@balochi5252
آپ نے اپنا کام کر لیا ہے تو آپکو ٹینشن نہیں ہونی چاہیے پرویز الہی صاب کا محسن کون ہے کون نہیں
انکی اپنی سیاست اور اپنے مفادات ہیں انکو سپیس دیں اب چھریاں لے کر ان پر نہ چڑھ جایں انصافی
وہ ایک الگ سیاسی جماعت ہیں پی ٹی آی کے ورکر نہیں
The Deputy Commissioner is more Powerful than a Chief Justice Of Pakistan
This is More than a Joke on World Map we as Pakistan
#RevengeByVotingPTI
@Team_IKF
#اب_نکلنا_ہوگا
عمران خان کی حقیقی آزادی کی اصل جانثار یہ خواتین ہیں جنکا ڈر بڑے بڑے طاقتوروں کو رات کو سونے نہیں دیتا
اصل صنفِ آہن سے پالا پڑا ہے
#جاو_میں_نہیں_کھیلتا
Murad Saeed turns on the Tap in the washroom while talking to someone on the phone so his location is not tracked in geofencing.
Scientist Javed Ch.
#اگلی_سازش
بغض ایک لا علاج مرض ہے اس میں انسان سامنے سورج کی طرح نظر آنے والا سچ بھی دیکھ نہیں پاتا
عمران خان کا ٹویٹر ھینڈل فلسطین کے حق میں مسلسل آواز اٹھا رہا اور عمران خان کے کہنے پر ریلی نکالی گئی گرفتاریاں ہویں مگر علی مرزا کو انکے ھینڈلرز نےصرف دیسی مرغی کا بتایا
#مولوی_برائے_فروخت
@MeFixerr
سالار بھای لاہور میں رہتے ہوے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا کہہ بلوچستان میں کیا ہوتا ہے الٹا ہمیشہ انکو ریاست مخالف ہی سمجھا
ان دس مہینوں یا ایک سال میں سب سے زیادہ رنج ہی یہ ہے کہہ انکے ساتھ کیا ہوتا ہو گا اگر لاہور اسلام آباد میں یہ سب ہو رہا
On May 9, when a citizen was fired upon, they were not even allowed to pick him up, those people were also fired upon.
Who was Firing Bullets on Peaceful Protesters..?
#TrueLiesOf9May
اب اپکو میں مقابلہ کر کے دکھاوں گا۔
اور پھر چشم فلک نے دیکھا کہہ 70 سال میں کوی ایسے ظالم کے سامنے حسین ع کے انکار کی طرح ڈٹ کر کھڑا نہیں ہوا جیسے شوکت خانم کا بیٹا کھڑا ہوا
@Team_IKF
#اٹھو_کہ_ہےاب_وقت_اذاں
یہ الگ بات کہہ چپ چاپ کھڑے رہتے ہیں
پھر بھی جو لوگ بڑے ہیں وہ بڑے رہتے ہیں
ایسے درویشوں سے ملتا ہے ہمارا شجرہ
جنکے قدموں میں کئی تاج پڑے رہتے ہیں
#اٹھو_کہ_ہےاب_وقت_اذاں
@Team_IKF
خاور مانیکا کے ملازم کو منہ چھپا کر جعلی نمبر پلیٹ والا کرولا کار میں عدالت لایا گیا جہاں اسنے بیان دیا
عمران خان اور بشری بی بی زنا کر ہے ہوتے تھے میں کمرے میں جاتا تھا تو عمران خان گالیاں نکالتے تھے
پھر کرولا کار میں بیٹھ کو چلا گیا
"انکو" ہم اپنی عزتوں کا محافظ سمجھتے تھے 💔
جب سے ہوش سنبھالا یہی سننے کو ملا کہہ بلوچستان کی محرومی اس وجہ سے ہے کہہ ریاست کی فیصلہ سازی میں بلوچستان کو نمایندگی نہیں دی جاتی
اج وزیراعظم بلوچستان سے چیف جسٹس بلوچستان سے ہے
ریاست کا بلوچوں کے خلاف یہ رویہ نمایندگی کا مسلہ نہیں ریاست ڈاین ہے جس ہم ماں سمجھتے رہے
اگر اپ سیاستدان ہیں اور اپ نے سیاست کرنی ہے اور اپ اپوزیشن میں ہیں تو یہ مناظر اپکے لیئے دنیا کی سب سے بڑی نعمت ہیں
یہ وہ مناظر ہیں جو پہلے صرف عمران خان کی پیشی پر دیکھنے کو ملتے تھے مگر اب یہ سب عمران خان ہیں
ھتھکڑیاں چومتے رہو شیرو منزل قریب ہے ❤️
"تم" نے ہمارے گھروں اور چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا، تم نے ہماری ماوں کے سروں سے چادریں کھینچیں، تم نے ہمارے بزرگوں کو دھکے دیئے، تم نے ہمارے بچوں پر آنسو گیس شیل مارے
"تم" سمجھتے ہو تم ہمیشہ ان عہدوں پر بیٹھے رہو گے۔۔؟
"تم" سے انتقام نہیں لیا جاے گا۔۔؟
#ShahMehmoodQureshi
When Injustice becomes Law Resistance becomes Duty.
ھتھکڑیوں میں جکڑے ہوے اویس یونس کے ہونٹوں کی مسکراہٹ اور آنکھوں کی چمک چیخ چیخ کر بتا رہی ہے کہہ ظالم ظلم کی تمام حدیں عبور کر کے بھی ہار گیا ہے
جب تک دیوانے زندہ ہیں
پھولیں گی پھلیں گی زنجیریں
#عمران_کو_لا_کر_دم_لینگے
Tis is there Dream because they know they can win via election
Do you think Bastard you can form and Run Govt. like you form last 2 years of PDM..?
Can you Run the Country..?
#RevengeByVotingPTI
@Team_IKF
#ظلم_کا_حساب_ووٹ_سے
The Iconic Pic۔
جب پٹواریوں کا لیڈر 2004/5 میں مشرف سے ڈیل کر رہا تھا اس وقت عمران خان پاکستان کے کالجز/ یونیورسٹیوں میں لیکچر دے رہا تھا۔
وہی نسل آج پٹواریوں اور انکے جھوٹے لیڈر سمیت ھینڈلز کے سامنے سیسہ پلای دیوار بن کر کھڑی ہے
#معافی_مانگو_عمران_سے
@Team_IKF
یزید نے ایک دفعہ پھر شوکت خانم پر حملہ کیا ہے شوکت خانم ھسپتال کی فنڈ ریزنگ روک کر
سب لوگ اپنے موبایل سے 7770 پر میسج کریں اور شوکت خانم کو 20 روپے عطیہ دیں
اللہ سے دعا ہے وہ اپکو دینے والوں میں رکھے ہمیشہ ۔۔!
One Man Army
@salmanAraja
Who single Handedly Destroyed the whole Cypher Case Against the All odds with his logical and Constitutional Arguments.
Nation Salutes You Sir ❤️
#StayStrongBushraBibi
#ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام
Don't sit on the sidelines, be a part of the action. Come out and support Imran Khan at the 8th September Jalsa for a better Pakistan.
#خان_کے_حکم_پر_جلسہ
@Team_IKF
جو جلسے ناکام ہو جایں ا�� کے لیئے TV پر آ کر پریس کانفرنسیں نہیں کرنی پڑتیں میڈیا بلیک آوٹ نہیں کرنا پڑتا لایٹیں بند نہیں کروانی پڑتیں
9 مئی کے بعد لاہور میں پہلا پاور شو بھرپور طاقت کا مظاہرہ
اٹک کا پل بھی پار ہوا لاہور بھی نکلا اور سوشل میڈیا بھی گرجا
#نکلو_کپتان_نے_پکارا_ہے
Lahore is on the Hit List because Lahore Buried The Politics of Sharifs
The whole Sharif Family lost there Seats in lahore
@Team_IKF
#نکلو_ووٹ_کے_تحفظ_کےلیے
The whole PTI Candidate's Nomination Papers are being rejected by Election Commission because PTI is not going to loose anywhere
#RevengeByVotingPTI
@Team_IKF
#ظلم_کا_حساب_ووٹ_سے
نومولود کو جھنڈے میں لپیٹ کر شھد کی گڑھتی دینے سے جھنڈے میں لپیٹ کر دفنانے تک
قایداعظم باباے قوم ہیں محسن پاکستان ہیں مگر یہ والا عشق اور محبت ان کو بھی نہیں ملی جو اللہ نے عمران خان کو عطا کی
بے شک اللہ ہی دلوں کو نرم کرتے ہیں
#خان_کے_حکم_پر_جلسہ
@Team_IKF
آپ الیکشن سے دو گھنٹے پہلے ہمیں بتا دینا کہہ عمران خان کا انتخابی نشان یہ ہے
اگر ہم نے اس نشان کو نشانِ عمرانیہ نہ بنا دیا تو ہمارا نام پٹواری رکھ دینا
تم جو چاہتے ہو کر لو جیسے چاہتے ہو کر لو تم ہی ھارو گے تم نے ہی ھارنا ہے
Pakistan needs Imran Khan because he is the only leader who can effectively tackle extremism and terrorism
#پاکستان_کو_عمران_چاہیے
@Team_IKF
@The__Mango
The 8th September Jalsa is a call to action for every Pakistani to come out and demand a better future for our country. Let's make our voices heard
#خان_کے_حکم_پر_جلسہ
@Team_IKF
علی امین گنڈا پور نے لاکھوں لوگوں کے سامنے درجنوں TV چینلز پر کہا جو کہا پھر اپنے کہے ایک ایک لفظ پر اج بھی قایم ہے
مگر
قلم کتے کہتے ہیں علی امین نے معافی مانگی ہے
کیونکہ ایسا کہنے کے انکو 2300 روپے فی ٹویٹ ملتی پے
شاہدرہ سے میٹرو بس میں بیٹھیں آخری سٹاپ گجومتہ اس سے دو کلومیٹر آگے کاہنہ جلسہ گاہ
لاہور والے پورے پاکستان سے انے والے انصافیوں کو دل کی گہرایوں سے ویلکم کرتے ہیں
گج وج کے آو
سج دھج کے آو
کوی خطرہ نہیں سب رستے کھلے ہیں
#نکلو_کپتان_نے_پکارا_ہے
@Team_IKF
@The__Mango
If you are Confused about why should i vote,
You have to vote for Zille Shah' Justice Do you forget him...?
No we Don't we will Never ever ..
#RevengeByVotingPTI
@Team_IKF
#اب_نکلنا_ہوگا
باجوڑ کی ٹوٹل 10 گیارہ لاکھ آبادی ہے انہوں نے خود گرفتاریاں دیں مگر مہمان کو باحفاظت واپس پہنچایا
لاہور کی 3 کروڑ کی ابادی ہے ۔۔!
ہم پنجابیوں کے بارے جو کہا جاتا ٹھیک ہی کہا جاتا اس پہ کوی خفا نہ ہو ہم یہ سب سننا ڈیزرو کرتے ہیں
#مروت_سے_ڈر_گئے
#ReleaseSherAfzalMarwat
فواد چوہدری کی محبت میں پگھلنے والوں کو بس اتنا بتانا تھا کہہ
فواد چوہدری کو ہتھکڑی عمران خان کا ساتھ دینے کے لیئےنہیں بلکہجہانگیر ترین کی پارٹی جواین نہ کرنے پر لگی ہوی یے
فواد جانتا ہےاس جماعت میں اسکی سیاست 0 ہو جاے گی
فواد اپنی سیاست کے لیئے قید ہے عمران خان کے لیئے نہیں
There is a feeling of hope and excitement in the air as we approach the 8th September Jalsa. Let's all come out and make our voices heard for a better Pakistan.
#خان_کے_حکم_پر_جلسہ
@Team_IKF
Release My Khan Release My Khan
Release My Khan Release My Khan
Release My Khan Release My Khan
Release My Khan Release My Khan
Release My Khan Release My Khan
Release My Khan Release My Khan
Release My Khan Release My Khan
#Release_My_Khan
@Team_IKF
اٹھ باندھ کمر کیا ڈرتا ہے
پھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے
لاہور نے اج پھر انگڑای لی اور ایسی لی کہہ لرزہ طاری کر دیا
لاہور جسکا پاکستان اسکا ۔۔!
ظلم کا بدلہ ووٹ سے
جبر کا بدلہ ووٹ سے
تحریکِ انصاف کی قیادت خاموش ہے قیادت کمپرومایز ہے قیادت بِک چکی ہے وغیرہ
انقلاب لانے والے 8 فروری تک عوام کو بزدل، جاہل، وغیرہ کہہ کر کام چلا رہے تھے اب ووٹ پڑ گیا تو قیادت کو نشانے پر رکھ کر
قیادت کرے کیا۔؟
کوی علم نہیں کسی کو بس ہمیں تنقید کرنی
1/6 تھریڈ
Dear
@Twitter
this account(
@TalatHussain12
)
is spreeding hate under the false premise of blasphemy against the former PM Imran khan. This statement is putting lives in danger please take action!
@ShameenPTI
نو مئی کو اینٹ گارے سے بنی دیواروں کو توڑنا قومی سانحہ قرار پایا جسکو بنیاد بنا کر تحریکِ انصاف کو کچلنے کے پلان پر عملدرامد کیا گیا
لیکن
اصل 9 مئی یہ تھا جب پاکستان کے سب سے مقبول لیڈر کو عدالت کے احاطے سے گریبان ڈے پکڑ کر اغوا کیا گیا
باقی سب اسکے بعد ہوا
#TrueLiesOf9May
The day when we will show, We will Answer all your things
We will Revenge of what you did to us
We will...
#RevengeByVotingPTI
@Team_IKF
#اب_نکلنا_ہوگا