TEAM FAISAL VAWDA Profile Banner
TEAM FAISAL VAWDA Profile
TEAM FAISAL VAWDA

@TeamFaisalVawda

5,612
Followers
152
Following
629
Media
3,124
Statuses

Proud Pakistani | Team Faisal Vawda | Rts aren’t endorsements | Imran Khan | TeamFV | Official Account of Team @FaisalVawdaPTI

Islamabad, Pakistan
Joined July 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
6 years
Today's story in one picture 😀😂 #PakistanArmyZindabad
Tweet media one
99
558
3K
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
6 years
Congratulations Pakistan! 🎊 First MOU of $20 Billion has been signed! @FaisalVawdaPTI #CrownPrinceinPakistan
Tweet media one
Tweet media two
39
269
2K
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
6 years
میں مودی سرکار کو اپنے حصے کا پانی دے دی کر ماروں گا۔ ہمیں اپنی پاک فوج پے پورا یقین ہے کہ وہ مودی سرکار کی نصلیں تباہ کر کے رکھ دے گی۔ فیصل واوڈا وفاقی وزیر آبی وسائل @FaisalVawdaPTI
62
223
2K
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
5 years
الحمداللہ حاصل پور میں آنکھوں کے کینسر میں مبتلا بچے سے رابطہ کرکے انہیں لاہور روانہ کر دیا گیا ہے جہاں واپڈا ہسپتال میں فوری طور پر اس معصوم جان کا علاج شروع کیا جائے گا۔ @FaisalVawdaPTI @TeamFaisalVawda
54
315
1K
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
5 years
مُشاہداللّہ کی زبان! طلال کی زبان! آپکی مریم بی بی کی زبان! جو بینظیر بھٹو صاحبہ کےلیئےوہ لیف لیٹس! وہ گنگدی کےکام! آپ سب نون لیگ والے وہ سب بھول گئے؟ اور آج ہمیں درس دینےکی باتیں کر رہےہیں! فیصل بھائی نےتاریخ رقم کر دی آج نون لیگ کو اُنکا گھٹیا چہرا دیکھا کہ! @FaisalVawdaPTI
31
471
1K
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
6 years
First Every Pakistani Minister! Visited LOC Faisal Vawda Raised the Flag high there on Indian Crashed Plane! @TeamFaisalVawda @FaisalVawdaPTI #WeSaluteYouFaisalVawda #FaisalVawdaSonofSoil
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
61
242
1K
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
4 years
وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کی جدوجہد رنگ لے آئی، وزیراعظم عمران خان نے جنسی ذیادتی کے مجرمان کو نامرد بنانے کا قانون بنانے کی منظوری دے دی. وزیراعظم کی منظوری کے بعد فیصل واوڈا نے بل کے ڈرافٹ پر کام شروع کر دیا #FaisalVawda @FaisalVawdaPTI @TeamFaisalVawda
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
129
228
1K
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
5 years
قوم کو اب بتانے کا وقت ہے کے نون لیگ ہمیشہ سے ہی قوم کے ساتھ دھوکا کرتی رہی ہے! اب وقت ہے کہ نون لیگ کے تمام لوگ پوچھیں اپنی لیڈرشپ سے کہ اُن کا لیڈر کیوں بھاگا جھوٹی بیماری کا بہانا بنا کر! @TeamFaisalVawda @FaisalVawdaPTI
63
448
1K
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
5 years
یہ ویڈیو اُن لوگوں کے لیئے ہے جو کہتے تھے کہاں ہے ڈیم؟ کب ڈیم شُروع ہو گا۔ ہم کام کرنے آئے ہیں ! اور انشااللّہ مُلک کی خاطر آخری سانس تک کام کریں گے۔ وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا @TeamFaisalVawda @FaisalVawdaPTI #MohmandDam
21
427
1K
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
5 years
Whoever made this! This is so perfect! 😂
40
480
1K
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
5 years
فیصل بھائی کے ایک بیان کو میڈیا نے غلط رنگ میں پیش کیا. اصلی بیان یہ تھا "پاکستانی قوم 200 روپے فی لیٹر پٹرول برداشت کر سکتی ہے لیکن کرپٹ حکمران برداشت نہیں کرے گی". میڈیا نے اس بیان کا صرف پہلا حصہ چھاپا جس کا افسوس ہے. #WellDoneFaisalVawda
Tweet media one
83
319
995
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
5 years
Alhamdulillah! Faisal Bhai have won the case against shahbaz shariff that he challenged in the court! وَ تُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ @FaisalVawdaPTI @TeamFaisalVawda
Tweet media one
16
133
1K
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
5 years
To Whom it May Concern (Diesel) @TeamFaisalVawda @FaisalVawdaPTI #ریاست_سے_نہ_ٹکرانا
21
296
928
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
5 years
Today is a Historic day! When Federal Minister Faisal Vawda Defeated Shahbaz Shariff from Karachi! وَ تُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ @TeamFaisalVawda @FaisalVawdaPTI #YoumEtashakur
Tweet media one
13
125
932
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
6 years
سندھ حکومت علی رضا آبدی کے قاتلوں کو فوری تور پہ زمین کھود کے بھی نکالے! اور کیفرے کردار تک پہنچائے
Tweet media one
74
88
840
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
5 years
مُلک کے حالات بہتری کی جانب گامزن ہیں۔ نون لیگ نے مُلک کو لُوٹ کر کھوکھلا کر دیا تھا۔ ہماری حکومت “NAYA PAKISTAN” کے لیئے دن رات محنت کر رہی ہے۔ @TeamFaisalVawda @FaisalVawdaPTI
Tweet media one
10
189
835
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
6 years
کالا باغ ڈیم کو بھی سیاست کی نظر کیا جا رہا ہے۔ لیکن میں ایسا نہیں ہونے دوں گا! میں اِس بے جان ڈیم کو دوبارہ جاندار کروں گا۔ وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا ⁦ @FaisalVawdaPTI
49
162
798
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
6 years
مہمند ڈیم کا بہت جلد افتتاح کریں گے۔ کُچھ لوگ مہمند ڈیم کو بھی کالا باغ ڈیم بنانے جارہے تھے۔ مُلک و قوم کی بقا کی بات آجائے تو مُجھے بازو مروڑنے آتے ہیں۔ @FaisalVawdaPTI
Tweet media one
53
109
781
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
6 years
الله کے سوا کسی کا باپ بھی ہماری حکومت نہیں گرا سکتا، @FaisalVawdaPTI
Tweet media one
68
107
782
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
5 years
آج سیلف ایمپلائمنٹ اسکیم کا آغاز بلدیہ کراچی سے ہو گا اور آہستہ آہستہ پورے پاکستان میں پھیلایا جائے گا اِسے۔ وفاقی وزیر برائے آبی منصوبہ بندی فیصل واوڈا
32
190
749
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
6 years
طلال چوہدری آپکو میں اپنے جہاز میں چپڑاسی بھی نا رکھوں۔ آپکو منسٹر سٹیٹ بھی مریم نواز کی ترلے منتیں کر کے بنایا گیا تھا۔ @FaisalVawdaPTI
64
187
759
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
5 years
وفاقی وزیرفیصل واوڈا واجد علی کی واپڈا ہسپتال میں عیادت کرتے ہوئے۔ پوری قوم سے واجد علی کی صحت یابی کے لیئے دعاؤں کی اپیل ہے۔ @TeamFaisalVawda @FaisalVawdaPTI
Tweet media one
Tweet media two
28
116
788
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
5 years
مُلک کے لئیے ہنگامی بُنیادوں پر پانی کی قلت کو دور کرنے کے لئے کام بہت تیز رفتاری سے جاری ہے۔ آپ سب کے ساتھ کی ضرورت ہے۔ کیا آپ سب اس قِلت کو دور کرنے کے لئیے ایک پاکستانی ہونے کی حیثیت سے ہمارا ساتھ دیں گے؟
67
91
758
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
5 years
Few more pictures from the Ground Breaking ceremony of Mohmund Dam! #WellDoneFaisalVawda
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
19
76
745
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
5 years
تمام قوم کو بہت بہت مُبارک ہو! کپتان کے گھر واپس لوٹنے کے ساتھ ساتھ کیسی کیسی خوشخبریاں بھی آرہی ہیں! #WelcomeHomePMIK @TeamFaisalVawda @FaisalVawdaPTI
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
25
166
709
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
6 years
"شہباز شریف نے اسمبلی میں پیپرا رولز کا اردو میں جھوٹا ترجمہ کیا، انگریزی یہ لکھ نہیں سکتے، اردو یہ پڑھ نہیں سکتے۔۔ ان کیلئے پیپرا رولز کو اردو میں پرنٹ کروا رہے ہیں۔۔"- فیصل واوڈ شہباز شریف کی کلاس لیتے ہوئے۔ @FaisalVawdaPTI
23
222
687
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
5 years
اے راہ حق کے شہیدو ، وفا کی تصویرو تمھیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں۔ #DefenceDay
4
108
713
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
5 years
Federal Minister for Water Resources Faisal Vawda and Chairman Wapda Lt. General Muzammil Hussain(R) are all set to innaugurate #MohmandDam ! @TeamFaisalVawda @FaisalVawdaPTI
Tweet media one
12
96
672
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
6 years
شُکر الحمدللّہ ! #PinkODI
Tweet media one
23
36
676
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
6 years
Surprise India! :) Sab Pakistani Retweet krain is tweet ko #PakistanArmyZindabad
Tweet media one
Tweet media two
15
306
667
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
5 years
جب ہم عوام کو کوئی اچھی خبر سُناتے ہیں تو عوام ہمارا مزاق اُڑانے لگ جاتی ہے۔ اور مزاق اُڑانے والوں میں 20 فیصد وہ لوگ ہیں جو گھر داماد ہیں یا جو ناکام ہیں اپنی زندگی میں یا وہ اینالِسٹ جنھیں اُنکے گھر والے نہیں دیکھتے۔ @TeamFaisalVawda @FaisalVawdaPTI
34
149
603
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
4 years
مولانا صاحب پتا نہیں کب استعفیٰ دیں گے۔
47
160
643
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
5 years
Faisal bhai told earlier that in #Senate #SadiqSanjrani will remain as the Chairman Senate! @FaisalVawdaPTI @TeamFaisalVawda
19
101
592
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
6 years
میں نے وزیراعظم صاحب کو بتا دیا ہے کہ میں نے حق ہونے کے باوجود اپنے اصولوں کی وجہ سے منسٹر انکلیو چھوڑ دیا ہے، میں پبلک اکاؤنٹ کمیٹی کے سامنے پیش نہیں ہوں گا، ایک ملزم کس حیثیت سے مجھ سے سوال کر سکتا ہے جب کہ میرے اوپر کوئی داغ نہیں اور وہ ملزم ہے @FaisalVawdaPTI
22
134
596
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
6 years
پاکستان اوربھارت کےدرمیان آبی مسئلہ پر بڑی پیش رفت ہوئی ہے،بھارت سندھ طاس معاہدہ سے مطلق تنازعات حل کرنے پرآمادہ ہوگیاہے، بھارت نے چناب بیسن پر زیر تعمیر منصوبوں کی جانچ کی اجازت دے دی ہے،وفاقی وزیر برائے آبی وسائل کے مطابق خصوصی ٹیم جانچ کے لیے بھارت جائے گی @FaisalVawdaPTI
14
114
569
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
6 years
This is the Bill of IAF Pilot Abhinandan 😂 @TeamFaisalVawda #GoBackModi
Tweet media one
31
128
574
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
6 years
بھارت کسی خوش فہمی میں نہ رہے، بھارت کے پاس پلواما حملے کے ثبوت ہیں تو پیش کرے ہم کاروائی کرینگے، لیکن پاکستان پر حملہ کیا تو جواب دینے کی سوچیں گے نہیں بلکہ جواب دیں گے،وزیراعظم عمران خان @ImranKhanPTI @FaisalVawdaPTI
Tweet media one
12
73
568
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
6 years
سندھ طاس معاہدے کےتحت پاکستان اوربھارت کے درمیان تنازع کئی دہائیوں سے چل رہا تھا، فیصل واوڈا بھائی کی کوششوں کی وجہ سے بھارت نےہمیں چناب دریا پربھارتی پراجیکٹس کی جانچ پڑتال کی اجازت دے دی ہے. یہ آبی ذخائر کی وزارت کی سب سے بڑی کامیابی ہے، @FaisalVawdaPTI
Tweet media one
14
106
543
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
6 years
“Consider me Ambassador of Pakistan in Saudi Arabia” Saudi Crown Prince Muhammad Bin Salman. Thankyou @ImranKhanPTI and @FaisalVawdaPTI #CrownPrinceinPakistan
Tweet media one
11
83
562
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
6 years
وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے ⁦ @arsched ⁩ کو بتا دیا کہ شہباز شریف کو PAC کا چیئرمین کس نے بنایا۔ میں کبھی بھی ایک مُجرم جو کہ اب PAC کا چیئرمین ہے اُس کے سامنے کبھی نہیں جاوں گا۔ فیصل واوڈا
40
99
524
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
6 years
بی بی آج آپ کو تازہ اسلام یاد آیا ہے.ذرا میاں نواز شریف کا بھی بیان دیکھ لیں کہ"ہمارا اور بھارتیوں کا ایک ہی بھگوان ہے"جبکہ بھارت میں ایک کروڑسے زائدبھگوان ماننے والےموجود ہیں.امید نہیں تھی آپ اس قدرگھٹیا پن پر اتریں گی لیکن آپ ہرامید سے آگےنکل جاتی ہیں.فیصل بھائی معذرت کرچکے ہیں
@RehamKhan1
Reham Khan
6 years
Astaghfirullah
228
32
177
32
98
490
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
6 years
شاہد خاقان عباسی کو سرکار اور اقتدار کی اتنی عادت ہے کہ جب سے سرکار گئی ہے اور اقتدار ان کے ہاتھ سے نکلا ہے اُن کا حلیہ دیکھیں، شیو بڑی ہوئی، بال کھڑے ہوئے، کپڑے استری نہیں، کبھی گالیاں دینے لگ جاتے ہیں کبھی گانے لگ جاتے ہیں کبھی ڈانٹنے لگ جاتے ہیں @FaisalVawdaPTI
16
86
505
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
5 years
پیپلز پارٹی والوں آپ کو شرم نہیں آتی؟ کس پارٹی کا ساتھ دے رہے ہیں؟ پیپلز پارٹی والوں آپکا کوئی دین ایمان نہیں ہے؟ اِن نون لیگ والوں نے بے نظیر بی بی کے ساتھ کیا کِیا تھا؟ بھول گئے سب؟ معاف کردیا اِن ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کو اِن غلیظ ڈاکوؤں کو؟
16
119
468
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
5 years
اسلام علیکم دوستوں کل صبح 11:30 بجے فیصل بھائی دل کے مرض کے علاج کے لیۓ ہسپتال داخل ہوں گے۔ آپ سب بھائیوں سے دوستوں سے بہنوں سے درخواست ہے کہ فیصل بھائی کے لیۓ دل سے دعا کریں کے وہ جلد از جلد صحت یاب ہو جائیں اور ہمارے مُلک کی ترقی اور ڈیموں کی تعمیر کے لیۓ دن رات ایک کردیں ۔
77
68
496
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
6 years
آپوزیشن ہماری حکومت کی پرفارمنس سے ڈر گئے ہیں۔ انھوں نے کبھی نہیں سوچا تھا کے عمران خان صاحب اتنی تیزی سے اِس کرائسس سے پاکستان کو باہر نکال لائیں گے۔۔۔ فیصل واوڈا ⁦ @FaisalVawdaPTI
19
74
483
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
6 years
Faisal Vawda, Federal Minister for Water Resources chairing the 13th Steering Committee Meeting of Dasu Dam Hydropower Project along with Chief Minister KP.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
11
37
476
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
5 years
وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی جنگ اور دی نیوز اخبار میں چھپنے والی خبر کی تردید۔ میرے متعلق چھپنے والی خبر جھوٹی بے بنیاد اور من گھڑت ہے۔جنگ اور دی نیوز میں چھپنے والی خبر کی سختی سے تردید کرتا ہوں۔جنگ گروپ کی خبر حقائق کے منافی، اور جھوٹ کا پلندہ ہے۔
40
87
464
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
5 years
ہم اپنی پاک آرمی کے ساتھ ہیں! جیسے بھی حالات رہیں گے ہم اپنی فوج کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ اللّہُ اکبر!
15
99
448
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
6 years
جناب سپیکر صاحب جب چوروں کے پروڈکشن آرڈر جاری کرتے ہو اور ان کو جھوٹ بولنے کے لیے گھنٹے دو گھنٹے کا وقت دیتے ہو تو پھر ان سے کہیں کہ بھاگیں مت، اپنے جھوٹ کی سچائی بھی سنا کریں. @FaisalVawdaPTI
Tweet media one
18
93
450
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
6 years
فیصل واوڈا کا آپوزیشن کو کرارا جواب سپورٹس کار رکھنے پر۔ مُجھے گھوڑے بھی پالنے کا شوق ہے ۔۔ گدھے اس لئیے نہیں رکھے کیونکہ وہ ۔۔ ⁦ @FaisalVawdaPTI
23
98
445
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
6 years
Federal Minister Faisal Vawda meeting with the Pakistani Brave Soldiers! We Salute our Brave Army Soldiers! ⁦ @TeamFaisalVawda ⁩ ⁦ @FaisalVawdaPTI #PakistanArmyZindabad #PakistanSurgicalStrike
9
54
447
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
4 years
ہماری حکومت نے صرف ڈھائی ارب روپیے کی سبسیڈی دی جس پر آپ نے عمران خان صاحب کا ردِعمل دیکھا اور اب بات کریں نون لیگ اور پیپلز پارٹی کی جنہوں نے اپنے دورِ حکومت میں 22ارب روپیے کی سبسیڈی اُس کا اب کیا ہو گا؟ اِن میں اتنی ہمت تھی کے شہبازشریف کے بیٹے کے خلاف آواز اُٹھاتے؟
20
178
440
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
5 years
Faisal bhai did a “Classical Chitrol” of Opposition! Over the situation of Chairman #Senate @FaisalVawdaPTI
9
135
407
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
6 years
This is how! A Leader of welfare state Greets his workers! MASHALLAH ❤️ He is Our Kaptaan! ❤️ Salam to these Brave Polio Workers! #SalamPolioWorker
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
15
42
434
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
5 years
Today is the birthday of a great leader who changed the perspective of Pakistan in the entire world. We are proud to have you as our Prime Minister @ImranKhanPTI - Federal Minister for Water Resources Faisal Vawda @FaisalVawdaPTI #HappyBirthdayKhanSahb
Tweet media one
5
55
414
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
5 years
عابد شیر علی جیسے خلائی کھوتوں کو جواب کیا دینا! اُنکا نام سُن کر بھی گھِن آتی ہے۔
14
92
411
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
6 years
This is how Karachi Greets their Best Friend! Faisal Vawda (Federal Minister for Water Resources) ⁦ @FaisalVawdaPTI
14
58
392
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
5 years
Thanks to Faisal bhai. This child has reached Wapda Hospital Lahore! Need your extreme Prayers now! @TeamFaisalVawda @FaisalVawdaPTI
16
99
405
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
6 years
Faisal Vawda, Federal Minister for Water Resources chairing the 12th Steering Committee Meeting of Dasu Dam Hydropower Project along with Chief Minister KP
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
25
27
395
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
5 years
طلال چوہدری خود نااہل ہے! یہ کیا حق رکھتا ہے کہ ایسے فورَم پہ آ کے بتائے کہ کیا ہونا چاہئے اور کیا نہیں!
27
116
384
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
6 years
آپوزیشن والوں کی ماں، بہن ، بیٹیاں ہماری اپنی ماں، بہن، بیٹیوں کی طرح ہیں! ہم گالی دینے والے لوگ نہیں ! لیکن ہم ڈاکووٗں کو نہیں چھوڑیں گے! @FaisalVawdaPTI
9
60
374
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
5 years
نون لیگ نسل در نسل عوام کو لوٹنے میں لگی ہے۔ پہلے ایک نسل آئی ، پھر دوسری نسل آئی، پھر تیسری بھی مُلک کو لُوٹ گئی، اب چوتھی کی باری تھی لیکن ہم نے اُسکو پکڑ لیا چوری کرتے ہوئے۔ @TeamFaisalVawda @FaisalVawdaPTI
10
78
371
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
5 years
جب ایک اینکر نے پوری کوشش کی کہ میرے حلقے کی عوام میرے خلاف کُچھ بولے تو سُنیں کیا ہوا آگے سے۔ 1/2
12
100
351
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
6 years
Pakistan and India have been into Indus Water Treaty dispute for ages. Due to our continued efforts, there's a major breakthrough that India has finallay agreed to our request for inspection of Indian projects in Chenab Basin. @FaisalVawdaPTI
Tweet media one
17
43
353
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
6 years
Hahahahahahaha #WelcomeBackAbhinandan 🤣🤣🤣
14
115
369
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
6 years
Hats off to our unsung heroes – our polio workers. Their persistence and constant hard work has been the backbone of the polio eradication programme of Pakistan. This journey wouldn’t be possible without each one of them. #SalamPolioWorker
Tweet media one
Tweet media two
7
44
362
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
5 years
نوازشریف اور شہباز شریف میں غیرت نام کی کوئی چیز باقی نہیں ہے! دونوں بھائیوں نے ہمیشہ عوام کو چُونا لگانا ہی سیکھا ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ عوام ان چوروں کو پہچان لے۔ @TeamFaisalVawda @FaisalVawdaPTI
5
119
362
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
5 years
جہانگیر ترین صاحب کابینہ کے اجلاس میں مجھ جیسے کابینہ ممبران کی خواہش کی وجہ سے بیٹھتے ہیں. انہوں نے بلا کسی غرض کے' پارٹی کے لئے بہت محنت کی ہے' ہم بحثیت سینئیر ان کی بہت عزت کرتے ہیں اور ان کے تجربہ سے بہت سیکھتے ہیں. @FaisalVawdaPTI
8
59
353
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
5 years
Water is Life. Clean water for Drinking is everyone’s basic right. We are trying our best to provide clean water to every citizen of Pakistan. #WorldWaterDay
Tweet media one
22
41
350
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
6 years
Federal Minister Water Resources Faisal Vawda visted Wadpa Office and had a meeting with Chairman Wapda Lieutenant General Muzammil Hussain (Retd) to Speed up all the upcoming projects.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
16
23
355
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
4 years
کراچی پاکستان کا معاشی گڑھ ہے، انشااللّہ اب عمران خان کی قیادت میں کراچی پاکستان کا سب سے زیادہ ترقی یافتہ اور مثالی شہر بن کر اُبھرے گا۔ @FaisalVawdaPTI @ImranKhanPTI #KarachiVisionByPMIK
Tweet media one
Tweet media two
36
40
374
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
6 years
وفاقی وزیربرائےآبی وسائل فیصل واوڈا کی کوششوں سے بھارت بالآخرسندھ طاس معاہدے کا تنازعہ حل کرنےپرآمادہ ہوگیا ہے. انڈس واٹر کمشنر کی سربراہی میں 3 رکنی وفد 27جنوری کو بھارت روانہ ہو گا،لوئر کلنائی، پکل دل منصوبوں کا معائنہ کریگا. بھارتی اقدام کا خیر مقدم کرتے ہیں @FaisalVawdaPTI
Tweet media one
17
61
324
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
5 years
Due to the efforts of @FaisalVawdaPTI ! UAE Delegation is ready to Invest in Pakistan! @TeamFaisalVawda
Tweet media one
Tweet media two
13
35
347
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
6 years
محترمہ آپ ایسی باتیں کرتیں اچھی نہیں لگتیں آپ کی پرانی ٹویٹس سب کے سامنے ہیں. اگر ہم یہاں رانا ثنا اور سائرہ افضل تارڑ کی ویڈیو لگانا شروع کر دیں تو آپ کو منہ چھپانے کی جگہ بھی نہیں ملے گی. لہذا سیاسی اختلاف رکھیں لیکن گٹر کا ڈھکن بننے کی ضرورت نہیں. فیصل بھائی معذرت کر چکے ہیں.
@GulBukhari
Gul Bukhari
6 years
اور رسول اللہ صلى الله عليه وسلم؟؟
89
112
363
23
50
326
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
5 years
فیصل بھائی نے نون لیگ اور پیپلز پارٹی کو وہ سبق سیکھایا کہ وہ ساری عُمر یاد رکھیں گے۔ @TeamFaisalVawda @FaisalVawdaPTI
55
109
343
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
5 years
اللّہ تعالیٰ کے کرم اور مہربانی سے مہمند ڈیم کا 2 مئی کو افتتاح کیا جا رہا ہے۔ @TeamFaisalVawda @FaisalVawdaPTI
13
46
331
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
5 years
ہم نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے کرپٹ لُٹیرے لوگوں کی شکل بھی دیکھنا پسند نہیں کرتے ان سے ہاتھ کیوں ملائیں ہم! اِن لُٹیروں نے ہمارا سارا مُلک کھا لیا! اِنکو شرم آنی چاہیئے! @FaisalVawdaPTI
11
75
321
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
6 years
@FaisalVawdaPTI ⁩ is working tirelessly just for the future of this Nation! In Sha Allah During his era more and more Dams will be constructed! Soon Federal Minister for Water Resources Faisal Vawda will Inaugurate new Dams in Pakistan!
7
32
339
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
6 years
ن لیگ کے جاوید لطیف اور پیپلز پارٹی کی نفیسہ شاہ کی جانب سے سپورٹس کار کا مذاق اڑانے پر وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کا جواب سنئے @FaisalVawdaPTI
17
51
322
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
6 years
وزیراعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس وزیراعظم نے فیصل واوڈا کی معافی کو مثبت قدم قرار دے دیا معافی کے بعد احتجاج مناسب نہیں، وزیراعظم اور اراکین کی رائے معافی کے بعد اپوزیشن کی تنقید بلا جواز ہے، اراکین زبان پھسلنا کسی کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے، اراکین کی رائے
Tweet media one
27
48
310
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
5 years
اسلام آباد: وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا سے متحدہ عرب امارات کے وفد کی ملاقات متحدہ عرب امارات کے وفد کی قیادت دبئی کے عزت مآب شیخ احمد دلموک آل مکتوم کر رہے ہیں متحدہ عرب امارات کے نائب سفیر عبد العزیز النیادی بھی وفد کے ہمراہ @FaisalVawdaPTI
Tweet media one
Tweet media two
8
29
328
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
6 years
Hahahahaha I like these kids 🤣😂🤣😂😂 #PakistanStrikesBack
Tweet media one
8
57
334
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
6 years
Federal Minister Faisal Vawda! Meeting Crown Prince Muhammad Bin Salman @FaisalVawdaPTI #CrownPrinceinPakistan
Tweet media one
9
26
322
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
6 years
وفاقی وزیر برائے آبی وسائل، فیصل واوڈا،آج 18 جنوری بروز جمعہ دوپہر 2 بجے اپنے حلقے این اے 249 کا دورہ کریں گے. جہاں وہ پی ایس 116 کے مرکزی دفتر میں پریس کانفرنس کے بعد، اپنے حلقے کے عوام کے مسائل سنیں گے اور ترقیاتی کاموں کے حوالے سے اعلان کریں گے @FaisalVawdaPTI
Tweet media one
11
30
325
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
6 years
نواز لیگ اور پیپلز پارٹی کبھی عوام کے مفاد کے لئے ساتھ نہیں بیٹھی، آج جب اپنے مفاد کی بات آئی تو ایک دوسرے کا دفاع کرنے لگ گئے، @FaisalVawdaPTI
7
93
318
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
5 years
Federal Minister for Water Resources @FaisalVawdaPTI sitting with Federal Minister for Railways @ShkhRasheed during their China Visit. @TeamFaisalVawda
Tweet media one
12
16
320
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
6 years
Ambassador of Hungary to Pakistan Mr. István Szabó called on Mr. Faisal Vawda, Federal Minister for Water Resources in Islamabad on Wednesday. @FaisalVawdaPTI
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
19
302
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
6 years
تاریخ میں پہلی دفعہ ہوا ہے کہ عمران صاحب کی حکومت میں اپنے منسٹرز کے خلاف کارروائی ہو رہی اور کوئی کچھ نہیں بولا کیونکہ ہم اداروں کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں اچھے ہیں یا بُرے ہیں، کیا یہ پچھلی حکومتوں میں ہوا جب جسٹس قیوم کو کال کر کے فیصلہ بدلنے کے لئے کہا جاتا تھا، @FaisalVawdaPTI
5
73
287
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
5 years
وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کا @ARYNEWSOFFICIAL پر چلنے والی خبر کا نوٹس، بچے کا اپنی نگرانی میں علاج کرانے کا اعلان، اس سلسلے میں بچے کے والدین سے رابطہ، بچے کے علاج کے تمام اخراجات اُٹھانے کا اعلان، @FaisalVawdaPTI #FaisalVawda
5
61
298
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
6 years
ہم مُبارک دیتے ہیں پٹواریوں کو کہ اُن کے پُرانے پاکستان کی باقیات ابھی باقی ہیں۔ مُلک کے کُچھ تحقیقاتی ادارے ابھی بھی انکے قدموں ک نشانوں پہ چل رہے ہیں۔ @FaisalVawdaPTI
14
63
295
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
4 years
فہرستیں بنا لی گئی ہیں۔ انشااللّہ پورے بلدیہ میں ہر ضرورت مند کے گھر میں راشن کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ سفید پوش افراد کی عزت کا خاص خیال رکھتے ہوئے اُن کی مالی امداد بھی کی جائے گی۔ @FaisalVawdaPTI @ImranKhanPTI
21
70
295
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
5 years
وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے جو کہا وہ کر دکھایا۔ فیصل واوڈا اپنے وعدے کے مطابق کل اپنے حلقے NA 249 بلدیہ کراچی میں جمعہ کی نماز کے بعد سیلف ایمپلائمنٹ سکیم کے تحت نوکریاں اور کاروبار مہیاء کرنے کے لئے اپنے حلقے کی عوام میں 3 کروڑ تک کے چیک تقسیم کریں گے۔
19
49
286
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
5 years
فیصل بھائی جے یو آئی کے لیڈر مولانا راشد سومرو کی کلاس لیتے ہوئے۔ 15 لاکھ بندہ اگر دھرنے میں نا آیا تو مولانا سیاست چھوڑ دینگے۔ 😂
9
92
281
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
5 years
وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کے جامعہ بنوریہ میں دورے کے دوران طلبہ اور انتظامیہ کی جانب سے گزارش کی گئی تھی کہ طلبہ کو بیرون ملک تعلیم کی خاطر ویزے فراہم کئے جائیں. اس پر اپنے وعدے کو مکمل کرنے کے لئے وزیر مملکت برائے داخلہ کو خط لکھا جا چکا ہے. @FaisalVawdaPTI
Tweet media one
19
43
285
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
6 years
Listen to an Exclusive Interview of Federal Minister Faisal Vawda taken by @SaadiaAfzaal right near to the Crashed Indian Plane! @TeamFaisalVawda @FaisalVawdaPTI #PakistanArmyZindabad #PakistanAirForceOurPride #PakistanStrikeBack
23
43
279
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
5 years
نوازشریف کی انگریزی سُنی سُنی کیوں لگ رہی ہے؟ 🤔🤔 ہاں بھئی خلائی @AbidSherAli ? #ImranKhanVoiceOfKashmir
32
93
276
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
5 years
سب جماعتوں کو واضح پیغام پہنچا چُکے ہیں کہ احتساب کا عمل کِسی صورت نہیں رُکے گا۔ کوئی مُخالفت یا سیاست کرتا ہے تو کرے! - وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا @FaisalVawdaPTI @TeamFaisalVawda
Tweet media one
Tweet media two
23
38
261
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
6 years
Federal Minister Faisal Vawda Visited Loc! Standing by our Brave Army Soldiers! A message for the whole Pakistani Nation! Retweet as much as you can! ⁦ @TeamFaisalVawda ⁩ ⁦ @FaisalVawdaPTI #PakistanArmyZindabad #PakistanSurgicalStrike
14
55
263
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
4 years
وزیراعظم عمران خان آج وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے ہمراہ لاہور کا دورہ کریں گے۔ @FaisalVawdaPTI @TeamFaisalVawda
Tweet media one
20
25
285
@TeamFaisalVawda
TEAM FAISAL VAWDA
5 years
آج وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے مُلکِ پاکستان کے قابل نوجوانوں کے ساتھ مُلاقات کی جس میں نوجوانوں نے اُنہیں اپنے مُختلف مسائل بتائے اور فیصل بھائی نے اُن کے فوری حل کے لیئے فوری اقدامات کیئے۔ بے شک یہی نوجوان ہمارے مُلک کا اصلی اور قیمتی اثاثہ ہیں۔ @FaisalVawdaPTI
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
12
42
243