Zahid Profile Banner
Zahid Profile
Zahid

@chzahid22

4,564
Followers
4,790
Following
577
Media
30,554
Statuses

Managing Business of Mobile Phone & Laptop Repairs

Leicester, England
Joined July 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@chzahid22
Zahid
3 years
اہل نظر فرماتے ہیں کہ کتابوں میں لکھا جائے گا عمران خان اس صدی کا عظیم ترین لیڈر ہے۔ جس کا ایمان وقت کے بڑے بڑے پیروں سے ذیادہ مضبوط، عظیم عاشق رسولﷺ ، انتہائی انصاف پسند ، انسانیت سے محبت کرنے والا اور غریبوں کا احساس کرنے والا۔ آئیے زرا خان صاحب کی ان خوبیوں کا جائزہ لیں۔
30
47
215
@chzahid22
Zahid
2 years
@KhalidB56938759 @MirMAKOfficial @ImranKhanPTI @Official_QAS واہ کیا خوب بات کی ہے خالد بٹ صاحب ۔ قاسم علی ایک منافق انسان نکلا ہے۔ کوفیوں کے نقش قدم پر چلنے والا نکلا ہے۔ خان صاحب کو نام نہاد موٹیویشنل سپیکر منافقت کا سبق دینے کی کوشش کررہا ہے۔ قاسم علی یاد رکھو ! خان صاحب مولاحسین کے نقش قدم پر چل رہے اور تو کوفیوں کے نقش قدم پر!
5
101
726
@chzahid22
Zahid
3 years
میں نے کونسا جرم کیا تھا جو رات کو بارہ بجے تم نے عدالتیں کھول لی۔ میں جب تک زندہ ہوں یہ بات نہیں بھول سکتا۔ خان صاحب نے کمال طریقے سے چیف جسٹس کو زلیل و خوار کیا۔ لوگ بھیڑ بکریوں کی طرح بکتے رہے لیکن عدالت نے کوئی سو موٹو نہیں لیا۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
15
348
384
@chzahid22
Zahid
3 years
Alhamdulillah I got officially British Citizenship from today.
Tweet media one
Tweet media two
66
26
307
@chzahid22
Zahid
3 years
@GeneralWrites چیف نے ریٹائرڈ افسران کو جھوٹ بول کر منافقت کر کے بیوقوف بنایا ہے اور افسوس کہ اکثریت بیوقوف بن گئے کیونکہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے کہ چیف جھوٹ بولے گا۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ دو دن پہلے DGISPR نے جھوٹ بولے پشاور جلسے کے بعد۔ آج باجوہ نے جھوٹ بولے کراچی جلسے کے بعد۔ خان بتائے گا سچ!!
15
83
323
@chzahid22
Zahid
7 months
@Naya__Pakistan_ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اللہ مذاق سمجھا ہوا ہے اللہ کے معاف کرنے کو حسنین ؟ جن لوگوں کی گاڑیاں توڑی ہیں ۔ جن لوگوں کو نقصان پہنچایا ہے جب تک وہ لوگ معاف نہیں کریں گے اللہ کریم بھی معاف نہیں فرمائے گا۔ ہمیں حقوق العباد میں بہت احتیاط کی ضرورت ہے۔
22
13
293
@chzahid22
Zahid
3 years
آج عمران خان صاحب کی حکومت اور پاک فوج کے خلاف تمام غیر ملکی ایجنسیاں، غدار سیاستدان اور غدار صحافی اکھٹے ہو چکے ہیں اور کچھ لوگ اس حالت جنگ میں دشمن کے پراپیگنڈہ کا شکار ہو کر پاک افواج کے خلاف بات کرنا شروع ہو گئے ہیں۔ پاکستانیو یاد رکھو تمہاری آزمائش کا وقت آچکا ہے👇👇👇
9
75
254
@chzahid22
Zahid
3 years
آج بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ کا یوم وصال ہے۔ ہمیں ان کو درودپاک ، سورت فاتحہ اور سورت اخلاص کا تحفہ ایصال ثواب کرنا چاہئے۔ اللہ کریم ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین
Tweet media one
1
83
244
@chzahid22
Zahid
2 years
یہ ہے حقیقت واقعہ کی لوکیشن کی، لیکن بہت سارے لوگ ن کے پراپیگنڈے کا شکار ہو رہے ہیں۔
@usmansaeedbasra
Usman Saeed Basra
2 years
مسجد نبوی ص ع وسلم میں کوئی واقعہ نہیں ہوا ہر مسلمان اس مقدس مقام کی حرمت سے آگاہ ہے یہ واقعہ مسجد کے احاطہ سے باہر ہوا لوگوں نے کون سی بات غلط کی کون سا تم پہ الزام لگایا ��؟؟ نفرت کرنی تو کردار سے کرو آواز سے نہیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
332
4K
7K
7
129
219
@chzahid22
Zahid
3 years
@Jemima_Khan Jemima has only one reference, just compare number of rape cases of UK or any European country with Saudi Arabia and you will get the answer. Just use the common sense of basic level, definitely it is not rocket science which you cannot understand.
21
13
211
@chzahid22
Zahid
7 months
@Naya__Pakistan_ ساری عمر اس نے باطل کا ساتھ دیا۔ جب تک طاقت تھی ن لیگ کی غلامی کرتے ہوئے لوگوں کو نقصان پہنچایا ۔ اس کی دردناک موت ہمارے لئے عبرت کا نشان ہے کہ کبھی باطل کا ساتھ نہ دینا۔ لوگوں پر ظلم نہ کرنا ورنہ اللہ نشان عبرت بنا دے گا۔
4
12
183
@chzahid22
Zahid
3 years
@khankicheeti1 افغانیوں کی اکثریت پاکستان سے محبت کرتی ہےاور افغان مجاہدین پاکستان کودوسرا گھر سمجھتے ہیں۔ اوورسیز افغانیوں کی اکثریت بیرونی قوتوں کو خوش کرتے ہیں اور خلاف ہیں پاکستان اور مجاہدین اسلام کے۔ روحانی طور پر افغانستان پاکستان کا حصہ ہے۔ ہمیں ہمیشہ عالم اسلام کے اتحاد کی بات کرنی ہے۔
17
14
169
@chzahid22
Zahid
3 years
سعد رضوی خود منافق اور ذلیل انسان ہے۔ خان صاحب کی گستاخی کر کے دنیا و آخرت میں یہ ذلالت کا حقدار بن گیا۔
@Dexlogic
Logical
3 years
جیسا باپ ویسا ہی بھونکتا ہوا بیٹا اس شخص پر بھونک رہا جس نے اسلاموفوبیا کا مقدمہ پوری دنیا میں لڑا ہے
2K
797
3K
14
33
136
@chzahid22
Zahid
4 months
@Kashifabbasi__ حضرت پیر جماعت علی شاہ نے جب قائداعظم کو قرآن پاک، جائے نماز اور تسبیح تحفے میں بھیجی تو قائداعظم نے جواباً خط لکھ کر بھیجا، شکریہ ادا کیا اور عرض کیا کہ " حضور آپ نے مجھے قرآن پاک اس لیے بھیجا کہ میں پڑھ کر اللّٰه کے احکام جانو اور نافذ کروں، اور جائے نماز اس لیے بھیجا کہ جو
17
32
136
@chzahid22
Zahid
2 years
@SdqJaan @lra4u59 justice delayed is justice denied منڈیاں لگتی رہیں اور بندیال ستو پی کر سویا رہا۔یہ فیصلہ عدم اعتماد تحریک کی ووٹنگ سے پہلے ہونا چاہئے تھا۔ شہباز حکومت لانے کے مجرم : باجوہ، بندیال اور غدار سیاستدان۔ اس وقت جو ملک کا حال ہوا اس کے یہ مجرم ہیں اور ان غداروں کو سزا ملنی چاہئے
4
37
128
@chzahid22
Zahid
3 years
عدلیہ میں ، فوج کے جنرلز اور سایستدانوں میں بہت سے امریکہ کے کتے ہیں اور ان کتوں نے مل کر عمران خان کی حکومت گرائی ہیں ۔ جمشید دستی کی دھواں دار پریس کانفرنس #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #Imported_Hakoomat_Namanzoor
7
84
122
@chzahid22
Zahid
2 years
@FaisalJavedKhan اسلامی صدارتی نظام اور فوج کے نظام میں بھی مکمل تبدیلیاں۔ سیکورٹی کے نام پر سویلینز کو اچھوت سمجھنا بند کیا جائے۔ انگریز کا دیا ہوا فوجی نظام تبدیل کیا جائے جو غلام ملکوں کے لئے تھا۔
3
14
123
@chzahid22
Zahid
3 years
@soldierspeaks معافی جنرل باجوہ کو مانگنی چاہئے جس نے باس کے حکم پر عمل نہیں کیا۔ پاک فوج کو اپنی ڈومین میں رہنا چاہئے جدھر اور جب باس ان پٹ مانگے دیں لیکن فیصلے کی اتھارٹی باس کی ہے۔ باجوہ اپریل ۲۰۲۱ میں ہی سی آئی اے کے آگے لیٹ گیا تھا۔ تم لوگوں کو گمراہ مت کرو۔ باجوہ کا جرم ناقابل معافی ہے۔
4
26
119
@chzahid22
Zahid
4 months
@javerias ایک تنہا بہادر لڑکی جس کو صرف اللہ کا اور عام لوگوں کا ساتھ تھا۔
2
20
122
@chzahid22
Zahid
2 years
@ImranRiazKhan عمران ریاض صاحب ! ان فرعونوں کو یہ مٹھی کھولنی پڑے گی۔ پاکستانی قوم کو باجوہ مافیا سے جنگ لڑنا پڑے گی۔ باجوے کا نیٹ ورک آج بھی اسی طرح کنٹرول سنبھالے ہوئے ہے۔ نئے چیف کو بہت محنت کرنا پڑے گی اس نیٹ ورک کو توڑنے کے لئے۔ نئے چیف کی جان کو بھی خطرہ ہے عمران بھائی۔
2
22
112
@chzahid22
Zahid
3 years
@Aabi_Kausar ہر بات کا ایک وقت مقرر ہے۔ اس وقت اللہ تمام منافقین کے چہرے بے نقاب کر رہا ہے۔ ن لیگ ، پی پی پی اور ڈیزل منافق امریکہ، یورپ کی غلامی کا سر عام اقرار کر رہے ہیں۔ لیکن آج بھی بہت سی جاہل عوام ان منافقین کے ساتھ کھڑی ہے۔ خان صاحب شعور بیدار کر رہے ہیں قوم کا۔ سلامتی ہوخان صاحب پر۔
1
23
100
@chzahid22
Zahid
3 years
@khankicheeti1 عمران خان شہزادہ ہے ، یہ رسول ﷺ کا سچا عاشق اور غلام ۔ بے خوف ، نڈر اور انتہائی مضبوط ایمان والی ہستی۔ وقت کے بڑے بڑے پیروں سے ذیادہ مضبوط ایمان۔
2
26
96
@chzahid22
Zahid
3 years
میرے عزیز ہموطنو دس کروڑ پاکستانیوں کے امتحان کا وقت آچکا ہے۔ آج صبح سویرے ہندوستانی فوج نے پاکستان پر لاہور کی جانب سے حملہ کیا۔ پاکستان کےدس کروڑ عوام جن کے دل کی دھڑکن میں لاَ اِلٰہَ اِلَّا ﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ ﷲ کی صدا گونج رہی ہے اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک
1
24
101
@chzahid22
Zahid
3 years
ہماری تاریخ ہے کہ ہم کسی انسان کی ذندگی میں قدر نہیں کرتے۔ عمران خان مرد مجاہد، وقت کا قلندر، اللہ کا ولی، عظیم عاشق رسول ﷺ، وقت کے ہر یزید کے خلاف حسینیت کی آواز۔ اللہ خان صاحب کو کامیابیوں سے نوازے ۔ لیکن یہ بھی سچ ہے کہ فتح ہمیشہ حق کی ہوتی ہے! #عمران_خان_بہترین_کپتان
7
19
99
@chzahid22
Zahid
2 years
@javerias @SdqJaan ارشد شریف کو اعلیٰ ترین شہادت کا مقام ملا ہے۔ ایسا مقام ہے کہ ہم جیسے حسرت ہی کر سکتے ہیں ۔ جس پر عمران خان صاحب نے بھی حسرت کی تھی کہ مرنا تو ہے تو موت نہیں شہادت ہو ارشد شریف جیسی۔ اہل نظر ہی جانتے ہیں کہ کتنا بلند مقام پایا ارشد شریف شہید نے۔ البتہ آپ کے لئے زندگی آزمائش ہے۔
0
24
100
@chzahid22
Zahid
3 years
میں کسی صورت اس سازش کو کامیاب نہیں ہونے دوں گا۔ وزیرعظم عمران خان صاحب کے خطاب کے اختتامی الفاظ۔ قوم تیار ہو جائے اسلام آباد پہنچنے کے لئے تین اپریل کو ۔ میرا مشورہ
Tweet media one
2
27
92
@chzahid22
Zahid
2 years
بہت زبردست کالم ہے۔ موجودہ حالات کو بہت اچھے انداز سے اور پوری ایمانداری سے بیان کیا گیا ہے!
@javerias
Javeria Siddique
2 years
اس ملک کو ایک تجربہ گاہ بنادیا گیا ہے کسی وزیراعظم کو 5 سال پورے نہیں کرنے دیے جاتے۔ معیشت تباہی کے دھانے پر کھڑی ہے اشرافیہ کو سازشوں سے فرصت نہیں۔ جب تک کرپشن موروثیت اقربا پروری اس ملک سے ختم نہیں ہوگی کچھ تبدیل نہیں ہوگا۔ جویریہ صدیق کا کالم
13
73
266
0
24
92
@chzahid22
Zahid
3 years
@SdqJaan پانچ کے پانچ ججز بےغیرت اور غدار ہیں ۔ منافق ہیں ایک دن پہلے کہتے ہیں آرٹیکل ۶۹ کے مطابق پارلیمنٹ کی کاروائی میں دخل اندازی نہیں کر سکتے۔ پھر اتوار کو سب طوائفیں ناچنے پہنچ جاتی ہیں۔ رولنگ کی بنیاد امریکی سازش کو جانچنے سے انکار بد نیتی ہے۔ تمہاری مجبوری ہو گی ہماری نہیں ۔
2
29
92
@chzahid22
Zahid
3 years
@khankicheeti1 جمشید دستی بہت بہادر انسان ہے۔ سادہ سا بندہ ہے لیکن سسٹم کو سمجھ گیا ہوا ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #Imported_Hakoomat_Namanzoor
0
23
90
@chzahid22
Zahid
3 years
@RoymukhtarRoy اہل نظر فرماتے ہیں کہ کتابوں میں لکھا جائے گا عمران خان اس صدی کا عظیم ترین لیڈر ہے۔ جس کا ایمان وقت کے بڑے بڑے پیروں سے ذیادہ مضبوط، عظیم عاشق رسولﷺ ، انتہائی انصاف پسند ، انسانیت سے محبت کرنے والا اور غریبوں کا احساس کرنے والا۔
4
19
82
@chzahid22
Zahid
2 years
@SafinaKhann اللہ کی شان ہے ہر منافق اور نیوٹرل کی اصلیت سامنے آ رہی ہے۔ تم اللہ والوں کی نگاہ میں آ گئی ہو اب تمہاری اصلیت ظاہر ہو گی اور بھرپور ظاہر ہو گی۔ اللہ حق ہے۔ عمران خان حق کی آواز ہے۔ حسینیت کا علمبردار ہے اور اللہ کا ولی ہے۔
6
11
81
@chzahid22
Zahid
3 years
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مجھے دوزخ دکھلائی گئی تو اس میں زیادہ تر عورتیں تھیں جو کفر کرتی ہیں۔ کہا گیا یا رسول اللہ! کیا وہ اللہ کے ساتھ کفر کرتی ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ خاوند کی ناشکری کرتی ہیں۔ اور احسان کی ناشکری کرتی ہیں۔
2
17
75
@chzahid22
Zahid
3 years
@DostMMizari تیرے بڑوں نے دھرتی ماں کا سودا کیا انگریزوں کے ساتھ اور جاگیریں حاصل کر کے جاگیردار بنے۔ تیرے خون میں شامل ہے وطن سے غداری۔ تو نے آج امریکی سازش کا حصہ بن کر اپنی خاندانی روایت کو برقرار رکھا۔ اللہ تجھے نشان عبرت بنائے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
7
38
80
@chzahid22
Zahid
3 years
Dear @Twitter ! Our National Trend i.e (#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور) has been removed from the Panel. It is neither harmful nor spammy and a peaceful social protest against the current government of Pakistan. Measures should be taken to remove the restrictions against it. Thanks
4
76
79
@chzahid22
Zahid
2 years
@khankicheeti1 فواد چوپدری کی کیا بات ہے لگتا ہے اب کی بار اس نے بادامی کو تھپڑ مارنے ہیں 😂😂😂
0
7
80
@chzahid22
Zahid
3 years
خان صاحب نے کڑکی لگا دی ہے اور یہ این آر او کی خاطر اور امریکہ کی غلامی میں جال میں پھنس رہے ہیں۔ اللہ کی شان ہے اپوزیشن کی ہر چال الٹی ہو کر انہیں کے گلے پڑ رہی ہے۔دنیا کے پجاری مکر کرتے ہیں اور ایک میرے اللہ کی چال ہے۔ ہوتا وہی ہے جو اللہ کو منظور ہوتا۔ وہی غالب حکمت والا ہے
@khankicheeti1
صدف حسین
3 years
یہ تین چوہےجو میرا شکار کرنے نکلے ہیں آئندہ چند دنوں میں خود میرا شکار بننے والے ہیں وزیراعظم عمران خان
8
40
225
0
18
76
@chzahid22
Zahid
3 years
الیکشن کمیشن مکمل جانبداری کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ وہ سو فیصد ن لیگ اور پی پی پی کے بیانیے کے ساتھ کھڑا ہے۔ الیکشن کمیشن کا بھی احتساب ہونا چاہئے۔ دو نہیں ایک پاکستان۔ #ووٹ_چور_الیکشن_کمیشن
3
29
80
@chzahid22
Zahid
3 years
خان صاحب بہترین لیڈر ہیں اور قائداعظمؒ کے بعد پہلی مرتبہ اتنا بےخوف لیڈر ملا ہے جو سچا اور کھرا ہے۔ ان کے لیول کا لیڈر پوری دنیا میں کوئی نہیں ہے۔ دوسرے نمبر پر لیڈر پیوٹن ہے۔ اس لئے سی آئی اے ، موساد، را اور یورپ کو ناقابل قبول ہے۔
@khankicheeti1
صدف حسین
3 years
پاکستان کی تاریخ میں صرف ایک لیڈر بتا دیں جس نے اتنی جرات سے طاقتور ملکوں کو للکارا ہو پلیز صرف ایک۔
10
84
272
6
12
62
@chzahid22
Zahid
5 months
@javerias کتنا درد ہے ان الفاظ کے پیچھے سفاکیت کی انتہا کر دی گئی اس یزیدی دور میں
0
9
74
@chzahid22
Zahid
3 years
اہل نظر فرماتے ہیں کہ کتابوں میں لکھا جائے گا عمران خان اس صدی کا عظیم ترین لیڈر ہے۔ جس کا ایمان وقت کے بڑے بڑے پیروں سے زیادہ مضبوط، عظیم عاشق رسولﷺ ، انتہائی انصاف پسند ، انسانیت سے محبت کرنے والا اور غریبوں کا احساس کرنے والا۔
@rizwan_media
Rizwan Shah
3 years
دیکھ لینا مورخ لازمی لکھے گا قائد اعظم کے بعد عمران خان پاکستان کے مقبول ترین لیڈر۔۔۔۔ #Pakistan
7
86
309
5
17
63
@chzahid22
Zahid
3 years
@raj__a زبردست تحریر، سوچ کے مطابق جسم میں ہارمونز کا اخراج ہوتا ہے۔ مثبت سوچ، اطمینان اور خوشی کی کیفیت کے ہارمونز تعمیری اور منفی سوچ، مایوسی اور پریشانی کی کیفیت میں جسم میں بلڈ شوگر اور بلڈ پریشر بڑھانے والے ہارمونز کا اخراج ہوتا۔ اسی لئیےاسلام امید پسندی کا درس دیتا ہے-
1
10
66
@chzahid22
Zahid
2 years
@AajKamranKhan جاہل اور منافق انسان کیونکہ فرح کے پاس کوئی عہدہ نہیں تھا اور نہ کوئی اختیار۔ وہ پراپرٹی کا بزنس کرتی ہے اگر اس کے اثاثہ جات میں اضافہ غیرقانونی ہے تو ایف بی آر تحقیقات کرے۔ نیب کا کیس ہر گز نہیں بنتا۔ تو اپنے بیرونی آقاوؤں کو خوش کرنے کے لئے پراپیگنڈہ کرنا بند کر دے۔
11
21
62
@chzahid22
Zahid
3 years
کامران بیرونی ایجینسیز کا ایجنٹ ہیےاور پراپیگنڈہ پھیلانے کی کوشش کر رہا ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک کے پیچھے پاک افواج ہیے۔ یہ چاہتے ہیں کہ بپھری ہوئی عوام کا رخ بکنے والے ضمیر فروشوں کی بجائے پاک افواج کی قیادت پر ہو جائے۔ پاکستانیو اس صحافتی طوائف کے کردار کو سجھو اور لعنت بھیجو!
@AajKamranKhan
Kamran Khan
3 years
حساس بات:ہمت کرکےاس وڈیو پیغام میں قوم کو آگاہ کررہا ہوں جاری تباہ کن صورتحال بنیادی وجہ عمران خان کی شدید غیراعلانیہ خواہش کہ مخصوص شخصیت کو جنرل باجوہ جانشین کی حیثیت سے تعینات کریں بجا طورن لیگ کو شدید تشویش ہے ادارہ بھی مضطرب گودیرہوگئ مسئلہ کا حل مفاہمت کی بنیاد بن سکتا ہے
1K
794
3K
7
27
59
@chzahid22
Zahid
3 years
حق فرمایا صدر پاکستان جنرل ضیاء الحق شہید رحمتہ اللہ علیہ نے - اللہ کریم ان کے درجات بلند فرمائے۔ مرد حق، بہادر اور دور اندیش ہستی۔ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں تین ہی عظیم لیڈر ہوئے ہیں ۔ قائد اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ ، پریذیڈنٹ ضیاء صاحب اور مرد قلندر عمران خان صاحب ۔
7
29
66
@chzahid22
Zahid
3 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ جس نے میرے کسی ولی سے دشمنی کی اسے میری طرف سے اعلان جنگ ہے اور میرا بندہ جن جن عبادتوں سے میرا قرب حاصل کرتا ہے اور کوئی عبادت مجھ کو اس سے زیادہ پسند نہیں ہے جو میں نے اس پر فرض کی ہے (یعنی فرائض مجھ کو بہت پسند
2
10
65
@chzahid22
Zahid
8 months
Today our local MP @JonAshworth came to our shop Fast Repair Leicester to collect IPad which I recieved from him previously to repair the screen. I found him simple, kind and down to earth person. He expressed his great concerns about the imprisonment of Imran Khan in Pakistan.
Tweet media one
18
10
57
@chzahid22
Zahid
1 year
@abdulqadeer03 کیا بکواس بات کر رہے ہو یہ کوئی باجوے کے باپ کا ملک نہیں ہے فرانس جہاں ایسا ہو۔ مذاق سمجھا ہوا بارہ ہزار یورو کو۔ اوورسیز ایسی احمقانہ اور بچگانہ باتوں پر بیوقوف نہیں بن سکتے۔ Grow up mate and don’t show juvenile attitude.
0
5
64
@chzahid22
Zahid
3 years
خان صاحب کے الفاظ سنہری خروف سے لکھے جانے والے ہیں۔ جب خان صاحب بولتے ہیں تو لگتا ہے کہ ایک مجاہد بول رہا ہے۔ قوم کا باپ بول رہا ہے اور تربیت کر رہا ہے۔ خان صاحب بہت مخلص ہیں قوم کے ساتھ۔ اللہ قوم کو اس عظیم شخصیت کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
@khankicheeti1
صدف حسین
3 years
خان صاحب کے الفاظ ہمارے لیے ہماری انے والی نسلوں کے لیے گولڈ ہیں ۔
7
38
138
1
12
53
@chzahid22
Zahid
2 years
@jawadahmadone عمران خان اللہ کا ولی کامل ہے۔ رسول ﷺ کا سچا غلام۔ جس کا ایمان وقت کے بڑے بڑے پیروں سے ذیادہ مضبوط ہے۔ تیرے جیسے گھٹیالوگ خان صاحب کے متعلق بکواس کرکے روزی کماتے ہیں تاکہ تیرے مالک خوش ہو کر تجھے ہڈی ڈالیں۔
10
6
61
@chzahid22
Zahid
3 years
عامر لیاقت تیرے جیسا احسان فراموش، شیطان اور منافق انسان کوئی نہیں ہے۔ چیف کی پکچر لگا کر چیف کے باس پر بھونک رہا ہو۔ اللہ تجھے اس منافقت اور شر پھیلانے کی سزا دے۔
@AamirLiaquat
Aamir Liaquat Husain
3 years
صورت حال یہ ہے کہ اس وقت ہماری بھی ( یعنی حکومتی اراکین) کانپیں ٹانگ رہی ہیں
0
74
558
4
13
52
@chzahid22
Zahid
7 months
@javerias یااللہ اس رمضان المبارک کی ساعتوں کے صدقے میں ارشد شریف کے قاتلوں کو تباہ و برباد کر دے۔ ان کو اس دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی نشان عبرت بنا دے۔ ہم بےاختیار ہیں لیکن سوہنے اللہ تو ہرچیز پر قادر ہے۔
3
10
60
@chzahid22
Zahid
3 years
@khankicheeti1 صدف! ارشد شریف نے تمہارا ٹویٹ پڑھ کر ابھی سنایا ہے، کاشف عباسی اور وسیم بادامی شاک سے نکلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ صابر شاکر بھی کنفیوژ ہے کہ کیا ہوا۔ صرف ارشد شریف انجوائے کر رہا ہے۔
3
7
58
@chzahid22
Zahid
3 years
@khankicheeti1 @asadmk17 اسد مجید کا نام بھی قاسم سوری اور علی محمد خان کی طرح اپنے بلند پایہ کردار کی وجہ سے تاریخ میں سنہری خروف سے لکھا جائے گا۔ اس راہ حق کے مسافر کو ہمارا محبت بھرا سلام۔
2
26
56
@chzahid22
Zahid
2 years
@khankicheeti1 نو ٹینشن جنگ ہے یہ حق اور باطل کی اور جو ہو رہا ہے بہتر ہو رہا ہے۔ خان صاحب کے پاس آپشن ہی کوئی نہیں تھی اس وقت ورنہ امیدوار تو پی ٹی آئی کا ہی بنتا تھا۔ بلیک میل کر رہے تھے اس لئے دس سیٹوں والوں کو وزارت اعلیٰ دی جا رہی تھی۔ ق لیگ کی منافقانہ سیاست کا خاتمہ ہونے جا رہا ہے۔
1
9
59
@chzahid22
Zahid
3 years
او دلاہاراں خاندان کے دلے، تیرے جیسے کتے تو اس کا آٹو گراف لینے کے لئے کھڑے ہوتے تھے۔ پرنس چارلس اور لیڈی ڈیانا جیسے لوگ بھی فخر محسوس کرتے تھے اس شہزادے کو ملنے میں۔ جب تیرے جیسے امریکہ کے کتے ججز کو خریدیں تو ایسے ججز کی کیا عزت ہو گی۔ مودی وہ ہے جس کو دلوں نے اپنے گھر بلایا۔
@CMShehbaz
Shehbaz Sharif
3 years
There is no limit to Niazi's lies, fabrications & lust for power. The nation knows his “respect” for parliament, constitution & court. Today’s speech is an insult to the sacrifices of our soldiers & praise for Modi's foreign policy is the biggest betrayal of Kashmiris' struggle!
5K
2K
8K
4
20
51
@chzahid22
Zahid
2 years
@Moona_sikander1 سبحان اللہ! جس نے کسی ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی۔ سلام ہے ڈاکٹر صاحب کو!!!
0
9
55
@chzahid22
Zahid
2 years
@khankicheeti1 صدف ! شہباز گل بچہ نہیں ہے کہ وہ ایجینسیز کی بات پر یقین کر لے۔ سب زلیل ہو گئے اس مرد مجاہد کو توڑنے کی کوشش میں ۔ یہ ایجینسیز کی چال ہوتی ہے کہ تمہاری تو کسی کو پرواہ نہیں ہے تم وعدہ معاف گواہ بن جاؤ۔ شہباز گل خاندانی بندہ ہے وہ جان تو دے سکتا ہے لیکن خان کے خلاف نہیں ہو سکتا۔
0
14
53
@chzahid22
Zahid
2 years
@KhawajaMAsif میں بھی سیالکوٹ سے ہوں اور نواز شریف کے کتے تجھے بہت اچھی طرح جانتا ہوں اور تیرے باپ کو بھی۔ یاد ہے نہ تیرا باپ خواجہ صفدر سائیکل پر کچہری جاتا تھا۔ وہ وقت دور نہیں ہے کہ جب تیرے جیسے غدار باجوے اور نواز، شہباز شیطان سمیت لٹکائے جائیں گے۔
0
12
56
@chzahid22
Zahid
7 months
@PTIofficial سبحان اللہ عظیم لیڈر کی جانب سے خوبصورت پیغام #عید_عمران_خان_کےساتھ
0
30
58
@chzahid22
Zahid
7 months
@javerias ارشد شریف کا خواب ضرور پورا ہو گا۔ ہمارا جلد کچھ اور ہوتا اور اللہ کے ہاں کچھ اور سلسلے ۔ وہ نظام کائنات چلا رہا ہے۔ آپ کی تو کل کائنات ارشد ، آپ کی تو پوری کائنات لٹ گئی۔
0
11
55
@chzahid22
Zahid
3 years
اوراگرتم یت��م لڑکیوں سے بے انصافی کرنے سے ڈرتےہوتوجوعورتیں تمہیں پسندآئیں ان میں سے دو دو تین تین چار چار سےنکاح کر لو، اگر تمہیں خطرہ ہو کہ انصاف نہ کرسکو گے تو پھر ایک ہی سےنکاح کرو یا جولونڈی تمہارے ملِک میں ہو وہی سہی،یہ طریقہ بے انصافی سے بچنے کے لیے زیادہ قریب ہے۔ النساء:۳
Tweet media one
0
21
52
@chzahid22
Zahid
2 years
@asad_siddiq @Official_QAS شرم کرو قاسم علی!! ایک ہی جماعت ہے جس میں الیکشن کروائے جاتے۔ جس میں عدل و انصاف کرنے کی پوری کوشش کی جاتی ہے۔ البتہ جرنیلوں کے مہرے منافقت کر کے روپ دھار کر تمہاری طرح آتے ہیں اور نکلتے جاتے ہیں۔ تو احساس کمتری کا شکار نفسیاتی مریض ہے جو اندر سے کھوکھلا ہے!
2
17
58
@chzahid22
Zahid
5 months
@hayyat89 امام حسین علیہ السلام کا پیروکار ہے حسینیت کا علمبردار عمران خان۔ عمران خان یہ جنگ جیت چکا ہے اور کمپنی ملیا میٹ ہو کر مٹی ہو چکی ہے۔
11
4
54
@chzahid22
Zahid
2 years
جبار جٹ یعنی جنرل قمر باجوہ کا اصل چہرہ بے نقاب ہو رہا۔ پوری تفصیل پڑھیں اور کڑیوں سے کڑیاں ملائیں ۔ عمران ریاض ، صدیق جان , زاہد فاروق اور دیگر صحافیوں کی باتوں کو خان صاحب کی باتوں سے ملائیں تو یہ سب کچھ سچ لگتا ہے۔ افسوس ہمارا چیف دو نمبر بندہ نکلا۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
29
42
@chzahid22
Zahid
2 years
@MominMalhi @soldierspeaks @netflix سو فیصد درست بات!!
1
1
45
@chzahid22
Zahid
3 years
وَاٰتُوا النِّسَآءَ صَدُقَاتِـهِنَّ نِحْلَـةً ۚ فَاِنْ طِبْنَ لَكُمْ عَنْ شَىْءٍ مِّنْهُ نَفْسًا فَكُلُوْهُ هَنِيٓئًا مَّرِيٓئًا (4:4) اور عورتوں کو ان کے مہر خوشی سے دے دو، پھر اگر وہ اس میں سے اپنی خوشی سے تمہیں کچھ معاف کر دیں تو تم اسے مزے دار خوشگوار سمجھ کر لے لو۔ النساء:4
1
8
47
@chzahid22
Zahid
3 years
عدم اعتماد تحریک ضرور ناکام ہوگی ان شاءاللہ۔ ہمارا کام ہے مضبوط ایمان اور یقین کے ساتھ دعا کرنا۔ یاد رکھیں حق ہمیشہ غالب ہوتا ہے اور فتح یاب ہوتا ہے۔ باطل مٹنے کے لئے ہے اور مٹ کر رہے گا۔ اس وقت حق اور باطل کی جنگ ہے۔ حسینیت اور یزیدیت کی جنگ ہے۔ اللہ خان صاحب کو کامیاب کرے۔
@khankicheeti1
صدف حسین
3 years
أپ کا سیاسی تجربہ کیا کہتا ہے خان صاحب عدم اعتماد تحریک ناکام بنا دیں گے؟خان صاحب کی ناکامی کا سوچ کر ہی میرا تو دل بند ہونے لگتا ہے۔اللہ خان صاحب کو فتح نصیب کرے۔خان صاحب کی فتح پاکستان کی فتح ہوگی
280
199
2K
5
16
48
@chzahid22
Zahid
3 years
تمہارے منہ پر مار دئیے جائیں گے۔ مجھے ہے حکم اذان اور میں اپنا فرض اداکر رہا ہوں۔ اب فیصلہ تم لوگوں کے ہاتھ میں ہے۔ خان صاحب نے امربالمعروف و نہی عن المنکر کا فرض تم لوگوں کو یاد دلا دیا ہے۔ اللہ پاکستان کو تمام اندرونی اور بیرونی سازشوں سے محفوظ فرمائے
Tweet media one
Tweet media two
2
18
51
@chzahid22
Zahid
7 months
خان کا عظیم ساتھی شہریار آفریدی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے۔ شہریارآفریدی کی وفاؤں کو سلام ۔ ایک ایک ظلم کا حساب لیا جانا چاہئے !!!
2
26
46
@chzahid22
Zahid
3 years
پہنچی مٹی وہاں ہی جہاں کا خمیر تھا۔ الطاف کے کتے کا ساتھ بنتا ہی نواز شیطان، شہباز شیطان اور باقی غداروں اور یزیدیوں کے ساتھ ہے۔ تیرے جیسے میر جعفر کا کیا کام ہے خان صاحب کے ساتھ؟ خان صاحب حسینیت کے علمبردار اور تو قافلہ یزیدی سے تعلق رکھنے والا۔
@AamirLiaquat
Aamir Liaquat Husain
3 years
عمران خان اور اس کے گماشتوں کاچہرہ دیکھنے کے بعدغیرمشروط طور پر جناب آصف زرداری،محترم نواز شریف، محترم شہباز شریف، محترمہ مریم نواز،کیپٹن صفدر، بہن عظمی بخاری، حمزہ بھائی، حج کے ساتھی مولانا فضل الرحمن، بلاول بھائی اور عبدالغفور حیدری سے معافی کا خواستگوار ہوں ورنہ بوجھ رہے گا
0
2K
9K
4
11
40
@chzahid22
Zahid
3 years
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر قائم کی گئی ہے۔ اول گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور بیشک محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے سچے رسول ہیں اور نماز قائم کرنا اور زکوٰۃ ادا کرنا اور حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا۔ صحیح بخاری:8
Tweet media one
0
17
49
@chzahid22
Zahid
3 years
@khankicheeti1 خان لڑا اور کمال لڑا۔ اپوزیشن کو تگنی کا ناچ نچایا، عالیہ اور عظمیٰ رات گیارہ بجے بھاگتے ہوئے آئیں، پاک فوج کی قیادت کا امتحان لیا اور ان کو فیل کر کے چل دیا۔ خان نے ہر ایک کے چہرے سے نقاب کھینچ دیا۔ جب عظمیٰ سوچ رہی تھی کہ توہین عدالت لگائے تو خان نے اس کا کوٹھا بند کروا دیا۔
1
27
47
@chzahid22
Zahid
2 years
@SyedaShehlaRaza اہل نظر فرماتے ہیں کہ کتابوں میں لکھا جائے گا عمران خان اس صدی کا عظیم ترین لیڈر ہے۔ جس کا ایمان وقت کے بڑے بڑے پیروں سے ذیادہ مضبوط، عظیم عاشق رسولﷺ ، انتہائی انصاف پسند ، انسانیت سے محبت کرنے والا اور غریبوں کا احساس کرنے والا۔
3
6
46
@chzahid22
Zahid
3 years
@SaleemKhanSafi او صافی، غدار وطن ۔ دھرتی ماں کا سودا کرنے والوں کے دلے، یاد رکھ تیرا باپ شہباز شیطان وزیراعظم نہیں بن رہا اور اس پر تیرے سمیت آرٹیکل 6 ضرور لگے گا، شکنجہ تنگ ہو رہا تیری گردن کے گرد صافی
2
11
45
@chzahid22
Zahid
2 years
@khankicheeti1 سپریم کورٹ اور باجوہ قوم کو ابھی صرف ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا رہے ہیں۔ ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہئے کہ اس سپریم کورٹ نے آرٹیکل 69 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اسپیکر کی رولنگ کو کالعدم قرار دیا پانچ دن کے اندر فیصلہ اور 63A کے لئے 58 دن لئے۔ کیا یہ بدنیتی اور ملک سے غداری نہیں ہے؟
2
24
47
@chzahid22
Zahid
3 years
عشق رسول ﷺ اور ادب رسول ﷺ میں مدینہ پاک کی سرزمین پر ننگے پاؤں چلنا اور اقوام عالم کو بارہا بتانا کہ ہمارے رسول ﷺ ہمارے دلوں میں بستے ہیں اور ایک مومن حرمت رسول ﷺ پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کرتا۔ مغرب کو ان کی زبان میں یہ بات سمجھائی۔
2
11
44
@chzahid22
Zahid
4 months
@iRaiSaqib حضرت پیر جماعت علی شاہ نے جب قائداعظم کو قرآن پاک، جائے نماز اور تسبیح تحفے میں بھیجی تو قائداعظم نے جواباً خط لکھ کر بھیجا، شکریہ ادا کیا اور عرض کیا کہ " حضور آپ نے مجھے قرآن پاک اس لیے بھیجا کہ میں پڑھ کر اللّٰه کے احکام جانو اور نافذ کروں، اور جائے نماز اس لیے بھیجا کہ جو
11
15
49
@chzahid22
Zahid
3 years
اسےکہتے ہیں پاکستان کا عشق۔ ہم کیا جانیں پاک سرزمین کیا ہے؟ قدر تو کشمیر کے مجاہدین جانتے ہیں ۔ اللہ ہمیں ان کے نقش قدم پر چلائے اور پاک سر زمین کی قدرکرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
@javedatahir
Javed Aslam Tahir
3 years
سید علی گیلانی نے وفات سے تھوڑی دیر پہلے پاکستان کو یاد کیا لا الہ الا اللہ اور پاک سر زمین کا ورد کر رہے ہیں۔
37
532
2K
3
11
43
@chzahid22
Zahid
3 years
@khankicheeti1 @SaleemKhanSafi اب غدار وطن کی دم پر پاؤں آ گیا ہے یہ آرٹیکل چھ کے خوف سے اس کتے کی چیخیں نکل رہی ہیں ورنہ اس کو کہاں سے آگئی پاک فوج کی محبت۔ غدار وطن صافی خوف کے عالم میں ہے اس وقت ۔ ڈر صافی ڈر۔ اللہ نے پاکستان کو صاف کرنا ہے تیرے جیسے غداروں سے۔ کھاتے ہو جس دھرتی کا بیچتے ہو اسی ماں کو
2
13
46
@chzahid22
Zahid
3 years
سی آئی اے، را، موساد اور یورپ کی ایجینسیز - اپنے تمام ایجینٹس کو جو میڈیا اور سیاستدانوں میں موجود ہیں ہر طرح کی سپورٹ دے رہے ہیں عمران خان کی حکومت کو ختم کرنے کے لئے۔ میڈیا میں موجود ایجینٹس اس بیرونی سازش کو پاکستان کی فوجی قیادت پر ڈال رہے۔ پاکستانیو جاگو۔ #DirtyGames
2
16
35
@chzahid22
Zahid
4 years
@786N1R میں کل سوچ رہا تھا کہ جتنی آپ پاکستان سے محبت کرتی ہیں، اور جتنا اسلام کو سمجھتی ہیں اس سے لگتا تھاآپ سچ کی تلاش میں ہے۔ اللہ نے اس مبارک مہینے میں آپ کے اوپر رحمت فرمائی۔ وہ ماہ مبارک جس میں قرآن نازل ہوا اور جس میں ہم سب کا پیارا پاکستان معرض وجود میں آیا!!! اللہ بہت مبارک کرے!
0
2
41
@chzahid22
Zahid
3 years
الحمدللہ اللہ کا شکر، تمام ریاستی ادارے کوئی غیر قانونی قدم نہ اٹھائیں۔ سپریم کورٹ لگتا ہے فائز عیسیٰ نے معذرت کر لی بینچ میں شامل ہونے سے۔ فتح حق کی اور پاکستان کی!!!
Tweet media one
2
16
40
@chzahid22
Zahid
3 years
آئی فون یوزرز کیسے یقینی بنائیں کہ ہیش ٹیگ درست ہو اور آسانی سے۔ Settings-General-Keyboard- Text Replacement پھر پلس کا سائن پر tap کریں۔ phrase میں ہیش ٹیگ اردو زبان میں پیسٹ کریں اور Shorcut میں Thug لکھیں۔آپ Thug ٹائپ کریں گے اور درست ہیش ٹیگ آجائے گا۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
47
41
@chzahid22
Zahid
2 years
@Oz_born_in_PAK @RealWaqarMaliks یہی حقیقت ہے۔ عمران خان صاحب انہی ہستیوں کے نقش قدم پر چل رہے ہیں اور ان جیسا ہی مقام ملے گا۔
1
12
45
@chzahid22
Zahid
2 years
@ImranRiazKhan رجیم چینج کرنا۔ امریکہ سے درخواست کی کہ عمران خان کو ہٹانے میں ہماری مدد کریں ۔ قوم کو برطانوی سامراج کی طرح کنٹرول کرنا۔ صحافیوں پر ظلم و ستم کروانا۔ آپ کو گرفتار کروانا۔ ارشد بھائی کو شہید کروانا۔ عدلیہ ، نیب، ایف بی آر، ایف آئی اے اور پولیس سمیت سب اداروں کو کنٹرول کرنا۔
1
5
39
@chzahid22
Zahid
3 years
تمام امت مسلمہ کو جشن عید میلاد النبی ﷺ بہت بہت مبارک! ہمارے پر اللہ نے احسان عظیم فرمایا کہ ہمیں اپنے پیارے رسول ﷺ کے امتی ہونے کا تاج پہنایا۔ آؤ دورد پاک کی کثرت کریں اور اپنے لجپال آقا ﷺ کی بارگاہ اقدس میں پیش کریں۔ سورت توبہ کی آخری دو آیات ظاہر کرتیں ان کی ہمارے سے محبت!
Tweet media one
Tweet media two
1
13
41
@chzahid22
Zahid
4 years
قُوّتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے دہر میں اسمِ محمّدؐ سے اُجالا کر دے ہو نہ یہ پھُول تو بُلبل کا ترنُّم بھی نہ ہو چَمنِ دہر میں کلیوں کا تبسّم بھی نہ ہو یہ نہ ساقی ہو تو پھرمے بھی نہ ہو، خُم بھی نہ ہو بزمِ توحید بھی دنیا میں نہ ہو، تم بھی نہ ہو
1
11
39
@chzahid22
Zahid
3 years
@Jemima_Khan That’s absolutely true, no matter about what Jemima tweets, Pakistani will express their love and respect with Jemima. They don’t care about what tweet is. 😂😂
1
2
39
@chzahid22
Zahid
3 years
اس وقت سب سے اہم ہے کہ لوگوں کو احتجاج کرنا چاہئے اور ان ججز کے خلاف کمپین چلانی چاہئے۔ @OfficialDGISPR پاک فوج کی قیادت کوچاہئے کہ مارشل لاء لگا کر فوجی عدالتوں میں ان ججز پر غداری کا مقدمہ چلایا جائے۔ کیا ججز اپنے ملک کو اس طرح امریکی غلامی میں دے سکتے ہیں ؟ ملکی سلامتی ؟؟؟
@khankicheeti1
صدف حسین
3 years
چیسے ہی شہبازشریف وزیراعظم۔کاحلف اٹھاتا ہےتمام اوورسیز پاکستانیوں سےدرخواست ہےروشن ڈیجیٹل اکاونٹ خالی کردیں۔ان کوچلانے دیں حکومت ہم بھی دیکھتےہیں کیسےیہ ملک چلاتےہیں
48
186
732
4
20
38
@chzahid22
Zahid
3 years
ایمان کی مضبوطی کا عالم یہ ہے کہ ظاہری طور پر ایک کمزور ملک کے وزیراعظم نے وقت کے فرعون کو absolutely not کہہ کر بتا دیا کہ جب وقت کا قلندر بولتا ہے تو کفر کے ایوانوں میں طوفان بپا کر دیتا ہے۔ خان صاحب کے ان الفاظ کی گونج صدیوں تک سنائی دیتی رہے گی۔
3
7
41
@chzahid22
Zahid
3 years
خان صاحب کے ایسے بہادر سپاہیوں کو ہمارا محبت بھرا سلام۔ آپ بھی اپنا نام تاریخ میں امر کر جاؤ قاسم سوری اور علی محمد خان کی طرح- ڈٹ کے کھڑا ہے عمر سرفراز، دھرتی ماں کا وفادار بیٹا۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #Imported_Hakoomat_Namanzoor
@OmarCheemaPTI
Omar Sarfraz Cheema
3 years
آج گورنر پنجاب کوئی درباری اوتھ کمشنر نہیں اپنے حلف کی پاسداری اور ذمہ داری سے بخوبی واقف ہوں آئین کی کوئی شک یا قانون کسی کو یہ اختیار نہیں دیتا کہ وہ ممجھے زبردستی غیر آئینی کام کرنے کے لئے دباؤ ڈالے
3K
12K
39K
0
31
38
@chzahid22
Zahid
3 years
@zahraAli_2 تاریخ گواہ ہے کہ جس نے بھی دوسروں کو ایسے نسلوں کے طعنے دئیے عرش والے نے اس کی نسل مٹا دی۔ عمران خان رسول ﷺ کا سچا غلام ہے قوم کو غیرت مند بنانا چاہتا ہے۔ لیکن یہ غیرملکی ایجینٹس اور غداران وطن قوم کو بے غیرتی کا درس دے رہے ہیں۔ اللہ ان کو نشان عبرت بنائے۔
4
9
37
@chzahid22
Zahid
3 months
@moona_sikander پاکستان پر موجودہ حکمران اللہ کا عذاب ہیں ۔ہم نے اللہ کے قلندر عمران خان کی قدر نہیں کی تھی اللہ کو ہماری یہ ناشکری پسند نہیں آئی۔ بہرحال دکھ ہوا ہے پڑھ کر۔ اللہ کریم آپ کے رزق میں برکت عطا فرمائے !
2
2
40
@chzahid22
Zahid
3 years
موجودہ وقت کا یزید اور بنت یزید۔ اللہ ان دونوں کو اور اس یزیدی خاندان کے تمام پاکستان دشمنوں اور غداروں کو نشان عبرت بنائے۔ یااللہ پاکستان کے تمام دشمنوں اور غداروں کو نشان عبرت بنا۔ خصوصاً @MaryamNSharif کو۔ میرے اللہ یہ غدار اور منافق کب تک معصوم لوگوں کو گمراہ کرتے رہیں گے؟
@MaryamNSharif
Maryam Nawaz Sharif
3 years
Mian sb I love you ❤️
Tweet media one
3K
3K
15K
3
10
38
@chzahid22
Zahid
2 years
@BrigAshfaqHasan justice delayed is justice denied منڈیاں لگتی رہیں اور بندیال ستو پی کر سویا رہا۔یہ فیصلہ عدم اعتماد تحریک کی ووٹنگ سے پہلے ہونا چاہئے تھا۔ شہباز حکومت لانے کے مجرم : باجوہ، بندیال اور غدار سیاستدان۔ اس وقت جو ملک کا حال ہوا اس کے یہ مجرم ہیں اور ان غداروں کو سزا ملنی چاہئے
5
4
40
@chzahid22
Zahid
4 years
@SyedaDuua @Jemima_Khan جس ملک میں آپ جیسے سادات چوروں کی حمایت کریں بلکہ ہار چوری کرنے سے بھی نہ شرمائیں، ایم این ایز کو کھلے عام خریدنے کا اعتراف کریں، زرداری کے کرپشن کےکیسیز کو ختم کروائیں اس ملک میں وقت کا قلندر سب بڑے بڑے ڈاکوؤں اور چوروں سے لڑ رہا ہے اور سب سچے مسلمانوں کی دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔
5
7
37
@chzahid22
Zahid
3 years
عمران خان ایک انقلاب کا نام ہے جو تیرے جیسے کرپٹ، چور ، بد دیانت، غدار وطن اور منافقوں کو خس و خاشاک کی طرح بہا کر لے جائے گا۔ ایک عمران خان کے خلاف سب چور اکھٹے ہو گئے اور ان کے سربراہ تین چوہے جن کو خان صاحب نے ذلیل و خوار کر دیا ہے۔ اللہ تم سب کو نشان عبرت بنائے گا لعنتیو!!!
@CMShehbaz
Shehbaz Sharif
3 years
عوام نے آٹا، چینی، دوائی اور ان کی ترقی لوٹنے والے عمران مافیا کو مسترد کر دیا ہے۔ وہ تاریخ کی کرپٹ ترین حکومت کو ایک منٹ مزید برداشت کرنے کو تیار نہیں۔ ساڑھے تین سال میں 22 برس کے اپنے ہر دعوے پریوٹرن لینے والے کا نام عمران نیازی ہے۔
4K
1K
7K
6
10
35
@chzahid22
Zahid
3 years
پروگرام انسانیت اور غریبوں سے محبت کی چند مثالیں ہیں۔ اللہ کریم ہمیں خان صاحب کی ان خوبیوں کو اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ خان صاحب کی تمام اندرونی اور بیرونی دشمنوں سے حفاظت فرمائے اور ان کے پاکستان کے لئیےتمام خواب شرمندہ تعبیر کرے۔ آمین ثم آمین
5
8
38
@chzahid22
Zahid
3 years
انصاف پسندی کا یہ عالم ہے کہ جہانگیر ترین ہو یا زوالفقار بخاری کسی کی انکوائری میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی۔ جس پر بھی کوئی کیس بنتا ہے وہ خود کو کلئیر کرے۔ ذاتی تعلقات سے ماورا رکھا ہمیشہ ان معاملات کو۔ شوکت خانم ہسپتال کا قیام، پسماندہ علاقے میں یونیورسٹی کا قیام اور احساس
2
10
36
@chzahid22
Zahid
3 years
اے لوگو! اپنے رب سے ڈرو جس نے تمہیں ایک جان سے پیدا کیا اور اسی جان سے اس کا جوڑا بنایا اور ان دونوں سے بہت سے مرد اور عورتیں پھیلائیں، اس اللہ سے ڈرو جس کا واسطہ دے کر تم ایک دوسرے سے اپنا حق مانگتے ہو اور رشتہ داری کے تعلقات کو بگاڑنے سے بچو، بے شک اللہ تم پر نگرانی کر رہا ہے۔
Tweet media one
1
14
40