Malaa🌺 Profile
Malaa🌺

@kashmala830

1,476
Followers
1,953
Following
521
Media
15,541
Statuses

The future is bright no matter where u r in life🌸

Islamabad, Pakistan
Joined November 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@kashmala830
Malaa🌺
4 months
Sleeping with Grandmother is one of the sweet memories of childhood.🤍
Tweet media one
16
2
41
@kashmala830
Malaa🌺
8 months
Ye kya bkwas hai..sarr gaye han 1k sy🥺
Tweet media one
56
1
74
@kashmala830
Malaa🌺
8 months
درود شریف پڑھنا اور پڑھوانا یہ خوش بخت لوگوں کے حصے میں آتا ہے آئیں درود شریف پڑھیں ❤️اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَٓى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّد
24
7
71
@kashmala830
Malaa🌺
8 months
Kya lgtaa hai aj mere 1k ho jain gy..??
41
2
60
@kashmala830
Malaa🌺
4 months
ہمیں راس آگئی ہیں تنہائیاں جناب آپ اپنے وقت کا اچار ڈال لیں
Tweet media one
27
1
56
@kashmala830
Malaa🌺
3 months
بچھڑ گئے تو یہ دل عمر بھر لگے گا نہیں لگے گا ، لگنے لگا ہے ، مگر لگے گا نہیں
Tweet media one
19
2
58
@kashmala830
Malaa🌺
4 months
اس جہان خراب میں سب سے بڑا قحط تمہاری عدم دستیابی ہے-
Tweet media one
27
1
53
@kashmala830
Malaa🌺
4 months
آئینہ ہی دیکھتا ہے اس کو آئینہ کہاں وہ دیکھتی ہے 🤪
Tweet media one
29
2
50
@kashmala830
Malaa🌺
8 months
Aj meri beti ki bdy hai..plz say a little prayer for her🙏❤️ Phli ulaaad specially beti maa k dil k bht qareeb hoti hai..meri phli khushi..allah talaa meri beti ko dunia jahan ki har khushi dain..emaan ki dolat mily..ameen
Tweet media one
35
0
46
@kashmala830
Malaa🌺
8 months
Deep Message 🥺
Tweet media one
25
2
47
@kashmala830
Malaa🌺
4 months
اُس نے رَسماً کہا کہ مِلیے گا میں نے بھی کہہ دیا کہ ،جی بہتر
Tweet media one
24
1
51
@kashmala830
Malaa🌺
4 months
کتنے حسین لوگ تھے ، جو مِل کے ایک بار آنکھوں میں جذب ھو گئے ، دِل میں سَما گئے "عبدالحمّید عدم
Tweet media one
26
0
49
@kashmala830
Malaa🌺
4 months
Ap ki happiness kya hai???
Tweet media one
25
1
50
@kashmala830
Malaa🌺
4 months
سجنا سنورنا جچتا ہے مجھ پہ.. آپ کی محبت اوڑھ لی جب سے..🌸❤️
Tweet media one
27
0
49
@kashmala830
Malaa🌺
4 months
میں نے دیکھا ہے تیرے ہونے سے میری آنکھوں میں خواب رہتے ہیں
Tweet media one
21
2
51
@kashmala830
Malaa🌺
4 months
تجھ سے بڑھ کے تیرا درد ھے میرا ہم ساز۔۔۔!!!
Tweet media one
24
1
48
@kashmala830
Malaa🌺
4 months
اجنبی کون ہو تم ۔۔۔۔!!!
Tweet media one
24
1
43
@kashmala830
Malaa🌺
4 months
خوش رہا کریں۔ میں دو پھوپھیوں کے ساتھ رہتے ہوئے بھی خوش رہ سکتی ہوں تو آپ لوگ کیوں نہیں۔۔؟؟😂
28
2
46
@kashmala830
Malaa🌺
3 months
اسلام وعلیکم ❤️ کیسے ہیں آپ سب۔۔؟؟🌸
26
0
48
@kashmala830
Malaa🌺
4 months
اے اجنبی تو بھی کبھی آواز دے کہیں سے ۔۔۔!!!
Tweet media one
26
2
46
@kashmala830
Malaa🌺
4 months
A0a kaisy han ap sb..?? Yad tu bilkul nai kia ho ga🫣
32
1
48
@kashmala830
Malaa🌺
8 months
Itni sardii hai lagtaa hai soraj ko b us ki ami bahir nai any day rahiii..😅😅
22
1
37
@kashmala830
Malaa🌺
4 months
Me when i see emotional scene in drama 😢
Tweet media one
21
3
44
@kashmala830
Malaa🌺
4 months
Kha lain ap b🙂
Tweet media one
Tweet media two
29
1
44
@kashmala830
Malaa🌺
4 months
بے سبب الجھنوں میں رہتے ہو مجھ کو تسلیم کیوں نہیں کرتے🫶
Tweet media one
24
3
41
@kashmala830
Malaa🌺
8 months
مجھے لگتا ہے سورج 2023 میں رہ گیا ہے۔🥶😶‍🌫️
20
0
37
@kashmala830
Malaa🌺
4 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ دن بخیر ❤️ اللّٰه کے سپرد کرنا سیکھیں ہر چیز کو ہر فیصلے کو،جب آپ جائے نماز پہ بیٹھتے ہیں تو بھاری دل کو خالی کرکے اٹھا کریں ہر چیز اللّٰه کو سونپ کر اٹھا کریں جو ہورہا ہے اسکی رضا سے ہورہا ہے جو ہوگا اسکی رضا سے ہوگا. ان شاء الله
27
3
42
@kashmala830
Malaa🌺
8 months
مجھ سے یہ تیری خانہ بدوشی نہیں دیکھی جاتی اے درد آ ، میرے دل میں رہا کر🥺🥺
13
3
35
@kashmala830
Malaa🌺
4 months
عجیب شخص ہے مجھ سے گریز پا بهی ہے نظر نہ آوں تو مجھے ڈھونڈتا بهی ہے
21
3
42
@kashmala830
Malaa🌺
8 months
کیسا پیارا رشتہ رب نے بنایا ہے اولاد اور والدین کا❤️❤️
Tweet media one
16
1
36
@kashmala830
Malaa🌺
4 months
بینائی گھٹا دیتی ہیں سورج کی شعائیں اور تو ہے جو کہتا ہے لگاتار مجھے دیکھ❤️
Tweet media one
23
3
43
@kashmala830
Malaa🌺
4 months
لوگ، یہ اپنے مفادات کے مارے ہوئے لوگ دل تو رکھ سکتے ہیں دلدار نہیں ہو سکتے جناب منیر انور
Tweet media one
22
1
39
@kashmala830
Malaa🌺
4 months
میں اس مقام تلک آ گیا سنبھلتے ہوئے تمہارا لوٹ کے آنا بھی اب خسارہ ہے فیض محمد شیخ
Tweet media one
23
3
38
@kashmala830
Malaa🌺
4 months
Dono me sy kon sa acha hai??
Tweet media one
Tweet media two
31
0
40
@kashmala830
Malaa🌺
8 months
یہ جو خاموش سے ہو جاتے ہو کچھ کہتے ہوئے میں نے من چاہی کوئی بات سمجھ لینی ہے
18
1
37
@kashmala830
Malaa🌺
8 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌺 صبح بخیر❤️ ﺍﮮ ﻣﺎﻟﮏ ﮐﻞ ﺟﮩﺎﮞ ھﻤﺎﺭﯼ ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﻗﺒﻮﻝ ﻓرما🤲 ﺍﮮ ﺍﻟﻠﮧ ھﻢﭘﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﺧﺎﺹ ﺭﺣﻤﺘﯿﮟ ﻧﺎﺯﻝفرما۔ ھﻤﯿں ﺍﭘﻨﮯ ﻧﯿﮏﺑﻨﺪﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﻓﺮﻣﺎ۔ آمین ﯾﺎ رب العالمین!!
39
1
35
@kashmala830
Malaa🌺
4 months
تیری گرفت میرا حوصلہ بڑھاتی ہے .. مجھےتواپنی محبت میں مبتلارکھنا .. 🔐❤
Tweet media one
17
2
40
@kashmala830
Malaa🌺
4 months
Good morning Happy Sunday ❤️🌸
22
1
40
@kashmala830
Malaa🌺
8 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️ صبح بخیر 🙂 شکرگزاری کی عادت انسان کو ہر طرح کے حالات میں رہنا آسان کر دیتی ہے دعا کرتے رہا کریں اللہ سے کہ وہ ہمیشہ شکرگزاروں میں سے رکھے یہ توفیق بہت بڑی عطا ہوتی ہے اور سکون کا باعث بھی۔🥀 آمیـــــــــن یا رب العالمین🤲
34
0
30
@kashmala830
Malaa🌺
4 months
چائے چاہیے۔۔؟؟☺️
Tweet media one
26
0
38
@kashmala830
Malaa🌺
7 months
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ❤️✨️ صباح الخیر 🌻
28
0
37
@kashmala830
Malaa🌺
8 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🤝 صبح بخیر☕ جمعہ مبارک🕋 صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَـــــلَّـمْ❤
36
0
32
@kashmala830
Malaa🌺
4 months
کیا ہوگا اگر ہم منطق سے آگے بڑھیں ؟ اور تم مجھے لکھو تم کیسے ہو ۔۔؟ اور میں تمہیں بے ساختہ جواب دوں ، میں تمہارے بغیر ٹھیک نہیں ہوں ۔😊
Tweet media one
20
3
39
@kashmala830
Malaa🌺
4 months
جسے ضروری ہو اک شخص اور وه پاس نہ ہو تو اس کو کہنا نہیں بنتا ہے، اداس نہ ہو کوئی تو اس کا اذیت شناس ہو جس کا بس ایک دوست ہو اور وہ بھی کوئی خاص نہ ہو
22
4
38
@kashmala830
Malaa🌺
8 months
Tweet media one
20
0
37
@kashmala830
Malaa🌺
4 months
رک گیا میری گھڑی میں تیرا پوچھا ہوا وقت…..!!!
Tweet media one
21
1
39
@kashmala830
Malaa🌺
8 months
Where we can find peace 🕊️❤️
Tweet media one
19
0
31
@kashmala830
Malaa🌺
8 months
اَلسؔــلام وعلیـکم ورحمت اللّٰه وبرکاتہ 🍂صبح بخیر۔ ایمان بخیر 🔸🍂 🔸دعائیں دینےوالـــے سے بڑھ کر کوئی"سخی" نہیں اور دعائیــں سمیٹنے والـــے سے بــڑھ کــر کوئی"دولت مند" نہیــں🍂 🔸اللّٰه پاک آپ کو سدا خوشی، عزت، برکت بلند مرتبــہ اور صحت والی عمــر عطا کرے۔ 🍂 🔸آمیــن
34
3
30
@kashmala830
Malaa🌺
7 months
اسلام علیکم♥️ صبح بخیر 🌺 إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين❍ "ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دورکرے" آمین️۔۔🤲
35
0
34
@kashmala830
Malaa🌺
8 months
Prayer is enough to solve your problems🦋🖤
Tweet media one
16
3
31
@kashmala830
Malaa🌺
4 months
Jo maza husbnd ki chappl pehn'ny me hai..ksi or me kahan🙊
Tweet media one
25
1
37
@kashmala830
Malaa🌺
4 months
نیند شرط نہیں خواب دیکھنے کے لیے👇
Tweet media one
18
2
37
@kashmala830
Malaa🌺
8 months
Kis kis ko psnd hai..??
Tweet media one
20
1
35
@kashmala830
Malaa🌺
4 months
Itni buri nzr sy dekha suit tha mera🥲
Tweet media one
22
0
36
@kashmala830
Malaa🌺
4 months
اس ایک شخص میں تھیں دلربائیاں کیا کیا 💜
Tweet media one
19
2
38
@kashmala830
Malaa🌺
4 months
تیری آرزو نہ مٹا سکے ، نہ ہی جان تجھ پہ لٹا سکے ،،🥀 Good morning
Tweet media one
24
0
36
@kashmala830
Malaa🌺
8 months
Ap nature wise kaisy hain..?? Saabar Jaldbaz Gussy waly Masoom Zidii
32
0
32
@kashmala830
Malaa🌺
4 months
Islamabad mein 2 3 din sy bht garmi ho gai hai..😒ak barish ho jaye tu mzaa aa jaye😬
Tweet media one
29
2
35
@kashmala830
Malaa🌺
8 months
meri dressing ameero wali ha lekin mein ghareeeb hun🤐
Tweet media one
23
0
31
@kashmala830
Malaa🌺
8 months
*اَلسَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَ رَحْمَةُ اللَّهِ وَ بَرَکَاتُهُ* *سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم* *صبح بخیر*
28
2
34
@kashmala830
Malaa🌺
7 months
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ دن بخیر🌺❤️
35
0
33
@kashmala830
Malaa🌺
4 months
تو ہم سفر تو ہم قدم تو ہم نوا میرا👩‍❤️‍👨
Tweet media one
21
1
37
@kashmala830
Malaa🌺
5 months
Have u done ur eid shopping 🛍 ....??
29
2
32
@kashmala830
Malaa🌺
7 months
Good night ❤️
21
0
35
@kashmala830
Malaa🌺
4 months
Meri aj kal sab sy lambi chat Al sy hoti hai😅
24
0
36
@kashmala830
Malaa🌺
8 months
اس موسم میں ہیٹر ہی وہ واحد بزرگ ہے جو سب گھر والوں کو ایک جگہ اکٹھا کر سکتا ہے 😂😂
21
0
31
@kashmala830
Malaa🌺
4 months
ویسے درکار تو سکوں بھی تھا مگر تُو مجھے نِسبتاً ضروری ھے❤️
Tweet media one
20
1
38
@kashmala830
Malaa🌺
8 months
🙂
Tweet media one
18
2
33
@kashmala830
Malaa🌺
8 months
کوئی سوال ہو تو پوچھ لیا کریں الجھن ہو تو کسی کے ساتھ مل کر سلجھا لیا کریں کوئی یاد آرہا ہے تو رابطہ کریں،کوئی پریشانی ہے تو مدد طلب کریں کچھ اچھا لگتا ہے تو بتا دیا کریں نہیں اچھا لگتا تو وہ بھی بتاد یں لیکن اَنا کو بڑھاوا نہ دیا کریں، زندگی بہت تلخ ہے لوگ ہمیشہ ساتھ نہیں رہتے
21
2
33
@kashmala830
Malaa🌺
7 months
Aj bhttttt dino bd biryanii bnai hai..ye ap sb k lia☺️kha k batain kaisi hai..??🤪
Tweet media one
22
0
36
@kashmala830
Malaa🌺
4 months
Bht bhook lagi hai..aj suba sy nashta b nahi kia ma ny😵‍💫😒
16
0
33
@kashmala830
Malaa🌺
8 months
Good morning Good day...!!
21
0
29
@kashmala830
Malaa🌺
4 months
آپ سے مل کہ ہم کچھ بدل سے گئے 🥰
Tweet media one
28
0
34
@kashmala830
Malaa🌺
8 months
تجھ سے ملنے کا مسئلہ یہ ہے تجھ سے بچھڑنے کے وسوسے ہوں گے
16
0
30
@kashmala830
Malaa🌺
4 months
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ دن بخیر ❤️ لوگ آپ سے آپکا سب کچھ چھیننے کی کوشش کر سکتے ہیں مگر نصیب نہیں چھین سکتے 🌸 مایوسی کے لمحوں میں رب کائنات کو دیکھنا سیکھیں۔
Tweet media one
31
0
38
@kashmala830
Malaa🌺
8 months
خوشبو کے جزیروں سےستاروں کی حدوں تک اس شہر میں سب کچھ ہے ، بس اک تیری کمی ہے۔۔۔
Tweet media one
12
1
35
@kashmala830
Malaa🌺
4 months
Bhttttt mzy k han yar
Tweet media one
26
2
35
@kashmala830
Malaa🌺
4 months
اتنا وہ دلنشیں تھا اتنا کہ کیا کہوں مدت کی پارسائی مری خاک ہوگئی
Tweet media one
17
0
36
@kashmala830
Malaa🌺
8 months
Hai kuch islamabad sy pyara🩷🌸
25
0
31
@kashmala830
Malaa🌺
4 months
Kon kon jaag rha hai??
21
0
35
@kashmala830
Malaa🌺
4 months
Beautiful night 🌙 ❤️
20
2
36
@kashmala830
Malaa🌺
4 months
تو پھر تمہاری رفاقتوں کا جواز کیا ہے تمہارے ہوتے ہوئے اُداسی سے بھر گیا ہوں میثم علی آغا
Tweet media one
17
3
36
@kashmala830
Malaa🌺
8 months
Batao zra 😂
Tweet media one
25
0
31
@kashmala830
Malaa🌺
7 months
فارغ وقت میں یاد آنے والا تعلق، درحقیقت "فارغ" ہی ہوتا ہے 😏
20
1
31
@kashmala830
Malaa🌺
8 months
Tweet media one
14
2
28
@kashmala830
Malaa🌺
8 months
بس یہی بات کہ لوگوں کو نہ چاہو دل سے تجربے اس کے سوا عمر کو کیا دیتے ہیں! غلام جیلانی اصغرؔ ۔
13
0
29
@kashmala830
Malaa🌺
8 months
Muje koi Allah ka banda impressions purchase krny ka tariqa btaa dy..main ap sb pa achy impression dalna chahti hon😂
17
0
28
@kashmala830
Malaa🌺
8 months
سردیوں میں کھڑکیوں کے اوس جمے شیشوں پر آپ کے ہاتھ لاشعوری طور پر کیا لکھتے ہیں؟
Tweet media one
20
0
31
@kashmala830
Malaa🌺
7 months
اسلام علیکم Good morning ♥️ Have a nice day 💝
31
0
31
@kashmala830
Malaa🌺
4 months
تم نے دیکھے نہیں فرصت سے خدوخال میرے جب میں تصویر میں ہوتی ہوں ، بہت بولتی ہوں
Tweet media one
Tweet media two
19
0
33
@kashmala830
Malaa🌺
8 months
لڑکی ہونے کا بھی اپنا ہی مزہ ہے پوری زندگی ۔۔پہلے بابا خرچہ اٹھاتے ہیں پھر شوہر کی شامت آ جاتی ہے 😂🤪
11
0
33
@kashmala830
Malaa🌺
8 months
Main soch rahi hon rishty krwany ka kam start kr lon..??sara x singl hai mere siwa🤣🤣
17
0
34
@kashmala830
Malaa🌺
8 months
Good morning ❤️
Tweet media one
23
3
29
@kashmala830
Malaa🌺
8 months
Shuru krain
Tweet media one
17
0
28
@kashmala830
Malaa🌺
4 months
اتنا لُٹے ہیں مہر و مروت کی آڑ میں ہم سے کسی نے ہاتھ ملایا تو ڈر گئے راکب مختار
19
3
34
@kashmala830
Malaa🌺
4 months
آئے ہیں ہم جہاں میں تمہارے لیے ہیں تمہارے لیے ہی ہماری آنکھیں ❤️
Tweet media one
18
1
32
@kashmala830
Malaa🌺
8 months
السلام۔ علیکم ❤ صبح بخیر ❤ آپ خوبصورت ہیں بےحد خوبصورت اگر آپ کی سوچ اچھی ہے اور سوچ اس وقت خوبصورت ہوتی ہے جب آپ ہر ایک کے لیے اچھا سوچتے ہیں تو پھر اچھا سوچیں مثبت رہیں اور ہر دن اپنے لیے دوسروں کے لیے اچھا محسوس کریں ڈھیر ساری دعائیں آپ سب کے لیے 😊
Tweet media one
29
3
29
@kashmala830
Malaa🌺
8 months
مجھے بھی الہامی محبت چاہیے زکام مجھے ہو اور شوں شوں وہ کرے 🤧😂
17
0
28
@kashmala830
Malaa🌺
8 months
Me:x ki sunaa Um e hani:ab bat nahiii hoti🤣🤣
19
2
26
@kashmala830
Malaa🌺
8 months
Beshak❤️🌺
Tweet media one
13
1
31