REHAN🇺🇸🇨🇦 Profile Banner
REHAN🇺🇸🇨🇦 Profile
REHAN🇺🇸🇨🇦

@aqabla1976

1,003
Followers
24
Following
2,026
Media
7,434
Statuses

Deloitte

Houston, TX
Joined August 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
7 hours
جانے والے یہ تکلف ! تیرا احساں لیکن فیصلہ کر کے اجازت نہیں مانگی جاتی 🍂🍁
2
2
10
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
1 year
@shreyaghoshal !!! I do not hear your voice but feel it. It feels like I am a prisoner of the charm of this voice and can never be freed from the pretentiousness of this voice. 🍂🍁
8
54
200
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
1 year
I cooked delicious biryani, lets hv it 😎😎
28
3
106
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
5 months
@gunsnrosesgirl3 Life of a child
2
5
90
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
1 year
تیری یاد ہی کا احترام ہے ورنہ____ کسی روز، روک ہی دوں اس دھک دھک کے تماشے کو__ ! 🍂🍁
6
12
36
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
5 months
@AzmatKhanTDP لعنت ہے اس مولوی پر اور اس کے درمیان صلح کروانے والوں پر😡😡😡😡😡
0
3
34
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
1 month
خود کو ترتب دیا، "آخر" از سرِ نو تیرا انکار زندگی میں بہت کام آیا 🍂🌪️
5
5
33
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
5 months
@chsandhilaa مرچیں نہیں بلکہ کامیڈی دیکھنے کو مل رہی ہے۔
0
0
32
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
5 months
تنہا خاموش رات ...... اور گفتگو کی آرزو ہم کس سے کریں بات کوئی بولتا ہی نہیں 🍂🍁
11
7
30
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
2 years
0
2
29
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
5 months
کامیابی کی ہر سیڑھی پر اک نئے کتے سے آپ کا واسطہ پڑے گا!!!! اس سے الجھے بغیر آگے بڑھنے والا منزل تک پہنچتا ہے۔!!!
16
7
26
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
2 years
@RehamKhan1 @MirzaBilal__ اللہ آپ کو نکاح مبارک کرے اور اسے نبھانے کے توفیق بھی دے۔ اس بار ایڈوینچر کرنے کا من ہوا تو کتاب نہ لکھنا بلکہ ویڈیو ریلیز کرنا۔ جب خوشی دینی ہے عوام کو تو پوری طرح سے دیں۔
2
0
28
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
2 years
@ranjha_ranjha1 @TallalPMLN That’s so weird.. PML-N always claim that they believe in positive criticism and look at this nasty language by @TallalPMLN and in my opinion @MaryamNSharif must take serious action on his language.
4
3
24
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
6 months
@FarhanKVirk فرحان، میرے بھی ایک سوال کا جواب دے دیں۔ کیا یہ ممکن ہے کہ عمران خان سخت ترین دباؤ کے باوجود کسی ڈیل کے تحت پاکستان سے باہر جانے کو ترجیح دیں گے؟ دو الفاظ میں جواب دے دیں۔ 🙏🏻
5
2
27
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
2 years
@Beeper9999 اللہ نہ کرے کسی کو بھی کچھ ہو۔۔۔ سب فیملیز والے ہیں۔۔ اللہ پاکستان پر رحم کرے۔۔۔ اٰمین
2
2
25
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
5 months
@sobiakhan__MPA ثوبیہ جی، چوری کی بی ایم ڈبلیو اور جائدادوں کا چوری سے حصول جائز ہے کیا؟؟ باقی رہی محبت کی وہ مجھے عبدالستار ایدھی جیسے انسان سے ہے۔ ہے کوئی ایدھی صاحب جیسا انسان اپ کی نظر میں؟؟
2
3
25
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
3 months
میں تو گم نام تھا، کم قدر تھا اور خاک بسر اک تیرے عشق نے توقیر بڑھا دی میری...🍂🍁
7
4
25
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
2 years
@RehamKhan1 @Naiiima_ Now on the daily basis u r posting ur pics with ur spouse to make jealous to someone [according to ur thoughts] and I am going to dedicate this song on ur current situation 🔥🔥🔥😎😎 @RehamKhan1
3
0
23
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
5 months
صبح جلدی صرف تین لوگ ُاُٹھتے ہیں ماں، محنت اور، مجبوریاں !!!🍁🍂
10
5
21
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
2 years
1
3
20
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
2 years
1
9
20
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
8 months
Tweet media one
6
0
18
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
5 months
@TeamTrump Mr. Donald, u r a man. I love u ❤️❤️
15
2
21
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
5 months
ہم جو کچھ بھی ہوں یا بننے کی امید رکھتے ہوں، پر ہمیشہ اپنی ماں کے مقروض رہتے ہیں۔ 🍂🍁
14
6
20
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
4 months
@Kinnzayyy اعتبار بھی آہی جائے گا۔۔۔ چلو تو سہی راستہ کوئی مل ہی جائے گا!!!!
2
2
21
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
2 years
All three of you @shreyaghoshal have great vocals, with good control and projection. ہر اک نے دیکھا مجھے اپنی پنی نظروں سے کوئی تو میری نظرسے بھی دیکھتا مجھ کو
1
10
21
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
7 months
@cyalm Why was Nawaz Sharif sent to England on a fifty rupee stamp? Who was afraid of the public reaction at that time?
2
0
18
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
8 months
I wish you a wonderful new year filled with happiness, success, and adventure. Let's make this year the best one yet! You are my family, and I respect you with all my heart. ❤️❤️🌹🌹 Happy New Year @shamaila_T @shaz_Insafiyan @sobia_why @samren786 @mobareka786 @Jav_216
19
3
19
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
5 months
@Mutmal_7 کیونکہ خان چھکو پر یقین نہیں رکھتا تھا بلکہ میچ جیتنے پر رکھتا تھا۔
0
0
20
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
2 years
@Nazranausufzai because Madhuri is dancing so all doors r open for beauty & grace.. plz see the date and my analysis was absolutely right. 😎😎
Tweet media one
2
3
20
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
5 months
@sobiakhan__MPA شاہد آفریدی اور قومی ہیرو۔۔۔ کیا پاکستان آزاد کروایا تھاکرکٹ کھیلتے ہوئے 🤔
4
1
20
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
2 months
میں کچھ کچھ بھولتا جاتا ہوں اب تجھ کو؛ تیرا چہرہ بھی دھندلانے لگا ہے اب تخیل میں؛ بدلنے لگ گیا ہے اب وہ صبح شام کا معمول؛ کہ جس میں تجھ سے ملنے کا معمول بھی شامل تھا؛ تیرے خط آتے رہتے تھے؛ تو مجھ کو یاد رہتے تھے تیری آواز کے سر بھی؛ میں نے چاہا تھا کہ تیری آواز کو کاغذ پر رکھ کر؛
6
4
18
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
1 year
Try coffee with ice cream👌👌
2
2
15
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
3 months
سب سے نا ملا کرو اتنی سادگی کے ساتھ یہ دور الگ ہے!!! یہ لوگ الگ ہیں 🍂🍂
7
2
18
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
5 months
شاموں میں ایک شام وہ آوارگی کی شام اب نیم وا دریچوں کی حسرت نہیں رھی زخموں میں ایک زخم متاعِ ہنر کا زخم اب کوئی آرزوئے جراحت نہیں رھی 🍁🍂
14
5
17
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
2 years
@AajKamranKhan لعنت ہے کب تک دوسرے ممالک مدد کو آتے رہیں گے اور آپ مداح سرائی کرتے رہیں گے۔
3
2
16
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
5 months
@Iron_fist_sanc How brutal 🥲🥲
0
0
19
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
6 months
@AtharSaleem01 کیسے بڑی جماعت بن گئی وہ آپُکو بھی پتہ ہے اور ہم سب کو بھی۔ دفعہ کریں!!! ہمیں کیا لینا دینا۔ آہو 👻👻👻
0
0
18
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
2 months
انسان کو انسان سے دور کرنے ولی پہلی چیز "زبان" اور دوسری چیز "پیسہ" ہے۔ 🍁🍂
6
3
18
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
5 months
موسم بدل گئے زمانے بدل گئے لمحوں میں دوست برسوں پرانے بدل گئے دن بھر رھے جو میری محبت کی چھاؤں میں وہ لوگ دُھوپ ڈھلتے ھی ٹھکانے بدل گئے کل جن کے لفظ لفظ میں چاھت تھی پیار تھا لو آج اُن لبوں کے ترانے بدل گئے ایک شخص کیا گیا میرا شہر چھوڑ کر جینے کے سارے ڈھنگ پرانے بدل گئے
12
3
17
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
5 months
وہ جس کے واسطے چھوڑا تھا اک زمانے کو اسے ملے ھوۓ ھم کو بھی اک زمانہ ھوا 🍂🍁
7
4
18
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
3 months
روتے بچے کو ہنسانے کا آزمودہ نسخہ۔۔ آپ بھی آزمائیے۔😇😇
1
9
17
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
2 years
@Humachughtai A beautiful morning in Toronto. Isn’t it
Tweet media one
1
1
16
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
2 years
اے مصور!!! تجھے میں استاد مانوں گا، درد بھی کیھنچ میری تصویر کے ساتھ.
3
3
18
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
2 months
جب کوئی چیز زیادہ مقدار میں کسی کو دی جاتی ہے تو ضائع ہو جاتی ہے چاہے وہ توجہ ہو، احساس ہو، یا پھر محبت!!🍂🍁
1
3
18
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
5 months
Best of Zia Mohuddin🌹🌹🤭🤭
8
7
15
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
1 year
ضروری نہیں کچھ غلط کرنے سے دکھ ملے غالب حد سے زیادہ اچھا ہونے کی بھی، قیمت چکانی پڑتی ہے 🍂🍁
2
2
16
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
5 months
@FarhanKVirk پر بھائی زرداری اور میاں صاحب نے پتہ نہیں کیا کچھ بیچ دیا۔ تو کیا آپ بھی منافق ہیں 🤔🤔
3
1
17
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
5 months
@martytaka777 The Government must take action to save the image of Japan.
0
0
17
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
5 months
میری طرف سے میری ٹویٹر فیملی کو بہت بہت عید مبارک!!! ❤️❤️❤️ اللہ کرے یہ عید آپ سب کے لئیے ڈھیر ساری خوشیاں، امن اور خوشحالی لائے اور اللہ آپ سب کی عبادات قبول کرے۔ آمین 🤲🏻💐💐💐 @simple_ppl @Awais046 @Iam_UmarJutt @theOntarianGuy @Gujjar1861 @salmanshari @myself573
11
4
16
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
5 months
پیروں کی پوچھئیے تو وہیں پر جمے ہوئے آنکھوں میں جھانکئیے تو کہیں جا رہا ہوں میں 🍂🍁
11
3
17
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
5 months
دنیا کتنی چھوٹی ھے نا .. تم پہ آ کے رک سی گی ھے....!!!! 🍁🍂
10
2
14
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
3 months
اس نے پوچھا تھا میرے آنے سے کیا ھوتا ھے میرا ہر زخم چیخا تھا کہ .........شفا آتی ھے 🍂🍁
3
5
16
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
2 years
@Skiper786 تم ایک نہایت ہی بے غیرت انسان ہو جو اپنا ذاتی بغض نکالنے کے لئے پاکستان کے جنرل کو غدار کہہ رہے ہو۔ پاکستان کا کوئی بھی فوجی اپنے ملک کے ساتھ غداری نہیں کر سکتا۔
9
3
13
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
2 months
نئی دنیا مجسم دل کشی معلوم ہوتی ہے؛ مگر اس حُسن میں دل کی کمی معلوم ہوتی ہے!! مری راتوں کی خنکی ہے ترے گیسوئے پُرخم میں؛ یہ بڑھتی چھاؤں بھی کتنی گھنی معلوم ہوتی ہے!! یہ دل کی تشنگی ہے یا نظر کی پیاس ہے ساقی؛ ہر اک بوتل جو خالی ہے بھری معلوم ہوتی ہے!! 🍂🍁
3
1
16
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
1 year
Every time I hear this song in the voice @shreyaghoshal , I wish, I could put this song in front of that person who is becoming special to me آخر گرتے ہوئے آنسو نے مجھ سے پوچھ ہی لیا !!!! نکال دیا نہ مجھے اس کے لئے ، جس کے لئے تو کچھ بھی نہیں 🍁🍂
0
10
16
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
5 months
راکھ سے آج بھی اٹھتا نظر آتا ھے دھواں دل جلا تھا کبھی الفاظ کے انگاروں پر --!! 🍂🍁
10
4
16
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
5 months
11
1
15
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
5 months
خواهش وصل سر دیدۂ نم رہ جائے اس طرح مجھ سے بچھڑ میرا بھرم ره جائے کوئی آتا ھے میرے پیچھے ھوا کی مانند کیسے ممکن ھے میرا نقش قدم رہ جائے 🍂🍁
9
4
16
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
4 months
@ChHashmatDeen یہ ایک انڈین اسکول کے فنکشن کا ٹک ٹاک ہے جو 5 مہنیے پہلے ٹک ٹاک پر لگایا گیا۔ اب اس فنکشن کو چاہے پاکستان سے ملا دیں چاہے لسی بھی ملک سے۔ ٹویٹ لگانے سے پہلے ہوم ورک کر لیا کریں۔
2
0
15
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
5 months
کسی سے کوئی تعلق نہیں ہے تیرے سوا میں آج کل تیری الفت کے اعتکاف میں ہوں !!
8
3
16
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
6 months
A good villain exudes charisma and power. 🍁🍂
4
1
16
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
5 months
وہ ساتھ تھا ہمارے یا ہم پاس تھے اس کے وہ زندگی کے کچھ دن یا وہ زندگی تھی کچھ دن 🍂🍁
7
4
16
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
5 months
@investorMM It's weird and harassing 😢😢😢
0
1
14
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
2 years
1
1
15
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
2 months
کچھ ایسا ہو کہ شام ڈھلے؛ کوئی لے کر مجھ کو ساتھ چلے؛ کوئی بیٹھے میرے پہلو میں؛ میرے ہاتھ پہ اپنا ہاتھ دھرے؛ اور پونچھ کے آنسو میری آنکھوں سے؛ وہ دھیرے سے یہ بات کہے؛ کہ یوں تنہا چلنا ٹھیک نہیں جاناں! چلو ہم بھی تمہارے ساتھ چلیں۔۔!!🍁🍂
3
4
16
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
4 months
یہ لازمی نہیں کہ آپ کی طرف ہاتھ بڑھانے والا کوئی غلط نیت ہی رکھتا ہے۔ Always Be Humble
9
0
15
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
5 months
میری مونیٹائیزیشن شروع ہوچکی ہے لہذا آپ سب سے التماس ہے میری ہر ٹویٹ پر کمنٹ کریں۔۔ کچھ بھی لکھیں، گانے، شاعری، تنقید۔۔ جو دل میں آئے۔ آپ سب کو بھی رقم کا آدھا حصہ دیا جائے گا👻👻👻 @simple_ppl @samren786 @writessahiba4 @Jawadul76492011 @JuniorHoor @S_noreen1
16
0
15
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
4 months
ہم کہاں اُن کی خطاؤں پہ نظر رکھتے ہیں اُنکا ہر ناز اُٹھانے کا جگر رکھتے ہیں ہم سمجھتے ہیں نگاہوں کے تقاضے کیا ہیں ہم نظر ہی نہیں فیضانِ نظر رکھتے ہیں خون سینے سے فقط آنکھ تلک آتا ہے پھر بھی آنکھوں کو کسی حال نہ تر رکھتے ہیں کیا بڑی شے ہے اگر ہم کو میسر ہو تم ہم کہاں اپنی دعاؤں
6
4
14
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
2 months
میں نے بھی دیکھنے کی حد کر دی وہ بھی تصویر سے نکل آیا !!! 🍂🍁
3
3
15
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
5 months
3
0
15
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
2 years
ہمارے بچپن میں 4G اور 5G نہیں ہوا کرتے تھے صرف امی G اور ابو G ہوا کرتے تھے اور بس ایک تھپڑ سے سارا نیٹورک بحال ہو جایا کرتا تھا 🍂🍁
2
2
13
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
2 years
2
1
15
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
2 months
ابھی کچھ اور کرشمے غزل کے دیکھتے ہیں فراز اب ذرا لہجہ بدل کے دیکھتے ہیں جدائیاں تو مقدّر ہیں پھر بھی جانِ سفر کچھ اور دور ذرا ساتھ چل کے دیکھتے ہیں یہ کون لوگ موجود ہیں تیری محفل میں جو حسرتوں سے تجھے، مجھ کو جل کے دیکھتے ہیں بہت دنوں سے نہیں ہے کچھ اسکی خیر خبر چلو فراز تو اے
2
4
15
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
1 year
It's weekend and have lunch with me of chicken karahi (only salt & black pepper). 😎
5
0
14
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
2 years
@RehamKhan1 Good Morning and always be happy like this.
0
0
15
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
5 months
اپنی چاچی کو کیوں نہیں بتائی 800 والی دکان؟
Tweet media one
6
1
14
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
5 months
کیا تماشہ ہے کہ سب مجھ کو بُرا کہتے ہیں اور سب چاہتے ہیں میری طرح کا ہونا 🍁🍂
8
4
14
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
2 months
5
3
12
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
1 year
دشمن بھاویں چالی رکھ اپنا آپ مثالی رکھ 🍂🍁
0
1
11
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
6 months
@SABAZAHID99 ویسے اگر غور سے دیکھیں پورے لباس پر صرف "حلوہ" لکھا ہوا ہے 😂😂😂۔۔۔ پورے لباس پر کہیں قرآن کی کوئی آیت یا مقدس تحریر یا نام تھا ہی نہیں۔ کاش پاکستانی قرآن پڑھنا اور سمجھنا بھی جانتے۔😞😞
3
1
14
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
6 months
الحمد للہ❤️❤️ افطاری کی تیاریاں اور سب میں نے خود بنایا ہے 😇
Tweet media one
3
0
14
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
6 months
پوری دنیا ایک طرف اور میرے شہر لاہور کا ناشتہ ایک طرف😋 Missing حلوہ پوری۔۔۔۔ مٹن چنے 🥲 لاہور۔۔۔۔۔لاہور۔۔۔۔ ہے ❤️❤️❤️ @samren786 @writessahiba4 @Awais046 @simple_ppl @S_noreen1 @Iam_UmarJutt @JuniorHoor @masoomsadil
8
1
13
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
5 months
بے وفاؤں کی محفل لگے گی آج وقت پر آجانا مہمانِ خاص ھو تم 🍂🍁
7
5
14
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
2 months
کس طرف کو چلتی ہے؛ اب ہوا نہیں معلوم!! ہاتھ اٹھا لئیے سب نے؛ اور دعا نہیں معلوم!! آج سب کو دعویٰ ہے؛ اپنی اپنی چاہت کا!! کون کس سے ہوتا ہے؛ کل جدا نہیں معلوم!!🍁🍂
1
2
14
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
5 months
سفر کی انتہا تک ایک تازہ آس باقی ھے کہ میں یہ موڑ کاٹوں اس طرف سے تُو نکل آئے 🍂🍁
9
3
14
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
5 months
آپ کی آنکھیں اکثر وہی لوگ لھولتے ہیں،،،،جن پر آپ آنکھیں بند کر کے بھروسہ کرتے ہیں!!!! تم اپنی انتہا تو بتاتے خود کو اور گرا لیتا میں 🍁🍂
10
2
13
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
5 months
ایسا نہیں کہ غم نے بڑھا لی ھو اپنی عمر موسم خوشی کا وقت سے پہلے گزر گیا 🍂🍁
Tweet media one
11
2
13
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
2 years
@ChotiSheikhni aap to video laga ker poore twitter ko garam ker rahi hain. yeh le baqi part bhi dekhen.
1
1
13
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
5 months
@Dr_Saeed786 کبھی امریکہ کی اسٹبلشمنٹ کی بھی تصاویر لگائیں جو پاکستانی اسٹبلشمنٹ کو کنٹرول کرتے ہیں۔ امریکہ میں بیٹھ کر پاکستانی افواج کو گالی دینا آپ کے لئیے بہت بہادری کا کارنامہ ہے لیکن امریکہ پر تنقید کرنے سے پہلے ڈالٹر عافیہ یاد آجاتی ہوگی۔ 🙈🙈 @OfficialDGISPR
3
4
13
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
1 year
Judge me, when u r perfect.🍁🍂
3
1
14
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
5 months
تیری مجبوریاں درست مگر........ !! تو نے وعدہ کیا تھا یاد تو کر..........!!
9
4
14
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
5 months
کئی دنوں بعد آج یہ میرا دل؛ یہ سوچ کر رو دیا؛ کہ آخر ایسا کیا پانا تھا مجھے؛ کہ میں نے خود کو ہی کھو دیا ۔۔!!🍂🍁
8
5
12
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
2 years
آنسو آنکھ سے نکل کر گال پر بہہ جائیں تو مطلب آپ کو تکلیف ہوئی ہے لیکن آنسو آنکھ سے ہوتے ہوئے حلق میں اٹک جائیں تو یقینا کہیں اندر کچھ ٹوٹا ہے!!
1
1
13
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
5 months
عورت کا کوئی مرشد نہیں، عورت اپنی مرشد آپ ہے، اور دنیا میں موجود ہر چیز کو اپنی انگلیوں پر نچانے کا ہنر بخوبی جانتی ہے۔ 🤭🤭
8
2
13
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
5 months
تجھ کو معلوم کہاں پیاس کے معنی ہمدم تو نے دیکھی بھی ھے جلتی ھوئی حسرت کوئی؟ سانس رکتا ھے لہو نبض میں جم جاتا ھے تو نے دیکھی بھی ھے مرتی ھوئی قربت کوئی 🍂🍁
@samren786
🖤سحر🖤
5 months
اُس کی وصال کے لیے اپنے کمال کے لیے حالت دل کی تھی خراب اور خراب کی گئی۔ ،،،،🖤
Tweet media one
27
23
149
16
2
11
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
4 months
اپنے سے اوپر نہیں بلکہ اپنے سے نیچے والے لوگوں کو دیکھ کر ہمیشہ اللہ کی ذات کا شکر ادا کرتے رہنا چاہئیے !!!
3
1
13
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
2 years
A daughter is just a little girl who grows up to be your best friend.
Tweet media one
0
1
13
@aqabla1976
REHAN🇺🇸🇨🇦
4 months
کچھ رہ نا سکے ہم بھی تیری قید میں... اے دوست !!!! کچھ خاص تجھے بھی ہمیں رکھنا نا آیا!!!🍁🍂
6
3
12