انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
خانہ کعبہ کے کلیدی مالک اور عثمان بن طلحہ رضی اللہ عنہ کے 109ویں جانشین شیخ صالح الشیبہ انتقال کر گئے۔۔۔ نماز جنازہ آج فجر کے بعد مسجد الحرام میں ادا کی گئی اور تدفین مکہ مکرمہ کے المعلی قبرستان میں ہوئی۔
آپ حضرات انکی مغفرت کے لیے دعا کیجیے