Pakistan Peoples Party - PPP Profile Banner
Pakistan Peoples Party - PPP Profile
Pakistan Peoples Party - PPP

@PPP_Org

331,967
Followers
755
Following
13,236
Media
79,172
Statuses

Islam is our Faith. Democracy is our Politics. Socialism is our Economy. All Power to the People. Martyrdom Is Our Path.

Pakistan
Joined February 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
4 months
لائیو: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے ہمراہ پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
46
133
209
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
2 years
پیپلزپارٹی نے ملک کی تمام خواتین کو تحریک انصاف کے جلسوں کے بائیکاٹ کا مشورہ دے دیا عمران خان کے مریم نواز سے متعلق الفاظ خواتین کی تذلیل کے مترادف ہیں، سلیم مانڈوی والا عمران خان مریم نواز سے متعلق استعمال کئے گئے الفاظ پر خواتین سے معافی مانگیں، سلیم مانڈوی والا
2K
768
3K
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
2 years
“پاکستان میں مون سون کی وجہ سے جو تباہی ہوئی دنیا نے ایسی تباہی ابھی تک دیکھی نہیں ہے، آج بھی بلوچستان اور سندھ کے علاقوں میں پانی موجود ہے۔” چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari 1/8
62
473
715
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
1 year
Federal Minister for Poverty Alleviation & Social Safety @ShaziaAttaMarri says that Benazir Social Protection Account is revolutionary milestone in 15 years journey of Benazir Income Support Program (BISP). Read More:
57
375
751
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
2 years
Pakistan Peoples Party #PPP is celebrating its 55th Foundation Day this year at Divisional & District headquarters across country. Chairman PPP and Foreign Minister @BBhuttoZardari , is going to join the celebrations on November 30th at Nishtar Park in Karachi. #PPPFoundationDay
Tweet media one
152
760
1K
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
2 years
مودی کو بے نقاب کیا اور پوری دنیا کے سامنے کشمیر کا مقدمہ لڑا ۔۔ پاکستان کھڑا ہے بلاول بھٹو کے ساتھ #PakistanStandsWithBBZ
381
380
1K
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
3 years
Newly elected Prime Minister Shehbaz Sharif announces to restore the renaming of the original name of Benazir Income Support Program #BISP including adding and improvising its scope and allocations.
Tweet media one
126
478
2K
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
2 years
Foreign Minister #BilawalBhuttoZardari trending top, right now on Twitter for his decency and diplomacy skills in his maiden visit to United Nations and United States. He made the entire nation and Pakistan proud, worldwide.
Tweet media one
174
363
2K
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
3 years
Twelve years ago on this day, April 19, 2010, the President of Pakistan @AAliZardari signed to hand over all powers to the Parliament, through an 18th amendment, while restoring the Constitution of 1973 to its original shape, which is a bright chapter in the history of Pakistan.
Tweet media one
108
429
2K
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
1 year
LIVE: Joint Press Stakeout by FM Pakistan Bilawal Bhutto ZardariandIraqiFM
2
274
322
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
2 years
بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا کراچی کی عوام کے لئے پیغام #KarachiForEveryone ⁩ ⁧#کراچی_ہم_سب_کا @AseefaBZ
558
596
1K
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
5 years
"پاکستان میں صوبائی اور مقامی حکومتیں اپنے محدود وسائل کا استعمال کر کے اس وباء کا مقابلہ کر رہی ہیں۔" چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری برطانوی چینل سکائی نیوز سے گفتگو کر رہے ہیں -
173
388
1K
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
3 years
Chairman PPP @BBhuttoZardari congratulates over historic success of #NoconfidenceVote tonight and recalls on 10th April, this House had approved the Constitution of Pakistan and on the same date, 10th April #SMBB had landed in Lahore by ending her exile during Zia's dictatorship.
262
426
1K
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
3 years
Kal Bhi Bhutto Zinda Tha.. Aaj Bhi Bhutto Zinda Hai. #SelectedGone
Tweet media one
169
337
1K
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
5 years
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری شیخ زید مسجد مظفرآباد، آزاد کشمیر میں نماز عید ادا کررہے ہیں
94
257
1K
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
3 years
In an interview with @BBCWorld , Chairman PPP @BBhuttoZardari confirms, his party would support Shehbaz Sharif as a prime minister; motivation is to conduct electoral reforms for moving towards more democratic Pakistan, besides he didn't confirm his debut as next foreign minister.
321
472
1K
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
2 years
“شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے اپنی جان کی قربانی دے دی مگر اپنے مؤقف اور اصولوں سے پیچھے نہیں ہٹی۔” #PPPFoundationDay
319
558
1K
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
10 months
لائیو: شہید ذوالفقار علی بھٹو صدراتی ریفرنس کی سماعت
74
451
1K
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
9 months
پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکنان کا گوجر خان میں جشن۔۔۔ #MeraVoteTeerKo
104
321
1K
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
2 years
پیپلز پارٹی نے پارٹی رہنما نبیل گبول کو نجی ٹی وی پر نامناسب الفاظ ستعمال کرنے پر شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے۔ نبیل گبول کو شوکاز نوٹس پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔ نبیل گبول کو 3 دن کے اندر وضاحت کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ترجمان
102
172
1K
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
2 years
Pakistan Peoples Party has given Karachi all these mega projects that benefit the public. Empower PPP with your vote in Local Government also, so the development reaches every nook and corner. #KarachiForEveryone
46
212
290
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
2 years
صدا رہے آباد.. بھٹو بھٹو زندہ باد!
Tweet media one
221
225
1K
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
1 year
Live: Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari talks to mediainMalir
20
226
472
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
2 years
Pakistan Peoples Party today sent Rs10 billion defamation notice to Pakistan Tehreek-e-Insaf Chairman Imran Khan for levelling baseless allegations against PPP Co-chairman & former President Asif Ali Zardari and sought unconditional apology within 14 days.
149
379
912
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
1 year
لائیو: سابق صوبائی وزراء سندھ سید ناصر حسین شاہ اور شرجیل انعام میمن میڈیا سیل بلاول ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
8
274
377
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
9 months
یہ ہے پاکستانی سیاست کا نیا سویرا..... #چنو_نئی_سوچ_کو
30
293
950
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
2 years
Chairman PPP and Foreign Minister @BBhuttoZardari reaches to the Saudi Arabia. He's accompanied with the delegation of #UnityGovernment , being led by Prime Minister @CMShehbaz . It is his first ever visit to abroad, after taking oath as the youngest Foreign Minister of Pakistan.
117
339
914
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
9 months
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری این اے 127 لاہور سے 5146 ووٹ لیکر آگے ہیں۔ #MeraVoteTeerko
Tweet media one
44
276
937
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
3 years
In the last three years there has been an increase of up to 53% in food essentials such as flour, ghee and daals even when the international oil prices have been lower than they were in 2018. #TabahiKay3Saal
Tweet media one
176
425
926
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
11 months
لائیو: پاکستان پیپلز پارٹی کا تھرپارکر مٹھی میں جلسہ عام
32
629
854
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
9 months
صدر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹرینز آصف علی زرداری این اے 207 سے کامیاب #MeraVoteTeerKo #چنو_نئی_سوچ_کو
Tweet media one
32
196
882
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
3 years
ایم کیو ایم کے کارکنان پولیس پر تشدد کرتے ہوئے۔
80
391
832
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
3 years
پاکستان کے ماضی، حال اور مستقبل کی ضمانت - پاکستان پیپلز پارٹی
Tweet media one
216
186
843
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
10 months
لائیو: پاکستان پیپلز پارٹی کا جاتی امراء، لاہور میں ورکرز کنونشن
24
319
814
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
11 months
لائیو: پاکستان پیپلز پارٹی کا شانگلہ میں ورکرز کنونشن
29
386
810
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
2 years
“عوام جانتی ہے کہ 4 سال میں اس ملک کے ساتھ کیا مذاق کیا گیا اور عوام یہ بھی جانتی ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی وہ واحد جماعت ہے جو معاشی اور خارجہ سطح پر مشکلات سے پاکستان کو نکال سکتی ہے۔” @BBhuttoZardari #SalaamBenazirBhutto 9/9
235
371
712
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
3 years
Share your most favorite picture of #SMBB
Tweet media one
87
152
803
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
3 years
In an interview with #BBCRadio , Chairman PPP @BBhuttoZardari says, Mr Khan came to power through compromised elections in 2018 that Opposition long held rigged, manipulated while becoming successful to remove any prime minister through democratic means in the history of Pakistan.
134
321
776
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
9 months
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری این اے 196 اور این اے 194 سے کامیاب @BBhuttoZardari #MeraVoteTeerKo #چنو_نئی_سوچ_کو
Tweet media one
23
228
803
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
1 year
لائیو: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا الجزیرہ کو خصوصی انٹرویو
52
338
751
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
2 years
We can’t give up on engaging with Afghanistan. I don’t believe Afghanistan’s issues will sort out if I turn my back on them, or if the rest of the world stops talking - Press briefing by FM Pakistan Bilawal Bhutto Zardari 5/n
31
275
652
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
2 years
"بطور وزیر خارجہ اپنے دوروں کے اخراجات خود اٹھاتا ہوں، عوام پر ان دوروں کا بوجھ نہیں ڈالتا اور میرے ان بیرون ممالک کے دوروں کا فائدہ مجھے نہیں بلکہ میرے ملک کی عوام کو ہو رہا ہے۔" چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari 5/n
190
277
760
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
2 years
“جو سمجھ رہے تھے کہ محترمہ بینظیر بھٹو کو شہید کرکے پیپلز پارٹی کے سفر کو روک سکتے ہیں میں انہیں بتانا چاہتا ہوں کہ آئیں گڑھی خدا بخش میں دیکھیں کہ 15 سال بعد بھی انسانوں کا مجمع یہاں جمع ہے۔” @BBhuttoZardari #SalaamBenazirBhutto 1/n
122
346
699
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
2 years
پاکستان پیپلز پارٹی نے فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کیجانب سے الیکشن کمیشن میں جھوٹا حلف نامہ داخل کرانے پر عمران خان سمیت پوری پی ٹی آئی کو نااھل قرار دے کر پی ٹی آئی کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔
86
255
743
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
10 months
لائیو: شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے 16 ویں یوم شہادت کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کا گڑھی خدا بخش، لاڑکانہ میں جلسہ عام
26
283
751
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
2 years
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا بجٹ 235 ارب سے بڑھا کر 400 ارب روپے کر دیا گیا ہے،وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت اور سماجی تحفظ شازیہ مری @ShaziaAttaMarri مزید پڑھیں:
Tweet media one
82
204
717
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
1 year
لائیو: گریٹر کراچی واٹر سپلائی اسکیم کے فور منصوبے کا سنگ بنیاد، پہلے مرحلے میں اہلیان سندھ کو 260 ملین گیلن پانی یومیہ فراہمکیاجائےگا۔
51
373
695
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
8 months
مولانا فضل الرحمان کے بیان پر فیصل کریم کنڈی کا ردعمل پی ٹی آئی اور جے یو آئی نے اپنا اپنا بیانیہ دفن کردیا 'فیصل کریم کنڈی دیکھنا یہ ہے بانی پی ٹی آئی اور مولانا ایک دوسرے سے معافی نہ سہی معذرت کب کرتے ہیں 'فیصل کریم کنڈی قدرت کا قانون ہے ہر چیز اپنی اصلیت پر جاتی ہے 'فیصل
187
243
767
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
1 year
لائیو: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نومنتخب میئر کراچی و ڈپٹی میئر کراچی کی تقریبِ حلف برداری کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔
43
334
698
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
2 years
“معاشی بحران ضرور ہے مگر پاکستان ڈیفالٹ کے خطرے میں نہیں ہے اور اس کا ذمہ وہی شخص ہے جس نے اپنی کرسی بچانے کیلئے وہ فیصلے لیئے جس سے پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچا۔” چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari 8/8
129
382
637
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
8 months
این اے 209 سانگھڑ سے منتخب ممبر قومی اسمبلی شازیہ عطاء مری کارکنان سے خطاب کررہی ہیں۔ ⁦ @ShaziaAttaMarri
17
204
751
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
9 months
حلقہ این اے 241 سے مرزا اختیار بیگ کامیاب #TeerChalGaya
Tweet media one
30
169
740
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
2 years
“ہم اپنی قربانیاں اور کامیابیاں گنوا سکتے ہیں مگر یہ ایک تاریخی حقیقت ہے کہ اس ملک اور عوام کو کسی دور میں حقوق ملے ہیں تو وہ پاکستان پیپلز پارٹی کے دور میں ملیں ہیں۔” وزیر خارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari #PPPFoundationDay 6/7
94
336
573
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
1 year
لائیو: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بلاول ہاؤس کراچی میں سندھ بھر کے منتخب جیالے بلدیاتی نمائندگان سے خطاب کررہے ہیں۔
29
461
705
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
1 year
لائیو: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس سےخطابکررہےہیں۔
41
396
685
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
3 years
نجی ہوٹل میں نور عالم خان کو گالی دینے کا معاملے پر سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کا ردعمل میں ، ندیم افضل چن, مصطفی نواز کھوکھر, شیخ وقاص اور نور عالم خان نجی ہوٹل میں افطاری کررہے تھے @fkkundi
159
244
702
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
4 years
چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی نے @geonews_urdu کے پروگرام ایک دن جیو کے ساتھ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا “میں نے اس زندگی کا انتخاب نہیں، اس نے میرا انتخاب کیا ہے۔” وہی جواب جو شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے بھی اپنی کتاب میں دیا۔ @BBhuttoZardari #JeetKaNishanTeer 1/9
39
235
709
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
2 years
پیپلز پارٹی کی مذاکراتی ٹیم کی بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل گروپ اور نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے رہنماؤں سے اسلام آباد میں ملاقات مزید پڑھیں:
24
170
664
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
2 years
“تخت لاہور کے سیاسی مقابلے کی وجہ سے پورے ملک کی سیاست اس وقت یرغمال ہے۔” وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari 3/3
54
338
649
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
3 years
“جو ممبران آج اجلاس میں نہیں آنا چاہ رہے تھے انہیں زبردستی اجلاس میں لایا گیا۔ آپ کب تک بندوق کی نوک اور بوٹ کے زور پر قانون سازی کرنے کی کوشش کریں گے؟” چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا حکومت سے سوال @BBhuttoZardari #DhandhliKiTayari 2/2
103
303
685
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
2 years
“شہید محترمہ بینظیر بھٹو کارساز بم دھماکے کے بعد اگرچاہتی توگھر میں بندہوکر ویڈیولنک سے خطاب کرسکتی تھی، مگر وہ بھٹو کی بیٹی تھیں وہ دلیر تھیں وہ بہادر تھیں ملک کے کونے کونے پر پہنچی اورروالپنڈی میں کھڑے ہوکر وقت کے آمر کے خلاف آواز بلند کی۔” @BBhuttoZardari #PPPFoundationDay 3/7
51
335
543
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
2 years
Expressing his views at 21st meeting of Council of Heads of Government of Shanghai Cooperation Organisation in China, Foreign Minister @BBhuttoZardari stressed the need to address the scourge of terrorism in all manifestations - including state terrorism.
62
365
631
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
2 years
Tweet media one
102
175
667
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
11 months
لائیو: پاکستان پیپلز پارٹی کے 56 ویں یوم تاسیس کے موقعے پر کوئٹہ میں جلسہ عام
25
437
648
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
2 years
“پاکستان پیپلز پارٹی نفرت اور انتشار کی سیاست پر نہیں بلکہ امید اور یکجہتی کی سیاست پر یقین رکھتی ہے۔ ہم نے اس ملک و قوم کو مزید باٹنے نہیں دے سکتے، پاکستان پیپلز پارٹی اس ملک کو جوڑتی ہے جو چاروں صوبوں کی زنجیر ہے۔” @BBhuttoZardari #PPPFoundationDay 1/7
62
322
527
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
2 years
Up until now, we haven’t received, nor are we getting any oil from Russia - Press briefing by FM Pakistan @BBhuttoZardari 17/17
64
280
519
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
1 year
لائیو: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں
37
375
638
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
2 years
“جو لوگ سوچ رہے تھے کہ کیسے پاکستان کی معیشت کو نقصان پہنچائیں تاکہ سیاسی فائدہ ہو، انہیں کامیاب کانفرنس کے ذریعے منہ توڑ جواب ملا ہے کہ پوری دنیا پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے۔” چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari 1/2
151
322
602
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
8 months
صدر آصف علی زرداری سندھ اسمبلی سے 152 ووٹ لیکر کامیاب۔
Tweet media one
44
175
673
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
1 year
Live: PPP protest rally in Bagh against the G-20 meeting in occupiedSrinagar
75
346
628
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
2 years
“کسی آمر کے بیٹے کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں ہوتا، وہ اپنے دم پر کوئی انتخاب بھی نہیں جیت سکتا ان کا سیاسی مستقل صرف آمریت اور سلیکٹڈ دور میں ہوتا ہے۔” وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari 3/4
74
281
629
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
2 years
"صدر عارف علوی نے تحریک عدم اعتماد کے وقت غیر آئینی طریقے سے اسمبلی تحلیل کرنے کی کوشش کی، امید ہے اس بارے ہر چیز آئین و قانون کے مطابق ہوگی اور اگر صدر علوی نے کوئی گڑبڑ کرنے کی کوشش کی تو ان کو اس کے نتائج بھی بھگتنا ہونگے۔" @BBhuttoZardari 4/6
96
298
561
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
2 years
“شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے 15 ویں یوم شہادت کے موقع پر ہم سب عہد کرتے ہیں کہ ہم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی سیاست، فلسفے اور نظرئیے کے مطابق چلیں گے۔” چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari #SalaamBenazirBhutto 2/n
84
338
572
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
2 years
“میں نے ہر جگہ بیٹھ کر مقابلہ کیا ہے اور کرتے رہیں گے کیونکہ ہم نے وطن بنانا ہے۔ ہم نے اس دھرتی کو اپنا خون دیا ہے اور دیتے رہیں گے۔” صدر آصف علی زرداری @AAliZardari 4/4
83
290
632
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
3 years
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کل23 مارچ بروز بدھ خیبرپختونخوا کے ضلع مالاکنڈ کی تحصیل درگئی میں تاریخی جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ @BBhuttoZardari
Tweet media one
57
255
650
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
1 year
ملک میں آئینی اور سیاسی بحران کی کیفیت ہوگی اگر انتخابات 90 دن سے آگے جاتے ہیں، ہمارا پہلے دن سے یہ ہی مطالبہ ہے کہ آئین کے مطابق انتخابات کروائے جائیں۔ نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کی پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ
83
337
635
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
2 years
“پاکستان پیپلز پارٹی کو سازش کے تحت ختم کرنے کی کوشش کی گئی، صدر زرداری، فریال تالپور صاحبہ، ممبران اسمبلی، عہداران اور سیاسی کارکنان کوجیل میں ڈالا گیا، مگر ایک دن کیلئے بھی ہم نے نفرت اور انتشار کی سیاست نہیں کی۔” @BBhuttoZardari #PPPFoundationDay 5/7
41
305
506
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
1 year
لائیو: پاکستان پیپلز پارٹی کا کراچی میں سانحہ کارساز شہدا کی یاد اور اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاجی جلسہ
172
401
605
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
2 years
"عمران خان جو سیاست اس وقت کر رہے وہ ایک خطرناک تاثر پیدا کر رہی ہے، جس سے بلا وجہ ہمارے ادارے متنازع ہونگے۔" چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari 5/6
78
298
559
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
7 years
Chairman of #Pakistan Peoples Party @BBhuttoZardari strongly condemns the terrorist attack at #Peshawar #KhyberPakhtunkhuwa
Tweet media one
20
191
625
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
3 years
In an exclusive talk with @HamidMirPAK , Chairman PPP @BBhuttoZardari congratulates him on restoration of the talkshow, adding that #AwamiMarch has been a big success - as nonconfidence motion is submitted and challenges the Selected PM and his Govt to face the motion. #GameOverIK
25
311
629
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
3 years
Democracy is the best revenge. #GameOverIK
49
153
650
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
10 months
لائیو: پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی میڈیا سے گفتگو
17
328
619
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
11 months
لائیو: پاکستان پیپلز پارٹی کا مردان میں ورکرز کنونشن
27
396
607
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
8 months
بلوچستان اسمبلی سے صدر آصف علی زرداری کو 47 ووٹ کاسٹ ہوئے۔ وزیراعلی بلوچستان میر سرفرا�� بگٹی @PakSarfrazbugti
61
273
639
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
2 years
“ہم سیلاب متاثرین کو حق ملکیت دلوائیں گے اپنی زمین اور گھر کا مالک بنائیں گے، انشاء ﷲ راتوں رات آپ کی معاشی قوت میں اضافہ ہوگا۔” چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari #SalaamBenazirBhutto 8/n
86
316
551
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
2 years
“ماضی میں پاکستان پیپلز پارٹی نے عوام کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑا اور نہ آج ہم اکیلا چھوڑیں گے، میں نوجوانوں سے اپیل کرتا ہوں آگے بڑھیں اور ملکر کام کریں اس وقت ہمارا ملک مشکل میں ہے۔” چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari 3/8
57
357
511
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
1 year
Live: Foreign Minister Bilawal Bhutto Zardari’s media talk alongside Danish Minister for GlobalClimatePolicy.
54
319
599
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
1 year
“ہماری پارٹی کا ہر فیصلہ پارٹی کارکنان سے لیکر سی ای سی تک ایک سلسلے کے تحت کیئے جاتے ہیں اور سی ای سی کے اراکین کی رائے اور تجاویز کے مطابق فیصلے لیے جاتے ہیں، فل وقت ہمارے حتمی فیصلے آنے ہیں جس کی بریفنگ کل ہوگی۔” سیکرٹری اطلاعات پی پی پی پی شازیہ مری کی پاکستان پیپلزپارٹی کے
21
355
620
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
2 years
پاکستان پیپلز پارٹی 18 دسمبر کو ملک بھر میں ضلع سطح پر چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے اقوام متحدہ میں بھارتی دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خلاف موقف کی تائید اور اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں کا انعقاد کرئے گی۔
64
230
473
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
3 years
#تیمرگرہ_احتجاجی_مظاہرہ اج تیمرگرہ میں پاکستان پیپلز پارٹی دیرلوئیر کے زیر اہتمام کمرتوڑ،ظالمانہ،تاریخی،بدترین مہنگائی،بیروزگاری، بدامنی،کرپشن،لوڈشیڈنگ،اوورسیز
37
220
620
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
2 years
"جیسے عمران عدم اعتماد کے وقت بھاگا تھا ٹھیک ویسے ہی پنڈی سے بھی بھاگ گیا اور جاتے جاتے یہ شوشہ چھوڑا کہ استعفی دے رہا ہوں، اگر استعفی دینا چاہتے ہو تو دے دو پاکستان پیپلز پارٹی مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہے۔” @BBhuttoZardari #PPPFoundationDay 7/7
64
272
511
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
2 years
“میں نے سیلاب سے متاثرہ افراد سے وعدہ کیا تھا کہ ہم ان کے گھروں کی تعمیر نو کریں گے اور آج ہم اس وعدے کو پورا کرنے کا آغاز کر رہے ہیں۔” چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari 1/5
54
260
555
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
2 years
Foreign Affairs Minister and PPP Chairman @BBhuttoZardari has said that growth of the country would remain incomplete without providing adequate facilities and upholding the rights of the labourers. #MayDay2022
82
249
604
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
1 year
لائیو: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اوکاڑہ میں پریس کانفرنسکررہےہیں۔
13
373
598
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
1 year
لائیو: صدر پاکستان پیپلزپارٹی سندھ نثار احمد کھوڑو میڈیا سیل بلاول ہاؤس، کراچی میں پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
32
287
580
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
2 years
“شہید محترمہ بینظیر بھٹو اگر نفرت اور انتشار کی سیاست پر یقین رکھتی تو یہ ممکن نہ ہوتا کہ وقت کے آمر کے خلاف اور پاکستان میں جمہوریت کی بحالی کیلئے وہ انہی سیاست دانوں کے پاس جاتی جنہوں نے ان کے شوہر کو جیل میں ڈالا تھا۔” @BBhuttoZardari #PPPFoundationDay 4/7
28
284
465
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
2 years
#PPPFoundationDay always brings back fond memories of my grandfather and mother. Thought I should share these with you, the people of Pakistan, who love them the way I do.
93
297
554
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
10 months
لائیو: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا پاکستان کی گولڈن جوبلی کے حوالے سے لاہور ہائی کورٹ میں ہونے والی تقریب سے خطاب
23
356
595
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
7 years
#PPP Chairman @BBhuttoZardari conducts interviews for PPP office-bearers of districts in… …
Tweet media one
26
160
600
@PPP_Org
Pakistan Peoples Party - PPP
2 years
“اقوام متحدہ کے سیکٹریری جنرل اور وزیراعظم شہباز شریف 9 جنوری کو یورپ میں ملکر پاکستان کو ایک بار پھر تعمیر کرنے اور سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کیلئے ایک پروگرام کی شروعات کریں گے، اور وہ پروگرام میں دنیا بھر میں لیکر جاؤں گا۔” @BBhuttoZardari #SalaamBenazirBhutto 7/n
39
294
526