Muhammad Umair Jafar Profile Banner
Muhammad Umair Jafar Profile
Muhammad Umair Jafar

@UmairJafar5

2,118
Followers
1,571
Following
413
Media
5,173
Statuses

Proud Pakistani 🇵🇰 ❤️

پنجاب, پاکستان
Joined November 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
4 months
99 فیصد لوگ اس 1 فیصد کے ملازم ہوتے ہیں جس نے ہمت نہیں ہاری ہوتی سٹیو جابز
34
1
32
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
5 months
الفاظ انسان کے غلام ہوتے ہیں مگر صرف بولنے سے پہلے تک، بولنے کے بعد انسان اپنے الفاظ کا غلام بن جاتا ہے بولنے سے پہلے اچھی طرح سوچ لینا چاہیے شام کا سلام
100
2
76
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
5 months
مدد کرنا ایک مہنگا تحفہ ہے، اس لیے سب سے اس کی توقع نہیں رکھنی چاہیے کیونکہ بہت کم لوگ دل کے امیر ہوتے ہیں شام بخیر
103
0
68
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
5 months
اگر آپ اپنے حالات سے خوش نہیں ہیں تو حالات بدلیں، جگہ بدلیں، عمل بدلیں، سوچ بدلیں۔ آپ کوئی درخت تو نہیں ہیں جو اپنی جگہ نہیں بدل سکتا شام کا سلام
86
1
63
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
5 months
کسی کے خلوص اور پیار کو اس کی بیوقوفی مت سمجھو ورنہ کسی دن تم خلوص اور پیار تلاش کرو گے اور لوگ تمہیں بےوقوف سمجھیں گے حضرت علی رضی اللہ عنہ شب بخیر
89
2
55
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
5 months
شہد کے سوا ہر میٹھی چیز میں زہر ہے اور زہر کے سوا ہر کڑوی چیز میں شفا ہے حضرت علی رضی اللہ عنہ شام بخیر
83
3
53
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
5 months
اللہ پاک سے دعا مانگو تو اس کی قبولیت پر بھی یقین رکھو، کیونکہ اللہ تعالٰی غافل، لا پروا اور مایوس کی دعا قبول نہیں کرتا شام بخیر
76
2
50
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
5 months
انسان کو اپنےعیوب ( عیبوں) پر نظر رکھنی چاہیے ورنہ اس کی نیکیوں کو نظر بد لگ جائے گی مولانا رومی دوپہر بخیر #Quote
63
1
46
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
5 months
زلت اٹھانے سے بہتر ہے تکلیف اٹھاو مولا علی صبح بخیر #quote
65
3
44
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
1 year
برا پھر آپ اس کو کہ رھے جنازہ نکالنے والوں کو نہیں
@adilshahzeb
Adil Shahzeb
1 year
حقیقت میں تو یہ آگ تم جیسوں کو لانے کے لیے لگوائی گئی۔ 13 میں آپ جیسوں کو اقتدار میں لانے کے لیے ANP ,PPP کا پختونخواہ میں ستیاناس کروایا پھر 18 میں آپکے علاوہ سب سیاسی جماعتوں کا جنازہ نکالا گیا.ہمت ہے تو بولو کہ کس نے کیا کروایا؟ اتنی زور سے انقلاب آیا ہے تو پھر سچ تو پورا بولو
2K
692
3K
4
1
40
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
5 months
اخلاق ایک دکان ہے اور زبان اس کا تالا ہے، تالا کھلتا ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ دوکان سونے کی ہے یا کوئلے کی دوپہر کا شلام دوستو
40
1
34
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
5 months
اگر کوئی تمہیں صرف اپنی ضرورت کے وقت یاد کرتا ہے تو پریشان مت ہونا بلکہ فخر کرنا کہ اس کو اندھیروں میں روشنی کی ضرورت ہے اور وہ تم ہو شام کا سلام
42
0
34
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
5 months
ارب پتی لوگ پارلیمنٹ میں بیٹھ کر 700 روپے والے دہاڑی دار والے افراد پر ٹیکس لگا کر سیشن میں بحث کرتے ہیں شام کا سلام
38
0
29
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
5 months
مال نفسانی خواہشوں کا سر چشمہ ہے شام کا سلام عید مبارک #عيد_الفطر
42
1
29
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
6 months
بےشک اللہ ہر چیز پر قادر ہے شام بخیر
Tweet media one
29
1
26
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
6 months
Good Night
Tweet media one
27
0
24
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
5 months
جس زبان سے جھوٹ نکلنا بند ہو جائے اس زبان نکلی ہر دعا قبول ہوتی ہے شب بخیر دوستو
30
0
30
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
6 months
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے حکمت مومن کی کھوئی ہوئی چیز ہے حکمت خواہ منافق سے بھی ملے لے لو۔ پہر بخیر
Tweet media one
26
1
24
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
6 months
حسن اور حسین دونوں جنت کے شہزادے ہیں سبحان اللہ پہر بخیر
Tweet media one
29
1
21
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
6 months
اللہ پاک کو جوانی کی عبادت بہت پسند ہے ہمیں عبادت کی توفیق عطاء فرمائے آمین صبح بخیر
Tweet media one
22
1
21
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
5 months
ممکن ہے کہ کھا جائے یہ ہجرت اسے کہنا ہم جھیل رہے ہیں تری قلت اسے کہنا ہاتھوں کی لکیروں میں ترا نام نہیں ہے اور بڑھتی چلی جاتی ہے چاہت اسے کہنا کسی شخص کے جانے سے کوئی مر نہیں جاتا ہاں لہجوں میں آجاتی ہے شدت اسے کہنا Imran khan
Tweet media one
22
1
23
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
5 months
ان بےوقوفوں کو آزاد کروانا مشکل ہے جو اپنی زنجیروں کی عزت کرتے ہوں والٹیئر دوپہر کا سلام
32
0
25
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
5 months
ٹوپی پہن کے پھر رہے ہیں ٹوپیاں کرانے والے جون ایلیا شام بخیر
31
0
26
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
5 months
One Day All Dreams Will Come True Ins sha ALLAH JUMMA MUBARAK
Tweet media one
25
0
20
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
6 months
Asalam O Alikum Good Morning Stay Blessed 🙌
Tweet media one
26
1
24
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
5 months
Two Things to Remember In Life G00d Aft3rN00N
Tweet media one
24
0
20
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
5 months
سکون قلب صرف زکر الہی میں ہے ی ہے کیسے ہیں سب مسک نے کس کس کو خوش کیا صبح بخیر
Tweet media one
26
1
19
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
5 months
مولا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا نیند چار طرح کی ہوتی ہے 1 انبیاء کی نیند 2 مومن کی نیند 3 منافق کی نیند 4 شیطان کی نیند
Tweet media one
19
0
16
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
6 months
Remember Me In Your Prayers Good Night
Tweet media one
22
0
21
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
6 months
اسلام وعلیکم صبح بخیر
Tweet media one
30
1
18
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
5 months
سب نے کہا وہی جاو جہاں تمہاری قدر ہو چنانچہ ہم اللہ کی طرف لوٹ گئے شب بخیر
22
2
22
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
5 months
جب تماری جان کو خطرہ ہو تو صدقہ دے کر جان بچاو اور جب تمارے دین کو خطرہ ہو تو جان دے کر دین بچاو صبح بخیر
17
1
17
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
6 months
بے شک اللہ بہت غفور و رحیم ہے شام بخیر
Tweet media one
20
1
18
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
5 months
ہمیشہ سچ بولو تاکہ تمہیں قسم کھانے کی ضرورت نہ پڑے دوپہر کا سلام
24
1
20
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
6 months
بےشک اللہ سے زیادہ اپنے بندے سے محبت اور کوئی نہیں کرت شام بخیر
Tweet media one
21
1
19
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
5 months
Alhamdulillah 2k Followers Complete Thank you everyone for You Support ❤️
Tweet media one
23
0
20
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
6 months
جو شخص ایک بار درود شریف پڑھتا ہے اللہ پاک اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔ صبح بخیر
Tweet media one
16
1
16
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
6 months
Tweet media one
16
0
14
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
5 months
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا تنہائی میں گناہ سے بچو کیونکہ اس کا گواہ اللہ تعالٰی خود ہوتا ہے
Tweet media one
20
1
16
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
5 months
عقل جیسی کوئی دولت نہیں اور جہالت جیسی کوئی غربت نہیں۔ ادب و آداب جیسی کوئی میراث نہیں اور مشورے جیسا کوئی مدد گار نہیں دوپہر کا سلام
16
0
12
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
5 months
یہ انسان تعجب کے قابل ہے وہ چربی سے دیکھتا ہے، گوشت کے لوتھڑے سے بولتا ہے، ہڈی سے سنتا ہے اور سوراخ سے سانس لیتا ہے دوپہر کا سلام
19
0
15
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
5 months
ہمیشہ چھوٹی چھوٹی خوشیوں کا استقبال کیا کرو کیونکہ ان کے پیچھے محبتوں کا سیلاب ہوتا ہے صبح بخیر
20
3
19
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
6 months
انس (رض) نبی کریم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا یہ تین باتیں جس کسی میں ہونگیں، وہ ایمان کی مٹھاس (مزہ) پائے گا، اللہ اور اس کے رسول اس کے نزدیک تمام ماسوا سے زیادہ محبوب ہوں اور جس کسی سے محبت کرے تو صرف اللہ ہی کے لئے کرے اور کفر میں واپس جانے کو ایسا برا سمجھے جیسے
17
1
13
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
6 months
If you have the chance to make people Happy. Just Do It..
Tweet media one
14
0
13
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
6 months
رمضان میں زیادہ سے زیادہ ذکر کریں خیرات کریں اور اپنے ہمسایوں کا خیال رکھیں
Tweet media one
17
2
16
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
5 months
اپنے دن کا آغاز صدقہ دینے سے کرو اس فن تماری کوئی دعا رد نہیں کی جائیگی صبح کا سلام
19
1
19
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
5 months
You are the honoured guest, Do not weep like a beggar For pieces of the world. Molana Rumi Good Night
14
1
15
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
5 months
عمر کی اونچائیوں پہ چڑتا ہوا انسان یہ بات بھول جاتا ہے کہ در حقیقت زینہ در زینہ دو گز وہ زمین میں اتر رہا ہے شام کا سلام
15
0
15
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
6 months
Say MashALLAH Good evening Everyone
Tweet media one
17
1
15
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
6 months
اپنے ہمسائے اور رشتہ داروں کا خیال رکھیں گڈ نائٹ
Tweet media one
15
1
16
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
6 months
سو جاوان لوگوں نے بھی اپنی عید کا بندوبست کرنا ہے شب بخیر
Tweet media one
14
0
14
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
6 months
Aslam O Alikum Good Afternoon Stay Blessed
Tweet media one
16
0
13
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
5 months
بےشک عقلمند وہ شخص ہےجو اپنی نفسانی خواہشوں کو روکتا ہے اور غصے کے وقت اپنے جوش کو مٹاتا اور اس کا قلع قمع کرتا ہے شب بخیر
17
1
12
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
6 months
Good evening
Tweet media one
14
0
13
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
5 months
دس میں سے نو برائیاں اور تکالیف صرف سستی سے پیدا ہوتی ہیں شب بخیر دوستو
14
1
18
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
5 months
اگر تم پانی میں ڈوب رہے ہو اور تمہیں یاد آ جائے کہ وقت نماز ہے تو تم بماز کی نیت کر لو حضرت علی رضی اللہ عنہ صبح بخیر
15
1
14
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
6 months
Alhamdulillah ❤️
Tweet media one
17
0
8
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
5 months
درگزر کیجئے یہ رقح کے لیے بہترین صدقہ ہے دوپہر کا سلام بھائیوں
12
0
12
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
5 months
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا۔ پانچ چیزوں کی پانچ جگہ پر حفاظت کرو
Tweet media one
14
0
15
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
5 months
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا جب گناہوں کے باوجود اپنے رب کی نعمتیں مسلسل ملتی رہیں تو ہوشیار ہو جاو کہ ہمارا حساب عنقریب ہے اور سخت ہے صبح بخیر
13
1
12
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
5 months
کم کھانا، کم سونا اور کم بولنا اللہ کے دوستوں کی نشانی ہے۔ زیادہ کھانا، زیادہ سونا اور زیادہ بولنا شیطان کے دوستوں کی نشانی ہے حضرت علی رضی اللہ عنہ دوپہر بخیر
15
1
12
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
6 months
Aslam O Alikum Good Morning
Tweet media one
12
0
11
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
6 months
اسلام وعلیکم جمعہ مبارک
Tweet media one
13
1
13
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
6 months
اللہ ظالموں کو سخت ناپسند کرتا ہے دعاؤں میں یاد رکھنا شب بخیر
Tweet media one
17
0
12
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
5 months
اگر آپ کے پاس فیملی ہے جو آپ سے پیار کرتے ہیں، رہنے کے لیے گھر ہے، اور کھانے کے لیے کھانا ہے تو آپ اپنی سوچ سے بھی زیادہ کر رہے ہیں شام بخیر
11
1
10
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
5 months
جو شخص دنیا میں کم حصہ لیتا ہے وہ اپنے لیے وہ اپنے لیے راحت کا سامان بڑھ لیتا ہے اور جو دنیا کو زیادہ سمیٹتا ہے وہ اپنے لیے تباہ کن چیزوں کا اصافہ کر لیتا ہے شب بخیر دوستو
12
1
13
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
6 months
Be Shak
Tweet media one
11
0
11
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
5 months
رسول اللہ ﷺ عید الفطر کے دن جب تک چند چھوہارے نہ کھالیتے، عیدگاہ کی طرف نہ جاتے اور مرجی بن رجاء نے عبیداللہ بن ابی بکر سے اور انہوں نے انس سے اور انس نے نبی ﷺ سے روایت کیا کہ آپ ﷺ چھوہارے طاق عدد میں کھاتے تھے۔ عید مبارک سب کو 2024 #EidMubarak #Eid2024
10
0
13
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
6 months
واحد بندا جس کو سہی ایوارڈ ملا ہے😅😆
Tweet media one
12
0
11
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
5 months
Say Maa Sha ALLAH G 0 0 D E V E N I N G
Tweet media one
11
0
10
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
5 months
ٹوئیٹر بندش کا آج چالیسواں ہے
8
0
12
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
6 months
سبحان اللہ کتنا حسین منظر ہو گا
Tweet media one
12
0
12
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
6 months
ابوہریرہ (رض) نبی ﷺ سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا کہ جو شخص شب قدر میں ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے کھڑا ہو، اس کے اگلے گناہ بخش دئیے جاتے ہیں اور جس نے ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے رمضان کے روزے رکھے اس کے اگلے گناہ بخش دئیے جاتے ہیں۔
9
0
8
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
6 months
بے شک اللہ تمہارے سب اعمال سے باخبر ہے پہر بخیر
Tweet media one
14
1
9
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
6 months
صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ بےشک
Tweet media one
13
1
12
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
6 months
Subhan ALLAH Good Afternoon everyone
Tweet media one
11
0
9
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
6 months
یا اللہ فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرما آمین
Tweet media one
13
0
10
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
5 months
خلوص دل سے مانگ کر تو دیکھیں کیسے ہو سکتا ہے عطا نہ ہو شب بخیر
Tweet media one
13
0
12
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
6 months
23 March Pakistan Day Pakistan Zindabad #PakistanZindabad
Tweet media one
12
2
11
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
6 months
اللہ کے ذکر میں ہی دلوں کا سکون ہے بےشک
Tweet media one
13
1
8
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
6 months
Good night
Tweet media one
13
0
8
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
5 months
بہترین سیرت یہ ہے کہ تم لوگوں کے ساتھ اس طریقے سے پیش آو جس طریقے سے تم لوگوں کا اپنے ساتھ پیش آنا پسند کرتے ہو صبح بخیر #عيد_الفطر_المبارك
11
1
9
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
6 months
دن کا آغاز درود شریف پڑھ کر کریں صبح بخیر
Tweet media one
12
1
12
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
5 months
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لوگو سلام پھیلاو، کھانا کھلاو اور رات میں جب لوگ سو رہے ہوں تو تم نماز پڑھو، تم لوگ سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل کر دئیے جاو گے رمضان المبارک کا آخری جمعہ مبارک
12
1
10
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
5 months
ہالینڈ کا صرف وزیر اعظم ہی سائیکل پر آتا ہے ہمارا تو پورا ملک سائیکل پر آنے والا ہے انور مقصود 😅 #پاکستان
10
0
11
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
5 months
سورج کی کرنیں زمین پر پڑنے سے پہلے نیند سے ��ٹھ جایا کرو کیونکہ اس وقت رزق تقسیم کیا جا رہا ہوتا ہے صبح بخیر
11
1
9
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
6 months
نبی پاک نے کھجور کو پسند فرمایا سبحان اللہ صبح بخیر دوستو
Tweet media one
11
0
8
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
5 months
اگر تم وہ کرتے ہو جو ہمیشہ سے کرتے آ رہے ہو تو تمہیں وہی ملے گا جو ہمیشہ سے ملتا آ رہا ہے ٹونی رابنز شام کا سلام
9
0
12
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
6 months
Good Night Sweet dreams
Tweet media one
9
0
12
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
6 months
Good Night
Tweet media one
10
0
12
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
6 months
زندگی ایسے جیو جیسے سب تمہارے حق میں ہو مولانا رومی پہر بخیر
Tweet media one
8
1
11
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
6 months
صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ
Tweet media one
7
0
8
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
5 months
جو آدمی ارادہ کر سکتا ہے اس کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں صبح بخیر
9
0
11
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
6 months
Applied for Blue Tick
Tweet media one
6
0
8
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
6 months
عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے صوم وصال (متواتر روزہ رکھنے) سے منع فرمایا۔ لوگوں نے عرض کیا آپ تو پے درپے روزے رکھتے ہیں۔ آپ نے فرمایا کہ میں تمہاری طرح نہیں ہوں مجھے تو کھلایا جاتا ہے اور پلایا جاتا ہے۔
9
1
9
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
5 months
انسان کو اچھی نیت پر وہ انعام ملتا ہے جو اسے اچھے اعمال پر بھی نہیں ملتا کیونکہ نیت میں دکھاوا نہیں ہوتا شب بخیر
8
0
10
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
6 months
Alhamdulillah
Tweet media one
8
0
7
@UmairJafar5
Muhammad Umair Jafar
5 months
اگر تم سیدھے راستے پر ہو اور تم کسی مشکلات کا سامنا نہیں کر رہے تو تم سوچو! کچھ دیر کے لیے، ہو سکتا ہے کہ تم غلط راستے پر ہو کیونکہ سیدھا راستہ مشکلات سے بھر پور ہوتا ہے دوپہر کا سلام
11
1
8