*فصل کاشت کرتے ہوئے بیج زیادہ ڈال لیا کریں مگر بیج کو زہر مت لگایا کریں۔۔۔۔۔ پرندوں کو کھانے دیں، صدقہ کی نیت کر لیا کریں اور فصل سے عشر دیا کریں۔ برکت اللہ دے گا۔ انشاء اللہ*
رات گئے بابوسر ٹاپ پر برفباری کے دوران جب ایک مسافر برفباری اور ٹھٹھرتی سردی میں بے حال ہوا تو لیوی اہلکار سید برکت شاہ نے جس انداز میں اس مسافر کو ریسکیو کرکے گاڑی تک پہنچایا ہر دیکھنے والی آنکھ کو فخر کرنا چاہئے ۔کیونکہ انسانیت کی اس سے بڑی مثال اور کیا ہو سکتی ہے ۔
💝Thank you from the bottom of my heart to all your friends, today my 10k, 💗that is, ten thousand followers have been completed. May Allah keep you all happy and prosperous. Amen.
@Syedptiofficial
💦 💞💝💞💝good morning💥 💞💞
کون کہتا ہے وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ترقی نہیں کر رہی ہے دیکھے 70 کلو میٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے والی جدید گن بھی پاکستان میں تیار ہوئے ہے گاڈیاں اور جدید جنگی طیارے بھی تیار ہو رہیے ہیں کچھ تو شرم کرو پٹواریون👻
گلگت ائیر پورٹ میں گزشتہ روز رن وے سے پھسل کر کچے میں اترجانے والے پی آئی اے کے اے ٹی آر طیارے کو ماھرین کی نگرانی میں سول ایوی ایشن کے عملے نے پاک فوج کے انجینئرز اور جوانوں کے تعاون سے کرینوں کے زریعے سیدھا کرلیا.
*ہڑتال ہڑتال ہڑتال*
پورے ملک پاکستان میں 10ستمبر سے لیکر 15تک پٹرول پرمکمل ہڑتال اگر کوئی بھی گاڑی پٹرول پمپ پر نظر آئی پٹرول ڈلواتے تو اس کے خود زمندار ہوں گے اب یہ عوام کا فیصلہ ہے مہنگائی نے غریب عوام کا براحال کردیا ہے بہت دیکھ لیاہے سب حکومتوں کو سب ہی غریب کا پیٹ کاٹ کر
افسوسناک خبر
ہمارا تحریکی ساتھی معروف سیاسی و سماجی شخصیت معاز گلگتی اب ہم میں نہیں رہے جگلوٹ پیدن کے مقام پر لینڈ کی زد میں آ کر اللہ کو پیارے ہو گئے اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور غم زادہ خاندان کو صبر و جمیل عطا فرمائے
#PTI_Followers