Sharafat Qureshi Profile Banner
Sharafat Qureshi Profile
Sharafat Qureshi

@SharafatQures13

2,602
Followers
1,924
Following
391
Media
14,675
Statuses

میری جان پاکستان

Joined August 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
1 year
اس سے بڑا حملہ اور کامیابی حماس کی آج تک نہیں دیکھی لیکن آپ مانیں یا نا مانیں یہ جنگ حماس اکیلا نہیں بلکہ دنیا کی دو تین سپر پاور نے امریکہ کو سبق سکھانے اور وارن کرنے کے لیے مل کر شروع کی ہے۔
2
31
87
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
1 year
طوفان_الاقصي حماس قیادت کا اللہ کے حضور سجدہ شکرفلسطین میں اسرائیلی کتوں کی پٹائ شروع حماس نے اسراہیلی کتامارمہم کا آغازکردیااور اسراہیلی کتوں نے بھاگ کرجان بچاناشروع کر دیا اسراہیل کومنہ توڑجواب جب حماس نے راکٹ پہ راکٹ داغ کراسرائیل کودیاتواس کے بعد فلسطینی گھروں سے باہرنکل آئے
0
35
66
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
1 year
🚨 بریکنگ نیوز 🚨 عمران خان کی بہن اور بہنوئی کی گرفتاری کی تیاریاں ۔۔ چوبارہ اراضی اسکینڈل کیس میں چئیرمین پی ٹی آئی کے بعد ان کی بہن اور بہنوئی بھی چور قرار ۔۔۔ سارا ٹبر چور اے 🖐
1
30
52
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
2 years
اس دلال جج کو غور سے دیکھ لو جس کا بیٹا پی ٹی آئی کا کارکن ہے اور پھر یہ سب فیصلے پی ٹی آئی کے حق میں دیتا ہے. کیا ایسے منافق لوگ جج بننے کے اہل ہیں. اس نے شہزاد بھائی کا اکاؤنٹ سسپنڈ کرایا کیوں کہ اس کے بیٹے کی اور اس کی اصلیت سامنے لائی تھی. شیم آن یو. چج.
Tweet media one
Tweet media two
2
34
63
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
1 year
امریکہ نے ہمیشہ سے پاکستان کو کبھی بھی ڈیولپ نہیں ہونے دیا کیونکہ اگر پاکستان اپنے پیروں پر کھڑا ہو گیا تو امریکہ کی حصیت اس گلی کے کتے جیسی ہو جاہے گی جسکو ہر آنے ثانے والا لات مارکے چلا جاتاہے اسلیے امریکہ پاکستان میں بیٹھے کچھ بکاؤ لوگوں کوخریدتا ہے اور افراتفری مچاکے رکھتاہے
0
27
52
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
2 years
نواز شریف کے ساتھ عمران خان کا موازنہ نہیں بنتا نوازشریف کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر تاحیات نااہل کیا گیا جبکہ عمران خان کو اربوں کھربوں کی فنڈنگ توشہ خانہ پنکی گوگی کی کرپشن پر تاحیات نااہل کیا جائے گا (میاں جاوید لطیف)
1
18
67
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
1 year
شکر الحمد اللہ آج 1kفالور ہو گہے آپ سب دوستوں اور بھائ کے تعاون سے
Tweet media one
4
13
58
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
1 year
#طوفان_الاقصي حماس نے اسرائیلی فوجیوں کی وردی اتروا کر روڈ پہ الٹا لیٹا دیا✌️✌️ اسرائیل کی تمام ترغنڈاگردی حماس اورفلسطینی مجھادین نے نکال دی اس وقت اسرائیلی اپنی جان بچاکربھاگ رہے ہیں اگریہ مسلمان صرف ایک اللہ اور رسول کے بتاۓ راستے پرچلیں توکوئ انکوشکست نہیں دے سکتا
Tweet media one
4
20
50
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
1 year
آج 24 اکتوبر کو آزاد جموں و کشمیر کے قیام کی 74 ویں سالگرہ ایک بار پھر عزم کے ساتھ منائی جا رہی ہے اللہ تعالیٰ کشمیری بہن بھائیوں کو آزادی نصیب فرمائیں آمین
@KashmirVantage
Kashmir Vantage
1 year
Today 24th October, the 74th anniversary of Azad Jammu and Kashmir's establishment is being commemorated with a reaffirmed commitment to persevere in the struggle for the freedom of Indian Illegally Occupied Jammu and Kashmir and its eventual integration with Pakistan.
Tweet media one
16
62
65
3
42
49
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
1 year
حماس نے میزائل داغنے کا راؤنڈ 2 شروع کر دیا✌️✌️ حماس نے اسرائیلی فضائی بمباری کا جواب میزائل فائر کر کے دیا۔ حماس نے اسرائیلی پر دوبارہ درجنوں میزائل فائر کر دئیے
0
15
40
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
1 year
شوکت خانم ہسپتال کے پاس ادویات بنانے کا لائسنس نہیں ہے تو وہ ٹیکے کیسے بنا رہے تھے؟ غیر معیاری انجیکشن سے بہت سے مریض بینائی کھو بیٹھے ہیں، اسکی اعلی سطح پر مکمل تحقیقات ہونی چاہیئے اور جو جو ملوث ہے اسکو سخت سزا ملنی چاہیئے۔
1
23
45
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
1 year
تیس ستمبر کی رات کو میانوالی عیسی خیل سے ایک کلومیٹر کے فاصلے پر کردل پوسٹ پر ٹی ٹی پی کے شرپسندوں نے بھاری ہتھیاروں کے ساتھ حملہ کیا۔ پنجاب پولیس کے بہادروں نے بھاگنے پر مجبور کر دیا۔ پنجاب پولیس شاباش پوری قوم کو آپ پر فخر ہے
0
21
41
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
1 year
ان دونوں کو جب تک ڈی چوک پر لٹکائے نہیں جاتاپاکستان آگے نہیں بڑھ سکے گا یہ ہی دو اصل سازشی ہیں پاکستان کو اس حال تک لانے کے یہ دونوں منافق ملک دشمنی میں سب سے آگے تھے میری اس کمپین میں میرا بھرپور ساتھ دیں تمام محب وطن پاکستانی 😎
Tweet media one
1
19
42
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
1 year
🚨القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ کا بڑ ابیان👇👇 "اسرائیل حیران رہ جائے گا جب اسے یہ معلوم ہو گا کہ اس کے ساتھ کیا ہوا ہے اور کیاہونے والا ہے۔آپ کہہ رہے تھے کہ مسلمان کہاں ہیں؟' ہم یہاں ہیں اور آپ کہیں نظر نہیں آتے۔" #طوفان_الأقصى #Palestine #القبض_على_سعود_القحطان
Tweet media one
0
23
40
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
1 year
جناب مولانا فضل الرحمن صاحب کی طرف سے الیکشن کو مزید موخر کر دینے کی کچھ اشارے مل رہے ہیں لگتا ہے مولانا فضل الرحمن صاحب کوئ بہت بڑا کام کرنے جارہے ہیں جس سے ملک میں جموریت کو بہت ہی بڑا فاہدہ پہنچے گا اور ملک دشمن ٹاوٹ کو ناکوں چنے چبانے پڑیں گے 👆
0
16
39
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
1 year
عمران خان کو اڈیالہ جیل میں لاکرلطیف کھوسہ، شعیب شاہین اور دوسرے وکلاء پھنسوا دیا اب سائفر کیس تیزی سے چلے گا، دونوں مرکزی ملزم یہاں موجودہیں FIA نے چالان میں ان دونوں کو قصور وار قرار دے دیا ہے, اعظم خان مرکزی گواہ بن گیا، باقی 27 لوگ بھی گواہی کیلئے تیار ہیں،
0
17
37
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
2 years
بریکنگ نیوز فرار کی ایک اور کوشش ناکام ۔۔۔ عمران ریاض کو لاہور سے دبئی جانے والی پرواز سے اتار دیا گیا ۔۔۔ ٹکر کے لوگ 🤣😜
Tweet media one
4
21
41
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
2 years
بریکنگ نیوز ! ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ اور آئی جی جیل خانہ جات پنجاب نے شہباز گل کو فوری جنرل ہسپتال راولپنڈی شفٹ کرنے کا عمران خان کا غیر قانونی حکم ماننے سے انکار کر دیا
0
15
44
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
1 year
بریکنگ نیوز ایک اور دہشت گرد صدیق جان شرپسند کی ویڈو منظرعام پر آگہی بڑا ثبوت منظر عام پر آگیاگلگت پولیس اہلکاروں سے اسلام آباد پولیس پر آنسو گیس کی شیلنگ کروا رہا ہے۔ اس ویڈیو میں اس شر پسند صحافی کو آپ دیکھ سکتے ہیں یہ صحافت کا لبادہ اوڑے یہ ایک دہشتگرد ہے اسے گرفتار کیا جائے۔
1
38
39
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
2 years
شہبازگِل کی میڈیکل رپورٹ؛ مجموعی حالت تسلی بخش؛ سانس کی کوئی غیرمعمولی تکلیف نہیں۔ بچپن سے سانس کا مسئلہ ہے جسکی وجہ سے برونکڈیلٹر کا استعمال کرتے ہیں۔ اکثر اوقات بےچینی (stress) کیوجہ سے بھی سانس کا مسئلہ دھڑکن تیز ہو جاتی ہے؛ شہبازگل کی حالت بالکل تسلی بخش ہے :
Tweet media one
1
12
37
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
2 years
واضح کر دوں عمران خان کال کوٹھڑی میں نہیں تو کم از کم روشنی والی کوٹھڑی میں جانے کیلئے تیار رہے (میاں جاوید لطیف)
0
9
41
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
1 year
مسم لیگ ن کے جلسوں کاشیڈول جاری✌️ن لیگ کے ببرشیرہوجائیں تیارقائد نوازشریف کی وطن واپسی سے پہلے ہی ن لیگ نے میدان سجانے کافیصلہ کرکی👏👏اس کمپین کومریم نوازاورحمزہ شہبازلیڈکریں گےیہ جلسے نوازشریف کی وطن واپسی پرتاریخی استقبال کاٹریلر ہوگاجس میں ن لیگی جیالوں کو متحرک کیا جائے گا
0
15
36
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
1 year
میری عاصم منیرصاحب سے یہ گزارش ہے کہ اگرجنرل عاصم منیراورانکی ٹیم چند ہزارمافیازاوراشرافیہ جنکا تعلق ہرشعبے سے ہے جنھوں نے کئ سالوں سے پاکستان کویرغمال بنایاہواہے انکابلاامتیازاحتساب نہ ہوااورانکو عبرت کانشان نہ بنایاتو پاکستان کی بہتری کی جوکوشش ہورہی ہے وہ سب رائیگاں جائے گی
Tweet media one
2
21
35
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
1 year
میاں صاحب آوے ہی آوے
Tweet media one
0
12
31
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
1 year
اللہ کے فضل سے کراچی سے لاہور کے لیے روانہ اپنے قاہد کے بھرپور استقبال کے لیے
0
21
35
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
1 year
سید عاصم منیر صاحب سے ہر محب وطن پاکستانی کاایک ہی مطالبہ ہے کے ان دہشتگردوں اور ان کی سہولت کاری کرنے والوں کو کسی صورت بھی نہ چھوڑا جاۓ انکو انکے انجام تک پہنچانا پڑے گاہم اپنی فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ہم انکے پرپوگنڈا کو مسترد کرتے ہیں پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد
Tweet media one
0
15
32
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
1 year
آج فلسطینیوں کو محمد مرسی بہت یاد آرہا ہوگا کیونکہ یہ واحد اسلامی لیڈر تھا جس نے فلسطین کے لیے کسی بھی شرط کے بغیر مدد کا اعلان کیا تھا لیکن امریکہ اور اسرائیل نے تختہ اُلٹ کر مشرف جیسا ڈمی حکمران جنرل سی سی بٹھا دیا جو دیمک کی طرح صرف مصر نہیں بلکہ فلسطین کو بھی کھا رہا ہے
Tweet media one
0
16
26
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
1 year
🚨کرن ناز نے انڈیا کی ذیلی ٹیم پی ٹی آئ اور اس سرمایہ کار انڈیا کا چترال پہ ہونے والا جھوٹا پروپیگینڈا بے نقاب کر دیا✌️🇵🇰
0
18
37
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
1 year
عادل راجہ غدار انڈیا اور اسراہیل کایار بھگوڑا بیٹھا ہے باہر اپنے ہی وطن کی پیٹھ میں چھپ کے کرتا ہے وار حافظ صاحب اب آپ اسکو کب کر رہے ہو گرفتار یہ نام کا راجہ ہے مگر یہ شکل سے لگتاہے کوئ چوڑھا چمار ڈال دواب ڈنڈا اس کے حلق میں اس سے پہلے کے یہ وطن فروش کردے کوی بڑا وار
@syed_bacha
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰
1 year
بارش کا پہلا قطرہ ۔۔۔ مزید کا انتظار کریں ۔۔۔ خاموش مجاھدوں کے دونمبر مجاھد بھاگنا نہیں ۔۔۔ ملک دشمن ۔ غدار وطن ۔ نمک حرام ۔ عادل راجہ کی آڈیو لیک ۔۔۔ ملک دشمن عادل راجہ کی انڈین را کے ایجنٹ صحافی اجیت سنگھ سے ملک دشمن گفتگو ۔۔۔ پار ٹ 1/53 عادل راجہ کی اصلیت قوم کے سامنے
78
635
860
1
16
29
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
1 year
نگراں حکومت نے پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا واضح اشارہ دے دیا 👆
0
12
25
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
2 years
پہلے گردن پر چڑھ کر بیٹھے تھے اب پھنس گئے ھیں تو دوریاں دور کرنا یاد آ گیا ھے؟ چلو نکلو اب جوتیاں کھاؤ۰
Tweet media one
4
14
35
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
1 year
بریکنگ نیوز امین گنڈا پور کی صڈیو لیک یہ گنڈاپور نے کل قرآن اٹھا کر کہا کہ کبھی زمان پارک بندے لے جانے کا انتظام وغیرہ نہی کیا یہ آڈیو سنیں لیں پیسوں اور کرائے پر بندے اکھٹے کیے جاتے تھے حیرت ہوتی یہ لوگ سیاست کے لیے قرآن اور ایمان تک داو پر لگا دیتے استغفار
0
20
28
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
1 year
گولڈ سمگلر مافیا پر ہاتھ ڈالنے کے نتائج سامنے آنے لگے! 3 ستمبر سے اب تک سونے کی قیمت میں 50 ہزار روپے کمی۔ اس وقت سونا 1 لاکھ 90 ہزار فی تولہ تک پہنچ گیا یے جو صرف کچھ دن پہلے 2 لاکھ 20 ہزار فی تولہ تھا۔ حافظ صاحب تن کے رکھو!
Tweet media one
0
10
30
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
11 months
قوم کومطمئن رہنا چاہیے اور یقین رکھیں کہ ہمارے یہ بہادر سپوت جاگ رہے ہیں انشاءاللہ نہ قوم کو کوئی نقصان پہنچا سکے گا اور نہ ہی کوئی ہمارے قومی اثاثوں تک پہنچ سکے گا ان دہشت گردوں ان کے سرکردہ سہولت کاروں کو یقین رکھنا چاہیے کہ ائندہ اور بھی سختی سے نمٹا جائے گا
0
18
27
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
2 years
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 200 انٹر بینک میں ڈالر 213 پاکستان میں پہلی بار الٹی گنگا بہہ رہی ہے ورنہ ہمیشہ انٹر بینک میں اوپن مارکیٹ کے مقابلہ ڈالر سستا ہوتا ہے
0
8
33
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
1 year
عادل راجہ آج کا پورا دن ہم عثمان ڈار کی حمایت کریں گے کیونکہ زومبیز اس پر لانچ ہوگئے ہیں ⚠️ دو دن تمہاری نیند حرام کی ہے، آج ہمارا موڈ اچھا ہے، اسلئے تمہیں ایک دن کی معافی دے رہے ہیں 🥰 تم سے اب ہم کل حساب پورا کریں گے ✅️ تمھارے پاس 18 گھنٹے ہیں، اب تھوڑا سا آرام کر لو 😴
Tweet media one
0
25
29
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
2 years
تمہیں یاد کوٹ لکھپت جیل میں عید کے دن ایک بیٹی کو باپ سے نہی ملنے دیا گیا تھا؟ تب ملک میں ایک غنڈے کی حکمرانی تھی؟
Tweet media one
1
11
30
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
1 year
چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر شفاف انتخابات ہوسکتے ہیں ، انوار الحق کاکڑ 👇
0
11
24
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
1 year
اب جو بھی فیصلہ کرے گا نواز شریف کرے گا لندن میں مشاورت جاری ہے #پراجیکٹ_عمران_کا_احتساب_کرو
0
13
27
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
1 year
بھارتی فوجی شدید زہنی دباؤ کا شکار ۔۔۔ 🚨 بھارتی فوج کے میجر نے اپنے ہی افسران پر گولیاں چلادیں واقعہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے تھانہ منڈی راجوڑی میں پیش آیا پاکستان کے ٹکڑے کرنے کے خواب دیکھنے والے انڈیا کے اپنے کتنے ٹکڑے ہوں گے یہ دنیا دیکھے گی انشاء اللہ
0
13
20
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
11 months
ان کتوں کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے یہ پی ٹی آئ والے انسان کے بچے ہیں ہی نہیں کسی کتے کی نسل ہیں پہلے گالیاں دیتے ہیں پھر کہتے ہیں ہم نے تو ایسا نہیں کیا کوئ وکیل کوئ ڈاکٹر اور کو استاد بن جاتا ہے #حافظ _صاحب_چھوڑنانہیں
1
12
23
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
11 months
@shaherawan1 ہمہارے ایٹمی پلانٹ کے چاروں طرف لیزر کا جال ہے جو زمین سے آسمان کی طرف مار کرتا ہے چھ ہزار میٹر تک کوئ بھی چیز اس کے اندر داخل نہیں ہو سکتی انہی لیزر کے بارے ڈاکٹر آئ. ایچ عثمانی نے سر حدوں پر لگانے کا بولا تھا مگر محترمہ بنظیر بھوٹو نے پیسے کی کمی کی وجہ سے منع کردیا تھا
6
5
31
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
1 year
افغان امریکہ جنگ میں پاکستان کو کیا ملاامریکہ کہتا تیس ارب ڈالر جبکہ ہمارا سرکاری حساب کتاب 17ارب ڈالر کا ہے سوچیں صرف ایک ٹویٹر جو بکا تھا وہ 44ارب ڈالر کا تھا چند جرنیلوں کے ارب پتی ہونے کے علاوہ عام پاکستانی کو تو اس جنگ سے دھماکے اور ذلت ہی ملی
0
10
24
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
1 year
#PMKakarAtUNGA کاکڑ صاحب ایسے ہی دبنگ انداز میں بجا کے رکھو انڈیا اور انڈیا کے پیٹھو عمران نیازی کی ہم اپ کے ساتھ کھڑے ہیں شیر کی ایک دن کی زندگی نیازی گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے
Tweet media one
0
16
26
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
1 year
بریکنگ نیوز انشاء اللہ اگلی پریس کانفرنس فرخ حبیب کرنے جا رہا ہے اور اس میں اور بھی بہت سے راز کھلنے والے ہیں یوتھیو تیار رہو ایک اور جارہا ہے
@syed_bacha
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰
1 year
بس یہ تصویر دیکھیں اور اندازہ لگائیں ۔۔۔۔ ٹھیک اندازہ لگانے والوں کو سوشل میڈیا ایکسپرٹ مان لونگا ۔۔۔
Tweet media one
91
27
407
1
11
25
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
1 year
🚨بھارت نے کینیڈا کو ایٹمی حملے اور سرجیکل سٹرائیک کرنے کی بھونڈی دھمکیاں دینا شروع کر دی👇👇 بھارت ہردیپ سنگھ نجار کے قتل میں بھارت کے ملوث پائے جانے کی انٹیلیجنس رپورٹس سامنے آنے کے بعد ہٹ دھرمی پر اتر آیا۔
0
15
20
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
2 years
ڈاکٹرز نے میاں نواز شریف صاحب کو سفر کی اجازت دے دی ہے انشاءاللہ وطن واپسی کی تیاریاں شروع اب پنجاب حکومت بھی آپکی ہے اور آنا بھی لاہور ایئرپورٹ پر ہے روک سکو تو تو روک لو
0
6
26
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
1 year
🚨بھگوڑے راجہ کی راء ایجینٹ روہت شرما سے گفتگو کا پارٹ2 ریلیز👇👇 ریکارڈنگ میں واضح سنا جا سکتا ہے کہ عادل راجہ کیسے پاک فوج کے اہم راز انڈین راء ایجینسی کو لیک کر رہا ہے۔ لعنت ہے یوتھیو تم پر اور تمہارے عادل راجہ پر یہ غدار ملک راز انڈیا کو دے رہا ہے اور تم اسکو سپورٹ کرتے ہو
0
13
19
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
2 years
بریکنگ نیوز:ایف آئی اے کی تحقیقات میں پی ٹی آئی کی مزید 5 کمپنیوں کا انکشاف
1
2
28
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
1 year
الیکشن کمیشن نے الیکشن رولز میں 18 ترامیم تجویز کردیں لیکن سب سے زیادہ اہم ترمیم ہونی چاہئے تھی کہ ملک میں ہر الیکشن لڑنے والا امیدوار نیب سے نادہندہ نہ ہونے کا کلیرینیس سرٹیفیکیٹ حاصل کر کے نومینیشن فارم کے ساتھ الیکشن کمیشن میں جمع کروائے گا وہ نہی کی۔
1
7
23
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
11 months
پی ٹی اآئ کے ساتھ جو بیٹھے وہ دودھ کا دہلا ہوا صادق اور آمین ہو جاتا ہے جیسے ایم کیو ایم اور پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو پرویز الہی وہی ن لیگ سے مل جاہیں تو چور ڈاکو قاتل بن جاتے ہیں اس کا مطلب پی ٹی آئ خود ایک ڈاکو قاتل اور کرپٹ اور غدار وطن تنظیم ہے
@fozisidd
Fauzia Siddiqui
11 months
مکا مکا کی سیاست سے پوری قوم واقف ہوگئی ہے اب تم سب مل کر بھی اگلی نسل تک ہمارے ذہن نہیں بدل سکو گے تم۔چور تھے تم لٹیرے ہو تم غدار ہو اس ملک کے ساتھ اپنے مفاد کے لیئے پاکستان کو نقصان دیا تم سب نے افسوس ۔۔۔۔ عوام فیصلہ کرچکی ہے کہ #قوم_کا_فیصلہ_صرف_خان
Tweet media one
59
896
2K
0
15
22
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
2 years
جنرل آصف غفور ففتھ جنریشن وار ٹیم ، عمران نیازی اور ہمنواؤں نے جسٹس قاضی فائز عیسی اور انکی اہلیہ سرینہ عیسی کے خلاف ایک منظم کمپین چلائی کیچڑ اچھالا لیکن سپریم کورٹ کی غیرت ستّی پئی رہی جبکہ جسٹس اعجاز کے انصافی لونڈے پر ٹوئٹ سپریم کورٹ میں اندر تک گھس گئی
Tweet media one
1
16
28
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
11 months
الیکشن میں اسکا فیصلہ ہو جاۓ گا قوم نو مہئ کا ہنگامہ کرکے پاکستان کو کمزور کرنے والوں کو ووٹ دیتے ہیں یا 28مہئ کو ایٹیمی دھماکے کر کے ملک کے دفاع کو مظبوط بنانے والوں کو ووٹ دیتے ہیں فیصلہ ہو گا 8فروری شیر پر مہر لگاہیں اپنا دفاع مظبوط بناہیں
@fozisidd
Fauzia Siddiqui
11 months
پی ٹی آئی کی مقبولیت تو ہے لیکن قبولیت بڑا سوال ہے، جہاں بھی جاؤ ہر کوئی پی ٹی آئی کو ہی سپورٹ کرتا ہے، اگر تھوڑی سی تنقید کردیں تو اچھا بھلا تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے، سینئر تجزیہ کار/صحافی نسیم زہرہ کا دبنگ تجزیہ۔۔۔ #قوم_کا_فیصلہ_صرف_خان
6
246
606
0
17
23
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
2 years
مبارکاں جی عمران نیازی کے خلاف ریفرینس سپریم کورٹ میں داخل اٹھارہ اگست سے سماعت شروع مدعی الیکشن کمیشن آف پاکستان
0
4
21
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
1 year
﷽🍂 🌺اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ🌺 🥀صبح بخیر🥀 ♥️سُبْحَﭑنَﷲ͜وَبحَـــــــمّدِھِْ♥️ ♥️سُبْحَﭑنَﷲ͜ﭑلعَظِيّـــــــــﻣٓ♥️ 🥀جَزَی اللّٰہُ عَنَّا مُحَمَّدًا مَّا ھُوَ اَھْلُہٗ🥀 🥀صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم🥀
Tweet media one
5
15
24
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
2 years
وفاقی حکومت ایک اعلی سطحی تحقیقاتی کمیشن قائم کرے جس میں اعلی پاوے کے سویلین فوجی طبیب موجود ہوں اور میڈیکل ذریعے یہ پتہ لگایا جائے کہ گِل کے ساتھ بدفعلی ہوئی ہے کہ نہیں اور اگر بدفعلی ثابت نہ ہو تو جھوٹا الزام عائد کرنے والوں کا منہ کند کی طرف کروایا جاوے
1
6
20
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
1 year
تحریک انصاف کوئی سیاسی جماعت نہیں بلکہ دللے بھڑوں رنڈیوں اورطواہفوں کا ٹولہ ہے. حکیم سعید کے قتل سے لیکر قندیل بلوچ کے قتل تک اور غیر ملکی فنڈنگ سے لیکر امریکی لابیوں کے ذریعے پاکستان میں انتشار پھیلانے تک #تیرا_اینج_دا_استقبال_ہوسی #حافظ_صاحب_تُن_کے_رکھو
0
28
19
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
2 years
بہت بڑی بریکنگ نیوز سابق وزیر داخلہ شیخ رشید انگلینڈ فرار
0
5
22
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
1 year
اب احتساب ہو گا سب کا کڑا احتساب نہ ڈالو اب رولا انشاء اللہ اندر ہو گا اب یہ پانچ کا ٹولا
Tweet media one
2
14
18
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
1 year
اپ ڈھڑلا بولو باقی ہم ان پی ٹی آئ والوں کی بجانے کے لیے تیار ہیں ہم تمارے ساتھ ہیں
@PTI_Insider
PTI Insider
1 year
وقت آ گیا ہے کہ PTI کی حقیقت سامنے لائی جائے! کل میں PTI KPK SMT کے حکومتی ٹیکس سے پیسے لینے والے تمام کارکنوں کی تفصیلات سوشل میڈیا پر ڈال دونگا مجھے اس ٹویٹ کے نیچے اگر 100 کمنٹ مل گئے تو کل دوپہر 2 بجے PTI KP کے پیسے لینے والے سوشل میڈیا ورکروں کی لسٹ سامنے آ جائے گی
278
231
461
2
17
22
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
1 year
#طوفان_الأقصى یہودیوبس اتنی تمہاری اوقات ہے تم نکلے ہومسلمانوں کے مقابلے پردیکھ لوجب میرارب مددکرتاہے توابابیلوں سے بھی پتھربرستےہیں ایک کوے نے اسرائیل پرچم کوزمین پرگرادیااللہ کی غیبی مددفلسطین اورحماس کیساتھ ہے انشاللہ اس معرکے میں اسالا کاپرچم سربلندرہے گا #FreePalestine
0
13
18
@SharafatQures13
Sharafat Qureshi
1 year
#PMKakarAtUNGA ڈٹ گیا کاکڑ اب نیازی کشمیر فروش کی پارٹی بیچتی رہے پاپڑ
Tweet media one
0
12
20