Sarwat g.....🇵🇰 Profile Banner
Sarwat g.....🇵🇰 Profile
Sarwat g.....🇵🇰

@sarwatgPTI

1,863
Followers
2,167
Following
3,775
Media
31,638
Statuses

“إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ”  supporter of PTI

Lahore, Pakistan
Joined March 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
5 months
میں نے سسک کر کہا یا اللّٰہ میرے ہاتھ خالی ہیں اور اللّٰہ نے جواب دیا جلد ہی تمہارا رب تم کو اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے
22
21
61
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
1 year
🔥
@FatimaPTI_IK
Fatima PTI
1 year
جمعہ کے دن ایسی خبروں کو تو دیکھتے ہی ریٹویٹ کیا کرو ۔۔۔🔥 #NationStandWithCJP
Tweet media one
111
8K
14K
7
185
391
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
1 year
جیو خان صاحب مبارک ہو مرشد ہم جیت گئے آئین جیت گیا 🥰 @ImranKhanPTI
0
35
179
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
1 year
آمین!
4
24
169
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
1 year
قوم آپ کے ساتھ آپ فکر نہیں کریں #CheefJusticPleaseIgnorePDM
7
54
142
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
1 year
💯right
@FatimaPTI_IK
Fatima PTI
1 year
اس مجودہ دنیا کے سب سے بہترین موٹیویشنل اسپیکر عمران خان ہیں ۔۔۔۔۔۔۔بلاشبہ
51
883
3K
1
34
140
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
1 year
اب ٹرینڈ چلا ہوا فواد آیا سواد آیا سہی میٹھی میٹھی کرتے ان کی 😅
@FatimaPTI_IK
Fatima PTI
1 year
جس طرح فواد چوہدری میڈیا کو کنٹرول کر سکتے ہیں ایسے کوئی اور نہیں کر سکتا ۔۔۔۔۔۔
21
550
1K
3
56
135
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
1 year
ماشاءاللہ
@FatimaPTI_IK
Fatima PTI
1 year
خان صاحب کی تصویر کو جب دیکھو " ماشاءالله " بول دیا کرو ۔۔۔۔۔۔❤
Tweet media one
277
811
3K
4
28
130
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
1 year
😎🔥💪
0
25
112
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
1 year
🫡
0
20
85
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
1 year
پورا ملک کپتان دا اے ❤️
1
9
76
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
1 year
عمران خان ہماری جان ہے ❤️
1
34
81
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
1 year
فواد چوہدری تو سب سے آگے 😂
@FatimaPTI_IK
Fatima PTI
1 year
فواد چوہدری ناٹ كمنگ سلو ۔۔۔۔،🙌😅
Tweet media one
22
788
2K
1
30
83
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
1 year
صدقے ❤️
0
28
80
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
1 year
😂😂😂تـوبہ
10
46
79
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
1 year
آزادی کے خواب 🇵🇰
@FatimaPTI_IK
Fatima PTI
1 year
تاریخ میں ہم نے خود دیکھا ہے لوگ بریانی کا خواب رات کو دیکھتے تھے صبح جلسے کیلئے ۔۔ لیکن یہ آزادی کے خواب میں آئے ہیں کسی بریانی کے خواب میں نہیں ۔۔۔ آفتاب اقبال ۔۔۔
25
5K
10K
1
28
79
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
1 year
🔥
0
16
67
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
1 year
❤️
1
6
65
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
1 year
پاکستان زندہ باد🇵🇰
0
10
66
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
1 year
Happy birthday 🎂sir fawad chaudhary @fawadchaudhry
@HibaFawadPk
Hiba Khan
1 year
سالگرہ مبارک فواد !! اللّه لمبی زندگی دے آپکو ۔۔ #HappyBirthdayFawad
Tweet media one
574
876
13K
0
1
64
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
1 year
🤣🤣
1
20
57
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
8 months
😂
2
8
51
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
1 year
کوئی نہیں آپ کا اپنا فیصلہ چاہے 4دن رو لو ہمیں کیا 😏😅
2
8
48
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
1 year
تڑکا لگا کے
1
6
45
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
1 year
😂
0
0
47
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
1 year
اب یہ روئیں گے پیٹیں گے لیکن ان کی کوئی نہیں سنے گا 😏 خیر سانو کی 😂
3
14
44
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
1 year
💞
0
6
45
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
3 months
جس دن اس قوم کا لاڈلا لیڈر باہر نکلے گا اس دن پورا پاکستان رک جائے گا لوگ لاکھوں کی تعداد میں باہر نکلیں گے اپنے لیڈر کے استقبال کے لیے 4️⃣ #ذہنی_مریض_شاہد_آفریدی
55
29
42
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
1 year
آمین !
0
2
42
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
1 year
چلو شاباش الیکشن کی تیاری کرو 😂🔥
0
3
44
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
4 months
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
4 months
وہ ایک شخص صحیفہ دل پر نزولِ عشق کی مانند ہے۔ اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 1 #بوٹوں_والے_کھسرے_نامنظور
Tweet media one
21
13
18
0
9
41
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
3 months
Asslam-o-alaikum Good morning 🌞 Many prayers for you to have a good day 🤲😊🥀 1️⃣ #ذہنی_مریض_شاہد_آفریدی
Tweet media one
59
31
43
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
1 year
بلکل ✌️
2
10
36
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
3 months
تم کبھی شام کےکچھ بعدکا منظر دیکھو سرخ آنکھوں کے کناروں پہ سمندر دیکھو کتنے غمگین ہیں باہر سے یہ ہنسنے والے وقت پاؤ تو کبھی جھانک کے اندر دیکھو #بریت_نہیں_خان_کی_رہائی 2
Tweet media one
43
28
41
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
3 months
حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی کو مارنے والے صرف چار لوگ تھے مگر سزا پوری قوم کو ملی تھی بے زبان کی یہ دھاڑیں کیا عرش نہیں ہلائیں گی💔😭 کیوں ہم ہر ظلم پر خاموش تماشائی بن جاتے ہیں 2️⃣ #عید_سعید_2024_مبارک
46
28
37
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
1 year
Tweet media one
2
7
35
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
3 months
استقبال کی تیاریاں شروع کرو ان شاءاللہ وہ جلد آرہا ہے عمران خان زندہ باد❤️ پاکستان پائندہ باد🇵🇰 #عید_سے_پہلے_خان_چاہئیے 3
36
20
40
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
3 months
تمام اوورسیز پاکستانیوں کو میری طرف سے عید مبارک ❤️ 1️⃣ #عید_سعید_2024_مبارک
Tweet media one
45
26
38
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
3 months
وہ ابھی بھی اپنے لوگوں کا سوچ رہا ہے ابھی بھی ہمارا سوچ رہا ہےاور ہم ہم نے کیا کیا اس کے لیے؟؟؟؟💔🥺 یہ وہ سوال ہے جو ہر پاکستانی کو اپنے آپ سے پوچھنا چاہیے ہم کس انتظار میں ہیں ؟؟؟؟ 2️⃣ #ذہنی_مریض_شاہد_آفریدی
49
31
40
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
3 months
شاہد آفریدی مر کر بھی پیدا ہو جائے تو۔۔۔ اس کی اتنی اوقات نہیں کہ خان صاحب کو للکار سکے 3️⃣ #ذہنی_مریض_شاہد_آفریدی
54
30
39
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
3 months
تاریخ میں لکھا جائے گا کہ پاکستان کے سیاستدانوں میں ایک ایسا بھی وزیر اعظم گزرا ہے جس کو پہلی بار لوگوں نے دعاؤں میں مانگا ❤️ 3️⃣ #عمران_ریاض_کا_قصور_کیاہے
45
25
37
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
1 year
😂😂
@FatimaPTI_IK
Fatima PTI
1 year
جناب اسپیکر ہم پھنسے ہوئے ہیں کیسے الیکشن میں جائیں ۔۔۔شہباز شریف پٹواری انہیں شیر کہتے ہیں 🤣
15
327
758
2
13
37
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
3 months
کامیاب انسان مشکل وقت سے گزر کر کامیاب ہوتا ہے 4️⃣ #GO_back_to_work
40
22
37
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
3 months
پاکستانیوں اب ہمیں یہ سوچنا ہو گا ایسے ہی رہنا ہے یا اس نظام کو بدلنا ہے خان صاحب نے ہمارے لیے ہر طرح کی قربانی دی ہے ہم نے کیا کیا ؟ 2️⃣ #بس_انڈیا_سے_جیت_جاؤ
47
28
35
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
3 months
4️⃣ #بس_انڈیا_سے_جیت_جاؤ پاکستان بننے سے لے کر اج تک کسی بھی سیاسی شخصیت کو اتنا پیار اور محبت میسر نہیں آیا اور نا ہی کسی نے اپنی قوم کے لیے اتنی سختیاں برداشت کی عزت دینے والی ذات اللہ تعالیٰ کی ہے اور اللہ تعالیٰ نے کیا عزت دی ماشاءاللہ اللہ ہمارے بہادر لیڈر کو سرخرو کرے اور
42
26
37
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
3 months
خان صاحب کا دورہ سعودی عرب جب محمد بن سلیمان نے پوچھا کیا چاہیے خان صاحب بولے ہمارے قیدی چھوڑ دو اور خان صاحب نے 300 قیدیوں کو رہا کروایا ۔ 2️⃣ #Imran_Last_hope
44
25
35
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
3 months
میں نے یوں ہی کہہ دیا وہ چول ہے اور پھر ثابت ہوا وہ چول ہے 😂😂 اس ویڈیو میں مرشد کا ہنسنا پسند آیا بس باقی سب کچھ تو سچ میں چول ہے 😂😂 #یزید_کی_بیعت_جہنم_کاراستہ 3
40
27
35
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
3 months
آسمانوں سے فرشتے جو اتارے جائیں وہ بھی اس دور میں سچ بولیں تو مارے جائیں 2️⃣ #عمران_ریاض_کا_قصور_کیاہے
Tweet media one
49
25
35
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
3 months
عمران خان کے ساتھ کھڑے رہنے والوں کے نام ایک شعر۔۔۔۔ راہ الفت میں گو ہم پر بڑے مشکل مقام بھی آئے نہ ہم منزل سے باز ائے نہ ہم نے رہنما بدلا 3️⃣ #learn_for_Best_payout
Tweet media one
54
26
33
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
1 year
ساریاں نوں ٹھوک دتا جج صاحب نے 🤣🤣
@FatimaPTI_IK
Fatima PTI
1 year
ہمیشہ کی طرح اس بار بھی سمیع ابراھیم ناٹ كمنگ سلو ۔۔۔۔۔😅🔥
228
4K
11K
5
16
35
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
3 months
زندگی آپ لوگوں کی نظر میں زندگی کیا ہے ..…...؟؟ ایک جمله ،ایک بات یا ایک شعر "زندگی" کے نام 2️⃣ #learn_for_Best_payout
58
31
33
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
3 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌞 یا اللہ جی خان صاحب کو جلدی سے رہا کرا دیں🥺🤲 1️⃣ #Imran_Last_hope
Tweet media one
49
26
33
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
3 months
جو لوگ اللہ پہ بھروسہ کرتے ہیں وہ نا تو کسی سے ڈرتے ہیں اور نہ کسی کے سامنے جھکتے ہیں ہم بہت خوش قسمت ہیں کہ اللہ نے ہمیں اتنا بہادر لیڈر دیا اللہ تعالٰی ہمارے لیڈر کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین یارب العالمین 🤲 #بریت_نہیں_خان_کی_رہائی 3
39
22
31
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
1 year
Murshad ❤️😂😂😂
@FatimaPTI_IK
Fatima PTI
1 year
اس سے زیادہ اگر کوئی ہمارے خان کی کیوٹ ویڈیو ہے تو دکھائیں مجھے ۔۔۔۔۔۔۔😍 سب کا شکریہ ۔۔۔۔😅😅
134
955
3K
0
13
33
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
3 months
ہم نے اک عمر میں کیا کیا نہ جہاں دیکھے ہیں آسماں دیکھے ہیں اور قعر نہاں دیکھے ہیں جلتے بام و در و دیوار سلگتے ہوئے شہر جن سے پتھرا گئیں آنکھیں وہ سماں دیکھے ہیں آسماں گیر تھے شعلے خس و خاشاک تھے جسم قید بے جرم میں سب پیر و جواں دیکھے ہیں 2️⃣ #GO_back_to_work
Tweet media one
39
23
31
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
1 year
💖
1
12
33
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
3 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بےشک میرا اللہ دیر تو کرتا ہے پر کبھی مایوس نہیں کرتا #lets_grow_together_have_fun 1
Tweet media one
41
23
31
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
3 months
جیت جائے گا وہ تم سے یہ کہیں پہ لکھ لو کوئی قانون اگر کھیل میں رکھا ہوا ہے سارے تیار ہیں اسے پلکوں پہ بٹھانے کے لیے ظالموں تم نے جسے جیل میں رکھا ہوا ہے 4️⃣ #عمران_ریاض_کا_قصور_کیاہے
41
23
31
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
3 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ذولحجه کا جمعہ مبارک صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤️ یا اللہ تو ،تو تقدیر بدلنے پہ قادر ہے ہم بھی آرزو لیے بیٹھے ہیں یا اللہ! اس خاص مہینے کے صدقے ہماری مغفرت فرما اور ہماری دعائیں قبول فرما ! 1️⃣ #learn_for_Best_payout
56
25
31
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
3 months
Asslam-o-alaikum Good afternoon 1️⃣ #GO_back_to_work
Tweet media one
44
18
30
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
3 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وب��کاتہ کیسے ہیں آپ سب ؟ 1 #بریت_نہیں_خان_کی_رہائی
Tweet media one
45
24
31
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
3 months
دلہے کے دوست خاندان کو تپا تے ہوے 😂 3️⃣ #Imran_Last_hope
44
24
29
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
3 months
ایک اور بے بنیاد کیس اپنی آخری سانسیں لے رہا ہے ان شااللہ خان صاحب سرخرو ہوں گے ہر بار کی طرح #سائفر_گیا_بھاڑ_میں 1
Tweet media one
34
16
31
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
1 year
❤️
0
14
29
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
1 year
🥳🤩
0
4
31
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
3 months
بِن خان دے عید ہے کئے کم دی💔 2️⃣ #عید_کیسے_گزاریں
35
21
29
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
3 months
مختصر تھا لیکن بہت خوبصورت دور تھا اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ جلدی یہ دور واپس آئے 🥺💔🤲 آمین ثم آمین 3️⃣ #بس_انڈیا_سے_جیت_جاؤ
44
26
32
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
3 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌺رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ.🌺 اے ہمارے پروردگار ! جس دن حساب قائم ہوگا ، اُس دن میری بھی مغفرت فرمائیے آمین یارب العالمین 🤲 1️⃣ #بس_انڈیا_سے_جیت_جاؤ
Tweet media one
49
23
28
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
1 year
مجھے بھی ساتھ لے جاو 😍 میں بھی ملنا خقن صاحب سے 💞
0
2
28
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
3 months
عمران ریاض کو احرام میں گرفتار کر لیا گیا مجھے یہ دیکھ کر بہت رونا آیا 🥺ہم ایک ایسے ملک میں رہتے ہیں جس کی بنیاد اسلام پر رکھی گئی جس کا مطلب لا الہ الااللہ افسوس صد افسوس 😢 4️⃣ #Imran_Last_hope
47
21
28
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
4 months
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
4 months
ہن آرام اے۔۔۔؟؟ 😂😍😇 الحمدللہ عمران خان کے خلاف ٹیریان کیس ناقابل سماعت قرار اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نے دو ججز کا سنایا جانے والا فیصلہ درست قرار دے دیا۔۔۔
Tweet media one
1
6
8
0
4
31
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
3 months
Asslam-o-alaikum Good morning 🌞 Have a new day with mainy good hopes🙂 1️⃣ #عمران_ریاض_کا_قصور_کیاہے
Tweet media one
46
20
29
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
3 months
اللہ معاف کر دیتا ہے انسان معاف نہیں کرتا 🥺💔 #lets_grow_together_have_fun 3
40
20
25
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
3 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر جمعہ مبارک #خان_زندان_میں_ڈٹ_کرکھڑاہے 1
Tweet media one
38
21
24
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
3 months
میرا لیڈر دلوں پر راج کرتا ہے ❤️😍🔥 اللہ میرے لیڈر کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے آمین یارب العالمین 🤲 #خان_زندان_میں_ڈٹ_کرکھڑاہے 2
35
17
25
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
1 year
جنرل باجوہ نے فیصلہ سنتے ہی ڈیپریشن کی گولیوں کا پھکا کھا لیا 😂😂
0
2
27
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
1 year
نہیں میں 🫣
0
3
27
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
3 months
رہنے دو کہ اب تم بھی مجھے پڑھ نہ سکو گے برسات میں کاغذ کی طرح بھیگ گیا ہوں 3️⃣ #GO_back_to_work
Tweet media one
41
19
26
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
1 year
یہ واش رو�� بھی صاف کرتی تھی
0
10
24
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
3 months
سب کا جگری سب کا یار قیدی نمبر 804 #lets_grow_together_have_fun 2
37
18
23
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
3 months
What is your favorite Coffee or chai ? #سائفر_گیا_بھاڑ_میں 2
Tweet media one
35
19
23
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
3 months
Asslam-o-alaikum Good morning 🌞 What was the best book 📖 you ever read ?? #یزید_کی_بیعت_جہنم_کاراستہ 1
Tweet media one
40
20
22
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
3 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر پتا نہیں لوگ کیسے عید مناتے میں تو عید والے دن جب تک 10 گھنٹے سوؤں نا لگتا ہی نہیں کہ آج عید ہے آپ سب کیسے عید مناتے کمنٹ میں بتائیں میں تو چلی سونے 🥱 1️⃣ #عید_کیسے_گزاریں
Tweet media one
38
17
23
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
4 months
ایک پلان انسان بناتا ہے اور ایک پلان اللہ بناتا ہے لیکن کامیاب صرف اللہ کا ہی پلان ہوتا ہے! #ہماراخان_رہاکرو. 3️⃣
Tweet media one
21
12
23
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
3 months
ایک بات اپنے ذہن میں ڈال لو رات جب زیادہ اندھیری ہو جاتی ہے تو اس کا مطلب صبح ہونے والی ہے ،عمران خان اللہ سے دعا ہے کہ یہ اندھیری رات جلدی ختم ہو جائے اور ہم یہ عید خان صاحب کے ساتھ منائیں آمین یا رب العالمین 🤲 #عید_سے_پہلے_خان_چاہئیے 2
Tweet media one
31
17
21
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
4 months
وہ شہرِ محبت جہاں مصطفیٰ ﷺ ہیں وہاں گھر بنانے کو جی چاہتا ہے ❤️ #ہم_اور_ہمارا_خان 2
Tweet media one
17
13
22
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
1 year
❤️
0
2
23
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
3 months
یہ جو سرِ راہ دیا جلتا ہے لگتا ہے کسی معصوم کا جیا جلتا ہے کوئی ایسا بھی ہو جو تم سے اتنا پوچھے اس طرح ستانے سے تجھے کی�� ملتا ہے چند روز کے قصے کہانیاں ہیں جاناں کون کسی کے ساتھ عمر بھر چلتا ہے اورعمر گوا دی ہم نےاِک شخص کی تلاش میں لوگ کہتے تھے ڈھونڈنے سے خدا ملتا ہے
Tweet media one
21
15
19
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
3 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اللہ تعالیٰ آپ سب کو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے اور جتنے لوگ بھی پریشان مشکلات میں ہیں اللہ تعالیٰ سب کی مشکلات کو حل کر دے آمین یارب العالمین 🤲 #عید_سے_پہلے_خان_چاہئیے 1
Tweet media one
30
14
21
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
1 year
یہ کیا ٹویٹ کر دیا کان درد ہونا شروع ہو گئے 🙉
@FatimaPTI_IK
Fatima PTI
1 year
😭😭😭😢💔💔💔
27
133
296
1
7
24
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
1 year
#اظہر_مشوانی_کو_رہا_کرو
0
9
18
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
3 months
الحمدو اللہ عمران خان سمیت دیگر رہنما آج دو مقدمات میں باعزت بری ہو گئے،سائفر کیس کی سماعت آخری مراحل میں دیکھتےہیں پھر کوئی بہانہ بہ بناۓ،پی ٹی آئی آفس سیل کرنے کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں آج کوئی حکم نامہ آۓ گا،مخصوص نشتیں ہمارا حق ہے جو ہمیں دیا جاۓ.سپریم کورٹ
Tweet media one
20
14
21
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
4 months
جھوٹ کیوں بولیں فروغِ مصلحت کے نام پر زندگی پیاری سہی لیکن ہمیں مرنا تو ہے #پاکستان_کی_جان_کپتان 2
Tweet media one
21
14
22
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
9 months
انشاءاللہ
1
4
22
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
1 year
اللہ ہمارے خان کے ساتھ ہے
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
1 year
عمران خان نے جس معجزے کا ذکر کیا، ان مناظر کی ویڈیو ملاحظہ کریں۔
185
8K
19K
0
5
20
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
4 months
کاغذ کی مہک روٹھنے کو ہے یہ آخری صدی ہے کتابوں سے عشق کی 📚 #ہماراخان_رہاکرو 2
Tweet media one
18
12
19
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
3 months
3 #خان_زندان_میں_ڈٹ_کرکھڑاہے جب وہ مسلم حکمران بن کر ابھرا عالمی طاقتوں نے اسے نشانے پر رکھ لیا جب اس نے امت کو جگانے کی کوشش کی اپنے حقوق یاد دلائے ظالم کے اگے جھکنے سے انکار کیا تو اسے اقتدار سے اتارنے کے لیے ہر حربہ اپنایا ہر طرح کی سازش کی کبھی بیرونی تو کبھی اندرونی مگر
34
16
19
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
1 year
جب آپ کا وزیراعظم ایماندار اور خود دار ہو تو ساری دنیا آپ کو عزت دے گی مختصر تھا لیکن خوبصورت دور تھا 💔 #ایک_کھلاڑی_سب_پر_بھاری @TeamFOIK__
0
16
20
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
1 year
آمین! ❤️
0
1
18
@sarwatgPTI
Sarwat g.....🇵🇰
4 months
@IG_Zahra غریب عوام کا پیسہ چوری کرنا پڑتا ہے
0
3
21