ابو سعاد Profile Banner
ابو سعاد Profile
ابو سعاد

@abwsad131

4,582
Followers
1,036
Following
2,286
Media
7,233
Statuses

ڈر اللّٰہ تعالیٰ کے سِوا کسی سے نہیں ہو صحافی مگر منافق نہیں حق کی طلب ہمیشہ رہتی ہے تلاش میں اِدھر اُدھر بھٹکتا ریتا ہو زرائع معاش اللہ پر توکل تھوڑے پر قناعت

ڈھونڈنے سے بھی نہ ملے
Joined January 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@abwsad131
ابو سعاد
5 months
سعودیہ سو ٹن کجھور رمضان میں پاکستان کو دینے والا ہے۔ پاکستانیوں کو اس پر احتجاج کرنا چاہیے کم از کم سوشل میڈیا تک۔ ہمیں ان کھجوروں کی ضرورت نہیں۔ جہاں ضرورت ہے مرد بن وہاں دے۔
Tweet media one
Tweet media two
120
4K
5K
@abwsad131
ابو سعاد
5 months
جمعے کا مختصر ترین خطبہ مشہور فلسطینی داعی محمود الحسنات کچھ سمجھ نہیں آرہا ہے میں کیا بیان کرو، اور کس کو کرو، کون ہے جو سن لے جب 30 ہزار شہداء 70 ہزار زخمیوں، 20لاکھ مہاجرین اور بھوکوں نے اس امت کو خواب غفلت سے بیدار نہ کیا میرے خطبے سے تو یہ ناممکن ہے 😥
Tweet media one
85
3K
4K
@abwsad131
ابو سعاد
4 months
حماس نے ثابت کر دیا۔۔ کہ اسلام کو پیروں، فقیروں،صوفیوں،مولویوں،قاریوںاور نعت خوانوں کی ضرورت نہیں۔ اسلام کو مجاہدوں کی ضرورت ہے۔ مسلم مملک سے کہو کہ ہماری نماز جنازہ نہ پڑھیں۔ ہم تو زندہ ہے۔ آپ مر گئے ہیں 💯 فلسطینیوں کا پیغام۔۔۔۔۔
Tweet media one
Tweet media two
36
1K
3K
@abwsad131
ابو سعاد
5 months
سنا ہے کراچی میں صرف کھلاڑی اور کے ایف سی کھیل رہے ہیں۔ کراچی والوں کو اس میں دلچسپی نہیں۔ غزہ سے حقیقی محبت پاکستان میں صرف کراچی میں پایا جاتا ہے۔🌷 خدا روشنیوں کے شہر کراچی کو سلامت رکھے 🤲
Tweet media one
82
1K
3K
@abwsad131
ابو سعاد
2 months
ان شاءاللہ ایک دن آنے والا ہے جب تمہارے فوجی جرنیل اور موساد کے ایجنٹ ہاتھ باندھے، سر جھکائے میرے سامنے بیٹھیں ہوں گے، اور میں ان کی تفتیش کروں گا ۔ لکھ کر دیتا ہوں یحییٰ سنوار۔ خدا ان کی حفاظت فرمائے
Tweet media one
90
857
3K
@abwsad131
ابو سعاد
5 months
PSL سے دل بہلانے والوں یاد رکھنا آج غزہ پر ۔ تو کل ہم پر بھی ہاں سکتا ہے۔ ✋
25
2K
3K
@abwsad131
ابو سعاد
4 months
یہ بات تو طے ہے۔ کہ 30 ہزار تو کیا۔ اگر 20 لاکھ فلسطینی بھی اسرائیلی جارحیت میں شہید ہو جائے۔ تب بھی امت مسلمہ کے حکمران طبقہ اپنی عیاشیوں اور سیاست کھلنے میں مصروف رہے گئے۔ اہل غزہ اس وقت صرف و صرف اپنی بے دریغ قربانی اور مزاحمت کی وجہ سے زندہ ہے۔ 💔
Tweet media one
42
1K
3K
@abwsad131
ابو سعاد
3 months
کمنٹ پڑھے بغیر اس مرد مجاہد کا نام بتائیے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے اسلاف ہیرے تھے ۔
Tweet media one
431
316
2K
@abwsad131
ابو سعاد
3 months
اللہ اس شخص سے راضی ہو۔ اس نے امت کے مظلوم اور بھوکے بچوں کے لبوں پر مسکراہٹ بکھیر دی۔✨
Tweet media one
26
492
2K
@abwsad131
ابو سعاد
2 months
خبر ہے پچھلے دو مہینوں میں، لبنان مصر سے 10,000 سے زیادہ نوجوان حماس کی صفوں میں شامل ہوئے۔ اور ان سے بیعت کی۔ یہودیوں کے یہ ظلم ہزاروں کو جنم دیں گے۔ ان شاءاللہ ۔ امام مہدی کی لشکر بننے والا ہے ۔
Tweet media one
46
442
2K
@abwsad131
ابو سعاد
5 months
دل ہجر کے درد سے بوجھل ہے اب آن ملو تو بہتر ہو اس بات سے ہم کو کیا مطلب یہ کیسے ہو یہ کیوں کر ہو ابن انشا ایک ماں زخمی بیٹھے کو دیکھ کر اپنے زخم بھول گئے۔ 💔
Tweet media one
23
1K
2K
@abwsad131
ابو سعاد
4 months
۔یہ جو زار ؤ قطار رو رہا ہے ۔ یہ شخص غزہ میں ایک ڈاکٹر ہیں اس کی وجہ ایک فلسطینی بچے کا سوال ہے بچے نے ڈاکٹر سے کہاں مجھے ایسی دوائی دے جس کے بعد مجھے بھوک محسوس نہ ہو۔ حکمرانوں تمہارا سامنا رب العالمین کے سامنے ضرور ہوگا پر یہ چند دن کی فرعونیت آپ لوگوں کی کسی کام کا نہیں ہوگا
Tweet media one
42
1K
2K
@abwsad131
ابو سعاد
5 months
کویت کے سفیر نے علمی عدالت میں روتے ہوئے کہا ۔ کیوں اسرائیل ان سب قوانین سے بالاتر ہے۔ جب کہ حال یہ ہے کہ وہ جنگ نہیں بلکہ نسل کشی میں مصروف ہے۔ جب صاحب حیثیت لوگوں کا یہ حال ہے باقی امت مسلمہ پر اللہ رحم کرے 💔
Tweet media one
24
863
2K
@abwsad131
ابو سعاد
5 months
غزہ میں شہید قرآن کا ٹکڑا۔ اور اللہ تعالٰی کی راہ کے شہیدوں کو مردہ مت کہو وہ زندہ ہیں ، لیکن تم نہیں سمجھتے ۔ اور ہم کسی نہ کسی طرح تمہاری آزمائش ضرور کریں گے ، دشمن کے ڈر سے ، بھوک پیاس سے ، مال و جان اور پھلوں کی کمی سے اور ان صبر کرنے والوں کو خوشخبری دے دیجئے
Tweet media one
17
801
2K
@abwsad131
ابو سعاد
6 months
الجزیرہ نامہ نگار: ایک امریکی اہلکار نے الجزیرہ کو ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی فورسز پر حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 25 سے تجاوز کرنے کا خدشہ ہے۔ اللّٰہ اکبر ⚔️
Tweet media one
55
337
2K
@abwsad131
ابو سعاد
5 months
فلسطین میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کی وجہ سے رونے والی بلی کی حقیقی تصویریں،ذرہ سوچئے انسانوں کو کیسا لگے گا ۔
Tweet media one
22
1K
2K
@abwsad131
ابو سعاد
6 months
حماس اسرائیلی فوج کا اسلحہ استعمال کرنے لگی، چونکا دینے والے انکشاف روس کے خلاف مجاہدین روسی ہتھیاروں سے ہی لڑے۔ بیس سال طالبان امریکہ سے امریکہ ہی کے ہتھیاروں سے لڑے ۔ جب خدا پر یقین ہو۔ تو کچھ ناممکن نہیں۔ تفصیل 👇 حماس کے پاس موجود بیشتر اسلحہ اسرائیلی فوج سے چوری کیا گیا👇
Tweet media one
Tweet media two
51
350
2K
@abwsad131
ابو سعاد
5 months
ایک ماں اپنی شہید بچوں کی جسد میدان جنگ سے منتقل کرتے ہوئے 😥 ڈوب مرو حکمرانوں 💔
29
1K
2K
@abwsad131
ابو سعاد
6 months
نبی کریم ص نے فرمایا ” میں نے رات میں دو آدمی دیکھے جو میرے پاس آئے پھر وہ مجھے لے کر ایک درخت پر چڑھے اور اس کے بعد مجھے ایک ایسے مکان میں لے گئے جو نہایت خوبصورت اور بڑا پاکیزہ تھا ، ایسا خوبصورت مکان میں نے کبھی نہیں دیکھا تھا ۔ ان دونوں نے کہا کہ یہ گھر شہیدوں کا ہے ۔“
Tweet media one
17
393
2K
@abwsad131
ابو سعاد
7 months
سن ذرا 👂اسماعیل ہنیہ نے بلینکن کو مخاطب کرتے ہوئے کہا 👊 مجھے امید ہے کہ آپ کو پچھلے تین ماہ میں ہماری مزاحمت دیکھ کر یہ تو معلوم ہو گیا ہوگا کہ تمہاری ناجائز بچے میں قدسیوں کے سامنے ٹیکنے کی طاقت نہیں🔥 آپ کی مکمل حمایت کے ہوتے ہوئے بھی وہ کامیابی سے بہت دور ہے 💯
Tweet media one
19
384
2K
@abwsad131
ابو سعاد
4 months
مولانا رومی سے کسی نے سوال کیا کہ موسیقی کونسی حرام ہے ؟ جواب دیا: امیروں کے برتنوں میں گونجتی چمچوں کی آواز جو بھوکے غریب کے کانوں میں پڑے۔۔
Tweet media one
9
679
2K
@abwsad131
ابو سعاد
6 months
بی بی سی کی اینکر نے یمنی اہلکار سے سوال پوچھا: یمن فلسطین سے کافی دور ہے تو پھر فلسطین کو سپورٹ کیوں کررہا ہے ؟ یمنی اہلکار کا جواب: تو کیا بائیڈن اور نیتن یاہو ایک ہی اپارٹمینٹ میں رہتے ہیں ؟؟؟ یعنی جیسا منہ ویسی چپیڑ
Tweet media one
13
396
1K
@abwsad131
ابو سعاد
3 months
سنا تھا جب اس مرد مجاہد کو پھانسی ہوئی ۔ تو تہران سے تل ابیب تک عید کا سماں تھا ۔ کمنٹ سیکشن میں بھونکنے کا نہیں 🤗
Tweet media one
138
217
1K
@abwsad131
ابو سعاد
5 months
بہت عرصے بعد اپنے بچے کو روٹی کھاتے ہوئے ایک ماں خوشی سے رو 😭 رہی ہیں۔ آج کل اہل غزہ کی یہی کہانی ہے صاحب۔
20
849
1K
@abwsad131
ابو سعاد
8 months
سنا ہے امریکہ نے اسرائیل کو سو بنکر بسٹر بم دے ہے تاکہ حماس کی سرنگوں کو تباہ کیا جائے 😲 ان بموں کے کی بارش کر کے بھی آج تورہ بورہ کی پہاڑ سلامت قایم ؤ دائم ہے 🤗 جنگیں ٹکنالوجی کے بل بوتے پر نہیں جذبوں کے بل بوتے پر لڑی جاتی ہے 🧐
Tweet media one
13
344
1K
@abwsad131
ابو سعاد
4 months
آج اور کل کے حالات بلکل یکساں ہیں۔ غزہ کا محاصرہ ہوبہو اندلس طلیطلہ جیسا ہے۔پورے سات سال تک عیسائیوں کی طرف سے اس کا محاصرہ ہوا۔ پر سات سال کی مزاحمت کے بعد ایک دن شہر دشمن کے حوالے کر گئے۔ تسلیم ہونے کے بعد عسائیوں نے مسلمانوں سے سات سال تک صبر کرنے کی وجہ پوچھی۔ تو انہوں نے ++
Tweet media one
34
347
1K
@abwsad131
ابو سعاد
4 months
جب امت مسلمہ کے نوجوانوں کو ٹک ٹاک سے فرصت نہیں ملتا۔۔ تو محاذ پر بوڑھے شیروں نے ہی واپس آنا ہے۔۔ مگر کب تک۔۔۔ 🤔🤔🤔🤔 ابدال وں کے سرزمین سے ایک۔۔۔🌹
Tweet media one
6
263
1K
@abwsad131
ابو سعاد
6 months
حوثی سچ میں مرد کے بچے ہیں 👊 یہ جو جل رہا ہے برطانوی بحری جہاز ہے 🔥 وہ برطانیہ جس کے بادشاہی میں سورج غروب نہیں ہوتا۔🌄 آج ان کی ایسی بجی ہے 😉 زوال قریب ہے 🔥 بس ایک اور جھٹکے کی ضرورت ہے 😁
Tweet media one
Tweet media two
30
292
1K
@abwsad131
ابو سعاد
1 month
ہم نبی الملاحم کے امتی ہے ۔ ہم نے وہ سنت تو اپنی لہو دے کر زندہ رکھا ۔ جب دو ارب نے صرف دعا پر اتفاق کیا ۔ ہاں باقی امت مسلمہ سنت ابرہیمی پر عمل پیرا ہیں ۔ تو ہم کیونکر اس مبارک عمل میں پچھے ۔ ایک قدوسی کا پیغام ۔
Tweet media one
4
276
1K
@abwsad131
ابو سعاد
5 months
اردگان نے اخوان المسلمین کی مرشد سے ترکی کی شہریت واپس لے لیا۔ سعودی عرب نے اپنی فلم انڈسٹری کے لیے 375 ملین سعودی ریال مختص کیے۔ پاکستان نے KFC کے ساتھ PSL کی شراکت داری کی۔ عرب ممالک اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کی کوشش میں ہیں۔ جبکہ کافر برازیلی۔و افریقی فلسطین کے ساتھ
Tweet media one
Tweet media two
16
826
1K
@abwsad131
ابو سعاد
5 months
پوتین: دنیا میں 95 فیصد دہشت گرد حملوں کے پیچھے امریکی انٹیلیجنس سی آئی اے ہیں۔
Tweet media one
11
269
1K
@abwsad131
ابو سعاد
4 months
اچھی خبر سرخ سمندر سے گزرنے والی انٹرنیٹ کی کیبل کے لیے حوثیوں کی صبر تمام ہو رہا ہے۔ بہت جلد یورپی ممالک نیٹ کی سہولت سے محروم ہو سکتے ہیں۔ حوثی یہ سب اہل غزہ کے لیے کرتے ہیں۔
Tweet media one
21
231
1K
@abwsad131
ابو سعاد
5 months
شہادت ہو تو ایسے۔ اب اس پے کون رشک نہیں کرتا ہوگا۔ شہادت وہ بھی انبیاء کی سرزمین پر ہاتھ میں تسبیح زبان پے ثناء مقابل اسلام کا ازلی دشمن یہود عرشِ الٰہی کی سبز کھندلوں پر اس وقت فلسطینی قابض ہے🌹 جیسے ہم باغیچے میں خوبصورت پھولوں کا انتخاب کرتے ہیں۔ ایسے ہی خدا خوبصورت بندوں کا۔
Tweet media one
45
425
1K
@abwsad131
ابو سعاد
2 months
قومیں کبھی شہید دینے سے ختم نہیں ہوتیں کیونکہ قوموں کا تسلسل شہادت پر منحصر ہوتا ہے۔ ابو شقورہ جب سات اکتوبر میں اسرائیل پر قہر بن کے ٹوٹا ۔ جبالیا میں شہید ہوا *تقبل _اللہ*
Tweet media one
6
230
1K
@abwsad131
ابو سعاد
6 months
🔴 "کچھ لوگ قرون اولیٰ کے بھٹکے ہوئے مسافر لگتے ہیں، فرشتے ان کے ساتھ ہوتے ہیں کہ اربوں ڈالر ان کے خلاف خرچ کیے جا رہے ہیں، روزانہ جہاز ان کے خلاف اُڑانیں بھرتے ہیں، روزانہ کئی من بارود ان پر برسایا جاتا ہے مگر وہ زندہ و کامیاب ہیں 👇
Tweet media one
19
244
1K
@abwsad131
ابو سعاد
7 months
سن ذرا 👂اسرائیل کے شہر ایِلات دیوالیہ ہوگیا۔ 80 فیصد کاروبار صفر ہوگیا ہے اور کوئ جہاز بھی بندرگاہ پر نہیں آرہا۔ اربوں ڈالر کا یومیہ نُقصان ہورہا ہے۔ کیوں ؟ کیونکہ یمن کسی جہاز کو بندرگاہ پر آنے نہیں دے رہا اور حماس کی جنگ کی وجہ سے کوئ سیاّح سمندری شہر میں نہیں آرہے برکت 👊
Tweet media one
13
279
1K
@abwsad131
ابو سعاد
4 months
یمنی��ں نے اپنے استطاعت سے زیادہ غزہ والوں کی مدد کی۔ اہل فلسطین کو خیمےاور خوراک کی اتنی ضرورت نہیں۔ جتنی ایک برادر اسلامی مملک کا ان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہونے کی۔ جب علم کفر یمن کا کچھ بگاڑ نہ سکے۔ تو 57 اسلامی ممالک کی۔۔۔۔ خاموشی چی معانی دارد 🤔
Tweet media one
8
371
1K
@abwsad131
ابو سعاد
3 months
جب معرکہ حق و باطل برپا ہوتا ہے ۔ پر حق کے شیدائی باطل کے خلاف کھڑے ہونے کے لیے ۔ اپنے وسائل اور مستقبل کو نہیں دیکھتے۔ اب سوال ہے کیا یہ جنگ صرف غزہ والوں کی ہیں ؟ اگر نہیں ۔ تو پر باقی دو ارب مسلمان کہاں 🤔
Tweet media one
13
393
1K
@abwsad131
ابو سعاد
3 months
زیر نظر تصویر حماس کے قائدین کی ہیں ۔ جن میں اکثریت نے اپنے جگر گوشوں کو اقصیٰ پر قربان کیا۔ خدا کے منتخب بندے مقدس سرزمین پر 💞
Tweet media one
1
212
1K
@abwsad131
ابو سعاد
3 months
سعودی عرب،قطر،اور کویت سے لاکھوں ٹن مدد غزہ کو پہنچا لیکن آپ کو اہل غزہ کے لبوں پر خوشی نہیں ۔ بلکہ ایک خاموش شکایت محسوس ہوگا ۔ لیکن جو خوشی اور مسکراہٹیں افغانستان کے چند ٹن امداد نے اہل غزہ کے چہروں پر بکھیر دیں وہ ناقابل یقین ہے 😲
18
245
1K
@abwsad131
ابو سعاد
4 months
لیبیا کے مفتی اعظم الصادق الغریانی غزہ کے لوگ اس وقت بہت سی وجوہات کے تحت زکوٰۃ کے مستحق ہیں تمام مسلمانوں کو چاہیے زکوہ ان کو دینی چاہیے
Tweet media one
13
358
1K
@abwsad131
ابو سعاد
6 months
اسرائیلیوں میں خان یونس کے قصاب سے مشہور ⚔️ آج کچھ یحییٰ سنوار کے بارے میں 💞 وہ روزانہ کی بنیاد پر اسرائیلی اخبارات پڑھتا تھا ، وہ انہیں ان سے بہتر سمجھتا تھا، لہذا اکتوبر 2023 میں اپنے فوجی آپریشن کو اتنے منظم طریقے سے پلان کیا اور موثر طریقے سے سر انجام دیا کہ آج دنیا 100 دن
Tweet media one
14
167
1K
@abwsad131
ابو سعاد
5 months
درد ناقابل برداشت ہے۔۔۔ انسانیت مجرم ہے۔۔۔۔ بہتر ہوتا کوئی سیارہ ہی زمین سے ٹکرا جاتا۔۔۔۔ اور انسانیت کا خاتمہ ہو جاتا۔۔۔۔۔ نہ کہ انسانوں کے ہاتھوں اہل غزہ کے ساتھ یہ سلوک 💔💔💔💔💔
Tweet media one
26
957
1K
@abwsad131
ابو سعاد
4 months
قرضہ لے کہ شکر پڑیاں میں کرتب دیکھا کے کہتے ہیں دنیا فتح کر لیں گے جبکہ قرض جن سے لیا ہے ان سے پوچھے بغیر تم لوگوں کی اوقات آلو پیاز کی قمیت کم کرنے کی بھی نہیں ہے باقی چھوڑو۔ منقول
Tweet media one
19
400
1K
@abwsad131
ابو سعاد
7 months
سن ذرا 👂قدس کے بیٹے نہتے ہوکر بھی اتنے بہادر ہیں کہ عالم اسلام کے سارے جرنیل ایک لاکھ بار پیدا ہوکر بھی انکے پیروں کی خاک تو چھوڑیں دھول کے بھی برابر نہیں ہوسکتے👊
Tweet media one
15
144
962
@abwsad131
ابو سعاد
5 months
بہت ہو گیا الیکشن و سلیکشن ڈرامہ۔ اب واپس آتے ہیں ۔ شام میں امریکی کیمپ پر کار بم حملہ درجنوں ہلاک و زخمی۔
Tweet media one
21
204
970
@abwsad131
ابو سعاد
2 months
سوڈان كے ایک غریب شخص کا توکل دیکھئیے اس نے اپنی فروٹ کی ریڑھی پر ایک ایسی عبارت لکھی جو سونے کے پانی سے لکھے جانے کے قابل ھے "كيف أخاف من الفقر وأنا عبد الغنی" معنی و مفہوم میں فقیری و تنگدستی سے کیسے ڈروں... میں تو اس ذات کا بندہ ہوں جس کے دست قدرت میں ہر چیز ہے. سبحان اللہ
Tweet media one
2
281
1K
@abwsad131
ابو سعاد
1 month
الحمدللہ چوبیس کروڑ آبادی ہے ۔ چوبیس کروڑ میں اگر پچاس لاکھ نکلے گلیوں میں ہی صحیح ۔ اسی دن غزہ میں جنگ بندی یقنی ہے ۔ مگر یہاں معاملہ الٹ ہے صاحب ۔ 💔
Tweet media one
Tweet media two
20
262
1K
@abwsad131
ابو سعاد
6 months
آج جو الیاسین 105 ہو یا لینڈ مائن یا اسرائیل پر مزاہلوں کی پوجھاڑ تو معلوم ہے یہ اس کے پیچھے کون آگر نہیں تو یہ تحریر آپ کے لیے✍️ انجنیئر یحیٰ عیاش کون تھا؟ یحیی کو غاصب اسرائیلی قوم ملک الموت سمجھتی تھی، اسی بنا پر دشمن نے انہیں انجینئرِ موت کا لقب دیا👇
Tweet media one
Tweet media two
10
184
967
@abwsad131
ابو سعاد
5 months
عمر مختار رحمه الله۔ سے کسی نے پوچھا ۔ ایٹالیا کے پاس طیارے ہے۔ آپ رحمه الله نے فرمایا پرواز عرش سے اپر۔ یا نیچے۔ کہا نیچے۔ تو آپ نے فرمایا عرش سے اپر والا ہمارے ساتھ ہیں۔ نیچے والوں سے ڈرنا نہیں۔ ان ہستیوں کی برکت سے آج ہم کلمہ گو ہے۔
Tweet media one
10
228
953
@abwsad131
ابو سعاد
2 months
کچے کے ڈاکوں کے گھروں کے اندر گھس کر مارنا ریاست کے لیے بھی ناممکن تھا۔۔ مگر یہی کام وڈیرہ جلال خان بگٹی صاحب بغیر حکومت کی سرپرستی سے سر انجام دیا ۔ ہم تو جلال خان بگٹی کے لیے دعاگو ہیں ۔ کیونکہ کچے سے بہت سوں کی روزگار وابستہ ہیں 😉
Tweet media one
24
199
947
@abwsad131
ابو سعاد
4 months
مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰہِ وَالَّذِیْنَ مَعَہٓٗ اَشِدَّآئُ عَلَی الْکُفَّارِ رُحَمَآئُ بَیْنَہُمْ محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں اور جو ان کے ساتھ ہیں‘وہ کافروں پر بہت بھاری اور آپس میں بہت رحم دل ہیں شیخ یحییٰ سنوار کو اسرائیلی قصاب کہتے ہیں۔ شیخ کی زندگی ہی اس آیت کی تفسیر ہیں 🤗
Tweet media one
5
188
885
@abwsad131
ابو سعاد
6 months
غیرت ہو تو فلسطینیوں جیسا ✊ رفح بارڈر پر فلسطینی بچے مصری سکیورٹی اہلکار سے۔ ڈرنہ نہیں ہم سینا انے والے نہیں ہیں۔ ہم یہی غزہ پر خود کو قربان کر لے گے لیکن غزہ سے ہجرت نہیں کرے گیے۔ ہم صہیونی 🐷 ڈرتے نہیں ۔ اور آپ لوگوں کی طرح غلام نہیں ہیں 🤗
14
394
869
@abwsad131
ابو سعاد
5 months
یہ سعودیہ ہیں۔ مشہور ریسلر انڈر ٹیکر کو فٹبال کی اختتامی تقریب میں صرف دس منٹ درشن اور کپ اٹھانے پر 12 ملین ڈالر ادا کیے۔😲 دوسری طرف فلسطین میں 20 لاکھ مسلمان جانوروں کے چارے پر زندہ ہے۔😥 ایک طرف ایک مسلمان ملک کے باسی پریشان ہے کہ کھائیں کیا۔🤔 اور دوسری طرف درجنوں 👇
Tweet media one
20
884
848
@abwsad131
ابو سعاد
6 months
کھربوں ڈالر کی تجارت اور بحیرہ احمر کا بحران: دنیا کے بڑے تجارتی بحری جہازوں کا رُخ موڑنا کتنا مہنگا ثابت ہوتا ہے؟ دنیا کا 12 فیصد تجارتی سامان نہر سویز سے گزرتا ہے بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملوں سے بچنے کے لیے سینکڑوں مال بردار بحری جہاز اور آئل ٹینکرز افریقہ کے جنوبی سرے 👇
Tweet media one
4
149
843
@abwsad131
ابو سعاد
2 months
غزہ اسرائیلی فوج کے لیے جہنم بنتی جا رہی ہے ۔ فوجی ہلاکتوں کی تعداد ناقابل یقین ۔ 25 کیلومیٹر کے رقبے پر مشتمل غزہ میں دنیا کی سوپر پاور کو عبرتناک شکست کا سامنا ہے ۔
Tweet media one
Tweet media two
8
288
858
@abwsad131
ابو سعاد
6 months
سربراہ حماس اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ مسلم ریاستیں ہتھی��روں سے فلسطینی مزاحمت کی مدد کریں ۔ کیونکہ یہ صرف فلسطینی عوام کی جنگ نہیں ہے۔ اسماعیل ہنیہ کا کہنا ہے پوری دنیا اسرائیل کی ہتھیاروں سے مدد کر رہی ہے۔ یہ تاریخی لمحات ہیں مسلم اور عرب ممالک فلسطینی
Tweet media one
6
223
812
@abwsad131
ابو سعاد
7 months
,,سن ذرا 👂 وہ جو کہتے ہیں فلاں ان ایکشن 😉 تو صاحبو یمن والے ان ایکشن 👊
9
167
795
@abwsad131
ابو سعاد
4 months
جس قوم کو تاریخ سے کوئی دلچسپی نہ ہو ان کے حافظے کمزور اور مزاج جذباتی ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ وہ اپنے لیڈر کے چناؤ میں دھوکہ کھا جاتے ہیں ۔ چی گویرا، صلاح الدین ایوبی کی قبر پر۔
Tweet media one
4
246
822
@abwsad131
ابو سعاد
4 months
اسرائیل کے ایک ٹیلی ویژن چینل کا کہنا ہے کہ یواف گالانٹ نے نیتن یاہو کو امریکی تجویز پیش کی ہے جس کے مطابق تین عرب ممالک کی فوجوں سمیت امریکی فوجی غزہ میں تعینات ہوں گے۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کی مشترکہ بیان۔ غزہ میں جو بھی آئے گا انجام اسرائیل جیسا ہوگا۔
Tweet media one
15
220
788
@abwsad131
ابو سعاد
7 months
سن ذرا 👂۔ "غزہ کے لوگوں کو ہجرت پر مجبور کرنا ایک ناممکن خواب ہے۔" حماس
Tweet media one
12
153
752
@abwsad131
ابو سعاد
5 months
متحدہ عرب امارات میں مندر کا افتتاح۔ قطر نے بھارتی سزائے موت کے مجرم رہا کر دیے۔ ہندوستانی وفد کا مسجد نبوی کا دورا۔ مصر اور اسرائیل میں رفح پر حملے کے بعد بھی امن معاہدہ برقرار۔ آبنائے مندوب کی بندش سے اسرائیل کو کوئی فرق نہیں پڑا۔ لیسٹ بہت طویل ہے جرائم کی۔ پکڑ بھی سخت ہوگا 🔥
Tweet media one
Tweet media two
51
530
774
@abwsad131
ابو سعاد
5 months
امام زین العابدین رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں۔ " اتنی تکلیف مجھے کربلا میں نہیں پہنچی تھی جتنی اہل کوفہ کی خاموشی پر " کوفہ ایک شہر نہیں بلکہ ایک خاموش امت کا نام ہے۔ ہر وہ شہر کوفہ ہے اور اس کے مکین کوفی جہاں ظلم برپا ہو اور مکین خاموش رہیں... منقول
Tweet media one
11
542
767
@abwsad131
ابو سعاد
4 months
شاید آپ کو لگے ۔ یہ ہالی ووڈ ایکشن فلم کا منظر ہے۔ نہیں صاحب ۔۔۔۔۔۔یہ ارض شام ہے ۔ اور آج کل غزہ میں دوبدو لڑائی کا منظر کچھ اس طرح ہیں۔
7
358
753
@abwsad131
ابو سعاد
5 months
تمام پرندے بارش کے دوران پناہ تلاش کرتے ہیں۔ لیکن شاہین بادلوں کے اوپر اڑ کر بارش سے بچتا ہے۔مسلہ ایک ہیں لیکن روۓ ممتاز بناتا ہے۔
Tweet media one
4
107
766
@abwsad131
ابو سعاد
3 months
رشک سے نام نہیں لیتے کہ سن لے نہ کوئی دل ہی دل میں اسے ہم یاد کیا کرتے ہیں ........... 2 مئی یوم شہادت اللہ تعالیٰ شیخ اسامہ رحمہ اللہ کے درجات بلند فرمائے۔ آمین یارب العالمین
Tweet media one
33
156
764
@abwsad131
ابو سعاد
4 months
متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ تمام سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان غزہ میں 34 ہزار مسلمانوں کی شہادت کے بعد نہیں ۔ بلکہ 7 امدادی ورکز پر اسرائیلی حملے اور مارے جانے کے بعد سامنے آیا ہے۔ میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتا ہوں 😇
Tweet media one
44
342
754
@abwsad131
ابو سعاد
3 months
خالد بن ولید عمرو بن العاص ،ابو عبیدہ بن الجراح جیسے کمانڈروں کی سوانح حیات پڑھ کر بندہ محو حیرت میں پڑ جاتا ۔🤔 مگر آج وہی اوصاف یحییٰ سنوار میں پائے جاتے ہیں ۔🌹 اس جنرل کو خدا سلامت رکھے 💞
Tweet media one
19
152
755
@abwsad131
ابو سعاد
4 months
رجال اصلی رجال۔ ان کے ہوتے ہوئے اسرائیلی ہمشہ ڈیت فوبیا میں مبتلا رہے گئے۔ امت محمدیہ کی نمائندگی بس یہ چند ہزار سر فروش کر رہے ہیں۔ باقی دو ارب تو بس خواہ مخواہ ۔ اللہ تعالیٰ بھائی کی شہادت قبول فرمائے اس کی خون کا ہر قطرہ علم کفر کے لیے بحر قلزم بنا دیے۔
Tweet media one
14
219
742
@abwsad131
ابو سعاد
9 days
یہو۔۔۔دی اور قادیانی دونوں وہ منحوس طبقے ہے ۔ جن کی شر سے مستقبل میں آدھی اِنسانی آبادی ختم ہو جائے گی ۔ دونوں انسانیت کے لیے ناسور ہے
Tweet media one
22
350
764
@abwsad131
ابو سعاد
7 months
سن ذرا 👂 مجاہدین نے اسرائیلی فوج کے 2 جنگی ہیلی کاپٹر مار گرائے ایک ہیلی کاپٹر غزہ کے الصفطاوي علاقے میں گرایا جبکہ دوسرا معسکر جبالیا میں گرایا گیا۔ دونوں ہیلی کاپٹروں کو سام 18 نامی روسی ساختہ میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا
Tweet media one
8
171
699
@abwsad131
ابو سعاد
7 months
آج اسلامی تحریک مزاحمت حماس کا یومِ تاسیس ہے۔ 14 دسمبر 1987 میں حماس کی بنیاد شیخ احمد یٰسین نے رکھی تھی💞
Tweet media one
4
136
677
@abwsad131
ابو سعاد
2 months
آج کا دن فتوحات سے بھرا ہوا تھا۔ آج غزہ میں حماس کے حملوں میں 13 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 38 زخمی ہوئے جن میں سے 19 شدید زخمی ہیں۔
Tweet media one
Tweet media two
12
180
724
@abwsad131
ابو سعاد
4 months
"اس پانی سے تو پاکستان والے میٹرو بس کو بھی دھونا پسند نہیں کریں گے جو امیر بلوچستان کے غریب لوگوں کو پینا پڑتا ہے ۔۔
Tweet media one
15
396
723
@abwsad131
ابو سعاد
7 months
سن ذرا 👂 فلسطینیوں میں جھکنے اور بکنے نام کی سافٹ ویئر تو تھا ہی نہیں ان کی قربانیاں تو ہے بے مثال 👊 مگر اس جنگ میں یمنیوں کا کردار تا قیامت یادگار رہے گا 💞 بہت زبردست وقت پر انٹری ماری جس سے غزہ میں موجود مجاہدین کے حوصلے بلند ہوئے 💓 یمن میں برکت 🤲
Tweet media one
14
160
683
@abwsad131
ابو سعاد
5 months
اسلامی دنیا کے پاس اس وقت سینکڑوں اٹم بم،لاکھوں مزاہل، طیارے،دولت کے انبار، اور قریب 50 لاکھ تربیت افتہ فوج مگر ان کے اوقات اس گدھے جتنا نہیں اور نہ غزہ کے آوارہ کتوں جتنا گدھے باربرداری کے کام آتے ہیں اور کتے اسرائیلی فوج پر بھنکتے ہیں انہیں کاٹتے ہیں دونوں نے غزہ سے وفا کی
Tweet media one
Tweet media two
20
385
708
@abwsad131
ابو سعاد
5 months
سوشل میڈیا پر تاریخ رقم کرنے والے تصاویر۔ جس نے دنیا کے نامور شخصیات کو پیچھے چھوڑ دیا 💓 خصوصی تھریڈ آپ کے خدمت میں ⚡ ری ٹویٹ کرنا 🌷 (1) یہ تصویر اسرائیلی ڈرون کے ذریعے لیا گیا جس میں ایک مجاہد سجدے کی حالت میں شہید ہوتا ہے 🥰 👇
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
9
271
709
@abwsad131
ابو سعاد
3 months
خبر ہے لارڈ کلائیو سمتھ افغانستان میں ہیں وہاں بگرام جیل میں ہماری بہن پر ہوئی تشدد کے ثبوت اکھٹے کرنے ۔ ۔۔۔۔ لیکن آپ کو بتاتا چلو ۔ ہم پاکستانی اپنے حکمرانوں سے اس بارے میں ناامید ہو چکے ہیں ۔ اگر عافیہ کی آزادی افغانوں کے ہاتھوں ہوئی ۔ تو سمجھوں دلوں ❤️ پر حکومت انہی کی ہوگی ۔
Tweet media one
25
210
721
@abwsad131
ابو سعاد
7 months
سن ذرا 👂 ابلیس کو ہے یورپ کے مشینوں کا سہارا 👺 اب مؤمن شیطان کے آخری سہارے کو بھی تہس نہس کرنے پر تُلے ہیں 🤗 مطلب شیطان کا پروگرام وڑ جانے کے قریب ہیں 🔥 غزہ کے کچھ علاقوں سے اسرائیل کا غیر علانیہ پسپائی شروع 👊
3
158
654
@abwsad131
ابو سعاد
6 months
7 اکتوبر کے بعد ’عزالدین القسام بریگیڈز‘ کا نام آپ نے ایک دن میں سو بار سے زیادہ سنا ہوگا ⚡ عزالدین حقیقت میں کون تھے جن کے نام پر یہ مسلح گروہ ترتیب دیا گیا🤔 یہ شام سے تعلق رکھنے والے ایک عالم دین کی کہانی ہے جو گذشتہ صدی کے اوائل میں فلسطین میں آنے والے برطانوی مینڈیٹ 👇
Tweet media one
Tweet media two
10
138
667
@abwsad131
ابو سعاد
4 months
"عتبه بن غزوان(رضی الله عنه) فرمانے لگے : لوگو ! ہم نے رسول الله ﷺ کی معیت میں وہ وقت بھی دیکھے ہیں جب (شعب ابی طالب) میں درختوں کے پتوں کے سوا کچھ نہ ہوتا تھا اور اُنہیں کھا کر ہمارے مسوڑھے زخمی ہو جاتے تھے ۔" "میری اُمت کا ایک گروہ قیامت تک دین پر ثابت قدم اور دشمن پر غالب 👇
Tweet media one
6
230
676
@abwsad131
ابو سعاد
6 months
لاکھ اختلاف کے باوجود جنگل کے بادشاہ "اکیلے شیر" کو مت مارنا ورنہ "جنگل کے گیدڑ اور گدھ" تمہیں گروہ بنا کر نوچ کھائیں گے۔ منقول۔
Tweet media one
15
142
655
@abwsad131
ابو سعاد
7 months
سن ذرا 👂 ��ہ جو جل رہا ہے ایک برطانوی کارگو جہاز ہے 😉 اور جلانے والے زید بن حارثہ کے اولا🌷 زمانہ گواہ ہیں عالم کفر کو اتنے ذلیل اور شکست خوردہ کبھی نہیں دیکھا ہوگا کسی نے ⚡سچ بتاؤ تو بحر احمر میں شیطان کی امیدیں جل رہی ہے 🔥 مصنوعی خداؤں کی خدائی جل رہی ہے 🔥
13
146
647
@abwsad131
ابو سعاد
6 months
سن ذرہ 👂اسماعیل عنیہ کہتے ہیں جنگ کے سو دن مکمل مگر اسرائیل آج تک ناکام بکتر بند گاڑیاں ٹینک جنگی و جاسوس طیارے مغربی ممالک سے ہر قسم کی مدد مگر اسرائیل اج تک اپنے ایک قیدی کو چھڑانے میں کامیاب نہیں ہوا 👊
Tweet media one
9
157
617
@abwsad131
ابو سعاد
4 months
قیامت کے دن دولت مند عربوں کا پیشی بھی خدا کی عدالت میں ہو گی۔ 💔 غزہ سے بے رخی کی سزا کے بارے میں جب سوچتا ہوُں۔ قسم سے میرے پاؤں تلے زمین نکل جاتی ہیں۔ ہم مسلمان اتنے بے حسی کے شکار آخیر کیوں 😥
Tweet media one
Tweet media two
13
490
640
@abwsad131
ابو سعاد
7 months
سن ذرا 👂 جب روس کی شکست ناممکن ہوتا جا رہا تھا امسٹنگر میزائل اپنے تجرباتی مراحل میں تھا سی ای اے کو بے صبری سے انتظار تھا آخر کا وہ دن بھی آیا جب کامیاب سٹنگر میزائل سے ایک دن میں پانچ روسی ہلی کاپٹر نشانہ بنے اور اس سے جنگ کا پانسہ ہی پلٹ گیا ایک وقت وہ بھی آیا جب روسی 👇
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
106
608
@abwsad131
ابو سعاد
6 months
یہ ہوتا ہے غیبی مدد 💞 پہلے عرب اسرائیل جنگ میں صرف 779 اسرائیلی مردار ہوئے تھے ان میں عام اسرائیلی بھی شامل 🧐 خان یونس میں مغازی کے مقام پر ایک دن میں 150 خالص فوجی مردار ہوئے 🔥 1967 کی جنگ کے بعد اسرائیلی جنرل نے ایک دن جمال عبدل ناصر سے کو بتایا کہ ہم نے مسلمانوں 👇
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
10
129
617
@abwsad131
ابو سعاد
6 months
کوئی پتہ تو کر لو جی 😉 اس کے بعد پروگرام جاری رہا 🤔
34
188
615
@abwsad131
ابو سعاد
1 month
آگر محشر میں بات حساب وکتاب تک پہونچ ہی گئی ۔ تو بشمول میں اور آپ ہم دو ارب مسلمان تو گئے کام سے ۔ بس دعا ہے رب العالمین فلسطین کے معاملے میں ہم سے درگذر فرمائیں ۔ اور ہمارے صاحب اقتدار لوگوں کو اپنے پاس بلا لیں ۔ تصویر نے تمام حجت ختم کر دیں 🤗
Tweet media one
16
274
635
@abwsad131
ابو سعاد
5 months
مجھے فخر ہے اپنے خاندان کے 12 شہداء پر جو غزہ میں شہیدوں کے قافلے میں شامل ہوگئے ہیں۔ میرے خاندان کو مظلوم فلسطینیوں سے کوئی برتری حاصل نہیں۔ بہت جلد میں بھی غزہ لوٹ کر اپنے بھائیوں کے ہمراہ اقصیٰ کی آزادی کے لیے مسلحہ جد وجہد میں حصہ لو گا۔ اسماعیل عنیہ
Tweet media one
7
183
621
@abwsad131
ابو سعاد
3 months
آپ اندازہ لگائیے غزہ میں سرنگوں کا جال کتنا پیچیدہ ہوگا اسرائیل 200 دن میں اپنے مغویوں کو بازیاب نہ کرا سکے اپنے ہزاروں فوجی مروائے ۔ مگر ہاتھ کچھ نہیں آیا اگلی بار سات اکتوبر زکیم سے نہیں تل ابیب سے شروع ہوگا۔ انشاء اللہ ⚔️ سرنگوں کا بادشاہ یحییٰ سنوار غزہ کے گلیوں میں ۔
Tweet media one
4
138
625
@abwsad131
ابو سعاد
4 months
پگڑی باندھے اور داڑھی رکھے حضرات کو ان مسائل سے فرصت نہیں کہ نماز میں دو پیروں کے درمیان فاصلہ ایک گز ہونا چاہیے یا ایک فیٹ تراویح 20 یا ،8 پر جب اقصیٰ کے لیے کلین شیو نوجوان اپنی سر پیش کرتے ہیں تو یہی حضرات ان کو معرب زدہ کہتے ہیں وہ صاحبو 76 سال میں اپنا کارنامہ بھی تو بتائیں
Tweet media one
Tweet media two
41
206
613
@abwsad131
ابو سعاد
3 months
تاریخی شادی آخری تصویر۔ (نہال بریگیڈ) کے کمانڈر میجر یعقوب راحیل اور خاتون سپاہی ماریہ کوہن نے غزہ میں جنگ کے ایک ہی محاذ پر ایک دوسرے سے شادی کی تقریب منعقد کی اس پرجوش موقع پر میجر یعقوب راحیل قدوسی سنائپر کا شکار ہوا اب میجر جہنم میں اور دلہن صدمے کی وجہ سے ہسپتال میں 🤭
Tweet media one
22
194
616
@abwsad131
ابو سعاد
5 months
غزہ میں مکمل جنگ بندی۔۔۔ شمالی غزہ میں لوگوں کو جانے کی اجازت۔۔ تمام اسرائیلی فوج کا انخلاء۔۔۔ غزہ میں امدادی سامان کا بلا روک ٹوک داخلے کی اجازت۔۔۔ اور غزہ کی تعمیر نو ۔۔۔۔ اگر یہ نہ ہو ۔ تب تک قیدیوں کی تبادلے کا کوئی امکان نہیں۔ ابو عبیدہ
Tweet media one
7
229
602
@abwsad131
ابو سعاد
2 months
غزہ کے آوارہ کتے اور مدھو مکھیاں دو ارب مسلمانوں سے بازی جیت گئے ۔ ہاں وہاں گدھوں کا تزکرہ نہ کرنا بھی بے انصافی ہے ۔ جو اہل غزہ کی واحد بچی سواری ہے ۔ غزہ والوں سے اپنی نسبت جوڑنے کی وجہ سے مجھے وہاں کی کتوں تک سے پیار ہے ۔ رہے ہم دو ارب ۔ تو بس خواہ مخواہ ہی سمجھو 💔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
7
241
612
@abwsad131
ابو سعاد
8 months
16 سال خاموشی اختیار کرنے کا مطلب یہ نہیں تھا کہ حماس اب کچھ کرنے والا نہیں ہے بلکہ حماس نے زمین کا سینہ چیر کے رکھ دیا اب اولاد سامری کو ڈر ہے کہ کہی یہ سرنگیں ہمارے پچھواڑے تک نہ پہنچ چکے ہو ویسے ڈرنا تو بنتا ہے 😉
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
117
558
@abwsad131
ابو سعاد
6 months
ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہے عشق کیجے پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہے نہ کسی ہالی ووڈ فلم کا منظر ہے نہ بالی ووڈ کا۔ اور نہ کسی گیم کا۔ قدوسی مجاہد ہیں 🤗 بلکل خالص فلسطینی گارے کا بنا ہوا 🌹
Tweet media one
Tweet media two
14
170
599