For me, today is a bigger day than Eid that I had the honor of meeting the daughter of my martyred Quaid and she followed me today. Today it was as if شھید رانی was addressing me.
Thanks Bibi
@AseefaBZ
#بیبی_کی_بیٹی_آئی_ہے
میری بیٹی عیشل رضوان بھیو کا پاکستانیوں کے لیئے پیغام کل نکلو تیر پر مہر لگاکر چنو نئی سوچ کو چنو
@BBhuttoZardari
کو جیئی بھٹو۔
❤🖤💚
#میرا_ووٹ_تیر_کو
#چنو_نئی_سوچ_کو
پاکستان پیپلزپارٹی کے جیالے
@IrfanJuttPPP
تھانہ کوٹ لکھپت سے رہا ہونے بعد صدر آصف علی زرداری، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا شکریہ ادا کرتے ہوئے۔
سندھ کے جزائر پر وفاقی آرڈیننس ختم، سندھ کی عوام کی جدوجہد خاص طور پر چیئرمین
@BBhuttoZardari
اور اپوزیشن نے سینیٹ اجلاس بلواکر وفاقی آرڈیننس کو قانونی موت دیدی ۔
سندھ کی عوام کو مبارکباد۔
وَتُعِزُّ مَنۡ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنۡ تَشَآءُ
سابق وزیر اعظم
@YousafRazaGil11
کی کاوشوں سے پختونخواہ پشاور کا ارباب خاندان
@PPP_Org
کے ساتھ ہی رہیگا۔
❤🖤💚
جیِئی بھٹو
آپ دوستوں سجنوں سے التماس ہے کہ ہمارے پیارے ہر دل عزیر بھائی
@imdad_soomro
کے والد صاحب Road Trafic Accident کی وجہ سے Head Injury کا شکار ہوکر سول ہسپتال حیدرآباد کے ICU میں وینٹیلٹر پر ہیں کے لیئے اللہ سبحان تعالہ سے ان کی صحت کاملہ و عاجلہ کے لیئے دعا فرمائیں🙏🏻 آمین
بدکردار چور ڈاکو لٹیرے فاسق جج کے پوتے
@TararAttaullah
جب چوری بی ایمانی پکڑی گئی تو اس نے اپنے دادا کی طرح وہ ہی کیا جو اس کا داد کرتا تھا۔ یہ لوگ خاندانی نو سرباز ہیں اور اسی لیئے لیکیوں کے خاندانی چمچے ہیں
قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو سے منسوب ادھر میں ادھر تم کا جھوٹا نعرہ اخبار میں لگانے والا صحافی اقرار کر رہا ہے یہ نعرہ میں نے سرخی اخبار میں اپنی طرف سے لگائی تھی ایسی بات بھٹو صاحب نے اپنی تقریر میں کبھی نہیں کی تھی ۔
✌🇵🇰🇱🇾❤
ن لیک کا ٹکٹ لینے والوں کو سرکاری گاڑیوں میں پروٹوکول کے ساتھ لایا جارہا ہے، تاریخ کی بدترین دھاندلی ایک مافیا کے لیے کی جارہی ہے۔ رپورٹر بھی حیران و پریشان 🤔
پوری ریاست اور نظام ننگا ہو کر ناچ رہا ہے اور عوام پر ہنس رہا ہے ، عوام کو ان کی اوقات بتا رہا ہے ۔
Happy birthday to my total universe and my princess Eshal Rizwan and Shaheed Rani's princess
@BakhtawarBZ
May اللہ سبحان تعالہ bless you and keep you safe
آمیں
زراداری صاحب کو2013 کے بعد پارٹی کے اندر اور باہر دونوں جانب سے مائنس کرنے والوں کے خلاف جدوجہد رنگ لے آئی اور آج بھٹو کا شیدائی، بی بی کا راہی اور بلاول،بختاور، آصفہ کا بابا زرداری تمام مائنس زرداری قوتوں کو مائنس کرتا ہوا ایک مرتبہ پھر ایوانِ صدر پہنچ گیا #دم_مست_قلندر_زرداری
پاکستان کو سفارتی طور پر تنہا کر دیا تھا
الحمداللہ وزیر خارجہ پاکستان
@BBhuttoZardari
کی کاوشوں سے ایک بار پھر دنیا سے تعلقات معمول پر آ رہے ہیں ۔۔
#پاکستان_ہماری_ریڈلائن
جاوید چوہدری کے کالم کا جھوٹ کہ آصف علی زرداری کے کیسز اسلام آباد سے کراچی شفٹ کرکے این آر او دیا گیا ایک سفید جھوٹ ہے زرداری صاحب کے آج بھی کیسز اسلام آباد ہیں ۔۔۔جنرل باجوہ ریٹائرڈ جوکر بھی سیاست دانوں کو گندہ کرنے کی کوشش میں ہے عاصمہ شیرازی
وہ کیا۔سنہری دور تھا امام سیاست
@AAliZardari
کا استقبال چین کا صدر خود شایان شان استقبال کے لیئے حاضر ہوتا تھا۔
اور ابو ٹیریان نازی المعرف
@ImranKhanPTI
کا استقبال چینی صدر کے چپراسی کرتے ہیں
اے ۔ این ۔ پی، نے سندھ میں، GDA . MQM. PMLNاور فضل الرحمن سے اتحاد کرکے 1977 کی یاد تازہ کردی جب اس نے قومی اتحاد میں شامل ہو کر ضیاع الحق کا ساتھ دیا تھا ۔ ایک بار پھر یہ ثابت ہو گیا ھے کہ پاکستان میں دو ھی پارٹیاں ھیں ایک پیپلز پارٹی اور دوسری سائیں لوگ
ضیاء مردود اور اس کی حواری مستقل قومی مصیبت کا دلیری سے مقابلہ کرنےوالے عظیم بی لوث بھٹو ازم کے۔سچے و کھرے جیالے اور ہماے لیئے مشرل راہ
@KhawajaSyed
کو جنم دن کی دل کی۔اتھا گہرائویوں مبارکباد
پنجاب میں لوگ رنجیت سنگھ اور بھگت کو تو یاد رکھتے ہیں. لیکن شھید رزاق جھرنا جو پنجاب کا سچا پتر کیوں بھول جاتے ہیں جس نے بھٹو ازم کے لیئے رقص کرتے ہوئے دلیری کے ساتھ جام شھادت نوش کیا اس کی جگہ نہ بھگت سنگھ اور نہ رنجیت سنگھ لے سکتا ہے
#رزاق_جھرنا_کو_سرخ_سلام
تمام دوست آگاہ رہیں کہ میرا ٹویٹر اکاونٹ تقریباً سسپینڈڈ چل رہا ہے۔ میں نے کسی کو ان فالو نہیں کیا۔۔ جب میرا اکاونٹ مکمل بحال ہو جائے گا تو خودبخود فالوانگ واپس آ جائے گی۔
عرفان جٹ بی لوث جان نثاران بھٹو ازم کا جیالا ہے پچھلے ضمنی الیکشن میں بھی اس نے اپنی 2 UC's سے اسلم گل صاحب کو کلین سوئیپ کرکے دیا تھا۔
#AbKiBaarAwamiSarkar
کچھ شوربے پرسوں تک سیینیٹر کھوکھر صاحب کے استعفی پر پارٹی میں اختلاف رائے رکھنے کے حق میں بات کر رہے تھے. اب کل رات سے اپنی جماعت کے رکن میجر خرم کو اختلاف کرنے پر پہچاننے سے ہی انکار کر رہے ہیں۔
عمران خان پیدا ہوئے کرپٹ بیوروکریٹ کے گھر میں، جوانی آوارہ گردی اور جوئا کھیلتے ہوئے گذاری ، بہن علیمہ خان سے مل کر شوکت خانم ٹرسٹ کا چندہ چوری کرتے رہے اور آخرت بشرا بیگم سے مل کر گوگی کے ذریعے مال کماتے رہے حلال کا نوالہ ان کے نصیب میں لکھا ہی نہیں تھا ۔
انقلابی عوامی شاعر کامریڈ حبیب جالب کی صاحبزادی محترمہ طاہرہ حبیب جالب کا عکسِ بےنظیر
@AseefaBZ
کی سیاسی میدان میں پہلی انٹری پر خراجِ تحسین
ڈرتے ہیں بندوقوں والے
ایک نہتی لڑکی سے
❤️🖤💚
عمران خان نے خاور مانیکا سے کہا کہ پنکی مجھے اچھی لگتی ہے اسے کہتے ہیں مداخلت.....
عمران خان نے پنکی سے مل کر اسے خاور مانیکا سے طلاق دلوائی اسے کہتے ہیں سازش....
امید ہے تمہیں سمجھ آگئ ہوگی.... 🤣🤣🤣
#عمران_کی_سازش_بے_نقاب
جناب آپ کا منشور کیاہے ؟ آپکی پارٹی کا منشور کیاہے؟
یہ حال ہے PMLN کا پنجاب میں۔ لیول پلیئنگ فیلڈ کا رونا رونے والے میاں جاوید کو پتہ نہیں کونسی لیول پلیئنگ فیلڈ چاہئے کیونکہ عوام میں یہ جا نہیں سکتے اگر جاتے ہیں تو حالات آپ خود دیکھ لیں۔
نوجوانوں نے چاروں طرف سے گھیرلیا۔
لوجی بائولا جی اور اس کی بیٹی نے ہمارا ہی منشور چوری کر لیا جیسے ایٹم بم سی پیک تھر کول تعلیم و صحت کے انقلابی اقدامات وغیرہ کیونکے ان کے پاس دکھانے اور کرنے کو کچھ ہے ہی نہیں ماسوائے گودی میں بھٹھ کر چور دروازے سے آنے کے.
#بھٹو_نعرے_وجن_گے
#وزیراعظم_بلاول
آج چیئرمین
@BBhuttoZardari
نے ہم جیالوں کی آوزا پر لبیک کہتے ہوئے
@PPP_Org
جو CEC سے فیصلے کروائے ہیں جو انتہائی قابل ستائش ہے
اس لیئے تو ہم جیالے کہتے ہیں
ہمارا چیئرمین ہم جیالوں کا فخر
❤🖤💚
ہم جیالے
@HaqJiyala
اور
@GorayaAftab
کے ممنون و مشکور ہیں جنہوں نے ذاتی دلچسپی لیکر بلوچستان قیادت کو جیالوں تک جیالوں کا احتجاج پہنچایا بس اب آج تک وہ مجسمہ وہاں سے ہٹ جانا چاہیئے اور ذمہ داران کو قرار واقعی سزا ملنی چاہیئے
پاکستانیوں یاد رکھنا اس ملک کے واحد ہمدرد اور اس کے سچے سپاھی
@AAliZardari
اور
@BBhuttoZardari
ہیں جن کے سامنے شھید رانی کا پاک جسد خاکی پڑا تھا اور پورا سندھ مدینہ پاکستان نہ کھپے کہ رہا تھا اس وقت امام سیاست ان نادانوں کو سمجھایا اور اعلان کیا ہاکستان کھپے کھپے کھپے
پاکستان اور وفاق کے حامی اور دنیا بھر کے لوگوں نے
@BBhuttoZardari
کی تقریر سراہا لیکن لچوں ٹچوں کم ظرفوں نے اس پر بھی طوفان بدتمیزی برپا کر کے ملک سے غداری کی ہے اور ان مخالفین پر آرٹیکل لگا کر لٹکا دینا چاہیئے
پاکستان کا وارث۔
@BBhuttoZardari
#BilawalBhuttoTheLeader
جس اصول کے تحت جسٹس فائز عیسی ٰ کو عمران خان کے کیس نہیں سننا چاہئے اسی اصول کے تحت جسٹس ر عظمت سعید کو براڈ شیٹ کا کیس نہیں سننا چاہئے۔
اصول ایک ہونا چاہئے جناب گلزار جی
ممتاز قادری سلمان تاثیر کو شھید کرتے پکڑا گیا تو شوکت صدیقی اس قاتل دھشتگرد کو ہار پہنانے کر جج بن گیا اور
@MaryamNSharif
کا خسم صفدر اس دھشتگرد کو پیر ماننے لگا اور وہ شوکت جب بی مروت ہوکے اس کوچے سے نکلا تو صفدر کے سسر
@NawazSharifMNS
کا گواہ بن گیا۔ ہائے رے البنجاب کی منافقت
اسلام آباد کے ہوٹلز 21 روز کے لئے بند کرنے کا فیصلہ ـ تمام ہوٹلز میں غیر ملکیوں کو ٹہرایا جائے گا ضلعی انتظامیہ نے نوٹیفیکشن جاری کردیا ـ
کدھر گئے Absolutely not کہنے والے 😁
پی ٹی آئی کی اہم رکن وزیر شیریں مزاری نے قادیانیوں کے TV چینل Rabwa Times میں اعتراف کیا کہ: "PTI نے قادیانیوں کو حقوق دلانے کیلئے بہت کوشش کی لیکن مسلمانوں کی طرف سے ان پر بہت زیادہ پریشر آجاتا تھا, جس کی وجہ سے یہ اپنا کام پورا نہیں کر سکے"، اور اس ل��ے ان سے اب معاہدہ کیا
بریکنگ نیوز
صدر آصف علی زرداری صاحب بدھ کو ملتان پہنچ رہے ہیں ان کا قیام ایک ھفتہ ھو گا جنوبی پنجاب کی اھم شخصیات کی شمولیت متوقع زرائع
#قوت_ہے_ہماری_زرداری
@BBhuttoZardari
❤🖤💚
سچا کھرا جیالہ علی عبداللہ ھاشمی
@BdTamiz
بنا کسی عھدے کے جلسے کی تیاریوں میں پیش پیش ہے' سوچو جب یہ PYO پنجاب کا۔صدر بنیگا تو 0ارٹی کتنی مظبوط ہوگی اور پارٹی کا ترنگا پنجاب کے کونے کونے میں نوجوان لہرائینگے
منافق بیغیرت میڈیا نے ڈھرکی میں سب کچھ دکھایا لیکن سندھ مدینے کے لوگوں کی ایثار قربانی اور ان کی بی لوث محبت جو سب سے پہلے پہنچے اور کھا پینا زخمیوں اور شھداء کے جسد خاکی اپنی نجی۔گاڑیوں میں ہسپتال پہنچائیں باقی تو سب تو کئی گھنٹوں بعد اپنی نیند پوری کرکے فوٹو سیشن۔کروانے آئے تھے
ن لیک نے پنجاب میں ایک سروے کروایا ہے جس میں 62% فی صد لوگ ن لیک سے شدید نفرت کرتے ہیں اور صرف 22% فی صد ہی نوتھیئے ن لیک کے ساتھ ہیں اس سروے کو دیکھ کر
@NawazSharifMNS
کو مرگی کے دورے پڑنے لگے ہیں۔ اب
@ppp_org
کے ہاس موقعہ ہے اپنی چھینی ہوئی نشستیں واپس لینے کا
@BBhuttoZardari
کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے
میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وفا کا سورج گواہی دے گا
جب مشکلیں تھی تو ہم کھڑے تھے
#ہے_آج_کا_بھٹو_زرداری
کچھ بھی کرلو
@NawazSharifMNS
اسٹیٹ بینک کے گورنر نوتھیئے کے ذریعے جتنی چاہے پری پول۔دھاندلی کر لو لیکن اب کی بار تم وزیر اعظم ہائوس کے چپراسی بھی نہیں بن سکتے۔ اور یہ
@KhSaad_Rafique
@TararAttaullah
کو بھی بتا دینا
جو نیازی کے کتوں
@fawadchaudhry
اور باقیوں نے لبرٹی چوک لاہور میں شروع کیا ہے سندھ مدینے کے غیور جیالے نیازی کے ہر گلی چوراہے پر نیازی کے پتلے نظر آتش کیئے جائیں اور کتوں ہر ڈبو لکھ کر ہر طرف دوڑایا جائے
اینج تے فیر اینج صحیح 💪💪💪💪💪