Rizwan Shah Profile Banner
Rizwan Shah Profile
Rizwan Shah

@rizwan_media

15,158
Followers
10,654
Following
6,118
Media
62,608
Statuses

Broadcast Journalist/Anchor/Analyst/ Most people that follow me know that I speak the TRUTH but you're afraid to admit it. SPEAK UP AND QUESTION EVERYTHING

islamabad
Joined March 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@rizwan_media
Rizwan Shah
6 months
ستم تو یہ کہ ہماری صفوں میں شامل ہیں چراغ بجھتے ہی خیمہ بدلنے والے لوگ ہمارے دور کا فرعون ڈوبتا ہی نہیں کہاں چلے گئے پانی پہ چلنے والے لوگ اقبال اشہر
5
30
79
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
فضل الرحمن کی حقیقت سنئے جنرل(ر) پرویز مشرف کی زبانی۔۔۔
126
4K
7K
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
مجھے یاد ہے وہ ذرا ذرا۔۔۔۔۔۔۔ @SdqJaan صدیق جان کا سوال میزائل کی طرح سیدھا شوباز پر گرا۔۔۔
138
3K
6K
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
تم نے سوچا تھا کہ تم مار دو گے وہ مر جائے گا لیکن وہ تو امر هو گیا۔۔ 💔😓💔😓💔😓💔 #ArshadShareefShaheed #ArshadSharifLivesForever
96
3K
6K
@rizwan_media
Rizwan Shah
3 years
دماغ کی اس تصویر میں ہلکے سبز رنگ والا حصہ انسان کی میموری (یاداشت)ہے یاداشت کو اسٹور کرنے کی اس کی صلاحیت 2.5 petabytes ہے یعنی 25 لاکھ GB اس میں 30 لاکھ گھنٹے کی ویڈیو بھی بن سکتی ہے جسے 3 سو سالوں تک لگاتار دیکھاجا سکتا ہے اللّه کے علاوہ ہے کوئی ذات جو ایسا شاھکار بنا سکے ؟
Tweet media one
128
1K
5K
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
خیر پور ناتھن سے سیلاب میں گھرے مظلوم رو رو کر فریاد کر رہے ہیں بچو مظلوموں کی آہ سے ظالموں۔۔ @AzharSiddique #Sindh #khairpur_is_drowning
165
3K
5K
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
خدا کی قسم جب یہ انسان مسکراتا ہے پوری پاکستانی قوم مطمئین اور خوش هو جاتی ہے۔ ❤ #ImranKhan
52
1K
4K
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
ڈونالڈ لو جس نے دھمکی آمیز خط لکھا تھا وہ خود مانتا ہے کہ "ہم نے سخت محنت کی عدم اعتماد موشن کو کامیاب کرانے کی کیونکہ عمران خان روکنے کے باوجود روس گیا اور اس نے کھل کر یوکرین حملہ کی مذمت نہیں کی" سپریم کورٹ کو فوری آرٹیکل 6 کی کاروائی کا آغاز نہیں کرنا چاہیے؟ @fawadchaudhry
51
2K
3K
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
He is Mr Javed Anwar oil tycoon from texas who donted $ 1 Millon to #imrankhanPTI #عمران_خان_ٹیلی_تھون_مہم @AzharSiddique @SdqJaan
Tweet media one
30
786
3K
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن تم شب کی سیاہی میں مجھے قتل کرو گے۔۔ میں صبح کے اخبار کی سرخی میں ملوں گا۔۔ @ImranRiazKhan @DurraniViews @essa1 @AzharSiddique @RaheeqAbbasi @AlamgirVOA
56
1K
3K
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
لندن سے خصوصی پیغام۔۔۔۔۔۔۔ لندن میں بیٹھ کر قانونی جنگ لڑوں گا۔😂😂😂 عدالتوں نے مایوس کیا ہے۔ حمزہ شہباز @AzharSiddique @SdqJaan
710
1K
3K
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
یہ تونسہ کے مولوی انوار حیدر جنکا اپنا گھر سیلاب سے تباہ ہو گیا لیکن 10 دن سے اپنا گھرچھوڑ کر اہل علاقہ کیلیے بھاگ دوڑ کر رہے ہیں، انکے بیٹے کو ہزار روپیہ دیا تو وہ بھی بچے سے لیکر خاموشی سے ایک متاثرہ فرد کو دے دیا۔ پاکستان ایسے نیک نیت لوگوں کی وجہ سے ہی قائم ہے @AzharSiddique
47
1K
3K
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
وزیرستان سے قافلے #حقیقی_آذادی_لانگ_مارچ میں شرکت کیلئے نکلنا شروع هو گئے #imrankhanPTI
19
744
3K
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
جب سفارشی پالشئے بڑے عہدوں پر مسلط کر دیے جائیں تو آپ کو لاری اڈوں کا ماحول ہر طرف نظر آتا ہے۔ شہباز شریف قربانی کے جانور کی طرح معزز مہمان کو جہاز میں واپس دھکیلتے ہوئے۔
119
1K
3K
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
@SdqJaan سنئے صدیق جان کی زبانی پریڈ گراؤنڈ جلسہ کے شرکا کے تاثرات
14
752
2K
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
پر امن احتجاج کرنا ہر سیاسی جماعت کا آئینی حق ہے لیکن احتجاج کے دوران انسانی ہمدردی اور سچے پاکستانی ہونے کا ثبوت دینا بھی انتہائی اہم ذمہ داری ہوتی ہے۔ راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ریسکیو 1122 کی ایمبولینس کو راستہ دیا جا رہا ہے۔ شکریہ عمران خان قوم کو ایسا شعور دیا
12
928
2K
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
@zobaida_jalal بلوچستان عوامی پارٹی کی رہنما زوبیدہ جلال صاحبہ کا عدم اعتماد میں وزیر اعظم عمران خان کی حمایت کا اعلان محترمہ زبیدہ جلال صاحبہ آپ کی عظمت کو سلام #BAP #PTI #PMImranKhan
Tweet media one
15
378
2K
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
ذرا عمرِ رفتہ کو آواز دینا 💔💔
103
735
2K
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
مملکت پاکستان میں چل کیا رہا ہے؟ کل کراچی میں افغانیوں نے پاکستان کی شکست پر جشن منایا کچھ شہریوں کو اغوا کیا اور ایک کو چھری دکھا کر برہنہ کیا گیا۔ ارباب چانڈیو کا صحافی برادری کے ھمراہ شرجیل میمن کے سامنے شدید احتجاج۔ @fawadchaudhry @AzharSiddique @ImranRiazKhan #Karachi
105
1K
2K
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
یہ صحافی نصر اللہ گڈانی ہیں جنہوں نے دکھایا کہ گھوٹکی ریلیف کیمپ سے اقلیتوں کو "آپ متاثر نہیں ہیں" کہ کر باہر نکال دیا ہے۔ سندھ پولیس نے ان پر مقدمہ درج کر دیا اور انھیں ہتھکڑیوں میں انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا گیا #Sindh #Ghotki #JournalismIsNotACrime @ImranRiazKhan
58
1K
2K
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
12
692
2K
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
" ہوش کے ناخن لو" اب یہ بلاول کس سے مخاطب ہے؟؟؟ @SdqJaan
68
2K
2K
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
شو بازیاں چور ڈاکو چور ڈاکو چور ڈاکو
54
706
2K
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
اللّه نے اس نوجوان کو زبان نہیں دی لیکن شعور اتنا ہے کہ داد دینی پڑے گی۔۔۔ واہ عمران خان واہ @SHABAZGIL @fawadchaudhry @AzharSiddique @RaheeqAbbasi @p4pakipower @MaddyWithKhan
15
376
1K
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
سر آپ سے جواب مانگ رہی ہے قوم۔۔۔جواب دیجئے؟ "کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے"
21
665
1K
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
اخیر کر دی سمی بھائی آپ نے کچھ بھی نہ کہا اور کہ بھی گئے ۔۔۔۔۔۔ @samiabrahim @SdqJaan @ImranRiazKhan
45
613
1K
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
بھائی کے قتل کے الزام میں بیگناہ 20 سال جیل کی قید سے رہائی ملتے ہی اللّه کے حضور سجدہ شکر میں گر گیا۔ اس شخص کی زندگی کے قیمتی 20 سال کا حساب کون دے گا؟ اسلئے تو پاکستان کا عدالتی نظام 130 نمبر پر ہے۔ @AzharSiddique @noshigilani @RaheeqAbbasi @SdqJaan @AkramRaee @ArifRetd
53
659
1K
@rizwan_media
Rizwan Shah
1 year
کل رات سے آج اسلام آباد میں پیشی سے پہلے یا بعد میں عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کی اطلاعات گردش کر رہی ہیں۔ اب یہ اطلاعات غلط ہیں یا درست کچھ کہا نہیں جا سکتا لیکن ایک بات مسلمہ حقیقت ہے کہ ایسا کوئی بھی قدم اٹھانے سے پہلے حکومت کو ان کروڑوں عوام کے رد عمل کو لازمی ذھن نشین رکھنا
11
255
1K
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
یہ ہوتی ہے کریمنل توہین عدالت۔۔۔ @fawadchaudhry @AzharSiddique
39
959
1K
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
ننگے پاؤں مدینہ منورہ کی خاک پر درویشی ڈھونڈنے والے عاشق رسول ﷺ کو جس نے پوری دنیا کو بتایا کہ رسول پاک ﷺ ھمارے دلوں میں بستے ہیں اس کو اکیلا چھوڑ دوں ممکن ہی نہیں هو سکتا۔۔۔ @ImranKhanPTI #BehindYouSkipper #عمران_ہم_تمھارے_ساتھ_ہیں #عمران_خان_ہمارامان #جیت_کپتان_کی_ہوگی
Tweet media one
58
348
1K
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
صدر پاکستان عارف علوی ڈھال بن گئے۔۔ بس اتنا ہی بتانا تھا
19
208
1K
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز۔ بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر زائد بلنگ کو عوام نے مسترد کر دیا۔ شہر شہر احتجاج۔ "آواز خلق کو نقارہ خدا سمجھو" #PakistanUnderFascism
19
596
992
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
صفیں دو ہی بچی ہیں جس مرضی میں کھڑے ہو جاؤ۔۔۔ ملک بچانے والوں کی ملک کھانے والوں کی باقی سب سیاسی ڈرامہ باقی سب نوٹنکی #Pakistan
7
280
964
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
THOSE WHO DON'T STAND FOR ANYTHING, FALL FOR EVERYTHING. "IMRAN KHAN" A beautiful message for all #Pakistanis by our Honorable Friend @MALHACHIMI for #ImranKhan #Pakistan
19
453
965
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
میں رکا نہیں میں جھکا نہیں پنڈی بوائے ان ایکشن راولپنڈی جاگ اٹھا @ShkhRasheed #حقیقی_آزادی_مارچ
11
356
970
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
کچھ نا بن پایا تو خان کے خلاف فیک آڈیو مل گئی ۔۔۔۔ اللّه دشمن دے تو ظرف والا ہی دے۔ #PakistanUnderFascism
Tweet media one
44
400
934
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
علماء و مشاٸخ کا اہم اعلان "یہ لانگ مارچ نہیں جہاد مارچ ہے۔ ہم ضرور شرکت کریں گے، ھم چاہتے ہیں کہ ملک کا نظام چینج هو اور یہ نظام چینج هو کے رہے گا" علما کرام کا اعلان
4
417
878
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
بریکنگ نیوز شیخ رشید احمد کی گرفتاری کیلئے ایف آئی اے کی دو سو اہلکاروں کی نفری دو بسوں میں تھانہ وارث خان پہنچ گئی۔ تھانہ وارث خان کا پنجاب پولیس کی نفری دینے سے انکار۔ ایف آئی اے کے اہلکاروں کی نفری شیخ رشید کی گرفتاری کے بغیر واپس روانہ۔
4
367
841
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
عمران خان جو قوم کی پسند ہے جو قوم کا انتخاب ہے جو آنے والی نسلوں کے اچھے مستقبل کا ضامن ہے جو اس ملک و قوم کی آخری امید ہے اس انسان کو گرانے کیلئے کتنا گر گئے ہو تم لوگ ۔۔۔💔
12
351
872
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
قوم آپ کے ساتھ ہے عمران خان 🇵🇰 @ImranKhanPTI
19
283
878
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
لانگ مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے لانگ مارچ سے چند گھنٹوں پہلے عمران خان کا جواب۔۔۔ " زبردست ہے انشااللہ "
7
245
816
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے اسٹیج پر اے سی کی تنصیب جلسہ گاہ پر بے دریغ سرکاری مشینری سرکاری فنڈز کا استمعال۔۔ عوام سمجھ لے کہ یہ اپنی نسل سنوارنے آئے ہیں ان کی نہیں۔ #CrimeMinisterRejected
Tweet media one
42
599
843
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
اسی دوران حسن اور حسین نواز کی لندن سے جدّہ روانگی کے مناظر بھی دیکھ لیں۔۔۔ پاکستان سمیت پوری دنیا میں پاکستانیوں نے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کا نعرہ لگا دیا۔ یہ تو جیسے کوئی انقلاب آ رہا ہے۔۔۔!!
44
510
811
@rizwan_media
Rizwan Shah
9 months
بریکنگ نیوز پنڈی بوائے شیخ رشید کو رات گئے دل کا دورہ پڑا اور وہ راولپنڈی کارڈیولوجی ہسپتال میں داخل ہیں۔ اللّه کریم ان کو شفا کاملہ عطا فرمائے۔آمین #SheikhRasheed
Tweet media one
90
265
861
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
قوم کا ہر بچہ عمران خان ہے عمران خان کا محافظ ہے۔ یہ ہے وہ شعور جو عمران خان نے اس قوم میں بیدار کر دیا ہے سب حقیقی آزادی مانگتے ہیں۔۔۔ قائد اعظم کے بعد عمران خان اس قوم کے سب سے ہردل عزیز لیڈر ہیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
27
413
803
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
@AzharSiddique اس بات پر کسی قانون کا اطلاق نہیں ہوتا ؟
17
606
754
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
وزیر اعظم عمران خان جس خط کا ذکر کر رہے تھےاس کی تفصیل جانئے اس ویڈیو میں آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ عالمی سطح پر عمران خان کس اہمیت کی حامل شخصیت بن چکے ہیں اور عالمی سیاست کا محور بن چکے ہیں۔مسلم امہ انھیں اپنا لیڈر تسلیم کر چکی ہے۔ اللّه پاکستان اور عمران خان کی حفاظت فرمائے۔
14
315
761
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
بلوچستان بھی پاکستان ہے آواز اٹھاؤ سیلاب سے متاثرہ بلوچوں کی مدد کریں۔۔۔ #Pakistan #Balochistanflood
Tweet media one
27
777
806
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
حاکم وقت تیرے در تیرے دربار پے تھو تیری گفتار پے لعنت تیرے دستار پے تھو جس کے پلو سے چمکاتے ہو ںشہنشاہ کے بوٹ ایسے دربار سے بخشی ھوئی دستار پے تھو
Tweet media one
39
414
786
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
پچھلی کئی دہائیوں سے اسی طرح سے اس ملک میں مافیہ کام کرتا رہا ہے، میڈیا منیج کرتا رہا ہے۔ عمران خان کا جرم یہ ہے کہ اس نے اس چھپی حقیقت اور اس کرپٹ نظام کو ننگا کر کے عوام کے سامنے رکھ دیا ہے۔ اب عوام کی مرضی وہ کیا چاھتی ہے؟ یہ تو صرف ایک چھوٹی سی مثال ہے باقی آپ سب سمجھدار ہیں۔
16
517
760
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
آج سینئر صحافی چودھری غلام حسین کی ضمانت منظور هو گئی۔ یاد رہے کہ اس کیس میں نامور ماہر قانون اظہر صدیق بھائی اور انکی ٹیم نے اہم کردار ادا کیا۔۔۔ @AzharSiddique @Kahlissee @ARYSabirShakir #ARYNews
Tweet media one
12
167
741
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
سنتا جا شرماتا جا۔۔۔۔ ڈان لیکس کے کردار طارق فاطمی شہباز شریف کے معاون خصوصی مقرر۔۔۔ ہن آرام اے سر۔۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
23
693
728
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
انمول ہے عمران خان پاکستان ہے عمران خان #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #MarchAgainstImportedGovt
Tweet media one
14
375
766
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
I am Rizwan & I am NOT a BOT Also, I do not accept the Imported Government in Pakistan. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
45
589
766
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
اگر فوج کمزور ہوتی ہے تو پاکستان کمزور ہوتا ہے۔ عمران خان #ڈٹ_کے_کھڑا_ہے_کپتان
16
209
726
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
دوستوں عمران ریاض خان سندھ میں موجود ہیں اور سیلاب متاثرین کی مدد میں مصروف ہیں ۔ یہ ویڈیو ان تک پہنچانے میں میری مدد کریں۔ کسی طرح ان غریب مزدوروں کی آواز ان تک پہنچ جائے @ImranRiazKhan @SdqJaan @AzharSiddique @RaheeqAbbasi @samiabrahim @AkramRaee @essa1 @SIHN92 #ImranRiazKhan
10
520
693
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
مسلمان مصیبت میں گھبرایا نہیں کرتا ۔ (قائد اعظم ) BE STRONG NATION IS WITH YOU @ImranKhanPTI #PakistanUnderFascism
Tweet media one
10
223
696
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
ایسے مظبوط عقیدہ والے مسلمان کو ڈرانا اور ہرانا ناممکن ہے۔۔ @AzharSiddique
7
315
668
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
سمی بھائی اخیر ہے آپ پر ٹرولنگ کی 😂😂😂😂🤣😂😂😂 @samiabrahim
16
384
687
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
@RealWaqarMaliks "سپہ سالار اگر ریاست سے طاقتور ہوجائے تو یہ ریاست کیلئے خطرناک ہوتا ہے"_ حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ
4
208
667
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
وہ بھولی داستاں لو پھر یاد آ گئی۔۔۔۔
Tweet media one
11
412
662
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
کوئی پوچھے تو کہنا خان آیا تھا @FaisalJavedKhan #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
19
356
659
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
بدلتا پاکستان بدلتا سندھ رتوڈیرو کے علاقے گڑی خدا بخش بھٹو میں فریال تالپور جب گئیں تو وہاں موجود عوام نے ان کا قافلہ روک کر چور لعنت لعنت کے نعرے لگا کر احتجاج کیا @AzharSiddique
15
376
621
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
پھر آ گیا ہوں گردش دوراں کو ٹال کر۔۔۔ #ImranKhan #Pakistan
9
154
639
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ دیا۔۔ #ArshadShareefShaheed #ArshadSharifShaheed #ArshadSharif @ARYSabirShakir
2
182
629
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
سندھ عوام کی بس هو گئی ۔۔۔ #Sindh #Sindhfloods @ArifRetd
22
385
611
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
بریکنگ نیوز مسلم لیگ ق کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی نے چودھری شجاعت حسین اور طارق بشیر چیمہ کو پارٹی عہدوں سے فارغ کردیا۔ سینیٹر کامل علی آغا کچھ دیر میں باقاعدہ اعلان کریں گے۔
9
186
593
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
بڑی اور اھم خبر بریکنگ نیوز لانگ مارچ کا فیصلہ کل هو جائے گا اور تاریخ کا اعلان کر دیا جائے گا۔۔۔ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر
4
161
591
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
ڈان لیکس کے بنیادی کردار اور پاک فوج کے خلاف اپنی پارٹی مسلم لیگ ن کیساتھ مل کر سازش کرنے والے طارق فاطمی جب ایسے اھم دوروں میں نظر آتے ہیں تو ہم بھی غم و غصّے کا شکار ہو جاتے ہیں۔۔ @fawadchaudhry @ImranRiazKhan @SdqJaan @AzharSiddique @RaheeqAbbasi @AkramRaee
23
410
607
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
ملک و قوم، دین کا احترام سچے عاشق رسول ﷺ عمران خان سے سیکھیں شکریہ @ImranKhanPTI
17
274
630
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
"دھندہ ہے پر گندہ ہے" ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں وہ لوگ بھی شریک ہوئے جو اپنی ماں کے جنازے میں شریک نہیں ہوئے تھے۔۔
16
217
584
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
پریس کلب اسلام آباد کے باہر رٹائرڈ فوجی افسران اور متیح اللّه جان کا آپس میں ٹاکرا۔۔۔
22
268
593
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
دوستوں آپ نے چلے ہوئے کارتوسوں کے بارے میں کافی سن رکھا هو گا لیکن چلے ہوئے کارتوس کیسے ہوتے ہیں آج دیکھ بھی لیں سن بھی لیں 😂 @DurraniViews @AliHZaidiPTI @hansbadvi @IrfanJlaniPTI @AzharSiddique
218
179
578
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
کتنوں کو ننگا کیا جائے گا؟ کیا عجب وقت ہے یہ صحافت پر لیکن ٹوکرے لفافے سب خاموش ہیں۔ وقت کبھی ایک سا نہیں رہتا۔۔۔۔ @DurraniViews @SdqJaan @AkramRaee @ArifRetd
26
340
585
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
"عمران خان پر اللہ اپنی رحمت رکھے یہ عمران خان عمر ابن خطاب کی طرح گفتگو کرتا ہے دین کی بات کرتا ہے پاکستان میں" کینیڈا کی مشہور مسجد کے امام حامد سلیمی جنکا تعلق مراکش سے ہے وہ خطاب کر رہے تھے ۔ @ImranRiazKhan @arsched @ARYSabirShakir @MoeedNj @SdqJaan @ArifRetd @PTIofficial
22
276
582
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
محبت اور جنون کی کوئی حد نہیں خاص کر جب محبوب عمران خان جیسا ہو۔ کہاں سے لاتے ہو ایسا جنون ؟؟ #حقیقی_آزادی_مارچ @ImranKhanPTI
20
227
598
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
شب دعا کا اعلان عمران خان کا قوم کے نام اھم پیغام ستائیسویں شب کو میں مولانا طارق جمیل کے ساتھ شب دعا میں شرکت کروں گا۔ پوری قوم اپنے ملک کی خوداری اور حقیقی آزادی کے لیے اس میں شریک ہو۔ #MarchAgainstImportedGovt #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
12
359
562
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
دیکھئے کیسے ایک نوجوان شایان علی نے لندن میں رہ کر پاکستانیوں کو لوٹنے والے مافیہ اور کرپٹ شریف خاندان کے خلاف جنگ شروع کی اور کامیابی حاصل کی۔۔ @AzharSiddique @ShayanA2307
7
253
536
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
جس دیس کے عہدیداروں سے عہدے نہ سنبھالے جاتے ہوں جس دیس کے سادہ لوح انساں وعدوں پہ ہی ٹالے جاتے ہوں اس دیس کے ہر اک لیڈر پر سوال اٹھانا واجب ہے اس دیس کے ہر اک حاکم کو سولی پہ چڑھانا واجب ہے @SdqJaan @ImranRiazKhan @essa1 @AzharSiddique
12
348
552
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
بالآخر پی ٹی آئی نے ستمبر کے آخری ہفتہ میں لانگ مارچ کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا۔ عمران خان لاہور سے لانگ مارچ کی قیادت کریں گے اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی لانگ مارچ کو اسلام آباد پہنچنے پر دھرنا میں تبدیل کر دے گی اور دھرنا عام انتخابات کے اعلان تک جاری رکھا جائے گا۔ #ImranKhan
9
193
541
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
'Feel The Difference' @SaniaNishtar میڈم پاکستان کے عوام آپ کے منتظر ہیں۔ جلدی آئیں اور دوبارہ غریبوں کے سر پر شفقت بھرا ہاتھ رکھیں۔ 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
13
293
543
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
ازبکستان کے ایک دور دراز دیہات میں پاکستانی تبلیغی جماعت پہنچی تو ان کے رہنے کا انتظام مسجد میں تھا، نماز کا وقت ھوا، تبلیغی جماعت کے کچھ ارکان وضو کر کے واپس آئے تو مسجد میں داخل ھونے سے پہلے اپنے اپنے جوتے اٹھا کر اندر داخل ھوئے اور جوتوں کو مسجد کے ایک کونے میں رکھ دیا،
22
193
554
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
@ImranKhanPTI تو نے کل پوچھا تھا ۔"کوئی رہ تو نہیں گیا جو میرا مخالف نہ ہو" تیرے یہ الفاظ دل چیر گئے ہیں یار نیازی اور آج دیکھ میرے کپتان کوئ شہر رہ تو نہیں گیا نا جس کے بیٹے بیٹیاں بزرگ بچے سب تیری سچائی ،بہادری کی گواہی دینے اس وقت سڑکوں پہ نہ ہوں⁦♥️⁩ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
19
245
573
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
ارشد شریف وسیم بادامی کی طرف سے بولنے کا موقع نا دیے جانے پر مائک پھینک کر پروگرام چھوڑ کر چلے گئے #ARYNewsUrdu
28
88
525
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
اگر چیف جسٹس پاکستان کو وزیر اعظم اور چاروں صوبوں کے چیف جسٹس کو گورنرز اور وزیر اعلی کے برابر کا اضافی چارج دے دیا جائے تو ملک چلانے میں زیادہ آسانی نہیں ہو جائے گی؟ ویسے بھی ملک میں تمام سیاسی حدود تو پارلیمانی نظام کے بجائے عدالتی نظام ہی طے کر رہا ہے۔ @ArifRetd
14
305
540
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
انسان ہو تو ایسا کے دوست دشمن سب اسے مانتے ھوں۔ انڈیا کے سابقہ چیف جسٹس مارکنڈے کانجو کے وزیر اعظم عمران خان کیلئے تعریفی کلمات 👇👇 #فخر_پاکستان_عمران_خان
32
240
521
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
یہ ہیں عظیم لیڈر عظیم انسان عمران خان کی بہن جو راولپنڈی جلسہ کے بعد اس جگہ کی صفائی میں مصروف ہیں۔۔۔۔ @DurraniViews @OfficialShehr @AzharSiddique
5
205
529
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
'جواب مانگیں گے سوال کریں گے' ہر گھر سے ارشد نکلے گا تم کتنے ارشد مارو گے 💔💔💔 #ArshadShariff #ArshadSharifLivesForever @noshigilani @RaheeqAbbasi @AzharSiddique @Realaddy01 @ImranRiazKhan @SdqJaan @AkramRaee @ARYSabirShakir @DurraniViews
10
261
511
@rizwan_media
Rizwan Shah
1 year
کوئی صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کو بتاؤ جس کی وجہ سے آپ صدر پاکستان بنے ہیں وہ عمران خان اٹک جیل میں بدترین حالات میں دن رات بسر کر رہا ہے۔ اپنے پروٹوکول اور مصروفیات میں سے کچھ لمحات نکال کر اپنے "محسن" قیدی نمبر 804 کا حال بھی دیکھ آئیں تو عین نوازش هو گی اور ایسا کرنا تو ان
12
157
495
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
یہ ایک نا اہل سزا یافتہ خاتون کی کہانی ہے جو اپنے سزا یافتہ نااہل باپ کی تیمار داری کیلئے ضمانت پر ہیں جبکہ 2 سال سے ابا 50 روپے کے سٹیمپ پیپر پر ملک سے مفرور ہیں اور اجکل لندن کے انھیں فلیٹس میں رہائش پذیر ہیں جن کی ملکیت سے انکاری ہیں @AzharSiddique @ArifRetd #Justice
12
330
501
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
اظہر بھائی ہم کبھی بھی آپ کی کوششوں کو فراموش نہیں کر سکتے اس گھٹن کے ماحول میں آپ ٹھنڈی ھوا کے جھونکے کی طرح ہیں @AzharSiddique #Pakistan #PunjabByElections
5
124
500
@rizwan_media
Rizwan Shah
6 months
یہ تو الیکشن سے پہلے ہی نتائج آنے کا سلسلہ شروع هو گیا ہے۔۔ بھاولنگر: نون لیگی امیدوار رانا روف کا باشعور عوام سے ٹاکرا۔۔۔ @OfficialShehr
3
229
524
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
آج شہید ارشد شریف کے جنازہ میں شرکت کرتے ہوئے ARY کے سینئر اینکر کاشف عباسی کا موبائل چوری هو گیا۔ اب پوچھنا تو بنتا ہے کہ "وہ کون تھا" جس نے موبائل چوری کیا ؟ @ARYSabirShakir #ArshadSharifShaheed
6
252
469
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
چھ دن پورے ہونے کے بعد اعلان کروں گا ہم اسلام آباد کب آ رہے ہیں۔۔۔ اس بار ھم تیاری کے ساتھ آئیں گے۔۔ میں اپنی جان دے دوں گا ان کو قبول نہیں کروں گا۔۔۔ عمران خان #امپورٹڈ__حکومت___نامنظور #PakistanUnderFascism
Tweet media one
21
187
491
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
World is worried about #Pakistan #PakistanNeedsElections #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور @georgegalloway
9
417
484
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
زمانہ جاہلیت سے پہلے کو چھوڑ کر اسلام آنے کے بعد ایسی کوئی دوسری مثال لا کر دکھا دیں مجھے جس میں ایک عالم انسانوں کی سواری میں ایسے پھرتا هو۔۔۔ #MoulanaQasim #Islam @AzharSiddique @ArifRetd @SIHN92 @waqasmughal75 @noshigilani @ImranARaja1
119
280
466
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
آئینہ جو دکھایا تو برا مان گئے۔۔۔۔۔۔ نہال ہاشمی سچ کا سامنا نہ کر سکے @2Kazmi @SdqJaan
19
251
491
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
اب اس بچے کے شعور کو کیسے ہرائیں گے آپ ؟؟ @adeelraja
16
286
478
@rizwan_media
Rizwan Shah
2 years
ہم تو مر جائیں گے اے ارضِ وطن پھر بھی تجھے زندہ رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تک 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 #Pakistan #PakistanZindabad #27thRamadan
Tweet media one
10
176
473