مشتری ہشیار باش :
آئی پی پیز ( IPPs) نے اپنے کارندے الیکڑانک میڈیا پر سولر پینلز کے خلاف میدان میں چھوڑ دئیے ہیں ، یہ عوام دشمن بے شرم کارندے سولر پینلز کی بجلی کو بھی مہنگا کرنے کے درپے ہیں !
آئی پی پیز کی مہنگی بجلی عوام پر بجلی بن کر گر رہی ہے - آئی پی پیز مافیا ڈریکولا بن چکا ہے اور عوام کا خون پی رہا ہے - جماعت اسلامی نے دھرنا دے کر عوام کے جذبات کی ترجمانی کی ہے - بجلی کے بلوں میں ناجائز ٹیکس ختم کئے جائیں !

مشتری ہوشیار باش : آئی پی پیز ( IPPs) نے اپنے کارندے الیکڑانک میڈیا پر سولر پینلز کے خلاف میدان میں چھوڑ دئیے ہیں ، یہ عوام دشمن بے شرم کارندے سولر پینلز کی بجلی کو بھی مہنگا کرنے کے درپے ہیں، آصف کرمانی
@KirmaniAsif
مشتری ہشیار باش :
آئی پی پیز ( IPPs) نے اپنے کارندے الیکڑانک میڈیا پر سولر پینلز کے خلاف میدان میں چھوڑ دئیے ہیں ، یہ عوام دشمن بے شرم کارندے سولر پینلز کی بجلی کو بھی مہنگا کرنے کے درپے ہیں !
کسی جماعت کو کالعدم قرار دینے کا حکومتی فیصلہ ایک بچگانہ فیصلہ ہو گا- ماضی میں جن جماعتوں پر پابندی لگی بعد میں وہ نئے نام سے رجسٹرڈ ہو گئیں - ان احمقانہ فیصلوں سے عوامی ��سائل مہنگائی غربت اور بیروزگاری میں کیا کمی واقع ہو جائے گی ؟ عوام کو ریلیف دیں ، پابندی کی نوبت نہیں آئے گی