Outsider Profile Banner
Outsider Profile
Outsider

@TheOkavian

2,355
Followers
3,295
Following
1,395
Media
8,542
Statuses

Studying International Relations

Punjab, Pakistan
Joined February 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@TheOkavian
Outsider
1 year
On the way to zaman park #زمان_پارک_پہنچو
37
278
1K
@TheOkavian
Outsider
9 months
@Fallibilist1 میرے حلقے میں پی ٹی ائی کا کوئی بھی امیدوار نہیں رہا اس لیے میں نے فیصلہ کیا ہے کہ پی ٹی ائی کے ٹکٹ سے میں الیکشن لڑوں گا
3
23
160
@TheOkavian
Outsider
5 months
لعنت ڈال کر کار خیر میں حصہ ڈالتے جائیں #ناانصافی_کا_بدلہ_ووٹ_سے #صرف_10_سال
Tweet media one
8
30
74
@TheOkavian
Outsider
2 months
@enkidureborn فیض آباد دھرنہ کیس میں فیض حمید اینڈ کمپنی کو کلین چٹ مل گئی۔ اب قاضی فراڈیے سے کوئی پوچھے گا کہ اس نے کس بنیاد اور کس کی ایما پر اس کیس میں تحریک انصاف کو رگڑا لگایا تھا؟ بے شرم بے حیا منافق گھٹیا قاضی
Tweet media one
1
29
65
@TheOkavian
Outsider
5 months
@Refutationist شطرنج کے کھیل میں جب بادشاہ کو خود چلنا پڑ جائے تو شہ مات یقینی ہوتی ہے!
1
16
40
@TheOkavian
Outsider
10 months
@AnwarLodhi خان کی کہی ہوئی ہر بات سچ ثابت ہو رہی ہے اور وہ بھی بدترین مخالفوں کی زبانی
0
6
42
@TheOkavian
Outsider
5 months
@ahmadwaraichh پی ٹی ائی کو چاہیے کہ اپنے سارے بندوں کو ایک پارٹی میں باؤنڈ کریں تاکہ ان پہ ڈیفیکشن کلاز لگ سکے
3
6
35
@TheOkavian
Outsider
8 months
The update about Tareen Jalsa #ترین_جلسہ_تو_وڑ_گیا #TejRan #AUSvsNZ #FreePalestine , #IsraeliNewNazism #PetrolDieselPrice #بھگوڑا_یوٹیوبر_وڑگیا #طوفان_الأقصى #بھگوڑا_یوٹیوبر_وڑگیا
Tweet media one
2
13
34
@TheOkavian
Outsider
5 months
@Sh_am_92 بیرسٹر گوہر، شعیب شاہین اور خاص کر رؤف حسن سے قرآن پر حلف لیا جائے۔
1
9
32
@TheOkavian
Outsider
1 year
@PakStartup Defaulted country Sri Lanka will donate 2 elephants to the Pakistan This is the news
1
0
31
@TheOkavian
Outsider
2 months
@Refutationist یہ ائیڈیا تو قسم سے پولیس کو بھی نہیں پتہ تھا جو اپ نے انہیں دیا ہے کہ پولیس ان کے ذریعے اپنا بدلہ لے
1
1
34
@TheOkavian
Outsider
3 months
@enkidureborn انڈین سمندر کے نیچے گیس اور معدنیات تلاش کر رہے ہیں افغانی زمین کے نیچے پٹرول،گیس اور پانی تلاش کر رہے ہیں ان دونوں ممالک کے درمیان ایک ملک ہے وہاں کے لوگ آٹا کے لسٹوں میں اپنے نام تلاش کر رہے ہیں ترجیحات
0
17
31
@TheOkavian
Outsider
5 months
@meddytweets لاہور: این اے 124 سے ن لیگ کے نو منتخب رکن قومی اسمبلی رانا مبشر اقبال حلقے میں پہنچے تو عوام نے چور چور کے نعرے لگا دئیے،رانا مبشر اقبال نے حلقے کے عوام پر سیدھے فائر کردئیے
2
21
30
@TheOkavian
Outsider
2 months
@MaleehaHashmey نواز شریف کو دھوکے سے پاکستان بلا کر زیادتی کی گئی اس لیے اب وہ کسی کی ایکسٹینشن نہیں ہونے دیں گے وہ بہت غصے میں ہیں
Tweet media one
2
11
24
@TheOkavian
Outsider
5 months
@Refutationist @xadeejourno خان نے صحیح کہا تھا ایک تو یہ لوگ پڑھے لکھے نہیں ہوتے اور اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے مبشر زیدی کا معیشت کے ساتھ یا اس کی پڑھائی کے ساتھ الف بے کا تعلق بھی نہیں بس اس کا ایک چیز کے ساتھ تعلق ہے اور وہ ہے شریف خاندان کو مسیحہ بنا کر پیش کرنا
2
5
27
@TheOkavian
Outsider
3 months
@Refutationist @Oye_NooR67 ہم وہ ویڈیو اس لیے نہیں دیکھیں گے کہ غریدہ نے ٹویٹ کی ہے اگر ہم دیکھیں گے تو خریدا کے اکاؤنٹ پہ ٹریفک بڑھے گی
1
1
25
@TheOkavian
Outsider
6 months
@mugheesali81 میں سانحہ 9 مئی کی مذمت کرتے ہوئے تحریک انصاف کو چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں میری جماعت اب سے تحریک انصاف نظریاتی ہے اور میں بلے باز کے انتخابی نشان پر مُہر لگاؤں گا
0
3
26
@TheOkavian
Outsider
8 months
@tariqmateen جس تیزی سے صحافی خان کے گارڈز کا انٹرویو کر رہے ہیں بہت جلد شیرو کا انٹرویو انے والا ہے
Tweet media one
0
2
27
@TheOkavian
Outsider
4 months
@meddytweets سر جی آپریشن "ردّ و بدل" کامیابی سے جاری ہے دشمن کی 50 سیٹوں پرقبضہ ہو چکا ہے
Tweet media one
0
7
24
@TheOkavian
Outsider
6 months
🇵🇰🇾🇪 I STAND WITH YEMEN! #YemenUnderAttack
Tweet media one
7
6
24
@TheOkavian
Outsider
3 months
@MohUmair87 سعودی عرب نے اپنے ملک میں ایک فصل اگانے پر خود پابندی لگائی، پھر ایری زونا پہنچے، انہوں نے بھی معاملات دیکھ کر پابندی لگا دی، اب سعودی وہ فصل لے کر پاکستان پہنچے اور 5 ہزار ایکڑ زمین بھی لے لی۔ فصل یہاں اگے گی اور سعودیہ جائے گی۔ ملک کو پہلے ہی پانی کی قلت کا سامنا ہے۔ #کمال
1
8
23
@TheOkavian
Outsider
9 months
کہاں کہاں سے بین کرو گے یہ ٹکر تو ٹی وی پہ چل گیا #FreeImranKhanNow
Tweet media one
0
17
21
@TheOkavian
Outsider
5 months
@Refutationist نیو جرسی امریکہ کے ایک ریسٹورنٹ میں عمران احمد خان نیازی کا ایک خوبصورت پوسٹر، لکھ اُوئے مووُرخا۔۔۔
Tweet media one
0
4
20
@TheOkavian
Outsider
2 years
وہ ملتا بھی محبت سے ہے لیکن عادتاَ ساجد کئے جاتا ہے باتیں جا بجا ترکِ تعلق کی  #نمود_عشق
0
17
17
@TheOkavian
Outsider
9 months
چلتے رہیں گے قافلے میرے بعد بھی یہاں اک ستارہ ٹوٹ جانے سے فلک تنہا نہیں ہوتا #نمود_عشق
Tweet media one
0
21
19
@TheOkavian
Outsider
8 months
تجھے یقیں نہیں آتا تو مسترد کر دے ورق نہ پھاڑ تمناؤں کے صحیفے سے #نمود_عشق
0
19
16
@TheOkavian
Outsider
4 months
غیرت ہے بڑی چیز جہان تگ و دو میں پہناتی ہے درویش کو تاج سرِ دارا #نمود_عشق
0
18
17
@TheOkavian
Outsider
2 years
وہ بھی نئے لوگوں میں مصروف ہو گئے۔ ہم نے بھی انہیں یاد دِلانا چھوڑ دیا 🥀. #نمود_عشق
0
17
15
@TheOkavian
Outsider
2 years
میں نے پلکوں سے در یار پہ دستک دی ہے میں وہ سائل ہوں جسے کوئی صدا یاد نہیں آؤ ایک سجدہ کریں عالم مدہوشی میں لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں #نمود_عشق
0
17
16
@TheOkavian
Outsider
3 months
@IrshadBhatti336 میں انقلاب پسندوں کی ایک قبیل سے ہوں جو حق پہ ڈٹ گیا اس لشکرِ قبیل سے ہوں میں یؤں ہی دست و گریباں نہیں زمانے سے میں جس جگہ پہ کھڑا ہوں کسی دلیل سے ہوں
Tweet media one
0
2
20
@TheOkavian
Outsider
3 months
@SalmanAkramRaja عید کا اختتام پزیر ہو گئ ہے لیکن عمران خان ابھی بھی جیل میں ہیں، اب وقت آگیا ہے کہ تحریک انصاف اب بھرپور عوامی مطالبے پر عمل پیرا ہوتے ہوئے پورے ملک میں احتجاجی تحریک کے باقاعدہ آغاز کا اعلان کرے اور لائحہ عمل جاری کرے
0
6
19
@TheOkavian
Outsider
2 years
یہ ان کا ظرف ہے بیٹھے ہیں آستینوں میں... یہ میرا ظرف ہے کہ میں یار یار کہتا ہوں... #نمود_عشق
1
16
14
@TheOkavian
Outsider
4 months
ستم تو یہ کہ ہماری صفوں میں شامل ہیں چراغ بجھتے ہی خیمہ بدلنے والے لوگ اقبال اشہر #نمود_عشق
0
17
15
@TheOkavian
Outsider
1 year
یہ شہر چھوڑنا ہے مگر اس سے پیشتر اس بے وفا کو ایک نظر دیکھنا بھی ہے #نمود_عشق
0
17
15
@TheOkavian
Outsider
3 months
Tweet media one
2
9
17
@TheOkavian
Outsider
5 months
@mugheesali81 Successfully misplaced the CNICs of 15 patwari relatives Alhumdulilah
4
1
18
@TheOkavian
Outsider
2 months
@Refutationist پہلے دھاندلی کے قصے سنا کرتے تھے اس دفعہ ڈکیتی ہوئ ہے اور سپریم کورٹ نے اپنی نگرانی میں کروائ ہے
1
6
18
@TheOkavian
Outsider
2 months
@RealWaqarMaliks وہی حافظ صاحب اسرائیل کے باپ سے ڈالر لیتے ہیں اسی کے باپ سے انسٹرکشن لے کر حکومت تبدیل کرتے ہیں تو وہ کیسے چاہیں گے کہ اپنے اقا کے ناجائز بچے کے خلاف اعلان جنگ کرے
0
5
19
@TheOkavian
Outsider
5 months
@ameerabbas84 وعدہ کرو ہم عمران خان اور اپنے حلقہ کے اُمیدوار کو ہارنے نہیں دینگے انشاءاللہ۔۔ وعدہ کرو سب
2
3
18
@TheOkavian
Outsider
2 years
پھول کھلتے ہیں تو ہم سوچتے ہیں... تیرے آنے کے________زمانے آئے.... #نمود_عشق
0
16
11
@TheOkavian
Outsider
5 months
@MoeedNj اٹھ فروری کو ووٹ ڈالنے نکلیں کیونکہ آپکا ووٹ ایک کنکر ہے ، کرپشن کے ہاتھی کے لئے
Tweet media one
1
7
18
@TheOkavian
Outsider
9 months
@TheOkavian
Outsider
9 months
کہاں کہاں سے بین کرو گے یہ ٹکر تو ٹی وی پہ چل گیا #FreeImranKhanNow
Tweet media one
0
17
21
0
6
17
@TheOkavian
Outsider
3 months
@NaeemPanjuthaa جسٹس جمال قادر مندو خیل نے کمال کر دیا
Tweet media one
Tweet media two
0
11
16
@TheOkavian
Outsider
5 months
@ARYSabirShakir عمران خان کے ان دو سپاہیوں نے جہانگیر ترین کو سیاست چھوڑنے پر مجبور کر دیا جس نے عمران خان کو ستایا اس نے خود کا بیڑہ ہی غرق کیا
Tweet media one
Tweet media two
0
7
17
@TheOkavian
Outsider
1 year
@Nafees4217 ٹکڑوں پر پلنے والے غلام اپنے آقا کے خلاف نہیں بولا کرتے اور یہ بھی غلام ہے
0
1
15
@TheOkavian
Outsider
5 months
@GlobeEyeNews Huge achievement of Taliban diplomacy
0
0
15
@TheOkavian
Outsider
1 year
گھیر لیتی ہے سرے شام اداسی ایسے گاؤں کی آخری بس چھوٹ گئی ہو جیسے #نمود_عشق
Tweet media one
0
17
12
@TheOkavian
Outsider
5 months
@IrshadBhatti336 سائفر بھی سچا تھا اور خان بھی۔۔۔!!!
Tweet media one
0
9
14
@TheOkavian
Outsider
7 months
@RebelByThought ندا چودری نے اپنا بیان جاری کیا ہے کہ یہ غلیظ لوگ میرے بھائی نہیں ہیں یہ رزیل ہے
0
0
13
@TheOkavian
Outsider
3 months
Tweet media one
0
6
14
@TheOkavian
Outsider
3 months
@Refutationist ایک دور تھا 23 مارچ کو سوشل میڈیا پریڈ کی کوریج اور ایستھٹک ویڈیوز سے بھرا ہوتا تھا، اب صرف کنٹرولڈ میڈیا کے علاہ پیریڈ کا کہیں نام و نشان نہیں۔ پٹواری اتنا نکمے ہیں "اُن" کی وفاؤں کا بدلہ بھی نہیں دے سکتے۔
0
4
13
@TheOkavian
Outsider
2 years
I stand with leader Imran Khan ❤️ We support PTI but not this thing...we reject this kind of dynastic politics #موروثی_سیاست_نامنظور
Tweet media one
1
5
11
@TheOkavian
Outsider
8 months
Gaza night turns into day after the Israeli army used internationally banned white phosphorus shells. #FreePalenstine #حماس #CeasefireNOW #WarCrimes #CrimesAgainstHumanity
1
14
12
@TheOkavian
Outsider
3 months
@SaniaaAshiq دل تو تھا گالی دینے کا پر تمیز کے دائرے میں رہ کر بات کروں گا کہ جو پی ٹی ائی کی بے گناہ خواتین قید ہیں اج تک کوئی پروف عدالت کے سامنے نہیں رکھ سکے کہ انہوں نے گناہ کیا کیا ہے وہ ناحق قید ہیں ان کے بچے کس جرم کی سزا کاٹ رہے ہیں یہ سب پولیٹیکل سٹنٹ ہے اس سے ووٹ بڑھے گا نہیں
2
0
12
@TheOkavian
Outsider
4 months
@meddytweets آٹھ فیصد مقبولیت والی فوج اور آٹھ فیصد مقبولیت والی PDM مل کر حکومت کریں گے اور دونوں کی مقبولیت فارم 47 کے مطابق اٹھاسی فیصد بنتی ہے😊
0
3
12
@TheOkavian
Outsider
1 month
@ImranARaja1 مظفرآباد میں ابھی جو کچھ ہو رہا وہ صرف افسوسناک ہی نہیں بلکہ شرمناک ہے۔ پشتون ہوں، بلوچ ہوں یا کشمیری، ان کے زخموں پر مرہم رکھنے کے بجائے ان کا سینہ چھلنی کیا جا رہا ہے۔ نفرتوں کو مزید بڑھایا جا رہا ہے۔ اور اس سب کے مستقبل میں نتائج کیا ہوں گے اس بارے میں کوئی نہیں سوچ رہا
0
5
12
@TheOkavian
Outsider
5 months
@GlobeEyeNews In this case we support Mexico and Chile
0
0
11
@TheOkavian
Outsider
1 year
@iihtishamm نواز شریف کے بچے سندھ میں گندم کی کٹائی کر رہے ہیں
0
2
12
@TheOkavian
Outsider
3 months
@Refutationist نواز شریف نے خود سپریم کورٹ پر حملہ کیا تھاپشپا نیب پر پتھراؤ لے کر چڑھ دوڑی تھی
1
0
11
@TheOkavian
Outsider
8 months
@MirMAKOfficial Erdogan says Hamas 'is not a terror group', calls it a 'patriotic organization that defends its territory and people'
3
2
10
@TheOkavian
Outsider
5 months
@FSWarraich سزا نے ثابت کر دیا کہ سائبر ایک سچ تھا اب اس کو صافت چھوڑ دینی چاہیے
Tweet media one
2
1
10
@TheOkavian
Outsider
5 months
@mugheesali81 برسٹر گوہر خان کا بہترین فیصلہ ہے اور سچ میں ایک ایماندار سچا اور وفادار لیڈر ہے جو پارٹی کو چلانے کی صلاحیت رکھتا ہے
0
3
10
@TheOkavian
Outsider
5 months
@meddytweets پارٹی کو اس معاملے کو فوری طور پر انٹرنیشنل میڈیا کے سامنے رکھنا چاہیے ورنہ بہت دیر ہو جائے گی
0
2
10
@TheOkavian
Outsider
5 months
@GlobeEyeNews Two brothers, searching for food aid, killed by Israeli snipers in Gaza!
Tweet media one
0
3
7
@TheOkavian
Outsider
6 months
@IrshadBhatti336 تحریک انصاف کا "بلّا" واقع نظام کیلئے "بَلا" بن چکا ہے !
0
0
8
@TheOkavian
Outsider
9 months
@achaw_sahiiii یہ میچ پاکستان ہی جیتے گا سکرین شاٹ لے کے رکھ لیں اگر نہ جیتا تو سکرین شاٹ ڈیلیٹ کر دینا
1
0
10
@TheOkavian
Outsider
6 months
@TahirMalik_IK نیب نے مزید دو ریفرنسز میں عمران خان کو گرفتار کر رکھا ہے، جس میں ایک توشہ خانہ کا کیس ہے جو عمران خان کے خلاف احتساب عدالت میں دائر کیا گیا ہے جبکہ دوسرا کیس 190 ملین پاؤنڈ کا ہے، دونوں کیسز ٹرائل کورٹ میں زیر سماعت ہیں اور ٹرائل کورٹ کا فیصلہ آجانے تک عمران خان رہا نہیں ہو سکتی
0
0
9
@TheOkavian
Outsider
5 months
@MirMAKOfficial @AttiyaEhtesham بلکل آپ صحیح کہہ رہے ہیں صرف ڈالنا ہی نہیں ہوتا پہرہ بھی دینا ہوتا ہے اور رات سے پہرے کا وقت شروع ہے
0
0
7
@TheOkavian
Outsider
5 months
@abdul_aleemkhan بہت ظالم کا بچہ ہے، جیل میں بیٹھ کر لوگوں کی سیاست ختم کردی۔۔
0
0
9
@TheOkavian
Outsider
5 months
@RizwanGhilzai میں رہوں یا نہ رہوں کبھی کسی ایسے شخص کو منتخب نہ کرنا جو تمہیں غلام بنائے❣️✌️* *عمران احمد خان نیازی کے* *گولڈن الفاظ🖋
2
4
9
@TheOkavian
Outsider
2 years
بریکنگ نیوز! اوکاڑہ شہر میں راتوں رات 100سے زائد گدھے غائب ہو گئے۔ اور دوسری طرف اوکاڑہ میں مریم نواز کے جلسے کی تیاریاں عروج پر ہر خبر پر نظر
3
4
9
@TheOkavian
Outsider
5 months
@mugheesali81 رؤف حسن کا جھوٹ تو وڑ گیا
0
2
7
@TheOkavian
Outsider
4 months
@Refutationist شیر پاکستان نے الیکشن میں پاکستان کی سب سے بڑی ، منظم اور پرانی جماعت کو لٹا کر ایک پرانے سوال کا ایک لفظی جواب دے دیا
0
3
8
@TheOkavian
Outsider
2 months
@enkidureborn فوج ایک ریاستی ادارہ اور پولیس سرکاری محکمہ
Tweet media one
1
1
9
@TheOkavian
Outsider
4 months
@Waqarkhan123 1948 میں کشمیر سے بھاگے 1971 میں بنگال سے بھاگے 1999 میں کارگل سے بھاگے 2023 میں عوام سے بھاگ گئے اور 2024 میں سوشل میڈیا سے بھاگ گئے
0
6
9
@TheOkavian
Outsider
3 months
@RealWaqarMaliks جو بھی پی ٹی ائی کا لیڈر پالش کرے گا عوام اسے پالش کر کے رکھ دے گی ہم نے ووٹ پالش کرنے کے لیے نہیں دیا عمران خان کی رہائی کے لیے دیا ہے
0
3
9
@TheOkavian
Outsider
2 years
Itni perfect editing
Tweet media one
2
2
8
@TheOkavian
Outsider
2 years
22 کروڑ عوام کے منہ پر یہ ایک سناٹے دار تھپڑ ہے اور یہ ہم کبھی نہیں بھولیں گے
Tweet media one
0
2
8
@TheOkavian
Outsider
6 months
@mugheesali81 بڑی کرسی پر چھوٹا ادمی اور وہ بھی ذہنی مریض
0
1
8
@TheOkavian
Outsider
5 months
@Refutationist الیکشن کمیشن نے اپنی ویب سائٹ سے تمام فارم 47 ہٹا دئیے ہیں۔
Tweet media one
1
6
8
@TheOkavian
Outsider
5 months
Tweet media one
0
2
8
@TheOkavian
Outsider
5 months
@DurraniViews جہانگیر ترین نے سیاست سے توبہ کر لی۔ اپنے مخالف کو مبارکباد دیتے ہوۓ آئ پی پی کی چیئرمین شب سے بھی استعفیٰ دے دیا۔ اب آئ پی پی بنانے والے بھی سیاست سے توبہ کریں اور واپس اپنی اصل پوزیشن پر کھیلیں
0
1
7
@TheOkavian
Outsider
3 months
Tweet media one
0
0
8
@TheOkavian
Outsider
3 months
@RealWaqarMaliks یہ زیادتی عوام نے کی ہے
Tweet media one
0
0
8
@TheOkavian
Outsider
5 months
Judge abul hasnat is the one trying to sentence imran for death! Take his name! Use his photo everywhere! His family should know what he’s doing! #ImranKhanPTI #8 فروری8_عوامی_ریفرنڈم
Tweet media one
2
6
8
@TheOkavian
Outsider
5 months
@mugheesali81 عوام کا پلان مکمل تیار ہے گاڑی نون لیگ کی جھنڈا استحکام کا ووٹ عمران کا انشاءالله
0
0
7
@TheOkavian
Outsider
5 months
@anna_al_haq @RaoofHasan اس بیان کو واپس لیا جانا چاہیے 3کروڑ ووٹ خان کے لیے کاسٹ کیا گیا ہے بلاول کے لیے نہیں
0
2
7
@TheOkavian
Outsider
5 months
@ahmad_bobak جہانگیر ترین اغوا کاری گینگ کا سرغنہ بن گیا پہلے اغوا ہونے والے لوگ اس کےگھر اور دفتروں سےبرآمد ہو کر پریس کانفرنس کرتےتھے
0
3
7
@TheOkavian
Outsider
5 months
@ahmadwaraichh NA 137 سے ن لیگی امیدوار راؤ اجمل دستبردار
0
0
8
@TheOkavian
Outsider
6 months
@PTIofficial عمران خان نے دوسرے ملک کے فائدے کیلئے سائفر کو پبلک کیا، ایسے شواہد نہیں ہیں، سپریم کورٹ کا تحریری حکمنامہ۔۔!!
0
0
7
@TheOkavian
Outsider
5 months
@Refutationist پُورے پاکستان میں آج دفعہ 804 لاگُو ہے۔۔۔۔۔۔۔
0
1
7
@TheOkavian
Outsider
1 year
مرد کا بچہ #سپریم_کورٹ
Tweet media one
0
3
6
@TheOkavian
Outsider
4 months
@ameerabbas84 صرف اس ایک ٹویٹ اور غلط معلومات اور خبر دینے پر اس غریدہ فاروقی کو پھانسی دے دینی چاہئے۔ لیاقت علی چٹھہ اور احمد چٹھہ کزن تو دور کی بات تیسری نسل میں بھی ان کا آپس میں کوئی تعلق کوئی رشتہ داری نہیں ہے۔
Tweet media one
0
1
7
@TheOkavian
Outsider
4 months
@Refutationist اس احتجاج میں عوام کو اپنے علاقے کے امیدوار یا لیڈر پر کڑی نظر رکھنی ہوگی کہ وہ کہاں کھڑا ہے یا احتجاج کو لیڈ کر رہا ہے یا نہیں
0
0
7
@TheOkavian
Outsider
1 year
@worldranking_ This is the diplomacy and effective foreign policy of the India
0
0
6
@TheOkavian
Outsider
5 months
@GlobeEyeNews Alhamdulilah heavy loss of terrorist state
0
0
6
@TheOkavian
Outsider
4 months
@ARYSabirShakir تاریخ میں بھی یہ عورتوں پر ہی ہاتھ اٹھاتے رہے ہیں
Tweet media one
0
4
7
@TheOkavian
Outsider
2 years
Tweet media one
0
0
7
@TheOkavian
Outsider
3 years
#ILoveProphetMuhammadPBUH I love Muhammad PBUH
0
18
6
@TheOkavian
Outsider
2 years
یہ کون حق پرست ہے، مئے رضا سے مست ہے کہ جس کے سامنے کوئی بلند ہے نہ پست ہے اُدھر ہزار گھات ہے، مگر عجیب بات ہے کہ ایک سے ہزار کا بھی حوصلہ شکست ہے یہ بالیقیں حُسینؓ ہے، نبیﷺ کا نُورِ عین ہے حفیظ جالندھری
0
2
6