Faisal Vawda Profile Banner
Faisal Vawda Profile
Faisal Vawda

@FaisalVawdaPTI

135,594
Followers
100
Following
356
Media
1,907
Statuses

Pakistan
Joined May 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
2 years
کچھ بھی ہو جائے پاکستان کا سودا نہیں ہونے دیں گے، غداروں کے ساتھ نہیں بیٹھیں گے، الیکشن ہو کر رہے گا! انشااللہ اب دیکھو پھر کپتان کیا کرے گا
2K
6K
34K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
2 years
آج رات بارہ بجے، جیسے ہی گھڑی کی سوئی 12 بجائے گی اور بہت کچھ منظر عام پر آ جائیگا
1K
4K
26K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
2 years
آج صبح سے پنجاب میں دھمال۔۔۔ اور وہیں سے عمران خان کے اقتدار کا سورج پھر سے طلوع ہونا شروع ہوگا
938
5K
25K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
2 years
الحمداللہ ہرقیمتی چیز پوری قیمت دی کر رکھتا ہوں سمیت اچھی نسل کےکتے، میرے پاس 1 نہیں کئی قیمتیں گاڑیاں ہیں،عطا تارڑ اگر ثابت کر دے کہ یہ نان ڈیوٹی پیڈ گاڑی میرے گھر سے نکلی یا میری ہے تو میں سیاست چھوڑ دوں گا لیکن اگر جھوٹے ثابت ہوئے تو میرے نسلی کتوں کی صفائی کا کام سنبھال لینا!
1K
7K
24K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
2 years
سرپرائز۔۔۔ سرپرائز۔۔۔سرپرائز کل اور کل کے بعد پاکستان اور ملکی سالمیت کو بچانے کیلئے وہ ہو گا جو کسی نے تصور بھی نہیں کیا ہو گا! بس تھوڑا انتظار اور۔۔۔۔۔
1K
3K
24K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
2 years
چلو نکلو حمزہ شہباز! جیسے تمہاری جعلی حکومت کا خاتمہ ہوا ویسے ہی عوام کے ہاتھوں تمہارے باپ کی جعلی حکومت کا بھی خاتمہ ہو گا! چلو نکلو اور بھاگو یہاں سے
634
6K
24K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
2 years
سیاسی موسم بدلنا شروع۔ پاکستان اور عمران خان کیلئے کردار ادا کرتا رہا ہوں اور آئندہ بھی کرتا رہوں گا- انشااللہ
406
5K
24K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
2 years
میری ابھی بات ہوئی ہے عمران خان بنی گالا میں موجود ہیں اور پر سکون ہیں ، وہ نواز شریف کی طرح بھگوڑے نہیں جو بہانہ کر کے بھاگ جائیں- امپورٹڈ حکومت شرم کرے ان ھتکنڈوں سے کچھ نہیں ہو گا
337
6K
23K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
2 years
میں چیلنج دیتا ہوں کہ پاکستانی قوم کی مداخلت کے بعد نواز شریف اپنی سلیکٹڈ امپورٹڈ حکومت میں پاکستان واپس آ کر دکھائے! بزدل مفرور اور سازشی کبھی واپس نہیں آتے! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1K
12K
22K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
2 years
سن عطا تارڑ! تیرے بھگوڑے مجرم نواز شریف کے بھائی کی حکومت ہے میں تمہاری پوری حکومت کو چیلنج کرتا ہوں کہ اپنا الزام ثابت کرو یہ نان ڈیوٹی پیڈ گاڑی میری ہے اگر نہیں ثابت کر سکے تو عمرے سے واپسی پر تمہاری حکومت کی اینٹ سے اینٹ بجا دوں گا اور کسی کا باپ بھی نہیں روک سکےگا
1K
6K
22K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
2 years
ن لیگی فارمولا مزاحمت کے بعد مفاہمت نہ ہم مزاحمت کریں گے نہ مفاہمت کریں گے، ہم جنگ کریں گے جنگ اور وہ بھی پاکستان کی آزادی اور غیرت کی جنگ۔ کوئی روک سکتا ہے تو روک لے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1K
11K
22K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
2 years
کمال ہے!! جس وقت عمران خان آزاد عدلیہ اور انصاف کے نظام پر سیمنار سے خطاب کر رہے ہیں۔۔ عدلیہ کی بالا دستی کی بات کر رہے، اسی وقت انکو توہیں عدالت کا نوٹس دے دیا گیا!!
344
7K
20K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
2 years
عطا تارڈ تو سڑک کا سیاستدان ہے اور تمہیں پتہ ہے میں کتے بھی نسلی رکھتا ہوں سڑک کے نہیں! الحمدللہ الحمداللہ الحمدللہ صرف وضاحت کے طور پر بتا رہا ہوں کہ جس گھر سے یہ گاڑی برآمد ہوئی ہے اللہ کا احسان ہے کہ میرے گھر کا سرونٹ کوارٹر بھی اس سے بڑا ہے، اندھے آ کر دیکھ
973
5K
17K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
2 years
گیم اب شروع ہوئی ہے، عمران خان کھڑا تھا کھڑا ہے کھڑا رہے گا پاکستان کیلے Word D بڑا امپورٹ ہے اب ڈیموکریسی کا فیصلہ
341
3K
17K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
2 years
ملک کی خاطر بڑے فیصلے کا وقت آ گیا Well played Imran Khan 👏
554
1K
15K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
2 years
Enough is Enough. I will stand up tonight (26 Oct) at 9 PM to tell the truth behind the killing of my dearest friend Arshad Sharif. I will stand up to safe guard Pakistan and to save the lives of innocent Pakistanis.
4K
3K
14K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
2 years
عمران خان کو گارنٹیاں دی جا رہی ہیں کہ مجرم / امپورٹڈ حکومت کا تجربہ ناکام ہو گیا ہے، الیکشن کا اعلان جلد ہو گا۔ اس کو کہتے ہیں عوام کے ہاتھوں سافٹ وئیر آپ ڈیٹ ہونا 😅
237
3K
14K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
3 years
میری والدہ آج اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملیں ہیں۔ ’اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ‘ وہ کچھ دنوں سے کومہ میں تھیں اُن کی نمازِ جنازہ کل جمعرات مورخہ 9 ستمبر بعد نمازِ ظہر 1بجے عائشہ مسجد خیابانِ DHA فیز 7 میں ادا کی جائے گی۔ ایصالِ ثواب کی دعا کا طلبگار
3K
945
13K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
2 years
سلیکٹڈ پی ڈی ایم تم نے ہمیں نہ جانا نہ پہچانا۔۔ کل پھر پاکستان کی جیت انشااللہ عمران خان کے ساتھ ہو گی، میں شہباز شریف کا ہمیشہ سے وزیراعظم بننے کا خواب پورا ہوتے نہیں دیکھ رہا۔ سرپرائز سرپرائز سرپرائز
291
2K
12K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
2 years
"ٹرک کی بتی" 9 بجے تو وزیراعظم نے کابینہ کا اجلاس بلایا ہے 😎 😎😎😎
210
2K
12K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
2 years
میرے مخالف جو کرنا چاہیں کر لیں میں نے ارشد شریف کیلئے جو کہا ہے اس پر کھڑا ہوں، میں نے اپنی پارٹی کو ایک سچا مشورہ دیا ہے، پہلے بھی کہا چکا ہوں اور آج بھی کہ رہا ہوں کہ کچھ سازشی ہمارے پر امن مارچ میں معصوم لوگوں کو بلی کا بکرا بنا سکتے ہیں،اس میں پارٹی پالیسی کے خلاف کیا ہے؟
9K
2K
11K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
2 years
اللہ تعالی کا شکر ہے کہ انہوں نے عمران خان صاحب کو نئی زندگی دی۔ سازشیوں کا منہ کالا ہوا۔ میں اپنی بات پر آج بھی کھڑا ہوں۔
3K
1K
11K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
2 years
مریم اورنگزیب! عمران خان نواز شریف کی طرح غدار،بھگوڑااور عالمی سازش کاحصہ نہیں،آپ بتائیں جب ججزکو بلیک میل کرنیکی ٹیپس بنائیں انکو خریدا من پسند فیصلے کروائےاور سپریم کورٹ پر حملہ کیا، قوم بھولی نہیں ہے! ہماری فکر چھوڑیں شہباز شریف کی اچکن سنبھالیں کسی شادی پر پہننے کے کام آئیگی!
313
3K
10K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
2 years
عمران خان کی ہدایت پر ڈائریکٹ لاہور پہنچ رہا ہوں، مجرم حکومت ضمنی انتخاب میں دھاندلی کے مکروہ منصوبے بناچکی ہے، نامعلوم نمبرزسے کالز کرواکےتاثردیاجارہاہےکہ یہ سب ادارہ کروارہا ہےلیکن ہم ساری گیم سمجھ چکے ہیں، ادارہ نہیں یہ کاروائی خود کروا رہے ہیں! بس 7 اور 9 کا ہندسہ یاد رکھئیے!
230
3K
9K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
2 years
میں اپنے قائد عمران خان صاحب کو سمجھاتا رہا، بتاتا رہا، نشاندہی کرتا رہا کہ انکی 26 سال کی سیاسی محنت کو 2خاص، 3 سانپ اور کچھ کیڑے کسی اور ڈگر لے کر جا رہے ہیں، جس سے ملک کو نقصان، PDM کو فائدہ اور اداروں سے محاذآرائی ہوئی، ہم سمجھوتے کے بہت قریب تھے، جلد انکے نام سامنے لاونگا
6K
1K
9K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
2 years
Back in Pakistan.
275
564
9K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
3 years
ریکارڈ کیلئے! جاو اگر تمہیں 172 ووٹ بھی دے دئیے جائیں تو بھی عدم اعتماد کی تحریک کامیاب نہیں ہو سکتی! اگلے 72 گھنٹوں میں یہ بھی دیکھ لینا، جس عمران خان کو میں جانتا ہوں آج کے بعد اسے پی ڈی ایم نامی ڈاکووں کے گلدستہ بھی اچھے سے جان جائیگا! سمجھ گئے نا میری بات؟ 😉
749
1K
9K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
2 years
ہمارا پلان آخری مراحل کی طرف داخل ہو چکا ہے، جیل بھرو تحریک کا آغاز حکومت شروع کر دے! نہ گولی نہ پھانسی نہ موت اس آزادی کو اب کوئی نہیں روک سکتا! حکومت کو چیلنج کرتا ہوں جو ممکن ہے وہ کر لے ہم پیچھے ہٹنے والے ہیں نہ ڈرنے والے!
334
2K
9K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
2 years
آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری پر عمران خان سے ملاقات کے بعد صدر عارف علوی بخوشی دستخط کر دیں گے، کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے الحمداللہ
1K
596
9K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
2 years
پاکستانی قوم الیکشن کی تیاری کرے! مجرموں کی امپورٹڈ حکومت عوام کی جانب سے سوفٹ وئیر اپ ڈیٹ ہونے پر خود انتخابات کا اعلان کرے گی! آپ بھی یہاں میں بھی یہاں!
144
2K
9K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
5 years
کیوں نہ عمران خان صاحب اور ان کے ساتھیوں کو ایمانداری کی وجہ سے بند اور باقی سب کو رہا کر دیا جائے ۔۔۔ “ملک کے وسیع تر مفاد کی خاطر” 😉😉
861
1K
8K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
2 years
وزیراعظم کی ہدایت پر میں کراچی سے واپس اسلام آباد پہنچ گیا ہوں، وزیراعظم کا مکمل اعتماد اور ہر قسم کے فیصلے کا بھرپور مینڈیٹ حاصل ہے، پرویز خٹک اور عمران اسماعیل کے ہمراہ ایم کیو ایم وفد سے مذاکرات کیلئے حکومتی ٹیم کا حصہ ہوں گا!
396
882
9K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
2 years
ہمیں انڈین ایجنٹس کی ضرورت نہیں ہمارے پاس پاکستان دشمنی کیلئے شریف خاندان اور مریم نواز موجود ہیں! وزیراعظم ہاوس سے شہباز شریف کی لیکڈ آڈیوز میں نا معلوم شخص اس کا پرنسپل سیکرٹری توقیر شاہ ہے، قوم دیکھ لے کہ "بھارت نواز" شریف خاندان ذاتی مفاد کیلئے ملک کو داو پر لگا رہا ہے!
178
3K
8K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
2 years
پاکستان کی فتح 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 سلیکٹڈ پی ڈی ایم کی شکست 🐭🐭🐭 🥕🥕🥕 پاکستانیوں کو پیشگی مبارکباد! ✌🏻 شہباز بیچارہ چلا تھا وزیراعظم بننے 😂 چورو سیاست چھوڑو چنے بیچو 🤭
342
1K
8K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
3 years
میں نے کل اپنی ٹویٹ میں 72 گھنٹوں کا حوالہ دیا تھا، اور آج 72 گھنٹوں سے پہلے ہی پی ڈی ایم رہنماوں کی فرسٹریشن سے بھرپور پریس کانفرنسز دیکھنے کو مل رہی ہیں! گیم تو ابھی شروع ہونی ہے! اب خان آپ کو بتائے گا کہ سیاست کہتے کسے ہیں! بس تھوڑا انتظار اور۔۔۔۔ 😉
227
1K
8K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
3 years
ابھی ابھی والد صاحب کو ہارٹ اٹیک کی اطلاع ملی، انہیں فوری طور پر ایمرجنسی وارڈ منتقل کیا جا رہا ہے، میں خود صبح پہلی دستیاب پرواز کے ذریعے اسلام آباد سے کراچی روانہ ہوں گا! آپ سب سے والد صاحب کی صحت اور سلامتی کیلئے خصوصی دعاووں کی درخواست ہے!
1K
440
8K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
2 years
اس ملک کا آئین اور قانون مجرموں کو تحفظ دے کر حکمراں بناتا ہے، اور آواز اٹھانے والوں کو جیل اور تاریخ ملتی ہے،اس مجرم حکومت کو شرم آنی چاہئیے کتنے عمران ریاض، ارشد شریف، صابر شاکر اور سمیع ابراہیم پکڑو گے
115
3K
7K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
5 years
آج کا بوٹ دراصل ان سیاسی جماعتوں کے منہ پر طمانچہ ہے جنہوں نے اپنی سیاست کی بنیاد تحریک انصاف کو بوٹ چاٹنے کے طعنے دے کر رکھی تھی۔ البتہ خوشی ہوئی کہ بالآخر مریم بھی اپنی ٹیم سے افواج کا احترام کروا رہی ہے۔ یہ اچھی شروعات ہے۔
1K
1K
7K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
6 years
I have proposed to the PM @ImranKhanPTI to set up a PM complaint cell where people can directly register their complaints regarding anything and immediate action be taken. #NayaPakistan
585
2K
7K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
2 years
کیا یہ وہی امریکی سفیر ڈونلڈ لو ہے جس نے سازش سے پی ٹی آئی کی حکومت گرائی؟ کیا اب یہ ڈونلڈ لو ٹھیک ہو گیا ہے؟ کیا اب ڈونلڈ لو سازش سکے ذریعے پی ٹی آئی کی حکومت واپس لانے والا ہے؟ حکومت گرانے کا بیانیہ پہلے ٹھیک تھا یا اب والا؟ بھائی یہ ماجرا کیا ہے؟ 🧐🤔
4K
2K
7K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
4 years
وزیراعظم سے ابھی ملاقات ختم ہوئی ہے- وزیراعظم پہلے ہی مروہ کیس اور موٹروے سانحے کا نوٹس لے چکے ہیں-میری تجویز یہ تھی کہ ان درندوں کی سرعام پھانسی پہ اگر "انسانی حقوق کے علمبرداروں" کو تکلیف ہے تو ہر حال میں فوری طور پر ان وحشیوں کے لئے Castration(آختہ کاری) کا قانون پاس کیا جائے
567
1K
7K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
2 years
غیور پاکستانی عوام جس نے اپنی غیرت کا سودا نہیں کیا اس عوام کی مداخلت کے بعد امپورٹڈ حکومت کے تمام اتحادیوں نے وفاقی کابینہ کا حصہ بننے سے انکار کر دیا! ہم ان کو گھٹنوں کے بل گرا کر الیکشن لیں گے! پاکستان قوم ویلڈن 👍🏻🇵🇰 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
621
2K
7K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
2 years
الحمداللہ عمرہ ادائیگی مکمل ہو گئی لیکن خان صاحب کی ہدایت پر وقت سے پہلے روانہ ہو گیا ہوں، پاکستان پہنچنے سے پہلے کسی ملک میں دو دن تک ایک ضروری میٹنگ کیلئے رکوں گا۔ پھر فوری پاکستان روانگی ہو گی۔ انشاالہ پاکستان کیلئے اچھے کی امید رکھیں ۔۔۔آمین
148
1K
7K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
6 years
I was informed as I was in the vicinity & I further informed the concerned agencies. As a Pakistani I didn’t shy away, it’s my right to use my licensed weapon for self defence. At least I’m not a coward like many hiding behind keyboards and bullshitting.
853
1K
7K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
4 years
اگر اس چور کی بیٹی چورنی مریم نواز نے اپنی گھٹیا زبان وزیراعظم کی والدہ یا کسی اور کی والدہ کے لئے بند نہ کی تو ہم بھی مجبور ہونگے اس کے گھٹیا کچھے چٹھے کھولنے کے لئے جس سے یہ خود اور اس کا باپ خودکشی کرنے کے قابل بھی نہیں رہیں گے جس سیاست کے ہم خلاف ہیں!!
2K
1K
6K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
4 years
ابھی مروہ کے والدین سے مل کے میں اور پر عزم ہوں کہ اسمبلی میں درندوں کی پھانسی/نامرد بنانےکا بل لاؤں گا اور اسے پاس کرانے کے لئے مجھے کسی کے پاؤں بھی پڑنا پڑا تو پڑوں گا- میری انا اس قوم کی بیٹیوں سے بڑھ کے نہیں- ہر دردمند بھائی باپ بیٹے کی اس وقت یہی آواز ہے #CastrationHanging
368
1K
6K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
2 years
یہ سب ٹوپی ڈرامہ Tester / teaser ہے، کوئی مشترکہ پریس کانفرنس نہیں ہو رہی، میڈیا کا پراپیگنڈا چینل جھوٹے ڈرامے کی نشرو اشاعت کر رہا ہے، یہ بات ہمیشہ کی طرح وقت سے پہلے بتا رہا ہوں! ایم کیو ایم نے ابھی تک حتمی فیصلہ کیا ہی نہیں!
434
705
6K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
6 years
We will strike back at the time and place of our choosing,now wait for the surprise India. We are with our Army, our brave sons of the soil with indomitable will and stoic courage. I stand with Pak Armed forces and will be with them at every step. Pakistan Zindabad 🇵🇰
149
729
6K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
5 years
JKT sits in official meetings on the insistence of cabinet members including myself.He has selflessly done a lot for the party,we respect him as a senior colleague &learn from his expertise.Nobody in the party can DICTATE us,PM is our leader & we take instructions from him only.
458
688
5K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
5 years
25000 to 28000 people to get jobs from my ministry/Mohmand and Diamer Bhasha dams this year only. P.S. Still not the only reason of what I said earlier.
388
665
5K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
2 years
میری BAP کے خالد مگسی سے بات ہوئی! MQM کے عامر خان سے بھی رابطہ ہوا! اتحادی جماعتوں کے مطالبات جائز ہیں جن میں سے کچھ پورا کرنے میں تھوڑی تاخیر ہوئی! لیکن حکومت پوری کوشش کرے گی کہ تحفظات دور کر کے جائز مطالبات فوری حل کرے! میں خود اس سلسلے میں وزیراعظم سے بھی درخواست کروں گا.
119
615
5K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
4 years
انتہائی دل دہلا دینے والاموٹر وے سانحہ۔ایک اور حوا کی بیٹی کی عصمت دری۔ننھی مروہ اور اب یہ- میں آج وزیراعظم سے بھی مل رہا ہوں، مجرموں کے خلاف سخت ترین کارروائی ہوگی-تمام پارلیمنٹیرینز سے استداہے کہ خدارا ان درندوں کی سرعام پھانسی کی قانون سازی کے لئے ایک ہو- #hangrapistspublicly
444
1K
5K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
2 years
مبارک ہو۔۔۔ اتنی ذلت آمیز شکست پی ڈی ایم کو صرف عمران خان ہی دے سکتے تھے اب پی ڈی ایم خودمستعفی ہو کر انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے گی یا پھر مارچ ؟؟؟
84
1K
5K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
2 years
یہ عمران خان ہے فیصل واوڈا نہیں جسے جھوٹے مقدمے میں بغیر آئینی اختیار کے تا حیات نااہل کردیں اور باقی انصاف کے اعلیٰ ترین ادارے بھی اپنی درجن بھر Judgements کہ الیکشن کمیشن عدالت نہیں کے باوجود انصاف فراہم نہ کریں۔ 1/2
82
970
5K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
4 years
اوئےچیمے!!میر شکیل کے ٹشو پیپر- پہلے بھی استعمال ہوئے اب پھر؟؟ پہلے بھی انہی حرکتوں کی وجہ سے پبلک سے سر مُنڈوایا اور جوتے کھائے- کیا پھر سر پہ بال آگئے؟؟ بزدل میر شکیل سے پوچھ جو بیماری کا بہانہ کر کے جیل سے ہسپتال چھپ کے بیٹھا ہوا ہے! اُسی کمرے میں جس میں نواز شریف چھپا تھا۔
@UmarCheema1
Umar Cheema
4 years
اگر نیب آزاد ہوتا تو میر شکیل الرحمان کی بجائے فیصل واوڈا جیسے لوگ اندر ہوتے جسے آج تک کسی نے بلا کر نہیں پوچھا کہ تم پر جو الزامات ہیں (اور انکے دستاویزاتی ثبوت موجود ہیں) انکا جواب ہی دے دو یہاں الٹی گنگا بہتی ہے
234
820
3K
2K
1K
5K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
6 years
Dear sister, mine could be slip of tongue ONLY but at least I know what PPRA stands for and I didn’t cry in the court. So no more comments! 🤐 @GFarooqi
@GFarooqi
Gharidah Farooqi (T.I.)
6 years
What!!?? Min Water Resources & a senior leader PTI does not even know the diff b/w PEMRA & PPRA!!??How come this possible!? Hello, abusive troll brigade of a certain political party & hidden ones! No comments!? 😂 (PS I’ve huge respect for him. This tweet’s for haters only👎🏼)
537
572
2K
444
1K
5K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
5 years
احسن اقبال عرف ارسطو عرف منافق نواز شریف سے بھی بڑا ڈاکو ہے۔ اس کو سب سے پہلے پکڑنا چاہئے تھا لیکن بہت بعد میں پکڑا گیا۔ اس کی فرنٹ کمپنی اور رشتہ داروں کی فہرست جلد سامنے لاونگا۔ ان کی لوٹ مار نے ملک کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا۔ ایسے لوگوں کو کم از کم 3 دن لٹکانا چاہئے
1K
881
5K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
6 years
I’m a chain cigarette smoker myself and I appreciate all the measures taken by the government to discourage smoking and I understand it’s injurious to health but this term “Gunnah Tax” is inappropriate. If this is gunnah then what would we name and term the actual gunnahs.
481
626
5K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
2 years
The presser is at Press Club Isb. Tonight 9 pm.
3K
472
4K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
5 years
ONE of the reasons behind what I said yesterday on @HamidMirPAK ‘s show.
@geonews_urdu
Geo News Urdu
5 years
پاکستان میں سمندرسےتیل وگیس کی تلاش دنیاکی3بڑی ممکنہ دریافتوں میں شامل، اعلامیہ
43
174
1K
359
530
4K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
6 years
Why don’t you come forward and bring the evidences?? Tell me the date, day and venue and show me your guts. I’m always ready to knock you off. Remember I’m not Nawaz Sharif (coward). @AbidSherAli
@AbidSherAli
Abid Sher Ali
6 years
Selected Minister Faisal Vawda owns properties in London worth millions of Pounds. I have yet to see SC taking notice of this stolen wealth. Why is @ShazadAkbar silent? Why is media not asking for receipts n money trail? When will Vawda and aleema Khan present their money trail?
Tweet media one
143
67
191
384
1K
4K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
4 years
اس ٹویٹ کو ریکارڈ کاُحصہ بنا لیں۔ PDM میں پھوٹ اور سب جماعتیں اپنے اپنے ذاتی مفاد کی وجہ سے جلد افراتفری کا شکارنظر آئیں گی۔ نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری۔ نہ استعفے نہ حکومت کا گھر جانا۔ ان کے مقدر میں ہوگی ہمیشہ کی طرح رسوائی!!
576
468
4K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
6 years
Look who’s talking about popularity stunt. A clown who is used to standing behind Zia ul Haq and Nawaz Sharif, a darbari of highest order I know why it’s hurting you because it is about India. @betterpakistan
@betterpakistan
Ahsan Iqbal
6 years
PM of this federal minister is making peace overtures. And look at this guy, member of IK’s cabinet, making cheap popularity stunt.
973
944
4K
419
688
4K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
2 years
خلائی کھو٭٭٭ عابد شیر علی یہ انسانوں کا الیکشن تھا تیرا کیا کام؟؟؟ جب جانوروں کا الیکشن ہو گا اس میں حصہ لینا اس میں تو ضرور جیتے گا۔۔۔ ویسے بزدل بھگوڑے 4 سال بعد تو واپس آ گیا؟
198
815
4K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
6 years
Two IAF jets down. Bravo Pakistan Airforce. We told you India “DO NOT MESS WITH PAKISTAN” As our PM Imran khan said; “WE WILL NOT THINK, WE WILL RETALIATE” 🇵🇰
43
664
4K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
6 years
A bold and brilliant stance by PM IK today vis-a-vis India. Pakistan can’t be a whipping boy for India’s failures.Our offer for talks to India is not our weakness it clearly shows that Pakistan want peace & won’t allow it’s land to be used for terrorism.Well Played @ImranKhanPTI
44
558
4K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
6 years
The muk muka of PPP and PMLN comes out yet again. This is exactly what PTI predicted. This charter for the restoration of corruption between these parties in the name of Parliament, Democracy and People has exposed them once again. Birds of a feather flock together. #Exposed
215
815
4K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
6 years
Lol. Nationality which I surrendered long time back and the proof is where it should be/PPP candidate already took this to court . This campaign is a reaction to what I truthfully said about Nawaz in the assembly. Keep trying your luck.
@AbidSherAli
Abid Sher Ali
6 years
کیا یہ سچ ہے یا یہ بھی فوٹو شاپ کردیا لوگوں نے ؟؟
Tweet media one
230
392
1K
202
838
4K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
6 years
Visited the families of shuhudas of #ChineseConsulateAttack Two members from each family would be given jobs in my ministry. This isn’t because PTI won from these areas, if people of PPP or PMLN were elected from here, I would’ve done the same. We respect our shuhudas.
142
449
4K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
6 years
We welcome His Royal Highness, the Crown Prince of Saudi Arabia, Muhammad Bin Salman to Pakistan. It’s a beginning of a new era between the two brotherly countries. #MBS #CrownPrinceinPakistan
50
452
4K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
2 years
سر آپ کے حکم اور خواہش کے مطابق نہ تو پنجاب حکومت ٹوٹتی نظر آ رہی ہے نہ کے پی حکومت, نظام ایسے ہی چلتا رہیگا، سر بند گلی سے نکلیں ٹیبل پر بیٹھیں اورسسٹم میں رہتے ہوئے اس نظام کو بدلیں۔منفی سیاست جو آپ کے ارد گرد سانپ کر رہے ہیں اس کا کوئی فائدہ نہیں- یہ سانپ پہلے ہی لے ڈوبیں ہیں-
2K
387
4K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
5 years
Convicted Maryam Nawaz & her convicted criminal father Nawaz will be treated as other criminals, no special treatment for them. As far as her threat of hunger strike is concerned, Govt has no issues with Calibri Queen’s remedy for weight loss.
233
634
4K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
4 years
No joker I think we should consult a C category’s D grade reporter of Dawnleaks like you to fix Pakistan!! Got it piece of ....???
323
730
4K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
2 years
میں نے بطورسینیٹر اپنا استعفی چئیرمین سینیٹ کو پیش کر دیا ہے، یہ سیٹ عمران خان کی امانت تھی، اخلاقی طور پر اور سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں اپنا فرض ادا کر دیا، اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں اور اس کے بعدعمران خان سمیت تمام کولیگ سینیٹرز کا شکرگزارہوں،سیاسی جدوجہد جاری رہے گی!
927
178
4K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
3 years
جج شمیم عدالت میں فرما رہے ہیں کہ مجھے یاد نہیں کہ میں نے بیان حلفی میں کیا لکھا ہے مگر اُن کو یہ یاد تھا کہ تین سال پہلے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے ان کے سامنے کس سے کیا بات کی تھی۔ واہ - مریم نواز اور نواز شریف ایک بار پھر ایکسپوزڈ !!!
156
774
4K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
6 years
Pakistan and India have been into Indus water treaty dispute for ages. Due to our continued efforts there’s a major breakthrough that India has finally agreed to our request for inspection of Indian projects in Chenab basin.
177
532
3K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
5 years
Alhamdolilah I’m better. Thank you everyone for your prayers and wishes.
246
149
3K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
2 years
اب پتا چلا ان کرداروں کو کہ امپورٹڈ حکومت صرف کرپشن کرنا جانتی ہے، ڈیڑھ ماہ میں ملک کا بھٹہ بھٹا دیا گیا، ریکارڈ کا حصہ بنا لیں بہت جلد پیٹرول 200 روپے سے زائد فی لیٹر اور ڈالر 225 سے اوپر کا ہو گا! امپورٹڈ نے معاشی تباہی پھیر دی، اس ظلم و بربریت کا قوم کو کون حساب دے گا؟؟؟
146
1K
3K
@FaisalVawdaPTI
Faisal Vawda
6 years
Neither I'm fond of seeing your face nor interested to listen to your useless talk.If you have the proof/evidence just tell me where to come. Don’t run away like your coward leader Nawaz Sharif who lies in NA, SC and on tv too. Also go to the court if you have proof @AbidSherAli
@AbidSherAli
Abid Sher Ali
6 years
Faisal Vawada laundered more than £11 million from Pak 2 buy properties in Central London. Imran Khan has given him NRO and told NAB chairman not to start probe against his Halal money-laundering. Vawda must explain money-trail and source of income, i challenge him for a debate
203
418
1K
294
725
3K