا لیکن عمران خان کہہ رہاہےکہ پختون پاکستانیوں نےپختون ولی کی بنیادپرطالبان کا ساتھ دیا۔عالمی فورم پر بیک وقت افغان طالبان اورپختونوں کی توہین۔
0
12
14
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
ہم پاکستان مسلم لیگ ن کے ہر مشکل وقت میں ساتھ کھڑے رہنے والے اور بے قصور جیل کاٹنے والے @MiftahIsmail صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں۔ قائد محترم @NawazSharifMNS صاحب، صدر @CMShehbaz صاحب اور محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ انکے تحفظات کو دور کرکے حوصلہ افزائی کیجئے۔ یہ کارکنوں کی آو
0
2
14
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
1 month
@Jan_Achakzai شرم کرو جوٹ مت بولو
5
2
14
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
2 months
@HRHMBNSALMAAN ماشاءاللہ
0
0
11
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
1 month
@HRHMBNSALMAAN ماشاءاللہ
2
0
12
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
کافی حیرت ہے اتنے زیادہ حاضر سروس اور ریٹائرڈ جرنیلوں کی موجودگی میں رمیز راجہ کیسے کرکٹ بورڈ کے سربراہ بن گئے @ashirazeemgill @Beeper9999
1
3
13
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
مولوی کے سامنے جب سرمایہ دار آدمی بیٹھا ہو تو وہ حوروں کے خدوخال زکات اور فطرانہ پر بات کرتا ہے اگر کوئی غریب آدمی سامنے ہوتو پھر عذاب قبر پر بات ہوتی رہتی ہے
1
2
12
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
مینار پاکستان پر جو غلاظت ہوئ اسکا ٹریننگ سنٹر ڈی چوک 2014کا دھرنا ہے🚶🚶🚶
0
1
11
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
1 month
@JamalRaisani بھائی تو اپ لوگوں نے دہشتگردوں کو ختم کیا ہے منشیات کو ختم کیا ہے 70 سال میں کیا کیا ہے اپ لوگوں نے
0
0
13
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
نیازی تم کیسے دہشت گردوں سے مذاکرات کر سکتے جن کے ہاتھوں میں ہمارے بچوں کا خون ہے #ImranDisrespectsAPSVictims
0
14
10
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
@Atifrauf79 ٹی آئی کی محب وطن اور ایماندار حکومت نے 3 سالوں میں وہ وہ ریکارڈ توڑ دیے جو کوئی غدار اور کرپٹ حکومت کبھی نہ توڑ سکی۔ مہنگائی, بیروزگاری, نااہلی, یو ٹرن اور کرپشن کے سابقہ ریکارڈ توڑنے کے بعد آج اپنا ہی بنایا ہوا ڈالر کا ریکارڈ بھی توڑ دیا۔
0
11
10
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
2 months
@HRHMBNSALMAAN ماشاءاللہ
0
0
10
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
جنگ غیرت ، ایمان ، اور اپنی ریاست کیلئے لڑی جاتی یے اربوں ڈالرز اور پلاٹوں کیلئے نہیں متفق؟؟؟
1
0
11
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
یاﷲ پیدا ہوتے ہی کلمہ سنا تھا مرتے وقت بھی لَا اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّہ پڑھنا نصیب فرماء آمین🤲😢
0
4
12
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
نیوزی لینڈ والوں نے بھی Absolutely notکہہ کر فون بند کردیا😂😂 #معیشت_کے_بعد_کرکٹ_بھی_تباہ2
0
10
8
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
جو پانی سے نہاتے ہیں وہ کپڑے بدلتے ہیں جو پسینے سے نہاتے ہیں وہ تقدیر بدلتے ہیں اور جو خون میں نہاتے ہیں وہ تاریخ بدلتے ہیں ۔....
0
2
9
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
ایک کروڑ نوکریاں نہ ملنے پر تنگ نوجوان سالن کی پلیٹ 2 روٹیاں لکھ کر 420 پر میسج کریں لنگر آپ کے گھر پہنچ جائے گا شکریہ کپتان #کنٹونمنٹ_بورڈ_الیکشن_شیرکا
0
6
9
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
30 days
@KamalaHarris We’re voting for Trump
2
0
10
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
سیالکوٹ میں آج ہونے والا واقعہ انتہائی قابل مذمت اور افسوسناک ہے۔ اس واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے ذمہ داران کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیاجائے۔ یہ وقت ہے کہ نبی اکرم (ص)کے امن، محبت اور رحم کے پیغام پر صحیح معنوں میں کاربند ہوا جائے ۔،
0
3
10
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
مطلب کے بغیر رابطے میں رہنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں السلام علیکم
0
6
9
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
قوم کے لئے خوشخبری : پاکستان کو IMF سے آج 2 ارب 77 کروڑ ڈالر قرض ملے گا۔ شاید کوئی خود کشی بھی کرلے 😂😜😂
1
1
10
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
گزشتہ 8 سال سے مسلسل یوتھیے گندی زبان کا استعمال کرتے رہے مسلم لیگ نے بہت صبر کا مظاہرہ کیا لیکن اب ہم نے بالکل خاموش نہیں رہنا PTI کو بھرپور جواب دیا جاوے گا #جیسا_منہ_ویسی_چپیڑ
0
3
11
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
فرانس کے سفیر کی ملک بدر کرنے کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی مگر پانچ ہزار امریکی تخریب کاروں کا فیصلہ اندرو اندر ھو وی گیا ۔
0
1
10
@ShamsUllah5551
Shams Ullah khilji
3 years
چینی انجینئرز پر حملہ انڈیا نے کروایا ہے حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی افغانستان سے آئی شاہ محمود قریشی شاہ جی بارڈر پر سکیورٹی واپڈا کی زمہ داری تھی کیا؟
0
1
10