Ibrar Mir, SVP PPP Europe Profile Banner
Ibrar Mir, SVP PPP Europe Profile
Ibrar Mir, SVP PPP Europe

@PeoplesPartyEU

2,399
Followers
1,458
Following
1,196
Media
6,182
Statuses

#Pakistan #Democracy #Sports

London, England
Joined February 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
9 months
اسلام ہمارا دین ہے جمہوریت ہماری سیاست ہے مساوات ہماری معشیت ہے طاقت کا سرچشمہ عوام ہے اپنے بابا مردحُر کی جان چھوٹی بی بی آصفہ اپنے نانا اور اپنی دلیر ماں کے جزبے کے ساتھ اپنے بھائی کے ساتھ کھڑی ہیں @AseefaBZ @BBhuttoZardari @AAliZardari @BakhtawarBZ @FaryalTalpurPk
13
45
98
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
لوٹے کے 2 آگے لوٹے، لوٹے کے 2 پیچھے لوٹے آگے لوٹے، پیچھے لوٹے، بولو کتنے لوٹے؟ پی ٹی آئی کو کھلا چیلنج ہم کہتے ہیں کہ PTI والوں کو 200 فیصد پتہ ہے کہ یہ تینوں لوٹاازم کے بانیوں میں سے ہیں اور انکی PTI میں ایک پیسے کی بھی عزت نہیں بس بھوکنے کےلئیے رکھا ہے یہ غلط ہے کہ صحیح ؟
Tweet media one
123
432
1K
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
پی ٹی آئی کی دھشت گردی میں پاپولرٹی فواد چوھدری کی سبق آموز اور عبرت ناک دُوڑ نے پاپولرٹی کا کٹھا چٹھا کھول دیا نیازی دھشت گرد ہے اس پر میڈیا میں مکمل پابندی ہونی چاہیے پہلے نیازی ہمارے بچوں سے شادی نہ کرنے کا کہتا تھا اب ہم کہتے ہیں کہ دھشت گردوں سے کوئی رشتہ ناطہ نہ رکھیں
9
361
942
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
ضیا دور کا ٹاؤٹ اور آج کا مجرم غلام حسین سمیع ابراہیم اور اسکی پٹیشن پر بندو کی پھرتیاں ہم بندیالو کے لچھن اور لومڑ چالوں کی نشاندہی کرتے آرہے ہیں جو 100% درست تھیں بندیال کو جانا ہوگا جس نے خود سپریم کورٹ ختم کردی تو پھر کونسی مجبوری اور بندش ہے؟ پارلیمان کی طاقت زندہ باد💪
3
423
900
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
بھٹو پھر آگیا سازش اب بھی ہورہی ہے سازش یہ تھی کہ ایک سلیکٹڈ وزیراعظم، سلیکٹڈ چیف جسٹس اور سلیکٹڈ آرمی چیف ہوتا اور ملک میں سلیکٹڈ مارشل لا ہوتا بلاول بھٹونے تاریخی دن پر تاریکی سازشوں کو بینقاب کردیا اور یہ کام کوئی بھٹو ہی کرسکتا ہے #ConstitutionofPakistan @BBhuttoZardari
19
354
785
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
انیس سالہ بیٹا اور ماں کا لاشہ🥲 چند سیکنڈ کے کرب زدہ جملے میں پاکستان کی سالمیت پنہاں پاکستان آئندہ نسلوں تک شہید بھٹو اور شہید بی بی کے خون کا مقروض دل پھٹتا ہے یہ جملہ سُن کر کہ ملک و جمہوریت کی خاطر برداشت کیا کہنا اور سننا آسان لگتاہے لیکن شہید رانی کا لخت جگر تو کر گزرا
29
270
765
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
مختیارا گل زیادہ ود گئی اے، پر چوھدری دسدا نی پکی خبرہے کہ بہت مخصوص بندوں میں نیازی نے کہا کہ اچھا ہوا اس کی دوڑ لگی ہے یہ فلاں کے منہ والا میری نیپیاں چینج کروانے کی بات کرتا تھا دوسروں کا تو میں ویسے ہی ننگا ہونے کاالزام لگاتا تھالیکن مزہ آئیگا اگراسے ننگا کرکے پھینٹی لگائیں
Tweet media one
14
267
724
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
عید کے تیسرے دن کالطیفہ سمجھ آئے تو بتائیں😆 ایک ہی سانس میں مریم، خاقان اور چار پانچ اہم لیڈرز کا کہہ رہا ہے کہ انکے کہنے پر اسمبلیاں توڑیں پھرکہا میں نےجنرل باجوہ کے کہنے پر اسمبلیاں توڑیں قومی اسمبلی توڑ کے وکٹیں لیکر کون بھاگا تھا؟ جھوٹا اپنے جھوٹ سے دوسرے کوجھوٹا کہہ رہا
68
313
647
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
سپیکر کی عزت و تکریم سلیکٹڈ کے دور میں عسکری اداروں کی اسمبلی اجلاس میں شرکت پرسپیکر اپنی سیٹ کے بجائے اراکین میں بیٹھتےتھے راجہ ریاض نے آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے سپیکر کو انکی جگہ پر بیٹھنے دیا بلاول بھٹو نے آرمی چیف کو انکی جگہ پر بٹھانے پر سپیکر کا شکریہ ادا کیا
8
231
583
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
اس بیان پر آرٹیکل 19 کے تحت مقدمہ اور سزا اس ناسور کر جڑ سے اکھاڑنا ہوگا دشمن جیسی بکواس پرایک شخص اٹھا اور اسنے فون کا کیمرہ بند کردیا حکومت اور ادارے وقت پر کچھ کرلیں ایسا نہ ہوکہ پانی سرسے گزر جائے بندیال نے بنی گالہ کو سپریم کورٹ اور زمان پاک کو ہائیکورٹ کا درجہ دے دیناہے
47
437
555
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
ایک اور وڈیو لیک ہوگئی جسٹس مندو خیل کو بولنے سے منع کرنے والے حالات ابھی بھی کہیں نہ کہیں سے مددہے مگر ہمیں کردار نظر نہیں آتے تھے لیکن چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے تو جنرل باجوہ، جنرل پاشا، جنرل ظہیر اور جنرل فیض کا ایسا ریکارڈ توڑا کہ بنچ بھی ٹوٹتے چلے گئے #ResighnCJPBandial
9
203
510
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
سپریم کورٹ نے چار ججوں کا فیصلہ مان لیا! جہانگیر جدون @j_jadoon نے بنیادی مسلہ اور اسکا حل بتا دیا ایک طرف تو چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے لاہور ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل کے فیصلےسے پہلے کیس اُچک لیا دوسری طرف KPK انتخابات کیلئیے پشاور ہائیکورٹ جانے کا کہا @BBhuttoZardari
5
225
504
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
ایک سال میں ہمارے پراجیکٹس اور کارکردگی حکومتی وزرا کو چاہیے کہ وہ @MoulanaOfficial صاحب کیطرح تفصیل سے اپنی کارکردگی سے عوام کو آگاہ کرتے رہیں اور نیازی کے گھناونے کرتوت بھی بتانے ہونگے عوام اتنا تو ضرور سمجھے گی حکومت معشیت کی بہتری کیلئیے دن رات محنت کررہی کہ عوام سکھی ہو
11
174
441
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
بھٹو سے بھٹو کی بات فخر ایشیا، قائدعوام شہید ذوالفقار علی بھٹو بانی چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی کی چوالیسویں برسی کے موقع پر محترمہ صنم بھٹو صاحبہ کی پیپلزپارٹی یورپ کی ٹویٹر سپیس اور فیس بُک پر خصوصی شرکت 4 اپریل منگل پاکستانی وقت رات 8بجے برطانوی وقت شام 4بجے @BBhuttoZardari
Tweet media one
20
117
480
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
طاقت کا سرچشمہ عوام ہے، قائدعوام طاقت کا محور عوام ہے، آرمی چیف جب جب بھٹو مارو گے تب تب بھٹو گونجے گا ❤️ عوامی شخص، عوام کی پیداوار بار بار سرخرو تاریخ کا دھارا جمہوریت کی گواہی دینے کو تیار سب مان گئے مگر بھٹو کی قاتل عدلیہ نہیں مان رہی #SalamBhutto @BBhuttoZardari
10
147
421
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
لہوریاں دا بھٹو پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیرتھا کرشماتی بھٹو کی جمہوری پارٹی لاہورسے شروع ہوئی بھٹو پھر لاہوراور پنجاب پہنچے گا لاہورائیرپورٹ: نوجوان اپنے بھٹو کا راستہ اپنی قمیضوں سے صاف کررہےتھے نابینا اماں جی بھٹو کو دیکھ تو نہیں سکتی تھی لیکن اسکی خوشبو کیلئے بیٹھی تھی
21
182
430
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
بنچ ٹوٹنے کی وڈیو لی�� ہوگئی بنچ ٹوٹنے کے بعد زمین پر بیٹھے مگر سیکورٹی نے انہیں یہاں سے بھی اٹھا دیا تھا پہلے انگلی والی آڈیو بھی لیک ہو چکی ہے یہ وڈیو دیکھ کر یہ ششدرہ رہ جائینگے @HasnaatMalik @QayyumReports @nasiriqbal51 @waqarsatti
3
115
388
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
بھٹو ایک سیاسی ولی جسٹس جاوید اقبال کی خواب اورحقیقت دیکھو انہوں نے میرے ساتھ کیا کردیا پھانسی کی رات بھٹومیری خواب میں آئے بھٹو میرے کمرےمیں داخل ہوئے بھٹو نے جب میرے اوپر سے چادر اٹھائی تووہ خواب تھا جب میں اٹھا تو وہ خواب نہیں تھا @BBhuttoZardari
32
240
380
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
میرا رب آئین کا محافظ، کوئی کھیل اکھاڑ نہ کرے جو ہم نے کہہ دیا وہی ہوگا مرد حُر کی تقریر میں جمہوری جادو کاسحر ہوتا ہے ہمیں مخالف بنانا چاہ رہے ہیں ایسا نہیں ہوگا مذاکرات کی اتھارٹی وزیراعظم پاکستان ہیں معیشت کیخاطر حکومتیں لڑتی نہیں مذاکرات کرتی ہیں #ConstitutionofPakistan
13
137
330
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
Salam Chairman @BBhuttoZardari
@BBhuttoZardari
BilawalBhuttoZardari
1 year
Salaam, from Goa India. #PakatSCO
57
2K
8K
10
69
327
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
اشکبارصنم بھٹو اور جیالوں کے نعرے اپنے شہید والد،شہید ماں، شہید بہن،شہید بھائیوں کی سالگرہ اور برسی پراپنے آپکو نارمل رکھنے کی کوشش کرتی ہوں لیکن اُنکی یاد ستاتی ہے زہن بدلتی ہوں لیکن جیالوں کے اسرار پر اُن کے ساتھ شہیدوں کو یاد کرتی ہوں #SalamBhutto @BBhuttoZardari @AseefaBZ
20
119
325
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
اصل فیصلہ تاریخ اور عوام کا ہوتا ہے ججز ٹرائل تو کررہے ہیں مگر انکا اپنا ٹرائل بھی ہورہا ہے اور فیصلہ تاریخ اور عوام کریگی جیسے شہید بھٹو کا ٹرائل ججز نے کیا مگر اصل فیصلہ تاریخ اور عوام نے کیا سیاستدان تے اکٹھے ہوگے نے پر اے ججاں نوں کی ہو گیاجے اپڑیں منجی تھلے ڈانگ نی ماردے
9
124
301
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
شیدے ٹلی کی ڈبہ پیر نے دھوبی کے کتے جیسے کردی شرم آنی جانی شئے ہے بندہ شیدا ٹلی ہونا چاہیے گھاٹ گھاٹ کا کتا ہڈیٹ بن کے کھڑا رہا ڈبہ پیر اور فواد آلو کی شکلوں پر بارہ نہیں بلکہ اٹھارہ بجے ہوئے تھے 😂 @ShkhRasheed @fawadchaudhry @SMQureshiPTI @PPPDigital_ @MediaCellPPP
36
144
281
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
میرا بلاول اتنا بڑا ہوگیا 🥲 دلیر ماں کی روح خوش ہوگی کہ جب اسکا لخت جگر پاکستان کی قدآور سیاسی شخصیت مولانا فضل الرحمن سے مزاکرات کےلئیے گیا اس بینظیرجمہوری کاوش پر نوجوان چئیرمین بلاول بھٹو، مرد حرآصف علی زرداری، بی بی فریال تالپور، بی بی بختاوراور بی بی آصفہ کو بینظیرمبارک❤️
Tweet media one
14
80
285
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
پی ٹی آئی کا عالمی ریکارڈ لندن میراتھن 2023 میں فواد چوھدری پہلے نمبر پر پہلے یہ دھشت گردی کرواتے ہیں اور پھر دُم دبا کر بھاگتے ہیں کبھی امریکہ مخالف اور کبھی امریکہ کی غلامی، کبھی ایک جنرل کو ابا بنانا اور کبھی دوسرے جنرل کو دشمن انڈین فوج کیطرح اپنی ہی پاک آرمی پر حملہ کرنا
5
85
252
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
آئین، جمہوریت اور پارلیمان زندہ باد، آرمی چیف آج پارلیمنٹ میں جنرل عاصم منیر، COASنے اللہ کی حاکمیت کے توسط سے عوام کو ملنے والے اختیارات مانے گزشتہ سال جنرل باجوہ نے اپنی آخری تقریر اور دو جنرلز نے پریس کانفرنس میں آئین، پارلیمنٹ اور جمہوریت زندہ باد کہا تھا جھنڈا اور ڈنڈا🇵🇰
Tweet media one
10
64
274
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
چیف جسٹس کی مرضی آئین کیا ہے آمریت کی روایت توڑینگے کس آئین کے تحت چیف جسٹس سیاسی کیمپین کرتا ہے، ڈیم بناتا ہے اور بیرون ملک چندہ اکٹھا کرتا ہے ہمیں تو نیب پکڑتی ہے اور جیل بھی جانا پڑتا ہے اور یہ لوگ فرعون کیطرح بیٹھتے ہیں پنجاب میں اپوزیشن کو حکومت دینے کیلئے آئین توڑتے ہیں
7
86
268
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
احتجاج کیوں؟ امن کیلئیے عوامی احتجاج کرنا ہوگا عدالتی دھشت گرد بندیال کےخلاف نکلنا ہوگا چند ماہ قبل سوات میں دھشت گردی کیخلاف عوام گھروں سے نکلی تھی آج غدار نیازی، عدالتی سہولت کاروں اور دھشت گردوں کیخلاف نہ نکلتے تو کیا پاکستان کو دھشت گردوں کے حوالے کردیتے @BBhuttoZardari
Tweet media one
8
87
241
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
سسو موٹو نوٹس کا 5/4سے فیصلہ! @SyedAghaPPP نے فیصلہ 5/4سے مان لیا ظاہرہے جہاں 4ججوں کے اختلافی نوٹس ہیں تو پھر وہاں 2 سسو ماؤں کے اختلافی نوٹس ملا کر5/4 بنتاہے جیو اور Ptv نے کوئی کانٹ چھانٹ نہیں کی مگر ARY نے سسوموٹو نوٹس اور سفید پوش عمارت کو غیرپارلیمانی سمجھ کر خاموش کردیا
7
97
233
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
1/2 قائداعظم، لیاقت علی خان اور اسلامک سوشلزم قائداعظم نے 26 مارچ 1948 اور لیاقت علی خان نے 25 اگست 1949 کو اسلامک سوشلزم پر زور دیا اور 1300 سال پہلے والا یہ کامیاب معاشی نظام ہمارے لئیے بہتر ہے ہر شخص کیلئیے گھر،روزگار،صحت،تعلیم کی سہولتیں دینےوالی ریاستیں ہی قائم رہ سکتی ہیں
6
97
248
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
بھٹو اور بینظیر منفرد تھے اور اُنہیں کیسے ضائع کردیا😢 بی بی صنم بھٹوکے اس کرب کو تاریخ کیسے لکھے گی بھٹو صاحب اور بی بی بینظیر بلا کے زہین تھے ہمارے والد بچپن میں ہمیں تاریخ کی کتابیں پڑھاتے تھے بھٹو اور بینظیر کی لوگ کاپی کرتےہیں لیکن اُن جیسی قربانی نہیں دیتے #SalamBhutto
11
105
247
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
تاریخ کا دھارا بدل رہاہے اور بھٹو پھر آرہاہے شہید ماں کی بینظیر دعائیں قدم قدم پہ 🤲 بابا صابر کا یہ کلام رنگ لا رہاہے بلاول بھٹو اپنے نانا کی تاریخ دوہرانے جارہا ہے وہی شہید بھٹو والا عوامی انداز کہ دورے پر جانے سے پہلے مختلف پارٹیوں کے سربراہوں سے مشاورت کی @BBhuttoZardari
17
84
243
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
کالی بالٹی تے کالا چشمہ، کاکا مناں کاکا مناں سیاسی چارلی چپلن اسی طرح یوتھیوں کا لیڈر ہے جیسے کاکا مناں ہڈیوں کا ڈاکٹر ہے نہ ہی کاکے منیں سے ہڈیاں ٹھیک ہوتی ہیں اور نہ ہی چارلی چپلن سے یوتھیے کاکا مناں ہیری کا استاد تھا لیکن نیازی کو ہیری کے بارے میں پول فہمی ہے @QayyumReports
11
98
213
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
7 months
اس نوجوان نے پاکستان کو الیکشن دیا پاکستان کو نئی قیادت مبارک وزارت عظمی کا واحد حقدار @BBhuttoZardari ہار جیت اپنی جگہ لیکن بھٹو کے نواسے اور بی بی شہید کے لخت جگر بلاول بھٹو کا قوم پر احسان رہے گا کہ جو الیکشن نہیں نظر آرہا تھا وہ ممکن بنا دیا #شکریہ_پاکستان @AseefaBZ
Tweet media one
8
60
242
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
1/4 پیپلزپارٹی کی جمہوری اور مفاہمتی سازشیں؟ ہر پارٹی کا کارکن اپنی قیادت کا دفاع کرنےکا حق رکھتاہے پیپلزپارٹی نے صرف مذاکرات کی بات کی اور ہماری قیادت کیخلاف بغض، تعصب اور نفرت زدہ گھٹیا طریقےسے زہر اگلا گیا ثبوت موجود ہیں اور جواب دینے کا حق بھی رکھتے ہیں بہتر ہے احتیاط کرلیں
Tweet media one
14
71
204
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
دنیا کی عدالتو سیکھو ہماری عدالتوں سے آئین اور آرمی آفیشل سیکرٹ ایکٹ گئے تیل لینے ہماری پاک فوج یا حساس مقامات پر حملہ بھی کردیں تو ہماری عدالتیں آپکومحفوظ رکھیں گی اب تولوگ اتنے فوری اورسستے ترین انصاف کیلئیے بھاگ بھاگ کر عدالتوں تک پہنچتے ہیں جیسے فراڈ چوھدری گرتے گرتے پہنچا
5
65
187
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
7 months
BILAWAL BHUTTO has DONE it He conveyed his message to Youth of 18-34 of age بلاول بھٹو کا “چنو نئی سوچ کو” عوام کو پسند آیا ملک کے نوجوانوں کا پرانے سیاستدان پر عدم اعتماد @voaurdu بلاول بھٹو وزیراعظم بنے تو %17 ووٹ نہ ڈالے والے نوجوانوں کا زہن بھی بدل دینگے @BBhuttoZardari
8
94
224
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
6 months
Happy BENAZIR Women’s Day🌺 شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو بیٹنگ کرتے ہوئے اور میر مرتضی بھٹو شہید باولنگ کرتے ہوئے بی بی شہید نے کہا کہ خاتون لیڈرز سیاست میں جدت لاسکتی ہیں خواتین معاشرے کی بنیاد ہیں کہ بچوں کی تعلیم و تربیت سے لیکر انکی صحت اور روزگار تک خواتین کا کردار رہتاہے
9
87
227
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
ٹکٹ نہ ملنے کے بعد حماد اظہر اور پرویز الٰہی کی لڑائی ٹکٹ فواد آلو کو نہیں ملا اور آنکھیں بھائی کی پھر گئیں روزہ صرف نوراللہ صاحب کا ہی لگتا ہے باقی بٹ صاحب تو شغل لگا کر چسکے لیتے ہیں @faheemgohar1 @NoorUllahPak @fawadchaudhry @SImranshafqat @wajahatmasood @imdad_soomro
5
56
180
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
دھماکہ خیز خبر چیف جسٹس عمر عطا بندیال ریٹائرمنٹ سے 2 مہینے پہلے خود ریٹائرمنٹ کا اعلان کرینگے،واہ جسٹس Corneliusنے جسٹس S A Rahman کیلئے 2 مہینے پہلے ریٹائرمنٹ لے لی چیف صاحب کو یہ بات بہت اچھی لگی اوراس پر عمل کرینگے جسٹس قاضی فائز عیسی اور انتخابات کا مسلہ حل🤲 مجھے شک ہے
24
60
183
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
بندو کا جانا ٹھر گیا، آج گیا کہ کل گیا یکم بندیال فُول = تین کا ٹولہ اور پاکستان یرغمال جوڈیشل آرڈر کو نہ ماننا توہین عدالت ہے اور سزا بھی ملے گی یہ معزول چیف جسٹس ہو چکا اور اسکا کوئی حکم نہیں چل سکتا نیازی نے ملک کو ڈبویا اور بندو نے عدلیہ کو غارت کیا #ResighnCJPBandial
Tweet media one
9
79
174
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
6 months
ٹاؤٹ قصوری دفعہ ہو جاؤ ٹاؤٹ نے 30,000 روپے کے عوض پارٹی کی CEC کی میٹنگ لیک کردی باپ اسکا 74 میں قتل ہوا اور 76 میں پارٹی میں ٹکٹ کیلئیے بیگم نصرت بھٹو صاحبہ کی منت سماجت کرتا رہا راؤ خورشید پارٹی پر بڑی تنقید کرتے تھے مگر بھٹو صاحب نے انہیں ٹکٹ دی کہ وہ اشوز پر بات کرتے تھے
6
110
212
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
چار اپریل 1979 پھانسی اب چار اپریل 2023 جسٹس وحیدالدین کو بیمار قرار دیکر نااہل بنادیا گیا اور جسٹس قیصر خان کی ریٹائرمنٹ کا انتظار کرکے بنچ کو 5 ججوں تک محدود کردیا گیا اور پھر چھ فروری 1979 کو3/2سے پھانسی کی سزا آج 9 ججز میں سے دو دو کرکے چار فارغ اور پھر 3/2 سے مرضی کا فیصلہ
Tweet media one
16
80
188
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
7 months
شاباش بلاول 👏 شاباش جیالو 👏 میرے قتل کی پیشی پر قتل کرنے اورقتل کروانے والو کے دو دو محاذوں پر میرا نواسہ ڈٹ گیا میرے نواسے کے دبنگ جواب اوربےبنیاد الزام پر جیالوں نے دما دم مست قلندر کردی تحذیب اور اخلاقیات کے دائرے میں متحد رہ کر بلاول کی آواز اور ڈھال بنو @BBhuttoZardari
Tweet media one
3
47
203
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
مرد حر آصف علی زرداری جب بولتے ہیں تو اک جمہوری سحر طاری ہوجاتا ہے 🇱🇾❤️🇱🇾 @AAliZardari @BBhuttoZardari @AseefaBZ @BakhtawarBZ
“آئین و جمہوریت بنانے والی پاکستان پیپلز پارٹی ہے اور انشاء ﷲ اسے ہم ہی بچائیں گے۔” صدر آصف علی زرداری @AAliZardari 6/6
60
474
817
3
52
183
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
رانا ثنااللہ پر کاروائی ڈالنے کا الزام ٹی وی پر لائیو پروگرام میں اتنا بڑا الزام 😳 ہمیں زو معنی باتوں سے پرہیز کرنا چاہییے @RanaSanaullahPK @muneebfaruqpak
7
37
162
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
8 months
چیلنج کرتا ہوں کہ کوئی خبر کو جھٹلا دے مرکز میں بلاول بھٹو وزیراعظم میاں صاحب فارغ اور مریم بی بی کو وزیراعلی پنجاب بنانے پر راضی ہوگئے ملاقات میں مریم بی بی بھی شامل تھیں بڑے گھر والوں کے سروے میں پیپلزپارٹی کی پوزیشن مستحکم ہورہی ہے جبکہPTI پنجاب اور KPK میں ن کے بلکل نزدیک
11
67
199
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
7 months
سُن لو پاکستانیوں، خودانحصاری اسے کہتے ہیں👏 ہمیں کسی کی ضرورت نہیں پاکستان میں بہت کچھ ہے پبلک سیکٹر پر معیشت کا انحصار ہم اپنے وسائل سے پاکستان کو بنائیں گے سندھ حکومت نے 54 فیصد سرمایہ کاری کی ہم نے تھر پروجیکٹ کھڑا کردیا نوازشریف نے 20 سال تک باہر کی سرمایہ کا انتظار کیا
6
83
196
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
ایک گیا اب دوسرے کی باری ہے سپریم کورٹ، ہائیکورٹ اور پاکستان کی نیچے کی عدالتوں کو اب آزادکشمیر کی عدالتوں سے سیکھنا ہوگا کشمیر والا وزیراعظم اور کشمیر فروش سابق سلیکٹڈ وزیراعظم دونوں ہی نااہل تھے مگر تھوپنے گئے ہور چوپو ام 🥭 @BBhuttoZardari @AAliZardari @MediaCellPPP
6
63
165
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
آئین کا خالق، عالم اسلام کا لیڈر اور FINISH it میرے والد ملک قوم کو آئین دینےکیلئیے کوشاں رہے آمر ملک توڑ گئے بھٹو کے آئین کو توڑتے رہے مگر بھٹو کا آئین نہ ختم کر سکے غیرآئینی اور غیر قانونی پھانسی والے دن بھی قانون کی دھجیاں اڑائی گئیں بھٹو جھکا نہیں اصولوں پر سر کٹوا دیا 😢
10
79
172
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
مکافات عمل بلاول بھٹوانڈیا میں بیٹھ کرکشمیر میں انڈین ریاست دھشت گردی کی بات کرتا ہے نیازی کشمیر فروشی کرکے ورلڈکپ جیتنے کا کہتا ہے ایک بھائی مسلمان بادشاہوں کا مہمان ہے دوسرا بھائی انگریز بادشاہوں کا مہمان ہے اور نیازی بالٹی میں منہ چھپائے پھر رہاہے #بلاول_کشمیر_کا_وکیل
11
75
162
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
گارنٹی کیا بندیال اینڈ کمپنی نیازی سے گارنٹی لے گی کہ وہ پنجاب کی 297 سیٹوں پر اپنے صرف چند امیدواروں کو نہیں کھڑا کریگا اگر 150 سیٹیں جیت کر اسمبلی میں بھی نہ جانے دے کہ اسمبلی کا وجود پیدا ہی نہ ہوسکے ؟ یہی گارنٹی KPK کی 115 سیٹوں پر بھی لینی ہوگی کیونکہ نیازی ایسا کرچکا ہے
Tweet media one
1
46
165
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
تین جج اور اپریل کی 33 تینتیس تاریخ حکومتی اتحاد بھی ان 3 ججوں کا یہ فیصلہ مان لیگا آخری3 اوورز کا کھیل اورحکومتی اٹیک جاندار زورکس ہوا 3 پہ بندو اپنی ہی چالوں میں پھنستاگیا بندو کا جانا ٹھہر گیا،صبح گیا شام گیا #ResighnCJPBandial @Matiullahjan919 @nasiriqbal51 @PPPDigital_
3
62
156
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
7 months
بی بی صنم بھٹو صاحبہ سے بوجھل دل سے سوال🥲 سارا شہید خاندان گڑھی خدا بخش میں ہے پنڈی نہیں جاونگی اب لخت جگر ماں کی قتل گاہ کیسے پہنچے گا 🥲 بی بی شہید نایاب تھیں انکی تکلیف دہ جدائی ہر وقت محسوس ہوتی ہے بی بی کی ہمت، جد و جہد اور کامیابیوں کو یاد کرتے ہیں @BBhuttoZardari
7
64
175
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
بلاول کا دور آیا،جئیے بھٹو بینظیر،کھپے کھپے پاکستان مسلم لیگ نون کی ایک بہن نے بلاول بھٹو کی قیادت،صلاحیت اور کارکردگی کو خراج تحسین پیش کرنےکیلئیے شاندار کلپ بنایا انکا دلی شکریہ کہ انہوں نے دوسری جماعت کے ہوتےہوئےجمہوری روایات کابہترین مظاہرہ کیا @BBhuttoZardari @AAliZardari
9
57
159
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
8 months
شہید رانی بی بی کے مزار پر ہماری حاضری محترمہ صنم بھٹو صاحبہ کا ہم سب جیالے، جیالیوں اور اوورسیز پاکستانیوں کیطرف سے قائدعوام شہید ذوالفقار علی بھٹو، شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو، مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو، شہید میر مرتضیٰ بھٹو، شہید شاہنواز بھٹو اور شہید جیالوں کے مزار پرسلام
8
56
176
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
7 months
کون کافر ہے جو نہیں مانے گا کہ بلاول میں بھٹو بولا وہی قائدعوام جیسا لحجہ اور عوام کے حق کی بات کرنا اور غلط الزام کا ثبوت مانگ لیا چئیرمین @BBhuttoZardari کی یہ دلیری اور عوامی رنگ دیکھکر نعرررررہ بھٹو لگا دیا👏 میڈیا میں پگڑیاں اچھالنا بند ہونی چاہئیے @AAliZardari @AseefaBZ
10
70
182
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
فیصلہ پہلے اور کاروائی بعد میں اس بلاجواز مقدمے کا فیصلہ تو پہلے ہی لکھا جاچکا ہے اور کچھ دن کی کاروائی ایک تکلف سے زیادہ کچھ نہیں غور سے کورٹ روسٹر والی لائن پڑھیں کہ Setting aside The Supreme Court Practice and Procedure Bill 2023 #دو_سپریم_کورٹ_نا_منظور @BBhuttoZardari
Tweet media one
13
88
165
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
بنچ تو بنچ ہے کرسیاں بھی نہ چھوڑیں اُسنے بہر بندیال میں دوڑا دئیے اختلافی نوٹ اُسنے بستی جی نی ہو گئی 🤓 ویسے آپس کی بات ہے کہ ہم فروری سے 7 ججوں اور پھر 5 اور اسکے بعد 3 ججوں کا شور مچاتے رہے لیکن پھر کیا ہوا 👇 اطہر آیا اور تحس نحس کرگیا یوتھیوں کے نصیب میں صرف رونا ہے 😭
Tweet media one
19
46
149
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
گل ود گئی اے مختیاریا بنچ ٹوٹنے اور بننے کی بات پیچھے رہتی نظر آرہی ہے اب تو پورے کا پورا سپریم کورٹ ہی ٹوٹنے کا خطرہ پیدا ہوچکا ہے عدالت عظمی کی عزت خاک میں ملانے اور مزید نقصان کا سہرا بھی جسٹس بندیال پر جس میں جسٹس اعجاز الحسن اور جسٹس منیب شریک جرم ہیں @BBhuttoZardari
6
57
158
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
پیپلزپارٹی ڈیجیٹل میڈیا ٹیم کو بینظیر مبارکباد👏 لاہور میں دمام دم مست قلندر پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا پیپلزپارٹی کا جنم لاہور میں ہوا نوجوانوں جیت آپکا مقدر ہے💪 چئیرمین بلاول بھٹو، مرد حُر آصف علی زرداری،محترمہ فریال تالپور کو بینظیر مبارک شرجیل میمن کوخراج تحسین
8
56
158
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
8 months
ہم دنیا کو بتائنگے کہ سندھ دھرتی کے نوجوان کیا کرسکتے ہیں، @AseefaBZ آصفہ بی بی نے سندھ پریمئیر لیگ کا افتتاح کردیا لندن سے میرے دوست جاوید بٹ اور بلال حسین Sukkhar Patriots کے Co-owners ہیں جاوید بٹ مرتضیٰ وہاب کے پیچھے دائیں طرف ہیں جبکہ بلال حسین آصفہ کے پیچھے کھڑے ہیں
8
51
162
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
8 months
بھٹو نے مجیب کو رہائی دلوائی بھٹو سے تعصب رکھنے والو سنو مجیب الرحمن اگر تلہ سازش کیس میں جیل میں تھا اور شہید بھٹو نے آمر جنرل ایوب سے مجیب کو رہائی دلوائی گول میز کانفرنس میں مغربی پاکستان کے تمام اور مشرقی پاکستان کے بھاشانی بھی مجیب کے 6 نکات کے مخالف تھے @BBhuttoZardari
8
87
164
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
مزدور، کسان اور جونپڑی والے بھٹو کی شان میرے والدسیلاب میں جونپڑی والوں کی مددکرتے تھے بی بی شہید غریبوں کو گلے لگاتی تھیں اکثر جیل میں رہیں لیکن کارکنوں کو جانتی تھیں ہم بڑی سوسائٹی میں نہیں بلکہ عام لوگوں میں رہتےتھے غریب کی دعا تھی کہ امریکی نائب صدر نے شہید بھٹو کو سراہا
11
61
138
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
❤️ LIYANA is Happy as she got Eidi from her Grandpa The best ever EID Day with my next Generation 🙏🌹🙏 #EidAlFitr2023 @AseefaBZ @BakhtawarBZ
Tweet media one
37
20
141
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
سرداد نہ دادست در ددست یزید سردار وہ جو سر داد چڑھے سردار بننے کے لیے سر دینا پڑتا ہے بھٹو بننے کی بڑھیکں تو سارے مارتے ہیں لیکن جب بھٹو بننے کا وقت آتا ہے تو پھر لوگوں کی اصلیت سامنے آ جاتی ہے بھٹو آج بھی سردار ہے کیوں کے اُس نے سر دیا جیے بھٹو سدا جیے ✌️ @faheemgohar1
9
51
145
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
7 months
جہانگیر بدر ایک جیالہ تھے اور علی بدر بھی کم نہیں Like Father like Son 🇱🇾👏🇱🇾 #چنو_نئی_سوچ_کو @BBhuttoZardari @AseefaBZ @ZulfiBader @MediaCellPPP @PPP_Org @PPPDigital_ @PPPPunjabSM1
@ZulfiBader
Zulfikar Ali Bader
8 months
لاہور،این اے 127میں شہید محترمہ بیںنظیر بھٹو دسترخوان کا افتتاح کیا اپنے ہاتھوں سے جیالوں میں لنگر تقسیم کیا عوام کے ساتھ خود بھی لنگر کیا۔ #NA127BilawalKa @BBhuttoZardari
14
96
307
3
39
151
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
6 months
اللہ کا قانون نہیں کہ ہمارے ہی لوگ غربت میں رہیں میری پارٹی نہ صرف جمہوریت بلکہ معاشی انصاف اور سرمایہ دارانہ نظام کا خاتمہ چاہتی ہے بھٹو تیسری دنیا کے راہنما بن چکے تھے سامراج نے چُن چُن کر عالمی لیڈروں کو مارا بھٹو نے اپنی عظیم قوم سے ایٹمی قوت بنانے کا وعدہ پورا کر دکھایا
7
61
154
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
6 months
نانا کی سیاست بلاول کرتا ہے نیازی کی نجاست گوہر کرتا ہے نواسہ عوام، آئین اور عوامی ایوان کی بات کرتاہے بھٹو نام نہیں نظریہ ہے ورنہ نام کا توممتاز بھٹو بھی تھا وزیراعظم پاکستان کا بھٹو اور بینظیر کا خراج تحسین اور PTI کی نجاست نیازی نے تواپنے باپ کا نام لکھنے سےمنع کردیا تھا
13
48
155
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
8 months
پنڈی بھٹو کا تھا، مختار عباس غریب،معزور،خواتین اور نوجوان پیپلزپارٹی کے ساتھ NA-38 اور NA-39 ابNA-57بن گیا پیپلزپارٹی کے چوھدری غلام رسول تارڑ، چوھدری جہانگیر علی، سید اصغر علی شاہ، نذر حسین کیانی، راجہ شاید ظفر ممبر قومی اسمبلی اور عامر فدا پراچہ ممبر صوبائی اسمبلی رہ چکے ہیں
0
65
147
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
6 months
نانا کے قتل کا فیصلہ اور نواسہ آبدیدہ🥲 یہ اٹل فیصلہ ہے کہ مجھے عوام اپنے سے اور میں عوام کو اپنے سے جدا نہیں کرسکتا یہ لگن تاریخی ہے اسے کوئی بدل نہیں سکتا، شہیدبھٹو میرے والد اورمیری بہن غریبوں سے رابطہ رکھتے تھے اورہم بڑی سوسائٹی نہیں بلکہ عام لوگوں سے تعلق رکھتےتھے،صنم بھٹو
6
60
146
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
8 months
دھماکہ خیز خبر شہباز شریف وعدہ نبھائینگے بلاول بھٹو وزیراعظم قبول ہیں، شہباز شریف خبر مل چکی تھی لیکن اتنی دھماکہ خیز تھی کہ 3 دن ری کنفرم کرنے میں لگائے بڑی مہارت سے ق لیگ سے معاہدہ نہیں ہونے دیا اب 6 آزاد ممبر بھی پیپلزپارٹی کو دینگے میاں صاحب کی عدم دلچسپی سمجھ میں آتی ہے
Tweet media one
5
48
144
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
7 months
پاکستان کھپے پاکستان کھپے پاکستان کھپے سندھ میں بیٹھ کرپاکستان کھپے کا نعرہ لگایا اور بلوچستان سے معافی مانگی تو سندھ اور بلوچستان نے وفاق مظبوط بنایا اب مرد حُر نے پنجاب میں بیٹھ کر اور @BBhuttoZardari نے اسلام آباد میں بیٹھ کر پاکستان کھپے کا نعرہ لگایا تو بھٹو/بینظیر پھربولے
5
45
145
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
8 months
بونیر کی بیٹی جمہوری جدوجہد میں پیپلزپارٹی میں ہمیشہ خواتین، غیرمسلم اور ہر رنگ ونسل کے لوگوں کو ترجیح پیپلزپارٹی یورپ کی Twitter Space میں ڈاکٹر سویرا پرکاش PPP امیدوار برائے PK-25 بونیر کی ابرار میر SVP PPP Europe کے ساتھ خصوصی گفتگو اتوار 14/1 پاکستانی وقت رات 10:00بجے
Tweet media one
3
47
142
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
سینے میں لے کے آگ اٹھو جینے کی لے کے آس اٹھو بازی یہ ہماری ہے، تیر سب پہ بھاری ہے بے بسی سے جاگ اٹھو، زنجیریں کاٹ اٹھو بڑھنا ہے ساتھ اٹھو، دینی ہے مات اٹھو جاگ اٹھا ہے پاکستان، اٹھو اٹھو 🇱🇾 @BBhuttoZardari @AAliZardari @FaryalTalpurPk @AseefaBZ @sharjeelinam @PPPDigital_
@PPPDigital_
PPP Digital
1 year
آج پاکستان پیپلزپارٹی ڈیجیٹل کی تقریب میں پارٹی کے ایک ترانے کی رونمائی ہوئی جس نے جیالوں کا لہو گرما دیا #PPPDigital
86
515
1K
3
34
132
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
8 months
بی بی آگئی میدان میں، ہو جمالو 👏 آصفہ بھٹو بھائی کے شانہ بشانہ سندھ حکومت کی شاندار کارکردگی مہنگائی لیگ منہ چھپاتی پھر رہی ہے پاکستان کا نوجوان ایک نوجوان قیادت بلاول بھٹو اور آصفہ بھٹو کو خوش آمدید کہتا ہے تین مستند بھگوڑے، مشرف، الطاف اور نواز @AseefaBZ @BBhuttoZardari
6
54
138
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
بریکنگ نیوز👏 حکومت کا بلآخر21 عرب اکٹھے کرکے لانے کا فیصلہ جن میں سعودیہ سے 8 عرب، UAE سے 6 عرب، قطرسے 6 عرب اور باقی کے 3 عرب کویت سے لائے جائینگے حکومت کی اس کاوش کو سراہا جاسکتاہےلیکن اسکے باوجود 14 مئی کو صرف پنجاب میں انتخاب نہیں ہوسکتے نیازی کو ایسے ہی عرب ٹھیک کرینگے
6
47
122
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
نون لیگ کے سنئیر کارکن کی سچی کڑوی باتیں بلاول بھٹو جیسے دبنگ راہنما کو ہماری حمائیت بلاول بھٹو نے دل جیت لئیے جب کہا ہمیں ٹائیگر فورس کے نہیں بلکہ ریاست کے وفادار آئینی جج چاہیے بھٹو کا نواسہ، بینظیر بھٹو اور آصف علی زرداری کا لخت جگر وزیراعظم پاکستان بنے گا @BBhuttoZardari
8
48
119
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
7 months
وہ والے گنجے نہیں پہاڑی گنجے ہم مری کہوٹہ کے جنگلوں اور گنجے پہاڑوں کا بھی خیال کرینگے سیاست میں رواداری بھی کوئی چیز ہے اور دنیا بھر کے گنجے بھی انسان ہوتے ہیں اس لئے ہمیں گنجوں کا بھی احترام ہے @NawazSharifMNS
10
54
136
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
10 months
قائد کابلاول آگیا بھٹو کا بلاول آگیا بی بی کا بلاول آگیا آصف کابلاول آگیا بہنوں کا بلاول آگیا کشمیری بلاول آگیا جی بی کا بلاول آگیا سندھڑی کا بلاول آگیا پنجابی بلاول آگیا بلوچی بلاول آگیا پختون بلاول آگیا وسیب بلاول آگیا ہراک کا بلاول آگیا @BBhuttoZardari @AseefaBZ @BakhtawarBZ
19
58
137
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
اللہ کا انصاف اللہ پاک ان ججوں کے دل میں رحم ڈال دے کہ یہ ملک و قوم سے کھلواڑ نہ کریں بندیال اب ہٹلر بن چکا ہے اور اسنے خود سپریم کورٹ ختم کردیا ہے فخرالدین جی ابراہیم نے کہا تھا کہ جج یا جنت میں جاتا ہے یا جہنم میں کیونکہ انصاف کا ترازو اسکے ہاتھ میں ہوتاہے #resigncjpbandial
Tweet media one
6
47
118
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
7 months
مسلم لیگ نون اس طرح ووٹ کو عزت دیتی ہے شیخ روحیل اصغر راہنمامسلم لیگ نون نے ایک کارکن کو محض نالیوں کی گندگی بتانے پر کھلے عام تھپڑ مارے اور دھکے دیتے ہوئے نکال دیا جبکہ کراچی پر طنز کرنے والوں کو مئیرکراچی @murtazawahab1 نے رات جاگ کر سڑکوں پر کھڑے ہوکر کراچی شہر کا جواب دے دیا
1
63
131
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
7 months
لو سنو اور دیکھو کہ بھٹو کس جذبے کا نام ہے ساری علمی دانائی، فلسفہ، تجزئیے، تحقیق، تنقید، تعریف، کالم، تحریریں، کتابیں، مکالے، ڈگریاں، سکول، کالج اور یورسٹیاں صدیاں ایسا جزبہ بیان نہیں کرسکتیں جو بھٹوکے فلسفہ کی چاشنی میں ہے یخ بستہ فضاؤں میں جزبوں کی حدت ایک آگ لگا دیتی ہے ❤️
9
58
130
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
8 months
عوام بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنانا چاہتی ہے مختار عباس امیدوار پیپلزپارٹی حلقہ قومی اسمبلی NA-57 راولپنڈی کی خصوصی گفتگو بلاول بھٹو نے عوامی مسائل اور انکا حل پیش کردیا لوگ توقع سے زیادہ پیار دے رہے ہیں مہنگائی لیگ نے 16مہینوں میں عوام اور معیشت کی تباہی کردی @ @BBhuttoZardari
9
56
129
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
نیازی اور اسکے حواریوں نے جو کچھ کہا وہ انکے سامنے آیا آصف علی زرداری کی وہیل چئیر کو دیکھ کر ہنستے تھے پھر نیازی وہیل چئیر پر بیٹھا میاں نواز شریف کا کہا کہ وہ دوڑتے ہوئے جہاز کی سیڑھیاں چڑے حالانکہ وہ لفٹ کے زریعےگئے تھے آج فواد چوھدری کی دوڑ دیکھ کر پتہ چلاکہ خوف کیا ہوتاہے
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
7/11/20 اور 9/5/23 ہمیشہ یہ دعا کرتا تھا اور ابھی بھی یہی دلی دعا ہے کہ موجودہ وزیراعظم کی ساری کی ہوئی باتیں انکے آگے آگئی ہیں لیکن ملک کے امن کی خاطر ایک بات سامنے نہ آئے اور وہ ہے سول نافرمانی والا نعرہ جو کہ موصوف نے دھرنے کے دوران لگایا اور پولیس آفیسرز کو بھی پٹوا دیا تھا
Tweet media one
0
8
18
8
50
115
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
وہ قائد عوام تھا میں ایک عوامی شخص ہوں خدا میرا گواہ ہے کہ میں اس ملک کیلئیے اپنی جان بھی دے دونگا تاریخ کے بجائے ڈکٹیٹر کے ہاتھوں مرنا پسند کرونگا میرا عرس بھی شاہ عبداللطیف بھٹائی اور لال شہباز قلندر کیطرح ہوا کریگا @BBhuttoZardari @SanamSBhutto1 @AAliZardari @AseefaBZ
8
51
105
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
8 months
دیکھو دیکھو کون بھاگا، شیر بھاگا شیر بھاگا ڈاکٹر قادرمندوخیل بلوچ کا ٹیکہ اثر کرگیا شہباز شریف کو کراچی سے بھگا دیا پہلےکہتے تھے کہ پچھلے الیکشن میں زبردستی ہرایا گیاتھا تے فیر ہڑں کیوں نس گئے او قادرمندوخیل کوجیت کی پیشگی مبارکباد👏 @BBhuttoZardari @AseefaBZ @MNAmandokhail
Tweet media one
9
51
122
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
7 months
Election Cell 2024 PPP Overseas Workers کارکنان پاکستان پیپلزپارٹی کیطرف سے پاکستان پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ کی لگاتار صورتحال اور چئیرمین بلاول بھٹو کی تقاریر کو براہ راست سنوانےکے بعد اب انتخابات کے تازہ ترین نتائج پہنچانے کیلئیے 8/2 سے 9/2 تک لگاتار ٹوئٹر سپیس @PeoplesPartyEU
11
48
119
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
مولانا آ نہیں رہا بلکہ مولانا آگیا ہے💪 آئین،پارلیمان،جمہوریت زندہ باد مولانا ہوں یا مولا جٹ،کھڑاک دونوں ہی کرتے ہیں نیازی اور بندیال دونوں فتنہ اور قوم کےمجرم ملک و قوم کو تباہی کے دھانے پرلانے والوں کے خلاف جمہوری احتجاج جب تک استفعہ نہ آئے @BBhuttoZardari @MoulanaOfficial
6
38
101
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
Annual Iftaar Dinner at Minhajul Quran, London Thanks to Ms. Shagufta Nasreen, VP PPP UK & Community Leader MP @stephenctimms , GLA & Newham Cabinet Members, ex-Mayor, Councillors & renowned Community Leaders attend the event & shared their thoughts about Ramadan @Skillsrethink
4
34
98
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
7 months
یک جماعتی اور یک منشوری انتخابات الیکشن کمیشن اور چیف جسٹس نوٹس لیں عوام کریگی ان نااہلوں کو نااہل یہ کیا مزاق ہے کہ پیپلزپارٹی ملک کے طول وعرض میں جلسے کرے اور باقی گھروں میں چُھپ کر جائیں یہ کیا مزاق ہے کہ دوسری جناعتیں بھی پیپلزپارٹی کا منشور استعمال کریں @BBhuttoZardari
2
52
116
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
6 months
سیاسی مغالطہ پاکستان شہید ذوالفقار علی بھٹو پہلی بار 14/8/73 کو وزیراعظم بنے اور پھر 77کے الیکشنز کے بعد دوبارہ وزیراعظم بنے مگر @meherbokhari سیاسی مغالطہ کو دبنگ انداز میں پیش کردیا شہید ذوالفقار علی بھٹو کے دونوں ادوارکے وڈیو کلپس حاضر ہیں امید ہے مہر بخاری اپنی تصحیح کرینگی
10
63
120
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
7 months
مصدق ملک بھی نوازشریف کیخلاف بول پڑے جاوید ہاشمی، مفتاح اسماعیل، دانیال عزیز، مہتاب عباسی، زبیر احمد کے بعد اب مصدق ملک کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہوگیا ملی بھگت والے الیکشن کو مسترد کرکے عوام کے پاس جانے کا کہہ دیا نیازی اور نواز میں کوئی فرق نہیں دونوں گیٹ نمبر4 کے پجاری ہیں
7
52
116
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
8 months
وفاق توڑنے کی بات پیپلزپارٹی جیسی وفاقی پارٹی کو صرف ایک صوبے کی پارٹی کہنا ایک خطرناک سوال ہے اور وفاق توڑنے کی مانند ہے محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت سے نہ صرف پیپلزپارٹی میں بلکہ پورے پاکستان میں قیادت کا فقدان پیدا ہوگیا تھا پیپلزپارٹی وفاق کی علامت ہے @BBhuttoZardari
12
51
115
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
10 months
پیپلزپارٹی خدمت میں نمبر ون ن لیگ فراڈ میں نمبر ون پنجاب کا وزیراعلی کراچی جاکر NICVD کی تعریف اور پنجاب میں کمی کا اعتراف کررہا ہے اور ن لیگ کے فراڈئیے اپنی سپیسز میں بوسٹر لگا کر فیک لسنرز شو کرنے پر لگے ہوئے ہیں فراڈئیے بینقاب بھی ہوگئے ہیں مگر ہڈیٹ بنے ہوئے ہیں @pmln_org
13
63
112
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
6 months
پیپلزپارٹی کی پہچان 👈 روٹی، کپڑا اور مکان اللہ نے بھٹو، بینظیر اور اب بلاول پاکستان کو دیا پھر پوچھتے ہیں کہ بھٹو کیسے زندہ ہے، پیپلزپارٹی کیسے جیتی نوجوان چئیرمین نے بے آسرا، بے گھروں کو چھت دی جو ناقابل عمل تھا وہ کردیا دکھایا بلاول بھٹو نے IMF کی لٹکتی تلوار سے محفوظ رکھا
1
39
114
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
8 months
Special request to Little BB @AseefaBZ Please do more Public Meetings in Punjab چھوٹی بی بی آصفہ بھٹو پنجاب آئنگی تو سیاست کا نقشہ، ماحول، رنگ بدل جائیگا بلاول بھٹو وزرات عظمیٰ کا حلف اٹھائینگے @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AAliZardari @FaryalTalpurPk
8
46
113
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
7 months
بلاول کو وزیرخارجہ بنایا وزیراعظم کو وزیراعظم کس نے بنایا؟ ابرار میر جج کو اٹھا کر باہر پھینکا، ہم بے قصور ہیں، چوھدری مبشر جو بھی مغلزات ہوتی ہیں وہ پی ٹی آئی والے کرتے ہیں، شاکر قریشی @BBhuttoZardari @AseefaBZ
9
33
113
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
10 months
ماں ایک اور کامیابی 🙏 ماں کی دعا، عوام کی سپورٹ اور بھٹو کے نعرے کراچی کا بیٹا مرتضیٰ وہاب یہ نام ہے امن اورعمل کا کراچی نے قتل و غارت گری دیکھی، اب سکھ کا سانس لیا پیپلزپارٹی عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے🇱🇾🇵🇰🇱🇾 @BBhuttoZardari @murtazawahab1
7
39
107
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
1 year
جنوری 73 میں اکبر بگٹی نے موچی دروازے میں گریٹر بلوچستان کا زکر کیا انہوں نے کہا کہ انہیں ولی خان نے 72 کے لندن پلان کا کہا تھا بلکہ وزیرِداخلہ خان عبدالقیوم نے بھی اس کا چرچہ کیا بلوچستان کو نقصان پہنچانے کی سازشیں ہیں اور شاخسانہ وہی پلان تھا تو پھر بھٹو صاحب غلط کیسے ہوئے ؟
5
41
106
@PeoplesPartyEU
Ibrar Mir, SVP PPP Europe
7 months
بلاول بھٹو نے سیاستدانوں کا مان بڑھا دیا نوجوان لیڈر اگر یہ کہہ دیتےکہ مطیع اللہ آپ لفافہ صحافی ہیں تو ظاہر ہے مطیع اللہ ثبوت مانگتے سیاستدانوں کی پگڑیاں بیچ چوراہے اچھالی جاتی ہیں مگر لانگ مارچ، عدم اعتماد، نظام بچانے، الیکشن ممکن کرانے والا سب کی آواز بن گیا @BBhuttoZardari
Tweet media one
0
41
114